ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 88




                                               

سمیرہ موسیٰ

سمیرہ موسٰی ایک مصری نژاد مسلمان جوہری سائنس دان تھیں۔ ان کی پیدائش مصر کے محافظہ غربیہ میں ہوئی۔ سمیرہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے پہلی دفعہ ایٹمی قوت کو طبی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی اور بعض سستی دھاتوں مثلا تانبے کے ایٹموں سے سس ...

                                               

جوزف فورئیہ

پیدائش: 21 مارچ 1768ء وفات: 16 مئی 1830ء جوزف فورئیہ انگریزی: Joseph Fourier ایک فرانسیسی ریاضی دان اور طبیعیات دان تھے جو فورئیہ سلسلہ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اس نے گرین ہاؤس ایفکٹ بھی دریافت کیا تھا۔ اس کا نام ان 72 لوگوں میں سے ہے جنہیں ایفل ...

                                               

مونٹے کارلو تشبیہ

اصل دنیا کے بعض ایسے مسائل پچیدہ ہوتے ہیں کہ ان کے متحرک مختلف عوامل کی تصادفی متغیر کے بطور مثیل گیری کی جاتی ہے۔ ان میں سے کچھ مسائل اتنے پچیدہ ہوتے ہیں کہ احتمال نظریہ کے مسلمات اور قواعد استعمال کرتے ہوئے مختلف واقعات کا احتمال یا متوقع قدر ن ...

                                               

اشعاع (طبیعیات)

شعاع ریزی یا اشعاع ایک عمل ہے جس میں ایک جسم یا ایٹم، موجوں یا محرک ایٹمی ذرات کی شکل میں توانائی اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے۔ ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہوسکتی ...

                                               

ورم ہول

ورم ہول یا فلکیات میں سرنگ سپیس -ٹائم کی ایک باریک ٹیوب ہوتی ہے جو کائنات کے دور دراز خطوں کو آپس میں منسلک کر سکتی ہے اور وقت میں سفر ممکن بنا سکتی ہیں۔ یہ علم طبیعیات میں ایک نظریاتی و مکانیاتی خصوصیت ہے جو فضاء اور وقت کے درمیان ایک راہ مختصر ...

                                               

برقناطیسیت

علم طبیعیات میں برقناطیسیت یا برقی مقناطیسیت دراصل برقناطیسی میدان کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا میدان ہوتا ہے کہ جو اس تمام فضاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے ذرے کے گرد پائی جاتی ہے جو برقی طور پر بار دار کیفیت ...

                                               

اسکن ایفکٹ

آلٹرنیٹنگ کرنٹ کا یہ رجحان ہوتا ہے کہ وہ کسی تار کے مرکز کی بجائے تار کی سطح کے نزدیک سے گزرتا ہے۔ اس برتاو کو اسکن ایفکٹ کہتے ہیں۔ آلٹرنیٹنگ کرنٹ کی فریکوئنسی جتنی زیادہ ہو گی اسکن ایفکٹ اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ اگر ایک ہی دھات کی بنی ہوئی ایک سلاخ ...

                                               

برقی ایصالیت

برقی ایصالیت ، برقی مزاحمت کا معکوس ہے۔ یہ ایک پیمانہ ہے جس میں پیمائش کی جاتی ہے کہ ایک برقی عنصر کے کسی مخصوص حصّے میں بجلی کتنی آسانی سے بہتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں برقی ایصالیت کی اخذ شدہ اکائی سائمنز S ہے جسے mho بھی کہاجاتا ہے کی ...

                                               

برقی سکونیات

برقی سکونیات ، طبیعیات کی وہ شاخ ہے کہ جس میں ان قوتوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو کسی سکونی یا غیر تبدیلی برقی میدان میں کسی بار دار ذرے پر عمل کر رہی ہوں۔ یہاں غیر تبدیلی سے مراد یہ نہیں کہ بار یا برقی میدان ٹہرا ہوا ہو، بلکہ اس سے مراد یہ ہوتی ہے ...

                                               

برقی مزاحمت

جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم ہے۔ اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی μ ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R ، کسی جسم کے طبعی ہندسہ او ...

                                               

فلیمنگ کا بائیں ہاتھ کا قانون

فلیمنگ کے بائیں ہاتھ کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب بجلی ایک تار میں بہتی ہے اور ایک بیرونی مقناطیسی میدان بہاؤ کے عموداً لاگو کیا جاتا ہے، تار اس میدان اور بہاؤ کی سمت دونوں کے عموداً ایک قوت محسوس کرتا ہے۔.بائیں ہاتھ کے انگوٹھے، پہلی انگلی اور درمیا ...

                                               

فلیمنگ کا دائیں ہاتھ کا قانون

فلیمنگ کا دائیں ہاتھ کا قاعدہ برقی دوران کی سمت ظاہر کرتا ہے جب ایک مقناطیسی میدان میں ایک تار یا تاروں کا آرمیچر حرکت کرتا ہے۔ یہ ایک جنریٹر کے آرمیچرمیں کرنٹ کی سمت کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جب ایک سرکٹ سے منسلک ایک تار مقناطی ...

                                               

قانون لینز

قانونِ لینز یا لینز کا قانون نے 1834 میں بنایا تھا۔ اس کے مطابق برقی مقناطیسی امالے کی وجہ سے بننے والی امالی برقی رو کی سمت ہمیشہ ایسی ہوتی ہے کہ اسے پیدا کرنے والی حرکت یا تبدیلی کی مخالفت ہوتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ایک برقی جنیریٹر ایک دفعہ ...

                                               

قانون کولمب

کولوم کا قانون ، برقی سکونیات کا ایک بنیادی قانون ہے جس کو ایک فرانسیسی سائنس دان کولوم Charles Augustin de Coulomb نے1784 میں اپنے بار دار ذرات سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا۔ اس قانون کے مطابق؛ دو بار دار ذرات کے مابین پائی جانے والی کشش یا دف ...

                                               

مقناطیسی دور

مقناطیسی سرکٹ یا مقناطیسی دور ایک ایسے راستے کو کہتے ہیں جس پر مقناطیسی میدان سفر کرتا ہے۔ یہ ہمیشہ ایک بند راستہ ہوتا ہے اور یہ راستہ عموما مستقل مقناطیس، لوہے اور سٹیل کی اشیا اور ہوا وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ مقناطیسی میدان لوہے اور ایسی اور چیز ...

                                               

وولٹیج

برقی جُہد ، برقی جُہدی فرق یا وولٹیج کو صرف جُہدی فرق بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے V سے ظاہر کرتے ہیں۔ یہ وہ دباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو الیکٹرون کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیے ب ...

                                               

امواج ثقل کا اولین مشاہدہ

14 ستمبر، 2015ء کو کیے گئے امواج ثقل کے پہلے مشاہدے کا اعلان لیگو اور ورگو تداخل پیما کے اشتراک سے 11 فروری، 2016ء کو کیا گیا۔ اس سے پہلے امواج ثقل کا صرف بالواسطہ مشاہدہ ہی ثنائی نظام میں موجود دو نابضوں کے دورانیہ اثر کے ذریعہ کیا جا سکا تھا۔ و ...

                                               

چغتائی لیب

چغتائی لیب پاکستان کی تیسری بڑی طبی تشخیصی لیبارٹریز کا پرائیویٹ نیٹ ورک ہے اسے آغا خان اور شوکت خانم کے بعد ترجیح دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر اختر سہیل چغتائی نے اسے لاہور لیب کے نام سے 1983ء میں بنایا تھا۔ بعد میں اس کا نام چغتائی لاہور لیب میں تبدیل کر ...

                                               

اضافیت مخصوصہ

البرٹ آئن سٹائن کا نظریۂ اضافیت یا صرف اضافیت، خاص طور پر دو نظریات کی طرف اشارہ کرتا ہے: خصوصی اضافیت اور عمومی اضافیت۔ مطالعاتی مضمون کے طور پر اضافیت میں اعشاری نظریات ثقل، جن میں خصوصی نظریۂ اضافیت مکانی طور پر استعمال ہوتا ہے، بھی شامل ہو تے ...

                                               

اقلیدسی سمتیہ

ابتدائی ریاضیات، طبیعیات, اور ہندسہ میں اقلیدسی سمتیہ ایک ہندسی جرم ہے جس کے پاس مطلقہ اور سمت دونوں ہوتی ہیں۔ اقلیدسی سمتیہ کو اکثر ایک لکیر قطعہ جس کی مقرر سمت ہوتی ہے سے نمائندہ کیا جاتا ہے یا مختظً ایک تیر سے جو ایک آغازی نقطہ A کو انتتہائی ن ...

                                               

انعکاس

انعکاس دو مختلف واسطوں کے درمیانی نُقطہءِ اتّصال پر محاذ موج کی سمت میں تغیر ہے تاکہ محاذ موج اُسی واسطے میں واپس پلٹے جس واسطے سے وہ نکلی تھی۔ روشنی، آواز اور پانی کی موجیں اس کی عام مثالیں ہیں۔ قانونِ انعکاس کے مطابق باقاعدہ انعکاس کے لیے کوئی ...

                                               

بنیادی ذرہ

ذراتی طبیعیات پارٹیکل فزکس میں بنیادی ذرہ ایک ایسا ذرہ ہوتا ہے کہ جو اپنی ساخت میں مزید ذیلی یا زیریں ذرات نہ رکھتا ہو یا کم از کم ابھی تک اس کے کوئی ذیلی ذرات دریافت نہ کیے جا سکے ہوں۔ اگر ایک ذرہ، واقعی اپنی ساخت میں کامل ہو اور کوئی ذیلی ذرات ...

                                               

بوسون

ذراتی طبیعیات یا پارٹیکل فزکس میں بوسون ، صحیح عددی غزل رکھنے والے بنیادی ذرات کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام بنگال کے طبیعیات داںست یندرا ناتھ بوس کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ اکثر بوسون ذرات مخلوط ذرات ہوتے ہیں مگر ان میں چار بوسونے کامل یا یک ساختی ہوتے ہ ...

                                               

تدویر

تدویر ، قوت کا معیار اثر یا گھماؤ اثر کسی بھی قوت کے اس رجحان کو کہا جاتا ہے جس کے باعث وہ کسی جرم کو اس کے محور ، نصاب یا مقبض کے گرد گھماتی ہو یا اس کے راستے میں خمیدگی پیدا کرتی ہو۔ اپنے مذکورہ بالا میکانیاتی مفہوم کی وجہ سے ہی یہ اصطلاح علم ط ...

                                               

تصادفی چال

ایک شخص قدم اُٹھانے سے پہلے سکہ پھینک کر اگر "سکہ کا سر" آئے تو دائیں طرف قدم اُٹھاتا ہے اور اگر "سکہ کی دُم" آئے تو بائیں طرف قدم اُٹھاتا ہے۔ ہر قدم اسی طریقے پر اُٹھاتا ہے۔ اس چال کو تصادفی چال کہتے ہیں۔ اگر قدم i کو تصادفی متغیر X i {\displays ...

                                               

ثقالت

ثقالت ، قوتِ ثقل یا کششِ ثقل ، وہ قوت جس سے کمیت رکھنے والے تمام اجسام ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچتے ہیں ۔ عام مفہوم میں یہ وہ قوت ہے جس سے زمین تمام اجسام کو اپنی طرف کھینچتی ہے وزن. اس سلسلے میں بے شمار نظریات ملتے ہیں جن میں سے نیوٹن کا قانون ...

                                               

ثقل

ثقل یا کشش ثقل بلندی سے گرنے والی چیزیں زمین کی جانب کھنچی چلی آتی ہیں۔ جس کی وجہ کشش ثقل ہے جس کا تعلق جسم کی کمیت سے ہوتا ہے 1666ء میں برطانوی سائنس دان آئزک نیوٹن نے بتایا۔ جو جسم جتنا بڑا ہو گا اس میں یہ کشش بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔ یوں کائنا ...

                                               

حجم

ریاضی میں، جگہ کی وہ مقدار جو تین اطرافی جسم نے گھیری ہو، حجم کہلاتی ہے۔ بہ لسانِ سلیس، وہ جگہ یا علاقہ جو کسی ٹھوس جسم نے لی ہو، اُسے حجم کہاجاتا ہے۔ کئی اشکالی ٹھوس اجسام مثلاً مخروط، مکعب، اسطوانہ، منشور، اہرام اور کرّہ جیسے اشکال کا حجم کلیات ...

                                               

حر حرکیات

حَر حرکیات حرحرکیات میں اجسام یا نظامات کے زرّات کی حرکت کا تجزیہ کرکے ان اجسام کے درجہ حرارت، دباؤ اور حجم میں تبدیلی کے اثر کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ طبیعیات کی وہ شاخ میں اجسام یعنی مادّہ کے جوہروں یا سالموں کے ...

                                               

حیطہ (طبیعیات)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، حیطہ ضدابہام حیطہ کسی اِرتعاشی نظام میں، ہر ارتعاش کے ساتھ، اِرتعاشی متغیر میں تبدیلی کی مقدار ہے۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف کئی طرح سے کی جاسکتی ہے: لہری فراز wave crest کا اپنی متوازن حالت equilibrium ...

                                               

دباؤ

دباؤ یا فشار کسی جسم کے رقبہ پر قوت کا اطلاق ہے۔ سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً سیدھ میں قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔

                                               

درجہ حرارت

درجۂ حرارت ، جیسا کہ اِصطلاح سے ظاہر ہے، حرارت کے درجہ کو کہا جاتا ہے۔ با الفاظِ دیگر، گرمی یا سردی کی شدّت کو درجۂ حرارت کہاجاتا ہے۔ درجۂ حرارت سے پتا چلتا ہے کہ کوئی چیز یا نظام کتنا گرم یا سرد ہے۔ زیادہ گرمائش والی چیز یا نظام کا درجۂ حرارت زی ...

                                               

ذائقہ (طبیعیات)

سادہ سے الفاظ میں تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ ذراتی طبیعیات میں ذائقہ سے مراد کسی بھی بنیادی ذرے کی پائی جانے والی مختلف اقسام کی ہوتی ہے۔ اور طبیعیات میں اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ ذراتی طبیعیات میں ذائقہ، کسی عنصری ذرے کا مقداریہ عدد ہوتا ہے ج ...

                                               

طاقت

توانائ energy پیدا کرنے یا توانائ energy خرچ کرنے یا کام کرنے کی رفتار کو طاقت power کہتے ہیں۔ اگر ایک موٹر پمپ سے پانی کی ٹنکی بھرنے میں دو گھنٹے لگتے ہیں جبکہ دوسرا پمپ وہی ٹنکی ایک گھنٹے میں بھر سکتا ہے تو دوسرا پمپ پہلے پمپ سے دگنا طاقتور ہے ...

                                               

عمومی اضافیت

عمومی اضافیت کشش ثقل کے بارے میں سنہ 1915ء میں آئن سٹائن کا جیومیٹری کی بنا پر پیش کیا گیا ایک نظریہ ہے جسے اب جدید طبیعیات میں کششِ ثقل کی قابلِ اعتماد وضاحت مانا جاتا ہے۔ عمومی نظریہ اضافت میں آئن سٹائن کے خصوصی نظریہ اضافت اور نیوٹن کے کششِ ثق ...

                                               

غزل (طبیعیات)

غزل کے لفظ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے۔ غزل ذراتی طبیعیات میں غــزل کا لفظ، زیرجوہری ذرات کی گردش یا چکروں کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس کو انگریزی میں Spin کہا جاتا ہے۔ غــزل سے مـراد کسی بھی جسم کے اندرونی یا داخلی زاویائی معیارحرکت کی ہوتی ...

                                               

فوق ایصالیت

فوق ایصالیت یا superconductivity ایک ایسا مظہر ہے کہ جو بعض مادوں میں اس وقت دیکھنے میں آتا ہے کہ جب انکا درجہ حرارت انتہائی حد تک گرا دیا جائے۔ اور فوق ایصالی کا یہ مظہر دو اہم خصوصیات کے باعث نمودار ہوتا ہے، اول اس مادے کی برقی مزاحمت کا ختم ہو ...

                                               

فیرمیون

ذراتی طبیعیات یا پارٹیکل فزکس میں فیرمیون نصف صحیح عددی غزل رکھنے والے بنیادی ذرات کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام اینریکو فیرمی سائنس دان کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ معیاری نمونہ میں فیرمیون کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں جنکو نحیفہ اور کوارک کہا جاتا ہے۔

                                               

قوت

یہ مضمون طبیعیات سے متعلق ہے، قوت کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے قوت طبیعیات میں قوت force سے مراد، اثر پیدا کرنے یا ڈالنے والی اس شے کی ہوتی ہے کہ جو کسی طبیعیاتی مقدار مثلا مقام، حرکت، رفتار یا سمتار وغیرہ میں تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ...

                                               

قوی تفاعل

قوی تفاعل سے مراد وہ میکینزم ہے جس کی وجہ سے کوارک آپس میں جڑ کر نیوٹرون، پروٹون اور دیگر ہیڈرون بناتے ہیں۔ ایٹم کے بنیادی ذرات کو جوڑنے والی اس قوت کو strong nuclear force کہا جاتا ہے اور یہ گلواون کے ذریعے وجود میں آتی ہے۔ اس کی وضاحت کوانٹم کر ...

                                               

مثبت برقيہ

مثبت برقيہ دراصل ایک برقیہ یا electron کا ضد ذرہ یا antiparticle ہے اور اسی وجہ سے اس کا شمار ضد مادہ یا antimatter میں کیا جاتا ہے۔ ایک مثبرقیہ پر برقی بار +1 ہوتا ہے اور اس کی غزل 1/2 تسلیم کی جاتی ہے جبکہ اس کی کمیت وہی ہوتی ہے جو ایک برقیہ کی ...

                                               

مقداریہ لونی حرکیات

مقداریہ لونی حرکیات کو اختصار کے ساتھ م ل ح بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ایک ایسے نظریے کی ہوتی ہے کہ جس میں قوی تفاعل کے پس منظر میں یہ کہا جاتا ہے کہ کوارک کی لونی خصوصیات اصل میں غرایات کے زریعئے سے آپس میں بندھی ہوئی ہوتی ہیں۔ اس کو لونی حر ...

                                               

مُوَصِّل

Connect موصل ایک انتہائی اہم اختراع ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہوسکتی ہے اور برق یا بجلی کا ایصال کرنے یا اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اس کو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ اعراب کو مدنظر رکھ کر ...

                                               

نحیف تفاعل

نحیف تفاعل دراصل چار فطرت میں پائے جانے والے بنیادی ذرات کے بنیادی تفاعلات میں سے ایک تفاعل ہے۔ اس کو نحیف قوت اور بعض اوقات نحیف مرکزی قوت بھی کہا جاتا ہے۔ ذراتی طبیعیات کے معیاری نمونہ میں یہ تفاعل یا interaction دراصل ثقیل W اور Z بوسون ذرات ک ...

                                               

نیم موصل

نِیم مُوصِل ایک ٹھوس مواد جس کی برقی ایصالیت کی قابلیت موصل اور غیر موصل کے درمیان ہوتی ہے۔ عام الفاظ میں، وہ چیز جس میں بجلی منتقل کرنے کی صلاحیت موصل سے کم اور غیر موصل سے زیادہ ہو۔ ایک نیم موصل مادے کو ہم حسب ضرورت کچھ دیگر مادوں کی ملاؤٹ کر ک ...

                                               

ٹائم ڈائیلیشن

دو اجسام کی اضافی رفتار کے فرق یا دو اجسام کے قریب موجود کمیتوں کے فرق کی وجہ سے ان اجسام پر گزرنے والے وقت میں فرق پڑ جاتا ہے۔ اس تصور کو ٹائم ڈائیلیشن کا نام دیا گیا ہے۔ یہ تصور آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت خصوصی اور نظریہ اضافیت عمومی سے اخذ کیا ...

                                               

کثافت

کسی چیز کی وہ مقدار جو کسی خاص رقبہ میں سمائے، اُس چیز کی کثافت کہلاتی ہے۔ علمِ طبیعیات میں، کثافت کسی چیز کی کمیت اَور اُس کے حجم کے درمیان نسبت ہے اور اِسے کمیت کو حجم پر تقسم کرکے حاصل کیا جاتا ہے۔ اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں اِس کی اِکا ...

                                               

کوارک

ذراتی طبیعیات میں کوارک ، بنیادی ذرات کی دو قسموں میں سے ایک قسم فیرمیون سے تعلق رکھنے والے دو ذرات میں سے ایک ہیں ۔ کوارک وہ واحد، بنیادی ذرات ہیں جو تمام چاروں بنیادی تفاعل کے ذریعہ سے تفاعلات کرتے ہیں۔ انکا نام James Joyce کی کتاب Finnegans Wa ...

                                               

گنجائش

وسعت؛ سمائی؛ فراخی؛ سکت؛ گنجایش؛ لینے اور رکھنے کی گنجایش، خصوصاً ٹھیک مقدار کے حساب سے گنجایش؛ مکعبی ضخامت سامان؛ ذہنی وسعت یا ہمہ گیری؛ افکار یا علم حاصل کرنے کی استعداد؛ اثرپذیری کی قابلیت؛ سمجھ؛ پہنچ؛ حیثیت؛ قبول کرنے کی صلاحیت؛ فعال قوت؛ قاب ...

                                               

گنجائشیت

کسی جسم کی برقی بار کو محفوظ کرنے کی صلاحیت گنجائشیت یا گنجائش کہلاتی ہے۔ اس کا انحصار، گنجائشدار کی پلیٹوں کے رقبہ٬ ان کے درمیان کے فاصلہ اور ان کے درمیان موجود ذُو برق کی پروانگی پر ہے۔ پلیٹوں کا رقبہ جتنا زیادہ ہوتا ہے گنجائشدار کی گنجائشیت ات ...