ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 92



                                               

علم رمل

علم رمل خفیہ علوم میں سے مشہور علم ہے۔ یہ ان خطوط اور نقطوں کی اشکال کا علم ہے جس سے قواعد معلومہ کے تحت حروف نکالے جاتے ہیںاور پھر ایسا جملہ نکالا جاتا ہے جو امور کے انجام پر دلالت کرتا ہے اسے علم خطوط و نقوط بھی کہا جاتا ہے جس میں اشکال کے ذریع ...

                                               

عناصر (طب)

قوانین طب پر عمومی مضمون کے لیے قانون طب دیکھیے۔ کیمیاء میں عناصر سے متعلق عنصر element دیکھیے۔ حکمت میں عناصر سے مراد جسم انسانی کی تشکیل کرنے والے ان سادہ یا بسیط اجزاء یا مفردات کی ہوتی ہے کہ جن کو مزید سادہ اجزاء میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا یعن ...

                                               

مکر سنکرانتی

مکر سنکرانتی ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش کے بیشتر علاقوں میں متفرق ثقافتی شکلوں میں منایا جاتا ہے۔ یہ ایک فصلی تہوار ہے جو نیپالی تقویم کے مہینہ ماگھ میں واقع ہوتا ہے۔ مکر سنکرانتی ہمیشہ جنوری کی چودہ یا پندرہ تاریخ ہی کو ...

                                               

نوگرہ

نوگرہ سنسکرت زبان کے لفظ ”نوگ رہا" سے ماخوذ ہے جس کے معنی ”نو سیارے" ہیں۔ ہندو مت اور ہندو علم نجوم میں نوگرہ فلکیاتی اجسام کے ساتھ دیوتا بھی ہیں۔ ان میں سورج، چاند، مریخ، عطارد، مشتری، زہرہ، زحل، راہو اور کیتو شامل ہیں

                                               

ہندو تقویم

ہندو تقویم کی اصطلاح بھارت میں مستعمل مختلف شمسی قمری تقویم کے استعمال ہوتی ہے۔ ان سب کا بنیادی مقصد وقت کی پیمائش ہے مگر سورج یا چاند کی گردش اور مہینوں کے نام کے علاوہ کون سا سال کب شروع ہوگا، میں فرق پایا جاتا ہے۔ کئی علاقائی تقویم پائی جاتی ہ ...

                                               

بیوت النجوم

بیوت، عربی لفظ بیت کی جمع ہے۔ نجوم میں بیوت سے مراد زائچہ کے 12 گھر ہیں۔ جس طرح بروج کی بنیاد سورج کے گرد سالانہ گردش پر ہے اسی طرح بیوت کی بنیاد زمین کے اپنے مدار کی یومیہ گردش پر ہے۔ ھماری روز مرہ زندگی کے تمام امور کسی نہ کسی گھر یا خانے سے من ...

                                               

نجمی ہوا

نجمی ہوا ستارے کے بالائی کرۂ فضائی سے گیس کے نکلنے والے بہاؤ کو کہتے ہیں۔ اس کو دو قطبی بہاؤ جو ایک نوجوان ستارے کی کم متوازن خصلت ہوتی ہے اس سے الگ سمجھا جاتا ہے، اگرچہ نجمی ہوائیں عام طور پر کروی متشاکل نہیں ہوتیں۔ مختلف قسم کے ستاروں کی مختلف ...

                                               

لیگو

دی لیزر اینٹرفیرومیٹر گریویٹیشنل ویو آبزرویٹری یعنی لیگو رصد گاہ) بڑے پیمانے پر طبعیات کے تجربات کرنے اور تجاذبی لہروں کے مشاہدے کی رصدگاہ ہے۔ اس کی بنیاد 1992ء میں کِپ تھارن اور رونلڈ ڈریور اور رائنر وائیز نے رکھی۔ لیگو ایم آئی ٹی، کالٹیک اور بہ ...

                                               

نرگس ماولوالا

نرگس ماول والا ایک پاکستانی امریکی فلکی طبیعیات دان ہیں جو ثقلی امواج میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔ نرگس پاکستان کے شہر کراچی میں ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول کانونٹ آف جیسس اینڈ میری میں تعلیم حاصل کی ...

                                               

طیف بینی

طیف بینی کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر طیف پیمائی، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قابلِ بصارت روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کو دیکھنے اور پرکھنے کا علم ہے۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ سائنس کی تاریخ میں، نظر آنے والی روشنی س ...

                                               

فلکیاتی احتجاب

فلکیاتی احتجاب کا معاملہ ٹرانزٹ سے الٹ ہوتا ہے۔ ٹرانزِٹ میں بڑی چیز پیچھے ہوتی ہے اور ننھی منی چیز اُس کے سامنے سے گزرتی ہے جبکہ Occultation میں اِس کا اُلٹ ہوتا ہے۔ ایک چھوٹی چیز بڑی چیز کے پیچھے سے اچانک ظاہر ہوتی ہے ۔ Occultation میں ضروری نہی ...

                                               

حرکات

لفظ حرکات کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیےحرکت ضدابہام علم نجوم میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی کی دائرۃ البروج میں گردش ہے۔ سنسکرت میں اسے گوچر اور انگریزی میں ٹرانزٹ کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے ل ...

                                               

فوٹوڈس انٹیگریشن

ضیائی انشقاق یا فوٹوڈس انٹیگریشن سے مراد کسی ایٹمی مرکزے کا گاما ریز کا فوٹون جذب کر کے ٹوٹ جانا ہے۔ اسے phototransmutation بھی کہتے ہیں۔ اس کے برعکس ایٹم بم یا جوہری بجلی گھر میں یورینیئم 235 نیوٹرون جذب کر کے ٹوٹتا ہے۔ ایٹم بم یا جوہری بجلی گھر ...

                                               

فریڈمان مساوات

فریڈمان مساواتیں ، علم الکائناتی نسبتوں کو عمومی نظریہءاضافیت کے تحت مربوط کرتی ہیں۔ انہیں 1922 میں الیکزنڈر فریڈمان نے کائناتی نمونہ کے تناسب و تشابہ کے سلسلے میں چند فرائض کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئنسٹائن میدانی مساواتوں سے اخذ کیا۔ اس ہی کی م ...

                                               

کائنات کا مکمل ترین نظریہ

یہ کتاب معروف برطانوی ماہر فلکیات سٹیفن ہاکنگ کے لیکچروں کا مجموعہ ہے، جو اس نے مختلف مواقع پر دیے تھے۔ ان لیکچروں میں ہاکنگ نے فلکی طبیعیات اور کونیات کا احاطہ کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ کائنات کے مکمل ترین اور حتمی نظریے تک پہنچنے کے لیے اب تک کی ...

                                               

کائناتی فضاء

علمِ کونیات یا کوسمولوجی میں فضاء یا کائناتی فضاء اس زمان ومکان پر مشتمل ہے جس میں ہم رہتے ہیں بشمول کائنات میں موجود مادہ اور توانائی کے، اسی لیے تمام تر علمی شعبوں میں لفظ فضاء یا کائنات کا استعمال ہوتا ہے، بہت سارے علما یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری ...

                                               

جگنو

جگنو اڑنے والا ایک کیڑا ہے۔ اس کی دم کے پاس قدرتی روشنی لگی ہوتی ہے۔ اس روشنی کی مدد سے جگنو اپنی خوراک اور اپنے جیسے دوسرے جگنوؤں کو متوجہ کرتے ہیں۔ ان کی روشنی کو ٹھنڈی روشنی کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں بالائے بنفشی یا زیریں سرخ روشنی نہیں ہوتی۔ ...

                                               

چمگادڑ

چمگادڑ ایک اڑنے والا مملیائی جاندار ہے۔ جو جانوروں کی جماعت ممیلیا سے تعلق رکھتا ہے۔ لیکن یہ پرندوں کے برعکس جو اڑنے کے ساتھ چل بھی سکتے ہیں، اپنے پاؤں پہ کھڑے ہونے اور چلنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ اس کی وجہ چارلس ڈارون کی ارتقائی تھیوری سے بیان کی ...

                                               

اصفہان رصد گاہ

اصفہان آبزرویٹری یا ملک شاہ رصد گاہ سلطان ملک شاہ اول کے دور میں عمر خیام کی تعمیرکردہ ایک فلکیاتی رصد گاہ تھی ، جو 1092 میں ان کی وفات کے فورا بعد ہی بند ہو گئی تھی۔ رصد گاہ کے کام سے ہی جلالی تقویم اختیار کی گئی تھی۔ تقویم کے کام کے علاوہ ، رصد ...

                                               

رصدگاہ مراغہ

رصدگاہ مراغہ ایل خانی سلطنت میں تعمیر کی جانے والی ایک عظیم الشان رصدگاہ تھی جسے علم فلکیات کے مشاہدات کے مقصد کے فارسی سائنسدان اور ماہر فلکیات نصیر الدین طوسی نے تعمیر کروایا تھا۔ یہ رصدگاہ مراغہ شہر کے مغربی جانب بالائی علاقے پر واقع ہے جو آج ...

                                               

آلنوش تریان

آلنوش تریان ایک ایرانی-آرمینیائی ماہر فلکیات اور طبیعیات دان جنہیں جدید ایرانی فلکیات کی ماں بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

میری وارڈ (سائنس دان)

مریم وارڈ ایک برطانوی آئرش خاتون سائنس دان، مصنف، فنکارہ، ہیت دان اور فطرت دان تھیں. وہ اپنے ایک رشتہ دار کی تیار کردہ ایک بھاپ سے چلنے والی آزمائشی کار سے گر کر ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ1869 میں ہوا۔ ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ٹریفک حادثے ...

                                               

جمال الدین بخاری (ہیئت دان)

جمال الدین محمد ابنِ طاہر ابنِ محمد الزیدی البخاری انگریزی: Jamal ad-Din Muḥammad ibn Ṭāhir ibn Muḥammad al‐Zaydī al‐Bukhārī ؛ چینی نام: زمال-اُڈِنگ ؛ مطلب ایمان کی خوبصورتی پندرہویں صدی عیسوی کے ایک فارسی ہیئت دان تھے۔ دراصل بخارا سے تعلق رکھتے ...

                                               

جمنا (اداکارہ)

جمنا ایک بھارتی اداکارہ، ہدایتکار اور سیاست دان ہیں جنہوں نے بنیادی طور پر تلگو فلموں میں کام کیا ہے۔ جمنا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کی وصول کندہ ہیں۔

                                               

باکو

باکو آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.395278 درجے شمال، 49.882222 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 2.130 مربع کلومیٹر ہے۔ آبادی 2008ء میں 19 لاکھ 70 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی منفی 28 میٹر ہے یعنی یہ اوسطاً سطح سمندر سے بھی نچلی سطح پر واقع ہے۔ موجو ...

                                               

قلعہ دوشیزہ

قلعہ دوشیزہ قدیم شہر باکو، آذربائیجان میں واقع ہے۔ یہ چوتھی-پانچویں صدی ق م میں تعمیر کیا گیا۔ اسے 2001ء میں یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

                                               

اردا قلعہ

اُردا قلعہ ، تاشقند کی فتح کے بعد کوکند کے لوگوں نے بنایا تھا۔ بڑے پیمانے پر شہری ترقی کے نتیجے میں چودہویں صدی کے آخر میں ، تاشقند ایک چھوٹی سی تجارت اور دستکاری کے گاؤں سے ترقی یافتہ ، قلعے دار شہر میں تبدیل ہوا - خانہ بدوش دنیا کی چوکی۔ 14 ویں ...

                                               

ایچان قلعہ

ایچان قلعہ دیواروں کے اندر ازبکستان کے شہر خیوا کا اندرونی حصہ ہے. 1990 کے بعد سے ، یہ عالمی ثقافتی ورثہ کی سائٹ کے طور پر محفوظ ہے۔ پرانا قصبہ 50 سے زیادہ تاریخی یادگاروں اور 250 پرانے مکانات کو برقرار رکھتا ہے ، جو بنیادی طور پر اٹھارہویں یا ان ...

                                               

بخارا

بخارا ازبکستان کا پانچواں سب سے بڑا شہر اور صوبہ بخارا کا صدر مقام ہے۔ 1999ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی دو لاکھ 37 ہزار 900 ہے۔ بخارا اور سمرقند ازبکستان کی تاجک اقلیت کے دو اہم ترین شہر ہیں۔ بخارا تاریخ میں ایرانی تہذیب کا اہم ترین مرکز ...

                                               

بہاء الدین آرکیٹیکچرل کمپلیکس

بہاؤالدین آرکیٹیکچرل کمپلیکس بخارا ، ازبکستان میں ایک کمپلیکس ہے۔ شیخ بہاءالدین نقشبندی سلسلے کے بانی تھے ، اور بخارا کے گورنروں کے روحانی سرپرست سمجھے جاتے تھے۔ وہ 1389 میں فوت ہوئے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی نگروپولیس ، جو بعد میں اس کے مقبرے پر کھڑی ...

                                               

تاشقند کے دروازے

تاشقند کے گیٹ ، موجودہ ازبکستان میں ، دسویں صدی کے آخر میں اس شہر کے آس پاس تعمیر کیے گئے تھے ، لیکن آج ان میں سے کوئی باقی نہیں بچا۔ آخری گیٹ 1890 میں شہر کی نشوونما کے نتیجے میں تباہ کردیا گیا تھا ، لیکن تاشقند کے کچھ اضلاع اب بھی ان دروازوں کے ...

                                               

ستارا ماہ خاصہ محل

محل ستارا ماہ خاصہ) ، امیر بخارا کی ایک مضافاتی رہائشی ، جو 19ویں صدی کے آخر 20ویں صدی کے اوائل میں تعمیر ہوئی ۔ فی الحال ، اس میں فنون اور دستکاری کا میوزیم موجود ہے۔

                                               

سلطان سعادت

سلطان سعادت ازبکستان میں جدید ترمذ کے مضافات میں واقع ہے۔ 11 ویں اور 17 ویں صدی کے مابین تشکیل پانے والی سلطان سعادت کی کمپلیکس میں ترمذ کے بااثر سید خاندان کی قبریں ہیں۔ ترمذ سیدوں نے اسلامی نبی ، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی براہ راست اولاد ...

                                               

سمرقند

سمرقند ازبکستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سمرقند کا دار الحکومت ہے۔ سمرقند زمانہ قدیم سے چین اور مغرب کے درمیان شاہراہ ریشم کے وسط میں واقع اسلامی تعلیم اور تحقیق کے مرکز کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔ آج بھی شہر میں واقع بی خانم مسجد اس کی اہ ...

                                               

شہر سبز

شہر سبز ازبکستان کا ایک شہر ہے جو سمرقند سے 80 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ کسی زمانے میں یہ وسط ایشیا کا ایک اہم شہر تھا اور آج کل امیر تیمور کی جائے پیدائش کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس شہر کا پرانا نام کش تھا۔ یہاں 9 اپریل 1346ء کو امیر تیمور پیدا ہ ...

                                               

قوئی قریلگان قلعہ

قوئی قریلگان قلعہ ایک آثار قدیمہ کا مقام ہے جو ایلِکِلق ڈسٹرکٹ ، ازبکستان کی ایک خودمختار جمہوریہ قراقپاقستان ، ۔ قدیم زمانے میں کے گاؤں کے تِزا کِلتِیمینر کے باہر واقع ہے۔، قدیم زمانے میں یہآمودریا کے ڈیلٹا خطے میں نہر کے کنارے واقع تھا۔ شمال مغ ...

                                               

مزار باب

مزار باب کو مقام اعلیٰ بھی کہا جاتا ہے یہ حیفا، اسرائیل میں واقع ایک عمارت ہے جہاں بابیت کے بانی اور بہائیت کے نقیب باب شیرازی کا جسم دفنایا گیا تھا۔ اس دنیا پر عکہ میں واقع مزار بہاء اللہ کے بعد یہ بہائیوں کے لیے دوسرا مقدس ترین مقام ہے۔ اس مزار ...

                                               

تیوولی، اٹلی

تیوولی اطالوی: Tivoli مرکزی اطالوی علاقہ لازیو کے صوبہ روما میں واقع اٹلی کے قدیم قصبہوں میں سے ایک ہے، جہاں مورخوں کے خیال میں تیرہویں صدی قبل مسیح میں بھی آبادی تھی۔ معروف لاطینی گرائمر دان جیولیس سولینس Julius Solinus روایت کرتا ہے کہ قصبہ کی ...

                                               

پیسا ٹاور

پیسا مینار ایک چرچ کیتھیڈرل آف پیسا کی عمارت کا حصہ ہے جو اٹلی کے شہر پیسا میں واقع ہے۔ چرچ کی وجہ اسے مخصوص رومن اسک اسٹائل میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس میں Composanto سمیٹری موجود ہے۔ "Composanto" کا مطلب مقدس زمین سے نکالی گئی مقدس مٹی کو کھڑا رک ...

                                               

چیرویتیری

چیرویتیری اطالوی: Cerveteri اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما کا ایک کمونے قصبہ ہے، جس کا رقبہ 134 مربع کلومیٹر اور آبادی 32.066 2004ء ہے۔ سطح سمندر سے شہر کی بلندی 81 میٹر ہے۔ شہر قدیم زمانہ میں اطالوی جزیرہ نما میں آباد قبائل ایٹروسکن Etruscan ک ...

                                               

کوہ ایٹنا

کوہ ایٹنا اطالوی: Mongibello، مونجبلو، لاطینی مونٹ اور عربی جبل کا مرکب صقلیہ سسلی کے مشرقی ساحلوں کا ایک انتہائی متحرک آتش فشاں ہے جو میسینا اور کتانیا کے قریب واقع ہے۔ یہ یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں ہے جس کی بلندی 3326 میٹر 10910 میٹر ہے ...

                                               

الجزائر شہر

الجزائر شہر شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 15 لاکھ 19 ہزاار 570 ہے جبکہ شہری حدود کی کل آبادی 21 لاکھ 35 ہزار 630 ہے۔ یہ بحیرہ روم کی ایک خلیج کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ ...

                                               

شہر سوختہ

شہر سوختہ ، یہ کانسی دور کی شہری آبادکاری کا ایک آثار قدیمہ ہے جو جیروفٹ کلچر سے وابستہ ہے ۔ یہ سیستان و بلوچستان میں ہے، جو ایران کا جنوب مشرقی حصہ ہے اور دریائے ہلمند کے کنارے زاہدان - زابل سڑک کے پاس ہے۔ اسے جون 2014 میں یونیسکو کے عالمی ثقافت ...

                                               

نقش جہاں میدان

نقش جہاں میدان عام طور پر شاہ میدان کے نام سے بھی جاناجاتاہے ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے۔ نقش جہاں میدان عام طور پر شاہ کے میدان سے موسوم ہے جو ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے اسے 1598 سے 1629 کے دوران تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کی چوڑائی 160 ضرب 508 ...

                                               

گلستان محل

گلستان محل ایران کے آثار قدیمہ میں سے ایک اہم اور قدیم ترین عمارت ہے۔ تہران میں واقع یہ محل 440 سال قدیم ہے۔ اس کا نام گلستان محل اس سلسلہ تعمیرات شاہی کے ساتھ منسوب ہے جو عهد آقا محمد خان قاجار سے شروع ہوئیں اور سال 1216 ہجری ، قمری کو فتح علی ش ...

                                               

گنبد سلطانیہ

گنبد سلطانیہ ایران کے صوبہ زنجان کے تاریخ شہر سلطانیہ میں واقع ایک عمارت ہے جو اپنے خوبصورت گنبد اور اُس کے فن تعمیر کے لحاظ سے مشہور ہے۔2005ء سے یہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کا حصہ ہے۔

                                               

کیٹو

Quito کیٹو باضابطہ نام سان فرانچیسکو دی کیٹو San Francisco de Quito جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کا دارالحکومت ہے۔ شہر شمالی ایکواڈور میں دریائے گویلابامبا Guayllabamba river کی وادی میں پیکنکا Pichincha آتش فشاں کی مشرقی ڈھلوانوں پر آباد ہے۔ سطح ...

                                               

ریو دے جینیرو

ریو دے جینیرو برازیل کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ریاست ریو دے جینیرو کا دار الحکومت بھی ہے۔ یہ شہر تقریبا دو صدیوں تک برازیل کا دار الحکومت رہا ہے۔ جس میں سے 1763ء سے 1822ء تک پرتگیزی نو آبادیاتی دور میں اور 1822ء سے 1960ء تک ایک آزاد مملکت کا د ...

                                               

ستاری موست

نومبر 9 تاریخ کی صبح ، 1993ء کو ستاری موست کو تباہ کر دیا گیا۔ ستاری موست ، یک محرابی ہندسیات پر بنایا گیا یہ ایک واحد محراب رکھنے والا پل تھا جو 1566ء سے سن 1993 تک ، چار صدیوں سے زیادہ عرصہ، زمانے کے اتار چڑھاؤ سہتا رہا حتٰی کہ جنگ عظیم میں بھی ...

                                               

ایلورا

جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدرآباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے اور یہ 4 جنوبی ہند ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →