ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 94



                                               

شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ

اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 100 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عما ...

                                               

عظیم حمام، موہن جو دڑو

عظیم حمام موہن جو دڑو عظیم حمام موہن جو دڑو وادی سندھ کی تہذیب کا سندھ پاکستان میں موہن جو دڑو کے کھنڈرات یا آثاروں میں ایک جانا پہچانا تعمیراتی ڈھانچہ اور عالمی ورثہ ہے۔ آثار قدیمہ کے علم کے ماہرین کے رائے کے اشاروں میں سے پتہ چلتا ہے کہ عظیم حم ...

                                               

قلعہ بالا حصار

بالاحصار قلعہ پشاور،پاکستان میں واقع ایک قلعہ پشاور کا سب سے قدیم اور تاریخی مقام ہے ۔ درانی سلطنت کا پشاور موسم سرما اور کابل موسم گرما میں دار الحکومت ہوتا تھا، اس لیے سردیوں میں درانی شاہان اس قلعے میں رہا کرتے تھے۔تیمور شاہ درانی نے اس قلعے ک ...

                                               

قلعہ روہتاس

شیر شاہ سوری کا تعمیر کردہ قلعہ روہتاس 948ھ میں مکمل ہوا، جو پوٹھوہار اور کوہستان نمک کی سرزمین کے وسط میں تعمیر کیا گیا۔ اس کے ایک طرف نالہ کس، دوسری طرف نالہ گھان اور تیسری طرف گہری کھائیاں اور گھنا جنگل ہے۔ شیر شاہ سوری نے یہ قلعہ گکھڑوں کی سر ...

                                               

قلعہ منکیرہ

ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ میں واقع قلعہ منکیرہ ایک ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا۔ قلعہ کو فتح کرنے کے لیے سکندر اعظم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا، سکندر اعظم کے بعد مسلم جرنیل محمد بن قاسم کے نائب اسود زوہیر، مغل بادشاہ اور راجا رنجیت سنگھ بھی ...

                                               

مانسہرہ سنگی فرمان

مانسہرہ سنگی فرمان موریہ شہنشاہ اشوک کے مانسہرہ خیبر پختونخوا ، پاکستان میں پتھروں پر کندہ چودہ فرمان ہیں۔ ان فرمانوں یا ہدایات کو تین چٹانوں میں کندہ گیا ہے اور یہ تیسری صدی قبل مسیح کے ہیں اور وہ گندھارا ثقافت کے قدیم ہندوستانی رسم الخط ، خروشت ...

                                               

مقبرہ آصف خان

مقبرہ آصف خان ژشاہدره باغ، لاہور، پاکستان میں ایک مقبرہ ہے۔ یہ مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کے والد مرزا ابوالحسن آصف جاہ کا مقبرہ ہے جس کا شاہی لقب آصف خان تھا۔ یہ مقبرہ شاہدرہ میں مقبرہ جہانگیر کے قریب واقع ہے. اعتقاد خان الم ...

                                               

مقبرہ جہانگیر

مقبرہ جہانگیر لاہور کو مغلیہ عہد میں تعمیر کیے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ دریائے راوی لاہور کے دوسرے کنارے شاہدرہ کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ جہانگیر کی بیوہ ملکہ نور جہاں نے اس عمارت کا آغاز کیا اور شاہ جہاں نے اسے پایہ تکمیل تک پ ...

                                               

مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک

مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک لاہور کے انارکلی بازار میں واقع ہے۔ یہ خاندان غلاماں کے پہلے بادشاہ اور سلطان قطب الدین ایبک کا مرقد ہے۔ لاہور میں یہ خاندان غلاماں کے عہد میں تعمیر کیا جانے والا یہ سب سے قدیمی مقبرہ ہے۔

                                               

مقبرہ شاہ رکن عالم

مقبرہ شاہ رکن عالم ملتان، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ مشہور صوفی بزرگ رکن عالم کا مزار ہے۔ شاہ ملتان اردو: مقبرہ شاہ رکن عالم کا مقبرہ ملتان ، پاکستان میں واقع ، صوفی بزرگ شیخ رڪن الدین ابوالفتح کا مقبرہ ہے۔ اس درگاہ کو تغلق فن تعمیر کی ابتدائ ...

                                               

مکلی قبرستان

مکلی قبرستان مکلی ٹھٹہ کے قریب واقع ہے۔ یہ قبرستان، جس میں لاکھوں قبور ہیں تقریباً آٹھ کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ یہاں کئی بادشاہ، ملکہ، علما، فضلا، فقہا، محدثین، شعرا، مغل نواب، فلسفی اور جرنیل سپرد خاک ہیں۔ یہاں کی قبروں کی خاص بات اُن کے دیدہ ...

                                               

مہر گڑھ

مہر گڑھ علم الآثار میں جدید زمانہ پتھر کا ایک اہم مقام ہے جو آج کل بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ معلوم تاریخ کے حساب سے یہ جنوبی ایشیا کا پہلا علاقہ ہے جہاں گندم اور جو کی پہلی بار زراعت کی گئی اور جانوروں کو پالنے کے بارے میں پتہ لگتا ہے۔

                                               

ٹیکسلا

راولپنڈی سے 22 میل دور، بجانب شمال مغرب، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا۔ اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہلم کے کنارے پہنچا۔ باختر کے یونانی ...

                                               

کافرکوٹ

کافر کوٹ پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ایک آثار قدیمہ مقام ہے جس کو ثقافتی ورثے کا درجہ دیا گیا ہے۔ دریائے سندھ کا بیشتر حصہ پہاڑوں کے دامن میں ہے۔ ان پہاڑیوں کی چوٹیوں پر دریائے سندھ کے کنارے قدیمی قلعے، عبادت گاہیں اور تباہ شدہ بستیو ...

                                               

گوری مندر نگرپارکر

گوری مندر نگر پارکر میں واقع ایک جین مندر ہے۔ یہ ویرواہ مندر سے میں 14 میل شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ 1375-1376 عیسوی میں تعمیر گیا تھا۔ مندر خصوصی طور پر 23ویں جین ترتھانکر بھگوان پارشوناتھ کے لیے مختص کیا گیا تھا۔

                                               

ہرن مینار

ہرن مینار شیخوپورہ، پاکستان میں واقع ہے۔ شیخوپورہ کے گاؤن جنڈیالہ شیر خان میں مکمل کی۔ یہاں کا ہرن منار اور اس کے ساتھ بارہ دری دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔راجپوت بطن اور مغل خون کی آمیزش سلیم کی طبیعت میں عیاں ہیں انارکلی کا ذکر ہو یا دو کبوتروں وا ...

                                               

ہڑپہ

ہڑپہ پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے جس کے کھنڈر پنجاب میں ساہیوال سے 35 کلومیٹر مغرب کی طرف چیچہ وطنی شہر سے 15 کلو میٹر پہلے کھدائی کے دوران ملے۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے تقریباً 1200 سال پہلے لکھی جانے والی ہندووں کی کتاب رگ وید سے اس شہر ...

                                               

آؤشوِٹس حراستی کیمپ

آؤشوِٹس حراستی کیمپ اور KZ Auschwitz یا KL Auschwitz ; انگریزی: Auschwitz concentration camp) دوسری جنگ عظیم کے دوران میں ایک جرمن نازی حراستی کیمپ تھا۔

                                               

جنت کا مندر

جنت کا مندر عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکومت بیجنگ کے جنوب مشرقی حصے میں واقع مذہبی عمارتوں کا ایک مجموعہ ہے۔ یہاں پر منگ خاندان اور چنگ خاندان کے شہنشاہ سالانہ جنت سے اچھی فضل کے لیے دعا مانگنے آتے ٹھے۔

                                               

دیوار چین

یسوع مسیح کی پیدائش سے تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ چن شی ہوانگ نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ اس دیوار کی ابتدا چین اور منچوکو کی سرحد کے پاس سے کی گئی۔ چین کے دشمن اس زمانے ...

                                               

شہر ممنوعہ

شہر ممنوعہ منگ خاندان کے دور سے ایک شاہی محل تھا جو چنگ خاندان کے زوال تک بطور شاہی محل استعمال ہوتا رہا۔ یہ بیجنگ کے وسط میں واقع ہے اور اب عجائب گھر ہے۔ یہ شہنشاہ چین اور ان کے خاندانوں کی رہائش گاہ کے ساتھ تقریباً 500 سال تک چینی حکومت کا رسمی ...

                                               

پوتالا محل

لہاسا جو تبت کا انتظامی دار الحکومت ہے اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔ پوٹالا محل 1959ء میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ ...

                                               

انگکور وات

انگکور وات یا انگ کور واٹ انگ کور، کمبوڈیا میں واقع ایک مندر ہے جسے 12 ویں صدی کے اوائل میں شاہ سوریاورمن ثانی کے لیے سرکاری مندر اور دار الحکومت کے طور پر تیار کیا گیا تھا۔ یہ قدیم خمیر طرز تعمیر کا ایک عظیم شاہکار ہے۔ یہ اپنے قیام سے ہمیشہ اہم ...

                                               

کیوبک شہر

کیوبیک سٹی کینیڈا کے صوبے کیوبیک کا دار الخلافہ ہے۔ مانٹریال کے بعد یہ صوبے کا دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ مانٹریال یہاں سے 233 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ 2006 کی مردم شماری کے مطابق یہاں شہر کی کل آبادی 491142 اور میٹروپولیٹن علاقے ...

                                               

آرنجوئیز کا شاہی محل

آرنجوئیز کا شاہی محل اسپین کے بادشاہوں کی ایک مشہور و معروف رہائش گاہ ہے۔ یہ اسپین کے آرنجوئیز شہر میں واقع ہے۔ یہ جگہ عام لوگوں کے لیے ہسپانوی شاہی مقامات کے طور پر موجود ہے۔

                                               

اتاپوئیریکا پہاڑیاں

اتاپوئیریکا پہاڑیاں برگوس، کاستیلے اور لی آن کے صوبہ جات میں اور تاپوئیریکا اور ابیئس دے جوارس کے پاس موجود ہیں۔ یہاں کئی گپھائیں شامل ہیں جہاں انسان کے یوروپ اب تک پائے گئی سب سے پہلے آباواجداد کی ہڈیاں پائی گئی ہیں۔ یہ ہڈیاں 1ء2 کروڑ سال پہلے ک ...

                                               

التامیرا

التامیرا ہسپانیہ کا ایک تاریخی غار ہے جس میں زمانہ قبل از تاریخ کی انتہائی اہم پینٹنگز موجود ہیں۔ ان میں سے کئی پینٹنگز کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 14.500 سال پرانی ہیں۔ یہ تصویریں اُس زمانے کی ہیں، جب پتھر کا دور اپنے اِختتام کے قریب تھا۔ ...

                                               

المادین

المادین ایک شہر اور میونسپل ہے جو سپین کے خود مختار کمیونٹی كاستيل-لا ماچا کے صوبہ سداد ریال میں واقع ہے - یہ قصبہ سمدري کنارے سے 589 میٹر کی اوچاي پر واقع ہے - یہ مادرید سے تقریبا 300 کے فاصلے پر ہے - نام المادین عربی لفظ المعدن سے لیا گیا ہے، ج ...

                                               

ایل ایسکو

ایل ایسکو کا شاہی محل اسپین کے شہر سین لورینزو ایل ایسکورل میں اسپین کے راجاؤں کا شاہی محل ہے اور دیگر شاہی انتظامات اور شاہی تقاریب کا اہم مرکز ہے۔ یہ سپین کی راجدھانی میڈریڈ سے 45 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب موجود ہے۔ یہ اسپین کے نمایاں شاہانہ دو ...

                                               

ایمیریتا اوگستا

ایمريتا اوگستا ایک رومن شہر ہے۔ اس شہر کی بنیاد اسپین کے بادشاہ اغسطس قیصر نے رکھی تھی۔ یہ شہر اس وقت رومن صوبے لستانيا کا دار الحکومت ہوتا تھا۔ یہ شہر رومن فوج کے کینٹبرین جنگ کے بعد خدمت سے سبک دوش ہونے والے فوجیوں کی بازآبادکاری کے لیے بسایا گ ...

                                               

برگوس کیتھیڈرل

برگوس گرجاگھر ببرگوس سپین میں واقع ایک گرجاگھر ہے - 8 ا اپریل 1885 کو اس کو بيےن دے انتیریس كلتورال قرار دیا گیا- یہ ورژن میری کو وقف ہے اور اس کے بہت بڑا سائز اور انوکھے تعمیر ھنر کے لیے مشہور ہے - اس کی اساري 1221 میں شرو ہوئی تھی اور 9 سال بعد ...

                                               

تیرئیل کیتھیڈرل

تیرئیل کیتھیڈرل تیرئیل آرا گون ہسپانیہ میں موجود ایک کیتھیڈرل ہے۔ اس گرجاگھر کو سینٹ میری کے نام پر معنون کیا گیا ہے۔ اس گرجاگھر کو مدیجار طرزتعمیر میں بنایا گیا ہے۔ اس گرجاگھر کے ساتھ شہر کے اور زراگوزا کے صوبے کے کئی گرجاگھروں کو یونیسکو عالمی ...

                                               

جنۃ العریف

جنة العريف جسے مروجہ ہسپانی زبان میں Palacio de Generalife کے نام سے جانا جاتا ہے، الاندلس میں امارتِ غرناطہ کے ناصری امرا کے موسم گرما کا محل تھا - یہ عمارت اب غرناطہ شہر سے منسلک اسپین کی الاندلسیہ خود مختارعلاقے میں آتا ہے۔

                                               

دونانہ کا قومی پارک

دونانہ کا قومی پارک یا دونانہ نیشنل پارک جنوبی اسپین کے آندالسیا میں ایک قدرتی طور پرحسین و دل کش علاقہ ہے۔ یہ ہیلوا اور سیولے صوبہ جات میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ 543 مربع کیلومیٹر میں پھیلا ہوا ہے جس میں سے 135 مربع کیلومیٹ محفوظ علاقہ جات ہیں۔ یہ پار ...

                                               

سالامانکا، سپین

سالامانکا شمال پكشمي سپین میں ایک شہر ہے جو كھدمكھتيار کمیونٹی كاستيل اور لیون کے سالامانكا صوبے کی دار الحکومت ہے- اس کے پرانے شہر کو 1988 میں یونیسکو کی طرف سے عالمی ثقافتی ورثہ مقام قرار دیا گیا- یہ كاستيل اور لیون کا دوسرا سبھ سے زیادہ آبادی ...

                                               

سان کریستوبال دے لگونا

سان کریستوبال دے لگونا تینریف ٹاپوؤں کے مجموعے کے شمال میں سانتا کروز کے تینریف صوبے میں ایک شہر ہے۔ یہ کینری دویپسموہ سپین میں ستھت ہے۔ یہ شہرگنجان آبادی کا ہے اور سے اس ٹاپوؤں کے مجموعے کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہاں لا لگنا یونی ورسٹی ہے جو 3 ...

                                               

سنتا ماریہ دیل نارانکو

سنتا ماریہ دیل نارانکو اووئیدو، اسپین سے 3 کلومیٹر کی دوری پر نارانکو پہاڑی کے اوپر موجود ایک رومن کیتھولک سابقہ دور کا رومانسک گرجاگھر ہے۔ آستوریاس کے بادشاہ رامیرواول نے اس کو ایک شاہی محل کے طور پر بنوانے کا حکم دیا تھا جس میں 100 میٹر کی دوری ...

                                               

سیرا دے ترامونتانا

سیرا دے ترامونتانا ایک پربت لڑی ہے۔ یہ سپین کے جزائر مے لوركا میں واقع ہے۔ یہ پربت کی لڑی جنوب مغرب سے شمال مشرق کے طرف پھیلی ہوئی ہے۔ سیرا دے ترامونتانا کو یونیسکو کی طرف سے 27 جون 2011 کو عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا۔ یونیسکو نے اس ...

                                               

سینٹ جیمس کا راستہ

سینٹ جیمس کا راستہ شائد قرون وسطٰی کے مسیحی ریارت گاہوں میں سب سے اہم مقام ومنزلت رکھتا ہے۔ اس کا مقام مذہبی اعتبار سے روم اور ییروشلم سے جڑتا ہے۔ ایسا ماننا ہے که سینٹ جیمس جو زیبیدی کے فرزند تھے، ان کی موت کے بعد ان کے جسم کو ییروشلم سے شمالی ا ...

                                               

طلیطلہ

طلیطلہ ہسپانیہ کا ایک شہر ہے جو دار الحکومت میڈرڈ کے جنوب میں دریائے تاخو کے کنارے واقع ہے۔ مسلمانوں کے عہد حکومت میں اس شہر نے عالمی سطح پر شہرت پائی۔ پانچویں صدی ہجری میں طوائف ملوکی کے عہد میں یہ بنو ذوالنون کا دار الحکومت رہا۔ بعد ازاں یہ سلط ...

                                               

قرطبہ کا تاریخی مرکز

قرطبہ کا تاریخی مرکز اسپین کے قرطبہ شہر میں واقع ہے۔ یہ اپنی قسم کا يورپ اور اسپین میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ 1984ء میں یونیسکو نے اسے عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ایک دہائی کے بعد اس میں شہر کے بہت سے مقامات کو شامل کر لیا گیا۔ تاریخی مرکز ر ...

                                               

قصر الجعفریہ

الجعفریہ محل قرون وسطی کا ایک اسلامی قلعہ اور محل ہے- اس کی اساري 11 ویں صدی کے دوسرے حصے میں القاعدہ ادال کے تھاراگوتھا تیفے میں ہوئی تھی، آج کا تھاراگوتھا، سپین- یہ عمارت اس لیے اہم ہے کی آج کی تاریک میں یہ طیفیوں کے دور کی ہسپانوی اسلامی فن تع ...

                                               

لا فونکلادا جھرنا

لا فونکلادا پینے کے قابل پانی کا ایک تاریخی جھرنا ہے۔ یہ اسپین کے اووئیدو شہر کی دیواروں کے باہر موجود ہے۔ یہ استوریاس کے راجا الفانسو تیسرے نے بنوایا تھیا یہ قرونِ وسطیٰ کی عمارت ہے۔ یہ مرور زمانہ کے بعد بھی آج بھی اپنی دیرینہ ہیئت کذائ پر موجود ...

                                               

کاسیریس، ہسپانیہ

کاسیریس سپین کے خود مختار کمیونٹی اکستریمادورا کے صوبہ کاسیریس کا دار الحکومت ہے- 2013 میں اس شہر کی آبادی تقریبا 96،000 تھی- اس میونسپل علاقے پھل 1،750.33 km2 ہے جو پورے سپین میں سب سے زیادہ ہے- اس شہر کو یونیسکو کی طرف سے عالمی ثقافتی ورثہ مقام ...

                                               

فکنگ، آسٹریا

فک کنگ ، جیسے بکنگ ") ٹارسڈوف کی بلدیہ میں ایک آسٹرین گاؤں۔ ہے یہ سالزبرگ سے 33 کلومیٹر شمال میں جرمن بارڈ کے پاس ہے۔ محض 104 لوگوں پر مشتمل آبادی کے باوجود، اس گاؤں نے اپنے غیر معمولی نام کی وجہ سے، شہرت حاصل کرلی ہے، سڑکوں پر اس کے نام والے بور ...

                                               

دناتا

دناتا دنیا میں کارگو، سفر، ہوائی جہاز میں کھانے کا انتظام اور ہوائی جہازوں کے زمینی انتظام کی ایک بڑی کمپنی ہے۔ یہ کمپنی دنیا کے 37 ممالک میں خدمات مہیا کرتی ہے اور اس کے کام کرنے والوں کی تعداد 20،000 سے زائد ہے۔

                                               

مسافروں کی آمدورفت کے لحاظ سے مصروف ترین شہری ہوائی اڈا نظاموں کی فہرست

یہ سافروں کی آمدورفت کے لحاظ سے مصروف ترین شہری ہوائی اڈا نظاموں کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں ایک شہر یا میٹروپولیٹن علاقہ کے تمام ہوائی اڈوں سے مسافروں کی کل تعداد کے حساب سے ماپا جاتا ہے۔ لندن اس کے میٹروپولیٹن علاقے میں چھ تجارتی ہوائی اڈوں کے سا ...

                                               

بئر اریس

بئر اریس مسجد قبا سے پچاس قدم کے فاصلے پر ایک کنواں ہےیہودیوں میں سے ایک شخص کے نام سے منسوب ہے جس کا نام اریس تھا ہجرت کے موقع پر اس سے رسول اکرم نے وضو کیا غسل فرمایا اسی کنویں کے پانی سے مسجد قبا کی مٹی کا گارا بنایا گیا اس کا پانی کھاری تھا ر ...

                                               

بئر البصہ

بئر البصہ دور نبوی میں مدینہ منورہ کے سات مشہور کنووں میں سے ایک کنواں ہے۔یہ جنت البقیع کی قریب قبا کے راستے میں بائیں جانب واقع ہے اگر بقیع کی جانب سے مدینہ منورہ کے حصار کے نیچے چلیں تو یہ مذکورہ جگہ پر ملے گا۔ ابن عدی ابی سعید الخدری سے روایت ...

                                               

بئر العہن

بئر العہن دور نبوی میں مدینہ منورہ کے سات مشہور کنوؤں میں سے ایک کنواں ہے۔ یہ مدینہ منورہ میں مسجد قبا کے مشرقی جانب ایک بڑے باغ میں ہے جو شرفا سے تعلق رکھتا ہے وہاں پر زراعت اور درخت بہت ہیں مقام پاک صاف اور لطیف ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →