ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 62




                                               

جسم کی فنکاری

جسم کی فنکاری مصوری کا ایسا فن ہے جو یا انسانی جسم پر آزمایا جاتا ہے یا انسانی کو کام میں لاتے ہوئے کیا جاتا ہے یا انسانوں کے جسم کسی اور طرح بروئے کار لایا جاتا ہے۔ جسم کی فنکاری کی عام شکلوں میں گدنا اور جسم میں چھید کرنا ہے۔ جسم کی فنکاری ایک ...

                                               

قط العسیری

القط العسیری عربی فن کا ایک انداز ہے ، جو عام طور پر گھر کے داخلی راستے پر خواتین پینٹ کرتی ہیں۔ یہ انداز صوبہ عسیر، سعودی عرب کی روایتی عرب کے گھروں کے سامنے والے پارلر پر عام طور پر دیواری پینٹنگز ہوتی ہیں جو دیوار یا فریسکو روشن رنگ میں ہندسی ...

                                               

لوک فن

لوک فن سے مراد لوک کہانی کے پس منظر میں بنائے جانے والا تمام طرح کا بصری فن پارہ ہے۔ اسے کئی طرح سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ مگر یہ سجاوٹی فن سے قدرے مختلف ہے اور لوک سے کسی نا کسی طرح مشابہت رکھتا ہے۔ لوک فن کے ماہرین روایتی طور پر کسی خاص علاقہ ...

                                               

کارٹون

کارٹون دو جہتی تصویری بصری فن کی ایک شکل ہے۔ اس کی مخصوص تعریف وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی رہی ہے۔ جدید تعریف کے مطابق کارٹون عام طور پر ایک غیر حقیقی یا نیم غیر حقیقی ترسیم یا نقاشی جس کا مقصد طنز، بگاڑی ہوئی تصویر، مزاح یا اس طرح کے کاموں کا جمالیات ...

                                               

لکڑی

لکڑی یا کاٹھ ایک کاربنی مادہ ہے، جس کی پیداوار درختوں کے تنے میں وقت کے ساتھ سخت ہوتے حیاتیاتی مادے کے طور پر ہوتا ہے۔ ایک زندہ درخت میں یہ مادہ پتوں اور دیگر بڑھتے بافتوں تک غذائی اجزاء اور پانی کی ترسیل کرتا ہے اور ساتھ ہی یہ درخت کو سہارا دیتا ...

                                               

پینسل

پنسل لکھنے یا تصاویر بنانے کے کام آتی ہے۔ اس میں ایک آسانی سے سركنے والی پتلی چھڑی ہوتی ہے جو اکثر گرافائٹ کی بنی ہوتی ہے۔ یہ کاغذ پر تیزی سے اپنے رنگ کے مطابق ایک نشان چھوڑ جاتی ہے۔ بازار میں کئی قسم کے پنسل جاری ہوئے ہیں جیسے 6ایچ، 2بی، ایچ بی، ...

                                               

استشراق

استشراق اور مستشرق دونوں اصطلاحیں ہیں، یہ اصطلاحیں لفظی لحاظ سے بہت پرانی نہیں ہیں، انگریزی زبان وادب میں ان کا استعمال اپنے مخصوص اصطلاحی معنون میں اٹھارویںصدی کے آواخر میں شروع ہوا۔ تحریک استشراق صدیوں مصروف عمل رہی لیکن اس کا کوئی باضابطہ نام ...

                                               

علم شجری تاریخ

Video & commentary on Medullary Rays, heart wood and tree rings. Laboratory of Tree-Ring Research University of Arizona Digital Collaboratory for Cultural Dendrochronology DCCD International Tree-Ring Data Bank Multilingual Glossary of Dendrochro ...

                                               

اسلامی خطاطی

سانچہ:Calligraphy اسلامی خطاطی دراصل دستی تحریر اور خطاطی کو فنکارانہ انداز سے پیش کرنے کا نام ہے۔ یہ عموماً مشترکہ اسلامی ثقافتی ورثہ رکھنے والے ممالک میں دکھائی دیتی ہے۔ اس میں عربی خطاطی، عثمانی خطاطی، فارسی خطاطی اور ہندوستانی خطاطی شامل ہیں۔ ...

                                               

خط بنائی

خط بنائی کی مکمل تاریخ تو نامعلوم ہے البتہ محققین کے نزدیک یہ خط کوفی کا ایک جدید اور نئی طرز کا خط ہے جسے عمارت پر کسی شعر یا کسی تاریخ کو یا کتبہ لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

خط رعنا

معروف شاہ خالد گولڈ میڈلسٹ خطاط ہفت قلم ابن کلیم احسن نظامی کا ایجاد کردہ اُردو، عربی، فارسی، پنجابی، سرائیکی و دیگر زبانوں کا نمائندہ خط۔ خط نستعلیق کی ایجاد کے سات سو سال بعد تخلیق کیا گیا جو فن خطاطی کی تاریخ و ورثہ میں خوش آئند اضافہ ہے۔ 1971 ...

                                               

خط رقاع

خط رقاع اسلامی خطاطی کا ایک خط ہے جو دراصل خط رقعہ سے ہی اخذ ہوا ہے۔ اسلامی خطاطی کا یہ خط قدیم ترین تو نہیں مگر خلافت عباسیہ کے عہدِ حکمرانی میں خط رقعہ کی ایجاد کے بعد وجود میں آیا ہے۔ اِسے نہایت آسان ترین خط بھی سمجھا جاتا ہے۔

                                               

روزنامہ مسلمان

مسلمان بیسویں صدی کی تیسری دہائی کا اردو زبان کا روزنامہ، جو بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے شہر چینائی سے شائع ہوتا ہے۔ یہ ایک شام میں شائع ہونے والا اخبار ہے۔ اس کو کاتب حضرات کتابت کرکے شائع کرتے ہیں۔ چھاپہ خانہ مروج ہونے سے پہلے یہ اخبار کاتب حضرا ...

                                               

فن خطاطی

فن خطاطی: خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔

                                               

مکسور

ایسے خود مشابہ مجموعہ کو کہتے ہیں، جسے جتنی ہی تفصیل میں جا کر دیکھیں، خود مشابہ ہی نظر آتا ہے۔ قدرت میں اگر سمندر کی ساحل کو قریب سے دیکھیں یا دور سے، ساحل ایک ہی طرح کی ٹوٹی لکیرٰیں معلوم ہوتی ہے۔ اگر ساحل کو ہوائی جہاز سے دیکھا جائے، تو ساحل ٹ ...

                                               

تعمیریاتی نقشہ

تعمیریاتی نقشہ یا عماریاتی/تعمیراتی نقشہ یا خاکہ یا آرکیٹکچرل ڈرائنگ فن تعمیر میں تکنیکی خاکہ/نقشہ ہوتا ہے جو کسی تعمیراتی منصوبے سے قبل اس کے تمام حصوں کی تصویر کشی پر مشتمل ہوتا ہے۔ تعمیریاتی نقشہ یا خاکہ معمار اور دیگر پیشہ ور کئی مقاصد کے لیے ...

                                               

فن تعمیر

معماری اور اس کا انگریزی متبادل architecture، دونوں ہی ایسے الفاظ ہیں جو خاصے وسیع مفہوم میں استعمال کیے جاتے ہیں؛ یعنی ان الفاظ سے مراد عمارت سازی کے عمل یا انضباط کی بھی لی جاتی ہے، عمارت کی ساخت کی بھی لی جاتی ہے، تعمیرِ عمارت کے پیشے کی بھی ل ...

                                               

گرہی بلائط

گِرہی بلاط پانچ بلائط کا ایسا طاقم ہے جو قدیم اسلامی معماری میں عمارات کی تزئیں کے لیے بلاطی قرینے بنانے میں استعمال ہوتا تھا۔ یہ 1200ء سے پہلے سے زیر استعمال رہا ہے مگر ان ترتیبوں میں 1453ء میں اصفہان میں تعمیر ہونے والے مزار دربِ الاامام میں خا ...

                                               

تجریدی آرٹ

Abstract Art تجریدی مصوری میں تصور کشی کا عنصر قطعی طور پر رد کر دیا جاتا ہے۔ اور ایک ایسا ’’آزاد منش‘‘ آرٹ تخلیق کیا جاتا ہے جس کے اپنے ضابطے ہوتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے موسیقی اور فن تعمیر اپنے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔ مصوری کے ایک نامور فرانس ...

                                               

نقاشی

نقاشی یا رنگکاری ، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست۔ فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل act اور نتیجہ، جسے نقش a painting کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں۔

                                               

تارا چند

پیدائش: 1888ء ہندوستان کے مشہور دانش اور ماہر تعلیم۔ الہ آباد ،آکسفورڈ میں تعلیم پائی اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ 1913تا 1918 پاٹھ شالہ کالج الہ آباد میں پروفیسر اور 1918ء تا 1940 پرنسپل رہے۔ 1945ء میں الہ آباد یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر ا ...

                                               

جوبا مورمو

جوبا مُورمُو کارندیہ ، جمشیدپور، بھارت میں مقیم ایک سنتھالی زبان میں لکھنے والی مصنفہ ہے۔ وہ بہ طور خاص بچوں کے ادب پر کام کرتی ہیں۔ اور ان کی اسی دل چسپی کی وجہ سے انہیں 14 نومبر 2017ء ساہتیہ اکیڈمی کا اعزاز برائے بچوں کا ادب حاصل ہوا تھا۔

                                               

حسن الدین احمد

ڈاکٹر حسن الدین احمد ریاست حیدرآباد اور حکومت ہند، دونوں کی سیول سروس میں بر سر خدمت، بھارت کے مرکزی وقف کونسل کے رکن ، غیر منقسم آندھرا پردیش میں وقف بورڈ کے صدرنشین اور بھارت کے قومی اقلیتی کمیشن کے صدرنشین رہ چکے تھے۔ وہ الٰہیات، اسلامیات، بین ...

                                               

حسن علی آفندی

بڑا آدمی وہ نہیں جس کے پاس دولت ہو، بلکہ بڑا وہ ہے جو اپنی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچائے۔ جو اپنی زندگی ملک اور قوم کے لئے بسر کرے حسن علی آفندی کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے۔ سندھ کے جن مشہور بزرگوں نے یہاں مسلمانوں کی بھلائی اور تعلیم کے فروغ ...

                                               

فریدہ راج

ڈاکٹر فریدہ راج، حیدرآباد، دکن میں قائم سینٹر آف اسپشل ایجوکیشن کی ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ایک مشیر، مدرس، مدرسوں کی تربیت کار، تصحیحی معلیم اور مصنفہ ہیں۔ انہیں اپنی زندگی بھر کی محنت شاقہ اور بطور خاص اردو میں مضامین اور کتب لکھنے کی وجہ سے تلنگانہ ری ...

                                               

محمد دین تاثیر

اردو شاعر ،نقاد اور ماہر تعلیم۔ قصبہ اجنالہ ضلع امرتسرمیں پیدا ہوئے۔ 1904ء میں پہلے والد پھر والدہ نے وبائے طاعون میں انتقال کا۔ میاں نظام الدین رئیسلاہور نے جو ان کے خالو تھے پرورش کی۔ فورمین کرسچن کالج لاہور سے 1926ء میں ایم اے کی ڈگری لی۔ اسی ...

                                               

نکولس مرے بٹلر

نکولس مرے بٹلر ایک امریکی ماہر تعلیم تھا۔ 1882ء میں کولمبیا کالج سے فلسفہ میں بی۔ اے کیا۔ دو سال بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ برلن اور پیرس میں مرید تعلیم حاصل کی۔ پانچ سال بعد کولمبیا یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1902ء میں اسی یونیورسٹی ...

                                               

پستالوزی

سوئٹرزلینڈ کا ماہر تعلیم۔ زیوریخ میں پیدا ہوا۔ پہلے پادری بننے کا فیصلہ کیا۔ بعد میں وکیل بن گیا۔ 1799ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر استادوں کے لیے ایک تربیتی کالج قائم کیا جس نے پانچ سال کے اندر بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی۔ یورپ اور امریکا ک ...

                                               

ڈاکٹر ممتاز احمد

ڈاکٹر ممتاز احمد اقبال انٹرنیشل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر تھے۔ وہ اس جامعہ کے نائب صدر اور صدر بھی رہ چکے تھے۔ ڈاکٹر ممتاز اس کے علاوہ ہیمپٹن یونیورسٹی، ورجینیا، ریاستہائے متحدہ امریک ...

                                               

پیالی

پیالی یا پیالہ ایک ایسا چھوٹا ظرف ہوتا ہے کہ جس میں پانی سمیت کوئی بھی مشروب پینے کی خاطر ڈال کر استعمال میں لایا جاتا ہے۔ عام طور پر کوب کے جسم کی دیوار پر کسی ایک جانب یا دونوں جانب گرفت میں لینے کے لیے دستہ یا کنڈی نما ساخت بھی لگی ہوئی ہوتی ہ ...

                                               

چاک

چاک جس سے کمھار برتن بناتا ہے، آج عالم لوگوں کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔ لیکن یہ انسانی ارتقا کی اہم منزل تھی۔ جسے انسان نے ایجاد کرکے صنعت و حرت اور ٹیکنالونی کی طرف قدم بڑھا کر ترکی دنیا میں اپنا قدیم رکھا تھا۔ چاک کی ایجاد سے پہلے انسان ج ...

                                               

کلش

کلش ایک دھات کا بنا پیالہ جس کے آس پاس والا حصہ بڑا اور منہ چھوٹا ہوتا ہے، اس کے منہ میں ناریل رکھ دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات ”کلش" سے مراد وہ پیالہ ہوتا ہے جو پانی سے بھرا ہوتا ہے اور اس کے چاروں اطراف آم کے پتے لگے ہوتے ہیں اور منہ میں ناریل رکھ دی ...

                                               

گلاس (برتن)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، جام ضدابہام اور شیشہ۔ جام ایک ایسے ظرف یا برتن کو کہا جاتا ہے کہ جو دورانِ آب نوشی، پیئے جانے والے مائع کو پینے میں سہولت کی خاطر اپنے اندر یکجا رکھتا ہے۔ آج کل اپنے عام ترین مفہوم اور بناوٹ میں جام عموماً ...

                                               

تصویر

تصویر یا صورت ، جسے شبیہہ بھی کہا جاتا ہے، ایک صنعی وقیعہ جس کی ظاہریت کسی موضوع - عموماً ایک طبیعی شے یا شخص - جیسی ہو۔ تصاویر دوجہتی ہوسکتی ہیں جیسے کوئی عکسہ وغیرہ اور تین جہتی بھی جیسے ایک مجسمہ. ان کو بصری اختراعات مثلاً عکاسات، آئینہ جات، ع ...

                                               

تصویری صحافت

تصويری صحافت ايک مخصوص قسم کی صحافت ہے جس ميں حاليہ واقعات کی لی گئی تصاوير کو خبروں کی صورت ميں پيش کيا جاتا ہے۔ عمومی طور پر ساکن تصاوير ہی تصويری صحافت کے زمرے ميں آتی ہيں البتہ کبھی کبھار ويڈيو يا برقی لہروں والی تصاويروں کو بھی تصويری صحافت ...

                                               

سے چیز

سے چیز ایک انگریزی زبان کی ہدایت یے۔ حالانکہ اس کا سادہ اردو زبان میں مطلب مکھن کہو ہونا چاہیے، مگر یہ در حقیقت ایک فوٹو گرافر کی ہدایت ہوتی ہے۔ متذکرہ پیشہ ور شخص ان لوگوں کو مسکرانے کی ہدایت دے رہا ہوتا ہے کہ وہ مسکراہٹ جیسے انداز میں اپنے چہرے ...

                                               

خراشی مسالا

انگریزی نام Abraisive. کوئی ایسی چیز جس کے رگڑنے سے شکل، صورت یا حالت بدل جاتی ہو۔ یہاں چیزوں کی مثال سڑکیں، لکڑیاں، کالینیں اور پتھر کی ہے۔ ان کو کسی لسلست سے رگڑنے کے بعد یہ بدل جاتے ہیں۔ سب سے معمولی لسلست ریگ مال یعنی Sandpaper ہے، جس کے رگڑن ...

                                               

فریج

فریج ایک ایسی جگہ یا برقی نفاذیہ کو کہا جاتا ہے کہ جہاں حراری حاجز کی موجودگی میں اس کے اندر سے حرارت کو آلات کی مدد سے نکال کر باہر خارج کر دیا جاتا ہے اور اس طرح اس الماری یا صندوق کے اندر کا درجۂ حرارت اس کے محاصری درجۂ حرارت سے کم ہو کر اس کے ...

                                               

نسالو

نَسالَو گلگت بلتستان، جموں کشمیر، لداخ اور آزاد کشمیر کے شینا بولی جانے والے علاقوں میں یہ ایک ہزاروں سالہ قدیمی رسم ہے جس کو نَسالَو کہا جاتا ہے۔نَسالَو کی یہ رسم قدیم میں اکیس دسمبر سے شروع ہوتی تھی جو کہ نئے شینا سال کی ابتدا کی خوشی میں منائی ...

                                               

بھارت میں گاؤکشی

تاریخی طور پر بھارت میں گائے کا ذبیحہ ایک متنازع موضوع رہا ہے، چونکہ ہندو مت میں گائے کو بابرکت سمجھا جاتا ہے اس لیے اکثر اس موضوع پر تنازعات ابھرتے ہیں۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے تقریباً 24 ریاستوں نے یا تو گائے کو ذبح کرنے یا گائے کا گوشت بیچن ...

                                               

گوشت

گوشت فارسی زبان کا لفظ ہے۔ بکرے کے گوشت کو چھوٹا گوشت اور بیل، گائے یا بھینس وغیرہ کے گوشت کو بڑا گوشت کہتے ہیں۔ سائنسی طور پر گوشت ایک صحت مند کھانا تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں لحمیات خاصی تعداد میں ہوتے ہیں-

                                               

آزادانہ پرورش

آزادانہ پرورش ایک بچوں کی پرورش کا تصور ہے جس میں یہ سوچ حاوی ہوتی ہے کہ نو نہالوں کو آزادانہ طور کام کرنے کی حوصلہ افزائی ہونا چاہیے اور ان پر محدود ماں باپ کی نگرانی ہونا چاہیے، جیسا کہ بچوں کی نشو و نما کی عمر ہو اور جس میں کہ حقیقت پسندانہ ذا ...

                                               

بچوں تک رسائی

بچوں تک رسائی جسے انگریزی میں ویزی ٹیشن کہا جاتا ہے، ایک عمومی اصطلاح ہے جو ماں باپ یا کسی اور متعلقہ شخص کے اس درجۂ تعلق کو طے کرتا ہے جو وہ کسی نااتفاقی، علحدگی یا طلاق کی صورت میں بچوں سے رکھتا ہے یا رکھ سکتا ہے۔ یہ ربط و تعلق در حقیقت ان مجمو ...

                                               

بچوں کی نگہداشت

بچوں کی نگہداشت ماں باپ کا ایک اہم فریضہ ہے۔ اگر ماں یا باپ دونوں میں سے ایک نگہداشت کی مقررہ شرائط پوری نہ کررہا ہو تو ایسی حالت میں اسے نگہداشت کا حق نہیں دیا جائیگا۔ شرائط کا تعلق مرد اور خواتین دونوں سے ہے کسی ایک سے نہیں۔ بنیادی شرط یہ ہے کہ ...

                                               

تنہا پرورش

تنہا پرورش یا تنہا پرورش اولاد اُس ماں یا باپ میں سے اُس واحد شخص کو کہتے ہیں جو والدین کے فرائض اکیلے ہی انجام دیتا ہے۔ اس میں دوسرے فریق کی حمایت و تائید شامل نہیں ہوتی ہے۔ اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ یہ اکیلا شخص بچوں کے لیے ماں اور باپ دونوں کی ...

                                               

خالی گھونسلہ

خالی گھونسلہ ایک کیفیت کا نام ہے جس میں دکھ اور تنہائی شامل ہوتے ہیں۔ یہ احساس اس وقت ہوتا ہے جب والدین اپنے بچوں کو پہلی بار تعلیم کے لیے دور بھیجتے ہیں کہ وہ کسی کالج یا یونیورسٹی میں الگ رہ کر فارغ التحصیل ہوں۔ یہ ایک مطبی کیفیت نہیں ہے۔ چونک ...

                                               

خاندانی منصوبہ بندی

Family Planning خاندان کی وسعت اس کے وسائل تک محدود رکھنا۔ یعنی افراد کی تعداد اتنی ہونی چاہیے کہ خاندان کے وسائل ان کی ضروریات مروجہ معیار کے مطابق پوری کر سکیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اولاد کی پیدائش کا سلسلہ بالکل ہی منقطع کر دیا جائے بلکہ جہاں ...

                                               

ذمے دارانہ پدریت

ذمے دارانہ پدریت اس مثالی صورت حال کو بیان کرنے کے لیے مستعمل اصطلاح ہے جس میں ایک باپ اپنی اولاد کی پرورش، رہنمائی اور مشکل وقتوں میں ساتھ دینے کے سبھی فرائض کو انجام دے۔ ایک ذمہ دار والد کبھی بھی اپنی اولاد کو نہ تو کتے اور بلیوں کی طرح پیدا کر ...

                                               

راکھشس ماں باپ

راکھشس ماں باپ ایک اصطلاح ہے جو عاجز کرنے والے پرورش کے انداز کو کہتے ہیں۔ راکھشس ماں باپ اس بات کے لیے مشہور ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی پرورش "حاکمانہ انداز اور زائد از ضرورت نگرانی کی ناگفتہ بہ آمیزش کے ساتھ کرتے ہیں۔" یہ لوگ زائد از ضرورت نگراں کا ...

                                               

رونا

انسانی جذبات کے برانگیختہ ہوجانے کی صورت میں آنسو بہہ جانے کے عمل کو رونا کہا جاتا ہے۔ ایسا عموماً بچوں اور عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جذبات کو قابو میں رکھنے کی طاقت ان دونوں میں کم ہوتی ہے۔ بچوں میں رونا زیادہ تر ضد یا غصہ کے اظہار کے لیے ...