ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 58




                                               

افسس

افسس قدیم یونان کا ایک شہر جس کی بنیاد 10ویں صدی قبل مسیح میں رکھی گئی۔ یہ ایک مشہور بندرگاہ تھی۔ یہان کے اعیسائیوں کو 60 عیسوی میں پولس رسول نے ایک خط بھی لکھا تھا جو عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔

                                               

الخلیل

حبرون یا الخلیل فلسطین کا ایک شہر ہے۔ اس کا پرانا نام قریت اربع یعنی چار شہر تھا۔ یہ فلسطین میں ایک بلند مقام ہے۔ یہ بحیرہ روم سے 3040 فٹ / 962 میٹر اونچا ہے اور یروشلم سے 19 میل / 31 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہودی مؤرخ فلا ویس یو سیفس کے م ...

                                               

امرتسر

امرتسر بھارتی پنجاب کا ایک شہر ہے اور ہندوستان کی شمال مغربی ریاست کے دار الحکومت، چندی گڑھ سے 217 کلومیٹر اور پاکستان کے لاہور سے 28 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی پندرہ لاکھ بتائی جاتی ہے جبکہ تمام ضل ...

                                               

انطاکیہ

انطاکیہ ترکی کے جنوب مشرقی صوبہ حطائے کا صدر مقام ہے جو بحیرۂ روم سے 20 میل دور دریائے آسی کے کنارے واقع ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 144،190ہے۔ یہ شہر 4 صدی قبل مسیح میں سکندر اعظم کے ایک جرنیل سلیوکس اول نے قائم کیا تھا۔ 638ء می ...

                                               

بیت لحم

بیت لحم لفظی معنی گوشت کا گھر۔ فلسطین کی ایک بستی کا نام جو حضرت مسیح کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت یسوع مسیح کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر صلی ...

                                               

تبلیسی

تبلیسی کورا دریا کے کنارے پر واقع ہے یہ جارجیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً 1.5 ملین باشندوں پر مشتمل ہے۔ تبلیسی شہر اپنے مخصوص فن تعمیر کے لیے جانا جاتا ہے، تبلیسی شہر جس ماضی کی عکاسی کرتا ہے وہ قرون وسطی، ساتھ نیو کلا ...

                                               

جنت البقیع

بقیع اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں جنگلی پیڑ پودے بکثرت پائے جاتے ہوں اور چونکہ بقیع قبرستان کی جگہ میں پہلے جھاڑ جھنکاڑ اور کانٹے عوسج یعنی غرقد کے پیڑ بکثرت تھے اس لیے اس قبرستان کا نام بھی بقیع غرقد پڑ گیا، اس کا محل وقوع یہ ہے کہ یہ قبرستان مدینہ م ...

                                               

حلہ

حلہ عراق کے وسط میں ایک چھوٹا شہر ہے جو نجف اور بغداد کے درمیان محافظۃ بابل میں موجود ہے۔ یہ شہر دجلہ کی شاخ حلہ کے کنارے واقع ہے۔ اس کا بغداد سے فاصلہ تقریباً 100 کلومیٹر ۔ 1998 کے مردم شمارہ میں اس کی آبادی تقریباً 364،700 تھی۔ حلہ بابل صوبہ کا ...

                                               

دیوار گریہ

اسے مغربی دیوار بھی کہا جاتا ہے، قدیم شہر یروشلم میں واقع یہودیوں کی اہم مذہبی یادگار ہے۔ یہودیوں کے بقول 70ء کی تباہی سے ہیکل سلیمانی کی ایک دیوار کا کچھ حصہ بچا ہوا ہے جہاں دو ہزار سال سے یہودی زائرین آ کر رویا کرتے تھے اسی لیے اسے "دیوار گریہ" ...

                                               

روم

روم ۔ اطالیہ کا دار الحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اطالیہ کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی تقریباً پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے۔ شہر دریائے آنیینے اور دریائے تیبر کے سنگم پر آباد ہے۔

                                               

سانتیاگو دے کومپوستیلا

سانتیاگو دے کومپوستیلا كھدمكھتيار تنظیم گالآسیہ کے دار الحکومت ہے- اس شہر کے آغاز سنت جیمز کی درگاہ کے ساتھ شروع ہوا جو اب ایک بڑا گرجا ہے- 1985 میں اس شہر کے پرانے قصبے کو یونیسکو کی طرف سے عالمی ثقافتی ورثہ مقام قرار دیا گیا-

                                               

طبریہ

طبریہ اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو Kineret Subdistrict میں واقع ہے۔ یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے یروشلم کی تباہیکے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا۔ اسے 13ھ میں شرحبیل بن حسنہ نے فتح کیا۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔صلاح الدین ...

                                               

عرفات

مقام عرفہ یا عرفات ، مکہ مکرمہ کے جنوب مشرق میں جبل رحمت کے دامن میں واقع ہے۔ جہاں وقوف عرفات جیسا حج کا بنیادی رکن ادا کیا جاتا ہے۔ یہ میدان مکے سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ عرفات سال کے 354 دن غیر آباد رہتا ہے اور صرف ایک دن کے 8 سے 10 ...

                                               

عکا

شمالی اسرائیل کا ایک شہر جسے انگریزی میں Acre جبکہ عبرانی میں Akko کہا جاتا ہے۔ اسرائیلی ادارۂ شماریات کے مطابق 2003ء کے اختتام تک شہر کی آبادی 45،600 تھی۔ یہ یروشلم سے 152 کلومیٹر دور واقع ہے۔ طویل عرصے تک یہ شہر "کلیدِ فلسطین" کے طور پر جانا جا ...

                                               

غار ثور

غار ثور مکہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ہے۔ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی تو تین دن تک یہاں قیام کیا۔ قرآن میں ہجرت کا بیان کرتے ہوئے جس غار کا ذکر کیا گیا ہے وہ یہی ہے۔ آپ صلی الل ...

                                               

قم

قم اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شہروں میں ایک شہر ہے۔ جسے قم المقدس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ایران کا آٹھواں بڑا شہر ہے ۔ اور شیعہ مسلمانوں کا نجف اشرف عراق کے بعد سب سے اہم علمی مرکز شمار ہوتاہے۔ قم، اہل تشیع کے لیے بہت اہمیت کا حامل شہر ہے ۔ ا ...

                                               

قونیہ

قونیہ ترکی کا ایک شہر ہے جو اناطولیہ کے وسط میں واقع ہے۔ 2000ء کے مطابق اس شہر کی آبادی 7.42.690 تھی اور یہ صوبہ قونیہ کا دار الحکومت ہے جو رقبے کے لحاظ سے ترکی کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔

                                               

لد

تاریخی اعتبار سے ’’لُد‘‘ ایک قدیم شہر ہے۔ یہاں پر 5250 سال قبل مسیح پرانے ظروف بھی پائے گئے ہیں، جو اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ زمانہ قدیم میں بھی یہاں آبادی موجود تھی۔ تاہم تاریخ میں اس کا سب سے پہلا ذکر 1500 قبل مسیح کی مصری تاریخ میں کیا گ ...

                                               

مدینہ منورہ

مدینہ منورہ عربی: اَلْمَدِينَة اَلْمَنَوَّرَة مغربی سعودی عرب کے خطہ حجاز کا شہر،جہاں حضرت محمد صلی الله علىه وآله وسلم کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر ...

                                               

مزدلفہ

مزدلفہ حج سے متعلقہ ایک کھلی جگہ ہے۔ یہ منی کے جنوب مشرق میں منی اور عرفات کے درمیان میں واقع ہے۔ ہر سال مسلمان حج کے موقع پر 9 ذوالحجہ کو مغرب کے بعد عرفات سے یہاں آتے ہیں اور رات کھلے آسمان کے نیچے بسر کرتے ہیں۔ یہاں سے ہی شیطانوں یا جمرات کو م ...

                                               

مشہد

مشہد ایران کے شہروں میں سے ایک اہم شہر ہے آبادی کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دوسرا بڑا شہرہے۔ مشہد کو مشہد مقدس کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ اس شہر میں شیعہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق آٹھویں امام، علی بن موسی رضا مدفون ہیں ، ان کے مزار کی موجو ...

                                               

مقام ابراہیم

مقام ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا تاکہ وہ اس پر کھڑے ہوکر دیوار تعمیر کریں۔ مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریبا سوا 13 میٹر مشرق کی جانب قائم ہے۔ مقام ابراہیم ...

                                               

منیٰ

مِنیٰ حج کے موقع پر آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھ کر تمام حجاج منیٰ میں قیام کرتے ہیں ایک قول یہ بھی ہے کہ عرب اس جگہ کو منیٰ کہتے ہیں جہاں لوگ جمع ہوتے ہیں تو حجاج یہاں آٹھ8 دس10 گیارہ11بارہ 12اور بعض تیرہ 13ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں اس مناسب ...

                                               

مکہ

مکہ تاریخی خطہ حجاز میں سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا دار الحکومت اور مذہب اسلام کا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ء کے مطابق 12 لاکھ 94 ہزار 167 ہے۔ مکہ جدہ سے 73 کلومیٹر دور وادی فاران میں سطح سمندر سے 277 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ بحیرہ احمر سے ...

                                               

ناگپور

ناگپور بھارت کے صوبہ مہاراشٹر کا مشہور شہر، جو بھارت کے بالکل وسط میں واقع ہے۔ ناگ ندی کے کنارے آباد یہ شہر بھارت کا تیرہوں اور دنیا کا ایک سو تیرہوں بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ حال ہی میں اسے بھارت کا سب سے صاف ستھرا شہر قرار دیا گیا ہے۔ اس شہر کی تق ...

                                               

نجف

نجف عراق کا ایک شہر ہے جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے روضہ کے حوالے سے مشہور ہے۔ نجف بغداد سے 160 کلومیٹر دور ہے۔ اور پرانے کوفہ شہر سے قریب ایک اونچے علاقے میں ہے۔ نجف کا لفظی مطلب ہی اونچی جگہ ہے۔ اس کی آبادی 2006 میں چھ لاکھ سے زائد تھی۔

                                               

کربلا

کربلا عراق کا ایک مشہور شہر ہے جو بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ کربلا میں واقع ہے۔ یہ واقعۂ کربلا اور حسین ابن علی کے روضہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے پرانے ناموں میں نینوا اور الغادریہ شامل ہیں۔ اس کی آبادی دس لاکھ کے قریب ہے جو محرم اور ...

                                               

کولون (علاقہ)

کلن جرمنی کا ایک سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر، شہر اور ہینسیٹک شہر جو کولون میں واقع ہے۔ کولون وفاقی جمہوریہ جرمنی کا برلن، ہیمبرگ اور میونخ کے بعد چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے رائن کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "کولون یونیورسٹی" ...

                                               

پہاڑوں کا عالمی دن

پہاڑوں کاعالمی دن پاکستان سمیت دنیا میں ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ پہاڑوں کا عالمی دن منانے کا آغاز گیارہ دسمبر 2002ء میں کیا گیا اور یہ دن مناتے ہوئے دنیا بھرمیں پہاڑیوں کی حالت بہتر بنانے اوران کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ...

                                               

متناسق عالمی وقت

متناسق عالمی وقت ایک انتہائی صریح جوہری معیاری وقت کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں کہتے ہیں اور عام طور پر UTC بھی لکھا جاتا ہے جو اس کا اختصاری اظہار ہے۔ اسے 1970ء میں بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات کے ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ پہلا ...

                                               

معجم سلطانی ہند

معجم سلطانی ہند ہندوستان سے متعلق ایک حوالہ جاتی معجم اور شہروں کی تفصیل کی بابت ایک اطلس ہے۔ اِس کو ہندوستان میں برٹش راج کی ایک مستند ترین کتاب خیال کیا جاتا ہے، جو متحدہ ہندوستان کی ہر نوابی ریاست، ہر شہر، ہر قصبہ سے متعلق معلومات اور تفصیل پر ...

                                               

حدود العالم

حدود العالم دسویں صدی عیسوی کی ایک جغرافیائی کتاب ہے جس کا مصنف ایک نامعلوم الاسم فارسی النسل ہے جس کا تعلق موجودہ افغانستان کے صوبہ جوزجان سے تھا۔ کتاب کا مکمل عنوان حدود العالم من المشرق الیٰ المغرب ہے جس کا معنی ہے دنیا کی حدود مشرق سے مغرب تک ...

                                               

غزوات نبوی

دور نبوی کے غزوات جن کا تذکرہ مورخین اور سیرت نگار غزوات نبویﷺ کے عنوان سے کرتے ہیں ان کا آغاز ساتویں صدی عیسوی میں دین اسلام کے غلبہ کے بعد سے ہی ہو گیا تھا۔

                                               

رسی

رسی دھاگوں، ربر یا فائر سے بنی ایک شے ہے۔ یہ رسی کبھی پوری طرح ایک اکائی کی ہوتی ہے اور کبھی دو رسی جوڑ کر ایک اکائی کی بنی ہوتی ہے۔ رسی کبھی الگنی کے طور پر گھروں اور محلوں میں کپڑے سکھانے کا کام دیتی۔ کئی پار حمل و نقل اور پارسل بھیجنے کے سامان ...

                                               

سرمایہ‌کاری قدر

سرمایہ‌کاری قدر، جس کو انگریزی میں Value investing کہا جاتا ہے، سرمایہ‌کاری کا ایک انداز ہے۔ اس انداز کی بہترین عملی مثال مشہور سرمایہ دار شخصیت وارن بفٹ ہے، جس نے اس سلسلے میں بہت تحقیق کی اور بہت پیسا بھی کمایا۔

                                               

Bait-And-Switch

چارہ ڈال کر گھیرنا خوردہ فروخت میں استعمال ہونے والی دھوکا دہی کی ایک قسم ہے لیکن دوسرے سیاق و سباق میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس حکمت عملی میں سب سے پہلے تاجر صارفین کو اشتہار کے ذریعے کم قیمت کی لالچ دے کر اپنی جانب راغب کرتے ہیں۔ لیکن ...

                                               

ادائیگی کا وعدہ

ادائیگی کا وعدہ ایک کتاب کا نام ہے جو انگریزی زبان میں تھی۔ اسے رابرٹ میک نیئر ولسن نے لکھا تھا۔ اس کتاب میں اس نے بینکنگ کے راز نہایت سادہ زبان میں بیان کیے ہیں۔ کتاب ایک بینکار کی کہانی کے انداز میں لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب 1934ء میں چھپی تھی۔ اگلے ...

                                               

اسٹینگ آپریشن

قانون کے نفاذ میں اسٹینگ آپریشن ایک پُر فریب آپریشن ہوتا ہے جس کا مقصد کسی ایسے شخص کو پکڑنا ہوتا ہے جرم کا ارتکاب کرتا ہے۔ ایک روایتی اسٹینگ آپریشن میں قانون کا نفاذ کرنے والا عہدیدار، جاسوس یا عوام کا کوئی معاون شخص ہوتا ہے جو جرم میں ساجھے دار ...

                                               

اقتصادی غارت گر

اقتصادی غارت گر ایک کتاب کا نام ہے جو جان پرکنز نے لکھی ہے۔ یہ 2004 میں چھپی تھی۔ کتاب کے سرورق پر جو تصویر بنی ہے اس میں ایک گدھ دکھایا گیا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنے پنجوں میں جکڑ رکھا ہے اور پس منظر میں امریکی جھنڈا ہے۔ جان پرکنز بوسٹن میں Cha ...

                                               

ایسگناٹ

فرانس کی حکومت جب کنگال ہو گئی تو 2 نومبر 1789 کو فرانس کی نئی انقلابی نیشنل اسمبلی نے کیتھولک چرچ کی ساری جائیدادوں پر قبضہ کر لیا اور اسے قومی ملکیت قرار دیا۔ اس کے بعد حکومت نے چرچ کے ان اثاثوں کی ضمانت پر حکومتی بونڈ قرضے جاری کیے جن پر پہلے ...

                                               

ایمانداری

ایمان کے کئی معنے ہیں۔ اس کا ایک استعمال یہ ہے کہ ایک شخص ایمان سے یا اخلاص قلب سے کسی بھی طرح کی بد دیانتی کے احساس کے بغیر اپنے مُفَوِضہ فرائض کو انجام دے۔ اس معنے میں اس لفظ کو ایمانداری بھی کہا جاتا ہے۔ ایمان سے گفتگو کرنے کے معنے صاف گوئی ہے ...

                                               

برنارڈ میڈاف

برنارڈ میڈاف ایک امریکی سرمایہ کار ہے جس نے اپنے گاہکوں کے ساتھ 50 ارب ڈالر کا دھوکا کیا، جو ایک تاریخی رقم ہے۔ اس کے اس دھوکے میں آ جانے والی کئی عظیم اقتصادی شخصیات تھیں۔ اس کے علاوہ کئی یونیورسیٹیز مثلآ یشیواہ یونیورسٹی بھی اس کے فریب کے جال م ...

                                               

تقیہ

تقیہ نقصان کے خوف سے عقائد کو پوشیدہ رکھنا۔ اہل تشیع اور آغاخانی فرقے اسے جائز سمجھتے ہیں۔ شیعہ علما کہتے ہیں کہ تقیہ مومنوں کے لیے ایک پردہ ہے۔ اس سلسلے میںعمار بن یاسر کی مثال دی جاتی ہے کہ جب کفار قریش نے انھیں بہت مجبور کیا تو انھوں نے کہہ دی ...

                                               

تلبیس اطلاعات

تلبیس اطلاعات یا تلبیس معلومات ایک قسم کی غلط اطلاعات ہیں جنہیں دانستہ طور پر دھوکا دینے کے ارادے سے پھیلایا جاتا ہے۔ تلبیس اطلاعات کوئی جدید یا مفروضہ تصور نہیں ہے بلکہ اس کا وجود اور اس کے شواہد دنیا کے مختلف ملکوں، خطوں، نسلوں اور تاریخ کے ادو ...

                                               

جھانسا

جھانْسا ایک دانستہ غلط بیانی جسے اس لیے تیار کیا جاتا ہے تاکہ اسے حقیقت بیانی کے طور پر پیش کیا جا سکے۔ اسے آسانی سے مشاہدوں اور فیصلوں کی غلطیوں سے ممتاز کیا جا سکتا ہے۔ افواہوں، شہری داستانوں، فرضی سائنس اور یوم احمق اپریل کے واقعات اچھی نیت یا ...

                                               

ذہنی طمانیت کا اثر

ذہنی طمانیت کا اثر کا اطلاق ہر اس بات پر ہوتا ہے جو طبی علاج میں حقیقی لگ سکتی ہے مگر فی الواقع پر حقیقت سے بعید ہوتی ہے۔ یہ ایک گولی، گھول، مرہم یا ایسا کوئی "پُر فریب" علاج کا طریقہ ہو سکتا ہے۔طب کی رو سے ذہنی طمانیت سے مراد یہی ہے کہ جس علاج ک ...

                                               

ذہنی طمانیت کے مطالعات

ذہنی طمانیت کے مطالعات ایک بین شعبہ جاتی شاخ ہے جو ذہنی طمانیت کے اثر کا مطالعہ کرتی ہے۔ ذہنی طمانیت کے اثر کی ایک عام علامت یہ ہے کہ مریضوں کو ایک "فرضی" علاج دیا جاتا ہے جس کے بعد وہ خود میں بہتری محسوس کرتے ہیں۔ اس شعبے کی تعلیم کی ابتدا ٹیڈ ک ...

                                               

شبہ علم

شِبہ علم وہ دعوے، اعتقادات اور کام ہیں،جن کا سائنسی طریقہ کار سے کوئی تعلق نہیں مگر انہیں سائنس بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں غیر سائنسی باتوں کو ثابت کرنے کے لیے سائنسی اصطلاحات کو توڑ موڑ کر اور من پسند تشریحات کے ساتھ پیش کرنا شِبہ ع ...

                                               

غلط اطلاعات

غلط اطلاعات یا غلط معلومات ان تمام کوششوں کو کہا جاتا ہے جن کا مقصد اصالتًا غلط اطلاعات کو فروغ دینا ہے۔ جین سولومون نے غلط اطلاعات اور تلبیس اطلاعات کا فرق بھی بیان کیا ہے، ان کی تعریف کے مطابق" غلط اطلاعات” محض غلط معلومات ہوتی ہیں، خواہ نیت گم ...

                                               

فرضی خبر

فرضی خبر ، من گھڑت خبر ، بناوٹی خبر یا جھوٹی خبر پیلی صحافت یا پروپگنڈا کی ایک قسم ہے جس میں دانستہ غلط بیانی یا دھوکا ہو جسے روایتی خبروں کے ذرائع یا آن لائن سماجی ذرائع ابلاغ کا سہارا لیا جاتا ہے۔ غلط اطلاعات کسی وجہ اکثر وہ ذرائع ہوتے ہیں جنہی ...