ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 87



                                               

تولید

مرد کے مادہ منویہ میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں اگر ایک جراثیم بھی عورت کے بیضے سے مل جاتے تو وہ رحم کی دیوار سے چپک کر حمل کا باعث بن سکتا ہے اور اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے۔

                                               

جسم

زندہ اجسام کے لیے جسم ایک لازمی جزو ہے، جو کسی بھی جاندار کا ہو سکتا ہے، جس میں انسان اور جانور دونوں ہی شامل ہیں۔ جسم عموماً صحت سے متعلقہ مسائل، پیدائش یا موت کی صورت میں استعمال ہوتا ہے۔ جانداروں کے جسم، اعضاء اور خلیات کے میکانیکی و حیاتی کیم ...

                                               

جنینیات

جنینیات کا لفظ جنین اور یات کا مرکب ہے اس کو انگریزی میں Embryology کہا جاتا ہے، عربی میں اس کے لیے علم الجنین کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اس شعبہ علم میں جانداروں کے نئے بننے والے بچوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یعنی یوں بھ ...

                                               

جگر

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، جگر ضدابہام جگر جس کو علم طب و حکمت میں کبد بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا عضو کے کہ جو رنگت میں گہرا سرخ اور نرم گوشت کی مانند ہوتا ہے۔ جگر کو انسانی جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اپنے ...

                                               

جینیات

جینیات انگریزی: Genetics وراثوں genes کی ساخت، ان کے افعال اور ان کے رویے کے مطالعے کو کہا جاتا ہے اور یہ حیاتیات کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کی تعریف ایک اور انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ حیاتیات کی وہ شاخ ہے جس میں وراثوں کا مختلف پہلوؤں سے مطال ...

                                               

خردوبینی حیاتیات

خردحیاتیات حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خردنامیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع اِصطلاح ہے جس میں علم الوائرس، علم فُطریات، طفیلیات، جرثومیات اور دوسری شاخیں شامل ہیں۔ مائکروبایولاجی یونانی μῑκρος، mīkros، "چھوٹے" سے ؛ βίος، بایوس، "زندگی" ا ...

                                               

دانت

دانت فقاری جانداروں کے منہ میں پائے جانے والے چھوٹے سخت اور نوکیلے سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو غذا کو توڑنے، چبانے یا چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے کام آتے ہیں۔ خاص طور پر گوشت خور جاندار دانتوں کی مدد سے شکار بھی کرتے ہیں اور اپنے بچاؤ یا دفاع کے لی ...

                                               

طب

علم طب؛ صحت سے متعلق معلومات کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق، سائنس و فن دونوں سے ہے ۔ اس شعبہ علم میں تندرستی کی نگہداری و بقا اور بصورت ِمرض و ضرر، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ تاریخ طب کسی اور مضون میں درج ک ...

                                               

طب رئوی

طب رِئَوی کو طب ریوی بھی لکھا جاتا ہے اور اسے انگریزی میں pulmonology کہتے ہیں۔ طب باطنی سے تعلق رکھنے والی اس طب کی شاخ کو اختصاصات طب میں شمار کیا جاتا ہے اور اس میں پھیپھڑوں اور تنفسی سبیل کے امراض اور ان کے معالجات کو زیر مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ...

                                               

طب نفسی

طب نفسی جس کو انگریزی میں psychiatry کہا جاتا ہے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والا ایک اختصاص ہے جو نفسیاتی امراض کے مطالعے، انسے بچاؤ، ان کے تعین و تشخیص اور علاج و نوسازی سے متعلق ہوا کرتا ہے۔ تاریخی حوالے سے تو نفسیاتی امراض کی اصطلاح ایسی کسی حالت ک ...

                                               

علم تشریح الاعضا

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، تشریح ضدابہام علم تشریح الاعضا ، حیاتیات اور طب سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں جاندار کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف اعضاء کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے زیر مطالعہ جسم ...

                                               

فعلیات

فعلیات ، علم افعال الاعضا ، منافع الاعضاء یا عضویات ؛ جانداروں کے جسم، اعضاء اور خلیات کے میکانیکی و حیاتی کیمیائی افعال کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ بادی النظر میں اس علم کو جانداروں کی دو بڑی اقسام، حیوانات و نباتات، کے لحاظ سے حیوانی فعلیات و نبا ...

                                               

قلب

قلب جس کو عام الفاظ میں دل کہا جاتا ہے ایک عضلاتی عضو ہے جو تمام جسم میں خون مضخت کرتا ہے۔ قلب کی نظمی حرکت ایک غیر موقوف حرکت ہے جو قـبـل ازپیـدائیش تا دم مـرگ قائم رہتی ہے۔

                                               

مناعیات

مناعیات ، مصؤنیات ، مامونیات یا علم المناعت حیاتیات اور طب کی ایک وسیع شاخ ہے جس میں تمام جانداروں کے مدافعتی نظام کی تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

                                               

پیشاب

بول ایک مائع فاضل مادہ ہے جو كُلیَہ یا گردہ خون کی تقطیر سے حاصل کرکے مبال یا پیشاب کی نالی سے ابراز یا خارج کرتا ہے۔ خلئے دار استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں نائٹروجن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا جسم سے اخراج نہایت ضروری ہ ...

                                               

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کا واحد تربیتی و امتحانی محکمہ ہے جو ایف سی پی ایس ، ڈی سی پی ایس ، ایم سی پی ایس و دیگر متعلقہ اسناد کے اجرا کا مجاز ہے۔

                                               

ابوبکر الرازی

ابو بکر محمد ابن زکریا الرازی 250ھ/ 864ء میں ایران کے رے شہر میں پیدا ہوئے اور اسی نسبت سے رازی کہلائے۔ آپ نامور مسلمان عالم، طبیب، فلسفی، ماہر علم نجوم اور کیمیاء دان تھے۔ جالینوس العرب کے لقب سے مشہور ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ بقراط نے طب ایجاد کیا، ...

                                               

ایراتوستھینز

ایراتوستھینز ایک یونانی ریاضی دان، موجد، ماہر فلکیات، کتاب دار، شاعر اور موسیقی نظریہ ساز تھا۔ یہ ایراتوستھینز تعلیم کے شعبہ سے وابستہ تھا، وہ کتب خانہ اسکندریہ کا منتظم اعلیٰ رہا۔ اس نے جغرافیہ کا نظم و ضبط ایجاد کیا۔ جس کی اصطلاحات آچ بھی رائج ...

                                               

رابندر ناتھ ٹیگور

رابندرناتھ ٹیگور: بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی اور افسانہ و ناول نگار رابندر ناتھ ٹیگور کا اصل نام رویندر ناتھ ٹھاکر۔ ٹیگور ٹھاکر کا بگاڑ ہے۔ آپ 1861ء میں کلکتہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کلکتہ میں ہی حاصل کی۔ ان کی پہلی کتاب صرف ...

                                               

عباس ابن فرناس

وہ اندلس مسلم اسپین کے شہر اذن۔ رند۔ اوندا Izf-Rand Onda میں 810ء میں پیدا ہوئے اور بعد میں قرطبہ میں رہائش اختیار کی۔ عباس ابن فرناس بربرنژاد اور جنوبی اسپین کے ضلع تکرنہ Ronda کا باشندہ تھا۔ اس نے اپنی تمام عمر قرطبہ میں بسر کی اور اپنے علم و ح ...

                                               

چارلس ببیج

چارلس ببیج ایک انگریز ہر فن مولا شخصیت تھےـ آپ ریاضی دان، فلسفی، موجد اور میکانی مہندس تھےـ چارلس ببیج ڈیجیٹل پروگرام ایبل کمپیوٹر كے تصور کے خالق تھے۔ بعض لوگ انہیں کمپیوٹر کا باپ کہتے ہیں۔ انہوں نے ہی پہلا میکانی کمپیوٹر ایجاد کیا جو الیکٹرونک ...

                                               

ژےنگ ہینگ

ژے نگ ہینگ ایک چینی فلکیاتدان،حسابدان،موجد،جغرافیہ دان،نقشہ دان،مصور،شاعر، سفارتکار اور ادبی عالم تھا۔ ژے نگ ہینگ کا تعلق چین کے شہر نے نۓینگ،صوبہ ہنان سے تھا اور وہ مشرقی ہان سلطنت کے زمانے میں رہتے تھے۔ انہوں نے تعلیم چینی صوبوں لویینگ اور چے ن ...

                                               

یعقوب ابن اسحاق الکندی

ابو یوسف یعقوب ابن اسحا‍ق الکندی جس کی لاطینی شکل Alkindus مغرب میں رائج ہے۔ الکندی کا شمار اسلامی دنیا کے اوّلین حکماٴ اور فلسفیوں میں ہوتا ہے۔ فلسفہ کے علاوہ انہوں نے حساب، طب، فلکیات اور موسیقی میں بھی مہارت حاصل کی۔ الکندی کے نمایاں کارناموں ...

                                               

شیشہ (کشیدہ کاری)

شیشہ یا ابلہ بھرت کشیدہ کاری ، یا آئینے کا کام ، کڑھائی کی ایک قسم ہے جو آئینے کے چھوٹے ٹکڑوں کو جوڑ کر تیار کی جاتی ہے جس سے دھات کی عکاسی ہوتی ہے۔ آئینہ کڑھائی پورے ایشیاء میں پھیلی ہوئی ہے ، اور آج کل یہ برصغیر پاک ، افغانستان ، چین اور انڈونی ...

                                               

مرکز زلزلہ

مرکز زلزلہ سطح زمین پر اس نقطے کو کہا جاتا ہے جو زلزلہ برپا ہونے والے مقام کے بالکل اوپر پایا جائے۔ یہ وہ مقام ہوتا ہے جہاں زیر زمین لاوا پھوٹے یا زلزلے کا دھماکا ہو۔ زلزلے کی صورت میں مرکز زلزلہ زمین میں واقع دراڑوں کے اس حصے کی نشان دہی ہے جہاں ...

                                               

پیش زلزلہ

پیش زلزلہ یا فورشاک وہ زلزلہ ہے جو بڑے زلزلے سے پہلے آتا ہے۔ فور شاک اور مین شاک دونوں میں وقت اور جگہ کے لحاظ سے تعلق ہوتا ہے۔ بڑے زلزلے کے اہم مرحلوں میں فور شاک، مین شاک اور آفٹر شاک شامل ہیں۔ درمیانے درجے سے لے کر بڑے درجوں تک کے زلزلوں کے 40 ...

                                               

آتشی چٹان

آتشی چٹان دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین لاوے کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں گرینائٹ، بسالٹ اور ڈولے مائٹ ...

                                               

زلزلہ پیما

زلزلہ پیما ایک آلہ جس سے زمین کی جنبش جو زلزلے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، ناپی جاتی ہے۔ اس آلے میں ایک قلم یا تو کسی وزنی لٹکن سے وابستہ ہوتا ہے یا کسی ایسے وزن سے بڑھا ہوا ہوتا ہے جس کا توازن ذرا سی جنبش سے متزلزل ہوجاتا ہے۔ قلم کی نوک بیلن پر لپٹن ...

                                               

زلزلۂ ہیٹی 2010ء

ہیٹی میں 12 جنوری 2010ء کو آنے والا زلزلہ مطلق 7.0 کا تھا۔ اس کا مرکز شہر پرنس کا پورٹ سے 25 کلومیٹر فاصلے پر تھا، جہاں سخت تباہی ہوئی۔ صدارتی محل سمیت متعدد عمارتیں خاک بوس ہو گئیں۔ ہلاک شدگان کا تخمینہ 200000 افراد لگایا گیا۔

                                               

دراڑ (جغرافیہ)

فالٹ کی حرکت بھی زلزلے کی ایک وجہ ہے۔ ارضیات میں فالٹ ہموار زمین کے سلسلے میں رخنہ یا چٹانوں میں عدم تسلسل کوکہتے ہیں۔ قشر ارض میں بہت بڑے فالٹس بھی ہیں۔ ان کو نقشوں میں بڑی لائنوں سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ فالٹس کا چٹانوں یا توانائی کے اخراج کی و ...

                                               

کراکاٹوا

کراکوٹوا انڈونیشی زبان: Krakatau، پرتگیزی زبان: Krakatao، انگریزی: Krakatoa انڈونیشیا کے جزائر جاوا اور سماٹرا کے درمیان آبنائے سنڈا کا ایک آتش فشانی جزیرہ ہے۔ یہ نام مجموعۂ الجزائر، مرکزی جزیرہ جسے راکاٹا Rakata بھی کہتے ہیں)،اور آتش فشاں دونوں، ...

                                               

صحرائے موجاو

صحرائے موہاوی جنوب مشرقی کیلیفورنیا، کچھ حصّہ وسطی کیلیفورنیا، مغربی نیواڈا، شمال مغربی ایریزونا اور جنوب مغربی یوٹاہ پر مشتمل ہے۔ موہاوی صحرا کی حد جوشوا درخت سے بنتی ہے۔ اگرچہ صحرا کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے، مگر کچھ بڑے شہر لینکسٹر، کیلیفورنی ...

                                               

مچھلی

مچھلیاں فقاری آبی جانور ہیں، جنہیں سرد خون والا جانور بھی کہا جاتا ہے۔ چھلکوں سے دھکا ہوا اور پانی میں تیرنے کے لیے بنے خصوصی پر اور گلپھڑوں سے لیس۔ مچھلیاں کھلے سمندر، تازے پانی، دریاؤں،جھیلوں سے لے کر پہاڑی جھرنوں سمندر کی اتھاہ گہرائیوں تک میں ...

                                               

پلینک ٹون

Plankton عوالق: Plankton: ہمہ قسم کے حشرات یا نباتات جو بحر، سمندر، جیسے پانی کے ذخائر میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر مچھلیوں کی غذا ہوتے ہیں۔ ان عوالق ہی پر مچھلیوں کے تغذیہ کا دار و مدار رہتاہے۔

                                               

جھیل چاڈ

جھیل چاڈ افریقا کی ایک بڑی اور اتھلی جھیل ہے۔ اقتصادی طور پر یہ بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ اپنے گرد واقع چار ممالک – چاڈ، کیمرون، نائجر اور نائجیریا – میں رہنے والے 2 کروڑ افراد کے لیے پانی کا ذریعہ ہے۔ دریائے چری اس کے لیے پانی کا اہم ترین ذ ...

                                               

جھیل کونسٹانس

جھیل کونسٹانس جرمنی، آسٹریا اور سویٹزرلینڈ کے درمیان واقع ایک جھیل جو جرمنی کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ اسے جرمن زبان میں بودن زے کہتے ہیں- یہ جھیل 210 مربع میل کے علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 63 کلومیٹر اور چوڑائی 14 کلومیٹر ہے۔ ...

                                               

زنگی ناوڑ جھیل

زنگی ناوڑ جھیل بلوچستان کے ضلع نوشکی کے جنوب مغرب میں48کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور بے پناہ خوبصورتی کی وجہ سے ایک منفرد قدرتی تفریح مقام ہے۔ زنگی ناوڑ کا کل رقبہ 1060ایکڑ پر پھیلا ہو اہے اس کی لمبائی12.8کلو میٹر ہے۔ بھاری بارشوں کے موسم کے ن ...

                                               

وان جھیل

جھیل وان ترکی کی سب سے بڑی جھیل ہے جو مشرقی اناطولیہ میں واقع ہے۔ یہ جھیل 120 کلومیٹر طویل، 80 کلومیٹر چوڑی اور 457 میٹر گہری ہے۔ یہ مجموعی طور پر 3،755 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور سطح سمندر سے 1719 میٹر بلند ہے۔ ترکی سے ایران جانے ...

                                               

جھیل ہیورون

جھیل ہیورون شمالی امریکا میں واقع 5 عظیم جھیلوں کے سلسلے کا حصہ ہے جس کے مغرب میں جھیل مشی گن اور مشرق میں جھیل اونٹاریو واقع ہیں۔ اس کانام فرانسیسی جہاز رانوں نے مقامی آبادی کے نام پر رکھا جو ہیورون کہلاتی تھی۔ یہ سطحی رقبے کے اعتبار سے عظیم جھی ...

                                               

مچھر

دنیا بھر میں ان کی 3،500 اقسام پائی جاتی ہیں۔ مچھر کی زندگی چار ارتقائی مراحل پر مشتمل ہوتی ہے۔ "انڈہ" "لاروا" "پیوپا" اور مکمل مچھر۔ ان کی افزائش عموما جوہڑوں، تالابوں، نالیوں یا پانی کی کسی بھی ذخیرے اور پودوں کے پتوں پر ہوتی ہے۔ ان کی زندگی کے ...

                                               

پانی

پانی ، آب یا ماء ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔ کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم آکسیجن اور دو ایٹم ہائیڈروجن سے مل کر بنا ہے۔ زمین پر کل 32کروڑ 60لاکھ کھرب گیلن ...

                                               

بال دار میمتھ

بال دار جسام، جن کو قطب شمالی کے وسیع چٹیل علاقے ٹنڈرا کی نسبت سے ٹنڈرا جسام بھی کہا جاتا ہے، جسام کی ناپید اقسام میں سے ایک ہیں۔ اس جانور کی پہچان ہڈیوں اور منجمد لاشوں سے ہوئی جو شمالی امریکا اور شمالی یوریشیا میں پائے گئے جبکہ سب سے بہترین حال ...

                                               

لیوبا

لیوبا ایک نابالغ مادہ بالدار جسام ہے جو چالیس ہزار سال قبل چھ ماہ کی عمر میں مر گئی تھی۔ اس کو مئی 2007ء میں ہرنوں کے شکاری یوری خدی نے روس کے برفانی علاقوں میں دریافت کیا تھا۔ اس کو لیوبا کا نام دیا گیا جو یوری خدی کی بیوی کا نام تھا۔ اس کا وزن ...

                                               

میمتھ

میمتھ ایک قبل از تاریخ ناپید ہوجانے والے ہاتھی کو کہا جاتا ہے جو جنس Mammuthus سے تعلق رکھنے والے جانداروں میں شمار ہوتا ہے۔ ان ہاتھیوں کے سامنے کے دانت یعنی انواب خاصے طویل اور خمدار ہوا کرتے تھے۔ انکا عرصہ 48 لاکھ سال قبل تا 4،500 سال قبل تک کا ...

                                               

کریٹیشیاس–پلاگوین معدومیت کا واقعہ

کریٹیشیاس–پلاگوین معدومیت کا واقعہ قریبا 66ملین سال پہلے پیش آیا، جس میں ایک بہت عظیم تباہی ہوئی جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا تھا۔یہ تباہی ایک دس میل لمبے شہاب ثاقب یا سیارچے کے زمین سے ٹکرانے سے آئی تھی۔یہ حادثہ میکسیکو کی خلیج کے قریب ہوا تھا ج ...

                                               

ابن وحشیہ

ابن وحشیہ کی زراعت پر" الفلاحہ النبطیہ” قدیم زرعی تصانیف میں قابلِ قدر مقام رکھتی ہے، اس کتاب میں انہوں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ان کے نبطی اسلاف بہت عظیم علم کے مالک تھے، کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب قدیم بابلی کتب سے منقول ہے، اس کتاب کی تصنی ...

                                               

ضیائی تالیف

ضیائ تالیف وُہ عمل ہے جس میں کچھ جاندار سورج کی روشنی کی توانائی کو جذب کر کے اسے کیمیائی توانائی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ یہ عمل بڑے پیمانے پر پودوں کی پتیوں میں انجام پاتا ہے اور اس کے لیے پتیوں میں موجود سبز مادہ سبزینہ نہایت ضروری ہے۔ بودوں کے ...

                                               

بحری حیاتیات

بحری حیاتیات کھارے پانی میں پائے جانیوالی حیات کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ آبی یا بحری حیات میں کئی اقسام کے فاعلہ، قبیل اور گروہ کی مخلوقات شامل ہیں، جن میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو خشکی اور پانی دونوں پر رہ سکتی ہیں۔ بحری حیاتیات میں بحری حیات کی د ...

                                               

آئس برگ

آئس برگ وہ برفانی تودے جوکسی گلیشئیر یا قطبی برفانی چادر سے ٹوٹ کر سمندر میں بہنے لگتے ہیں۔ یہ تودے سمندری دھاروں کی بدولت قطبین سےعام بحری راستوں میں پہنچ جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آئس برگ قطبین سے بہت دور بھی مل جاتے ہیں۔ جب کوئی گلیشئیر سمندر می ...

                                               

جزیرہ

خشکی کا ایسا ٹکڑا جو چاروں جانب سے پانی سے گھرا ہوا ہو۔ بہت چھوٹے جزائر جیسا کہ پانی میں ابھرتے ہوئے زمینی خدوخال کو مرجانی جزیرہ یا ٹاپو کہتے ہیں۔ جزائر کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک بر اعظمی جزائر اور دوسرے سمندری جزائر۔ بر اعظمی جزائر وہ جزیرے ہوتے ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →