ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 7



                                               

چاند گرہن

زمین کا وہ سایہ جو زمین کی گردش کے باعث کرہ زمین کے چاند اور سورج کے درمیان آ جانے سے چاند کی سطح پر پڑتا ہے اور چاند تاریک نظر آنے لگتا ہے۔ چاند گرہن کبھی جزوی ہوتا ہے اور کبھی پورا۔ یہ اس کی گردش پر منحصر ہے۔ زمین اور چاند تاریک کرے ہیں۔ اور یہ ...

                                               

کواکب

کواکب عربی لفظ کوکب کی جمع ہے جس کے معنی سیارہ کے ہیں۔ مگر علم نجوم میں کواکب سے مراد صرف نظام شمسی کے 5 قدیم معلوم سیارے اور 2 نیرین ہیں۔ عہد قدیم ہی سے نجوم میں درجہ ذیل ہفت سیارگان یا سبعہ کواکب کا مطالعہ کیا جاتا رہا ہے۔ زہرہ عطارد زحل مریخ ق ...

                                               

کوسمک ریز

کائناتی شعاعیں دراصل بہت تیز رفتار جوہری ذرات ہوتے ہیں جو کائنات کے دور دراز مقامات سے آتے ہیں۔ یہ برقناطیسی اشعاع پر مشتمل نہیں ہوتے۔ چونکہ یہ بار دار یعنی charged ہوتے ہیں اس لیے یہ زمین کے مقناطیسی میدان میں اپنا راستہ بدل لیتے ہیں اس وجہ سے ا ...

                                               

کونیاتی تقویم

کونیاتی تقویم ایک ایسا میزان ہے جس میں کائنات کی عمر کو ایک فرضی سال پر تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا عظیم دھماکا سے کی جاتی ہے جس سے کائنات کی تشکیل فرض کی جاتی ہے۔ یعنی عظیم دھماکا اس فرضی سال کی یکم جنوری کو ہوا۔ اس حساب سے اگر آج اکتیس دسمبر ...

                                               

کہکشاں

کہکشاں اصل میں ایک نہایت بڑا کائناتی جسم ہوتا ہے جو ثقلی بندھن میں مربوط مختلف اجسام، جیسے ستاروں، بین النجمی واسطہ اور تاریک مادے پر مشتمل ہوتا ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین نجوم نے کہکشاں کو کائنات کے جزیروں سے تشبیہ دی ہے۔ بالفاظ دیگر یہ ستاروں ک ...

                                               

گانیمید (چاند)

گانیمید مشتری کا چاند ہے اور جسامت کے حساب سے نظام شمسی کا سب سے بڑا چاند ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے یہ مشتری کا ساتواں چاند ہے۔ اسے گیلیلیو نے 11 جنوری 1610ء کو دریافت کیا تھا۔ یہ سات دن میں اپنے مدار پر ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ جسامت کے حساب سے یہ سیارہ ...

                                               

گریٹ کنیری ٹیلی سکوپ

گریٹ کنیری ٹیلی سکوپ دنیا کی سب سے بڑی آپٹکل دوربین ہے۔ 13 جولائی 2007ء میں اس کا افتتاح ہوا۔ اس دوربین کی لمبائی 2400 میٹر 7900 فٹ ہے اور یہ لا پالما کے جزیرے کنیری پر ایک چوٹی پر نصب ہے۔ اس کے آئینے کا قطر 10.4 میٹر 34.1 فٹ ہے۔ اسپین کی قیادت م ...

                                               

ہبل خلائی دوربین

ہبل خلائی دوربین زمین کے مدار میں گردش کرنے والی ایک خلائی رصد گاہ و دوربین ہے۔ اسے خلائی جہاز ڈسکوری کے ذریعے اپریل 1990ء میں مدار میں بھیجا گیا تھا۔ اس کا نام امریکی خلائی سائنس دان ایڈون ہبل کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اگرچہ ہبل کوئی پہلی خلائی دور ...

                                               

یورینس

یورینس سورج سے 19.6 فلکیاتی اکائی کے فاصلے پر ہے اور زمین سے 14 گنا بھاری ہے۔ یہ چاروں بیرونی سیاروں میں سے سب سے کم کمیت کا حامل ہے۔ یورینس کی ایک منفرد بات اس کے محور کا اس کے مدار سے انتہائی ترچھا زاویہ ہے۔ اس کا محور سورج کے گرد اس کے مدار سے ...

                                               

الحمرا

غرناطہ میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ مسلمانوں نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار مسجدیں اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں ‌غرناطہ کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال ک ...

                                               

بامیان کے بدھ

بامیان کے بدھا چھٹی صدی عیسوی کے دور کے یادگاری مجسمے تھے جو وادی بامیان میں ایک پتھریلی چٹان پر بنائے گئے تھے۔ وادی بامیان، افغانستان کے وسطی ہزارہ جات علاقہ میں صوبہ بامیان میں واقع ہے۔ یہ وادی کابل سے تقریباؐ 230 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال مغرب ...

                                               

تخت بائی

تخت بائی پشاور سے تقریباًً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بدھا تہذیب کی باقیات پر مشتمل مقام ہے جو اندازہً ایک صدی قبلِ مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ مردان سے تقریباًً 15 پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ سرحد میں واقع ہے۔ اس مقام کو 1980 میں یونیسکو نے عال ...

                                               

شالامار باغ

باغ ایک مستطیل شکل میں ہے اور اس کے اردگرد اینٹوں کی ایک اونچی دیوار ہے۔ شمال سے جنوب کی طرف لمبائی 658 میٹر اور مشرق سے مغرب کی طرف چوڑائی 258 میٹر ہے۔ باغ 3 حصوں میں بٹا ہوا ہے اور تینوں کی بلندی ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ ایک حصہ دوسرے سے 4.5 میٹر ...

                                               

عظیم حائل شعب

گریٹ بیرئیر ریف یا عظیم حائل شعب دنیا کا سب سے بڑا سنگی مرجانی چٹانوں کا نظام ہے جو 2900 انفرادی سنگستانوں اور 900 جزائر پر مشتمل ہے جو تقریباً 3 لاکھ 44 ہزار 400 مربع کلومیٹر کے علاقے میں 2600 کلومیٹر تک پھیلے ہوئے ہیں۔ سنگی مرجانی چٹانوں کا یہ ...

                                               

قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم

زمانۂ قدیم کے 7 عظیم تعمیراتی شاہکاروں کو 7 عجائبات عالم کہا جاتا ہے۔ عجائبات کی یہ فہرست 305 سے 204 قبل مسیح کے دوران ترتیب دی گئی۔ تاہم مذکورہ فہرست زمانے کی دست برد کی نظر ہو گئی۔ ان 7 عجائبات کا ذکر 140 قبل مسیح کی ایک نظم میں بھی ملتا ہے۔ ان ...

                                               

قرطاجنہ

قرطاج یا قرطاجنہ یا قرطاجہ میں موجودہ تونس شہر کے قریب فونیقیوں کا ایک شہر تھا جو 814 قبل مسیح میں آباد کیا گیا، آج صرف اس کے آثار باقی ہیں۔ یہ سلطنت قرطاج کے عہد میں قائم کیا گیا شہر تھا، جس کا تیسری صدی ق م میں یونانیوں سے ٹکراؤ ہوا تھا اور عہد ...

                                               

ممفس، مصر

ممفس مصر میں واقع ایک عالمی ثقافتی مقام ہے۔ اس مقام کو 1979ء میں یہ درجہ ملا۔ یہ شہر قدیم مصر کا ایک بڑا شہر تھا، اُس وقت مصر میں تین حکومتیں تھیں: شمالی، وسطی اور جنوبی۔ وسطی مصر کے فرعون مینس نے ایک بڑے لشکر کے ہمراہ جنوبی مصر کے حکمراں سائت پر ...

                                               

موہن جو دڑو

موہن جو دڑو وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ لاڑکانہ سے بیس کلومیٹر دور اور سکھر سے 80 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی، وادی سندھ کی تہذیب کے ایک اور اہم مرکز ہڑپہ صوبہ پنجاب سے 686 میل دور ہے۔ یہ شہر 2600 قبل مسیح موجود تھا اور ...

                                               

مینار جام

مینار جام یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل مقام ہے جو مغربی افغانستان کے صوبہ غور میں ضلع شاہراک میں دریائے ہری کے کنارے پر واقع ہے۔ مینار جام 65 میٹر اونچا مینار ہے جو پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے جو تقریباً 2400 میٹر تک بلند ہیں۔ یہ مینار 1190ء ...

                                               

ٹھٹہ

ٹھٹہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں کینجھر جھیل کے نزدیک واقع تقریباً 22،000 بائیس ہزار نفوس پر مشتمل ایک تاریخی مقام ہے۔ ٹھٹہ کے بیش تر تاریخی مقامات و نوادرات کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ادارے نے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔ یہ قصبہ کراچی کے مشرق می ...

                                               

پارتھینون

پارتھینون یونانی دیوی ایتھنا کا مندر ہے جسے موجودہ یونانی دار الحکومت ایتھنز کے مشہور زمانہ ایکروپولس میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم یونان کی عمارات میں سب سے زیادہ بہتر حالت میں ہے۔ اس میں موجود بت یونانی آرٹ کے عروج کی داستانیں بیان ک ...

                                               

کولوزیئم

کولوزیئم دنیا بھر میں روم کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔ یہ اکھاڑہ 80 بعد از مسیح میں رومن بادشاہ ٹائٹس نے تعمیر کرایا اور اس کے افتتاح کے بعد 100 دن تک رومی باشندوں نے ان خونی کھیلوں کا مظاہرہ کیا جس میں غلاموں کو لڑایا جاتا تھا جنہیں Gladiators کہا جا ...

                                               

کوہ کینیا

کوہ کینیا 5199 میٹر 17057 فٹ بلند ایک مردہ آتش فشاں پہاڑ ہے جو وسطی کینیا میں واقع ہے۔ خط استوا کے انتہائی قریب واقع کوہ کینیا کلیمنجارو کے بعد افریقا کا دوسرا سب سے بڑا پہاڑ ہے۔ یہ 25 سے 30 لاکھ سال قبل بڑے پیمانے پر آتش فشانی سرگرمیوں کے نتیجے ...

                                               

شندور پولو فیسٹیول

{{Infobox body of water |name = شندور پولو فیسٹیول شندور پولو فیسٹیول گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا مشترکہ میلہ ہے جو ہر سال 7 سے 9 جولائی تک منایا جاتا ہے۔ یہ میلہ دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں منایا جاتا ہے۔ اس میلے م ...

                                               

قصہ خوانی بازار

قصہ خوانی بازار پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور کا ایک مشہور تاریخی بازار ہے۔ قصہ خوانی بازار تاریخی لحاظ سے ادبی اور سیاسی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس بازار کا نام دراصل یہاں کے روایتی قہوہ خانوں، تکہ کباب، چپلی کباب اور خشک میوہ جات کی د ...

                                               

وادی نئیگ

وادی نئیگ انگریزی سندھ پاکستان میں کھیرتھر پہاڑی سلسلی میں ایک وادی ہے۔ وادی میں بارانی نالے نئیگ سے وادی نئیگ اورنئیگ شریف گائوں پر نام پڑا۔ وادی نئیگ بھت پہاڑ اور بڈو پہاڑ میں ہے۔ وادی نئیگ ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پ ...

                                               

پپراسر آبشار

پپراسر آبشار پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے تاریخی شہر واہی پاندھی کے قریب گورکھ ہل کے راستے کے مغرب میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں نلی یا نری نامی بارانی نالے یا نئے کے بہاء کے قریب تر ہے۔

                                               

جنسی صنعت

جنسی صنعت ، جسے جنسی کاروبار بھی کہا جاتا ہے، ان تمام کاروباروں پر مشتمل ہے جو راست یا بالواسطہ طور پر جنسی اعمال سے متعلق مصنوعات اور خدمات فراہم کرتے ہیں یا بالغوں کی تفریح سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس صنعت میں وہ تمام سرگرمیاں شامل ہیں جو ایسی خدمات ...

                                               

سافٹ ویئر صنعت

صنعت سافٹ ویئر ایسے کاروباری اداروں پر مشتمل ہے جو سافٹ ویئر کی اشاعت، ترقی، استقرار، دیکھ بھال اور بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں- صنعت میں تربیتی، دستاویزی اور مشاروتی خدمات بھی شامل ہیں-

                                               

صنعت ماہی گیری

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک فیصد روزگار ماہی گیری اور افزائش آبی حیات کی وجہ سے ہے۔ ملک میں چالیس لاکھ افراد ماہی گیری سے وابستہ ہیں۔ پاکستان میں سمندری ماہی گیری سے سالانہ ساڑھے چھ لاکھ ٹن سے زائدمچھلی پکڑی جاتی ہے۔ مچھلی سالانہ 12 ارب ر ...

                                               

فلم

فلم ، جسے مووی یا متحرک تصویر بھی کہا جاتا ہے، ساکت تصاویر کا ایسا سلسلہ ہوتا ہے جو پردے پر یوں دکھایا جاتا ہے کہ اس پر متحرک ہونے کا دھوکا ہوتا ہے۔ مختلف اشیا کو تسلسل کے ساتھ تیز رفتاری سے دکھائے جانے کے باعث یہ بصری دھوکا ناظرین کو احساس دلاتا ...

                                               

منظر نگاری

منظر نگاری جسے مسودہ نگاری بھی کہا جاتا ہے، ذرائع ابلاغ کے لیے لکھے جانے والے مسودے کا فن اور ہنر ہے۔ یہ عموماً ایک آزاد پیشہ ہے۔ منظر نگار sreenwriters کہانی تلاش کرنے، بیانیہ ترتیب دینے، اسکرین پلے لکھنے اور اسے مطلوبہ صورت میں فراہم کرنے کے ذم ...

                                               

موسیقی

اردو زبان میں جسے گانا کہا جاتا ہے، اس کے لیے عربی زبان میں جو مشہور لفظ ہے وہ: "الغنا" ہے جس کے بارے میں عربی زبان کی سب سے مشہور و معروف لغت کی کتاب "المنجد" میں یہ تشریح موجود ہے۔۔۔الغنا من الصوت: گیت سر، راگ اسی غنا کی جمع اَلْاَغْنِيَّه، اَل ...

                                               

ٹیلی ویژن

ٹیلی ویژن یا بعید نما دراصل ایک ایسی برقیاتی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو متحرک تصاویر بھی کہ دیا جاتا ہے) کو بشمول سماعیہ کے وصول کر کہ اپنے تظاہرہ پر قابلِ بصری و سماعتی مشاہدے کی خوبیوں کے ساتھ پیش کرسکتی ہے۔ اگر دقیق النظری کے تحت بعید نما کی ...

                                               

ڈراما

ڈراما ایسی کہانی یا قصہ ہے جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ یہ اصطلاح یونانی لفظ قدیم یونانی: δρᾶμα, drama سے اخذ ہوئی جس کے معانی حرکت، عمل یا فعل کے ہیں۔ اس لفظ کا ماخذ ایک یونانی فعل قدیم یونانی: δράω, draō ہے جس ک ...

                                               

اقدار (اخلاقیات)

اخلاقیات میں اقدار سے مراد کسی شے یا کسی عمل کی اہمیت ہے، جس کا مقصد یہ متعین کرنا ہے کہ کیا کام کرنا سب سے افضل ہے کیا طریقہ ہے جس سے معمول کی اخلاقیات اپنائی جا سکتی ہیں یا یہ واضح کرنا کہ مختلف کاموں کی کیا اہمیت ہے۔ اس کا بیان کاموں کے کرنے ک ...

                                               

انسانی حقوق

انسانی حقوق آزادی اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں۔ اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت کرہ ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں۔ آفاقی فلسفہ میں ...

                                               

انگریزی زبان

انگریزی انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے ...

                                               

بین ثقافتی روابط

بین ثقافتی روابط ایک ایسا مطالعاتی شعبہ ہے جو مختلف ثقافتوں اور سماجی گروہوں کے بیچ ہونے والے روابط، میل ملاپ کے اثرات اور اسی طرح کے بے شمار پہلوؤں کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ روابط مذہبی، لسانی، علاقائی، نسلی اور اسی طرح سے کسی اور فرق پر مبنی ہو سکتے ...

                                               

تہذیب

تہذیب ایک سماج یا تہذیبی گروہ جو کسی مقام پر کاشت کرتے ہوئے مقیم ہوتاہے اور اپنی زندگی گذارتا ہے۔ اور اس گذارنے والی زندگی میں وہ تمام شعبہ جات رہتے ہیں جو ایک سماج میں عمومی طور سے پائے جاتے ہیں۔ اور یہ تہذیب اس گروہ کا ورثہ ہوتا ہے۔

                                               

جرگہ

جرگہ جس کے معنی پشتو میں اسمبلی یا پنچایت کی ہے۔ ایک روایتی پنچایت ہوتا ہے جو خصوصا پشتون اور ان کے قریبی نسلی گروہ جیسے بلوچ وغیرہ میں ہوتا ہے۔ ایک جرگے میں قبائلی سردار اکھٹے ہوگے کسی مسلے پہ بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔ جرگہ کا رواج زیادہ ترافغانستا ...

                                               

جوتا

جوتا پاپوش کو کہتے ہیں یعنی انسان اپنے پاؤں کو اس سے ڈھانپتا ہے۔ مختلف ثقافتوں میں اس کی کئی شکلیں ہیں۔ انسانی مختلف ضرورتوں کے اعتبار سے اس کی متعدد اقسام ہیں۔ سیاہ جوتا نہ پہننا چاہیے. کیونکہ یہ غم و رنج کا باعث ہوتا ہے. جوتے کا سب سے عمدہ رنگ ...

                                               

دیوالی

دیوالی جو دیپاولی اور عید چراغاں کے ناموں سے بھی معروف ہے ایک قدیم ہندو تہوار ہے، جسے ہر سال موسم بہار میں منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار یا عید چراغان روحانی اعتبار سے اندھیرے پر روشنی کی، جہالت پر علم کی، بُرائی پر اچھائی کی اور مایوسی پر اُمید کی فتح ...

                                               

فنیات

فنیات یا فنون ، فن کے مطالعے کو کہا جاتا ہے اور بنیادی طور پر اس سے مراد ایسا تخلیقی کام اور ہنر ہوتا ہے کہ جو کسی پیشہ ورانہ نقطۂ نظر کی بجائے انسان کی فطری صلاحیت سے زیادہ قریب ہوتا ہے، لیکن آج کل یہ بنیادی تصور خاصہ بدل گیا ہے اور اب فن بھی پش ...

                                               

فیوز

فیوز موسیقی، فلم اور آرٹ کی ایک غیر سرکاری کمپنی ہے جس کی بنیاد پاکستانی نژاد نارویجن فنکار دیا خان نے رکھی ہے۔ فیوز کا مرکز ناروے ہے، اس کی سرگرمیوں کا دائرہ کار موسیقی، فلم سازی، آرٹ، ثقافت اور سیاست سے متعلقہ مسائل اور دیگر سرگرمیاں ہیں۔ فیوز ...

                                               

محدب آئینہ میں ذاتی عکس

محدب آئینہ میں ذاتی عکس ایک تصویر ہے جسے اطالوی مصور پارمیجیانینو نے میں تخلیق کیا تھا۔ یہ تصویر اواخر عہدِ نشاۃ ثانیہ میں بنائی گئی شاہکار تصاویر میں سے ایک ہے۔ یہ تصویر اب ویانا، آسٹریا کے کنستھیس توریسشس میوزیم میں موجود ہے۔

                                               

پاک ٹی ہاؤس

پاک ٹی ہاؤس لاہور، پاکستان میں واقع ایک چائے خانہ ہے جو شہر کے فنون لطیفہ سے شغف رکھنے والی نامور شخصیات کی بیٹھک کے طور پر مشہور تھا۔ یہاں ثقافتی، ادبی اور فنی شخصیات محافل کا انعقاد کرتی تھیں۔ یہاں آنے والی چند چیدہ شخصیات میں فیض احمد فیض،ابن ...

                                               

چترالی کپھوڑ

چترالی کپھوڑ ، ٹوپی کی ایک قسم ہے جو بھیڑ کی اون سے تیار کی جاتی ہے۔ چترالی زبان میں ٹوپی کو کپھوڑ کہا جاتا ہے اور چترال سے باہر کے لوگ خصوصا لفظ کپھوڑ کو بگاڑ کر پکھوڑ بولتے ہیں۔ لفظ کپھوڑ چترالی کھوار زبان کا لفظ ہے۔ چترالی شعرا نے کپھوڑ کو اپن ...

                                               

ژوب ثقافت

شمالی بلوچستان میں دریائے ژوب کی وادی میں کوئٹہ کے قریب درہ بولان میں کئی ٹیلے ایسے ملے ہیں۔ جن میں انسانی بستیاں مدون پائی گئیں ہیں۔ ان کی تعداد نسبتاً کم ہے۔ لیکن عمومی طور پر باقی ماندہ بلوچستان اور سندھ کی بستیوں سے ملتی جلتی ہیں۔ البتہ ان می ...

                                               

ہالووین

ہالووین امریکا میں منایا جانے والا ایک تہوار ہے جس میں گلی کوچوں، بازاروں، سیرگاہوں اور دیگر مقامات پر جابجا ڈراؤنے چہروں اور خوف ناک لبادوں میں ملبوس چھوٹے بڑے بھوت اور چڑیلیں چلتی پھرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اکثر گھروں کے باہر بڑے کدو پِیٹھے نظر آتے ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →