ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 74




                                               

تراجم قرآن کی فہرست

قرآن کے تراجم دنیا بھر کی اہم زبانوں میں ہو چکے ہیں اور کیے جا رہے ہیں۔ بڑی زبانوں میں تراجم قرآن ایک سے زائد لوگوں نے مختلف ادوار میں کیے ہیں۔ قرآن کے یورپی اور دیگر کئی زبانوں میں غیر مسلمان افراد نے بھی ترجمہ کیا ہے۔ اسی طرح کچھ تراجم بنا عربی ...

                                               

ترکی بن عبداللہ آل سعود

ترکی بن عبد اللہ بن محمد آل سعود نجد میں دوسری سعودی ریاست امارت نجد کا بانی تھا۔ اس کا دور حکومت 1823ء سے 1834ء تک رہا۔

                                               

ترکی قوم

ترکی قوم ترک نسل سے تعلق رکھتے ہیں جو شمالی، مشرقی، وسطی اور مغربی ایشیا اس کے علاوہ شمال مغربی چین اور مشرقی یورپ کے کچھ حصوں آباد ہیں۔ وہ ترک زبانوں سے تعلق رکھنے والی زبانیں بولتے ہیں۔

                                               

ترکی کا شمال مشرقی شام پر حملہ،2019

شمال مشرقی شام، کوڈ نام آپریشن امن بہار ترک مسلح افواج کے ذریعہ ، شمالی شام میں شامی ڈیموکریٹک فورسز اور شامی عرب فوج کے خلاف ترک فوج اور شامی قومی فوج کے ذریعہ سرحد پار سے جاری فوجی آپریشن تھا ۔ 6 اکتوبر 2019 کو ، ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی فوجیوں ...

                                               

ترگت الپ

ترگت الپ ماقبل سلطنت عثمانیہ کے غازی تھے۔ وہ ارطغرل کے سچے دوست، ساتھی اور ہمدرد تھے۔ ارطغرل کی وفات کے بعد ترگت الپ سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے بھی وفادار رہے اور حکومت میں ان کے معاون تھے۔ انہوں نے 125 برس کی لمبی عمر پائی اور آخر وقت تک ...

                                               

تسنیم زہرا حسین

تسنیم زہرہ حسین ایک پاکستانی نظریاتی طبیعیات اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں طبیعیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ وہ طبیعیات میں ڈاکٹریٹ حاصل کرنے والی چند پاکستانی خواتین میں سے ایک ہیں ، اور سٹرنگ تھیورسٹ کی پہلی پاکستانی خاتون ہیں ۔ ایک نا ...

                                               

تعزیرات ہند

تعزیرات ہند سے بھارت کا اہم ضابطہ فوجداری مراد ہے۔ یہ فوجداری قوانین کا ایک جامع مجموعہ ہے جس کا مقصد قانون فوجداری کے تمام اہم مسائل کا احاطہ کرنا ہے۔ اس قانون کا مسودہ 1860ء میں تیار کیا گیا تھا جس کے پیچھے برطانوی بھارت کے پہلے قانونی کمیشن کی ...

                                               

تفسیر تاتار خانی

خان اعضم تاتار خان کی مرتبہ تفسیر جس میں تمام دستیاب تفسیروں کے دلائل و تعبیرات چن کر مختلف آیات کے ماتحت جمع کر دیے تھے تاکہ ایک ہی تفسیر تمام تفاسیر کی جامع بن جائے۔

                                               

تقویۃ الایمان (کتاب)

تقویۃ الایمان شاہ اسماعیل دہلوی کی مشہور و معروف اور متنازع ترین اردو کتابوں میں سے ایک ہے۔ اپنی اشاعت سے لے کر آج تک اس کے اثرات برابر جاری ہیں۔ اشاعت کے ساتھ ہی علما نے اس پر سخت نکتہ چینی کی اور اس کے پرتشدد جملوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ بعد م ...

                                               

تلاش ہند

دی ڈسکوری آف انڈیا نامی کتاب بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو نے برطانوی حکومت کے دور میں قلعہ احمد آباد مہاراشٹر میں قید و بند کی حالت میں 1942ء سے 1946ء کے درمیان میں تحریر کی۔ دی ڈسکوری آف انڈیا ایک اہم اعزاز ہے جو ہندوستان کے متنوع ...

                                               

تمل ناڈو کی تاریخ

چیرا ، چولا ، پانڈیا اور پلووا۔ یہ چار تمل سلطنتیں پورانک قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ اس نے مستقل طور پر اس خطے پر ایک منفرد ثقافت اور زبان کے ساتھ حکمرانی کی ، جس نے دنیا کے قدیم ادب کی ترقی میں حصہ لیا۔ ان کی سلطنت رومی کے ساتھ بحری تجارت کا وسیع ت ...

                                               

تومریس (فلم)

تومریس یا دی لیجنڈ آف تومریس قازقستان کی فلم ہے جو 2019ء میں ریلیز ہوئی۔یہ فلم خاص طور پر قزاقستان کی وزارتِ ثقافت نے تیار کی ہے اور فلم کی پروڈکشن شاندار ہے۔

                                               

تھیوڈر سویڈبرگ

تھیوڈر سویڈبرگ ایک سویڈش کیمسٹری کا ماہر تھا۔ انھوں نے کولیژن پر کام کیا تھا جس نے ایلبرٹ آئینسٹائن اور میرین سمولچوسکی کی جانب سے پیش کی گئی تھیوری براؤنی ٹور کو سہارا دیا۔ انھیں 1926 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیاگیا۔

                                               

تیتو میر

اصل نام میر نثار جبکہ عرف تیتو میر تھا۔ تیتو میر سنہ 1786ء میں چوبیس پرگنہ کے ضلع میں پیدا ہوئے۔ وہ سید احمد شہید کی تحریک، تحریک مجاہدین سے بہت متاثر تھے۔ تیتو میر نے 1819ء میں حج کیا۔ حج سے واپسی پر تیتو میر نے بھی اسی اسلامی روح کے زیر اثر مسل ...

                                               

ثالثی شادی

ثالثی شادی ایسی شادی کو کہتے ہیں جس میں ایک یا دونوں افراد کی تقریب ایسے وقت انجام پاتی ہے جب وہ بہ نفس نفیس موجود نہ ہوں۔ غیر حاضر شخص کی نمائندگی کسی دوسرے موجود شخص کی جانب سے انجام پاتی ہے۔ ثالثی شادی عمومًا ایسے وقت انجام پاتی ہے جب ایک شادی ...

                                               

ثناء اللہ امرتسری

ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار اہل حدیث ، شیرِ پنجاب اور مناظرِ اسلام آپ کے القابات ہیں۔ مولانا ثناء اللہ جمعیت علمائے ہند کی بانی شخصی ...

                                               

جارج دی ہیوسی

سانچہ:Eastern name order جارج دی ہیوسی 1 اگست 1885ء - 5 جولائی 1966ء ایک ہنگرین ریڈیائی کیمیاء دان تھا۔ جنھیں ریڈیائی ٹریسر کا ایجاد کرنے پر کام کیا نیز انھوں نے ہافنیم کی کھوج میں اہم رول ادا کیا۔ انھیں 1943ء میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔

                                               

جارج پاگٹ تھامسن

جارج پاگٹ تھامسن برطانیہ کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں ایلکیٹرون کے قلمی ساخت پر ہونے والے ڈیفریکشن کو دریافت کرنے پر 1937ء میں کلنٹن ڈیویسن کے ساتھ مشترکہ طور پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا جنھوں نے اسی ہی دوران یہی دریافت کی تھی۔ ٗٗٗٗ

                                               

جارجیا میں عرب حکمرانی

جارجیا میں عرب حکمرانی سے مراد جارجیا کی تاریخ کا وہ دور ہے جب یہ تمام ملک یا کچھ حصے مسلم عرب حکمرانوں کے زیر تسلط رہا ، ساتویں صدی کے وسط میں امارت تبلیسی 1122 میں شاہ ڈیوڈ چہارم کے ہاتھوں آخری شکست تک ۔ اس مدت کو جارجی زبان میں ارابودا کہا جات ...

                                               

فتو جالو

فتو طوفہ جالو ، 19 اپریل 1996 کو سوما میں پیدا ہوئیں)ایک گامبیائی خوبصورتی ملکہ ہے۔ وہ سن 2014 میں گیمبیا کے صدر یحیی جممہ کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کی وجہ سے مشہور ہوگئیں۔

                                               

جامع ابن فارس

ابو فارس مسجد الجزائر کی ایک مسجد اور سابق عبادت خانہ ہے. پہلے اسے الجزائر کی عظیم عبادت گاہ کہا جاتا تھا۔ اسے جامع الیہود کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ 1962 تک یہ ایک یہودی عبادت گاہ تھی جو بعد میں ابوفارس مسجد میں تبدیل ہوگئی۔

                                               

جامعہ الازہر

فاطمی حکومت کے چوتھے خلیفہ’’ المعز لدین اللہ‘‘ شمال افریقہ سے بحر اٹلانٹک تک کی ریاست کو فاطمی حکومت کے تحت لانے کے بعد مصر کی طرف متوجہ ہوئے، چنانچہ انہوں نے مصر کو اپنی حکومت کے تحت لانے کے لیے ’’جوہر صقلی‘‘ کو ایک ہزار فوج کا رئیس بناکر اس کی ...

                                               

جامعہ عثمانیہ کا قیام

# رجوع_مکرر ہدف صفحہ کا نام جامعہ عثمانیہ لاہورپاکستان کا مشہور و معروف جامعہ ہے جامعہ کی جامع مسجداے بلاک ماڈل ٹاؤن کاقیام1937کووجودمیں آیا جس کی بنیادولی کامل شیخ التفسیرامام احمدعلی لاہوری رح اوربانی جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث مفتی محمد حسنرحنے ر ...

                                               

جامن

جامن استوائی خطے کا ایک سدا بہار درخت ہے جس کا اصل وطن پاکستان، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا ہے۔ یہ کافی تیزی سے بڑھنے والا درخت ہے جو مناسب حالات میں 30 میٹر کی اونچائی تک پہنچ سکتا ہے۔ درخت اکثر 100 سال سے زیادہ کی عمر پاتا ہے۔ اس کے پ ...

                                               

جان بویڈ اور

جان بویڈ اور, جو کہ1935ء سے 1949ء تک سر جون بوائڈ اور کے نام سے جانے جاتے تھے۔ سکاچ ٹیچر، معالج، ،حیاتیاتدان اور سیاست دان تھے جنھوں نے نوبل امن انعام حاصل کیا۔ انھیں یہ انعام غزائیات میں ان کی سائنسی تحقیق پر دیا گیا۔ وہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادار ...

                                               

جاوید اقبال (سلسلہ وار قاتل)

جاوید اقبال مغل ایک پاکستانی سلسلہ وار قاتل تھا، وہ 100 بچوں کے قتل اور انھیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم تھا۔

                                               

جاپانی ویکیپیڈیا

جاپانی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا جاپانی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز 11 مئی سنہ 2001ء کو ہوا۔ جاپانی ویکیپیڈیا نے اپریل 2006ء میں 200.000 مضامین کا سنگ میل عبور کیا اور دو سال بعد یعنی جون 2008ء میں جاپانی ویکیپیڈیا پر 500.000 مضامین موجود ...

                                               

جبران خلیل جبران

خلیل جبران جو لبنانی نژاد امریکی فنکار، شاعر اور مصنف تھے۔ خلیل جبران جدید لبنان کے شہر بشاری میں پیدا ہوئے جو ان کے زمانے میں سلطنت عثمانیہ میں شامل تھا۔ وہ نوجوانی میں اپنے خاندان کے ہمراہ امریکا ہجرت کر گئے اور وہاں فنون لطیفہ کی تعلیم کے بعد ...

                                               

جبل الشيخ

جبل الشيخ یا کوہ حرمون لغوی معنی "سردار کا پہاڑ" سلسلہ کوہ مشرقی لبنان میں واقع کئی پہاڑوں کا ایک مجموعہ ہے۔ یہ شام اور لبنان کے درمیان سرحد کا کام کرتا ہے۔.

                                               

جدن بائی

جدن بائی کا اصل نام جدن بائی حسین تھا۔ ان کی ولادت 1892ء میں ہوئی اور وفات 8 اپریل 1949ء میں ہوئی۔ وہ جدن بائی کے نام سے مشہور تھی۔ وہ بھارتی نزاد گلوکارہ، موسیقار، کمپوزر، درباری، رقاصہ، فلم ساز اور بھارتی سنیما کی ایک مایہ ناز رکن تھی۔ سرسوتی د ...

                                               

جريان

جريان ایک ضدی اور ہٹیلا مرض ہے۔اس کو سوزاک بھی کہا جاتا ہے اس مرض میں پیشاب کی نالی میں جلن واقع ہوتی ہے اور پیشاب نہایت مشکل سے آتا ہے۔ پیشاب کی نلی سے مواد کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ مرض مباشرت سے ایک دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔ السیلان الزُھری،النکال،ح ...

                                               

جزائر کی فہرست بلحاظ رقبہ

جزائر کی فہرست بلحاظ رقبہ ہے۔ اس میں وہ جزائر شامل ہیں جو 2،500 مربع کلومیٹر سے بڑے ہیں، جبکہ اس میں 1،000 مربع کلومیٹر کے رقبے کے بھی کچھ جزائر شامل کیے گئے ہیں۔

                                               

جسمانی اثبات

جسمانی اثبات ایک سماجی تحریک ہے جو اس یقین کے ساتھ قائم ہے کہ سبھی انسانوں کے من میں مثبت جسمانی تصویر قائم رہنا چاہیے۔ یہ تحریک ان سماجی طور طریقوں کو للکارتی ہے جو کسی ایک سوچ اور تنگ زاویۂ فکر پر زور دیتے ہیں۔ یہ تحریک اس بات پر زور دیتی ہے کہ ...

                                               

جعفر صادق

جعفر الصادق یا جعفر ابن محمد الباقر اہل بیت اطہار کے بزرگ اور شیعہ اثنا عشریہ کے چھٹے امام ہیں۔فقہ جعفریہکی نسبت اِنہی کی طرف منسوب ہے۔ ان کا نام جعفر ، کنیت ابو عبد اللہ اور لقب صادق تھا۔ آپ امام محمد باقر کے بیٹے امام زین العابدین کے پوتے اور ش ...

                                               

جعفری بلوچ

جعفری بلوچ ایک بلوچ قبیلہ ہے۔ اس قبیلے کی آبادی جیکب آباد، کندھ کوٹ، شکارپور اور سکھر اضلاع مین کثیر تعداد مین ہے ۔ اس قبیلے کا موجودہ سربراہ عزیزاللہ خان جعفری ہے۔

                                               

جمالا

سوزانا جمالادینووا جو اپنے اسٹیج نام جمالا سے بہتر جانی جاتی ہے ایک یوکرینی گلوکارہ، اداکارہ اور نغمہ نگار ہے۔ اس نے یوکرین کی نمائندگی کرتے ہوئے 2016ء کے یوروویژن نغموں کے مقابلے میں شامل ہوئی اور اپنے نغمے 1944 کے ساتھ فاتح رہی ہے۔

                                               

جناح کے چودہ نکات

ہندو مسلم مسئلے کے حل کے لیے محمد علی جناح نے جنہیں موجودہ پاکستان میں قائد اعظم کے لقب سے جانا جاتا ہے، 28 مارچ 1929ء کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں نہرو رپورٹ کے جواب چودہ نکات میں پیش کیے جو تحریک پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں

                                               

جناح ہسپتال، کراچی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے موسوم یہ اسپتال کراچی کے مشہور ریلوے اسٹیشن کینٹ اسٹیشن کے نزدیک واقع ہے۔ اس ہسپتال کا مکمل نام جناح پوسٹ گریجوٹ میڈیکل سینٹر ہے جس کو عرف عام میں جناح اسپتال کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کا سر ...

                                               

جنسی انقلاب

جنسی انقلاب ، جسے جنسی آزادی کا دور بھی قرار دیا جاتا ہے، ایک سماجی تحریک تھی جو جنسیت اور بین شخصی تعلقات سے متعلق برتاؤ کے ضوابط کو ریاستہائے متحدہ امریکا میں چیلنج کیا، جس کے بعد یہ وسیع پیمانے پر دنیا بھر 1960ء سے 1980ء کے بیچ پھیل گیا۔ جنسی ...

                                               

جنسی جادو

جنسی جادو کسی بھی قسم کے جنسی عمل کو کہا جاتا ہے جو جادو، رسم و رواج یا دیگر مذہبی مقاصد کے لیے ہو۔ جنسی جادو کے طور طریقوں میں سے ایک خیزش یا خواتین کی لذت اندوزی کا کسی مطلوبہ مقصد کے لیے استعمال ہے۔ جنسی جادو گر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ جنسی ...

                                               

جنگ آزادی بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی، جسے بنگالی میں مکتی جدھو اور پاکستان میں سقوط مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کہا جاتا ہے، پاکستان کے دو بازوؤں، مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی ...

                                               

جنگ صفین

جنگ صفین 37ھ جولائی 657ء میں خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب اور شام کے گورنر معاویہ بن ابی سفیان کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دریائے فرات کے کنارے اس علاقے میں ہوئی جو اب ملک شام میں شامل ہے اور الرقہ کہلاتا ہے۔ اس جنگ میں شامی افوج کے 45000 اور خلیفہ کی ...

                                               

جنگ یوم کپور

جنگ یوم کپور، جنگ رمضان یا جنگ اکتوبر جسے عرب اسرائیل جنگ 1973ء یا چوتھی عرب اسرائیل جنگ بھی کہا جاتا ہے 6 اکتوبر سے 26 اکتوبر 1973ء کے درمیان مصر و شام کے عرب اتحاد اور اسرائیل کے درمیان لڑی گئی۔ اس جنگ کا آغاز یہودیوں کے تہوار یوم کپور کے موقع ...

                                               

جون بن حوی

جون بن حوی سوڈان اور مصر کے علاقے کے رہنے والے ایک سابق مسیحی اور آزاد کردہ غلام تھے۔ جو 10 محرم 61ھ جنگ کربلا میں امام حسین کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ جون ابوذر غفاری کے سابقہ غلام تھے۔ علی ابن ابی طالب کی شہادت کے بعد جون حسین ابن علی مجتبیٰ ...

                                               

جونیتا گاندھی

جونیتا گاندھی ہندی اور تامل زبانوں میں بنیادی طور پر ایک ہندوستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں ۔ انہوں نے اپنے گانوں کی ویڈیوز یو ٹیوب پر پیش کرنی شروع کیں جو بہت مشہور ہوئیں۔ بالی ووڈ میں اس کی گلوکاری کی شروعات چنئی ایکسپریس کے ٹائٹل ٹریک 2013 کے ذریعے ...

                                               

جوگانتر

جوگانتر یا یوگانٹر ہندوستان کی آزادی کے لیے بنگال میں کام کرنے والے دو اہم خفیہ انقلابی رجحانات میں سے ایک تھا۔ یہ انجمن ، انوشیلان سمیتی کی طرح مضافاتی فٹنس کلب کی آڑ میں شروع کی۔ بہت سے جوگانتر ارکان کو گرفتار کیا گیا ، انہیں پھانسی پر لٹکایا گ ...

                                               

جکھرانی

جکھرانی قبیلہ بہت ہی زیادہ اہم قبیلا ہے اس قبیلے سے بہت سے قبیلے بنے ہیں ۔ ان سب قبیلوں میں سب سے اہم قبیلہ جکھرانی بہت ہی مقبلول قبیلہ ہے اور سرداری بھی اسی قبیلے کے فہر میں آیا ہے۔ جکھرانیوں کے مشہو ر شخص کا نام ترک علی جکھرانی تھا اس کے باپ کا ...

                                               

جین مت

جین مت جو جین شاسن اور جین دھرم کے ناموں سے بھی معروف ہے، ایک غیر توحیدی بھارتی مذہب ہے جو تمام ذی روح اور ذی حیات اجسام کے حق میں اہنسا کی تعلیم دیتا ہے، نیز جملہ مظاہر زندگی میں مساوات اور روحانی آزادی کا حامی ہے۔ جین مت کے پیروکاروں کا عقیدہ ہ ...

                                               

جینتی پرساد نوٹیال

ڈاکٹر جینتی پرساد نوٹیال ہندی کے پیشہ ور لیکھک ہیں۔ نوٹیال ہندی ادب اور زبان اور ساتھ مالیات اور زبان کی تکنیک کے ماہر خصوصی ہیں۔ بھارت سرکار کے مختلف عہدوں پر متعین رہے ہیں۔ سمپرتی کارپوریشن بینک، منگلور میں ایسیسٹینٹ چیف مینیجر کے عہدے پر وہ بر ...

                                               

جے ایف-17 تھنڈر

جے ایف-17 تھنڈر ایک کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ ہے، جو پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر بنایا ہے۔ جہاز کی پہلی تجرباتی پرواز 2003ء میں چین میں کی گئی جبکہ اس میں مزید بہتریاں لا کر 2006ء میں ایک مرتبہ پھر اسے آسمانوں کی وسعتوں میں چھوڑا گیا۔ 12 مارچ ...