ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 91



                                               

ٹائی ٹینیئم

ٹائیٹینیئم ایک کیمیائی عنصر ہے اور دھاتی خصوصیات رکھتا ہے۔ علمِ کیمیاء میں اسے Ti سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کا ایٹمی نمبر 22 ہوتا ہے یعنی اس کے ہر ایٹم میں 22 پروٹون ہوتے ہیں۔ یہ چاندی کی طرح ایک چمکدار دھات ہے لیکن چاندی سے بہت ہلکا ہوتا ہے۔ یہ ای ...

                                               

پلوٹونیئم

پلوٹونیئم ایٹم بم اور ایٹمی ری ایکٹر میں بطور جوہری ایندھن استعمال ہوتا ہے۔ یہ جوہری ری ایکٹر میں یورینیئم 238 پر نیوٹرون کی بمباری کر کے بنایا جاتا ہے۔ پلوٹونیئم قدرتی طور پر نہ ہونے کے برابر پایا جاتا ہے یعنی 100 ارب میں محض چند حصے۔ پلوٹونیئم ...

                                               

ڈیوٹیریئم

ڈیوٹیریم ایک گیس ہے جو ہائیڈروجن کا ہم جاء ہوتی ہے۔ عام ہائیڈروجن کے ایٹم کے مرکزے میں صرف ایک پروٹون ہوتا ہے اور کوئی نیوٹرون نہیں ہوتا۔ اس کے برعکس ڈیوٹیریم کے ایٹم کے مرکزے میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے۔ سمندر کے پانی میں ڈیوٹ ...

                                               

کاربن

کاربن یا فحم ایک عنصر ہے جو سیاہ رنگ میں ملتا ہے اس عنصر کی کیمیائی علامت انگریزی حروف سی کو رکھا گیا ہے۔ کاربن کو دنیا میں موجودہ بیس اہم عنصروں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کا جوہری عدد ی6 ہے اور اس کے سی-12 جوہر کا وزن 12 میو ہے۔ انسانی جسم میں ...

                                               

کوبالٹ

کوبالٹ ایک کیمیائی عنصر ہے جو دھات ہے۔ اس کا ایٹمی نمبر 27 ہے یعنی اس کے ہر ایٹم کے مرکزے میں 27 پروٹون ہوتے ہیں۔ اس کا ایٹمی وزن 59 ہوتا ہے۔ لوہے اور نکل کی طرح یہ بھی مقناطیس پر چپکتا ہے۔ قدرتی کوبالٹ جانداروں کے لیے لازمی ہے کیونکہ یہ وٹامن B ...

                                               

گندھک

گندھک ایک ایسا کیمیائی عنصر ہے جس کا عنصری عدد 16 ہے۔ انگریزی میں اسے S سے ظاہر کرتے ہیں۔ قدرتی طور پر بکثرت پایا جانے والا یہ غیر دھاتی عنصر ہے۔ گندھک اپنی خام حالت میں چمکدار پیلے رنگ کا ٹھوس قلمی عنصر ہوتا ہے۔ قدرت میں گندھک اور زندگی کا قریبی ...

                                               

الکلی

القالی علم کیمیاء میں ایسے عناصر یا مرکبات یا اشیاء کو کہا جاتا ہے کہ جو ترشوں کی تعدیل کر دیتے ہیں اور ایک اکال محلول پیدا کرتے ہیں ؛ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ، القالی اصل میں القالی دھات یا القالی ارض دھات عناصر کا اساسی آئونی نمک ہوت ...

                                               

فنکشنل گروپ

نامیاتی کیمیاء میں فنکشنل گروپ سے مراد چند مخصوص ایٹم یا ان کے درمیانی بندھن ہوتے ہیں جو اس مولیکیول کے کیمیائی تعاملات کی وجہ بنتے ہیں۔ ان کی مدد سے مولیکول کا نام رکھنا بھی آسان ہو جاتا ہے۔ نامیاتی کیمیاء کے تمام مرکبات میں کاربن لازمی موجود ہو ...

                                               

نامیاتی مرکبات

نامیاتی مرکبات وہ مرکبات ہیں جن میں کاربن بطورِ مرکزی عنصر موجود ہوتا ہے۔ زیادہ تر نامیاتی مرکبات میں کاربن کے ساتھ آبساز موجود ہوتا ہے۔ جب کہ بعض میں آکسیجن اور نائٹروجن بھی پائے جاتے ہیں۔ نامیاتی کیمیا، کیمیاء کی وہ شاخ ہے جس میں نامیاتی مرکبات ...

                                               

مشعہ نویدہ

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، نویہ ضد ابہام اور جوہری نویہ۔ مشعہ نویدہ یا مرکیزہ ایک ایسا جوہر جس کا مرکزہ زائد توانائی رکھنے کے باعث ناپائدار کیفیت کا شکار ہوتا ہے اور اپنی یہ توانائی وہ یا تو کسی ذرے کہا جاتا ہے) کو منتقل کردیتا ہے ا ...

                                               

ہم جا

ہم جا کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہا جاتا ہے جن کا جوہری نمبر ایک مگر جوہری کمیت مختلف ہوتی ہے۔ چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جا مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیے ان کو ہم جا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں ...

                                               

ہمبار

یکساں کمیتی عدد رکھنے والے نویدات کو آپس میں ایک دوسرے کا ہمبار کہا جاتا ہے یعنی وہ عناصر کہ جن کے نوینہ کی تعداد تو برابر ہو لیکن ان کے جوہری عدد ایک دوسرے سے مختلف ہوں۔ بار کا لفظ اردو میں فارسی زبان سے آیا ہے جس کے معنی وزن یا بوجھ کے ہوتے ہیں ...

                                               

تکثیف

تکثیف کرنا condense زیادہ گاڑھا یا بستہ کرنا؛ بستہ یا منجمد کر کے کسی چیز کا حجم گھٹانا؛ سمیٹنا، یکجا کرنا یا اکٹھا کرنا؛ خلاصہ کرنا جیسے:to condense a magazine article؛ گھٹانا یا بدلنا، مثلاً گیس یا بھاپ کا ٹھوس یا رقیق میں بدلنا؛ مجتمع کرنا؛ ای ...

                                               

پٹرولیم

نفط جس کے لیے اردو میں بکثرت صرف تیل یا خام تیل کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے ایک قدرتی مادہ ہے جو آتشگیر ہوتا ہے۔ یہ مائع کی صورت میں زیرزمین چٹانوں سے برآمد ہوتا ہے۔ کیمیائی ساخت میں نفط ایک قسم کا آمیزہ ہے جس میں متعدد الاقسام آبیکاربنات اور دیگر ...

                                               

ہم جنس اور غیر ہم جنس آمیزے

ٹھوس، مائع یا گیس پر مشتمل ایسا آمیزہ جو کسی دیے گئے نمونے میں اپنے اجزاء کا یکساں تناسب رکھتا ہو، ہم جنس آمیزہ کہلاتا ہے۔ کیمیا میں ایک آمیزہ ہم جنس آمیزہ کہلائے گا اگر اس کے حجم کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دونوں حصوں میں کیمیائی ا ...

                                               

تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء

تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اس کو مختصراً، آیوپاک تسمیہ کہتے ہیں۔ یہ اصل میں کیمیائی مرکبات کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی عل ...

                                               

سونا

سونا ایک عنصر اور دھات کا نام ہے۔ جو اپنی خصوصیات کی وجہ سے انتہائی مہنگا ہے۔ اس کا ایٹمی نمبر 79 ہے۔ قیمتی دھات ہونے کی وجہ سے یہ صدیوں سے روپے پیسے کے بدل کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے۔ یہ دولت کی علامت ہے، اس سکے بنائے جاتے ہیں، زیورات میں است ...

                                               

مولیبڈینم

مولیبڈینم ایک دھاتی کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت Mo اور جوہری عدد 42 ہے۔ یہ نام جدید لاطینی کے لفظ molybdaenum سے لیا گیا ہے، جو قدیم یونانی Μόλυβδος molybdos سے نکلا ہے، اس کا مطلب سیسہ ہے، یہ نام اس غلط فہمی کی وجہ سے پڑا، کیوں کہ اس وقت اس کی ک ...

                                               

پوٹاشیئم

پوٹاشیم یا اُشنانصر ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت K اختیار کی جاتی ہے؛ اور K سے اختیار کی جانے والی اس علامت کی وجہ اس کی عربی اساس القلیۃ ہے جو اندلس کے راستے kalium کی شکل میں یورپ میں رائج ہوئی، اس لفظ کی اساس قلو ہے جس سے انگریزی کا موجودہ ...

                                               

کیلشیم

کیلشیم یا جمصر ایک کیمیائی عنصر ہے، جس کا جوہری عدد 20 اور کمیت 40.078 گ/مول ہے۔ اس عنصر کو انگریزی نطام میں Ca کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جمصر ہلکے خاکستری رنگ کا ایک قلوی خاکی دھات ہے، جو قشر ارض کی کمیت کے اعتبار سے پانچویں سب سے زیادہ پائی ...

                                               

جابر بن حیان

جابر بن حیان مسلم کثیر الجامع شخصیت، جغرافیہ نگار، ماہر طبیعیات، ماہر فلکیات اور منجم تھے۔ تاریخ کا سب سے پہلا کیمیادان اور عظیم مسلمان سائنس دان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے ...

                                               

حرارتی بجلی گھر

حرارتی بجلی گھر یا حراری بجلی گھر سے مراد ایک ایسے بجلی گھر کے ہوتی ہے جس میں بھاپ کے ذریعے بجلی پیدا کی جاتی ہو۔ پانی کو گرم کرکے اُسے بھاپ میں تبدیل کر دیا جاتا ہے، یہ بھاپ پھر ایک بھاپی چرخاب کو گھماتا ہے جو آگے ایک برقی مولّد کو چلاتا ہے۔ چرخ ...

                                               

سيالی حرکيات

سَیّالی حرکیات سائنس کی وہ شاخ ہے جو سَیّال اشیاء کی حرکیات سے بحث کرتا ہے۔ سَیّال وہ مادے ہیں جو مائع بھی ہو سکتے ہیں اور گیس بھی۔ سَیّال کی تعریف اس طرح کی جا سکتی ہے کہ "ہر وہ چیز جو ٹھوس نہ ہو اور بہہ سکے سیال کہلائے گی"۔ اگرچہ مائع اور گیس م ...

                                               

کیمیائی ہندسیات

کیمیائی انجینئری ، ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعیاتی سائنسوں اور ریاضی کی مدد سے خام مواد اور کیمیائی مرکبات کی مدد سے، عمدہ اور قابل استعمال اشیاء کی ایجاد کے طریقے ڈھونڈے جاتے ہیں۔ اور وہ فرد جو مندرجہ بالا مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، ا ...

                                               

ان سائیٹ

ان سائیٹ ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ مریخ کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے امریکی شہر کیلی فورنیا سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو ...

                                               

مریخ پر برف کے تودے

برفیلے تودوں جن کو عام طور پر موجودہ یا حال ہی میں برف کے ہونے والے بہاؤ کے پیوند سے بیان کیا جاتا ہے، یہ جدید مریخ کی سطح پر بڑے تاہم محدود علاقوں میں پھیلے ہوئے سمجھے جاتے ہیں اور ماضی میں انہیں اس سے کہیں زیادہ وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا سمجھا ج ...

                                               

سیرس (بونا سیارہ)

سیرس سیارچوی پٹی کا سب سے بڑا جسم ہے اور اس میں پایا جانے والا واحد بونا سیارہ بھی۔ یہ سورج سے 2.77 فلکیاتی اکائی کے فاصلے پر ہے۔ اس کا قطر 1000 کلومیٹر سے کچھ کم ہے جو اتنی کشش ثقل پیدا کرنے کے لیے کافی ہے جس کے زیر اثر یہ ایک کرے کی شکل اختیار ...

                                               

فوبوس

فوبوس مریخ کے دو چاندوں میں سے ایک چاند ہے۔ یہ مریخ کے دوسرے چاند دیموس کے مقابلے میں مریخ سے زیادہ نزدیک ہے۔ دونوں چاند 1877 عیسوی میں امریکی فلکیات دان آساف ھال نے دریافت کیے. فوبوس چھوٹا اور بے ڈھنگ شکل کا ہے۔ اس کا رداس صرف 7 میل یعنی 11 کلوم ...

                                               

نواں سیارہ

§ نواں سیارہ ایک تصوراتی یا مفروضیاتی ایک بڑے حجم کا سیارہ ہے جو نظام شمسی کے دور دراز بیورونی حصے میں واقع ہے، اس سیارے کی موجودگی کے بارے میں پہلا امکان 2014 میں ظاہر کیا گیا جس نے نیپٹیون سے پرے اس سیارے کے مدار کے بارے میں غیر معمولی پیشن گوئ ...

                                               

پی ایس آر بی 1257+ 12بی

پی ایس آر بی 1257+ 12سی ایک ماورائے شمس سیارہ سنبلہ مجمع النجوم میں واقع ہے۔ پی ایس آر بی 1257+ 12بی نظام شمسی سے باہر دریافت ہونے والا پہلا سیارہ ہے اور یہ ان تین اجسام میں سے ایک ہے جو نابض پی ایس آر بی 1257 +12 کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ یہ اس کے ...

                                               

بوسارڈ رام جیٹ

بوسارڈ مکبس نفاثہ خلائیہ دسر یا spacecraft propulsion کے لیے پیش کیا جانے والا ایک نظریاتی طریقۂ دسر ہے جس کو 1960ء میں Bussard نے پیش کیا۔ یہ نظریاتی طریقہ اصل میں خلائی پرواز کے بین النجمی سفر کو ممکنات کے دائرے میں لانے کی ایک کوشش ہے جس میں م ...

                                               

روشنی سے تیز حرکت

عوجی سوق ایک قسم کا وسیلۂ سفر ہے جو سریع از نور رفتار پر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر سکتا ہے، یہ طریقۂ سفر گو کہ اپنی بنیاد طبیعیات کے اصولوں سے حاصل کرتا ہے لیکن ابھی تک اس کا وجود محض سائنسی قصص تک ہی محدود ہے اور مستقبل میں بھی اس کی حقیقی ت ...

                                               

دوآب

دوآب جنوبی ایشیا ایک اصطلاح ہے جو ‘‘زبان‘‘ یا ایسی زمین کے ٹکڑے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو دو ندیوں کے درمیان میں ہو۔ برصغیر میں یہ اصطلاح اس زمین کے خطے کے لیے مستعل ہے جو دریائے گنگا اور دریائے جمنا کے درمیان میں ہے۔

                                               

المجسطی

ا لمجسطی دوسری صدی کے ماہر فلکیات، جغرافیہ دان بطلیموس کی تصنیف ہے۔ المجسطی بطلیموس کی وجہ شہرت ہے اور اِسی کتاب کی بدولت ہمیں دوسری صدی میں فلکیات سے متعلق معلومات اور مضامین فراہم ہوئے ہیں۔ اِس کتاب میں بطلیموس کے نظریۂ کائنات اور نظام شمسی کے ...

                                               

زیج سلطانی

زیج سلطانی فلکیاتی جداوال کا مجموعہ ہے جو تیموری سلطان مرزا الغ بیگ کی قیادت میں مسلم ماہرین فلکیات نے تیار کیا تھا اور پندرہویں صدی عیسوی کے پہلے نصف اول میں یہ سمرقند میں طبع ہوئی۔

                                               

اژدھا (مجمع النجوم)

اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 1082.952 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 2.63 فی صد بنتا ہے۔ مطلع مستقیم 15 گھنٹے 08.64 منٹ ہے۔ اور میل 67 ڈگری 00.40 منٹ شمال ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ...

                                               

ثور (مجمع النجوم)

ثور عربی: الثور - انگریزی: Taurus ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم بروج میں شامل کیا جاتا ہے۔ علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 30 سے 60 درجات پر مشمل حصہ، برج ثور Taurus کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ دوسرا برج ہے۔ شمس تقریباً ...

                                               

خاندان مجمع النجوم

فلکیات میں مجمع النجوم یا برج یا مجمع الکواکب آسمان کے مختلف حصوں کی ایک تقسیم ہے جس میں آسمان پر نظر آنے والے ستاروں کے مجموعوں کو مختلف صورتوں سے تشبیہ دی جاتی ہے مثلاً قوس، جدی دبِ اکبر، دبِ اصغر وغیرہ۔ برج سے مراد آسمان کے مختلف علاقوں کو بھی ...

                                               

دب اصغر

دب اصغر عربی: الدب الأصغر - انگریزی: Ursa Minor ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ قطبی ستارہ کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے، جس کی شکل چھوٹے سے ریچھ، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ یہ قطبی تا ...

                                               

دب اکبر

دب اکبر عربی: الدب الأكبر - انگریزی: Ursa Major ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ شمال کی طرف آسمان پر سات ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے۔ کسی نے اس کی شکل ریچھ کی سی پائی۔ اس نے ریچھ کہہ دیا۔ دوسرے نے کو ہ ...

                                               

فہرست مجمع النجوم

فلکیات میں مجمع النجوم یا برج یا مجمع الکواکب آسمان کے مختلف حصوں کی ایک تقسیم ہے جس میں آسمان پر نظر آنے والے ستاروں کے مجموعوں کو مختلف صورتوں سے تشبیہ دی جاتی ہے مثلاً قوس، جدی دبِ اکبر، دبِ اصغر وغیرہ۔ برج سے مراد آسمان کے مختلف علاقوں کو بھی ...

                                               

طائر الفردوس میں ستاروں کی فہرست

Kostjuk، N. D. 2002. "HD-DM-GC-HR-HIP-Bayer-Flamsteed Cross Index". اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2006. Roman، N. G. 1987. "Identification of a Constellation from a Position". اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2006. "SIMBAD Astronomical Database". Centre de Donn ...

                                               

امواج ثقل

البرٹ آئنسٹائن کے نظریہِ اضافت کی ایک پیش گوئی یہ ہے کہ کسی سپر نووا کے پھٹنے یا اس قسم کے بہت بڑے حادثے کے نتیجے میں زمان و مکان کی چادر میں لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ سائنس دان سالوں سے ان لہروں کو ناپنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آخر کار ان کی محنت رنگ لائ ...

                                               

اندر

اندر ہندی آریاؤں کا محافظ دیوتا جسے ابتدا میں دیوتاؤں کا سربراہ تسلیم کیا جاتا تھا۔ رگ وید کی بے شمار مناجات کا مخاطب ہے۔ لیکن رگ وید، اتھر وید اور دوسری کتب میں اس سے جو کچھ منسوب کیا جاتا ہے محض اس بیانیئے میں نہیں سماسکتا ہے۔ اندر اور اگنی جیس ...

                                               

اژدہا بادشاہ

اَژْدَہا بادْشاہ جسے اژدہا دیوتا بھی کہا جاتا ہے، چینی اساطیر میں موسم اور پانی کا دیوتا ہے۔ اسے مقسِمِ باران اور یانگ کی تولیدی طاقت نسل کشی کے حیوانی مظاہر کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ اُسے چین کی ثقافت میں لوونگ کے قدیم تصور کی اجمالی شخصیت گردان ...

                                               

بعل

” بعل" ایلیاہ کی قوم کا معبود تھا اسی کے نام پر ان کے شہر کا نام بعلبک رکھ دیا گیا تھا۔ قرآن میں اس کا ذکر ایک مرتبہ آیا أَتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ کیا تم بعل نامی بت کو پوجتے ہو اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟ مط ...

                                               

مری امن

مری امن ہندو مت کی ایک دیوی ہے جو تمل میں بہت مقبول ہے۔ تمل زبان میں மாரியம்மன் کہتے ہیں جس کا مطلب ہوتا" ماں مری" ۔ مری ان کا نام تھا۔ اس کا ایک تلفظ مری اما بھی ہے۔ تمل زبان میں امن یا آتھا کا معنی ماں ہے۔ مری امن بارش کی دیوی ہے اور تمل ثوقافت ...

                                               

ہبل

ہبل ایک قبل از اسلام دیوتا تھا جس کی پوجا خاص طور پر مکہ میں کعبہ میں کی جاتی تھی۔ ہبل معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار تصور کیا جاتا تھا۔ کعبہ ہبل کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔ ہبل کا بت کعبہ کے قریب رکھا گیا تھا جو ایک انسانی ...

                                               

الغ بیگ

مرزا الغ بیگ امیر تیمور کا علم دوست پوتا جس کو شاہ رخ نے 1409ء میں ماوراء النہر اور سمرقند کا گورنر مقرر کیا تھا۔

                                               

امّو

کئی دہائیوں پر محیط دعوے موجود ہیں کہ سیارہ امّو کے باسی زمین سے رابط کر رہے ہیں۔ پروفیسر جین پیرے پیٹٹ ایک مشہور فرانسیسی طبیعیات دان ہیں اور فرانس کے نیشنل سینٹر برائے سائنٹفک ریسرچ National Center for Scientific Research CNRS کے سینئر ریسرچر ہ ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →