ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 96



                                               

غلطہ پل

غلاطہ پل شاخ زریں، استنبول، ترکی میں واقع ایک پُل ہے۔ جو زمانۂ قدیم سے مختلف صورتوں میں اس کھاڑی پر مختلف صورتوں میں موجود رہا ہے اور آج جو پل اس مقام پر قائم ہے وہ پانچواں پل ہے۔ غلاطہ پل خصوصاً 19 ویں صدی کے اواخر سے ترک ادب، تھیٹر، شاعری اور ن ...

                                               

فاتح سلطان محمد پل

فاتح سلطان محمد پل استنبول، ترکی میں آبنائے باسفورس پر واقع ایک پل ہے۔ یہ پل 15 ویں صدی کے عثمانی سلطان محمد ثانی المعروف محمد فاتح سے موسوم ہے جنہوں نے 1453ء میں استنبول فتح کیا تھا۔ یہ پل استنبول کے یورپی علاقے حصارشتو اور ایشیائی علاقے کاواجک ...

                                               

فلائی اوور

فلائی اوور ایسے کسی بھی برج، سڑک، ریل یا کوئی ڈھانچے کو کہا جاتا ہے جو سڑک یا ریل کی آمد و رفت کے راستے کو ایک متبادل شکل فراہم کرے۔ بر صغیر کے ممالک میں جیسے کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں زیادہ فلائی اوور سڑک سے متعلق ہوتے ہیں۔ چونکہ سڑک پ ...

                                               

میلو ویادو

میلو ویادو جنوبی فرانس میں دریائے ٹارن کی وادی پر قائم ایک عظیم پل ہے۔ انگریز ماہر تعمیرات نارمن فاسٹر اور پلوں کے فرانسیسی مہندس مائیکل ورلوگیوکس کا ڈیزائن کردہ یہ گاڑیوں کے لیے تیار کردہ دنیا کا بلند ترین پل ہے جس کے ایک ستون کی بلندی 343 میٹر ...

                                               

ٹول برج

ٹول برج ایک ایسا پُل ہے جہاں سے گزرنے کے لیے کچھ رقمی خرچ ٹول ادا کرنا ہوتا ہے۔ عمومًا کوئی نجی یا عوامی ملکیت کا تعمیر کنندہ اور دیکھ ریکھ کرنے والا اس ٹول کے ذریعے اپنا مشغول کردہ سرمایہ اس سے وصول کرتا ہے، جس طرح سے ٹول سڑک کے لیے کیا جاتا ہے۔

                                               

کونگسبرگ کے سات پل

کونگسبرگ کے سات پُل تاریخی طور پر ریاضیات کا اہم مسئلہ ہے۔ کونگسبرگ شہر میں سات پل تھے تصویر اور شہری چاہتے تھے کہ گشت کے لیے ایسا راستہ اختیار کیا جائے کہ سات پلوں سے صرف ایک دفعہ گزر ہو اور جہاں سے چلے وہیں واپسی ہو۔ اس مسئلہ میں دریا سے تقسیم ...

                                               

مارک ٹوین

سیموئل لینگ ہورن کلیمنز جو اپنے قلمی نام مارک ٹوین سے زیادہ معروف ہیں، ایک امریکی مزاح نگار، طنز نگار، مصنف اور مدرس تھے۔ ٹوین اپنے ناولوں ہکل بیری فن کی مہمات اور ٹام سایر کی مہمات اور بیشتر اقوال کے باعث معروف ہیں۔ آپ کے اقوال بہت زیادہ معروف ہ ...

                                               

پیزا کی فراہمی

پیزا کی فراہمی یا پیزا کی ڈیلی ویری ایک خدمت ہے جس کے تحت ایک سلسلہ وار پیزا فراہم کنندہ پیزوں کو کسی گاہک کے حوالے کرتا ہے۔ ایک آڈر عام طور سے فون کے ذریعے یا پھر انٹرنیٹ کے ذریعے کسی پیزا فراہمی خدمت کو پیش کی جا سکتی ہے جس میں پیزا کی قسم، پیز ...

                                               

گاڑی

گاڑی کا لفظ ایک ایسی شے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جو کسی بھی قسم کے نقل و حمل کے لیے استعمال کی جاتی ہو، عام طور پر اس کے لیے اردو میں گاڑی کا لفظ ادا کیا جاتا ہے۔

                                               

استراحت گاہ

استراحت گاہ یا سیر گاہ سے مُراد استراحت اور تفنن کے لیے استعمال ہونے والی ایک ایسی جگہ جہاں لوگ تعطیلات یا چھٹیاں گزارنے آتے ہیں۔ عموماً استراحت گاہیں ایک ہی کمپنی کے تحت چلنی والی جگہوں، قصبوں اور بعض اوقات ایک کاروباری ادارہ کے زیر انتظام ہوتی ...

                                               

ہاسٹل

ہاسٹل ایک سستی و عارضی اور مشترکہ قیا م گاہ ہوتی ہے، جہاں ایک مہمان بیڈ کرائےپر لے سکتا ہے۔ اس کا لا ؤنج اور کبھی باور چی خانہ بھی مشترکہ طور پر استعمال کے لئے ہوتا ہے۔ ہاسٹل کبھی مشترکہ ہو تا ہے اور کبھی ایک ہی جنس کے افراد کے لئے ہوتا ہے جس میں ...

                                               

مالیات

مالیات یا ٹیکس وہ رقم ہے جو کسی ملک کی حکومت لوگوں کی آمدنی یا پیداوار یا فروخت کے ایک حصے کے طور پر رکھ لیتی ہے۔ یہ حکومت کے وسائل کا ایک اہم حصہ ہے اور اس کا مقصد حکومت چلانا اور لوگوں کی فلاح بہبود کے لیے کام کرنا ہے۔ اس کے لاگو ہونے کے ثبوت ق ...

                                               

بھارت میں موبائل والیٹ کاروبار

موبائل والیٹ یا ایم والیٹ برقی ذریعے سے روپیے پیسوں کے تبادلے کا ایک طریقہ ہے جس کے لیے موبائل فون کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آن لائن معاملات، ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ کی طرح موبائل فون کے ذریعہ لین دین مغربی ممالک میں بے حد مقبول ہے۔ تاہم یہ طریقہ ...

                                               

فون پے

فون پے مالیہ سے جڑی ایک ٹکنالوجی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر بنگلور، بھارت میں واقع ہے۔ اس کی تاسیس دسمبر 2015ء میں ہوئی تھی۔ یہ یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس پر مبنی آن لائن ادائیگی کا ایک نظام فراہم کرتی ہے ۔ اسے ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے نیم مسدود ...

                                               

کریڈٹ کارڈ

کریڈٹ کارڈ عمومًا ایک چھوٹا پلاسٹک کارڈ ہوتا ہے، جو ایک کسی مخصوص ادائیگی کے نظام کے صارفین کو جاری کیا جاتا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے گیرندے اس وعدے کے ساتھ اشیا اور خدمات خرید سکتے ہیں کہ بعد میں وہ ان اشیا اور خدمات کی ادائیگی کریں گے۔ کارڈ کا جاری ...

                                               

گوگل پے

گوگل پے جسے کبھی خوش نما انداز میں جی پے بھی لکھا جاتا ہے ایک ڈیجیٹل والیٹ پلیٹ فارم اور آنلائن ادائیگی نظام ہے گوگل نے متعارف کیا ہے تاکہ بین ایپ دباکر ادائیگی خریداریاں موبائل آلات پر ممکن ہو سکیں، جس کی وجہ سے صارفین اپنے اینڈرائڈ فونوں، ٹیبلی ...

                                               

ہنڈی

ہنڈی ایک مالیاتی آلہ ہے جو قرون وسطی کے بھارت میں تجارت اور ادھارت لین دین کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ ہنڈی کو ترسیل زر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو ایک مقام سے کسی دوسرے مقام تک رقم بھیجنے کا ایک ذریعہ ہے۔آرکائیو شدہ 26 نومبر 2013 بذریعہ وے بیک ...

                                               

جیونی

جیونی بندرگاہ خلیج گوادر کے دائیں کنارے واقع ہے۔ بیس میل شمال مغرب سے ایرانی بلوچستان کی سرحد شروع ہوتی ہے۔ جہاں جدگال قبائل آباد ہیں۔ سردار جیون خان جدگال کا صدر مقام ہونے کی مناسبت سے ان کا نام جیونی پڑ گیا۔ جیونی، بلوچستان کی موزوں ترین بندرگا ...

                                               

سومیانی

سونمیانی: بندرگاہ ضلع لسبیلہ کے ساحل پر واقع ہے، جو کراچی سے بذریعہ سڑک 45 میل کے فاصلے پر ہے۔ انگریزوں سے پہلے پورے وسط ایشیا میں اس کا شہرہ تھا۔ یہاں سے بڑی بادبانی کشتیاں جن کو بلوچی میں ’’بوجھی‘‘ کہتے ہیں، ہندوستان، عرب، افریقا اور خلیج فارس ...

                                               

شاہراہ شاہ

شاہراہ شاہ قدیم مشرق قریب میں ایک تجارتی گزرگاہ تھی جو افریقا کو بین النہرین سے ملاتی تھی۔ یہ مصر سے شروع ہو کر جزیرہ نما سینا سے ہوتے ہوئے عقبہ تک جاتی تھی، جہاں سے یہ مڑ کر شمالی سمت میں شرق اردن سے ہوتے ہوئے دمشق اور دریائے فرات تک جاتی تھی۔ م ...

                                               

لہاسا نیوار

لہاسا نیوار سے مراد وہ تارکین وطن نیوار تاجر اور کاریگر ہیں جنھوں نے صدیوں پہلے سے وادی کھٹمنڈو اور تبت کے درمیان سفر کیا تھا۔ نیپالی تاجروں نے ریشم روڈ پر ہندوستان ، نیپال ، تبت اور بنگال کے مابین تجارت کی اور جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء کے ماب ...

                                               

لہاسا کو کاروان

لہاسا کو کاروان ایک ٹریول کتاب ہے اور اس نے سن 1920 کی دہائی سے لے کر 1960 کی دہائی تک لہاسا میں تارکین وطن نیپالی تاجروں کی زندگیوں کا بیان کیا ہے۔ کمل رتن تولادھر کے ذریعہ تحریر کردہ ، کتاب میں ہمالیہ کے پار کھٹمنڈو سے کارواں سفر اور تبت میں نی ...

                                               

نہر زبیدہ

نہر زبیدہ جس کی تعمیر زبیدہ بنت جعفر زوجہ عباسی خلیفہ ہارون الرشید سے جڑی ہوئی ہے۔ زبیدہ نے پانی کی قلت کے سبب حجاج کرام اور اہل مکہ کو درپیش مشکلات اور دشواریوں کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا تو انہوں نے مکہ میں ایک نہر بنانے کا ارادہ کیا۔ اس سے پ ...

                                               

پاک چین اقتصادی راہداری

پاک چین اقتصادی راہداری چینی: 中国-巴基斯坦经济走廊 ایک بہت بڑا تجارتی منصوبہ ہے، جس کا مقصد جنوب مغربی پاکستان سے چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ تک گوادر بندرگاہ، ریلوے اور موٹروے کے ذریعے تیل اور گیس کی کم وقت میں ترسیل کرنا ہے۔ اقتص ...

                                               

گوادر بندرگاہ

گوادر بندرگاہ یا مقتدرہ گوادر بندرگاہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گوادر میں بحیرہ عرب پر واقع ایک گرم پانی، گہرے سمندر کی بندرگاہ ہے۔

                                               

ایمیزون مشین امیج

ایمیزون مشین امیج ایک خاص قسم کا مجازی آلہ ہے جو ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ میں مجازی مشین بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

                                               

مخزن سافٹ وئیر

انٹرنیٹ کے پھیلاؤ کی وجہ سے صارفین کے لیے یہ نہایت آسان ہے کہ وہ اپنے استعمال کے سافٹ وئیر کسی ڈسک سی ڈی یا ڈی وی ڈی وغیرہ پر فروخت کنندہ سے خریدنے کی بجائے انٹرنیٹ سے منسلک کسی سرور سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اسی طرح بعض اوقات ایسے سافٹ وئیر جن کا حجم ...

                                               

پیکج مینیجر

پیکج مینیجر ایسے سافٹ وئیر یا سافٹ وئیر کا مجموعہ ہوتے ہیں جنہیں کمپیوٹر دوسرے سافٹ وئیر نصب کرنے، تبدیل کرنے ، ترتیبات کو منظم کرنے یا کمپیوٹر سے ہٹانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ کام کمپیوٹر استعمال کرنے والے لوگ خود بھی کرسکتے ہیں لیک ...

                                               

سرحد (ممالک)

دیگر معانی کے لیے یہاں ٹِک کیجئے. سرحد border کسی حکومت یا ریاست وغیرہ کے زمینی کنارے یا حد کو کہاجاتا ہے۔ ماضی میں سرحد کسی حکومت یا ریاست کا مکمل طور پر طے شدہ خط نہیں تھا بلکہ یہ ایک غیر جانبدار خطہ ہوا کرتا تھا جسے گشتی جگہ کہاجاتا تھا۔ گشتی ...

                                               

خام مال

خام مال سے مراد وہ اشیاء ہیں جن کو کسی مخصوص مصنوع کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً کپاس کو کپڑا بنانے کے لیے اور گاڑی کے مختلف پرزوں کو گاڑی بنانے کے لیا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک صنعت کا تیار مال دوسری صنعت کے لیے خام مال کا کام دے سکت ...

                                               

آبراہ

آبراہ یا آب گذر یعنی پانی کی گذرگاہ یا راستہ ہے۔ دور جدید میں شہروں کو آب رسانی پائپوں کے ذریعے ہوتی ہے۔ اہل روم نے زمانہ قبل از مسیح میں دور دراز آبی ذخیروں سے شہروں کو آب رسانی کا ایسا نظام وضع کیا جو آج عجائبات عالم میں شمار ہوتا ہے۔ چونکہ اہل ...

                                               

صندوق خطوط

صندوق خطوط ، جسے عرف عام میں انگریزی زبان کے متبادل لیٹر باکس کے طور پر زیادہ معروفیت حاصل ہے، ایک ایسا بکسا ہے جس میں آنے والی نجی، ادارہ جاتی یا کاروباری خطوط کو جمع کیا جاتا ہے۔ اس کے بر عکس جانے والے خطوط کو صندوق برید یا پوسٹ باکس میں ڈالا ج ...

                                               

مکتوب نگاری

ہم ایک شخص سے کوئی بات کہنا چاہیں اور و ہ ہمارے سامنے موجود نہ ہو تو اپنی بات اور گفتگو اُسے لکھ بھیجنا مکتوب نگاری کہلائے گا۔ مولوی عبدالحق لکھتے ہیں: ” خط دلی خیالات و جذبات کا روزنامچہ اور اسرارِ حیات کا صحیفہ ہے۔" مکتوب نگاری ادب کی قدیم صنف ...

                                               

نفرت انگیز پیغام

ایسے پیغامات کو کہا جاتا جو صرف نفرت پھیلانے یا اظہار کرنے کی خاطر لکھے گئے ہوں۔ ایسے پیغامات ٹیلیفون، انٹرنیٹ، برقی خط، ریڈیو، ٹیلی وژن اور دوسرے تریقوں کے ذدیہ پہنچائے جا سکتے ہیں۔

                                               

2 سی 2 پی

2 سی 2 پی سنگاپور میں اپنا صدر دفتر رکھنے والی ہمہ ایشیائی ادائیگی خدمات کی کمپنی ہے جو مالیاتی اداروں، ای کامرس اور ایم کامرس تاجروں کے ساتھ کام کرتی ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایشیا میں کام کرتی ہے، جس میں کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤس، ملائشیا، میانمار، فلپ ...

                                               

بھارت میں پری پیڈ ادائیگی کے آلات

پری پیڈ ادائیگی کے آلات ان طریقہ ہائے کار کو کہا جاتا ہے جو اشیا اور خدمات کی خرید میں معاون ہیں جس کے لیے اس قدر محفوظ کی گئی ہے۔ ان آلات میں محفوظ قدر ان آلات کے گیرندے کی ادا کی گئی قدر کی نمائندگی کرتی ہے جو نقد، بینک کھاتے، کریڈٹ کارڈ یا ڈیب ...

                                               

موبی کویک

موبی کویک ایک بھارت کی کمپنی ہے جس کا قیام 2009ء ہوا تھا اور یہ موبائل فون پر مبنی ادائیگی اور ڈیجیٹل والیٹ کا نظام ہے۔ گاہک رقم آن لائن والیٹ میں شامل کرتے ہیں جو ادائیگیوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔ 2013ء میں ریزرو بینک آف انڈیا نے کمپنی کے ...

                                               

اشتہارات

اشتہارات ذرائع ابلاغ کے کسی بھی رقمی ادائیگی کے بعدغیرشخصی پیامات کی ترسیل کو کہتے ہیں جس میں کہ مشتہرکی اپنی شناخت شامل ہو۔ اشتہارات کی ترسیل کے ذرائع اور عام اقسام اس طرح ہیں: الکٹرانک اشتہارات: ریڈیو اور ٹیلی ویژن اشتہارات مخصوص ذرائع کے اشتہا ...

                                               

ٹی آر پی

ٹی آر پی یا ٹارگیٹ ریٹنگ پوائنٹس ایک پیمائش ہے جس کا بازار کاری اور اشتہارات میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ اس سے یہ ہتہ چلتا ہے کہ نشان زدہ سامعین، قارئین یا ناظرین میں سے کسی مہم یا اشتہار کے ذریعے کسی مواصلاتی ذریعہ کی مدد سے کہاں تک رسائی ممکن ...

                                               

تنقیح

تَنقیح کی جامع تعریف کسی شخص، تنظیم، نظام، کارروائیوں یا منصوبہ کی جانچ پڑتال ہے۔ اس اصطلاح کا عام استعمال حساب داری میں ہوتا ہے مگر مشابہ تصور منصوبہ انتظام، کیفیت انتظام اور بقائے توانائی میں بھی پائے جاتے ہیں۔

                                               

صحت کی دیکھ ریکھ

صحت کی دیکھ ریکھ صحت کی برقراری اور اس میں بہتری سے متعلق امور پر مشتمل ہے جس میں احتیاط، تشخیص، علاج، صحت یابی، بیماری اور زخم سے شفا اور دیگر جسمانی اور دماغی بد نظمیاں شامل ہیں جو لوگوں میں پائے جاتے ہیں۔ صحت کی دیکھ ریکھ کی ذمے داری صحت کے پی ...

                                               

نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)

قانون نافذ کرنے والے ادارے پاکستان کے وہ ادارے ہیں جن کو آئین پاکستان نے حق دیا ہے کہ وہ پاکستان کے سرزمین پہ قانون کا نفاذ کریں۔ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے بہت سے ادارے شامل ہیں جن میں سیول ادارے بھی ہیں اور فوجی بھی۔ فوج اداروں میں پاک فو ...

                                               

زینب چھوٹانی

زینب چھوٹانی پاکستانی فیشن ڈیزائنر ہیں جنہوں نے دلہن کے لباس ڈیزائنر کی حیثیت سے اپنے کام کی شروعات کی لیکن اس کے بعد انھوں نے اس میں اعلی انداز شامل کیے وہ دلہن کے لباس کے لئے پاکستان میں ایک مشہور ڈیزائنر ہیں اور انھوں نے پاکستان کے ساتھ دبئی ا ...

                                               

اسلامی تجارت

اسلامی نجکاری قرآن، حدیث اور فقہی اصولوں کے مطابق داخلی اور بین الاقوامی تجارت کو کہا جاتا ہے۔ اسلام ميں تجارت پر خاصہ زور ديا گيا ہے چاہے وہ ملکی ہو يا بين الاقوامی۔ ايک حديث ميں آتا ہے کہ رزق کے دس ميں سے نو حصّے تجارت ميں ہے ۔" مزيد فرمايا کہ ...

                                               

ویکیمیڈیا العام

ویکیمیڈیا کامنز یا ویکی میڈیا کامنز تصویروں، آوازوں اور دوسرے ملٹی میڈیا کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب ...

                                               

مائیکروسوفٹ ایج

مائیکروسوفٹ ایج مائیکروسوفٹ کا تیار کردہ ویب براؤزر ہے۔ اسے 2015ء میں ابتدائی طور پر ونڈوز 10 اور ایکس باکس ون کے لیے اور بعد ازاں، 2017ء میں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے جاری کیا گیا۔ ایج، کورٹانا کے ساتھ ہم آہنگ ہے اور اس کے ایکسٹینشن مائیکر ...

                                               

میوٹورنٹ

میوٹورنٹ جسے یوٹورنٹ بھی لکھا اور پڑھا جاتا ہے، ایک سافٹ ویئر جسے ٹورنٹ پروٹوکول کے ذریعہ فائلوں کے تبادلہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس کام کے لیے *.torrent فائلیں استعمال کی جاتی ہیں۔ میو ٹورنٹ مفت سافٹ ویئر ہے لیکن آزاد مصدر نہیں ہے، نیز یہ م ...

                                               

پکاسا

پکاسا ایک فوٹو منیجر سافٹ وئیر ہے جو فری وئیر لائسنس کے تحت مفت دستیاب ہے۔ یہ سافٹ وئیر لائف سکیپ نامی کمپنی سے 2002 میں پیش کیا تھا۔ مگر جولائی 2004میں اس کو گوگل نے خرید لیا اور اب یہ گوگل کی ملکیت ہے۔ بنیادی طور پر یہ کمپیوٹر میں موجود تصاویر ...

                                               

لنگر (سکھ مت)

لنگر ایک اصطلاح ہے جو سکھ مت میں گردوارہ میں سماج کے ہر فرد کے لیے طعام کے انتظام کو کہا جاتا ہے۔ مفت طعام سبھی حاضرین کو مہیا کیا جاتا ہے، جس میں مذہب، ذات پات، جنس، معاشی حالت یا نسلی وابستگی کے کسی فرق کو نہیں دیکھا جاتا۔ مفت طعام ہمیشہ سبز خو ...

                                               

وارتسیلا

وارتسیلا او وائی جے اے بی پی بین القوامی سطح پر وارتسیلا کارپوریشن کے نام سے کام کرنے والی فن لینڈ کی ایک کمپنی ہے۔ یہ کمپنی توانائی کی پیداوار، ان کی دیکھ بھال اور بحری و توانائی کے شعبوں میں مہارت رکھتی ہے۔ اس کی اہم مصنوعات میں توانائی کے شعبے ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →