ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 65



                                               

مملکت ضد ابہام

مملکت کا عموماً استعمال ہوتا ہے: بادشاہت مملکت حیاتیات مملکت یا بادشاہت اس علاقات یا جغرافیہ مقامات کو کہا جاتا ہے جو ایک بادشاہ کے زیریں حکم ہوتی ہے۔ مملکت اور سلطنت دو قریبی الفاظ ہیں جن کے معنی اکثر ملتی جلتی ہے لیکن تھوڑی سی اختلافت ہوتی ہے د ...

                                               

دفتری زبان

دفتری زبان سے مراد وہ زبان ہوتی ہے جسے حکومتی سطح پر کسی ملک، ریاست یا علاقے میں خاص قانونی مقام دیا گیا ہو۔ زیادہ واضح طور پر، کسی ملک کی دفتری زبان وہ کہلاتی ہے جسے حکومت میں استعمال کیا جاتا ہو۔ واضح رہے کہ کسی ملک کے باشندے عموماً جو زبان است ...

                                               

اگر بشرط اگر

ریاضی مسئلوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح انگریزی مخفف: iff اگر بشرط ِاگر = if and only if یہ دو رویہ مقتض implication ہے۔ اگر لکھا ہو کہ: "بیان A ، اگر بشرط ِاگر، بیان B انگریزی ترجمہ: Statement A if and only if Statement B تو اس کا م ...

                                               

بمعامل

بمعامل کو گھڑی کا ریاضی بھی کہا جاتا ہے۔ جس طرح گھڑی میں بارہ گھنٹے کے بعد عدد واپس آ جاتے ہیں، گویا یہ 12 کے بمعامل ریاضی ہے۔ البتہ گھڑی کے برعکس "بمعامل 12 ریاضی" میں اعداد 0 سے 11 تک ہوں گے، یعنی: 0, 1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9, 10, 11 {\display ...

                                               

سببیت

علیت یا سببیت کے اصول کے تحت کسی واقعہ کا کوئی سبب ہوتا ہے۔ مثلاً اگر گیند کو ٹکر ماری جائے تو گیند حرکت کرتا ہے، اس میں اثر "گیند کی حرکت" کا سبب "ٹکر مارنا" تھا۔ یعنی ایک واقعہ دوسرے واقعہ کا سبب بنتا ہے۔ طبیعیات اور دوسری سائنس میں عام طور پر ...

                                               

واسطہ

واسطہ، وسیلہ Medium وسط؛ درمیان؛ واسطہ؛ اوسط؛ شے عارض؛حائل؛ درمیانی چیز؛ وساطت؛ رقم اوسط؛ حد اوسط؛ دوسری چیزوں کے درمیان رکھی ہوئی کوئی چیز؛ دو انتہاؤں کے درمیان عدل یا اوسط؛ جس کے وسیلے یا ذریعے سے کوئی کام پایہ تکمیل کو پہنچایا جائے، لے جایا جا ...

                                               

بریڈ باسکٹ

کسی ملک کا بریڈ باسکٹ ایک ایسا خطہ ہوتا ہے جو مٹی اور / فائدہ مند آب و ہوا کی کثرت کی وجہ سے بڑی مقدار میں گندم یا دیگر اناج پیدا کرتا ہے۔ چاولوں کا پیالہ اسی طرح کی اصطلاح ہے جو جنوب مشرقی ایشیاء کے حوالے سے استعمال کیا جاتا ہے اور کیلیفورنیا کی ...

                                               

سابقات و لاحقات (کیمیا)

سائنسی موضوعات کے مختلف شعبہ جات میں بکثرت سابقات affix / prefix اور لاحقات postfix / suffix ایسے ہوتے ہیں جو مشترکہ طور پر استعمال ہوتے ہیں، گو یہ صفحہ علم کیمیاء کے سابقات و لاحقات کے لیے مخصوص ہے لیکن دلچسپی رکھنے والے قاری کو چاہیے کے صفحے کے ...

                                               

آیت اللہ

آیت اللہ ایک اعزازی لقب ہے جو اہل تشیع میں درجہ اول اور درجہ دؤم کے فقہا و علما کو دِیا جاتا ہے۔اِس اعزازی لقب کو فقہا اور علما کے علمی مقام اور منزلت کی خاطر اطلاق کیا جاتا ہے۔اس کا لفظی مطلب ہے اللہ کی نشانی ۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوت ...

                                               

اسٹیبلشمنٹ

اسٹیبلشمنٹ یا انصرام یا استقرار ، عام طور پر پاکستانی تجزیہ نگاروں میں استعمال ہونی والی اصطلاح ہے جو پاکستان میں فوجی حاکمیت کو ظاہر کرتی ہے۔ پس پردہ ریاستی انتظام کے متعلق یہ افراد، جو مکمل طور پر فوج سے تعلق نہیں رکھتے وہ پاکستان کی سیاست، دفا ...

                                               

اعتماد اور رسد

ویسٹ منسٹر نظام پر مبنی پارلیمانی نظامِ جمہوریت میں اعتماد اور رسد اقلیتی حکومت کے لیے ضروری ہیں تاکہ وہ ایوانِ زیریں میں اپنا اقتدار برقرار رکھ سکے۔ اعتماد-اور-رسد معاہدہ ایک ایسا معاہدہ ہے، جہاں کوئی جماعت یا آزاد اراکینِ پارلیمان تحریک عدم اعت ...

                                               

بائیس خاندان

ایک اصطلاح۔ جس کی بنیاد ایک تقریر بنی۔ جس نے دور رس سیاسی نتائج پیدا کیے۔ اپریل 1968ء میں منصوبہ بندی کمشن کے چیف معاشیات دان ڈاکٹر محبوب الحق نے کراچی کے ایک منتخب اجلاس میں صدر ایوب خان کے دس سالہ عہد ترقی میں جمع شدہ دولت کے موضوع پر تقریر کی۔ ...

                                               

بابائے قوم

بابائے قوم ایک اعزازی خطاب ہے جسے کسی ملک کے ایسے عظیم انسان کو دیا جاتا ہے جس نے اپنے ملک، خود مختار ریاست یا قوم کے تعمیر میں بنیادی کردار ادا کیا ہو۔ پیٹر پیٹریا جوپیرنس پیٹریا کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے، ایک رومن اعزازی خطاب ہے جس کے معنی "و ...

                                               

بادشاہی

بادشاہی سے مراد قانون بنانے کی آزادی ہے، جس کو یہ آزادی ہو وہ بادشاہی کا مالک اور جس پر قانون لاگو ہوں وہ محکوم کہلاتا ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق بادشاہی صرف اللہ کی ذات کو حاصل ہے، یعنی اللہ کے بھیجے ہوئے قانون ہی زمین پر لاگو ہونے کے اہل ہیں۔ خل ...

                                               

بالشیویت

کمیونزم کا روسی نام۔ اس کا استعمال پہلی بار 1903 میں لندن میں منعقدہ روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی کے اجلاس میں ہوا۔ اس میں کارل مارکس کے پیروؤں کو اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ اس لیے ان کو بالشوک کہا گیا۔ ان کے مقابلے میں اقلیت کو منشویک کہاگیا۔ بالش ...

                                               

بایاں بازو

برطانیہ اور ممالک دولت مشترکہ کی مجالس آئین ساز سیاسی تصور کے لحاظ سے نصف دائرے کی شکل کی اور فرانسیسی پارلیمان اور دنیا کے اکثر ممالک کی مجالس قوانین ساز بالعموم مستطیل شکل کی ہوتی تھیں۔ فرانس کی 1789ء کی مجالس قانون ساز میں چند اصطلاحات وضع ہوئ ...

                                               

جارحیت

بین الاقوامی قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی حکومت کا مسلح طاقت کے استعمال پر اتر آنا۔ ماضی میں اس کی تعریف مختلف شکلوں میں کی جاتی رہی ہے۔ مثلا اعلان جنگ، حملہ، بمباری، ناکابندی اور فوج کی نقل و حرکت، باہمی جھگڑوں کے پر امن تصفیے سے انکار یا بی ...

                                               

جرم سوچ

یہ اصطلاح جارج اورویل کے مشہور ناول 1984 میں بیان کی گئی جو 1949ء میں پہلی دفعہ شایع ہوا۔ اس کہانی میں حکمران سیاسی جماعت اپنے باشندوں کے خیالات یا سوچ کو بھی قابو کرنا چاہتی ہے اور جماعت کی نظر میں قابلِ اعتراض خیالات کو جرمِ سوچ قرار دیتی ہے۔ ا ...

                                               

جمہوری مرکزیت

جمہوری مرکزیت ایک جمہوری عمل ہے جس میں تمام سیاسی فیصلے پارٹی کے ارکان بذریعہ ووٹ لیتے ہیں۔ اس نظام میں مرکزی طور پر پالیسیاں طے ہوتی ہیں اور سب اس کے پابند ہوتے ہيں۔

                                               

جمہوریت

جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جسے آسان الفاظ میں عوام کی حکومت کہا جا سکتا ہے۔ آمریت کے برخلاف اس طرز حکمرانی میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں۔ جمہوریت کی دو بڑی قسمیں ہیں: بلا واسطہ جمہوریت اور بالواسطہ جمہوریت۔ بلاواسطہ جمہوریت میں قوم کی مرضی ...

                                               

جیالے

جیالا کی اصطلاح پیپلز پارٹی کے پرجوش حامیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جو "مذہبی" جنون کی حد تک پارٹی یا اس کے سربراہ کے حمایتی ہوں۔ چونکہ اس پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو نے اشتراکیت کے نظریات کو پارٹی کی بنیاد بنایا تھا، اس لیے یہ "جنونی" وابس ...

                                               

حق خودارادیت

ایک سیاسی نظریہ جس کی رو سے عام لوگوں کو یہ حق ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں اپنی پسند کے مطابق حکومت اور دیگر اداروں کی تشکیل کر سکیں۔ یہ اصطلاح پہلے جنگ عظیم اول کے دروان میں اتحادیوں نے جرمنی اور اس کے حواریوں کے خلاف مشرق وسطی اور وسطی یورپ کے م ...

                                               

حلف

کسی بات کا عہد کرنا۔ حلف کی پابندی مذہبی و اخلاقی اعتبار سے ایک فریضہ سمجھا جاتا ہے۔ دور حاضر میں ریاست کے اعلی اداروں میں حلف اٹھانے کی رسم اسی لیے ہے۔ چنانچہ جس شخص کے سپرد کوئی ذمہ داری کا کام کیا جاتا ہے۔ اس سے حلف لیا جاتا ہے۔ ریاست کے وزراء ...

                                               

حکومت الہیہ

حکومت الٰہیہ سے مراد وہ نظام حکومت ہے جس میں اللہ کی حاکمیت اور اس کے نازل کردہ احکام و قوانین کی فوقیت کو من و عن تسلیم کیا جائے۔ اورانھی کے مطابق ہدایات اور فروعی قوانین وضع کیے جائیں۔ جس مملکت کی بنیاد اس نظریہ پر قائم ہوگی اس کے لیے قانون کے ...

                                               

حکومت امراء

Plutocracy متمول طبقے کی حکومت۔ اگرچہ اس اصلاح کو علم سیاسیات نے تسلیم نہیں کیا۔ اور نہ اس کا استعمال روا رکھا ہے۔ تاہم یہ اصطلاح غیر مکتبی سیاسی ادب میں ضرور دیکھنے میں آتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں نازیپروپیگنڈا مشن نے اسے خوب استعمال کیا ...

                                               

خانہ جنگی

کسی قوم کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ...

                                               

خود مختاری

Autonomy جدید جمہوریتوں کے آئین ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر ان میں سے کم و بیش ہر حکومت کے اندر ایسے علاقے یا ادارے موجود ہیں جو خود مختار کہے جانے کے مستحق ہیں۔ مثلاً پاکستان ایک وفاقی ریاست ہے اور اگرچہ ملکی سالمیت کی ذمے دار نگہبان مرکزی حکومت ...

                                               

دار الامرا

دار الامرا انگلستان کی پارلیمنٹ کا ایوان اعلی جس کے اراکین خطاب یافتہ ’’شرفا‘‘ ہوتے ہیں اور پیر کہلاتے ہیں۔ پہلے پہل تمام پیر بلا لحاظ تعداد اس ایوان کے ارکان ہوتے تھے۔ اب یہ آپس میں انتخاب کرکے تھوڑے سے ارکان بھیجتے ہیں۔ ان خطاب یافتگان کے علاوہ ...

                                               

دار العوام

House of Commons برطانوی پارلیمنٹ کا وہ حصہ جس میں دستوری قوانین زیر بحث آتے اور پاس ہوتے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم سے قبل دار العوام کا اجلاس اس عالی شان عمارت میں ہوا کرتا تھا جو ہاؤس آف پارلیمنٹ کہلاتی ہے۔ دوران جنگ میں یہ عمارت حوائی حملے سے تباہ ہ ...

                                               

دایاں بازو

برطانیہ اور ممالک دولت مشترکہ کی مجالس آئین ساز سیاسی تصور کے لحاظ سے نصف دائرے کی شکل کی اور فرانسیسی پارلیمان اور دنیا کے اکثر ممالک کی مجالس قوانین ساز بالعموم مستطیل شکل کی ہوتی تھیں۔ فرانس کی 1789ء کی مجالس قانون ساز میں چند اصطلاحات وضع ہوئ ...

                                               

دفتری حکومت

انگریزی لفظ بیورو کریسی کا ترجمہ۔ بیورو کریسی دراصل فرانسیسی نژاد لفظ ہے اور اس طنز آمیز لفظ کا اطلاق ایسی عاملہ یا انتظامیہ پر ہوتا ہے جس کا کام ضابطہ پرستی کے باعث طوالت آمیز ہو۔ اس اصطلاح کو اٹھارھویں صدی میں فرانس میں وضع کیا گیا جب کہ بعض اف ...

                                               

رائے دہندگی

رائے دہندگی ایک خفیہ رائے شماری، ہاتھ اٹھوا کر یا دیگر ذرائع سے کسی فعل، کارروائی، تجویز یا طرز عمل کے خلاف یا حق میں افراد کی رائے معلوم کرنا۔ یہ طریق بالخصوص پارلیمنٹ اسمبلی، میونسپل کمیٹی، کونسل یا کسی دوسرے ادارے کے انتخاب کے لیے عمل میں لایا ...

                                               

راست اقدام

Direct Action سیاسی اصطلاح میں راست اقدام کسی جماعتی جدوجہد میں اس منزل یا مرحلے کا نام ہے جب حصول مقصد کے لیے تمام آئینی ذرائع بیکار ثابت ہوں اور کسی جماعت کو ایسے وسائل اختیار کرنا پڑیں جن سے قانون شکنی کا پہلو نکلتا ہو۔ راست اقدام میں عموماً پ ...

                                               

ریاست

سیاسی طور پر ایک منظم ملت جو کم و بیش آزاد ہوتی ہے اور اس کے قبضہ و تصرف میں ایک مستقل اور معین علاقہ ہوتا ہے۔ کچھ وفاقی جمہوریہ ممالک کا کوئی حصہ اس ذیل میں نہیں آتا، خواہ وہ ریاست ہی کہلاتا ہو، جیسے ریاست ہائے متحدہ امریکا یا بھارت کی کوئی ریاس ...

                                               

زرد صحافت

"زرد صحافت" یا پیلی صحافت کی ایک پست ترین شکل جس میں کسی خبر کے سنسنی خیز پہلو پر زور دینے کے لیے اصل خبر کی شکل اتنی مسخ کر دی جاتی ہے کہ اس کا اہم پہلو قاری کی نظر سے اوجھل ہو جاتا ہے۔ یہ اصطلاح انیسویں صدی کی آخری دہائی میں وضع ہوئی۔ جب نیویار ...

                                               

سام دشمنی

سام دشمنی ،ضد سامیت ،سام مخالفت ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہودیت پرستی یا سامیت کے مقابل اصطلاح ہے اسے انگریزی میں anti-semitism کہا جاتا ہے اور مراد اس سے یوں لی جاتی ہے کہ صیہونیت سے عداوت رکھنا اور یا صیہونیت کے لفظ کی جگہ یہودی لفظ بھی اختی ...

                                               

لابی

لابی ایک انگریزی لفظ ہے جس کے معنی برآمدہ۔ یعنی وہ سائبان جس ک طرف ملحق کمروں کے دروازے کھلتے ہوں۔ مگر موجودہ زمانہ میں یہ لفظ ایک سیاسی اصطلاح بن گیا ہے۔ جس کا مفہوم ہے:پالیسی تبدیل کرانے کے لیے حکومت پر اثر انداز ہونا۔ چوں کہ ابتدائی زمانہ میں ...

                                               

مجلس

مجلس ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے "جائے نشست" اور یہ اصطلاح مختلف اسلامی ممالک یا ان سے زبانی یا ثقافتی طور پر متاثر ملکوں میں قانون ساز اداروں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ لفظ چند اسلامی ممالک میں پارلیمان کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے مالدی ...

                                               

نصف مدت انتخابات

نصف مدت انتخابات یا وسط مدتی انتخابات یا مڈٹرم الیکشن انتخابات کی ایک قسم ہے، جس میں عوام حکومت کی درمیانی مدت میں ایک بار پھر ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئے اسی رکن کو یا کسی دوسرے رکن کو چن سکتے ہیں۔ لیکن وہ مدت جو ان انتخابات سے پہلے، پہلی حکومت، ...

                                               

نفرت انگیز کلام

ںاقابل دست اندازی قانون تناظر میں نفرت انگیز کلام ایسے ابلاغ کو کہتے ہیں جو کسی شخص یا گروہ کو نسل، رنگ، مذکر مونث، معذوری، جنس-سمت، قومیت، مذہب یا کسی خواص کی بنا پر سرعام بدنام کرے۔ قابل دراندازیِ قانون تناظر میں نفرت انگیز کلام ایسے ابلاغ، عمل ...

                                               

پارلیمان

پارلیمان یا پارلیمنٹ یا قانون ساز ایوان، ایک ایوان ہوتا ہے جہاں پہ قانون سازی کی جاتی ہے پارلیمان تمام تر جمہوری ممالک میں ہوتے ہیں۔ پارلیمان کا نام انگریزی کے پارلیمنٹ سے لیا گیا ہے جو فرانسی لفظ پارلماں سے آیا ہے جس کا مطلب بحث و مباحثے کی جگہ۔ ...

                                               

پانچواں کالم

پانچواں کالم وہ جاسوسی ادارہ یا اس کا فرد جو جنگ کے وقت فوجی واقفیت فراہم کرے، غدار شخص یا گروہ، نیم سیاسی اور نیم فوجی اصطلاح جو دوسری جنگ عظیم کے دوران میں رائج ہوئی۔ 1936ء میں جنرل فرانکو نے اسپین میں جمہوری حکومت کے خلاف بغاوت کی اور فوجی یور ...

                                               

یوٹرن (سیاست)

یوٹرن عام طور پر بھارت، پاکستان، آئرلینڈ اور برطانیہ میں استعمال ہونے والی سیاسی اصطلاح ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسے فلپ فلوپ اور آسٹریلیا میں اسے بیک فلپ کہا جاتا ہے۔اس کا مطلب سرکاری اہلکار کی رائے یا پالیسی میں واضح تبدیلی ہے۔یہ تبدیلیاں ...

                                               

سیٹلائٹ شہر

سیٹلائٹ شہر شہری منصوبہ بندی کا ایک تصور ہے جو عمومًا چھوٹے میٹروپولیٹن علاقہ جات کو کہا جاتا ہے جو کسی قدر قریب واقع ہیں، مگر زیادہ تر بڑے میٹروپولیٹن علاقہ جات سے جداگانہ ہیں۔

                                               

رپورتاژ

رپورتاژ صحافتی صنف ہے اسے بطور ادبی صنف صرف اردو ادب میں برتا گیا۔ لفظ لاطینی اور فرانسیسی زبانوں کے خاندان سے ہے جو انگریزی میں رپورٹ کے ہم معنی ہے۔ رپورٹ سے مراد تو سیدھی سادی تصویر پیش کرنے کے ہیں۔ لیکن اگر اس رپورٹ میں ادبی اسلوب، تخیل کی آمی ...

                                               

Occult

occult کا لفظ ؛ غائب، خفیہ، غلق و پوشیدگی وغیرہ جیسے معنوں میں آتا ہے، عام طور پر اس کا اردو متبادل ویکیپیڈیا پر لفظ ----- خفی / خفیہ ------ کو مقرر کیا گیا ہے لیکن چند جگہوں پر غائب کا لفظ بھی آ سکتا ہے ؛ مثال کے طور پر غیبت صغرٰی minor occultat ...

                                               

Para (ضدابہام)

طب تولید میں para اور -para یعنی بطور لاحقہ سے مراد اس شخصیت یعنی ماں یا والدہ کی ہوتی ہے جس نے ایک یا زائد، قابلِ حیات اولاد بچوں / انسال کو ولادت دی ہو؛ دیکھیے، والدہ para۔ علم نفسیات میں para- یعنی بطور سابقہ یہ لفظ تین یکسر جدا معنوں میں آتا ...

                                               

آرام طلب زندگی

آرام طلب زندگی ایک ایسی طرز زندگی ہے جس میں بہت یا شاذ و نادر ہی کوئی جسمانی حرکت مشاہدے میں آتی ہے۔ ایک شخص جو آرام طلب زندگی گزارے اکثر بیٹھا یا لیٹا ہوا ہوتا ہے۔ عام زندگی میں کم تر جسمانی حرکت والے کام میں وہ مشغول ہوتا ہے، جیسے کہ پڑھنا، میل ...

                                               

ایلوپیتھی

ایلوپیتھی جس کو انگریزی میں Allopathy اور Allopathic medicine بھی کہا جاتا ہے دراصل ایک اصطلاح ہے جو معالجہ المثلیہ کے متعارف کنندہ سیموئل ہنیمان نے اپنے طریقۂ علاج یعنی معالجہ المثلیہ سے دوسرے تمام موجودہ طریقہ معالجات کو جدا کرنے کے لیے استعمال ...

                                               

بطن حاد

پیٹ کے درد پر عمومی مضمون کے لیے پیٹ درد دیکھیے۔ بطنِ حاد ، طب میں ایک نہایت تیزی سے نمودار ہونے والا درد بطن یا پیٹ کا درد ہوتا ہے جو فوری طبی امداد، کامل تشخیص اور موزوں ترین معالجہ کا طالب ہوتا ہے بصورت دیگر مریض کی کیفیت جان لیوا نوبت تک ابتر ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →