ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 63



                                               

شمولیتی کردار سازی

شمولیتی کردار سازی ایک پرورش کا انداز ہے۔ یہ استعارے کی تخلیق اینیٹ لارو سے منسوب کی جاتی ہے۔ یہ پرورش کے انداز یا طریقے میں والدین کوشش کرتے ہیں کہ بچوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے منظم سرگرمیاں بچوں کی زندگی میں شامل کی جائیں۔ پرورش کا یہ اند ...

                                               

مشارکتی پرورش

مشارکتی پرورش سے مراد ایک ایسی صورت حال ہے جس میں بالغ افراد کسی بچے کی پرورش کی ذمے داریاں بانٹ لیتے ہیں۔ مشارکتی والدین کئی نوعیتوں کے ہو سکتے ہیں، جن میں دو مائیں، دو باپ، ماں یا باپ میں سے کوئی ایک اور بچے کا ہم مادر پدر یا نانا/ دادا یا کوئی ...

                                               

نفقہ

مابعد طلاق ادائیگی سے مراد وہ ادائیگیاں ہیں جو کسی شریک حیات یا سابقہ شریک حیات کو علحدگی یا طلاق کے معاہدے کے حاصل کرے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شریک حیات کو مالی امداد فراہم کی جائے جو کم آمدنی رکھتی ہے یا پھر کچھ آمدنی رکھتی ہی نہیں۔ یہ ادائیگی شوہر ...

                                               

پرورش

پرورش یا بچوں کی پرورش ایک ذریعہ ہے جس سے کسی بچے کی جسمانی، جذباتی، سماجی اور دانشورانہ ترقی کا نومولودگی سے بلوغ تک خیال رکھا جاتا ہے اور ان کے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ پرورش میں حیاتیاتی رشتے کے علاوہ سے کسی بچے کے بڑھنے کے دوران ...

                                               

پرورش کے انداز

پرورش کے انداز ایک نفسیاتی تجزیہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کی پرورش کے لیے کس قسم کا انداز اختیار کرتے ہیں۔ حالاں کہ دنیا بھر میں کئی نمونے اور نظریے پیش کیے گئے، تاہم ادب میں باؤم رینڈ پرورش کے انداز کو ایک خاص مقام حاصل ہے کیوں کہ یہ عام والدین کے ...

                                               

پہرے دار ماں یا باپ

پہرے دار ماں یا باپ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا کبھی کبھار قانونی حلقوں میں ایک ایسے والد یا والدین پر اطلاق ہوتا ہے جو خود کو اس طرح سے با اختیار طور پر پیش کرتا ہے کہ وہ دوسرے فریق اور بچوں کے رشتوں کو طے کرے۔ اصطلاح کافی وسیع ہے اور اس کا اطلاق ش ...

                                               

ہانگ کانگ کے بچے

ہانگ کانگ کے بچے ایک اظہاریہ ہے جو اکثر طنزیہ طور مستعمل ہے۔ یہ ہانگ کانگ ان بچوں یا نوجوانوں کے لیے مستعمل ہے، جو دیگر غیر مطلوبہ عادات و اطوار کے ساتھ ضرورت سے زیادہ والدین پر منحصر ہوتے ہیں، جن میں جذباتی دانش کی کمی ہوتی ہے اور وہ کم زور خود ...

                                               

ہیلی کاپٹری پرورش

ہیلی کاپٹری پرورش سے مراد ایک ایسی طرز پرورش ہے جس میں ایک ماں یا اس کا باپ بچے یا بچوں کے تجربوں اور مسائل پر کافی قریبی توجہ دیتی / دیتا ہے، بالخصوص تعلیمی ادارہ جات میں۔ ہیلی کاپٹری والدین، جیسے اس تصور کی جڑ ہیں، ہیلی کاپٹر کی طرح "تعاقبی نگر ...

                                               

پر اثر لوگوں کی سات عادات (کتاب)

پر اثر لوگوں کی سات عادات مشہور امریکی مصنف اور تاجر سٹیفن آر-کوئے کے ذریعے لکھی گئی مشہور انگریزی کتاب ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے "شخصیت میں مثبت تبدیلی کے اسباق" کو سات عادات کے عنوان سے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب پہلی بار سنہ 1989ء میں شائع ہوئی تھی۔ ی ...

                                               

گروہ (ریاضی)

گروہ عناصر کا ایسا مجموعہ ہوتا ہے، جس میں ایک عالج متعرف ہوتا ہے، کہ کسی بھی دو عناصر کو عالج سے گزار کر اسی مجموعہ کا عنصر حاصل ہوتا ہے۔ گروہ کے لیے کچھ مسلمات پورے ہونا ضروری ہوتا ہے، جو مشارکی، شناخت عنصر اور اُلٹ عنصر کے متعلق ہوتے ہیں۔ صحیح ...

                                               

اڑن قالین

مشرق وسطیٰ کے ادب میں استعمال ہونے والا ایک خیالی، جادوئی قالین جو ہوا میں اڑتا ہے۔ اس کا پہلا باقاعدہ تحریری استعمال الف لیلہ و لیلہ کی ایک کہانی میں ملتا ہے۔

                                               

تشبیہ

تشبیہ کا لفظ "شبہ" سے نکلا ہے جس کے معانی "مماثل ہونا" کے ہیں۔ علم بیان کی اصطلاح میں جب کسی ایک شے کی کسی اچھی یا بری خصوصیت کو کسی دوسری شے کی اچھی یا بری خصوصیت کے معنی قرار دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔ تشبیہ کے پانچ ارکان ہیں مشبہ وہ شے جس ...

                                               

تمثیل

تمثیل سے ایسا انداز تحریر مراد ہے جس میں تشبیہات و استعارات سے کام لیا جاتا ہے۔ اس میں موضوع پر براہ راست بحث کرنے کی بجائے اسے تخیلی اور تصوراتی کرداروں، روزمرہ کے مسائل حیات اور انسان کے عقائد و تجربا ت سے ہوتا ہے۔ عموماً اسے کسی خاص روحانی یا ...

                                               

حکایت

حکایت سے مراد نظم یا نثر میں کوئی مختصر قصہ یا بیانیہ جس میں کسی اخلاقی نکتہ ہو نمایاں کیا گیا ہو۔ اکثر ان حکایات میں جانوروں یا پرندوں کو انسانوں کی طرح بولتے اور انسانوں جیسی حرکتیں کرتے دکھایا جاتا ہے۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ اصل میں یہ حکایتیں بہ ...

                                               

بنیادی رنگ

سرخ، ہرا اور نیلا بنیادی رنگ سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے ملانے سے باقی دوسرے رنگ وجود میں آتے ہیں۔ بنیادی رنگ تین کیوں ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی آنکھ کے پردے retina میں رنگ دیکھنے کے لیے تین طرح کے خلیئے موجود ہوتے ہیں جنہیں cone cells کہا جا ...

                                               

رنگ

رنگ انسانوں کی بصری ادراکی خصوصیت ہے۔ جس میں وہ مختلف زمروں یعنی نیلا پیلا سبز میں تمیز کرتے ہیں۔ انسانی آنکھ رنگ کو اس وقت محسوس کرتی ہے جب اس کی آنکھ کے روشنی کو وصول کرنے والے حصوں پر روشنی کی مختلف طول موج کی شعائیں پڑتی ہیں۔ رنگ مختلف اشیا ک ...

                                               

رنگ اندھا پن

Colour Blindness رنگوں میں تمیز نہ کرسکنا۔ بالخصوص سبز اور سرخ میں۔ کچھ لوگوں کو رنگ کی مطلق تمیز نہیں ہو پاتی انہیں ہر چیز سیاہی مائل سفید نظرآتی ہے۔ یہ مرض اکثر اوقات موروثی ہوتا ہے اور عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ عام ہوتا ہے۔ یہ مرض آنکھ کے ...

                                               

سرخ

سرخ کامیابی صحت اور برصغیر میں خوشی کی علامت سمجھا جاتا ہے قدیم رومن اسے فتح کا رنگ سمجھتے ہیں قدرتی رنگ اصل میں فطرت میں پائے جانے والے ذرائع جیسے اخذ کردہ سبزیوں ، پودوں ، درختوں ، لکڑیوں اور کیڑوں سے اخذ کیے گئے تھے۔ویدیک زمانے میں قدیم گندھار ...

                                               

مرئی طیف

مرئی طیف سے مراد ایسے طیف کی ہوتی ہے جس کو انسانی کی آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہو۔ یعنی قابلِ بصارت روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کو مرئی طیف کہا جاتا ہے، قابل بصارت روشنی کا لفظ اس لیے اہم ہے کہ اپنے عام تصور کے برعکس روشنی ہمیشہ نظر آنے والی ہی نہیں ہ ...

                                               

ویب رنگ

شش رکن انگریزی: Hex triplet‏ 6 اعداد کا مجموعہ ہوتا ہے۔ جو تین بائیٹ اساس سولہ کا نظام عدد ہے، یہ ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، ایس وی جی اور دیگر کمپیوٹنگ اطلاقات ایپلیکیشنز میں رنگوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ تین بائیٹ تین مختلف رنگوں، سرخ، سبز اور نیلے ...

                                               

یک رنگی

یک رنگی یک رنگ تصویر؛ایک رنگ والی یا ایک رنگ کے مختلف درجہ ہائے رنگ میں بنی ہوئی تصویر؛ یک رنگ تصویر بنانے کا فن؛ یک رنگ مصوّری۔ یک + لونی = یکلونی لون ،Chrome یا رنگ کو کہتے ہیں۔

                                               

بلاط

بلاط بلائط ریت، سیمنٹ یا پختہ مٹی سے بنا ہوا بلاک جو اندر سے خالی ہو، جو عمارتی کاموں میں استعمال ہوتاہے۔ بلاط کی اصطلاح معماری سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کھپرا؛ ٹائل؛ پٹڑی؛ نریا؛ پختہ مٹی کی پتلی سل، پلیٹ یا اینٹ وغیرہ عموماً چمکدار یا آرایشی جو چھت ی ...

                                               

کیریکیچر

کیریکیچر ایک طرح کی تصویر کشی کو کہا جاتا ہے جس میں دکھائے جا رہے شخص یا شے کی خصوصیات کو بہت ہی سادہ انداز میں یا پھر مبالغہ آمیز انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے قلمی تصویر کا اتارا جانا، قلمی جنبش کی چند لکیروں سے تصویر کا اتارا جانا یا کچ ...

                                               

انساب الاشراف

انساب الاشراف ابو الحسن احمد بن یحٰیی بن جابر بن داؤد البلازری متوفی 279ھ۔ 892ء کی تصنیف جو عربوں کی ایک ضخیم تاریخ اور جامع تاریخ ہے۔ اس کی ترتیب ان کے نامور خاندانوں کے اعتبار سے رکھی گئی ہے۔ سب سے پہلے بنو ہاشم کا ذکر ہے جس کے ضمن میں پوری سیر ...

                                               

بنو عدنان

حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ایک بیٹے قیدار کی اولاد میں ایک شخص عدنان ہوئے ہیں۔ ان کی اولاد بنو عدنان کہلائی۔ عدنان کے بیٹے کا نام معد اور پوتے کا نام نزار تھا۔ اس لیے آل عدنان کو معدی اور نزاری بھی کہتے ہیں۔ نزار کے ایک بیٹے مضر کی اولاد میں فہر ...

                                               

خلاصۃ الانساب

خلاصۃ الانساب کے نام سے علم انساب کے موضوع پر یہ کتاب لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں خاندان قریش کے انساب کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے خلاصۃ الانساب کو اپنی آخری عمر میں تحریر کیا۔ اس کے مصنف کا نام محمد نجف کرمانی مشہدی تھا جس کا شیعہ اثنا عشری مکتب س ...

                                               

مردم شماری

تقریباً تمام ممالک میں کچھ وقفے کے بعد جو عموماً دس سال ہوتا ہے، مردم شماری ہوتی ہے۔ اس سے مراد ملک میں لوگوں کی تعداد اور ان کے بارے میں مواد اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ یہ مواد معاشی منصوبہ بندی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملک کی ...

                                               

جاگنگ

جاگنگ ایک ایسی حرکت کو کہتے ہیں جو چہل قدمی اور دوڑنے کے بیچ کی کیفیت میں دیکھی جاتی ہے۔ یہ نسبتًا آہستہ ہوتی ہے اور اس کا مقصد پورے جسم کو متحرک کرنا ہے۔ یہ ایک طرح کی ورزش ہے اور یہ کئی لوگ شوقیہ طور پر کرتے ہیں۔جاگنگ سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ...

                                               

جسمانی تندرستی

جسمانی تندرستی صحت اور خوشحالی کی ایک ایسی کیفیت ہے جس میں بطور خاص کھیل میں میدان میں کوئی شخص انہتائی پھرتیلے پن اور سرعت سے کام کر سکتا ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ جسمانی تندرستی پر توجہ دینے والے لوگ کھیل، اپنے پیشوں اور روز مرہ کی زندگی می ...

                                               

سکون بخش ورزش

سکون بخش ورزش ، جسے انگریزی میں کولنگ ڈاؤن ، لِمبرِنگ ڈاؤن یا وارمِنگ ڈاؤن کہا جاتا ہے، ایک آسان طرز کی ورزش ہے، جو کافی شدت پر مبنی ورزش کے بعد کی جاتی ہے۔ اس کا مقصد جسم کو رفتہ آرام کے یا تقریبًا آرام دہ موقف پر بحال کرنا ہے۔ اصل ورزش کی شدت ک ...

                                               

ورزش

ورزش کسی بھی جسمانی سرگرمی کو کہا جاتا ہے جو جسمانی تندرستی کو بڑھا سکتی ہے یا اسے بر قرار رکھ سکتی ہے جس سے مجموعی صحت اور تندرستی بنی رہے۔ ورزش کئی وجہوں سے کی جاتی ہے، جیسے کہ بڑھت اور طاقت کو ٹھیک کرنا، عمر کا اضافہ روکنے، بازو بڑھانے، دل کی ...

                                               

چھلانگ

چھلانگ لگانا یا اچھلنا ایک متحرک جسمانی کوشش ہے جس میں کوئی ذی حیات جیسے کہ انسان یا جانور اور غیر ذی حیات جیسے کہ روبوٹ خود کو ہوا میں اوپر ہوتے ہوئے اپنے مقام سے ایک طریقے سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ چھلانگ دوڑ سے اس طرح سے مختلف ہے کہ اس میں عمومًا ک ...

                                               

یوگا

یوگا سنسکرت لفظ" یوگ" سے ماخوذ ہے۔ ہندو مت کی روایات کے مطابق یہ ایک جسمانی اور روحانی نظم و ضبط ہے۔ یہ طریقہ ورزش ہندوستان میں شروع ہوا۔ یوگا، ہندو مت، بدھ مت اور جین مت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ہندو مت فلسفے کے چھہ ”استیک" مسلکوں میں سے ایک ہے۔ جین ...

                                               

پتنگ

پتنگ ایک دھاگے کی مدد سے اڑان بھرنے والا طائر ہے۔ اس کی اڑان کے لیے ضروری قوت اس کے پروں کے اوپر اور نیچے کی جانب ہوا کے دباؤ پر منحثر ہے۔ پتنگ کے اوپری جانب کم دباؤ اور نیچے کی جانب زیادہ دباؤ کی وجہ سے پتنگ اڑتا ہے۔ پتنگ اکثر ہوا سے بھی وزن دار ...

                                               

ریل کے شیدائی

ریل کے شیدائی یا ٹرین کے شیدائی ایسے افراد کو کہا جاتا ہے جو ریلوے میں بطور مشغلہ دلچسپی رکھتے ہوں۔ ایسے افراد کو انگريزی میں Rail Fan یا Railway Enthusiast کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر عمر کے ریل کے شیدائی موجود ہیں۔ پاکستان میں بھی ان کی ایک بڑ ...

                                               

بہت اہم شخص

بہت اہم شخص یا وی آئی پی سے مراد وہ شخص یا شخصیات ہیں جن کو عام لوگوں سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور ان کو معاشرے میں امتیازی مقام دیا جاتا ہے۔ وی آئی پی شخصیات کسی ملک کے سیاست دان،اداروں کے سربراہان،اداکار، موسیقار،مالدار لوگ،وغیرہ ہوسکتے ہیں۔ ا ...

                                               

سلطان

کسی صوبہ یا ریاست کے مرد حکمران کو سلطان کہا جا سکتا ہے۔ لیکن عام طور پر یہ اصطلاح مسلمان حکمران کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ خواتین حکمران سلطانہ کہلاتی ہے۔ جیسے رضیہ سلطانہ درویش والی مرزا لقب بے خلیفہ امیر شیخ بیگ داعی امام امیرالمومنین سلطان سی ...

                                               

شوگون

شوگون) 1185ء سے 1868ء تک کے دور میں جاپان کے فوجی آمر تھے۔ اس دور میں زیادہ تر شوگون ملک کے درحقیقت حکمران تھے، تاہم وہ برائے نام شہنشاہ کی طرف سے رسمی طور پر مقرر کیے جاتے تھے۔

                                               

صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ صدر جمہوریہ کا عہدہ جمہوریہ کے طور پر قائم ممالک میں صدر مملکت کا درجہ رکھتا ہے۔ صدارتی نظام حکومت والے ممالک جیسے امریکا میں صدر کافی وسیع الاختیار ہوتا ہے اور اپنے طور فیصلے لینے کا مجاز رکھتا ہے۔ تاہم پارلیمانی نظام حکومت جیسے کہ ب ...

                                               

علامتی باپ

علامتی باپ ، باپ جیسی شخصیت یا بزرگ ہستی عام طور سے ایک عمر رسیدہ آدمی کو کہا جاتا ہے جو عام طور سے ذی حیثیت، با اثر و رسوخ یا طاقت رکھتا ہو، جس سے کوئی شخص نفسیاتی بنیاد پر خود کو منسوب کیا جا سکتا ہے اور جس کی شخصیت ہی کچھ ایسی ہو کہ وہ ایسے جذ ...

                                               

بڑھئی کے پیشے میں خواتین

نجاری یا بڑھئی کے پیشے میں خواتین کی حصے داری دنیا بھر میں بہت کم ہے۔ کچھ ملکوں میں یہ عملًا مفقود ہے۔ تاہم ترقی پزیر دنیا میں اس حصے داری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2011ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1.4 فی صد بڑھئی خواتین پائی گئی تھیں جو وہاں کی م ...

                                               

علم الدین

غازی علم الدین شہید 3 دسمبر 1908ء بمطابق 8 ذیقعد 1366ھ کو لاہور کے ایک علاقے کوچہ چابک سواراں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام طالع مند تھا جو ترکھان یعنی لکڑی کے کاریگر تھے۔ غازی علم دین نے ابتدائی تعلیم اپنے محلے کی تکیہ سادھواں کی مسجد اوربازا ...

                                               

محمد ناصر الدین البانی

شیخ فرماتے ہیں میرے پاس کوئی معتمدبہ تاریخ پیدائش موجود نہیں ہے سوائے اس کے جو میرے پاس پاسپورٹ یا شناختی کارڈ میں تحریر ہے، جس کے اعتبار سے تاریخ ولادت 1914ء ہے۔ موافق 1332ھ۔

                                               

بلیک میل

بلیک میل ایک عمل ہے، جو اکثر مجرمانہ نوعیت کا حامل ہے۔ اس میں غیر منصفانہ دھمکی دینا شامل ہوتا ہے تا کہ کچھ فائدہ حاصل ہو سکے - جو زیادہ تر دولت یا جائداد سے متعلق ہو سکتی ہے - یا اس میں کسی کو نقصان پہنچانا بھی شامل ہو سکتا ہے جب تک کہ کوئی مطال ...

                                               

جیب تراشی

جیب تراشی ایک قسم کا جرم ہے جس کے تحت ایک شخص دوسرے شخص کے پاس سے رویے یا دیگر قیمتی اشیا متاثرہ شخص کی عدم توجہی کے وقت اُڑالیتا ہے۔ اس قبیح کارگزاری کے لیے ہاتھ کی کافی صفائی کی ضرورت پڑتی تاکہ فریق ثانی غفلت ہی میں رہے۔ ان حرکات کا مرتکب شخص ج ...

                                               

ٹھگ

ٹھگ وہ جرائم پیشہ لوگ جو سادہ لوح لوگوں کو دھوکا اور فریب دے کر لوٹ لیتے تھے۔ بعض اوقات یہ لوگ اپنے شکار کو جان سے مار دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ایسے لوگ تقریبا ہر ملک میں پائے جاتے ہیں۔ ہندوستان میں مغلوں کی سلطنت کو زوال آیا اور ملک میں طوائف ...

                                               

کرائے کے قتل

ایشیا میں، بالخصوص بھارت، پاکستان اور افغانستان میں بڑھتی عسکریت پسند تحریکوں کے پیش نظر معاہداتی خونریزی کے کئی واقعات پیش آئے ہیں۔ اگست 2015ء میں اس سال پیش آئے کئی خودکش حملوں کے پیش نظر افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تاسف کا اظہار کیا کہ پاکستا ...

                                               

ٹام کروز

ٹام کروز 3 جولائی 1962 کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف ہالی وڈ اداکار ہیں ان کی معروف فلموں میں ٹاپ گن ، نائیٹ اینڈ ڈے ، مشن امپوسبل سیریز کی چار فلمیں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کے راک آف ایجز میں ادا کیے گئے منفرد کردار کو ناقدین نے پسند کیا ۔ آج کل وہ ...

                                               

پرتھوی راج کپور

لائلپور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ اس کے بعد ان کے والد کا تبادلہ جب پشاور ہوا تو انہوں نے ایڈورڈ کالج پشاور سے تعلیم حاصل کی۔ اداکاری کے شوق میں اپنی ایک خالہ سے قرض لے کر بمبئی چلے گئے۔

                                               

یش جوہر

بالی وڈ کے پروڈیوسر۔ ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور مختلف ہدایتکاروں کے ساتھ ایک جونئیر حیثیت میں زینہ بہ زینہ آ گے بڑھتے ہوئے 1976 میں انھوں نے دھرما پروڈکشن کے نام سے اپنا ادارہ قائم کیا اور سب سے پہلے ’ دوستانہ‘ بنائی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →