ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 85




                                               

ایرئیل ڈیورنٹ

ایرئیل کی پیدائش 10 مئی 1898ء کو خملینتیسکی میں ہوئی۔ایرئیل کے والدین روس میں آباد یہودی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ 1900ء میں ایرئیل کا خاندان روس سے یورپ منتقل ہوا۔ 1900ء اور 1901ء تک وہ لندن میں مقیم رہا اور پھرامریکہ منتقل ہو گیا۔امریکہ میں قیا ...

                                               

ولودومیر زیلینسکی

ولودومیر اولیکسیندرویچ زیلینسکی ایک یوکرینی سیاست دان، منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور یوکرین کے منتخب صدر ہیں۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل انہوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی اور ایک کمپنی بنائی جو فلمیں، کارٹون اور ٹی وی کامیڈی شوز بناتی تھی۔

                                               

ڈونلڈ بریڈمین

ڈونلڈ جارج بریڈمین المعروف ڈان بریڈمین آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک کرکٹر تھے جنہیں کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی مانا جاتا ہے۔ وہ آسٹریلیا کی تاریخ کے مشہور ترین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ ان کا بلے بازی کا اوسط 99.94 تھا جسے کسی بھی بڑے کھ ...

                                               

اسٹونین لوک داستان آرکائیو

ایسٹونیا میں واقع لوک داستانوں کی محفوظ شدہ دستاویزات اسٹونین لوک داستان آرکائیوز ہیں۔ آرکائیوز اس وقت اسٹونین ادبی میوزیم کے ذیلی حصے کے طور پر کام کررہے ہیں لیکن یہ 1927 میں اسٹونین نیشنل میوزیم کی تقسیم کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ آرکائیوز کے ...

                                               

فلورا

فلورا پھولوں کی ایک رومن دیوی ہے اور بہار کے موسم میں اسے فطرت اور پھولوں کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ وہ رومن داستانوں میں نسبتا معمولی شخصیت تھیں اور کئی ارورتا دیویوں میں سے ایک تھیں مگر بہار کے ساتھ اس کی صحبت نے بہار کےموسم کے آنے پر اسے خا ...

                                               

کائٹ رنر

دی کائٹ رنر افغانی نژاد امریکی ناول نگار خالد حسینی کا پہلا ناول ہے جسے ریورہیڈ بکز نے 2003ء میں شائع کیا۔ خالد حسینی کے ناول دی کائٹ رنر افغانستان میں سوویت یونین کے حملوں، طالبانی حکومت، بدلتی سیاست میں برباد ہوتے افغانستان کے پس منظر میں لکھی ...

                                               

ارم (شداد کی جنت)

ارم ذات العماد یا زبانِ عام میں صرف ارم قدیم عرب قوم عاد کے مرکزی شہر کا نام تھا۔ یہ شہر طوفانِ نوح کے کافی بعد بسا اور زبردست ترقی کر گیا۔ اس وقت لوگ طوفانِ نوح کو بھول کر دوبارہ شرک اور بت پرستی کی طرف راغب ہو گئے تھے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ ا ...

                                               

مچھیرا اور جن

مچھیرے اور جن کی حکایت ، عربی:حكاية الصياد مع العفريت) الف لیلہ و لیلہ کی جلد اول میں شامل ایک حکایت ہے کہ جس میں ایک مچھیرے کی ایک جن سے ملاقات اور گفتگو کا حال مذکور ہے۔

                                               

المسالک و الممالک (ابن خردادبہ)

المسالک الممالک یہ فن جغرافیہ پر عربی زبان میں تحریر ایک کتاب ہے جس کے مصنف نویں صدی عیسویں کے معروف جغرافیہ دان ابو القاسم عبید اللہ بن عبد اللہ ابن خردادبہ ہیں۔ ابن خردادبہ مجوسی تھے اور برامکہ کے ہاتھ پر اسلام لائے۔ ان کا اصل وطن خراسان تھا مگ ...

                                               

تاریخ الرسل والملوک

تاریخ الرسل والملوک جو تاریخ الامم والملوک یا تاریخ طبری کے نام سے مشہور ہے، اہل سنت کے مشہور عالم و محقق محمد ابن جریر الطبری کی لکھی ہوئی کتابِ تاریخ ہے، تاریخ اسلام کی مشہور اور مستند کتاب ہے۔ تاریخی سلسلہ میں سب سے جامع اور مفصل کتاب ہے، تاری ...

                                               

شوکت بخاری

شوکت بخاری کا اصل نام "خواجه محمد" اور تخلص"شوکت" تھا۔ آپ سبک هندی کے نامور فارسی شاعر تھے۔ وہ بارہویں صدی ہجری میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1107ھ یا بعض روایات کی رو سے 1111ھ میں وفات پائ ۔ ره کی بود به خلوت ناز تو آه را بیرون کند ز آیینه عکست نگا ...

                                               

توران

ترن وسطی ایشیاء کے ایک خطے کے لئے ایک جگہ کا نام ہے ، مطلب وسطی فارسی میں ٹور کی سرزمین۔ جو امو دریا جیہون ، یعنی ٹرانسسوکیانا کے دوسری طرف خورزم سے منسلک ہے اور یہ مشرق سے لے کر بحیرہ ارال تک پھیلی ہوئی ہے۔ جیسا کہ ذیل میں بیان کیا جائے گا ، اہم ...

                                               

فردوسی

حکیم ابوالقاسم حسن پور علی طوسی معروف بہ فردوسی دسویں صدی عیسوی کے نامور اور معروف فارسی شاعر جو 940ء میں ایران کے علاقے خراسان کے ایک شہر طوس کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 1020ء کو اسی سال کی عمر میں وہیں فوت ہوئے۔ بعض روایات میں آپ کا سال ...

                                               

ساۓرئکس (مارٹل کامبیٹ)

ساۓرئکس ایک نیک اور عقلمند انسان تھا، لیکن اس سے اس کی انسانیت چھینڈ لی گئی اور یہ اب ایک روبوٹ کی صورت میں پھرتا ہے۔ یہ ایک نہایت خطرناک سپاہی ہے اور اس کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ سیکٹور سے ...

                                               

پانچویں انجیل

پانچویں انجیل ، فلپ وینڈن برگ کا ناول جو 1993ء میں پہلی بار شائع ہوا۔ ناول کی کہانی ایک قطبی چرمی انجیل کی کہانی پر شمتل ہے، جو مسیح اور مریم مگدلینی کے بیٹے نے لکھی۔ اسی کو بنیاد بنا کر 10 سال بعد ڈین براؤن نے اپنا مشہور ناول ڈاونچی کوڈ لکھا۔

                                               

جنگ اور امن

جنگ اور امن روسی مصنف لیو ٹالسٹائی کا ایک ناول ہے۔ یہ عالمی ادب کا ایک مرکزی کام اور ٹالسٹائی کی بہترین ادبی کاوشوں میں سے ایک ہے۔ ٹالسٹائی نے اسے 1862ء میں لکھنا شروع کیا تھا جو سات برس میں مکمل ہوا۔ اس ناول میں 300 سے زائد کردار ہیں۔ اپنے وسعت ...

                                               

سرخ و سیاہ

سرخ و سیاہ ، فرانسیسی ادیب ستاں دال کے شہرہ آفاق ناول LE ROUGE ET LE NOIR کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ناول پہلی مرتبہ 1830ء میں دو جلدوں میں شائع ہوا۔ انگریزی میں یہ ناول THE RED AND THE BLACK کےنام سے شائع ہوا تھا۔ بقول سمرسٹ ماہم یہ دنیا کے دس بہترین ...

                                               

آگ کا دریا

قرۃالعین نے یہ ناول 1957 میں لکھنا شروع کیا تھا اور اس کی اشاعت دو برس بعد ممکن ہوئی۔ دو قومی نظریے کے حامی ادیبوں اور نقادوں کے لیے آگ کا دریا ہمیشہ ایک ناخوشگوار ادبی واقعہ رہا ہے لیکن اس کے فنّی محاسن پر داد دینے میں کبھی کنجوسی نہیں برتی گئی۔ ...

                                               

شہنشاہ (ناول)

شہنشاہ 1970ء کی دہائی کا ایک مراٹھی تاریخی ناول ہے جس کے خالق ناگنتھ ایس انعامدار ہیں۔ ناول کی کہانی مغل سلطان محی الدین محمد اورنگزیب عالمگیر کی حیات پر مبنی ہے۔ ان ہی کے عہد حکومت میں مغلیہ سلطنت سب سے وسیع و عریض تھی مگر ان کی وفات کے بعد ہی ز ...

                                               

کرن گھیلو

کرن گھیلو: گجرات کا آخری راجپوت حکمران ایک گجراتی میں لکھا جانے والا تاریخی ناول ہے۔ اس کے مصنف نندشنکر مہتا تھے۔ اسے 1866 میں شائع کیا گیا تھا۔ خالص گجراتی زبان کے اولین ناول کے طور پر اسے کافی شہرت حاصل ہے۔ اسے سب سے پہلے 1866 میں شائع کیا گیا۔ ...

                                               

ام – بائسن (اسٹریٹ فائٹر)

ام – بائسن بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے اور اس کے علہوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ ام – بائسن ایک سرخ وردی پہنتا ہے۔ اس کی آواز بہت گہری ہے اور یہ اس کے آنکھیں بالکل سفید ہیں۔ اس کا لباس صرف اس کی لال وردی ہے۔

                                               

ساگاط (اسٹریٹ فائٹر)

ساگاط بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے۔ ساگاط کے چھاتی پہ زخم اس کی رایؤ کے ساتھ لڑائی میں ہادوکن کی وجہ سے ہے۔ اس کی گنج ہے اور یہ ایک آنکھ پہ پٹی پہنتا ہے۔ اس کا لباس صرف اس کی موتھائ کی وردی ہے۔

                                               

کرمپس

لوک کہانی میں کرمپس کے حوالہ سے مختلف حلیے بیان کیے جاتے ہیں، کرمپس آدھا بکرا اور آدھا شیطان ہے، چہرے کے اعتبار سے یہ نہایت بھیانک اور اس کے سر پر دو بڑے سنگھ ہیں۔ یہ بکرے کی شکل والا حیوان بد یا شریر بچوں کو اپنی کمر پر بندھے تھیلے میں ڈال کر لے ...

                                               

دی ملاچائٹ باکس

ملاچائٹ باکس یا ملاچائٹ کاکیٹ روس کے یورال علاقے کی پریوں کی کہانیوں اور لوک کہانیوں کی کتاب ہے جو پایل بازوو نے مرتب کی اور 1936ء سے 1945 تک شائع ہوئی۔ یہ عصری زبان میں لکھا گیا ہے اور روزمرہ کی زندگی کے عناصر کو لاجواب کرداروں کے ساتھ ملا دیتا ...

                                               

جم بریجر

جیمز فیلکس بریجر اولین پہاڑی مردوں، پھندے بازوں، اسکاؤٹس، راستہ رہنماوں میں سے ایک تھا جس نے 1820ء-1850ء کی دہائیوں کے دوران مغربی امریکا میں اہم کردار ادا کیا۔

                                               

سیاہ ریش

ایڈورڈ ٹیچ، یا ایڈوارڈ تھاچ ، زبان زد عام میں "سیاہ ریش کے نام سے جانا جانے والا انگلستانی قزاق تھا جو جزائر بہاما سے لے کر شمالی امریکہ کے مشرقی ساحلوں تک قزاقی کرنے میں مشہور تھا۔ اس کی ابتدائی زندگی کے باے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا ماسوا ...

                                               

بونا

بونا ایک قلیل القامت انسان ہوتا ہے۔ جرمانی علم الاساطیر میں بونا ایک انسانی شکل کا وجود ہے جو پہاڑوں اور زمین میں رہتا ہے اور مختلف طرح سے دانائی، کان کنی اور دستکاری سے منسلک ہوتا ہے۔ بونے اکثر پستہ قد اور بدصورت بیان کیے جاتے ہیں، لیکن کچھ محقق ...

                                               

ہینز کرسچن اینڈرسن

ہینز کرسچن اینڈرسن ڈنمارک کا ادیب جس نے بچوں کے لیے جن پریوں کی کہانیاں لکھیں چودہ سال کی عمر میں حصول روزگار کی خاطرکوپن ہیگن پہنچا۔ ابتدا میں اوپرا میں کام کیا مگر ناکام رہا۔ پھر شاعری اور افسانہ نویسی شروع کی۔ 1835ء سے بچوں کے لیے کہانیاں لکھن ...

                                               

چھوٹا بھیم

بھارت میں بچوں کا ایک پسندیدہ کارٹون کردار چھوٹا بھیم ہے۔ یہ ٹی وی سیریلوں میں مصیبت زدگان کی مدد کرتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ بھیم کی ایک کارٹون فلم ’’چھوٹا بھیم ہمالین ایڈونچر ‘‘ اور کئی فلمیں اسی طرح سے بڑے پردے کے لیے بھی بنائی گئی ہیں۔

                                               

آنگن

فنی لحاظ سے دیکھا جائے تو سب سے پہلے ”آنگن" کی کردار نگاری ہمارے سامنے آتی ہے۔ اس سلسلے میں یہ ناول بہت سے کرداروں پر مشتمل ہے۔ ان کرداروں میں ایسے کردار بھی ہیں، جو شروع سے لے کر آخر تک قدم پر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہوئے نہ صرف ایک دوسرے کے قدمو ...

                                               

ان ٹچ ایبل

ملک راج آنند کا انگریزی ناول۔ جس کی وجہ سے انھیں کافی شہرت نصیب ہوئی۔ یہ ناول ایک ایسی پندرہ سالہ مزدور لڑکی کی کہانی ہے جو تپِ دق سے مر جاتی ہے۔ یہ ناول بھارت میں انگریزی سامراج اور ذات پات کے نظام پر ایک بھرپور تنقید ہے۔ یہ ناول دراصل ملک راج آ ...

                                               

اے سوٹیبل بوائے

اے سوٹیبل بوائے ناول نگار وکرم سیٹھ کا مشہور انگریزی ناول ہے۔ "اے سویٹیبل بوائے 1993ء میں چھپی تھی اور مہینوں تک یہ سب سے زیادہ بِکنے والی کتابوں میں سرِ فہرست رہی۔ تیرہ سو پچاس صفحات پر مشتمل یہ ناول لتہ نامی ایک لڑکی کی کہانی ہے جس کی والدہ اس ...

                                               

سید امیر علی (ٹھگ)

امیر علی ٹھگ بن یوسف خان ایک ناول "ایک ٹھگ کے اعترافات" کا مرکزی کردار ہے۔ امیر علی کی پیدائش 1767 میں ہوئی۔ 1775 میں اغوا ہو گیا اور 1789 میں ٹھگوں میں شمولیت اختیار کی۔ 1790 سے 1815 تک وارداتیں کرتا رہا پھر انگریزوں کے ہاتھ گرفتار ہوا۔ وعدہ معا ...

                                               

چھوٹے کالے سمبو کی کہانی

چھوٹے کالے سمبو کی کہانی یا دی اسٹوری آف لٹل بلیک سمبو ، ایک بچوں کی کہانی ہے جس کی مصنفہ اور مصورہ ہیلن بینرمین ہے اور اس کی اشاعت گرانٹ رچرڈ نے اکتوبر 1899ء میں مختصر کتابوں کے سلسلے کے تحت شائع کی، اس سلسلے کو دی ڈمٹپی بک آف چلڈرن کا نام دیا گ ...

                                               

گئودان (ناول)

گئودان پریم چند کا ناول ہے، 1936ء میں شائع ہوا۔ اسے پریم چند کا سب سے بہترین ناول مانا جاتا ہے۔ اس میں ہندوستان کے کسانوں کی تکلیف دہ زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ پریم چند نے دہقانوں پر ہونے والے ظلم کی نقشہ کشی کی ہے۔ پریم چند نے پہلے اردو زبان میں ل ...

                                               

انارکلی

انارکلی مغل بادشاہ اکبر کی ایک کنیز تھی جس کے ساتھ اکبر کے بیٹے شہزادہ سلیم کے محبت کے قصے مشہور ہیں۔ اسے ایک روایت کے مطابق بادشاہ اکبر کے حکم پر لاہور کے قریب دیوار میں زندہ چنوا دیا گیا تھا۔ لاہور کا مشہور انارکلی بازار اسی کے نام پر ہے۔ دراصل ...

                                               

انوار سہیلی

انوار سہیلی حسین واعظ کاشفی کی معروف فارسی تصنیف ہے۔ اس میں کلیلہ و دمنہ کا ہندوستانی قصہ نہایت دلآویز اور سلیس زبان میں تحریر کیا گیا ہے۔ کلیلہ و دمنہ ابو المعالی نصر اللہ کی عربی تصنیف ہے۔ کمال الدین حسین واعظ چاہتے تھے اس کا ترجمہ بہتر انداز م ...

                                               

باغ و بہار (کتاب)

باغ و بہار میر امن دہلوی کی تصنیف کردہ ایک داستان ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں جان گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔ عام خیال ہے کہ باغ و بہار کو میر امن نے امیر خسرو کی فارسی داستان قصہ چہار درویش سے اردو میں ترجمہ کیا ہے لیکن یہ خیال پایہ استناد ...

                                               

بندر کا دل

ایک بندر کا دل سواحلی پریوں کی کہانی ہے جو ایڈورڈ اسٹیر نے سواحلی کہانیوں میں جمع کی تھی۔ اینڈریو لینگ نے اسے دی للیک پری کتاب میں شامل کیا۔ یہ آرنن تھامپسن 91 ہے۔

                                               

سندباد جہازی

سندباد جہازی ایک خیالی کردار ہے جو مشرق وسطی میں تخلیق ہوئی کہانی کا مرکزی کردار اور ہیرو ہے اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ عباسی دور میں بغداد میں رہا کرتا تھا وہ ایک تاجر جہاز راں ہے جو اس سلسلے میں افریقا، ایشیائی کے جنوبی علاقوں میں سفر کرتا ہ ...

                                               

چڑیل

چڑیل جنوب مشرقی ایشیا میں ایک مؤنث آسیب ہے اور بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان میں معروف ہے۔ وہ عام طور پر "غیر متفق ماں کی روح" کے طور پر جانی جاتی ہے، وہ درختوں میں رہتی ہے اس وجہ اُسے درخت کی آسیب کہا جاتا ہے۔ کچھ داستانوں کے مطابق، ایک عورت جو ب ...

                                               

ہشت بہشت (مثنوی)

بہشت فارسی زبان کی ایک مشہور مثنوی ہے جسے امیر خسرو نے سنہ 1302ء کے آس پاس قلم بند کیا۔ یہ مثنوی بھی خسرو کی خمسہ میں شامل ہے اور اپنی پیشرو نظموں کی طرح اسے بھی علاء الدین خلجی کے نام مُعَنوَن کیا گیا ہے۔ درحقیقت اس مثنوی کی بنیاد نظامی گنجوی کی ...

                                               

اج آکھاں وارث شاہ نوں

اج آکھاں وارث شاہ نوں ایک معروف بین ہے جو مشہور پنجابی مصنفہ اور شاعرہ امرتا پریتم نے خطۂ پنجاب میں 1947ء کی تقسیم ہند تقسیم کی ہولناکیوں کے بارے میں لکھا۔ نظم امرتا پریتم نے ہجرت کے وقت ریل گاڑی میں لکھی تھی اس کا ذکر انہوں نے اپنی آپ بیتی رسیدی ...

                                               

بنیاد (ٹی وی سلسلہ)

بنیاد ایک بھارتی ٹی وی سلسلہ تھا جس کی ہدایت رمیش سپی اور جیوتی سروپ نے کی تھی۔ اس سلسلے کو منوہر شیام جوشی نے لکھا۔ یہ سلسلہ تقسیم ہند اور اس کے ارد گرد کے واقعات کو دکھاتا ہے۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طرح نفرت کا ماحول برپا ہو چکا تھا ا ...

                                               

خاک اور خون

خاک اور خون نسیم حجازی کا ایک تاریخی ناول 1947 میں تقسیم ہند کے دوران میں برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو بیان کرتا ہے۔ نسیم حجازی نے اس ناول میں مسلمانان ھند کے درد و کرب کو بیان کیا ہے اس ناول میں ان واقعات کو حقیقی شکل دی گئی ہیں جو اس وقت پ ...

                                               

پنجر (ناول)

انسانی جبلّت کا تصادم جب انسانی اقدار سے ہوتا ہے تو عظیم المیہ جنم لیتا ہے۔ یہی المیہ ہمیں امرتا پریتم کے ناول پنجر میں بھی نظر آتا ہے۔ خود مصنفہ کا کہنا ہے’المیہ یہ نہیں ہوتا کہ زندگی کے طویل سفر پر سماج کے بندھن اپنے کانٹے بکھیرتے رہیں اور ہمار ...

                                               

موتھ سموک

پاکستانی ناول نگار محسن حمید کا ناول۔ مذکورہ ناول امریکا میں رہنے والے ایک پاکستانی نوجوان چنگیز کی کہانی ہے جو امریکا میں گیارہ ستمبر کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر دھماکوں کے بعد اپنے خیالات اور احساسات امریکا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ فلم کی کہانی جو پیار اور ...

                                               

پھٹتے آموں کا کیس

پھٹتے آموں کا کیس محمد حنیف کے 2008 میں شائع ہونے والے انگریزی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کے مترجم سید کاشف رضا ہیں۔ اس ناول کا اردو ترجمہ شائع ہونے کے بعد جنرل ضیا الحق کے بیٹے اعجاز الحق نے مصنف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔

                                               

اردو شاعری

اردو شاعری ایک بہت ہی معروف روایت اور انتہائی مقبول صنف ہے۔ اس کی بہت ساری مختلف اقسام ہیں۔ زیادہ تر شعری اصناف اور ڈھانچے عربی زبان سے ماخوذ ہیں۔ آج کل اردو شاعری جنوبی ایشیا کی تہذیب کا ایک اہم حصہ ہے۔ میر، درد، غالب، انیس، داغ، دبیر، اقبال، ذو ...

                                               

بابا سیئر

بابا سیئر ایک چترالی صوفی شاعر تھے۔ پیدائش: 1633ء انتقال: 1708ء چترالی زبان کھوار اور فارسی کے عظیم صوفی شاعر۔ مرزا محمد سیئر پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھتے تھے۔ چترال کے گاؤں ریشن میں آپ کا مزار واقع ہے۔ کھوار اکیڈمی نے بابا سیئر کو کھوار شا ...