ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 8




                                               

اورو آدارلو

اورو آدار لو ’اروادار لو‘ بھارتی ریاست کیرلا کی ملیالم فلم انڈسٹری کی بہت جلد منظر عام پر آنے والی ایک فلم ہے جو ان دنوں بھارتی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہے۔ عمر لولو کی ہدایت میں بنے والی یہ فلم ایک رومانٹک مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم می ...

                                               

اول نمبر

اول نمبر 1990ء کی بھارتی کی کھیل ہنگامہ خیز فلم ہے جسے دیو آنند نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں دیو آنند، آدتیہ پنچولی اور عامر خان اہم کرداروں میں ہیں۔ آدتیہ پنچولی نے رنویر سنگھ نام کا کردار کیا ہے جسے دیو آنند نے کرکٹر عمران خان کر پہلے دیا تھا۔

                                               

اوہ! بےبی

اوہ! بےبی 2019 کی ایک بھارتی تیلگو - زبان کی تصوراتی کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایتکاری بی وی نندنی ریڈی نے کی ہے۔ یہ فلم جنوبی کوریائی فلم مس گرینی کا ریمیک ہے ، اس میں سامانتھا اکیینی ، ناگا شوریا ، لکشمی ، راجندر پرساد مرکزی کردار اور مکی جے میئر م ...

                                               

اڑتا پنجاب

اڑتا پنجاب سنہ 2016ء میں منظر عام پر آنے والی ایک جرائم پر مبنی ڈراما فلم ہے جسے ابھیشیک چوبے نے تحریر کیا اور اس کی ہدایت کاری بھی کی۔ دراصل یہ فلم بھارتی صوبہ پنجاب میں منشیات کے استعمال اور اس سے متعلق دیگر جرائم پر مبنی ہے۔ اسے انوراگ کشیپ کے ...

                                               

اک نئی پہیلی

ایک نئی پہیلی 1984 میں بننے والی ہندی زبان کی ہندوستانی فیچر فلم ہے جس کی ہدایت کاری کے.بالاچندر نے کی تھ ، اس میں کمل ہاسن ، راج کمار ، ہیما مالینی ، پدمنی کوہلا پوری اور سریش اوبرائے اداکاری کررہے ہیں ۔ یہ تامل فلم اپوروا راگنگل کا ریمیک ہے ، ج ...

                                               

اک ڈاکٹر کی موت

فلم میں ڈاکٹر دِپانکر جذام کےعلاج کے لیے ویکسین بنانا چاہتا ہے۔اپنے گھر کی چھوٹی سی لیب میں مسلسل اور انتھک تجربات کرنے کے بعد اسے ایک ایسی ویکسین کی تخلیق میں کامیابی ملتی ہے کہ جسے حاملہ خاتون کو لگانے سے پیدا ہونے والا بچہ جذام سے محفوظ ہو سکت ...

                                               

اکیرا (2016 ہندی فلم)

اکیرا 2016ء کی ایک بھارتی ایکشن ڈراما فلم ہے جس کی تحریر و ہدایت اور پیشکش اے آر مرگداس نے کی ہے۔ یہ فلم دراصل 2011ء کی تامل فلم مونہہ گرو کی نقل ہے۔ اور اس فلم کا مرکزی کردار سوناکشی سنہا نے ادا کیا ہے۔ فلم بنانے کی شروعات مارچ 2015ء میں ہوئی او ...

                                               

اہلیا (2015ء فلم)

اہلیا بنگالی زبان میں 2015ء میں بنی ایک مختصر فلم ہے جس کی ہدایت کا کام سجوئے گھوش نے کیا ہے۔ رادھیکا آپٹے، سومترا چٹرجی، توٹا رائے نے کلیدی کردار ادا کیے ہیں۔ سجوئے گھوش نے اس شارٹ فلم کو صرف آن لائن پلیٹفارم کے لیے ہی تیار کیا ہے۔

                                               

ایئرلفٹ (فلم)

ایئرلفٹ 2016ء کی ایک بھارتی فلم ہے، جس کی ہدایات راجا کرشنا مینن نے دی ہیں اور مرکزی کردار اکشے کمار اور نمرت کور نے نبھائے ہیں۔ فلم 22 جنوری 2016ء کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کہانی عراق-کویت جنگ کے دوران کویت میں بسنے ...

                                               

اینو ننٹے موئدین

اینو ننٹے موئدین ایک مشہور ملیالم فلم ہے جس کی کہانی اصل واقعے پر مبنی ہے۔ کیرلا کے کالیکٹ کے نزدیک موکم گاؤں میں زندہ موئدین اور کانچنا مالا کی اصلی زندگی کی کہانی جو 1960ء کی دہائی میں پیش آئی، اس میں فلم بند ہوئی۔

                                               

ایک ویلن

یہ ایک مشہور بھارتی فلم ہے _جس ہدایت کاری موہت سوری نے کی ہے _یہ ایک رومینٹک اور تھریلر فلم ہے _اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گومتی ہے جو اپنی بیوی کے قاتل سے اپنی بیوی کے قتل کا بدلہ لینا چاہتا ہے _اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا راتیش دیشمکھ ا ...

                                               

ایکتا (فلم)

ایکتا ، پہلی سندھی فلم تھی۔ اس فلم کے ہدایت کار ھومی واڈیا اور پروڈیوسر رام پنجوانی تھے۔ فلم بنانے کی شروعات 1934 میں ہوئی اور 6 سال بعد 1940 کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ واڈیا مووی ٹون اسٹوڈیو، ممبئی سے بننے والے اس فلم کے اداکار کریم بخش نظامانی ...

                                               

بارہ آنہ

بارہ آنہ 2009ء کی ایک مزاحیہ ڈراما فلم ہے جسے نے لکھا ہے۔ اس کے اہم کرداروں میں نصیر الدین شاہ، وجے راز، ارجن ماتھور اور تنستھا چٹرجی ہیں۔ یہ فلم بھارت کے درمیانی طبقے کے لوگوں اور کام کرنے والوں کی زندگی پر مبنی ہے۔ ممبئی کی روایتی زندگی اور ایک ...

                                               

باغبان (فلم)

باغبان یا باغباں ایک بولیوڈ ہندوستانی فلم ہے جو والدین کی اہمیت پر مبنی ہے۔ اس فلم میں اداکارہ ہیما مالنی اور مشہور اداکار امیتابھ بچن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

                                               

باغی 3

باغی 3 ، سال 2020 میں آنے والی بھارتی ایکشن ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری احمد خان کر رہے ہیں۔ نادیڈ والا گرانڈسن انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ساجد ناڈیاڈ والا پروڈیوس کر رہے ہٰیں اور فاکس اسٹار اسٹوڈیوز فلم کے تقسیم کنندگان ہیں۔ یہ بالی وڈ کی فلم باٖغ ...

                                               

بتی گل میٹر چالو

بتی گل میٹر چالو ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار Shree Narayan Singh جبکہ پروڈیوسر Bhushan Kumar ہیں۔ فلم کے ستارے شاہد کپور، شردھا کپور اور یمی گوتم ہیں۔ فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی۔ یہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔

                                               

بدری ناتھ (فلم)

بدری ناتھ 2011ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی رومانوی-ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار وی ونایک ہیں، جبکہ مصنف چنی کرشنا ہیں۔ اس فلم کو اللو ارویند نے گیتا آرٹس کے بینر تلے پروڈیوس کیا۔ اس فلم کے مرکزی ستارے ان کے بیٹے اللو ار ...

                                               

برفی!

پریانکا چوپڑا as Jhilmil Chatterjee Haradhan Bandopadhyay as Daju رنبیر کپور as Murphy "Barfi" Johnson Saurabh Shukla as Assisttant Sub-Inspector Sudhanshu Dutta Jisshu Sengupta in a special appearance as Ranjit Sengupta Ashish Vidyarthi as Mr. C ...

                                               

بروس لی - دی فائٹر

بروس لی - دی فائٹر 2015ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کو سرینو ویتلا نے ہدایت دی۔ اس فلم کے مرکزی ستارے رام چرن اور رکل پریت سنگھ ہیں۔ کریتی کھربندا، ارن وجے اور براہما نندم دوسرے اہم کرداروں میں ہیں۔ اس ف ...

                                               

بنی (2005ء فلم)

بنی 2005ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی ہنگامہ خیز مصالحہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار وی ونایک ہیں۔ یہ اداکار اللو ارجن کی تیسری فلم ہے، جو گنگوتری اور آریہ کے بعد ارجن کی لگاتار تیسری بلاک باسٹر فلم ثابت ہوئی۔ اس فلم نے باکس آفس پر ...

                                               

بھرت انے نینو

بھرت انے نینو 2018ء میں جاری ہونی والی ایک بھارتی تیلگو ہنگامہ خیز فلم ہے، اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار کورتلا شوا ہیں۔ اس فلم میں مہیش بابو، کیارا اڈوانی اور پرکاش راج مرکزی کرداروں میں ہیں۔ فلم کی کہانی ایک طالب علم کے گرد گھومتی ہے، جو غیر متو ...

                                               

بھوری (فلم)

بھوری 2016ء کی ایک بھارتی سماجی ڈراما فلم ہے۔ اس میں بھارت کی دیہی خواتین کی زندگی کی جھلک دکھائی گئی ہے، جو دیہی بھارت میں اپنے سماجی حقوق کے لیے لڑ رہی ہیں فلم 17 جون 2016ء کو جاری ہوئی۔ ماشہ پور، رگوبیر یادو، کونیکا، شکتی کپور، آدتیہ پنچولی فل ...

                                               

بھکت ویدور

فلم کی کہانی، ویدُر کی زندگی اور فلسفہ پر مبنی تھی۔ مہابھارت کی کہانی میں ویدُر دراصل دھرت راشٹر کے وزیر تھے اور انصاف پسند ہونے کی وجہ سے پانڈؤں کے خیر خواہ تھے، جو کورو اور پانڈوں کو آپس میں جنگ کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے رہے، وہ شاعر بھی تھے ا ...

                                               

بیوقوفیاں

بیوقوفیاں 2014ء میں ریلیز ہوئی بالی وڈ کی ایک رومانی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری کے فرائض نوپور استھنا نے انجام دیے ہیں اور حبیب فیصل نے اس فلم کو لکھا ہے۔ آدتیہ چوپڑا نے یش راج فلمز کے بینر تلے اسے پروڈیوز کیا ہے۔ اس فلم میں کلیدی کردار میں ایو ...

                                               

بیوی نمبر 1

بوی نمبر 1999ء کی بھارتی طربیہ ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری ڈیوڈ دھون نے کی تھی اور واشو بھگنی نے پروڈیوس کیا تھا۔اس فلم انیل کپور، سلمان خان، کرشمہ کپور، تبو، اور سشمیتا سین مرکزی کردار میں ہیں۔ فلم میں امیتابھ بچن اور سیف علی خان بھی نظر آتے ہ ...

                                               

بیوی ہو تو ایسی

بیوی ہو تو ایسی 1988ء بالی ووڈ کی ایک فلم ہے، جس کی ہدایتکاری جے کے بہاری نے کی ہے اور اس میں ریختہ، فاروق شیخ اور بندو مرکزی کردار میں ہیں۔ اس فلم کی موسیقی کو لکشمی کانت پیارے لال نے لکھا ہے۔ سلمان خان اور رینو آریا کی یہ پہلی فلم تھی۔

                                               

بیگل

بیگل 2019ء کی تمل زبان کی اسپورٹ ایکشن فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اٹلی کمار ہیں، جو تھیری اور میرسل کے بعد تیسری بار اداکار وجے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ وجے کے ساتھ نین تارا، کتھیر، جیکی شروف اور مزاحیہ اداکار ویویک اس فلم میں اداکاری کر رہے ہیں۔ ...

                                               

تاناجی (فلم)

تاناجی: انسنگ واریر 2020ء کی ایک بھارتی ہندی زبان کی سوانحی ایکشن فلم ہے، جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ، سیف علی خان اور کاجول نے ادا کیے ہیں۔ اوم راوت کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 17 ویں صدی میں تیار کی گئی ہے اور یہ تاناجی مالوسرے کی زندگی ...

                                               

تم میرے ہو

تم میرے ہو بالی وڈ کی ایک رومانوی فلم ہے جو 1990ء میں ریلیز ہوئی۔ اس کے کلیدی کرداروں میں عامر خان اور جوہی چاولہ ہیں۔ اسے طاہر حسین کے ڈائریکٹ کیا ہے۔

                                               

تھری ایڈیٹس (فلم)

تھری اڈييٹس 2009ء کی ایک ہندی ایک مضحکہ خیز فلم ہے۔ جس کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی ہیں، جس کے مکالمے ابھیجیت جوشی نے لکھے ہیں اور یہ ونود چوپڑا پروڈکشن کی پیشکش ہے۔ اس فلم کی کہانی انگریزی ناول نگار چیتن بھگت کے مشہور انگریزی ناول فائیو پوائنٹس س ...

                                               

تھڑکا

تھڑکا یا تڑکا ، 2013ء کی تیلگو زبان کی ایکشن فلم ہے۔، یہ ہدایتکار کشور کمار پدسانی کی فلم ہے جو اس سے قبل کونچم اشٹم کونچم کشٹم نامی فلم بناچکے ہیں۔ یہ فلم 2012ء کی تمل زبان کی باکس آفس پر کامیاب فلم ویٹّائی کا ریمیک ہے جس کی ہدایت این لنگوسوامی ...

                                               

تھیری (فلم)

تھیری 2016ء کی ایک بھارتی تمل ہے، اس کے ہدایت کار اٹلی کمار ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے، سامنتھا اکنینی، ایمی جیکسن اور جے مہیندرن ہیں۔ یہ فلم 14 اپریل 2016ء کو جاری کی گئی۔ اس فلم کے تیلگو ورژن کا نام پولیس اڈو تھا جو بعد میں پولیس رکھا گیا۔ اس فلم ...

                                               

تیور (فلم)

تیور ایک بھارتی بالی وڈ فلم ہے جو 9 جنوری 2015 کو جاری ہوئی-یہ فلم گناسیکھر نے لکھی ہے اور اس کی ہدایت کاری امیت شرما نے کی ہے-فلمی ستاروں میں ارجن کپور، سوناکشی سنہا، منوج باجپائی اور راجیش شرما شامل ہیں جن کا اس فلم میں مرکزی کردار ہے-

                                               

جذبہ (2015 فلم)

جذبہ ایک بھارتی سنسنی خیز فلم ہے جس کی ہدایات سنجے گپتا نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک خاتون وکیل کے گرد گھومتی ہے جس کی بیٹی اغوا کرلی گئی ہے تاکہ اُسے جیل میں قید ایک سزا یافتہ مجرم کا مقدمہ لڑنے پر مجبور کیا جاسکے۔ فلم کے مرکزی کردار ایشوریا رائے ...

                                               

جس دیش میں گنگا بہتی ہے

جس دیش میں گنگا بہتی ہے راج کپور کی بنائی 1961ء کی ایک ہندی فلم جس کے ہدایتکار رادھو کرماکر تھے ۔ اس فلم میں پدمنی ، راج کپور اور پران مرکزی کرداروں میں نظر آتے ہیں۔ بطور ہدایتکار رادھو کرماکر کی یہ پہلی فلم تھی، وہ اس سے قبل کپور کی بہت سی فلموں ...

                                               

جسم 2

ایک بھارتی بالی وڈ فلم جو 2012 میں رلیز ہوئی۔ اس کی ہدایات مہیش بھٹ نے دیں۔ اس فلم اس لحاظ سے بھی قابل ذکر ہے کہ کینیڈین فحش اداکارہ سنی لیونی نے اسی سے بالیوڈ میں اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔

                                               

جولائی (فلم)

جولائی 2012ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار تری وکرم سرینیواس ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے اللو ارجن، الیانا ڈی کروز، سونو سوڈ اور راجیندر پرساد ہیں۔ اس فلم کو ایس رادھا کرشنا نے ہاریکا ا ...

                                               

جیل (2009ء فلم)

جیل ایک 2009 کی ہندوستانی فلم جیل - ڈراما فلم ہے اس کے ہدایت کار مدھر بھنڈارکر اور ابنیت نیل نتن موکیش، آریا ببر، موگدھا گوڈسی اور منوج باجپائی۔ فلم کی موسیقی شارب-توشی اور شمر ٹنڈن کی طرف سے منعقد کی گئی ہے اور دھنی اجے گرگ، اے ایم تراز اور سندی ...

                                               

جے لو کش

جے لو کش 2017ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار کے ایس رویندرا ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے این ٹی آر جونئیر تین کرداروں میں، راشی کھنہ اور نویدا تھامس ہیں۔ اس فلم کو این ٹی آر جونئیر کے بھ ...

                                               

دادی ماں(فلم)

دادی ما ں 1966 کی ہندوستانی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری ایل وی پرساد نے کی اور اس میں اداکار اشوک کمار ، بینا رائے ، تنوجا اور درگا مرکزی کرداروں میں شامل تھے۔

                                               

دبنگ

دبنگ 2010 میں ریلیز ہونے والی ہندوستانی ایکشن کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایتکاری ابھینیو کشیپ نے کی ہے اور اسے ارباز خان پروڈکشن کے تحت ارباز خان نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم میں ارباز کے بڑے بھائی سلمان خان مرکزی کردار میں ، سوناکشی سنہا ، ارباز خان ، ا ...

                                               

دبنگ 3

دبنگ 3، 2019ء میں آنے والے ایک بھارتی ہندی زبان کی ایکشن کامیڈی فلم ہے، جسے ہدایتکار پربھو دیوا اور سلمان خان اور ارباز خان کی مشترکہ پروڈکش کمپنی سلمان خان فلمز اور ارباز خان پروڈکشنز کے بینر تلے بنایا جارہا ہے۔. یہ فلم 2012 میں بننے والی فلم دب ...

                                               

دل اپنا اور پریت پرائی

دل اپنا اور پریت پرائی 1960 میں بنائی گئی ہندی زبان کی ایک رومانٹک ڈرامہ فلم ہے ، جسے ایس اے باگر نے بنایا تھا۔ اس فلم کے ہدایتکار اور مصنف کشور ساہو تھے۔ فلم میں راج کمار ، مینا کماری اور نادرا نے مرکزی کردار ادا کئے تھے ۔ اس فلم میں ایک ایسے سر ...

                                               

دل تو پاگل ہے

فلم دل تو پاگل ہے 31 اکتوبر 1997ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، مادھوری دکشت، اکشے کمار، کرشمہ کپور وغیرہ نے اداکاری کی۔ اس فلم کو بھارتی قومی اعزاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا ہے۔

                                               

دل ہے کہ مانتا نہیں

دل ہے کہ مانتا نہیں 1991 میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی مزاحیہ رومانٹک ڈراما فلم ہے۔ اس کے پروڈیوسر گلشن کمار تھے جبکہ ہدایت کاری مہیش بھٹ کی تھی اس میں انکی بیٹی پوجا بھٹ نے اہم کردار ادا کیا۔ سب سے اہم کردارعامر خان کا تھا۔ جبکہ معاون کرداروں می ...

                                               

دنگل (فلم)

دنگل بھارتی اداکار عامر خان کی ایک فلم ہے۔ یہ فلم ہندی زبان میں ہے اور سال 2016ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے ہدایتکار نتیش تیواری ہیں اور یہ ایک سوانحی فلم ہے۔ عامر خان کے اداکاری کے ساتھ عامر خان پروڈکشن کے تحت پروڈیوس بھی کیا ہے۔ عامر خان پروڈکشن ...

                                               

دو بیگھہ زمین (ہندی فلم)

دو بیگھہ زمین بمل رائے کی ہدایت میں 1953ء کی بھارتی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے۔ اس کا مرکزی خیال رابندر ناتھ ٹیگور کی نظم دو بیگھہ زمین سے لیا گیا ہے۔ اپنے سوشلسٹ سوچ کے لئے مشہور اسے ہندوستان کی ابتدائی متوازی سنیما کی ایک اہم فلم، اور ایک رجحان ...

                                               

دوواڈا جگناتھم

دوواڈا جگناتھم یا ڈی جے 2017ء کی بھارتی تیلگو، ایکشن مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف ہریش شنکر ہیں۔ جبکہ، اس فلم کے ستارے اللو ارجن، پوجا ہیگڑے اور راؤ رمیش ہیں۔ یہ فلم دل راجو نے سری ونکٹیشور کریشن کے بینر تلے پروڈیوس کی۔ اس فلم کا م ...

                                               

دھرم سنکٹ میں (فلم)

دھرم سنکٹ میں 2015ء میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ فلم کی ہدایات فواد خان نے دی تھیں، جبکہ اسے سجاد چوناوالا اور شارق پٹیل نے ویاکوم 18 موشن پکچرز اور ٹریگنو میڈیا کے پرچم تلے تیار کیا تھا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں پر ...

                                               

دھوبی گھاٹ (فلم)

دھوبی گھاٹ بالی وڈ کی ایک ڈراما فلم ہے جو 2011ء میں ریلیز ہوئی۔ دنیا بھر میں یہ فلم ممبئی ڈائریز کے نام سے ریلیز ہوئی۔ یہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم تھی۔ اسے عامر خان پروڈکشن نے ریلائنس انترٹین مینٹ اور شری استھونایک سینے وزن لیی ...