ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 69




                                               

شہید

شہید ، یونان: μάρτυς، شہداء ، "شہادت"؛ اصلی μάρτυρ-، شہید- جاں نثار) اس شخص کو کہا جاتا ہے جو ایذا رسائی کا شکار ہوا ہو اور تلقین، ترک، ترک کرنے سے انکار یا ایمان کی تلفین ترک کرنے سے انکار پر ایک بیرونی فریق کے ہاتھوں قتل کیا گیا ہو۔ مطالبات سے ...

                                               

شیخ الاسلام

شیخ الاسلام کا عہدہ سلطان محمد فاتح نے ایجاد کیا بعد میں اس عہدے پر خوشامدیوں کو تعینات کیا گیا۔ جس مسئلے میں رد عمل کا خوف ہو وہاں شیخ الاسلام کے فتوے سے کام چلا لیا۔ انیسویں صدی میں شیخ الاسلام اتنا طاقت اور بادشاہ اس قدر کمزور ہو گئے کہ شیخ ال ...

                                               

صدقہ

صدقہ وہ ہے جو اللہ تعالی كی رضا وخوشنودی كے ليے ديا جاتا ہے اور يہ خالص عبادت ہے اس ميں كسی خاص شخص كا تعين نہيں ہونا چاہيے اور نہ اس كی جانب سے كوئی غرض ركھنی چاہيے، ليكن يہ صدقہ كے اہل مقام ميں ہونا چاہيے مثلا ضرورتمندوں كے ليے صدقہ کی دو بنیاد ...

                                               

ضد مسیح

ضد مسیح مسیحیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور یسوع کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف ...

                                               

ضعیف الاعتقاد

ضعیف الاعتقاد کے لفظی معنی کمزور عقیدے کے ہیں۔ اصطلاحاً یہ ایسے انسانوں کو کہا جاتا ہے جو کم علمی اور دینی ناسمجھی کے باعث طرح کے ابہام و خدشات کا شکار ہوتے ہیں۔ کسی قدرتی مظہر یا واقعہ کو کسی شخص یا شے کا کیا کارنامہ سمجھ کر اس سے مرعوب ہو جاتے ...

                                               

عرش الہی

عرش الہی کا تصور ابراہیمی مذاہب میں پایا جاتا ہے۔ یہودیت، مسیحیت اور اسلام میں عرش یا تخت کو خدا کی بادشاہی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ کئی مذاہب کی مقدس کتابوں میں عرش الہی کا تذکرہ ملتا ہے۔

                                               

عقیدہ خلق قرآن

قرآن مخلوق ہے یا قدیم۔ اس بحث کا آغاز عباسی دور میں ہوا۔ معتزلہ کا عقیدہ ہے کہ قرآن مخلوق ہے، قدیم نہیں، رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر معانی کا القاء ہوتا تھا اور آپ انہیں الفاظ کا جامہ پہنا دیتے تھے۔ مامون الرشید کے دور میں حکو ...

                                               

عقیدۂ مسیح

ابراہیمی مذاہب میں عقیدۂ مسیح وہ عقیدہ اور نظریہ ہے جو مسیح کے ظہور پر مبنی ہے، جو خدا کی طرف سے انسانیت کے منتخب نجات دہندہ اور رہنما کے طور پر کام کرے گا۔

                                               

عید مبارک

عید مبارک ملیالم: ഈദ് മുബാറക് ، صومالی: Ciid wanaagsan ، ஈத் முபாரக்) ایک دو حرفی تہنیتی لفظ یا پیغام ہے جو عید الفطر یا عید الاضحیٰ کو مسلمان ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔ یہ اردو، عربی، فارسی و ترکی کے ساتھ پاکستان اور بھارت کی کئی علاقائی زبانوں میں ...

                                               

غنی

غنی:کے معنی بے نیازی کے ہیں یہ کئی اقسام پر ہے کلی طور پر بے نیاز ہوجانا اس قسم کی غناء سوائے اللہ کے کسی کو حاصل نہیں ہے چنانچہ آیت کریمہ:۔ إِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ جو شخص آسودہ حال ہو اس کو ایسے مال سے قطعی طور پر پرہیز رکھنا ...

                                               

فتوی

کسی اسلامی مسئلے پر فقہیوں یا مفتیوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے دیا جائے فتویٰ کہلاتا ہے۔ فتوی کی حیثیت رائے کی ہے اور یہ حکم کا درجہ نہیں رکھتا۔

                                               

فراست

فراست علم کے پانچ غیر مادی ذرائع یں سے ایک ذریعہ ہے جو حواس خمسہ کے بغیر حاصل ہو تا ہے پہلا درجہ ” فراست" دوسرا ” حدس" تیسرا ” کشف" چوتھا ” الہام" اور پانچواں درجہ ” وحی" کا ہے۔ دلوں کی باتوں یا لوگوں کے حالات پر اللہ کے نور سے آگاہ ہونافراست کے ...

                                               

فرشتہ

فرشتہ فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ خدا تعالٰے کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے۔ عربی میں فرشتوں کو ملائکہ کہا جاتا ہے، جس کامادہ "الک" ہے، الک کا مطلب ہے "پیغام پہنچانا ...

                                               

فرض عین و فرض کفایہ

فرض وہ ہے جو شریعت کی یقینی دلیل سے ثابت ہو اس کا کرنا ضروری اور بلا کسی عذر کے اس کو چھوڑنے والا فاسق اور جہنمی اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ اس میں عامل مطلوب ہوتا ہے۔ جیسے: پانچ وقت کی نماز، روزہ، استطاعت رکھنے والوں پر زکوۃ اور حج وغیرہ۔

                                               

فرض کفایہ

فرض کفایہ:جس میں عامل کی بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: نماز جنازہ، امر بالمعروف، علوم شرعیہ کا حصول وغیرہ۔

                                               

قسیس

قسیس اس کی واحد قس اور قتیس ہے۔ بمعنی مسیحی عالم۔ یا درویش۔ یہ سریانی لفظ ہے۔ اس کو مسیحی پیشوا بھی کہا جاتا ہے۔ قس عربی میں رات کو کسی شے کے طلب کرنے کے معنوں میں ہے۔ علمائے مسیحیت شب بیدار عابد ہوتے ہیں، اس لیے انہیں قِسِّيْسِيْنَ کہا ہے اور یہ ...

                                               

قیامت

اسلامی عقیدہ کے مطابق جس دن ﷲ تعالٰیٰ تمام مردوں کو زندہ کرے گا اور پھر ان سے ان کے تمام نیک و بد اعمال کا حساب لے گا اورجس کے اعمال اچھے ہونگے اس کو جنت ملے گی اور جس کے اعمال برے ہونگے اس کو دوزخ ملے گی، اس دن کا نام یومِ قیامت یا یومِ آخرت ہے۔

                                               

مدراش

مدراش (ˈ m ɪ d r ɑː ʃ / عبرانی: מדרש ‎ تنک کے ہر جزو پر موجود تعلیقات و تشریحات کا مجموعہ ہے۔ بعض اجزاء تو چند جملوں پر ہی مشتمل ہے۔ تلمود میں بھی اس کے کچھ حصے پائے جاتے ہیں۔

                                               

مرج البحرین

سورة الرَّحمٰن الله کے نام شروع سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے تو تم اپنے پروردگار کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 18 اسی نے دو دریا رواں کیے جو آپس میں ملتے ہیں 19 دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کرسکتے 20 تو تم اپنے پروردگار کی ک ...

                                               

مسیح

مسیح یا مسیحا بطور نجات دہندہ کا تصور ابراہیمی ادیان میں ایسے نجات دہندہ کے طور پرلیا جاتا ہے جو لوگوں کو مصیبتوں سے نجات دلائے گا اور دنیا میں اُن لوگوں کے مذہب کو سربلند کرے گا۔ مسیحا کا تصور، یہودیوں، مسیحیوں، احمدیوں اور مسلمانوں ہاں موجود ہے۔

                                               

معجزہ

معجزہ ایک ایسا کام جو معلومہ قوانینِ قدرت سے ماورا نظر آئے اور جو کسی مافوق الفطرت مخلوق کا کارنامہ تصور کیا جائے یا مافوق الفطرت واقعہ یا جسے بہت بلند معیار کا مظاہرہ سمجھا جائے۔

                                               

معونت

مَعُونت: عام مومنین سے جوبات خلاف عادت صادرہواس کومعونت کہتے ہیں۔ عام مومن کے ہاتھ سے جو خلاف عادت کام صادر ہو۔ جیسے ایک شخص نے اپنے پالتو کتے کے متعلق دعا کی کہ وہ اس کے گھر کے اندر نہ آئے صرف باہر رہا کرے، سو ایسا ہی ہو گیا۔ عام آدمی کے ہاتھ پر ...

                                               

مفتی اعظم

مفتی اعظم کا عہدہ با ضابطہ طور پر اٹھارہویں صدی میں ایجاد کیا گیا جس کا مقصد فتوی کی مرکزیت قائم کرنا تھا۔ اس عہدے پر سلطنت کے ہر صوبے میں ایک مفتی اعظم ہوتا تھا۔ زیادہ تر حنفی فقہا ہی اس منصب پر فائز رہے۔

                                               

ملا

ملا ایک اصطلاح ہے جو پہلے زمانے میں بہت پڑھے لکھے مسلمان علما کے لیے استعمال ہوتی تھی مگر اب بدنام ہو چکی ہے حتیٰ کہ مشہور شاعر علامہ اقبال نے کہا کہ کارِ ملا فی سبیل اللہ فساد پاکستان، افغانستان اور ایران میں اس لفظ کا استعمال بہت عام ہے۔

                                               

موکش

مکش یا موکشا کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف ہندو مت بلکہ بدھ مت اور جین مت کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سک ...

                                               

مہمانی (آغا خانی صدقہ)

مہمانی سے مراد اسماعیلی فرقہ میں وہ صدقہ ہے جو اسماعیلی مریدوں کی طرف سے غم و خوشی کے موقع پر شکرانہ یا مشکل کشائی کے لیے اور آپنی دور کے حاضر امام كي رضا وخوشنودي كے ليے ديا جاتا ہے اور يہ ایک صدقہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کے بھی دو قسم ہوتے ہے۔ نظرانہ ...

                                               

نبیذ

نبیذ بنا ہے نبذ سے بمعنی پھینکنا،ڈالنا،پھر پھینکی ہوئی چیز کو نبیذ کہنے لگے،اس کے بعد اس پھینکنے کے نتیجہ کو نبیذ کہنے لگے،یہاں آخری تیسرے معنی مراد ہیں۔

                                               

نجات

مذاہب میں نجات اعلٰی طاقت یا خدا انسانیت کی ابدی جہنم سے محفوظ کرتا ہے کہ اس تصور کے طور پر حوالہ دیا ہے۔ یہ آخرت کی بات آتی ہے تو ہمیشہ کی زندگی کے ساتھ فراہم کرنے کے لیے کہا جاتا ہے ۔

                                               

نصاب

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، نصاب ضدابہام اسلامی شریعت نے جن مالوں میں زکوٰۃ کو فرض کیا ہے۔ ان میں زکوٰۃ کے فرض ہونے کے لیے علاحدہ ایک مقدار معین کردی ہے جب وہ مقدار پوری ہو جائے تو اس مقدار کو نصاب کہتے ہیں اور زکوٰۃ فرض ہوجاتی ہے۔

                                               

نفس (تقابل)

لفظ نفس کے متعدد مفاہیم اور اسلامی دستاویزات میں موجود اس سے متعلق مختلف نظریات کی وضاحت صفحات برائے نفس اور لطیفۂ نفس کے تحت دی گئی ہے جبکہ روح اور نفس کے صفحات پر ان کا آپس میں رشتہ اور ان کے انگریزی متبادلات پر بحث درج ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر لف ...

                                               

نکاح حلالہ

جب کوئی عورت تین طلاقوں کے بعد دوسری جگہ نکاح کرے اور پھر وہ شخص حقوق زوجیت ادا کرنے کے بعد اپنی مرضی اسے طلاق دیدے تو اب عدت گذارنے کے بعد پہلے خاوند سے نکاح کرنا جائز ہو گا کیونکہ دوسرے خاوند کے نکاح میں آنا اور اس کا حقوق زوجیت ادا کرنا اس عور ...

                                               

واعظ

وعظ کرنے والا، ناصح، پندگو، نصیحت کرنے والا واعظ وعظ دینے والے، نصیحت کرنے والے کو کہتے ہیں۔ تبلیغ کرنے والا بھی واعظ ہوتا ہے۔ ہر اچھی بات کرنے والا واعظ کہلاتا ہے۔

                                               

وحی

وحی اس کلام کو کہتے ہیں جس کو اللہ تعالٰی اپنے نبیوں کی طرف نازل فرماتا ہے۔ ابن الانباری نے کہا کہ اس کو وحی اس لیے کہتے ہیں کہ فرشتہ اس کلام کو لوگوں سے مخفی رکھتا ہے اور وحی نبی کے ساتھ مخصوص ہے جو کو لوگوں کی طرف بھیجا جاتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے س ...

                                               

وطن اصلی

وطنِ اصلی:وطن اصلی سے مراد کسی شخص کی وہ جگہ ہے جہاں اس کی پیدائش ہے یااس کے گھرکے لوگ وہاں رہتے ہیں یاوہاں سَکُونت کرلی اوریہ ارادہ ہے کہ یہاں سے نہ جائے گا۔ صاحب بدائع امام کا سانی کے بیان کے مطابق وطن کی تین قسمیں ہیں: وطن اصلی۔ وطن اقامت وطن ...

                                               

وطن اقامت

وطنِ اِقامت: وہ جگہ ہے کہ مسافر نے پندرہ دن یااس سے زیادہ ٹھہرنے کاوہاں ارادہ کیا ہو۔ صاحب بدائع امام کا سانی کے بیان کے مطابق وطن کی تین قسمیں ہیں: وطن اصلی۔ وطن اقامت وطن سکنی۔ وطن اقامت وطن اصلی سے کم درجے کا وطن ہوتا ہے۔

                                               

وطن سکنیٰ

وطن سکنی یہ وہ وطن ہے جہاں کوئی شخص اپنے شہر کے علاوہ کسی دوسری جگہ پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی نیت کرے مگر اس کا قیام لمبا ہو جائے جیسے رسول اللہﷺ نے تبوک میں بیس دن قیام کیا اور نماز قصر ادا کی

                                               

وقف

کسی بھی چيز کی اصل کو روک کر رکھنے اور اس میں ہبہ یا وراثت کے تصرف نہ کرنے بلکہ کسی بھی قسم کا تصرف نہ کرنے کو وقف کہا جاتا ہے تاکہ اس چيز کے نفع کو وقف کرنے والے کی ارادہ کے مطابق خیر و بھلائی کے کاموں میں صرف کیا جا سکے ۔

                                               

پنج تن

پنج تن ، اس سے مراد دین اسلام کی پانچ متبرک ہستیاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، حضرت فاطمہ ، حضرت علی ، حضرت حسن اور حضرت حسین ہیں۔ اہل تشیع، اسماعیلی اور دیگر فرقے مختلف حاجات اور ضروریات میں انہیں اللہ تعالٰکی بارگاہ میں وسیلہ خیال کرتے ...

                                               

پیر (مذہب)

پیر فارسی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی ہیں۔ بزرگ آدمی۔ برگزیدہ۔ بوڑھا شخص ۔ ہندوستان میں اس کی اصطلاح ایسی شخصیت کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس کی لوگ پیروی یا اتباع کریں۔ لفظ پیر روحانی شخصیت کے حامل افراد کو عزت و توقیر دینے کے لیے استعمال کیا جات ...

                                               

کشف

کشف کے معنی کھولنے اور پردہ اٹھانے کے ہیں۔ کشف علم کے پانچ غیر مادی ذرائع میں سے ایک ذریعہ ہے جو حواس خمسہ کے بغیر حاصل ہو تا ہے پہلا درجہ ” فراست" دوسرا ” حدس" تیسرا ” کشف" چوتھا ” الہام" اور پانچواں درجہ ” وحی" کا ہے۔ تاہم کشف کے صحیح ہونے کی ک ...

                                               

کفر

کفر کے معنی چھپانا اور مٹا نا ہے اسی لیے جرم کی شرعی سز اکو کفارہ کہتے ہیں کہ وہ گناہ کو مٹادیتا ہے ایک دوا کانام کافور ہے کہ وہ اپنی تیز خوشبو سے دوسری خوشبوؤ ں کو چھپالیتا ہے۔ رب تعالیٰ فرماتا ہے: اِنۡ تَجْتَنِبُوۡا کَبٰٓئِرَ مَا تُنْہَوْنَ عَن ...

                                               

کلمۂ کفر

کلمۂ کفر سے مراد خدا یا اس کے پیغمبروں کی توہین کرنا یا ایسی زبان استعمال کرنا جس سے دین کے ماننے والوں کی دل آزاری ہوتی ہو۔ عموماً اس سے مراد پیغمبروں یا رسولوں کے بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنا یا خاکے بنانا ہوتی ہے۔ اسلامی ممالک میں محمد بن عب ...

                                               

ممی ڈیڈی

ممّی ڈیڈی گروہ ان نوجوان افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو پاکستان کے خوشحال گھرانوں میں پلے بڑے ہوتے ہیں اور ان کو انگریزی کی اردو پر سبقت کا سبق گٹھی میں دیا جاتا ہے۔ انگریزی الفاظ ممی ڈیڈی کا مطلب ماں باپ یا امّی ابّو ہے۔ چنانچہ سب سے پہلا س ...

                                               

راگ

راگ دراصل آواز اور خاموشی کا وہ نشاط انگیز اور پیچیدہ تاثر ہے جس میں کسی بھی انسانی کیفیت کا اظہار ہو، موسیقی کا تعلق چونکہ قوتِ سماعت سے ہے اس لیے کچھ راگ اپنے اندر خوشی اور سرشاری جبکہ کچھ حسرت اور اُداسی کا تاثر لیے ہوتے ہیں چنانچہ جو راگ عموم ...

                                               

استرجع

یہ ایک اصطلاح ہے جس کو انگریزی میں Rollback کہا جاتا ہے۔ استرجع کا لفظ واپس پھیر دینے اور دوبارہ رجوع کروانے کے معنوں میں آتا ہے۔ اس کو اردو کی چند لغات میں عود کرنا اور معاود بھی لکھا گیا ہے۔

                                               

نظر ثانی

نظرثانی کسی بھی چیز کو دوبارہ دیکھنے یا اسی بات کا نئے سرے سے جائزہ لینے کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Review اور Revision بھی کہتے ہیں۔ اردو میں بعض کبھی اس کے لیے ---- مراجعہ ---- اور بعض اوقات صرف ---- نظر ---- کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے۔ ...

                                               

آلائی جارحیت

آلائی جارحیت انگریزی: Instrumental Aggression یہ اصطلاح اس جارحیت کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس کا مقصد کسی کو نقصان پہنچانے کی بجائے اس عمل کے لیے انعام حاصل کرنا ہو۔

                                               

الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن

الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن 4کے یو ایچ ڈی اور 8کے یو ایچ ڈی جو انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین سے منظور شدہ ہیں۔

                                               

ایپی سوڈ

ایپی سوڈ ایک ڈرامائی تخلیق یا ڈاکیومنٹری کی ایک بیانیہ اکائی ہے۔ مثلًا کسی ریڈیو، ٹیلی ویژن یا آن لائن سلسلہ وار ڈرامے کے کئی ایپی سوڈ ہو سکتے ہیں۔ ایپی سوڈ کو دوسرے لفظوں میں حصہ یا کڑی بھی کہ سکتے ہیں۔ کئی بار ہر ایپی سوڈ دلچسپ موڑ دکھا سکتا ہے ...

                                               

بلو رے

Blu-Ray ڈسک سے مراد ایک ایسی ہائی ڈینسٹی ڈی وی ڈی ہے جو فی لیئر 25 گیگا بائٹس ڈیٹا محفوظ کر سکتی ہے۔ یعنی سنگل لیئر میں 25 گیگا بائٹس، ڈؤل لیئر میں 50 گیگا بائٹس اور ٹرپل لیئر میں 75 گیگا بائٹس کی گنجائش ہوگی۔ اس میں بھی نیلی اور بنفشی رنگ کی لیز ...