ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 89




                                               

کرنل امام

سلطان امیر تارڑ پاکستان فوج میں کرنل کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ آپ نے سوویت اتحاد کے افغانستان پر قبضہ کے بعد 1980ء میں شروع ہونے والے افغان جہاد میں پاکستان کی آئی ایس آئی کی طرف سے افغانیوں کی معاونت کی۔ وہ افغانیوں میں کرنل امام کے لقب سے مشہور ت ...

                                               

سربیا بادشاہت (1718–39)

سربیا کی بادشاہی 1718 سے 1739 تک ہیبسبرگ بادشاہت کا ایک صوبہ تھا ۔ یہ دریائے ساوا اور ڈینوب کے جنوب سے وابستہ علاقوں میں قائم ہوئی تھی ، جو سمیڈریو کے سنجک سے مطابقت رکھتی ہے ، جسے حبسبرگ نے سلطنت عثمانیہ سے 1717 میں فتح کیا تھا۔ اسے ختم کر دیا گ ...

                                               

تاج الدین فیروز شاہ

فیروز شاہ کا علمی شغف تمام بہمنی سلاطین سے زیادہ بڑھا ہوا تھا حتی کہ کبھی کبھار اُس کا علمی شغف افسانہ معلوم ہوتا ہے۔ اُسے دکن کا مُعَلَّم سلطان بھی کہا جاتا ہے جس نے زندگی بھر اپنی رعایاء کی علمی و اِخلاقی خدمت بھی کی اور دکن میں علم کے بڑے خزان ...

                                               

جن خاندان (265–420)

جن خاندان ایک چینی شاہی خاندان تھا جس کا دور حکومت 265ء تا 420ء تک تھا۔ اس کی دو شاخیں مغربی جن اور مشرقی جن تھیں۔ مغربی جن کا دار الحکومت لوویانگ جبکہ مشرقی جن کا دار الحکومت جیانکانگ تھا۔

                                               

مغربی شیا

مغربی شیا جسے شی شیا سلطنت ، تانگوت سلطنت اور منیاک بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا ک ...

                                               

برطانوی غرب الہند

یہ علاقے آزادی سے قبل برطانوی غرب الہند کا حصہ تھے۔ آزادی، جہاں قابل اطلاق ہو، بریکٹ میں برمودا برطانوی سمندر پار علاقے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1962 * اینگویلا برطانوی سمندر پار علاقے بہاماس 1973 * سینٹ کیٹز و ناویس 1983 برطانوی جزائر ونڈوارڈ برطانوی ج ...

                                               

کاوالا

کاوالا شمالی یونان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور ایک بہت اہم بندرگاہ ہے۔ یہ یونان کے دوسرے سب سے بڑے شہر تھیسالونیکی سے تقریبا 160 کلومیٹر مشرق کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر ساتویں صری قبل مسیح میں ثاسوس کے آبادکاروں نے آباد کیا اور اس کا نام نیاپلس رکھا ج ...

                                               

تھیبیس، یونان

تھیبیس ’’ بوتیہ ‘‘ Boeotia, مرکزی یونان میں ایک شہر ہے۔ یونانی دیومالا، میں Cadmus ، Oedipus، Dionysus اور دوسروں کی کہانیاں اس شہر کے ذکر سے خالی نہیں ہیں۔ اس زہر کے گردونواح میں آثار قدیمہ کی کھدائی سے میسینیہ Mycenaean آماجگاہی اور ان کی تحریر ...

                                               

مارسئی

مارسئی فرانسیسی تلفظ ماغسئی) فرانس میں پیرس کے بعد کا سب سے بڑا شہر km2 240.62 کی زمین کے علاقے پر اس کے انتظامی حدود کے اندر 852.395 کی آبادی کے ساتھ ہے،.مارسیل کے شہری علاقے اور میٹروپولیٹن علاقے بھر میں فرانس کے جنوب مشرقی ساحل پر million.Loca ...

                                               

بنگی ساہتیہ پریشد

بنگی ساہتیہ پریشد بنگالی زبان کی ایک ادبی انجمن تھی۔ یہ برٹش راج کے زمانہ میں قائم ہوئی۔ اِس کا اہم مقصد بنگالی زبان کے ادب کو فروغ دینا اور دوسری زبانوں کے ادبی کاموں کو بنگالی زبان میں ترجمہ کرنا تھا۔ نمایاں مقصد بنگالی زبان کو عروج پر پہنچانا ...

                                               

شیخ دین محمد

شیخ دین محمد 1759 میں پٹنہ میں پیدا ہوئے جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان پر قبضہ جما رہی تھی۔ اس زمانے میں پٹنہ بنگال کا حصہ تھا اب یہ بہار کا حصہ ہے۔ دین محمد نے انگریز افواج کے ساتھ جو سفر کیے اس کا سفرنامہ 1794ء میں شائع کیا۔ یہ پہلی کتاب ہے جو ک ...

                                               

گیتانجلی

گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے۔ یہ گیتوں کا مجموعہ ہے۔ جس میں کُل 103 نظمیں ہیں۔ یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی۔ بعد میں انگریزی ترجمہ کیا گیا۔ اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا۔ گیتانجلی لفظ سنسکرت کا ہے۔ جس کے معنی" گ ...

                                               

تمل ناڈو کے اضلاع کی فہرست

تمل ناڈو ریاست، بھارت کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ حکومتی انتظامی سہولت کے لیے اسے 32 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے ویلوپورم ضلع سب سے بڑا اور آبادی اور کثافتِ آبادی کے لحاظ سے چینئی ضلع سب سے بڑا ضلع ہے۔

                                               

نیلاگیری ضلع

نیلاگیری ضلع بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ایک ضلع ہے۔ نیلاگیری پہاڑ جو مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا حصّہ ہے اسی ضلع میں ہے اس لیے اسے یہ نام ملا ہے۔ 2637 میٹر اونچی دوڈابیٹا چوٹی یہاں کا سب سے بلند مقام ہے۔

                                               

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان بھارت کا ایک ادارہ ہے، جو حکومت ہند کی وزارت "ترقی انسانی وسائل" کے زیر نگرانی سر انجام دے رہا ہے۔ ادارہ کا مرکزی دفتر دہلی میں واقع ہے۔ اس ادارہ کا قیام یکم اپریل 1996ء میں ہوا۔

                                               

مرقع دہلی

مرقع دہلی ہندوستان میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک سیاسی ملازم تھامس مٹکاف نے مرتب کیا تھا۔ یہ مرقع دراصل مغل مصورین کا شاہکار مجموعہ ہے جس میں بیشتر تصاویر مظہر علی خان کی ہیں۔ یہ مرقع جنگ آزادی ہند 1857ء سے قبل دہلی کی معاشرتی اور عوامی زند ...

                                               

مرقع فریزر

مرقع فریزر ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہندوستانی جنرل ولیم فریزر کا مرتب کردہ مصوری مرقع ہے جو ولیم فریزر نے ہندوستان کے نامور مصورین سے تخلیق کروایا تھا۔ مرقع فریزر 1815ء سے 1819ء کے درمیان تیار کیا گیا تھا۔

                                               

سکھ مت

سکھ مت ایک توحیدی مذہب ہے۔ اس مذہب کے پیروکاروں کو سکھ کہا جاتا ہے۔ سکھوں کی مذہبی کتاب شری آدی گرنتھ یا گیان گرو گرنتھ صاحب ہے۔ عام طور پر سکھوں کے 10 ستگر مانے جاتے ہیں، لیکن سکھوں کی مذہبی کتاب میں 6 رہنماؤں کے ساتھ 30 بھگتوں کی بانی ہے، جن کی ...

                                               

صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)

صوبہ پنجاب 1930 کے بریٹش ماہرِ آثارِ قدیمہ جو ایشیا ٹیک سوسائٹی 1918 کا حصہ تھے اور یونانی تاریخ کی کھوج میں شمال اور افغانستان کی طرف سفر کر رہے تھے اپنی مختلف تصانیف جن میں پانچ دریاؤں کی زمین پنجاب کا مفصل بیان کیا 1849 میں برطانوی ہند برطانوی ...

                                               

میاں میر

شیخ میر محمدالمعروف میاں میر صاحب کی 1550ء بمطابق 957ھ سندھ کے شہر سیوستان میں پیدائش ہوئی آپ کے والد محترم قاضی سائیں دتہ فاروقی تمام سندھ میں نہایت معزز و ممتاز بزرگ شمار کیے جاتے تھے۔ قاضی سائیں دتہ حضرت عمر فاروق کی اولاد سے تھے۔ آپ کی والدہ ...

                                               

گرو انگد دیو

اَنگد دیو یا گرو اَنگد دیو سکھ مذہب کے آ‎ئے دس گرؤں میں سے دوسرے ‎آنے والے گرو تھے۔ گرو اَنگد دیوتا مہاراج جی بہت ہی ہنرمند شخصیت کے مالک تھے۔ پیدائش پر ان کا نام لہنا جی رکھا گیا۔ ان کا جنم 31 مارچ 1504ء کو سرائے نگا نام کے گاؤں میں ہوا جو پنجاب ...

                                               

گرو نانک

گرو نانک دیو کی پیدائش شہر ننکانہ صاحب، لاہور، پنجاب موجودہ پاکستان میں 15 اپریل، 1469ء کو ہوئی اور وفات 22 ستمبر، 1539ء کو شہر کرتار پور میں ہوئی۔ گرونانک سکھ مت کے بانی اور دس سکھ گروؤں میں سے پہلے گرو تھے۔ ان کا یوم پیدائش گرو نانک گرپورب کے ط ...

                                               

چشمہ ہوائی اڈا

خانقاہ سراجیہ) ہوائی اڈا صوبہ پنجاب،پاکستان کے شہر کندیاں کے قریب واقع ہے۔ فی الحال مسافر پروازیں اس ہوائی اڈا کو استعمال نہیں کرتیں۔ یہ سرکاری ہیلی کاپٹروں کے ذریعے وہاں آنے والے صرف انتہائی خصوصی مسافر استعمال کرتے ہیں۔

                                               

انبالہ

انبالہ ایک شہر ہے اور ہریانہ بھارت کی ریاست میں امبالہ ضلع واقع ہے اس میں ایک میونسپل کارپوریشن ہے، پنجاب کی ریاست کے ساتھ اور ریاستی دار الحکومت چندی گڑھ کی قربت میں سرحد پر واقع ہے۔ سیاسی؛۔ امبالا دو ذیلی علاقوں میں ہے: امبالا چھاؤنی اور امبالا ...

                                               

بنسی لال

بنسی لال ایک بھارتی ہندو جاٹ آزاد سرگرم کارکن، انڈین نیشنل کانگریس کے بزرگ رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ ہریانہ تھے جو جدید ہریانہ کے معمار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ لال 1967ء میں پہلی بار ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، وہ کل سات مرتبہ ریاستی اسمب ...

                                               

ضلع باغ

باغ پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ اسے 1988ء میں ضلع پونچھ سے الگ کر کے جداگانہ ضلعی حیثیت دی گئی ۔ ضلع باغ شمال میں مظفرآباد، جنوب میں ضلع پونچھ، مغرب میں پاکستان کے صوبہ پنجاب اور مشرق میں بھارت کے زیر انتظام ...

                                               

ضلع سدھنوتی

سدھنوتی آزاد کشمیر کے آٹھ اضلاع میں سے ایک ہے یہ اسلام آباد، پاکستان کی دار الحکومت سے 90 کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ آزاد پتن سڑک کے ذریعے منسلک ہے

                                               

ضلع پونچھ

پونچھ کا علاقہ وادی کشمیر کے مغرب میں 1627مربع میل پر مشتمل ہے اور وادی کشمیر کی مانند یہ بھی بلند و بالا برف پوش پہاڑوں اور گھنے جنگلوں کا خوبصورت خطہ ہے۔1923ء کی مردم شماری کے مطابق پونچھ کی آبادی تقریباً چار لاکھ نفوس پر مشتمل تھی ،جس میں مسلم ...

                                               

جبی سیداں

جبی سیداں ضلع حویلی، تحصیل کہوٹہ کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔ اس کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کے مشرق میں قصبہ ٹھولانگڑ۔ ہوتر؛ مغرب میں ڈنہ؛ شمال میں برنگ بن اور جنوب میں شیخ سولی واقع ہے۔ یہ قصبہ جہاں علوم اسلامیہ کا مرکز رہا، وہاں اﷲ تعا ...

                                               

2014 بھارت-پاکستان سیلاب

ستمبر 2014 میں کشمیر کے علاقے میں برسات کی بے پناہ بارشوں سے سیلاب آیا تھا۔ بھارت میں جموں اور کشمیر کے علاقے اور پاکستان میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب کے علاے سب سے زیادہ متائثر ہوئے۔ 7 ستمبر 2014 تک بھارت میں 200 کے قریب جبکہ پاکستان م ...

                                               

انجمن شرعی شیعیان جموں کشمیر

انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر ریاست جموں و کشمیر میں ایک معروف ترین عالم آیت اللہ آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کشمیری کے توسط سے وجود میں آئی۔ آپ نے اس انجمن کے توسط سے پورے جموں و کشمیر میں امن و بھائی چارگی کا پرچم لہرایا اور شیعہ و سنی تمام اخت ...

                                               

سری نگر

سرینگر ریاست جموں و کشمیر کا سب سے پڑا شہر اور سرمائی دار الحکومت ہے۔ یہ دریائے جہلم کے کنارے پر واقع شہر اپنے جھیلوں، آبشاروں اور مغلیہ باغات کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کے علاوہ یہ اپنی روایتی دستکاری اور کے لیے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ...

                                               

غلام نبی آزاد

غلام نبی آزاد: ایک مشہور بھارتی سیاست دان ہیں جو کانگریس پارٹی سے منسلک ہیں۔ انہوں نے کئی شعبوں کے وزارتی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ حال میں ان کا عہدہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا ہے۔ من موہن سنگھ کی دورِ حکومت میں وزیر امور پارلیمان، 27 اکتوبر ...

                                               

وادی کشمیر

وادی کشمیر جموں و کشمیر میں ایک وادی ہے۔ اس کے جنوب مغرب میں پیر پنجال اور شمال مشرق میں سلسلہ کوہ ہمالیہ واقع ہے۔ یہ تقریبا 135 کلومیٹر طویل اور 32 کلومیٹر چوڑی ہے جسے دریائے جہلم سیراب کرتا ہے۔

                                               

سنگڑ سیداں، کمہار بانڈی

کمھار بانڈی، سنگڑسیداں ایک گاؤں ہے جو ضلع مظفر آباد، آزاد کشمیر،پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا محل وقوع شمال 34°1615" اور مشرق 73°3325" میں 1434 میٹر کی بلندی پر ہے۔ "سنگڑ سیداں" کا قصبہ، آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد سے 17 کلو میٹر کی مسافت پر و ...

                                               

سید علی گیلانی

پاکستان کا 73 واں یوم آزاد ی سید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان.۔۔۔اسلام آباد رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے ۔۔ پاکستان کے 73یوم آزاد ی کے موقع پر بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز پا ...

                                               

شیخ حمزہ مخدوم

آپ کا سال پیدائش 900ھ ہے، بمقام تجر جموں و کشمیر پید ا ہوئے، آپ کا نام حمزہ یعنی شیر رکھا۔ آپ کے والد صاحب کا نام بابا عثمان رینہ ہے۔ ان کے والدزینہ گیر کے ایک گاﺅں تجر میں سکونت کرتے تھے۔ شیخ حمزہ کشمیری کے ایک اور بھائی تھے جن کا نام با علی رین ...

                                               

پھیرن

پھِیرن اور پُوٹس کشمیری مرد و خواتین کے مخصوص روایتی لباس کا نام ہے۔ پھِیرن یا پُوٹس اوپر نیچے پہنے جانے والے دو جُبّوں پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک ساتھ دونوں اوپر نیچے پہنے جاتے ہیں۔ روایتی کشمیری پھِیرن اور پُوٹس کی لمبائی پاؤں تک ہوتی ہے اور یہ ان ...

                                               

کشمیر کمیٹی

25 جولائی، 1931ء کو جناب نواب ذو الفقار علی کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں علامہ اقبال مرحوم اور قادیانی سربراہ مرزا بشیر الدین محمود سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کشمیر کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کے حل کو مدنظر رکھ ...

                                               

کپواڑہ

کپوارہ میں غالب مذہب اسلام ہے ، اس کے کپوارہ میں 90٪ سے زیادہ لوگ آباد ہیں۔ دوسرے مذاہب میں ہندو مت ، عیسائیت اور سکھ مذہب بالترتیب 6.8٪ ، 0.4٪ اور 1.6٪ شامل ہیں۔

                                               

کھڑی شریف

دربار کھڑی شریف بابا پیراشاہ قلندرعرف دمڑی والی سرکار ضلع میرپور، آزاد کشمیر سے 6 کلومیٹر دریائے جہلم کے کنارے چیچیاں میں واقع ہے کھڑی شریف آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کا ایک خوش حال قصبہ ہے۔ قصبے کے مشرقی حصے میں سر سبز درختوں میں گھرا ہوا میاں مح ...

                                               

ویسکس

ویسکس (تلفظ: / ˈ w ɛ s ɨ k s / ; قدیم انگریزی: Westseaxna rīce جنوبی برطانیہ عظمٰی میں 519ء سے ایک اینگلو سیکسن مملکت تھی جو دسویں صدی میں متحدہ مملکت انگلستان میں شامل ہو گئی۔

                                               

ریاست بھوپال

ریاست بھوپال اٹھارویں صدی میں ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی۔ جبکہ 1818ء سے 1947ء تک برطانوی ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی اور 1947ء سے 1949ء تک ایک آزاد ریاست کے طور پر قائم رہی۔ اس کا پہلا دار الحکومت اسلام نگر تھا جو بعد میں بھوپال منتقل کر ...

                                               

کلہوڑا خاندان

کلہوڑا خاندان سندھ اور موجودہ پاکستان کے کئی علاقوں پر حکومت کرتا تھا۔ اس سلطنت کو ایک کلہوڑا قبیلے نے قائم کیا جس نے سندھ پر 1701ء سے 1783ء تک فرمانروائی کی۔ انہیں ابتداًا مغل وزیر مرزا بیگ نے یہاں کی دیکھ ریکھ کے لیے مامور کیا تھا مگر بعد میں ا ...

                                               

خانات قفقاز

خانات قفقاز ، یا آذربائجانی خانات یا فارسی خانات ، یا ایرانی خانات ، قفقاز میں فارس کے ذریعہ قائم کردہ مختلف صوبے اور ریاستیں تھیں۔جو کے علاقوں میں صفوی دور سے لے کر قاجار خاندان کے دور تک قائم کی گئیں تھیں۔ ان خاناتوں پر زیادہ تر ترک نسل کے خان ...

                                               

سوریہ (رومی صوبہ)

سوریہ ایک ابتدائی رومی صوبہ تھا جسے پومپی نے 64 ق م میں رومی جمہوریہ میں شامل کیا۔ بعد میں 135ء میں اسے صوبہ یہودا کے ساتھ ضم کر کے نیا صوبہ سوریہ فلسطین بنا دیا گیا۔

                                               

آل فریغون

نامعلوم جغرافیہ نویس حدود عالم کا مؤلف لکھتا ہے گورگان ایک آباد شہر ہے۔ جس میں بہت سی نعمتیں ہیں اور عدل و انصاف ہے۔ اس کے جنوب میں بامیان سے غور تک اور مغرب میں غرجستان اور قصبہ بشین سے مرو تک۔ اس کے شمال میں اس کی سرحد جیحون ہے۔ اس ناحیت کا باد ...

                                               

جنگ عین شمس 640ء

جنگ عین شمس عرب مسلم فوج اور بازنطینی افواج کے درمیان مصر پر قابو پانے کے لیے ایک فیصلہ کن جنگ تھی۔ یہ جنگ 6 جولائی 640ء میں صدیوں پرانے، فرعونی شہر عین شمس میں لڑی گئی۔

                                               

جنگ مستول

جنگ مستول سن 655ء میں خلافت راشدہ اور بازنطینی سلطنت کے مابین ليكيا ساحل کے قریب، فینیقی قصبے کی طرف ایک بحری جنگ لڑی گئی تھی- یہ مسلمانوں کی رومیوں کے خلاف پہلی اہم اور بڑے پیمانے پر بحری جنگ لڑی گئی تھی جس کے نتیجے میں مسلمان سرخرو ہوئے اور بحی ...

                                               

جنگ یرموک

اردن میں یرموک نام کا ایک دریا ہے جہاں پر مسلمانوں اور رومی فوجوں کے درمیان شدید جنگ چھڑ گئی تھی، رومیوں نے چونکہ مسلمانوں کے ہاتھوں لگاتار شکستیں کھائیں تھی اور شامات سے ہٹنے کے لیے مجبور ہو‎ئے تھے اس لیے اس کوشش میں لگے ہوئے تھے کہ مسلمانوں کے ...