ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 77



                                               

سید حامد میاں

آپ کے اساتذہ میں مشہور عالم دین مولانا عبد السمیع، عبد الحق مدنی، مفتی محمد شفیع عثمانی، مولانا ادریس کاندھلوی، اعزاز علی امروہی، سید حسین احمد مدنی، شامل ہیں۔

                                               

سید فخر الدین احمد

آباء و اجداد سید قطب اور سید عالم اپنے دوسرے دو بھائیوں کے ساتھ عہد شاہجہاں میں ہرات سے دہلی آئے، یہ اپنے زمانہ کے ممتاز علما میں سے تھے۔ شاہجہاں نے ان کے درس وتدریس کے لیے ہاپوڑ میں ایک مدرسہ تعمیر کرادیا۔ سید عالم کا سلسلہ نسب کئی واسطوں سے حضر ...

                                               

سید مصطفی حسینی طباطبائی

ڈاکٹرسید مصطفی حسینی طباطبایی کا شمار ان علما میں سے ہوتا ہے ،جنہوں نے توحید اور قرآن فہمی کے لیے بہت نمایاں خدمات انجام دیے، جناب آیت اللہ محمد حسین طباطبایی مفسر قرآن آپ کے دادا تھے۔ آیت اللہ میرزا احمد اشتیاتی آپ کے نانا تھے۔

                                               

سید وحید اشرف

سید وحید اشرف ایک بھارتی ماہر تصوف اور فارسی اور اردو کے شاعر ہیں۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی کی سندیں حاصل کیں ۔ اشرف کے پی ایچ ڈی سطح کے مقالے کا عنوان لطائف اشرفی کا تنقیدی جائزہ ہے۔ بھارت کے کئی تعلیمی ادار ...

                                               

سیزیرین سیکشن

دنیا میں پہلا سیزیرین جو ریکارڈ پر ہے وہ 320 قبل مسیح میں ہندوستان کے موریا سمراٹ / شہنشاہ بندوسرا کی پیدائش کا ہے - جب بندوسرا کی ہیدائش سے کچھ وقت قبل اس کی ماں نے زہر پی لیا اور اس وقت چانکیا نے خنجر استعمال کرکے بندو سرا کو اس کی ماں کا پیٹ چ ...

                                               

سیلن کازیم

سیلین کازیم ترکش برطانوی شیف ہے جو لندن میں اوکلاوا ریستوراں کی مالک ہیں اور اسے بہت کامیابی سے چلاتی ہے۔ 2017 میں وہ بی سی ٹو ٹیلی ویژن سیریز گریٹ برٹش مینو کی فاتحین میں شامل تھیں۔

                                               

سیما بسواس

سیما بسواس آسام کی رہنے والی بھارتی فلم اور تھیٹرکی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے شیکھر کپور کی فلم بینڈٹ کوئین میں پھولن دیوی کے کردار سے شہرت حاصل کی ، جس کے لیے انہوں نے بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ جیتا ۔ انہوں نے دیپہ مہتا کی فلم پانی میں شکونت ...

                                               

سیما راؤ

ڈاکٹر سیما راؤ بھارت کی پہلی خاتون کمانڈو تربیت کنندہ ہیں جنہوں نے بھارتی خصوصی فوجی اکائیوں کو بغیر کوئی معاوضہ لیے 18 سال تک تربیت دی۔ وہ کلوز کوارٹر بیاٹل - جو قریب سے جنگ کرنے کا ایک فن ہے، اس میں سرفہرست رہی ہیں اور مختلف بھارتی مسلح دستوں ک ...

                                               

شادی کی اقسام

شادی کی قسم، اس کی کارکردگی اور خصوصیات مختلف تہذیبوں میں جداگانہ ہیں اور یہ وقتاًفوقتاً بدل بھی سکتے ہیں۔ عموماً اس کی دو قسمیں ہیں: سیول شادی اور مذہبی شادی، عام طور سے شادیوں میں ان دونوں کو بروئے کار لایا جاتا ۔ مختلف مذاہب کے لوگوں کے بیچ شا ...

                                               

شاردا سنہا

شاردا سنہا میتھلی زبان کی لوک گلوکارہ ہیں۔ وہ بھوجپوری زبان اور مگھئی زبان میں بھی گاتی ہیں۔ میتھلی زبان میں مشہور چھٹھ پوجا کا نغمہ ہو دیناناتھ ان کا ہی گایا ہوا ہے۔ حکومت ہند نے 2018ء کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ریاست کو تیسرا بڑا شہری اعزاز پدم ...

                                               

شامی خانہ جنگی میں روسی فوجی مداخلت

شام کی خانہ جنگی میں روسی فوجی مداخلت کا آغاز ستمبر 2015 میں شامی حکومت کی طرف سے باغی گروپوں کے خلاف فوجی امداد کی سرکاری درخواست کے بعد ہوا تھا ۔ اس مداخلت میں ابتدائی طور پر شمال مغربی شام میں اہداف کے خلاف خیمیم اڈے پر تعینات روسی طیاروں کے ف ...

                                               

شاٹ گن شادی

شاٹ گن شادی یا شاٹگن شادی ایسی شادی کو کہتے ہیں جسے اس وجہ سے انجام دیا جاتا ہے تاکہ اس شرمندہ صورت حال سے بچا جا سکے جو قبل از شادی ہم بستری کی وجہ سے رونما ہو، جس میں ممکن ہے کہ غیرارادی حمل بھی ہو، جسے شرکاء نہیں چاہتے تھے۔ یہ محاورہ امریکی بو ...

                                               

شاہ ولی افغان

شاہ ولی افغان ، افغانستان سے تعلق رکھنے والے نامور موسیقار اور گلوکار ہیں۔ شاہ ولی افغان 1952ء میں افغانستان کے صوبہ کپسیا کے ضلع تغب میں پیدا ہوئے۔ شاہ ولی، نسل سے پشتون ہیں۔ اور انھوں نے پشتو، فارسی اور اردو زبان میں تقریباً 300 سے زائد نغموں ک ...

                                               

شاہو اول

شاہو بھونسلے اپنے داد شیواجی کی قائم کردہ مرہٹہ سلطنت کے پانچویں چھترپتی تھے۔ شاہو بھونسلے شیواجی کے جانشین اور ان کے فرزند سمبھاجی کے بیٹے تھے۔ شاہو کو بچپن میں ان کی والدہ کے ساتھ سنہ 1689ء میں مغل سردار ذو الفقار خان نصرت جنگ نے قید کر لیا تھا ...

                                               

شاہپور اول

اردشیر نے اشکانی خاندان کی ایک شہزادی سے شادی کی جو شاه اردوان کی بیٹی یا اس کے چچا کی لڑکی یا اردوان کے لڑ کے فرحان کی بھتیجی تھی۔ شاہ پور اس اشکانی شہزادی کے بطن سے تولد ہوا تھا۔

                                               

شرمندگی

شرمندگی ایک جذباتی کیفیت ہے جو معمولی سے لے کر حد سے زیادہ بے چینی سے منسوب ہو سکتی ہے۔ اس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی بھی شخص سماجی طور پر ناقابل قبول یا ناپسندیدہ اعمال کا ارتکاب کرے جن کا دوسرے لوگ مشاہدہ کریں یا ان پر وہ آشکارا ہو۔ شرمندگ ...

                                               

شری رام لاگو

شری رام لاگو ایک بھارتی فلم اور تھیٹر اداکار تھے ،جو ہندی اور مراٹھی میں کام کرنے کے علاوہ ، ایک ENT ناک اور کان کے ماہر ڈاکٹر و سرجن بھی تھے۔ وہ فلموں میں اپنے کریکٹر آرٹسٹ کے معاون کردار کے لیے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے ہندی اور مراٹھی اور انگریز ...

                                               

شفا بنت عبد اللہ

شفاء نام، قبیلہ قریش کے خاندان عدی سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے شفاء بنت عبد اللہ بن عبد شمس بن خلف بن سداد بن عبد اللہ بن قرط بن زراح بن عدی ابن کعب بن لوئی، والدہ کا نام فاطمہ بنت وہب بن عمرو بن عائذ بن عمر بن مخزوم تھا۔

                                               

شنتو

شنتو چینی زبان کے دو الفاظ شن اور تو کا مرکب ہے۔ ”شن" جو دراصل خدا کے لیے استعمال ہونے والی چینی اصطلاح ہے، اسی لفظ کو جاپانی میں کامی بھی کہا جاتا ہے، یعنی دونوں ادائیگیوں کے لیے ایک ہی چینی حرف ہے۔ ”تو" کا مطلب راستہ یا راہ ہے۔

                                               

شوکت عزیز

شوکت عزیز پاکستان کے سابق وزیر اعظم، وزیر خزانہ، سیاست دان اور ماہر مالیات ہیں۔ ان کے والد کا نام عزیز احمد ہے جو پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 ء میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ 6 جون 2004ء میں جب سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جم ...

                                               

شہروں کی فہرست بلحاظ قدامت

یہ اُن شہروں کی فہرست ہے جو لمبے عرصے سے مسلسل آباد ہیں َ۔ دنیا کے بہت سے شہروں کے شہری قدیم ترین شہر کے باسی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان میں شامل ہیں۔

                                               

شیخیت

شیخیت ایک اسلامی مذہبی تحریک ہے جس کی بنیاد شیخ احمد نے 19 ویں صدی کے شروع میں قاجار ایران میں رکھی تھی۔ آج شیخی آبادی ایران، عراق سعودی عرب، کویت اور پاکستان میں اقلیت کی پیروی کررہی ہے۔ وسط 19ویں صدی میں، بہت سے شیخی لوگوں نے شیخیت سے بابیت اور ...

                                               

شیعہ اثنا عشریہ

سانچہ:محفوظ صفحہ بارہ امامی یا شیعہ اثنا عشریہ یعنی بارہ اماموں والے، اہل تشیع یعنی شیعہ کا سب سے بڑا گروہ ہے۔ قریباً 85 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔2000 کے اعداد و شمار کے مطابق ان کی تعداد پوری دنیا میں چار سو ملین یعنی 40کروڑ ہیں۔ ایران، ...

                                               

صبیحہ گوکچن

صبیحہ گوکچن ترکی کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں۔ وہ دنیا کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں جنہوں نے کسی جنگ میں حصہ لیا۔ وہ ترکی کے پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کے گود لیے گئے آٹھ بچوں میں سے ایک تھیں۔

                                               

صحرا کا شیر

صحرا کا شیر ایک فلم ہے۔ جو ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر مصطفیٰ العقاد نے بنائی۔ اس فلم کے لیے سرمایہ لیبیا کی معمر القذافی کی حکومت نے مہیا کیا تھا۔ فلم کی کہانی لیبیا کے مجاہدِ حریت عمر مختار کی ان کوششوں کے اردگرد گھ ...

                                               

صرف سنہالی قانون

صرف سنہالی قانون جسے سابقًا 1956ء کا سرکاری زبان قانون نمبر 33 کہا جاتا تھا، ایک ایسا قانون تھا جسے سری لنکائی پارلیمان نے 1956ء میں منظور کیا۔ یہ قانون انگریزی کو ہٹاکر سنہالی زبان کو سری لنکا کی سرکاری زبان کے طور پر بدل چکا تھا۔ یہ قانون تمل ک ...

                                               

صفدر ہمدانی

صفدر ہمدانی لاہور کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں 17 نومبر 1950 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مصطفی علی ہمدانی ممتاز براڈ کاسٹر تھے۔ صفدر ہمدانی نے ابتدائی تعلیم لاہور میں ہی حاصل کی اور گریجویشن بھی ایف سی کالج، لاہور سے کی۔ اس کے بعد جامعہ پنجاب سے ...

                                               

صوفی راک

صوفی راک / صوفی لوک راک ایک subgenre کے راک موسیقی کو یکجا کیا ہے کہ راک کے ساتھ کلاسیکی اسلامی صوفی موسیقی کی روایات. یہ ابھر کر سامنے آئے ابتدائی 1990s میں بن گیا اور وسیع پیمانے پر مقبول میں دیر 1990s میں بھارت, پاکستان اور ترکی. لفظ "صوفی راک ...

                                               

صہیون واپسی

صہیون واپسی سے مراد ایزرا نیحمیاہ کی بائبل کی کتابوں میں اس واقعے سے ہے جس میں شہنشاہ کورش اعظم کے شاہی فرمان کے بعد یہود اسیری بابل سے واپس ارض اسرائیل آئے ، 539 قبل مسیح میں جدید بابلی سلطنت کے فاتح ، سائرس کے فرمان کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ ...

                                               

صہیونیت

صیہونیت قومی تحریک ہے جو یہودی لوگوں کی دوبارہ یہودی وطن یعنی ملک اسرائیل ۔ قیام کی حمایت کرتی ہے جدید صیہونیت انیسویں صدی کے اخائر میں وسطی اور مشرقی یورپ میں ایک یہودی قومی احیاء کی تحریک کے طور پر ابھر کر سامنے آئی، جس نے سام دشمنی کے رد عمل ا ...

                                               

ضلع روندو

ضلع روندو ایک رہائشی علاقہ جو گلگت بلتستان، پاکستان میں واقع ہے۔ روندو کا مرکز ڈمبوداس ہے جو سکردو شہر سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ روندو میں دو زبانیں شینا اور بلتی بولی جاتی ہیں۔ روندو میں چھوٹے بڑے 32 گاوں شامل میں ہیں جن میں سے اہم گاوں ...

                                               

طارق عزیز (مصنف)

ڈاکٹر طارق عزیز پاکستان کے نامور مصنف، محقق، شاعر، استاد، ڈراما نگار اور پروڈیوسر ہیں۔ ڈاکٹر طارق عزیز دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود بہت سے شعبہ ہائے زندگی میں بہت معتبر مقام رکھتے ہیں۔

                                               

طالب ابن ابی طالب

طالب ابن ابی طالب ابوطالب کے بڑے بیٹے تھے۔ حضرت ابوطالب کوانہی کی وجہ سے ابوطالب کہا جاتا ہے۔ قریش حجفہ سے روانہ ہوئے طالب بن ابوطالب کا بعض قریشیوں کا تکرار ہوا انہوں نے کہا واللہ اے بنو ہاشم ہم خوب جانتے ہیں اگرچہ تم ہمارے ساتھ ہو مگر تمہاری تم ...

                                               

طاہر ملک

طاہر ملک ایک ازبک ناول نگار اور کہانی مصنف تھا۔ انہیں سن 2000 میں ازبک قومی مصنف سے نوازا گیا تھا۔ ان کے ناولوں اور افسانوں پر مبنی متعدد فلمیں بنائی گئیں ، جیسے 1994 میں آخری گولی ۔

                                               

طاہر نقوی

طاہر نقوی ہندوستان میں پاکستانی مصنف ہیں۔ اردو افسانے میں ایک جانے پہچانے نام ہیں۔’’دیر کبھی نہیں ہوتی ‘‘ ان کا چوتھا افسانوی مجموعہ ہے اس سے پہلے ’’بند لبوں کی چیخ‘‘1982 ء میں آدم جی ادبی انعام حاصل کر چکا ہے جب کہ 1989ء ’’حبس کے بعد پہلی بارش ‘ ...

                                               

عائشہ بخش

عائشہ بخش ضلع پاکپتن ، پنجاب ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔وہ میاں محمد بخش اور روبینہ بخش کی بیٹی ہیں۔ اس کے تین بہن بھائی ہیں: دو بھائی ذیشان بخش ڈان نیوز لاہور سے وابستہ صحافی اور عثمان بخش اور ایک بہن صائمہ بخش ہیں۔

                                               

عارفہ صبا خان

عارفہ صبا خان کسی ایک موضوع یا ایک شعبے تک محدود نہیں رہیں بلکہ انہوں نے ہر موضوع کو چھیڑا ہے پاکستان کے ممتاز قومی اخبارات سے منسلک رہی ہیں اور بطور صحافی انہوں نے کالم نگار، میگزین ایڈیٹر، لیڈی رپورٹر، انچارج سیاسی تعلیمی ملی خواتین اوور سیز، ا ...

                                               

عبد الرحمن شیخ ثالث

شیخ ثالث عبد الرحمن1310ء بمطابق 1891ء میں آپ کی ولادت حافظ محمد عبد اللہ المتوفیٰ 1310ھ 1892ءکے ہاں بھرچونڈی ڈھرکی صوبہ سندھ میں ہوئی۔ ان کی ولادت کی خوشخبری نبی کریم ﷺ نے شیخ ثانی کو پیدائش سے پہلے دی گئی۔

                                               

عبد السلام

عبد السلام پاکستانی طبیعیات دان جن کو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا انھیں یہ انعام دو امریکی سائنسدانوں شیلڈن لی گلاشو اور سٹیون وینبرگ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے پتی سلا ...

                                               

عبرانی قوم

عبرانی قوم ایک اصطلاح ہے جو تنک میں 32 آیات میں 34 بار آئی ہے۔ حالانکہ یہ اصطلاح کسی کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، مگر اکثر اس اصطلاح سےسامی بولنے والے قوم بنی اسرائیل مراد لی گئی ہے۔ خاص طور ما قبل مملکت اسرائیل میں جب وہ خانہ بدوش تھے۔ البتہ کچھ مقاما ...

                                               

عبید اعظم اعظمی

عبید اعظم اعظمی Ubaid Azam Azami کا شمار اردو کی نئی نسل کے چند اہم شعرائے کرام میں ہوتا ہے۔ وہ اردو کے ایک اہم ماہر عروض بھی ہیں۔ عبید اعظم اعظمی ممبئ بمبئی میں رہتے ہیں۔ عبید اعظم اعظمی6فروری، 1970ء میں اعظم گڑھ، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی ...

                                               

عبیداللہ سندھی

مولانا عبید اللہ سندھی تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ ہندوستان میں برطانوی استعمار سے آزادی کے لیے سیاسی طور پر سرگرداں رہے۔ مولاناعبید الله سندھی ؒ یوم وفات21اگست1944ء

                                               

عثمان غازی (سیریل)

عثمان غازی ایک ترک تاریخی ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہے ، جسے محمد بوزداغ نے تخلیق کیا ہے۔ اس میں سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کی زندگی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے ہے۔ یہ ارطغرل غازی کا تسلسل ہے جو ارطغرل ، عثمان کے والد کی زندگی کے بارے میں بنایا گیا ...

                                               

عثمانی ترک زبان

عثمانی ترک زبان یا لسان عثمانی ، وہ ترک زبان ہے جو سلطنت عثمانیہ میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ عثمانی ترک زبان میں عربی اور فارسی کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔ سماجی و عملی طور پر اس ...

                                               

عراق میں 2019 کے اسرائیلی فضائی حملے

عراق میں 2019 کے اسرائیلی فضائی حملوں کا آغاز 19 جولائی 2019 سے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ پاپولر موبلائزیشن فورسز کے ٹھکانوں پر نامعلوم ڈرون یا ہوائی جہاز کے بم حملوں کے بعد ہوا تھا۔ ان حملوں میں عراق میں مقیم ایرانی پراکسی گروپوں کے علاوہ سپاہ ...

                                               

عرب ایران تعلقات

عرب لیگ ایران تعلقات زیادہ تر شیعہ فارسی ملک ایران اور زیادہ تر سنی اور عرب تنظیم عرب لیگ کے مابین سیاسی ، معاشی اور ثقافتی تعلقات کو کہتے ہیں۔ مشرق وسطی کے اندر ، تاریخی تنازعات نے ایران کے بارے میں ہمسایہ عرب ممالک کے تاثرات کو ہمیشہ رنگ دیا ہے ...

                                               

عرب سرد جنگ

عرب سرد جنگ عرب دنیا میں سیاسی دشمنی کا دور تھا جو وسیع تر سرد جنگ کے ایک حصے کے طور پر تقریبا 1952 کے مصری انقلاب ، جو صدر جمال عبد الناصر کو اس ملک میں اقتدار میں لایا تھا اور 1979 کا ایرانی انقلاب جس کی وجہ سے عرب -ایرانی کشیدگی عالمگیر تنازعا ...

                                               

عربی ویکیپیڈیا

عربی ویکیپیڈیا کا عربی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز 9 جولائی سنہ 2003ء کو ہوا۔ نومبر 2017ء کے اعداد و شمار کے مطابق عربی ویکیپیڈیا پر 500.000 سے زیادہ مضامین، چار لاکھ مندرج صارفین اور 29.000 صارفین ہیں۔ عربی ویکیپیڈیا اپنے مضامین کی تعداد کے اعتبار سے وی ...

                                               

عز الدین علیہ

عز الدین علیہ ایک تونس میں پیدا ہونے والا فیشن کے لباسوں کا ڈیزائنر اور جوتوں کا ڈیزائنر تھا، جو بہ طور خاص 1980ء کے دہے کے آغاز سے کافی کامیاب تھا۔

                                               

عشرت آفرین

عشرت آفرین ایک اردو شاعرہ اور حقوق نسواں کی سرگرم کارکن اور اردو ادب میں سب سے زیادہ بااثر پانچ خواتین میں سے ایک ہیں۔ ان کی تخلیقات کا انگریزی، جاپانی، سنسکرت اور ہندی سمیت متعدد زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ معروف غزل گلوکار جگجیت سنگھ اور چترا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →