ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 76




                                               

رونالڈ روس

رونالڈ روس ایک برطانوئی معالج تھے۔ انھوں نے ملیریاء پر کام کے صلے میں 1902 میں طب کا نوبل انعام حاصل کیا اور نوبل انعام پانے والے پہلے برطانوئی ہونے کا اعزاز حاصل کیا،انکی تحقیق سے ثابت ہوا کہ ملیریاء کا سبب مچھر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس بیماری س ...

                                               

روڈس (شہر)

روڈس جزیرہ روڈس کا اہم شہر اور سابقہ بلدیہ ہے۔ روڈس شہر ایک مقبول بین الاقوامی سیاحتی مقام ہے۔ دیو پیکر مجسمہ روڈس کا شمار دنیا کے سات عجائب میں کیا جاتا ہے۔

                                               

رچرڈ سٹالمان

رچرڈ میتھیو سٹالمین ایک یہودی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور آزاد سافٹ ویئر کے لیے سرگرم ہے، اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ آزاد سافٹ ویئر کی تحریک کے ذریعہ رچرڈ سٹالمین کا مقصد یہ ہے کہ سوفٹویئرز اور کمپیوٹر پروگرامز اس انداز میں تقسیم ہوں ...

                                               

ریاست سوات

ریاست سوات مغلیہ سلطنت کا ایک صوبہ تھا اور ہہاں کے مقامی حکمرانوں کو اخوند کے نام سے جانا جاتا تھا۔ مغلیہ دور کے بعد 1947 تک یہ ایک نوابی ریاست تھی۔ قیام پاکستان کے وقت وہاں کے اخوند نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا۔ تصحیح: یہ بات درست نہ ...

                                               

زاد الفردوس

ماہنامہ زاد الفردوس گوجرانوالہ بچوں کا تعلیمی و تربیتی و اسلامی رسالہ ہے۔ زاد الفردوس کا پہلا شمارہ جنوری 2007ء کو شائع ہوا۔ رسالے کے مدیر پاکستان کے ادیب رانا فاروق طاہر کو مقرر کیا گیا۔ رانا فاروق طاہر نے تھوڑے سے عرصے میں ہی زاد الفردوس کو پاک ...

                                               

زبیر علی زئی

حافظ زبیر علی زئی دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ آپ وسیع النظر، وسیع المطالعہ اور کثیر الحافظہ تھے۔ حدیث، اصول حدیث، رجال اور اخبار و انساب کے امام تھے۔

                                               

زقوم

زقوم قرآن کے مطابق، جہنم میں ایک پیڑ کا نام۔ اس کا مقصد دوزخ میں بسنے والوں کے لیے غذا کے طور پر پیش کیا جانا ہے۔ یہ پیڑ جہنم کے تہ میں شعلوں کے درمیان ہوگا۔ اس میں اختلاف ہے کہ شجرۃ الزقوم دنیا کے درختوں سے ہے یا نہیں اور اہل عرب اس کو پہچانتے ت ...

                                               

زندہ پیر کوہاٹ

زندہ پیر 1912ء میں پیر غلام رسول شاہ کے ہاں جنگل خیل کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلسلہ قادریہ کے مقتدر اولیاء اﷲ میں سے ہیں۔ آپ کا سلسلہ طریقت حضرت آخوند صاحب سوات اڈے شریف سے ملتا ہے ان کا مزار مبارک اجمیر شریف انڈیا میں ہے ۔

                                               

زنگوٹ

زنگوٹ ضلع روندو گلگت بلتستان کی ایک خوبصورت اور سرسبز وادی ہے جو دو گاوں پر مشتمل ہے اور دریائے سندھ کے اس پار وادی تلو سے 9 کلومیڑ کے فاصلے پر واقع ہے۔ زنگوٹ میں شینا زبان بولی جاتی ہے۔ اس کا سرکاری نام تلوبروق ہے۔ زنگوٹ کے مشرق میں تلو، شمال می ...

                                               

زیبا بختیار

زيبا بختیار ایک معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیئریر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈراما انار کلی 1988ء سے کیا ۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کا آغاز 1991ء میں فلم حنا سے کیا ۔ ان کی عدنان خان سے شادی اور علیحدگی ...

                                               

سائرہ وسیم

سائرہ وسیم لاہور ، پاکستان کی ایک ہم عصر فنکار ہیں۔ اس وقت وہ امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔ سائرہ مصوری کے چھوٹے انداز کا استعمال کرتی ہے، جو جنوبی ایشیاء میں بنیادی طور پر سیاسی اور ثقافتی فن بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔

                                               

ساجد حسن

ساجد حسن ایک پاکستانی اداکار ہیں۔ حسن کا پہلا بڑا ڈراما سیریز خلیج تھا۔ وہ حسینہ معین کے دھوپ کنارے کے ڈرامے میں شامل ہونے سے زیادہ پہچان گئے جس میں انہوں نے مزاحیہ کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے بہت سارے ڈرامے لکھے ہیں جن میں کچھوا اور خرگوش اور گم ...

                                               

سانحہ 11 ستمبر 2001ء

11 ستمبر 2001ء دنیا کی تاریخ کا وہ افسوس ناک سنگ میل تھا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ۔ امریکا میں چار فضائی مسافر بردار طیارے اغوا ہو کر خودکش انداز میں امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامت ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرا دیے گئے۔ جس کے نتیجے میں ہزاروں ...

                                               

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن یا لاہور تصادم، یا سانحہ لاہور،،فسادات جو پنجاب پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے درمیان میں 17 جون 2014ء کو ہوئے، جس کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے دو عورتوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 90 سے زئدافراد ...

                                               

سبعیہ

سبیعہ یا ہفت امامی اسمعیلی شیعہ کی ایک شاخ ہے۔ یہ "ہفت امامی یا سبیعہ" کے نام سے مشہور ہیں کیونکہ ان کا عقیدہ ہے کہ اسماعیل ابن جعفر ساتویں اور آخری امام ہیں ۔ ان کا عقیدہ ہے کہ محمد ابن اسماعیل، لوٹ آئیں گے اور بطور امام مہدی عدل قائم کریں گے۔ ا ...

                                               

سرائے گھاٹ

سرائے گھاٹ بھارتی شہر گوہاٹی کا ایک پڑوس ہے جو دریائے برہم پتر کے شمالی کنارے پر واقع ہے۔سرائے ایک چھوٹا سا گاؤں تھا جہاں آمن گاؤں کا پرانا ترک کردہ این ایف ریلوے اسٹیشن واقع تھا۔ سرائے گھاٹ کی مشہور جنگ 1671 میں دریا پر اس جگہ کے قریب لڑی گئی تھ ...

                                               

سربی کروشیائی

Ethnologue – 15th edition of the Ethnologue released 2005 shows changes in this area Previous Ethnologue entry for Serbo-Croatianآرکائیو شدہ بذریعہ archive.ethnologue.com Ethnologue 15th Edition report on western South Slavic languagesآرکائیو شدہ ...

                                               

سرحد واہنی

سرحد واہنی یا سرحد کور یا ایف سی پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سے ایک نیم فوجی دستہ ہے۔ یہ فورس پاکستان کے مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے بنا تھا۔ ہیڈکوارٹر ایک پشاور میں اور دوسرا کوئٹہ میں ہے۔

                                               

سرخ دہشت

ریڈ ٹیرر سیاسی جبر اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت گری کا دور تھا جو سن 1918 میں روس کی خانہ جنگی کے آغاز کے بعد بالشویکوں نے انجام دیا تھا۔ عام طور پر اس اصطلاح کا اطلاق خانہ جنگی کے دوران بالشویک سیاسی جبر پر ہوتا ہے ، جیسا کہ وائٹ آرمی نے اپنے سی ...

                                               

سردار عبدالرب نشتر

سردار عبد الرب نشتر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔ وہ 13 جون 1899ء کو پشاور میں پیدا ہوئے اور 14 فروری 1958ء کو کراچی میں فوت ہوئے۔ آپ کاکڑ افغان خاندان کے سربراہ مولوی عبدالحنان خان کے گھر پیدا ہوئے۔

                                               

سردار کپور سنگھ

سردار کپور سنگھ ، آئی سی ایس 2 مارچ 1909 - 13 اگست 1986 ایک ممتاز سکھ فلاسفر ، مذہبی ماہر ، سیاستدان ، پارلیمنٹیرین ، اور بیسویں صدی کے ایک نامور مصنف تھے۔ ممتاز ماہر لسانیات کی حیثیت سے انھیں انگریزی ، گرمکھی ، فارسی ، عربی اور سنسکرت پر عبور حا ...

                                               

سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا

سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے انطاکیہ ، اورینٹل راسخ الاعتقاد کا ایک کلیسیا ہے۔ اسے یعقوبی فرقہ یا یعقوبی کلیسیا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ فرقہ چھٹی صدی عیسوی میں نمودار ہوا جس کے اثرات اب تک شام اور عراق میں باقی ہیں، ان کا قائد یعقوب برادعی تھا، ...

                                               

سریبرینیتسا قتل عام

سریبرینیتسا قتل عام جسے سریبرینیتسا نسل کشی کہا جاتا ہے ، جولائی 1995ء میں سرب افواج نے ایک ہی دن میں 8.000 سے زیادہ مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا، جن میں بڑی تعداد مردوں اور لڑکوں کی شامل تھی۔ سریبرینیتسا بوسنیا و ہرزیگووینا کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر ...

                                               

سقوط بغداد (1917)

سقوط بغداد میسوپوٹیمیا مہم کے دوران پیش آیا ،جو پہلی جنگ عظیم میں برطانوی ہندوستانی فوج اور عثمانی ترک سلطنت کی افواج کے مابین لڑی گئی۔

                                               

سقوط حیدرآباد

آپریشن پولو، جو ایک" کوڈ" نام دیا گیا تھا حیدرآباد اسٹیٹ پر "پولس ایکشن" کا۔ ستمبر 1948 میں بھارتی افواج کا ایک ملیٹری ایکشن تھا جس کا مقصد اصف جاہی سلطنت کو ختم کرکے حیدرآباد اسٹیٹ کو" انڈین یونین" میں شامل کیا جائے۔

                                               

سلاو

سلاو ، ، ایک نسلی گروہ ہے جس کے لوگ سلاوی زبانیں بولتے ہیں اور بعض ثقافتی اور تاریخی پس منظر کے اعتبار سے ان میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے- ان میں دو بڑے گروہ ہیں؛ ایک مغربی سلاو اور دوسرے مشرقی سلاو - مشرقی سلاو ابتدائی 6 صدی سے وسطی و مشرقی یورپ ...

                                               

سلسلہ رحمانیہ

رحمانیہ ایک صوفی اخوان المسلمون ہے ، جس کی بنیاد الجزائر میں سیدی محمد بوقبرین نے 1774 میں رکھی تھی۔ رحمانیہ اصل میں سلسلہ خلوتیہ کے طور پر جانا جاتا ہےکو انیسویں صدی تک ایک مضبوط پیروکاروں کا حلقہ ملا اور انہوں نے کامیابی کے ساتھ اس سلسلے کو مضب ...

                                               

سلسلہ قادریہ

قادری لفظ، شيخ عبدالقادر جيلانی کے اسم گرامی عبدالقادر سے لیا گیا ہے۔ تمام سلاسل میں قادری سلسلہ سب سے افضل مانا جاتا ہے کیونکہ یہ شیخ جیلانی سے منسوب ہے۔

                                               

سلطنت ابھیر

سلطنت ابھیر کا ذکر ہندو مت کی مشہور اساطیری کتاب مہابھارت میں ہے۔ یہ سرسوتی ندی کی دو سلطنتوں میں سے ایک ہے۔ ان دونوں سلطنتوں پر ابھیرا خاندان کا تسلط تھا۔ انہیں کئی جگہ سدھیرا بھی لکھا گیا ہے۔ ابھیرا سلطنت میں سور سلطنت کا حصہ بھی شامل تھا اور د ...

                                               

سلطنت عثمانیہ کی فوج

سلطنت عثمانیہ کی فوج کی تاریخ کو پانچ اہم ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ فاؤنڈیشن کا دور 1300 اور 1453 کے درمیان سالوں کا احاطہ کرتا ہے ، کلاسیکی دور 1451 اور 1606 کے مابین سالوں کا احاطہ کرتا ہے۔ 1606 اور 1826 اصلاحات کی مدت کے درمیان سالوں کا ا ...

                                               

سلمان تاثیر

سلمان تاثیر ایک پاکستانی کاروباری شخصیت اورسیاستدان تھے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے رہا اور جنہوں نے صوبہ پنجاب کے چھبیسویں گورنر کے فرائض انجام دیے-

                                               

سلوواک زبان

سلوواک زبان یا سلوواکی زبان یا slovenčina) ہند۔یورپی خاندان کے گروہ مغربی سلاوی زبانیں سے تعلق رکھنے والی زبان ہے۔

                                               

سلیمہ اکرام

سلیمہ اکرام قاہرہ میں واقع امریکی یونیورسٹی میں مصری سائنس کی ایک پاکستانی پروفیسر ہیں ، جو مصری آثار قدیمہ کے متعدد منصوبوں میں شریک ہیں ، مصری آثار قدیمہ پر متعدد کتابوںکی مصنفہ ہیں ، مختلف رسالوں میں حصہ دار ہیں اور ٹیلیویژن کے متعلقہ پروگرامو ...

                                               

سمیہ جبرتی

سمیہ انور جبرتی) سعودی عرب کے قومی اخبار ، سعودی گزٹ کی چیف خاتون ایڈیٹر ہیں ۔ سمیہ نے خواتین کے مسائل سے لے کر مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے عہدے سے دستبرداری تک کے موضوعات کے بارے میں خبر دی ہے۔ وہ تحریر اسکوائر میں انقلاب کے درمیان اس مقام پر ...

                                               

سنبل اقبال

سنبل اقبال ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ انہوں نے بہت سے پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں "میرے خواب ریزہ ریزہ" ، "کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2" ، "راجو راکٹ" ،"رخسار ، "ایک پل" ، "تم سے مل کے" اور "ایک تھی رانیہ" شامل ہیں۔ سنبل ...

                                               

سنتوش یادو

سنتوش یادو ایک بھارتی کوہ پیما خاتون ہیں۔ وہ دنیا کی پہلی خاتون ہیں جو ماؤنٹ ایورسٹ پر دو دفعہ چڑھ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا کی پہلی خاتون ہے جو کانگ شونگ فیس سے چڑھ کر ماؤنٹ ایورسٹ پر فتح پائی۔ سنتوش نے پہلی بار مئی 1992ء میں پہلی اس بلندترین پہ ...

                                               

سنی فضائل اعمال (کتاب)

‘‘‘سنی فضائل اعمال‘‘‘ نامی کتاب کو علامہ عالم فقری نے قرآن و حدیث کی روشنی میں اعمال صالحہ پر رسالہ کے طور پر مرتب کیا۔ اکثر لوگ اس کتاب کا موازنہ فضائل اعمال سے کرتے ہیں جسے مولانا زکریا کاندھلوی نے مرتب کیا تھا، حالانکہ یہ کتاب فضائل سے زیادہ ع ...

                                               

سو مسلمان (کتاب)

سو مسلمان ایک کتاب ہے جو ایک بنگلہ نژاد، برطانوی مسلمان محمد مجمل خان کی تصنیف ہے۔ اس کا موضوع تاریخ اسلام کی سو کامیاب، با اثر رہنما شخصیات کی فہرست و درجہ بندی ہے۔ اس کتاب کا پورا انگریزی نام The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements ...

                                               

سوات ماورائے عدالت قتل منظرہ، 2010ء

2010 کے آخر میں ایک وڈیو یوٹیوب کے ذریعے منظر عام پر آئی جس میں چھ نہتے افراد کو فوجیوں کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مقتولین نے شلوار قمیض پہن رکھی ہے جو پاکستان اور سوات میں ایک عام لباس ہے اور قاتلوں کی فوجی وردیاں بالکل پاک فوج جیسی ...

                                               

سوریہ میں خواتین

سوریہ میں خواتین ملک کی 49.4 % آبادی کا حصہ ہیں۔ وہ نہ صرف روز آنہ کی زندگی میں شریک و فعال ہیں، بلکہ وہ سماجی اور سیاسی میدانوں میں بھی سرگرم عمل ہیں۔ سوریہ کی خانہ جنگی سوریائی خواتین پر کئی نئی حد بندیاں عائد کر چکی ہے، جس کی وجہ سے وہ حد سے ز ...

                                               

سوشانت سنگھ راجپوت

سوشانت سنگھ راجپوت ایک بھارتی فلمی اداکار، ڈانسر، ٹیلی ویژن کی شخصیت، ایک کاروباری اور مخیر شخصیت تھے۔ سوشانت نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن سیریلز سے کیا۔ ان کا پہلا شو اسٹار پلس کا رومانٹک ڈراما کس دیش میں ہے میرا دل تھا ، اس کے بعد زی ٹی وی ...

                                               

سومرہ حکمرانوں کی فہرست

سومرہ سندھ کا مقامی قبیلہ ہے۔ اسے کسی نے عرب، یہودی بتایا ہے۔ لیکن ڈاکڑ بنی بلوچ کا کہنا درست ہے۔ وہ اسے نو مسلم راجپوت بتاتے ہیں ۔ جمز ٹاڈ کا کہنا یہی ہے کہ یہ راجپوت ہیں اور پرمار کی شاخ ہیں اور راجپوتوں چھتیس راج کلی میں ان کا ذکر ملتا ہے۔

                                               

سٹی بینک بھارت

سٹی بینک بھارت میں ایک غیر ملکی بینک ہے جس کی ملک بھر میں مکمل سروس موجود ہے۔ اس کا صدر دفتر بھارت کے شہرممبئی، مہاراشٹر کے باندرا کرلا کمپلیکس میں ہے ۔ یہ بینک سٹی گروپ کا ایک ذیلی ادارہ ہے ، سٹی گروپ ایک ملٹی نیشنل فنانشل سروسز کارپوریشن ہے جس ...

                                               

سپیڈ ٹیسٹ ڈاٹ نیٹ

اسپیڈٹیسٹ ڈاٹ نیٹ ، جسے اسپیڈیسٹ بذریعہ اوکلا بھی کہا جاتا ہے، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں قائم ایک ویب خدمت ہے جو انٹرنیٹ تک رسائی پرفارمنس میٹرکس ، جیسے کنیکشن ڈیٹا کی شرح اور لیٹنیسی کا مفت تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ اس کی بنیاد اوکلا نے 2006 میں رکھ ...

                                               

سچر کمیٹی

راجندر سچر کمیٹی 2005ء میں سابقہ انڈین وزیرِ اعظم منموہن سنگھ نے قائم کی تاکہ مسلم کمیونٹی کی تازہ ترین سماجی، معاشی اور تعلیمی حالت کا جائزہ لے کر اس پر رپورٹ پیش کر سکے۔ کمیٹی کی سربراہی دلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر کو دی گئی اور ا ...

                                               

سچن تندولکر

سچن رمیش تندولکر کرکٹ کی تاریخ میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ بھارت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا ہونے والے وہ سب سے پہلے کھلاڑی اور سب سے کم عمر کے شخص ہیں۔ راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ اور سنہ 2008 میں پدم وب ...

                                               

سکندر اعظم کی جنگیں

سکندر اعظم کی جنگیں مقدونیا کے شاہ الیگزینڈر III نے لڑی تھیں، پہلے دارا سوم کے تحت ہخامنشی فارسی سلطنت کے خلاف، اور پھر مقامی سرداروں اور جنگجوؤں کے خلاف جہاں تک کہ مشرق میں پنجاب، ہندوستان آیا تھا۔ اپنی موت کے وقت تک، اس نے قدیم یونانیوں کو معلو ...

                                               

سگرادا فیمیلیا

سگرادا فیمیلیا ایک رومن کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجاگھر بارسلونا اسپین میں موجود ہے۔ اسے انتونی گودی کے ذریعے سے میں بنانا شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ یہ ابھی پوری طرح سے تعمیرشدہ نہیں ہے لیکن یونیسکو نے اسے عالمی وراثت کا مقام قرار دیا ہے۔ نومبر 20 ...

                                               

سہیل عباس

سہیل عباس 9 جون 1977ء کراچی، پاکستان میں پیدا ہونے والے پاکستان کے موجودہ کپتان اور ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی ہیں۔ سہیل عباس کا شماردنیا کے سب سے بہترین پینلٹی کارنر میں کیا جاتا ہے۔ سہیل عباس انفرادی طور پر دنیا کے سب سے زیادہ گول بنانے والے کھلاڑ ...

                                               

سی++

سی++ عمومی مقاصد کی حامل پروگرامنگ زبان ہے جو سی پروگرامنگ زبان کی توسیع سے وجود میں آئی ہے۔ یہ پروگرامنگ زبان آبجیکٹ اوریئنٹڈ، امپیریٹو اور جینیرک خصوصیات کی حامل ہے۔ بیان سٹروسٹروپ نے 1979ء میں اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیباریٹریز میں سی پروگرامنگ زبان ...