ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 60



                                               

میانی کی جنگ

میانی کی جنگ انگریزی موجودہ حیدرآباد سندھ پاکستان کے قریب میانی کے مقام پر انگریزوں اور تالپور خاندان کے درمیاں وہ آخری معرکہ تھا جس میں سندھ انگریزوں کے ہاتھوں مفتوح بن گئی اور سندھ پر برطانوی راج نافذ ہو گیا۔ اس جنگ میں تالپوروں کے جرنیل ہوش مح ...

                                               

ہالانی کی جنگ

ہالانی کی جنگ انگریزی موجودہ سندھ پاکستان کے ضلع نوشہروفیروز میں واقع ہالانی شہر کے قریب 1782ء میں کلہوڑا خاندان اور تالپور خاندان کے درمیان ہوئی جس میں تالپور امیران نے فتح پائی اور سندھ پر حکمرانی قائم کی۔ یہ جنگ میاں عبدالنبی کلہوڑو اور میر فت ...

                                               

مارک فیلٹ

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق اہلکار اور واٹر گیٹ سکینڈل کے مرکزی ’مخبر‘۔ مارک فیلٹ نے خود کو ’ڈیپ تھروٹ‘ کے نام سے متعارف کرایا اور اس سکینڈل کے منظر عام پر آنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹروں کو ...

                                               

کوانٹیکو (ٹی وی سلسلہ)

کوانٹیکو جوشوا سافرن کا تخلیق کردہ ایک ٹی وی سلسلہ ہے۔ سنسنی خیز کہانی پر مشتمل اس سلسلے کی نشریات کا افتتاح 27 ستمبر 2015ء کو اے بی سی پر ہوا۔ اس کا مرکزی کردار ایلکس پیریش نامی ایف بی آئی ایجنٹ ہے، جسے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نبھایا ہے۔ ...

                                               

سند وفات

سند وفات ’’ڈيتھ سرٹیفکیٹ‘‘ یہ ایک میڈیکل پریکٹیشنر کے ذریعہ جاری کردہ قانونی دستاویز ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ کسی شخص کی موت ہوئی ہے ، اور اس میں یوم وفات کی تاریخ ، مقام وفات اور وجوہات موت کو اندراج کیا جاتاہے.اور اس کے موت ہونے کی تمام تفصيل ...

                                               

سند ولادت

سند ولادت یا پيدائش کا سرٹیفکیٹ ایک اہم ریکارڈ ہے، جو کسی شخص کی پیدائش کا دستاویز کرتا ہے۔ اصطلاح "پیدائش کا سرٹیفکیٹ" یا تو اصل دستاویز کا حوالہ دے سکتی ہے جو پیدائش کے حالات کی تصدیق کرتی ہے یا پھر اس پیدائش کی رجسٹریشن کی تصدیق شدہ کاپی یا نم ...

                                               

نوٹری پبلک

نوٹری پبلک عام قانون کا ایک عوامی افسر ہے جو قانون کے ذریعہ تشکیل دیا گیا ہے جو عام طور پر ریاستی، اعمال ، وکالت نامہ اور غیر ملکی اور بین الاقوامی کاروبار سے متعلق غیر منضبط معاملات میں عوام کی خدمت کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ نوٹری کے اہم کام قسمو ...

                                               

پولیس کا صداقت نامہ

پولیس کا صداقت نامہ یا پولیس سرٹی فیکیٹ ایک سرکاری دستاویز ہے جو پس منظری جانچ کی وجہ سے پولیس یا ملک کی کسی سرکاری ایجنسی کی جانب سے جاری ہوتا ہے تاکہ کوئی درخواست گزار کے مجرمانہ ریکارڈ کا شمار کیا جائے، اگر وہ فی الواقع ہو۔ مجرمانہ ریکارڈ میں ...

                                               

قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات، فرانس

قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات یا مختصراً انسی فرانس کا ایک قومی ادارہ ہے جو معاشی شماریات و مطالعات کا کام انجام دیتا ہے اور فرانس کی معیشت و معاشرہ کی شماریات یکجا کر کے انھیں وقتاً فوقتاً شائع کرتا ہے۔ یہ ادارہ یوروپی شماریاتی نظام ی ...

                                               

مہر نبوت

حضرت محمدﷺ کے دونوں شانوں کے درمیان کبوتر کے انڈے کے برابر مہر نبوت تھی یہ بظاہر سرخ ابھرا ہوا گوشت سا تھا۔ لیکن ایک اور روایت کے مطابق بائیں شانہ کے پاس چند مہاسوں کی مجموعی ترکیب سے ایک مستدیر شکل پیدا ہو گئے تھے اسی کو مہر نبوت کہتے ہیں۔ چنانچ ...

                                               

وادی سندھ کی مہریں

عموماً مہریں صابن پتھر کو تراش کو بنائی جاتی تھیں، بعض اوقات صابن پتھر کو پیس کر سفوف کو گوند کر مہریں بنائی جاتی تھیں۔ جنہیں بعد میں پکا لیا جاتا تھا۔ بعض مہریں تانبے اور کانسی کی بھی ہیں۔ عموماً یہ مربع شکل کی ہوتی تھیں اور پون انچ سے سوا انچ ل ...

                                               

رمز نگاری

رمز نگاری یا رمز نویسی دو افراد یا گروہوں کے درمیان کسی تیسرے حریف کی موجودگی میں محفوظ ابلاغ کا ایک خاص طریقہ کار ہے اور اس طریقہ کار کے مطالعہ کو رمزیات کہتے ہیں۔ سلیس الفاظ میں رمز نگاری وہ طریقہ ہے جو کسی تیسرے فریق یا عام افراد کو ذاتی پیغام ...

                                               

صفریت

رمز کاری یا صفریت محرمیت یا رازداری کی خاطر معلومات کی ایسے انداز سے تشفیر کرنے کو کہا جاتا ہے جس میں صرف اور صرف مخصوص فرد یا افراد ہی حقیقی پیغام کو پڑھ سکیں۔ صفریت کسی بھی شخص کو پیغام یا مواد تک رسائی سے نہیں روک سکتی لیکن اگر کوئی ایسا شخص ا ...

                                               

متفرد لاگرتھم

ریاضیات میں متفرد لاگرتھم عام لاگرتھم کا گروہ نظریاتی مماثل ہیں۔ خاص طور پر عام لاگرتھم log a اس مساوات a x = b کا حل ہے، حقیقی اعداد ۔ بعینہ اگر g اور h متناہی دوری گروہ G کے عنصر ہوں اور مساوات g x = h کا حل x ہو، تو x کو h کا متفرد لاگرتھم کہا ...

                                               

پبلک کی کرپٹوگرافی

مروجہ کرپٹوگرافی میں پیغام کو افشا کرنے کے لیے اسی کنجی کی ضرورت ہوتی ہے جو اس پیغام کو اخفا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ یعنی دو افراد کو ایک ایسی کنجی چاہیے ہوتی ہے جو صرف ان دو کو معلوم ہو اور باقی ساری دنیا سے راز ہو۔ اس لیے مروجہ کرپٹوگر ...

                                               

پاناما دستاویزات

پانامہ دستاویزات 11.5 ملین خفیہ کاغذات ہیں جسے قانونی مشاورتی کمپنی موساک فونسکا نے بنایا تھا۔ یہ کمپنی پانامہ میں قائم ہوئی اور اس کے پوری دنیا میں 40 کے قریب دفاتر ہیں۔ یہ فرم دنیا کی چوتھی بڑی قانونی فرم ہے اور اس کی وجہ شہرت بڑی شخصیات کے اثا ...

                                               

پیراڈائز دستاویزات

پیراڈائز دستاویزات خفیہ کاغذات ہیں جو جرمن اخبار زیتوشے زائتونگ نے حاصل کیے جس نے تحقیقاتی صحافیوں کے عالمی کنسورشیم کو تحقیقات کے لیے طلب کیا۔ ان میں، جنہیں پیراڈائز پیپرز کا نام دیا گیا ہے، 13.4 ملین دستاویزات شامل ہیں جن میں زیادہ تر برمودا می ...

                                               

ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ

ایبٹ آباد لجنہ سندیسا ریاستہائے متحدہ امریکا کی فوج کے ایبٹ آباد میں واقع ایک گھر پر بالگرد حملے کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے حکومت پاکستان کی طرف سے بٹھائے جانے والے لَجنہ نے وزیر اعظم پاکستان کو 4 جنوری 2013ء کو پیش کی۔ امریکی حملہ پاکستان کی حدو ...

                                               

پہلی افیونی جنگ

پہلی افیونی جنگ جسے اینگلو چینی جنگ بھی کہا جاتا ہے، برطانیہ اور چین کے کوئن خاندان کے مابین لڑی جانے والی جنگوں کا ایک سلسلہ تھا۔ فوری طور پر مسئلہ یہ تھا کہ چینی انتظامیہ نے کینٹین میں افیون کی تجارت پر پابندی عائد کردی تھی اور مجرموں کو دوبارہ ...

                                               

داخل نوشتہ

کمپیوٹر سیکیورٹی میں ، لاگںگ ان وہ عمل ہے جس کے ذریعہ ایک فرد کمپیوٹر سسٹم تک اپنی شناخت اور توثیق کرکے رسائی حاصل کرتا ہے ۔ صارف کی اسناد کو عام طور پر "صارف نام" اور ایک کے ملاپ کے "پاس ورڈ" کے کچھ فارم ہیں اور ان کی اسناد خود کبھی ایک لاگ ان ک ...

                                               

سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول

سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول یا صارف شناختی مطبقیہ ایک متحد دوران ہے جو بین الاقوامی موبائل صارف شناخت معیار کے مطابق موبائل فون اور دیگر آلات پر صارفین کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

آمدرفت

آمدرفت یا ٹریفک سڑکوں پر محرکی گاڑیوں، غیر محرکی گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کا گذر یا سیلان ہے۔ اجناس کے تجارتی نقل و حمل اور مبادلے کو بھی آمدرفت کہاجاتا ہے۔ اِس سے لوگوں یا مسافروں کی نقل و حرکت بھی مُراد ہوسکتی ہے۔ سڑکوں پر آمدرفت میں پیدل چلن ...

                                               

اسپیڈ بریکر

اسپیڈ بریکر جسے اپنے لفظی معانی کے لحاظ سے رفتار شکن کہا جا سکتا ہے، سڑک پر موجود گاڑیوں کی رفتار کو روکنے کے ذرائع ہیں۔ یہ عمومًا سڑک کی سطح سے ابھرے ہوئے ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے گاڑیوں کو ان تک پہنچنے کے ساتھ اپنی رفتار کو کم کرنا ہوتا ہے، بہ صو ...

                                               

زیبرا کراسنگ

زیبرا کراسنگ پیدل انسانوں کے لیے سڑک عبور کرنے کے واسطے مخصوص کیا جانے والا راستہ، جو سڑک پر سفید پٹیاں سے بنایا جاتا ہے، زیبرا کراسنگ کہلاتا ہے۔ یہ پٹیاں تھوڑے فاصلے پر ہوتی ہیں سڑک کے سیاہی ماہل ہونے کی وجہ سے یہ حصہ کالا و سفید دھاری دار نظر آ ...

                                               

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن ریاستہائے متحدہ امریکا کا قومی ادارہ ہے جو شہری ہوابازی کے تمام پہلوؤں کو کنٹرول کرتا ہے۔

                                               

برانڈ

برانڈ ایک نام، اصطلاح، ڈیزائن، علامت یا کوئی اور خصوصیت ہے جو کسی فروخت کرنے والے کی اشیا یا خدمات کو دوسرے فروخت کرنے والوں کی پیش کشوں سے ممتاز کر سکے۔ برانڈوں کو استعمال کاروبار، بازار کاری اور اشتہارات میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ ناموں کے برانڈوں کو ...

                                               

برانڈ سفیر

برانڈ سفیر یا کارپوریٹ سفیر کسی ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جسے کوئی ادارہ یا کمپنی اس بات پر مامور کرتی ہے کہ وہ برانڈ کو مثبت روشنی میں پیش کرے۔ ایسا کرنے سے اس بات کی توقع کی جاتی ہے کہ برانڈ سے واقفیت بڑھے گی اور اسی طرح فروخت بھی کافی ہوگی۔ کسی ...

                                               

برانڈ کردہ مواد

برانڈ کردہ مواد یا برانڈ کردہ تفریح ایک ایسا طریقہ ہے جس میں بازار کاری کے تحت مواد کی تخلیق کے ذریعہ فروغ کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس مواد کے لیے مالیہ فراہم کیا جاتا ہے یا پھر اس کی تیاری سیدھے طور پر مشتہر کے ذریعے ہوتی ہے۔ذریعۂ ابلاغ کے اختلاف کے ...

                                               

تجارتی مارکہ

نشان تجارت دراصل رجسٹر شدہ الفاظ یا نشان کو کہتے ہیں جو بنانے والی کمپنی اپنی مصنوعات کے لیے مقرر کرتی ہے۔ یہ نشان یا علامت ایک ہی قسم کے مختلف مصنوعات میں تمیز پیدا کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ دفتری طور پر اسے رجسٹر کر لینے سے نقل کا اندیشہ نہیں ...

                                               

تجارتی نام

تجارتی نام یا کاروباری نام ایک کمپنی کا استعمال کردہ ایسا نام ہے جو ایسی کمپنیاں استعمال کرتی ہیں جو اپنے رجسٹرڈ نام کے تحت کام نہیں کرنا چاہتی۔ اس قسم کے متبادل نام کی اصطلاح ایک "فرضی" کاروباری نام ہے۔ فرضی نام کا متعلقہ سرکاری ادارہ کے ساتھ ان ...

                                               

موقف آرائی (بازار کاری)

موقف آرائی سے مراد وہ جگہ ہے جو کوئی برانڈ گاہکوں کے من میں بنا سکے اور وہ کس طرح سے اپنے مقابلہ کنندوں کے مصنوعات سے ممتاز ہو۔ مصنوعات یا برانڈوں کی موقف آرائی کے لیے کمپنیاں اپنے برانڈ کی امتیازی خصوصیات پر زور دے سکتی ہیں یا وہ کوئی اور مناسب ...

                                               

بلند ترین ڈومین نیم

انٹرنیٹ پر کسی ڈومین نیم کا آخری حصہ بلند ترین ڈومین نیم کہلاتا ہے یہ وہ حروف ہیں جو آخری نقطہ اور اس کے بعد آنے والے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ حروف کسی ڈومین نیم میں جال محیط العالم کے پتہ کی قسم کی یا اس ملک کی نشان دہی کرتے ہیں جہاں وہ ویب صف ...

                                               

بین الاقوامی معیاری کتابی عدد

بین الاقوامی معیاری کتابی عدد ایک منفرد عددی تجارتی کتابی شناختگر ہے جو نو ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے جسے معیاری کتابی عدد کہتے ہیں۔ اس ترمیز کے موجد گارڈن فوسٹر تھے۔ دس ہندسوں کے بین الاقوامی معیاری کتابی عدد کو بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت نے ...

                                               

مربوط فائل مقتدرہ

مربوط مقتدرہ فائل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یا جی این ڈی لائبریری کیٹلاگ کے کارپوریٹ باڈیز ذاتی ناموں اور موضوعات کی سرخیوں کا ایک عالمی مقتدرہ فائل ہے۔ یہ لائبریری کی کاغذی کارروائی میں استعمال ہوتا ہے۔ جی این ڈی کا انتظام جرمن نیشنل لائبریری، ...

                                               

2015ء بڈھ بیر چھاؤنی حملہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بڈھ بیر چھاؤنی پر جمعہ 18 اگست 2015ء کو صبح کے وقت 13 عسکریت پسندوں نے حملہ کیا، جسے پاکستانی فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا اور سارے عسکریت پسند مارے گئے، کل 43 افراد ہلاگ ہوئے، جن میں 26 فوجی اہلکار اور 4 عام ش ...

                                               

آپریشن ضرب عضب

آپریشن ضرب عضب پاکستانی فوج کا جون، 2014ء کو وزیرستان میں شروع کیا گيا عسکری آپریشن ہے۔ اس عسکری کارروائی کو ضرب عضب کا نام دیا گيا ہے ، عضب کا مطلب ہے کاٹنا ، تلوار سے کاٹنا، عضب محمد صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام بھی تھا۔ ضربِ عضب کاٹ ...

                                               

اسامہ بن لادن

اسامہ بن لادن کا مکمل نام اسامہ بن محمد بن عوض بن لادن ،اسامہ بن لادن 10 مارچ 1957ء کو سعودیہ عربجزیرۃ العرب کے دار الحکومت ریاض میں پیدا ہوئے۔ امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں ان کا نام شامل ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے اسامہ بن لادن ...

                                               

ام کيو-1 پریڈیٹر

ام کيو-1 پریڈیٹر یا ڈرون یا بغیر پائلٹ کے جہاز کے لیے امریکی فوج میں انگریزی زبان کا لفظ ’میِل‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لفظ کا اگر اردو میں ترجمہ کیا جائے تو اس کا مطلب نر ہو گا۔ وجہ یہ کہ اس جہاز کی شکل آلہ تناسل سے ملتی ہے۔

                                               

ام کيو-9 ریپڑ

ام کيو-9 ریپڑ جس ڈرون بھی کہلاتا ہے۔ انگریزی میں: General Atomics MQ-9 Reaper امریکا کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی جنرل اٹامکس نے بنایا ہے۔ ام کيو-9 ریپڑ کو دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی یا تباہ کرنے کے مقصد سے بنایا گیاہے. یہ ڈ ...

                                               

خروٹ آباد قتل واقعہ، مئی 2011

17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے نزدیک خروٹ آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری نے 5 چیچن باشندوں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا۔ شروع میں حکام نے دعوی کیا کہ یہ لوگ خودکش بمبار تھے اس لیے ان پر فائرنگ کی گئی تاہم بعد میں سامنے آنے والی وڈیو میں یہ لوگ نہتے نظر آتے ...

                                               

داتا دربار خودکش حملہ

یکم جولائی 2010 صوفی مزار، داتا دربار لاہور لاہور، پنجاب، پاکستان میں دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا کم از کم 50 لوگ جاں بحق اور 200 کے قریب بم دھماکوں میں چوٹ لگ کر زخمی ہوئے۔ یہ 2001 کے بعد سے پاکستان میں ایک صوفی کے مزار پر سب ...

                                               

دہشت گردی کے ریاستی معاونین

دہشت گردی کے ریاستی معاونین ریاستہائے متحدہ امریکا کے مملکتی امور کے محکمے کی جانب سے جاری کردہ ایک زمرہ بندی ہے جس میں ان ممالک کو شامل کیا گیا ہے، جن کے بارے میں محکمے کا دعوٰی ہے کہ ان ممالک نے "مسلسل بین الاقوامی دہشت گردی کے اعمال کی حمایت ک ...

                                               

شمال مغرب پاکستان میں جنگ

شمالی مغربی پاکستان جن میں صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا شامل ہیں، میں حکومت پاکستان اور کالعدم تنظیموں کے درمیان چلنے والی ایک جنگ ہے۔ اس جنگ کے بڑے ملٹری آپریشنز میں آپریشن ضرب عضب،آپریشن راہ راست،آپریشن بلیک تھنڈرسٹورم وغیرہ شام ہیں۔ اس جنگ میں ...

                                               

شمسی ہوائی اڈا

شمشی ہوائی اڈا پاکستان کے مغربی صوبے بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ سے 320 کلومیٹر دور جنوب مغربی ضلع واشک میں واقع ہے۔ یہ ایئرپورٹ قریبا 30 سال قبل سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے حکمرانوں نے تعمیر کرایا تھا اور ہر سال گرمیوں کے موسم میں عرب ش ...

                                               

عراقی تنازع (2003 – تاحال)

عراقی تنازع ایک طویل عرصے سے جاری مسلح تصادم ہے جو 2003 میں ریاستہائے متحدہ اتحاد کے ذریعہ عراق پر حملے کے ساتھ شروع ہوا تھا جس نے صدام حسین کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا تھا۔ یہ تنازع جاری رہا جب قابض افواج کی یلغار کے بعد کی عراقی حکومت کی مخالفت کر ...

                                               

واہگہ بارڈر خودکش دھماکا 2014ء

واہگہ، بارڈر لاہور پاکستان میں 2 نومبر 2014ء کی شام 05:30 بجے پرچم اتارنے کی تقریب کے بعد ایک خودکش حملہ آور نے دھماکا کیا، جس میں 60۔ افراد ہلاک اور 100 سے زاہد زخمی ہو گئے اس حملے کی ذمہ داری طالبان کے ایک گروہ جماعت الاحرار نے قبول کی ہے۔

                                               

پاکستان میں دہشت گردی

پاکستان میں دہشت گردی سے مراد پورے ملک میں مجموعی دہشت گردانہ کاروائیاں ہیں۔2003ء تک پاکستان میں دہشت گردی نہ ہونے کے برابر تھی۔ مجموعی طور پر سال بھر میں اموات 164 تھی جو 2009ء میں 3318 تک جا پہنچی۔ پاکستان کے وہ علاقے جہاں دہشت گردی کے زیادہ وا ...

                                               

ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون

پیٹرائٹ قانون ریاست متحدہ ہائے امریکا کی کانگریس کا منظور کیا ہوا قانون ہے جسے صدر جارج بش نے 26 اکتوبر 2011ء کو منظور کیا۔ لفظ پیٹرائٹ اصل میں ان الفاظ کا PATRIOT= Providing Appropriate Tools Required to Intercept and Obstruct Terrorism ترخیمہ ہ ...

                                               

فوجی قانون

فوجی قانون ایسے قانون اور ضابطے کو کہتے ہیں جو کسی ملک یا علاقے کا نظم و نسق چلانے کے لیے، ایک عسکریہ یا فوج کی جانب سے نافذ العمل کیا گیا ہو۔ اجنبی حکومت یا سویلین حکام مؤثر طریقے سے کام کرنے میں ناکام رہے جب مارشل لا عام طور پر ایک عارضی بنیاد ...

                                               

چابی کاچھلہ

چابی کا چھلہ چھوٹی سی انگوٹھی یا چین کے مانندد ھات سے بنی ہوتی ہے جسمیں ایک ساتھ بہت ساری چابیاں شامل ہوسکتی ہیں، چھلے کی لمبائی چابیوں کے کسی دوسری چیزوں سے براہ راست جوڑ کر استعمال کرنے سے زیادہ آسانی فراہم کرتی ہے۔ کچھ چھلے ایک یا دونوں سروں ک ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →