ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 66




                                               

تجاوز (طب)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، تجاوز ضد ابہام تجاوز کا لفظ طب اور بطور خاص سلعیات میں کسی بھی ایسی کیفیت کے لیے ادا کیا جا سکتا ہے جس میں کوئی چیز اپنے ارد گرد پھیل رہی ہو یا اپنے آس پاس و اطراف کے حصوں میں دراندازی کر رہی ہو، مثال کے ط ...

                                               

تحول (فعلیات)

تَحَوُّل کا لفظ طب اور بطور خاص سلعیات میں کسی بھی مرض جیسے سرطان) کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کو کہا جاتا ہے۔ مرض یا بیماری کا یہ انتقال کسی جراثیم یا خرد نامیے کے اصل بیماری کے مقام سے جسم کے کسی دوسرے حصے تک چلے جانے کی وجہ سے بھی ہو سک ...

                                               

توقعات (طب)

توقعات سے مراد علم طب میں کسی مرض کی پیشگوئی کی اور یا اس مرض کے وقت و علاج کے ساتھ اپنی کیفیت تبدیل کرنے کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے prognosis کہا جاتا ہے اور یہ لفظ pro بمعنی پیش اور gnosis بمعنی جاننا کا مرکب ہے یعنی کسی مرض کی پیشگی معلومات ی ...

                                               

حاسہ

اگر یہ صفحہ مطلوبِ تلاش نہیں تو دیکھیۓ ، حس sensation. حاسہ کا لفظ اردو زبان میں انگریزی کے sense سے نزدیک متبادل ہے اور اس کی جمع حواس، حسیں اور حسوں بھی کی جاتی ہے۔ علم حیاتیات و سالماتی حیاتیات میں لفظ sense متعدد معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے ...

                                               

خلل تناوبی حرکات

خللِ تناوبی حرکات اصل میں جاندار کی تناوبی حرکات میں عیب یا خلل پیدا ہوجانے کی کیفیت کو کہا جاتا ہے۔ تناوبی حرکات ایسی حرکات ہوتی ہیں کہ جو بار تیزی سے اپنے آپ کو دہراتی ہوں۔ مثال کے طور پر الٹے ہاتھ کی ہتھیلی کو سیدھے ہاتھ کی انگلیوں کی سامنے کی ...

                                               

سوائل جسم

سوائل جسم سے مراد عمومی طور پر جانداروں کے جسم میں پائے جانے والے ان تمام تر سوائل یا fluids کی ہوتی ہے جو مجموعی طور پر درون خلیاتی اور برون خلیاتی فضاؤں میں پائے جاتے ہوں۔ بعض اوقات تکنیکی لغات میں اسے کل جسمی پانی کے متبادل بھی قرار دیا جاتا ہ ...

                                               

طبی علامات

طبی علامات ان طبی نشانیوں اور کو کہا جاتا ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط ہیں جو کسی مخصوص مرض یا بد نظمی سے متعلق ہوں۔ مثلًا فالج کی دو اقسام ہیں، ایک میں خون کی رگیں بلاک ہوجانے کے نتیجے میں دماغ کو خون کی فراہمی میں کمی ہوتی ہے، دوسری قسم ایسی ہ ...

                                               

عصبون

بنیادی طور پر تو یوں کہ سکتے ہیں کے عصبی یا دماغی نظام کے خلیات کو عصبون کہا جاتا ہے مگر طبی لحاظ سے بات اتنی سادہ نہیں کیونکہ دماغ میں صرف عصبون خلیات ہی نہیں پائے جاتے مزید اقسام کے خلیات بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے عصبون کی طبی تعریف یوں کی جاتی ہے ک ...

                                               

عنادی سرطان

عنادی سرطان ، سرطان کی دو بڑی یا امراضیاتی اعتبار سے بنیادی، اقسام میں سے ایک ہے ؛ دوسری قسم کو حلیم سرطان کہا جاتا ہے۔ عنادی کا لفظ عناد سے آیا ہے اور یہاں اپنے، برائی و سرکش، کے مفہوم میں استعمال ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ سرطان کی یہ قسم نا ...

                                               

مرگی

مرگی ایک دماغی مرض کا نام ہے، اس میں دفعتا"بیہوشی طاری ہو جاتی ہے، اعصاب تنفس کے تشنج اور سانس لینے کے منفذ کے بند ہونے سے اعصاب اختیاری، بے اختیار شدت سے پھڑکنے لگتے ہیں۔ دنیا بھر میں تقریبا 50 ملین لوگ مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ مرگی کو عام طور ...

                                               

مسیح (ضد ابہام)

مسیح بطورنجات دہندہ، انگریزی میں اس کا متبادل لفظ messiah آتا ہے جو مذکورہ بالا وجوہات ہی کی بنیاد پر savior کے طور پر بھی ادا کیا جاتا ہے۔ اس لیے ہر مذہب میں جس آنے والے کا انتطار کیا جاتا ہے اسے مسیح کہا جاتا ہے۔ اسی بچانے والے کے تصور سے بڑھ ک ...

                                               

ورمِ حلیم

ورمِ حلیم ایک ایسا ورم ہوتا ہے کہ جس میں بے انتہا تباہ کاری کا رجحان ورمِ عنادی کی نسبت کم پایا جاتا ہو، اس کے قابل علاج ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوں، یہاں یہ بات قابل توجہ ہے کہ طب اور بالخصوص علم الاورام میں ورم کا لفظ عام طور پر نفاخ کے نتیجے ...

                                               

دوستانہ گولی باری

دوستانہ گولی باری فوجی حملہ آوری کی ایک غیر ارادی صورت حال کا نام ہے۔ یہ ایک ایسا حملہ یا فوج کشی ہے جس میں فوج کسی دوستانہ یا غیر جانب دار افواج پر اس وقت حملہ کر بیٹھتی ہے جب وہ کسی دشمن یا متحارب فریق پر حملہ کر رہی ہوتی ہے۔ اس کی مختلف النوع ...

                                               

سربراہ عسکریہ بھارت

رئیسِ عملۂ دفاع یا چیف آف ڈیفینس اسٹاف ایک نیا عہدہ ہے جو نئی فوجی اصلاحات 2020ء کی رو سے اب بھارتی مسلح افواج کا سربراہ کہلاتا ہے۔ چونکہ حکومت ہند کو مسلح افواج پر اعلی اختیار حاصل ہے ، لہذا سی ڈی ایس مسلح افواج کا کمانڈر نہیں ہے بلکہ فوج کا چیف ...

                                               

سربراہ عسکریہ پاکستان

چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی ، اصولی طور پر،پاکستان کا سب سے بڑا فوجی افسر ہوتا ہے جو عسکریہ پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے یعنی "مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی" کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس مشترکہ کمیٹی کے خاص ارکان چار ہیں جو یہ ہیں: رئیسِ عملۂ پاک بحریہ رئیس ...

                                               

سربراہ پاک فضائیہ

قائد عوام ذو الفقار علی بھٹوؒ کے آئین 1973ء میں صدرِ پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔ پاک فضائیہ کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ کہلاتا ...

                                               

عسکریت پسند

عسکریت پسند وہ مرکّب لفظ جس کا لاحقہ لفظ "پسند" ہو وہ سابقہ لفظ سے موصوف کی حد سے زیادہ پسندیدگی یا انحصار کو ظاہر کرتا ہےـ جیسے اسلام پسند، امن پسند، تشدّد پسند وغیرہ۔ عسکر کے لغوی معنیٰ لشکر کے ہیں۔ جو فرد یا تنظیم اپنے مفاد کی حصولیابی کے سلسل ...

                                               

مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی (پاکستان)

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی, ایک انتظامی جسم کے سینئر ہائی-درجہ بندی باوردی فوجی رہنماؤں سے متحدہ پاکستان کی مسلح افواج جو مشورہ سویلین حکومت پاکستان کی قومی سلامتی کونسل، وزیر دفاع, صدر اور وزیر اعظم کے پاکستان پر اہم فوجی اور غیر فوجی حکمت عملی ...

                                               

شمولیت (فیصلہ سازی)

شمولیت سے مراد حصہ لینا؛ شامل ہونا یا دوسرے کے ساتھ عام طور پر شراکت کرنا ۔ کسی چیز میں حصہ لینا؛ کسی چیز کا حصہ وصول کرنا۔

                                               

طبع پیداوار

مارکس کی تحریروں اورمارکسی تاریخی مادیت کے نظریے کے مطابق ضروریات زندگی کی پیدوارا کا مخصوص انتظام یا طریقہ کار "طبع پیداوار" کہلاتا ہے ، جو پیداواری قوتوں اور پیداواری رشتوں کے امتزاج پر مبنی ہوتا ہے ، طبع پیداوار کو عام زبان میں معاشی نظام بھی ...

                                               

عمرانیات کی اہم شاخیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ عمرانیات ایک سائنس ہے اور اس نئی سانئس میں انتہائی قلیل مدت میں بہت تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے۔ اس نئی سائنس کی ترقی کا اندازہ یوں بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اس کی شاخیں پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہیں۔ عمرانیات کی چند اہم شاخیں درج ذیل ...

                                               

عوامی زندگی

عوامی زندگی سماجی زندگی کا وہ حصہ ہے جہاں لوگ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تاکہ کھل کر گفتگو کر سکیں اور سماج کے مسائل کی شناخت کریں اور اس کے ذریعے سیاسی عمل پر اثر انداز ہوں۔ عوامی گفتگو عوامی مباحثہ کہلاتا ہے اور یہ ان موضوعات پر اظہار خیال ہوتا ہے جو ...

                                               

ملنسار

ملنساری سماجی میل جول کے اس عمل کو کہتے ہیں جس میں افراد مثبت انداز میں ایک دوسرے سے پیش آتے ہیں۔ ملنساری ہر عمر کے افراد پر محیط ہو سکتی ہے۔ یہ ہر سماجی طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس میں ایک شخص کے قریبی اور دور کے رشتے دار، دوست احباب، ہم پیشہ و ہم ...

                                               

یگانگت

یگانگت کسی مشترکہ دل چسپی، مقاصد، معیارات یا ہم دردیوں کو کہا جاتا ہے جو گروہوں یا طبقوں کے بیچ نفسیاتی طور اتحاد پیدا کرتے ہیں۔ یہ ان سماجی بندھنوں کا نام ہے جو لوگوں ایک گونہ بناتے ہیں۔ اس اصطلاح کا عمومًا اطلاق عمرانیات اور دیگر سماجی علوم میں ...

                                               

ارونڈسمینٹس

ارونڈِسمینٹس انتظامی تقسیم کی اکائي ہے جو بعض فرانسیسی اور جرمن بولنے والوں ملکوں میں اپنائی گئي ہے۔ فرانس کے تین شہروں پیرس، لیون اور مارسیلیی کی انتظامی تقسیم اسی طرح کی گئی ہے اور ان تینوں شہروں کے کمیون کو ارونڈسمینٹس میں تقسیم کیا گيا ہے۔ اس ...

                                               

درمیانی سنگی دور

درمیانی سنگی دور قدیم انسانی تاریخ میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو پالیولتھک اور نیولتھک ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے اوزاروں کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد ...

                                               

قدیم سنگی دور

قدیم سنگی دور یا زمانہ قدیم جب تاریخ لکھنے کا رواج نہ تھا کے اس دور کو کہتے ہیں جب انسان نے پتھر سے اوزار بنانے سیکھ لیے تھے۔ یہ دور زمین پر بنی نوع انسان کے ادوار میں سے لمبا ترین دور تصور کیا جاتا ہے، جو شاید پچیس لاکھ سال پہلے سے لے کر دس ہزار ...

                                               

مجمع الجزائر

مجمع الجزائر جزیروں کے سلسلے یا گچھوں کو کہتے ہیں جو سمندر میں بکھرے ہوتے ہیں۔ لفظ آرکیپیلاگو یونانی الفاظ آرکی مطلب لیڈر یا سربراہ اور پیلاگوس مطلب سمندر سے مل کر بنا ہے جو ابتدائی طور پر بحیرہ ایجیئن کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جو بعد میں بحیرہ ...

                                               

فسق

فسق کے لفظی معنی خروج اور باہر نکل جانے کے ہیں اصطلاح شرع میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے نکل جانے کو فسق کہتے ہیں اور اطاعت الہیہ سے نکل جانا کفر وانکار کے ذریعہ بھی ہوتا ہے اور عملی نافرمانی کے ذریعہ بھی اس لیے لفظ فاسق کافر کے لیے بھی بولا جاتا ہے ...

                                               

اجتہاد

شریعت اسلامیہ کی ایک اہم اصطلاح اجتہاد ہے۔اجتہاد کا لفظ جہد سے نکلا ہے،جس کے معنی ہیں سخت محنت و مشقت کرنا۔ مخصوص شرائط کے ساتھ فقہی منابع میں سے عملی احکام اور وظائف کا استنباط کرنا اجتہاد کہلاتا ہے۔ انسان میں ایسی صلاحیت کا پایا جانا جس کے ذریع ...

                                               

اجماع (فقہی اصطلاح)

فقہ اسلام کی ایک اصطلاح اور اسلامی شریعت کا تیسرا اہم مآخد جس سے مراد علمائے امت کا یا ان کی بڑی اکثریت کا، ہر زمانے میں کسی مسئلہ پر متفق ہوجانا جس کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح حکم موجود ہو۔

                                               

اخیافی

اَخیافی: ماں شریک بہن بھائی یعنی جن کی ماں ایک ہو اورباپ الگ ہوں۔ عربی میں لفظ اخ کے معنی بھائی اور اخت کے معنی بہن کے ہیں اور یہ اکثر سگے بھائی بہن کے لیے بولا جاتا ہے بعض اوقات چچا اور خالہ کے بیٹے بیٹی پر بھی بولا جاتا ہے۔ فقہی احکام کے اعتبار ...

                                               

استنباط

استنباط عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی ہيں کہ ﷲ تعالٰیٰ نے جو پانی زمین کی تہ میں پیدا کر کے عوام کی نظروں سے چھپا رکھا ہے اس پانی کو کنواں وغیرہ کھود کر نکال لینا ۔

                                               

اقالہ

اقالہ خرید و فروخت میں دوشخصوں کے مابین جو عقد ہوا اس کے اُٹھادینے کو اقالہ کہتے ہیں۔ اقالہ میں بیچنے اور خریدنے والے کا قبول کرنا ضروری ہے تنہا ایک شخص اقالہ نہیں کرسکتاہے۔ یہ لفظ کہ میں نے اقالہ کیا، چھوڑ دیا، فسخ کیا یا دوسرے کے کہنے پر بیچی ہ ...

                                               

اکراہ شرعی

اِکراہ شرعی:کسی کے ساتھ ناحق ایسا فعل کرناکہ وہ شخص ایسا کام کرے جس کو وہ کرنا نہیں چاہتا اور کبھی مکرِہ کی جانب سے کوئی ایسا فعل نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے مکرَہ اپنی مرضی کے خلاف کرے مگر مکرَہ جانتا ہے کہ یہ شخص ظالم ہے اگر میں نے نہ کیاتو جو ک ...

                                               

ایام نحر

اَیام نَحْر:قربانی کا وقت 10 ذوالحجہ کے طلوع صبح صادق سے بارہویں کے غروب آفتاب تک ہے یعنی تین دن دو راتیں اور ان دنوں کو ایام نحر کہتے ہیں۔ ابوسعید خدری راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فطر عید اور نحر بقر عید کے دن روزہ رکھنے سے ...

                                               

بدعت (اسلام)

بدعت بنیادی طور پر عربی لفظ "بدعة" سے ماخوذ ہے جو "بَدَعَ" سے مشتق ہے جس کے معنی وجود میں لانا یا وقوع پزیر ہونا کے ہیں۔ کسی شے کے عدم سے وجود میں آنے کو بدعت کہتے ہیں۔ اس طرح بدعت کرنے والے فاعل کو مبتدع یا بدعتی اور عربی میں "بَدِيع" کہا جاتا ہ ...

                                               

بنو لبون

بنو لَبُون بنت لبون اونٹ کامادہ بچہ جودوسال کاہوچکاہواورتیسرے برس میں ہو۔ نر بچے کو ابن لبون کہتے ہیں بنت لبون وہ دو سالہ اونٹنی ہے جو تیسرے سال میں قدم رکھ دے،چونکہ اس وقت اس کی ماں دوسرے بچے کو دودھ پلاتی ہوتی ہے اس لیے اسے بنت لبون کہتے ہیں یع ...

                                               

بنو مخاض

بنومخاض بنت مخاض اونٹ کامادہ بچہ جوایک سال کاہوچکاہو،دوسرے برس میں ہو۔ نر بچے کو ابن مخاض کہتے ہیں بنت مخاض وہ اونٹنی ہے جو ایک سال کی ہوکر دوسرے سال میں قدم رکھ دے،چونکہ اس وقت اس کی ماں دوسرے بچے سے حاملہ ہوجاتی ہے اس لیے اسے بنت مخاض کہتے ہیں ...

                                               

تحری

غالب گمان پر عمل کرنے کی وجہ یہ ہے کہ شریعت میں غالب گمان کو اختیار کرنے کی اصل موجود ہے جیسا کہ اگر کوئی آدمی کسی ایسی جگہ نماز پڑھنا چاہے جہاں سے قبلے کی سمت معلوم نہ ہو سکے تو اس کے لیے حکم ہے کہ وہ جس سمت کے بارے میں غالب گمان رکھے کہ ادھر قب ...

                                               

ترکہ

ترکہ: وہ مال وجائداد جو مرنے والا دوسرے کے حق سے خالی چھوڑکرمرجائے۔ میت کے ترکہ کے ساتھ چار حق متعلق ہوتے ہیں جس کی ترتیب یہ ہے کہ اس کا بقیہ تمام مال واسباب اس کے وارثوں کے درمیان تقسیم کیا جائے جو مال واسباب بچے اس میں سے تہائی حصہ میں وصیت جار ...

                                               

تعریض

تعریض یہ ہے کہ مخاطَب کلام کو بغیر صراحت کے نہ سمجھ سکے۔ تعریض کا لغوی معنی ہے: دوسرے پر ڈھال کر بات کرنا۔ علامہ ابن منظور افریقی لکھتے ہیں تعریض‘ تصریح نہ کرنے کو کہتے ہیں اور معارض کا معنی ایک چیز کا دوسری چیز سے توریہ کرنا ہے تعریض مصدر۔ اشارۃ ...

                                               

تقلید (اصطلاح)

تقلید کا معنی لغت میں پیروی ہے اور لغت کے اعتبار سے تقلید، اتباع، اطاعت اور اقتداء کے سب ہم معنی ہیں۔ مختار الصحاح: 758، موسوعه فقہیہ: 1 / 264 - 265، فیروز الغات: ا - ت" تقلید کے لفظ کا مادہ "قلادہ" ہے۔ جب انسان کے گلے میں ڈالا جائے تو "ہار" کہلا ...

                                               

ثمن (قیمت)

ثمن خلقیREAL MONEYوہ ثمن ہے جو اسی لیےیعنی ثمنیت ہی کے لیے پیدا کیا گیا ہوچاہے اُس میں انسانی صنعت داخل ہو یا نہ ہوجیسے چاندی سونااور ان کے سکّے اور زیورات یہ سب ثمنِ خلقی میں داخل ہیں۔

                                               

ثنیہ

ثنیہ وہ اونٹنی یا اونٹ جوپانچ برس کی ہوچکی ہو،عمر کے چٹھے سال میں ہو۔ حدیث میں 6 قسم کی عمر کے اونٹوں کے نام بیان کیے گئے ہیں: بنو لبون بازل حقہ اونٹ بنو مخاض ثنیہ جذعہ علی سے روایت ہے کہ انہوں نے شبہ عمداً کی دیت کے بارے میں فرمایا کہ وہ ثلث کی ...

                                               

جذعہ

جِذعہ چارسال کی اونٹنی یا اونٹ جوپانچویں سال میں ہو۔ اسے جذعہ اس لیے کہتے ہیں کہ اس کے دودھ والے اگلے دانت گر چکے ہوتے ہیں۔ ثنیہ بازل حقہ جذعہ حدیث میں 6 قسم کی عمر کے اونٹوں کے نام بیان کیے گئے ہیں۔ بنو مخاض بنو لبون 61سے 75اونٹ ہوں تو اونٹوں کی ...

                                               

جنایت

جنایت کے معانی جرم، قصواور زیادتی ہیں۔ "ہر وہ فعل جو شرعاً حرام ہو جنایت کہلاتا ہے جبکہ اکثر علما کے نزدیک اس کا اطلاق صرف ان افعال پر ہوتا ہے جن سے انسانی اعضاءیا جان تلف ہوتی ہے مثلا قتل یا زخمی کرنا وغیرہ بعض فقہاء صرف حدود اور قصاص والے جرائم ...

                                               

حاجب

حاجِب:وہ شخص ہے جس کی موجودگی کی وجہ سے کسی وارث کا حصہ کم ہو جائے یا بالکل ہی ختم ہو جائے۔ بعض وارث بعض دوسرے وارثوں کے حق میں حاجب یعنی میراث سے روکنے والے) ہوتے ہیں چنانچہ حجب یعنی میراث سے روکنا دو طرح سے ہوتا ہے؛

                                               

حانث

حانث دانستہ جھوٹی قسمیں کھانے والا۔ حنث گناہ، جھوٹی قسم، گناہ عظیم کو کہتے ہیں اور یہ گناہ کرنے والا حانث کہلاتا ہے۔ حنث سے مراد ایسا گناہ ہے جس کا تعلق عہد و پیمان یا قسم توڑنے سے ہو۔ اور ایسے گناہ سب کے سب کبیرہ یا عظیم ہی ہوتے ہیں حنث کے معنی ...

                                               

حدث اصغر

فقہ کی اصطلاح میں چھوٹی نجاست حکمیہ، بے وضو ہونے کی حالت جیسے پیشاب، پاخانہ، ریح، نیند، عقل کو زائل کرنے والی چیزیں مثلاً دیوانگی، مستی یا بے ہوشی اور اِستِحاضہ وغیرہ کے اخراج سے وضو ٹوٹ جانے کی حالت حدث اصغر کہلاتی ہے حدث اصغر کے لیے وضو کرنا گو ...