ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 90



                                               

ارتکاز (کیمیا)

کیمیا میں ارتکاز کسی آمیزے میں کیمیاوی اجزاء کی مقدار کی پیمائش ہے کہ جسے آمیزے کے کل حجم پر تقسیم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ ارتکاز کی کئی قسم کی ریاضیاتی وضاحت کی جا سکتی ہے۔

                                               

آب پاشیدگی

آب پاشیدگی ایک قسم کا کیمیائی تعامل جس میں پانی ہائیڈروجن اور ہائیڈراکسل روانوں میں مفترق ہو کر حصہ لیتا ہے۔ اعمال حیات میں یہ تعامل بہت عام ہے مثلاً غذائی اشیاء دوران انہضام میں پانی سے خامروں کی موجودگی میں تحلیل ہوتی ہیں۔ نشاستہ کی تحلیل کا آخ ...

                                               

احتراق

احتراق ؛ سائنسی مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران حرارت اور دیگر اشکال میں توانائی کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک کیمیائی تعامل میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے م ...

                                               

تخسید

عملِ تّخسِید اُن کیمیائی تعاملات کو کہاجاتا ہے جن میں جوہروں کی تکسیدی عدد تبدیل ہوجاتی ہے۔ یا وہ کیمیائی تعاملات جن میں دو کیمیائی عناصر کے درمیان برقیوں کا تبادلہ ہوتا ہے۔ لفظ تخسید دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید۔

                                               

تخفیفی عامل

تخفیفی عامل یا تخفیف کنندہ بھی کہتے ہیں) وہ عنصر یا مرکب ہوتا ہے جو تخسیدی تعاملات میں اپنا برقیہ کھو دیتا ہے اور ’’برقیہ وصول کنندہ‘‘ کو برقیہ عطیہ کرتا ہے۔ تخسیدی تعامل میں جب تخفیفی عامل اپنا برقیہ کھو دیتا ہے تو اس کی تکسید ہو جاتی ہے۔ تخفیفی ...

                                               

آئیونائزیشن

تائین کا لفظ اصل میں آئون یا آئن / ion سے بنا ہے اور اس کا مطلب آئون میں تحلیل ہوجانے کا ہوتا ہے، عربی تلفظ کے لحاظ اسے تأيين کہا جاتا ہے جبکہ اردو میں تائین کا لفظ اردو ادایگی سے قریب ہے۔ انگریزی میں اسے Ionization کہتے ہیں۔ یہ فی الحقیقت ایک طب ...

                                               

جائنٹ ریزونینس

Giant resonance سے مراد بہت سارے ایٹمی مرکزوں کا بہت ہی زیادہ فریکوئنسی پر ارتعاش کرنا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کسی ایک ایٹمی مرکزے میں سارے پروٹون سارے نیوٹرونوں کے مد مقابل مرتعش ہو جائیں۔ جائنٹ ریزوننس کے نتیجے میں ایٹم اپنی ضرورت سے زیادہ انرجی ...

                                               

افراز

اِفراز بنیادی طور پر حیاتیات و طب میں ایک ایسے اخراج شدہ مادے کو کہا جاتا ہے جس سے جسم میں کوئی مفید فعل لیا جاتا ہو۔ اس کی طبی تعریف کے مطابق یہ ایک ایسی مخصوص پیداوار ہوتی ہے کہ جو کسی غدود کے خلیات میں تیار ہوئی ہو اور پھر اس سے نکل کر اپنے اف ...

                                               

انقسامیہ مفاعل لحمیاتی حرمرہ

انقسامیہ مفاعل لحمیاتی حرمرہ دراصل ایک خامرہ ہوتا ہے اور چونکہ یہ حرکی خامروں میں شمار کیا جاتا ہے اس ليے اس کے نام میں حرکی کا حر اور خامرہ کا مرہ لگا کر حرمرہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ اس کے انگریزی نام میں بھی اسی طرح دونوں مع ...

                                               

حیاتی لمعان

حیاتی لمعان یا بائیو لیومی نیسین یا حَياتی نورانِيَّت یا حیاتی تنویر جاندار اجسام کا روشنی سے پیدا کرنے والا عمل ہوتا ہے۔ ان میں جگنو اور متعدد سمندری جاندار شامل ہیں ۔ یہ روشنی اینزائم لیوسی فیریز کی موجودگی میں لیوسی فیریز کی موجودگی میں لیوسی ...

                                               

حیاتین

تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے جو صحت کے حیاتین یا وٹامن رکھا گیا ہے۔hayateen namiyati maade hai.jism ke tibe istehaali afaal keliye in ki intahai qaleel miqdaar darkar hoti hai. Is ki tashkeel jism ke qulyat mai nahi hoti balke is ...

                                               

خون کی بوتل

پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال کے عام ہونے سے پہلے خون بھی شیشے کی بوتل میں مہیا کیا جاتا تھا۔ اب اگرچہ خون پلاسٹک کی تھیلی میں آتا ہے مگر بوتل کا لفظ اب بھی کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ خون کی ایک تھیلی لگ بھگ آدھا لٹر یعنی 500cc کی ہوتی ہے جس میں 63c ...

                                               

ساختی وراثہ

ساختی وارثے جنکو انگریزی میں structural genes کہا جاتا ہے ایسے DNA کے متوالیے ہوتے ہیں جو RNA کی تخلیق کے لیے سانچوں کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان ساختی وراثوں کی طوالت بدائی المرکز خلیات میں 1000 زوج قواعد ہوتی ہے جبکہ حقیقی المرکز خلیات می ...

                                               

سیپیجی جزیرہ

سیپیجی جزیرے دراصل DNA کے سالمے کے معزاز میں پائے جانے والے ایسے مقامات ہوتے ہیں کہ جہاں سائٹوسین اور گوانوسین کے سالمات ایک ساتھ اس طرح پائے جاتے ہیں کہ پہلے C کا سالمہ آتا ہے اور پھر G کا اور ان کے درمیان میں ایک فاسفیٹ کا سالمہ پایا جاتا ہے۔ ا ...

                                               

عاملین نخر الورم

عامل نخر الورم، جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے اصل میں ایک ایسے عامل کے طور پر دریافت کیا گیا وراثی سالمہ ہے کہ جو ورم کی تنخر کرتا ہے۔ تنخر کا لفظ، نخر سے بنا ہے نخر علم طب میں ایسی تسوس کو کہا جاتا ہے کہ جو عمومی طور پر واقع ہو۔ عامل نخر الورم کو ...

                                               

لطخۂ مغرب

لَطخۂ مغرب یا سادہ الفاظ میں دھبۂ مغرب یا داغ مغرب دراصل سالماتی حیاتیات اور طبی تشخیص کے سلسلے میں تجربہ گاہوں میں استعمال کی جانے والی ایک طراز ہے جو لحمیات کی شناخت کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس میں سب سے پہلے ھلامہ برقی رحلان کے ذریعے لحمیات ...

                                               

مِعزاز

سالماتی حیاتیات و وراثیات میں معزاز دراصل DNA کی زنجیر پر زبر بہاؤ یعنی 5 سرے کی جانب پایا جانے والا ایک ایسا حصہ یا مقام ہوتا ہے کہ جو انتساخ کے لیے لازمی ہوتا ہے اور اس کے بغیر یا اس میں کسی خامی) پیدا ہوجانے پر genes کو درست طور پر فعال نہیں ک ...

                                               

نشاستہ

نشاستہ ، اسٹارچ یا starch کسی بھی ایسے سالمۂ کبیر کو کہا جاتا ہے جس کی ساخت میں کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن کے ایٹم پائے جاتے ہوں۔ بنیادی طور پر نشاستہ گلوکوز کا پولی مر ہوتا ہے اور پودوں میں پایا جاتا ہے مثلاً آلو۔ انکا formula کیمیائی طور پر n ...

                                               

پروٹین

لحمیہ دراصل مکثورہ یا polymer سالمات ہوتے ہیں جو چھوٹے سالمات یا یوں کہ لیں کہ موحود سے ملکر بنتے ہیں اور ان موحود سالمات کو امائنو ایسڈ کہا جاتا ہے۔ پروٹین مالیکیولز کا مجموعہ ہے۔ پروٹین امینو ایسڈز سے مل کر بنتا ہے۔ پروٹین کا کام جسم میں واقع ہ ...

                                               

پیپٹائڈ

ہضمہ ایسے مرکبات کو کہا جاتا ہے کہ جن کی آب پاشیدگی پر دو یا دو سے زائد امائنو ترشے حاصل ہوں۔ ان کو سادہ الفاظ میں ہضمیہ کے چھوٹے ٹکرے کہا جاسکتا ہے جبکہ خود ہضمیات بھی لحمیات کے چھوٹے اور جزوی ہضم شدہ حصے ہوتے ہیں۔ اگر بات کو نیچے سے شروع کیا جا ...

                                               

کلاں سالمہ

سالمۂ کبیر / macro-molecule ایسے سالمات کو کہا جاتا ہے کہ جو اپنی جسامت میں بہت بڑے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر دنا یعنی ڈی این اے کا ایک سالمہ بہت سارے چھوٹے مرثالثات کی ایک زنجیر سے بنا ہوتا ہے اسی وجہ سے اس کو سالمۂ کبیر میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس ...

                                               

سخانۂ ائتلاف

سخانۂ ائتلاف سے مراد حرارتی توانائی کی وہ مقدار ہوتی ہے جو کسی بھی مادے کے ایک مول کو ٹھوس سے مائع میں بدلنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس کو حرارت ائتلاف بھی کہا جاتا ہے اور اس کو علامت Δ f u s H {\displaystyle \Delta {}_{fus}H} سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ...

                                               

مولی ارتکاز

مولی ارتکاز کیمیائی نوع کے ارتکاز کی پیمائش ہے۔ خاص طور پر محلول میں منحل کے ارتکاز کی پیمائش۔ محلول میں اسے شے کی مقدار فی اکائی حجم کی اصطلاح میں ناپا جاتا ہے۔ کیمیاء میں مولیرٹی کی اکائی کی وضاحت مولوں کی تعداد فی لیٹر کے حساب سے کی جاتی ہے۔ ب ...

                                               

کمیتی ارتکاز

کمیتی ارتکاز کسی آمیزے میں کیمیاوی اجزاء کی کیمت کو اس کے کل حجم پر تقسیم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ ρ i = m i V {\displaystyle \rho _{i}={\frac {m_{i}}{V}}} جہاں ρ i {\displaystyle \rho _{i}} کمیتی ارتکاز، m i {\displaystyle m_{i}} کیمیاوی اجزاء ...

                                               

اکٹینائڈ

ضوداد یا) ایسے عناصر کے سلسلے کو کہتے ہیں کہ جو تھوریئم تا Lawrencium کے مابین پائے جاتے ہیں اور اپنے جوہری اعداد میں 90 تا 103 تک ہوتے ہیں۔ ضوداد کا نام اصل میں چونکہ ابھی تک بکثرت مستعمل ہے اسی وجہ سے ابھی تک اسے اختیار کیا جاتا ہے لیکن فی الحق ...

                                               

دور (دوری جدول)

دوری جدول میں موجود افقی قطاروں horizontal lines کو دور کہتے ہیں۔ اس کو انگریزی میں پیریڈ period کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی دور میں بائیں سے دائیں چلا جائے تو ہر آنے والے نئے کیمیائی عنصر میں ایک نئے الیکٹرون کا اضافہ ہوا چلا جاتا ہے اور ہر دور کے ختم ...

                                               

نظمیتی عنصری نام

نظمیتی عنصری نام کسی بھی نئے تالیف ہونے والے یا ابھی تک تالیف نا ہونے والے عنصر کو دیا جاتا ہے۔ علم کیمیاء میں کوئی بھی عبر یورینی عنصر اسی وقت ایک مستقل نام حاصل کر سکتا ہے کہ جب اس کی تالیف مصدقہ طور پر ثابت ہو چکی ہو۔ بین الاقوامی اتحاد برائے ...

                                               

ڈبل میجک

نویاتی طبیعیات میں جادوئی نمبر سے مراد ایسا ایٹمی مرکزہ ہوتا ہے جس میں نیوکلیون کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ مرکزے کے اندر کے شیل پوری طرح بھر جاتے ہیں اور ایسا مرکزہ زیادہ بائنڈنگ انرجی ہونے کی وجہ سے نسبتاً زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔ پروٹون کے لیے یہ ن ...

                                               

گروہ (دوری جدول)

گروہ، جسے عام طور پر انگریزی میں گروپ یا فیملی کہا جاتا ہے، دوری جدول میں موجود عمودی کالموں کو کہتے ہیں۔ ایک جدید اور معیاری دوری جدول میں 18 گروہ موجود ہیں۔

                                               

دھاتوں کی تاریخ

انسان نے سونا 8.000 سال قبل دریافت کر لیا تھا، کیونکہ یہ آزاد حالت میں ملتا ہے۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا جو یہ تھیں: قلعی: 3.750 سال قبل دریافت ہوئی۔ پارہ: 2.750 سال ق ...

                                               

روٹ آئرن

روٹ آئرن سے مراد ایسا لوہا ہے جس میں ایک سے دو فیصد سلیگ ملا ہوا ہو اور پھر اسے پگھلائے بغیر گرم حالت میں کوٹ کر سخت بنا دیا گیا ہو۔ کاسٹ آئرن کی طرح روٹ آئرن کی بھی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ 1890ء میں اسٹیل کا استعمال عام ہونے سے پہلے روٹ آئرن بڑی کثر ...

                                               

نیوٹرون

نیوٹرون ایٹم کے مرکزے میں موجود ایک ذرہ ہوتا ہے۔ یہ مادے کا بنیادی ذرہ ہے جس پر کوئی برقی چارج Charge نہیں ہوتا۔ یہ 1932 میں دریافت ہوا تھا۔ ہر نیوٹرون ایک up quark اور دو down quark سے ملکر بنا ہوتا ہے۔ نیوٹرون کے ان تینوں ذیلی ذرات پر نیوکلیئر ...

                                               

سالمۂ خرد

سالمۂ خرد / micromolecule کی اصطلاح بعض اوقات ایسے سالمات کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جو آپس میں مل کر کوئی بڑا سالمہ بناتے ہوں، اس طرح ان چھوٹے یا خرد سالمات سے ملکر بننے والا بڑا سالمہ سالمۂ کبیر کہلاتا ہے۔ اس کی ایک عام سی مثال لحمیات کے سالمے ...

                                               

آئون

آئون / ion جس کو اردو میں ایون / آئن یا آین بھی لکھا جاتا ہے، ایک ایسا ذرہ ہوتا ہے جس نے قدرتی طور پر ایک تعدیلی جوہر، سالمہ یا زیرجوہری ذرّسے تبدیل ہوکر کوئی بــار حاصل کر لیا ہو اور ایسا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ یا تو اس میں سے ایک برقیہ نکل جاتا ہ ...

                                               

شمسی خلیہ

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، خلیہ ضد ابہام۔ شمسی خلیہ ایک قسم کی برقیاتی اختراع کو کہا جاتا ہے جو ایک برقیچے کے طور پر استعمال میں لائی جاتی ہے اور سورج کی توانائی سے چلتی ہے؛ اس کو شمسی برقیچہ، ضیاء برقی خلیہ اور ضیاء وولٹی خلیہ کے ن ...

                                               

مثاین

مثاین کا لفظ مثبت کا مث، آین میں لگا کر بنایا گیا لفظ ہے اور ظاہر ہے کہ اس کا مطلب مثبت آین ہوتا ہے۔ جب کسی تعدیلی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ نکل جائے یا اس میں داخل ہو جائے تو اس میں برقی بار کا توازن تعدیلی سے بار دار ہوجاتا ہے اور اسی بار کے ...

                                               

محلول

کیمیاء میں، محلول دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے۔ محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے۔ سب سے عام محلل پانی ہے۔ کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ...

                                               

عمل تقطیر

مخلوط اور ملی جلی مائعات کو الگ کرنے کے عمل کو عمل تقطیر یا Distillation کہتے ہیں۔ اس کا اصول یہ ہوتا ہے کہ مختلف مائعات کو بخارات میں تبدیل کرنے کے لیے حرارت کے مختلف درجے درکار ہیں۔ اس عمل میں مائعات کو ایک ہی برتن میں رکھ کر گرم کیا جاتا ہے ای ...

                                               

معکوس پیسیار

معکوس پیسیار ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہو رہا ہے کہ ایک ایسا پیسیار ہوتا ہے کہ جس میں کسی ایسے وراثے کی تضخیم کہ جس کا مکمل متوالیہ معلوم نا ہو۔ اس قسم کے پیسیار میں پہلے مخصوص خامروں کی مدد سے متعین مقامات پر قطع کر لیا جاتا ہے اور پھر ان قطع شدہ مق ...

                                               

پولیمرز زنجیری تعامل

پی سی آر - دراصل پولیمیراز- چین - ری ایکشن کا مخفف ہے۔ یہ تحقیق اور تشخیص میں استعمال کیا جانے والے ایک طریقہ کار کا نام ہے۔ اس کو اردو میں مکـثـورخامری - زنجیری - تعامل کہا جاتا ہے۔ پی سی آر نے خود کو حیاتی طرزیات یا بائیوٹیکنالوجی کی ایک انتہائ ...

                                               

سالوے کا طریقہ

سالوے کا طریقہ یا امونیا سالوے طریقے سے صنعتی پیمانے پر دھوبی سوڈا یعنی سوڈیم کاربونیٹ تیار کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ارنسٹ سالوے نے 1860ء کی دہائی میں بنایا تھا۔ دھوبی سوڈے کا فارمولا Na 2 CO 3 ہوتا ہے جبکہ کھانے کے سوڈے کا فارمولا NaHCO 3 ہوتا ہے۔ ...

                                               

عمل ترسیب

بعض حل پزیر اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے محلول آپس میں ملائیں تو کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پزیر ہوتی ہے جو محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے ناحل پزیر ہوتی ہے جو محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ...

                                               

آیوڈین

آیوڈین Iodine ایک کیمیائی عنصر ہے جو دوری جدول Periodic table میں ہیلوجن گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا ایٹمی نمبر 53 ہے یعنی اس کے ہر ایٹم میں 53 پروٹون ہوتے ہیں۔ آیوڈین کا صرف ایک ہی ہمجاء isotope پائیدار ہوتا ہے اور وہ 74 نیوٹرون کے ساتھ آیوڈین ...

                                               

تانبا

تانبا ایک سرخی مائل نارنجی رنگ کی دھات عنصر ہے جس کا ایٹمی نمبر 29 ہے اور جسے کیمیاء میں Cu لکھا جاتا ہے۔ تانبا ایک نرم دھات ہے جس سے باآسانی تار اور ورق بنائے جا سکتے ہیں۔ اس دھات سے بجلی اور حرارت بڑی آسانی سے گزر سکتی ہے اس لیے اسے بجلی کے تار ...

                                               

ریڈیم

ریڈیم ایک خطرناک حد تک تابکار دھات ہے۔ اس کا جوہری وزن 226 اعشاریہ 5 اور جوہری نمبر 88 ے۔ 700 درجہ سنٹی گریڈ پر پگلتا ہے اور بالکل سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ ریڈیم سے الفا شعاعیں نکلتی رہتی ہیں۔ جو دیکھی بھی جاسکتی ہیں۔ الفا شعاعوں کی رفتار روشنی کی رف ...

                                               

زینون

سانچہ:غیر تعامل گیسیں زینون ایک غیر تعامل گیسinert gas ہے۔ ایٹمی بجلی گھر میں یورینیئم 235 کے ٹوٹنے سے 6.1 فیصد آیوڈین 135 بنتی ہے جس کی نصف حیات 6.6گھنٹے ہوتی ہے۔ اس آیوڈین کے تنزل decay کے نتیجے میں زینون 135 بنتی ہے جس کی ہاف لائف 9.1 گھنٹے ہو ...

                                               

فہرست عناصر

یہ عناصر کی فہرست ہے۔ جس میں عناصر تحت عدد بھی دیے گئے ہیں۔ This list of the elements and their properties is intended as a quick reference. Please check additional sources for discussions of uncertainties in individual properties, notably atomic ...

                                               

فہرست عناصر (اردو متبادلات)

علم کیمیاء کی موجودہ ترقی کے ساتھ یہ بات واضح ہے کہ تاریخی کیمیاء کے برعکس عہدِ حاضر میں علم کیمیاء اس مقام پر آجانے والا علم ہے کہ جہاں اس میں علم طبیعیات ، علم کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے نفوذ سے انکار ممکن نہیں اور ان تمام جدید علوم کی صراحتوں کی ...

                                               

فہرست عناصر بلحاظ جوہری وزن

^2 اس عنصر کی ہمجائی ترکیب چند ارضیاتی نماذج میں متغیر پائی جاتی ہے اور یہ تغیر جدول میں درج غیریقینی سے تجاوز کر سکتا ہے۔ ^3 The isotopic composition of the element can vary in commercial materials, which can cause the atomic weight to deviate s ...

                                               

لوہا

لوہا یا آہَن ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت Fe ہے۔ اِس کا جوہری نمبر 26 ہے۔ یہ دوری جدول میں آٹھویں گروہ اور دورِ چہارم کا عنصر ہے۔ یہ چند لوہ مقناطیسی عناصر میں سے ایک ہے۔ لوہا بلحاظ وزن سیارہ زمین پر سب سے زیادہ پائے جانے والا عنصر ہے اورقشر ا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →