ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 95



                                               

بئر حاء

بئر حاء دور نبوی میں مدینہ منورہ کے سات مشہور کنوؤں میں سے ایک کنواں ہے۔ حاء ایک مرد یا عورت کا نام ہے اس کنوئیں کی اضافت اس کی طرف کر دی گئی بعض نے کہا کہ حاء اس مقام کا نام ہے جس جگہ یہ کنواں واقع ہے یہ جگہ مسجد نبوی کے شمال جانب قلعہ کی دیوار ...

                                               

بئر رومہ

بئر رومہ کا کنواں جسے بئر عثمان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مدینہ کے اس بڑے کنویں کا نام ہے جو وادئ عقیق ازہری محلہ میں مسجد قبلتین سے ایک کلو میٹر جبکہ مسجد نبوی سے ساڑھے تین کلو میٹرشمال کی جانب واقع ہے۔ اس کنویں کا پانی نہایت شیریں، لطیف اور پاکیزہ ہے ...

                                               

بئر غرس

بئر غرس مدینہ منورہ کے کنووں سے ایک کنواں تھا جو مسجدقبا کے مشرقی جانب نصفمیل کے فاصلے پر تھا بئر غرس ان مقامات کا نام ہے جو قبا کے اردگرد ہیں یہ ایک بہت بڑا کنواں جس میں دہ دردہ خدا سے زائد پانی ہے اور اس کے پانی پر سبزی یعنی کا ئی غالب ہے اس می ...

                                               

بہشتی دروازہ

بہشتی دروازہ جنت کا دروازہ جو پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کے مزار پر جو ان کے مرید، نظام الدین اولیاء نے ان کے اعزاز میں تعمیر کروایا۔ مزار کے دو دروازے ہیں؛ ایک مشرق کی جانب جو نوری دروازہ کہلاتا ہے اور دوسرا جنوب کی جانب جو بہشتی دروازہ یا جنت ...

                                               

بیو قلعہ نما محل

بیو قلعہ نما محل ، ایک تباہ شدہ اور قدیم قلعہ نما محل ہے، جو انگلستان کے شہرستان کمبریا کے شہر بیو میں موجود ہے۔ یہ وہ پہلا قلعہ نما محل ہے جو رومی بیو قلعہ کی جگہ کے ارد گرد تعمیر کیا گیا تھا۔ اسے 1173ء میں توڑ دیا گیا تھا لیکن چودہویں صدی میں ا ...

                                               

وادی ایمن

وادی ایمن وہ جگہ ہے جہاں مدین سے مصر کو جاتے ہوئے حضرت موسیٰ کو نبوت عطا فرمائی گئی۔ طور ایک چھوٹی سی پہاڑی ہے جس پر اللہ نے تجلی فرمائی اور موسیٰ سے ہم کلام ہوا۔ اس کا نام وادی ایمن ہے۔ قرآن میں اس کا ذکر اس آیت میں ہے فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِي م ...

                                               

کالی داس کی مڑھی

مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر کے لگائے گئے باغ صفاء کی مخالف سمت لوکاٹ کے گھنے درختوں میں سے ایک پگڈنڈی چشموں سے آنے والے پانی کے ساتھ چلتی ہوئی کلرکہار شہر کے بانی کالی داس کی مڑھی تک جاتی ہے یہ سولہویں صدی میں بنائی گئی ۔

                                               

پشاوری چپل

پشاوری چپل ایک قسم کی چپل ہے جو زیادہ تر پاکستان کے شمال مغربی اور وسطی علاقوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہ چپل شلوار قمیض کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے۔ شروع میں یہ چپل چمڑے کی مددسے صرف کالے اور براؤن رنگ میں تیارکی جاتی تھی، اب یہ کئی دوسرے رنگوں م ...

                                               

باب مکہ

باب مکہ جسے باب قرآن بھی کہا جاتا ہے ایک محرابی گزرگاہ یادگار ہے جو جدہ مکہ ہائی وے پر مکہ شروع ہونے سے قبل بنائی گئی ہے۔

                                               

ہرم

ہرم ، جو انگریزی کے لفظ Pyramid کا ترجمہ ہے اور یہ یونانی زبان کے لفظ Pyramis سے اخذ ہوا ہے، ایک غیر تجارتی یا غیر رہائشی عمارت کو کہتے ہیں جس کے بیرون ایک تکون کی مانند ہوتا ہے اور اس کی چوٹی پر تینوں کونے یکجا ہوتے ہیں۔ ایک ہرم کی بنیاد مختلف ا ...

                                               

لانچ پیڈ

لانچ پیڈ یا انعاشیہ ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں سے خلا میں بھیجے جانے والے میزائل، فضائی مکوک اور خلائیہ کی پرواز ہوتی ہے۔ عموماً، لانچ پیڈ سے ملحق خدماتی مراکز برائے پرتابی ارسال بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ مراکز ایک مچان کے طور پر میزائل یا ...

                                               

وائجر اول

وائجر اول 722 کلو وزنی خود کار خلائی جہاز ہے جو ناسا نے 5 ستمبر 1977ء کو بیرونی نظام شمسی اور آخر کار نظام شمسی کے باہر کے مطالعے کے لیے بھیجا تھا۔ 33 سال سے زیادہ مسلسل کام جاری رکھے ہوئے یہ خلائی جہاز زمین سے باقاعدگی سے احکامات وصول کر تا اور ...

                                               

عالمی پکوان

عالمی پکوان سے مراد وہ کھانے ہیں جو پوری دنیا میں کھائے جاتے ہیں۔ کھانا پکانے کے طریقوں اور روایات کا ایک خاص انداز ہوتا ہے ، اکثر کسی مخصوص علاقے ، ملک ٓ سے وابستہ ہوتے ہیں۔ آج کل کے دور میں بہت سارے ممالک شہروں اور خطوں کو اپنے روایتی کھانوں او ...

                                               

دکان گردی

دکان گردی اس عمل کو کہا جاتا ہے جس میں ایک صارف بازار کی دکانوں میں رکھی اشیا کو محض دیکھتا، پرکھتا اور آگے بڑھتا چلا جاتا ہے اور حقیقتاً خریداری کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ بسا اوقات بعض افراد کے لیے یہ عمل وقت گزاری کا ایک دلچسپ مشغلہ بھی بن جاتا ...

                                               

دولماباغچہ محل

دولماباغچہ محل یا دولمہ باغچہ سرائے ترکی کے شہر استنبول میں واقع ایک تاریخی شاہی محل ہے جو 1853ء سے 1922ء تک سلطنت عثمانیہ کا انتظامی مرکز تھا۔ اس میں 1889ء تا 1909ء کا 20 سال شامل نہیں جس میں یلدز محل استعمال میں رہا۔ یہ استنبول کے یورپی حصے میں ...

                                               

قصور عجائب گھر

بابا بلھے شاہ کی نگری قصور کا عجائب گھر شہر سے گنڈا سنگھ جاتے ہوئے ضلعی کمپلیکس کے سامنے واقع ہے۔ اس عجائب گھر کا قیام 1999ء میں عمل میں آیا۔ اس عجائب گھر کی خوبصورت عمارت میں پانچ گیلریاں ہیں۔ یہ گیلری آثار قدیمہ کے حوالے سے ہے۔ اس گیلری میں چکو ...

                                               

مادام تساؤ

مادام تساؤ ایک مومی عجائب گھر ہے جو لندن میں واقع ہے اور کئی بڑے شہروں میں اس کی شاخیں موجود ہیں۔ یہ عجائب گھر ایک موم تراش مَیری تساؤ نے قائم کیا۔

                                               

میوزیم آف امریکن ہسٹری

امریکی تاریخ کے حوالے سے بنایا گیا عجائب گھر۔ عجائب گھر میں امریکی تاریخ کی کچھ جانی پہچانی نشانیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔ امریکی سیاست، فوج، فنون لطیفہ، سائنس اور تجارت، امریکی تاریخ کا کوئی ایسا پہلو نہیں ہے جس پر یہاں روشنی نہ ڈالی گئی ہو۔ ...

                                               

ایئرلائن رموز

یہ ایئرلائن رموز کی ایک فہرست ہے۔ اس جدول میں آیاٹا کے دو حرفی ایئر لائن نامزد کنندہ ، آئیکاو کے تین حرفی ایئر لائن نامزد کنندہ اور ایئر لائن کال سائن شامل ہیں۔

                                               

ایلہ

ایلہ بستی کا ذکر قرآن میں اجمالا آیا ہے جو اصحاب سبت کے واقعہ کہلاتا ہے واَسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعاً وَيَوْمَ لاَ يَسْبِتُ ...

                                               

عبدلی منصوبہ

عبدلی منصوبہ العبدلی ضلع، عمان، اردن میں شروع ہونے والا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ یہ 384،000 مربع میٹر رقبے پر تیار کیا جا رہا ہے، جس میں مجموعی تعمیراتی علاقہ 2،000،000 مربع میٹر پر مشتمل ہے جس میں ہوٹل، اپارٹمنٹ، دفاتر، تجارتی دکانیں اور تفریح گاہیں ت ...

                                               

بی كا مقبرہ

بی کا مقبرہ ایک مقبرہ ہے جو اورنگ آباد، مہاراشٹر ، ہندوستان میں موجود ہے۔ اس کی تعمیر مغل بادشاہ اورنگزیب نے سترہویں صدی کے اواخر میں کروائی تھی ۔ یہ مقبرہ تاج محل سے بہت مشابہت رکھتا ہے جو اورنگ زیب والدہ ممتاز محل کے لیے تعمیر کیا گیا۔ یہ مقبرہ ...

                                               

کنیاکماری

کنیاکماری ایک نشیبی اور ریتلا خشکی کا قطعہ جو بھارت کے انتہائی جنوب میں ہے اور ریاست تمل ناڈو اور ضلع کنیاکماری میں واقع ہے۔کنیاکماری مغل بادشاہ اکبر کی ہندو بیوی کا نام بھی تھا

                                               

تھائی لینڈ میں قحبہ گری

تھائی لینڈ میں قحبہ گری صدیوں سے جاری ہے۔ سلطنت ایودھیا میں قحبہ گری کو قانونی درجہ حاصل تھا اور اس پر ٹیکس لگتا تھا یہی نہیں بلکہ سرکاری قحبہ خانے بھی موجود تھے۔ تاہم 1960ء سے تھائی لینڈ میں عصمت فروشی غیر قانونی ہے۔ اس کے باوجود 2015ء میں تھائی ...

                                               

اسلام آباد کے مقامات کی فہرست

اسلام آباد جو پاکستان کے شمالی حصے میں واقع ہے اور پاکستان کا وفاقی دار الحکومت ہے،لیکن اس کے ساتھ بہت سے سیاحی مراکز کا گھر بھی ہے جن میں دامن کوہ، مارگلہ چڑیا گھر، پاکستان یادگار، فیصل مسجد اور راول بند قابل ذکر ہیں۔

                                               

بلوچستان میں سیاحت

بلوچستان جو بلحاظ رقبہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے،بلوچستان ہر قسم کی قدرتی وسائل سے مالا مال ہے تاہم چونکہ یہ خطہ زیادہ تر خشک اور ریگستانی علاقے پر مشتمل ہے اور حکومتوں کی بھی کوئی کارکردگی نہیں رہی ہے اس لیے خطے میں سیاحت کے نظام کو فروغ نہ م ...

                                               

خیبر پختونخوا میں سیاحت

خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ پاکستان کے دیگر شمالی علاقہ جات کی طرح قدرت نے خیبر پختونخوا کے شمالی اور مشرقی حصے میں خوبصورت نظارے پیدا کیے ہیں۔ خیبر پختونخوا کو بنیادی طور پر دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ...

                                               

سندھ میں سیاحت

سندھ پاکستان کا صوبہ ہے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ریاست کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ سندھ میں سیاحت کے بہت سے مقامات موجود ہیں جہاں معتدل آب و ہوا ہونے کے باعث سارا سال سیاحوں کا آمد و رفت جاری رہتی ہے۔ آثار قدیمہ اور یونیسکو کا حصہ بننے کے ...

                                               

لوک ورثہ

لوک ورثہ عجائب گھر کولوک قومی ادارہ کے روایتی ورثہ کے طور پربھی جانا جاتا ہے۔ یہ عجائب گھر جو تاریخی، آرٹ اور ثقافت سے تعلق رکھتا ہے۔ شکر پڑیاں کی پہاڑیوں اسلام آباد میں واقع ہے۔ عجائب گھر 1974 میں کھولا گیااور 2002 میں قانونی آرڈیننس 2002 کے تحت ...

                                               

مری

مری پنجاب کے ضلع راولپنڈی کا ایک صحت افزا مقام ہے۔ جو راولپنڈی سے 39 کلومیٹر دور ہے۔ اور سطح سمندر سے اس کی بلندی 7500 فٹ ہے۔ 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کرنے کے بعد انگریزوں کو کسی سرد مقام کی تلاش ہوئی تو مری کے قریب ایک جگہ منتخب کی گئی اور اس طرح ...

                                               

پاکستان میں جنگل بانی

پاکستان میں جنگل بانی ، پاکستان کا ایک اہم شعبہ ہے۔ پاکستان میں جنگل بانی لکڑی،کاغذ،لیٹکس اور طب جیسے دیگر اہم اشیاء کا ذریعہ ہے۔ پاکستان کے کُل رقبے کا صرف 4 فیصد جنگلات ہیں جو زیادہ تر شمالی حصے میں واقع ہیں۔

                                               

پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن

پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن یا ادارہ برائے فروغِ سیاحت پاکستان حکومت پاکستان کا ایک ادارہ ہے جس کا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ اس ادارے نے سیاحوں کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں قیام گاہیں وغیرہ قائم کی ہیں۔

                                               

پنجاب میں سیاحت

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔ بلحاظ آبادی سب سے بڑا صوبہ ہے۔ صوبہ آدھا شمالی پاکستان میں شمار ہوتا ہے اور آدھا وسطی اور جنوبی پاکستان میں شمار ہوتا ہے۔ پنجاب میں سیاحت کے بہت سے خوبصورت مقامات موجود ہیں جن میں ...

                                               

کالام

کالام وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے جو دریائے سوات کے کنارے ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 6.800 فٹ ہے۔ یہ اسلام آباد سے 270 کلومیٹر دور ہے۔ کالام ایک مشہور سیاحتی مقام ہے تاہم اچھی سڑک نہ ہونے کی وجہ سے ...

                                               

گلگت بلتستان میں سیاحت

گلگت بلتستان پاکستان کی ایک انتظامی اکائی ہے جو ملک کے شمالی حصے میں واقع ہے۔گلگت بلتستان پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے۔ گلگت بلتستان پاکستان میں سیاحت کا مرکز ہے خاص کر دنیا کا دوسرا بڑا پہاڑ کے ٹو بھی ا ...

                                               

تین شہنشاہوں کا کونہ

تین شہنشاہوں کا کارنر پولینڈ کے موجودہ سیلیزیا صوبہ میں میسسوائس ، سوسنوائیک اور جوورزنو کے قصبوں کے قریب ، سیاہ اور سفید پرزیمزا دریاؤں کے سنگم پر ایک سابقہ سرحدی نقطہ تھا۔ پولینڈ کی تقسیم کے دوران ، 1871 سے 1918 کے دوران ، اس نے اس جگہ کو نشان ...

                                               

ماربیا

ماربیا جنوبی ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اندلوسیا کے صوبہ مالقہ ایک شہر اور بلدیہ ہے۔ ماربیا مالقہ اور آبنائے جبل الطارق کے درمیان بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے۔ بلدیہ 117 مربع کلومیٹر کے علاقے کا احاطہ کرتی ہے۔ 2012ء میں شہر کی آبادی 140،473 نفو ...

                                               

اکاریا

اکاریا بحیرہ عجیعن میں ایک جزیرہ ہے جو جزیرہ ساموس کے 10 سمندری میل جنوب مغرب واقع ہے۔ روایت کے مطابق نام اکارس سے لیا گیا ہے جو یونانی میتھلو لوجی میں ڈیڈولس کا بیٹا تھا، اس کی بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ قریبی سمندر میں گر گیا تھا۔ انتظامی ...

                                               

رودوش

رودوش یا روڈس یا رہوڈس یا رودس یونان کا ایک جزیرہ ہے جو بحیرہ ایجیئن میں واقع ہے۔ یہ ترکی کے مغربی ساحلوں سے صرف 11 میل دور یونان اور قبرص کے درمیان واقع ہے۔ 2004ء کے مطابق جزیرے کی آبادی 110،000 ہے جن میں سے 55 سے 60 ہزار افراد تجارتی مرکز رہوڈس ...

                                               

لزبوس

لزبوس شمال مشرقی بحیرہ ایجیئن میں واقع ایک یونانی جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 1،632 مربع کلومیٹر اور اس کا خط ساحل 320 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ تیسرا سب سے بڑا یونانی جزیرہ ہے۔ یہ ترکی سے ایک تنگ آبنائے میتیلینی سے جدا ہے۔ لفظ لیزبین نسوانی ہم جنسیت کی ایک م ...

                                               

کریٹ

کریٹ یا کریتی بحیرہ روم میں یونان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ بحیرہ روم کا پانچواں سب سے بڑا جزیرہ بھی ہے۔ یہ جزيرہ سیاحوں میں بہت مشہور ہے اور لاکھوں سیاح یہاں کے تاریخی مقامات کی سیر کرنے آتے ہیں۔

                                               

یوکرینی پکوان

یوکرینی پکوان میں چربی کا عنصر کافی پایا جاتا ہے، اس وجہ سے یہ غذائیں عام طور سے بے حد لذیذ مانی جاتی ہیں۔ مختلف پیسٹریاں، شوربے، گوشت کا پکوان اور غیر متوقع مزے دار غذائی ترکیبوں کی آمیزش یوکرینی پکوان کا حصہ ہے۔ دنیا کے یہ 20 لذیذترین غذاؤں سے ...

                                               

نقل و حمل کے وسائل

وسائلِ نقل و حمل یا ذرائع نقل و حمل سے مُراد نقل و حمل کے لیے استعمال کیے جانے والے تمام طریقے، اُسلوب اور راستے ہیں۔ ہوابازی، زمینی نقل و حمل جس میں ریل، سڑک و پرےسڑک نقل و حمل اور بحری نقل و حمل شامل ہیں، سب سے زیادہ استعمال ہونے والے نقل و حمل ...

                                               

تیز رفتار سہ ابعادی بس

تیز رفتار سہ ابعادی بس ایک ایسی سواری ہے جو آرام دہ، کشادہ اور دو مناطق پر ہے۔ آپ اسے ایک سرنگ میں چلنے والی بس سے مشابہہ بھی قرار دے سکتے ہیں۔ یہ ایک نئی مجوزہ سواری ہے جس کا نمونہ شینزین کی ایک مرافقہ الموسوم بہ الفاظ انگریزینے ترتیب دیاہے۔ اس ...

                                               

زائد نشست گیری

زائد نشست گیری عام طور سے آدمیوں کی اس عادت کو کہا جاتا ہے جس کے تحت وہ لوگ عوامی حمل و نقل میں پاؤ اس طرح پھیلا کر بیٹھتے ہیں کہ اس سے ایک سے زیادہ نشست پر ان کا قبضہ ہو جاتا ہے۔ اس طرح سے بیٹھنا اور اس کے لیے انگریزی کا وضعی لفظ مین اسپریڈنگ ان ...

                                               

خلائی شٹل

خلائی شٹل ایک ایسی مکوک کو کہا جاتا ہے کہ جسے فضاء میں نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہو؛ یعنی اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ خلائی شٹل اصل میں فضائی نقل و حمل کا ایک وسیلہ ہے جسے امریکی ادارے ناسا کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔ مکوک کو فارسی ...

                                               

سوول

سوول ، ایل سی ، جسے ایس ڈبلیو وی ایل کے طور پر اسٹائلائز کیا گیا ہے ، ایک مصری بس ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کمپنی ہے جو قاہرہ میں قائم ہوئی ، جو پانچ سے زائد ممالک میں سرگرم ہیں۔ یہ مقررہ راستوں پر بسیں چلاتی ہے اور صارفین کو موبائل ایپ کے استعمال سے انہ ...

                                               

چہل قدمی

چہل قدمی یا جنبش قدم کی مدد سے چلنا صحت اور انسانی حرکات اور سکنات کے لیے ضروری تصور کیا جاتا ہے۔ چہل قدمی سے نہ صرف وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ یہ امراض قلب کے لیے بھی مفید ہے ۔ کئی معالج اور تربیت کار صحت مند زندگی گزارنے کے لیے چہل قدمی ک ...

                                               

انٹرنیٹ

یہ مضمون بطور خاص انٹرنیٹ کے بارے میں ہے، دیگر جالکاری تصوّرارت کے لیے شمارندی جالکاری اور جالبینی جالکاری کے صفحات مخصوص ہیں۔ انٹرنیٹ ، باہم مربوط شمارندوں کا ایک عالمی جال) ہے جو عوامی یا اجتماعی سطح پر ہر کسی کے لیے قابل دسترس و رسائی ہے۔ شمار ...

                                               

اوریسنڈ پل

اوریسنڈ پل ڈنمارک اور سویڈن کے درمیان آبنائے اوریسنڈ پر واقع ایک پُل ہے۔ ریل اور عام ذرائع نقل و حمل کے لیے واقع یہ پل یورپ کا سب سے طویل مشترکہ پل ہے۔ یہ ڈنمارک کے دار الحکومت کوپن ہیگن اور سویڈن کے شہر مالمو کو آپس میں منسلک کرتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →