ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 54



                                               

سونا کے اعداد و شمار

دنیا بھر میں سونے میں سرمایہ کاری کا لگ بھگ 80 فیصد حقیقی سونے physical gold کی شکل میں ہے جبکہ 20 فیصد کاغذی سونے یعنی ETF کی شکل میں ہے۔ 2011 میں ہندوستان نے 969 ٹن سونا امپورٹ کیا جبکہ 2012 میں 860 ٹن امپورٹ کیا۔ سن 2012 تک پچھلے پونے تین سالو ...

                                               

سونے کی بڑی کمپنیاں

اگر سن 2000 سے 2015 تک کا جائزہ لیا جائے تو دنیا کی پانچ بڑی سونے کی کان کن کمپنیاں درج ذیل ہیں اور پندرہ سالوں میں ان کے جاری شدہ نئے شیئرزکی تعداد بھی درج ہے۔ سن 2000 میں ان پانچ کمپنیوں پر قرض 7.2 ارب ڈالر تھا۔ سنہ 2014 تک یہ قرض 58.5 ارب ڈالر ...

                                               

سونے کی قیمت

ڈوئیچے بینک کے ایک حالیہ جائیزے کے مطابق سونے کی قیمت کچھ اس طرح ہونی چاہیے۔ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت پاکستانی روپے میں 30 جون کو مندرجہ ذیل تھی۔ ایک تولہ 11.66 گرام کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے ساٹھ سالوں میں سونے کی قیمت 6 ...

                                               

شرح سود

شرح سود سے مراد قرض کی رقم کا کرایہ ہے جو قرض لینے والا ایک مقررہ مدت کے بعد قرض دینے والے کو بطور سود ادا کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ اسے عام طور پر فیصد میں بیان کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر شرح سود دس فیصد سالانہ ہے تو قرض لینے والے کو ہر سو روپ ...

                                               

غلام بنانے کے طریقے

کرنل ڈین کے مطابق کسی طاقتور قوم کو بغیر جنگ کیے غلام بنانے کے کچھ مخصوص طریقے ہوتے ہیں۔ ایسی قوم کو بیرونی حملوں سے نہیں بلکہ اندرونی سازشوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ اس طرح نہ تو خون خرابا ہوتا ہے نہ جائیدادوں کا نقصان۔ بس یہ طریقہ سست اور صبر آزما ہ ...

                                               

غلامی کی اقسام

Pastor Sheldon Emry اپنی ایک تحریر Billions for Bankers - Debts for the People میں لکھتے ہیں کہ قوموں کی غلامی تین طرح کی ہوتی ہے۔ غلام بنانے کا تیسرا طریقہ معاشی حکمرانی ہے۔ اس میں بظاہر کوئی زبردستی نہیں کی جاتی اور لوگوں کو غلامی کا احساس نہیں ...

                                               

لندن بلین مارکیٹ

لندن بُلین مارکیٹ لندن میں سونے اور چاندی کی تھوک خرید و فروخت کی منڈی ہے۔ یہاں ہونے والی خرید و فروخت کا ریکارڈ حکومت کے علم میں لانا قانونی ذمہ داری نہیں ہے۔ لندن کی گولڈ بلین مارکیٹ کچھ پراسرار طریقے سے کام کرتی ہے۔ یہاں صرف گیارہ ممبر بُلین ب ...

                                               

لنڈسے اسکیم

گولڈ ایکسچینج اسٹینڈرڈ سب سے پہلے انڈیا میں نافذ ہوا۔ اس منصوبے کی تجویز دینے والے کا نام لنڈسے تھا جو بینک آف بنگال میں ڈپٹی سیکریٹری تھا۔ لنڈسے نے اگرچہ 1876ء میں پہلی دفعہ اپنی تجویز دی تھی مگر 22 سالوں تک کسی نے اس کی بات پر دھیان نہیں دیا۔ 1 ...

                                               

منسکی مومنٹ

منسکی مومنٹ سے مراد مالیات کی دنیا میں وہ موقع ہوتا ہے جب اثاثوں کی قیمتیں اچانک تیزی سے گرتی ہیں۔ یہ اصطلاح پروفیسر Hyman Minsky کے نام سے منسوب ہے جس نے 1986ء میں Stabilizing an Unstable Economy کے نام سے اپنا مقالہ لکھا تھا۔ منسکی کا موقف تھا ...

                                               

منڈل فلیمنگ کا نمونہ

منڈل اور فلیمنگ کا نمونہ سے مراد معاشیات کا ایک نمونہ ہے جسے منڈل اور فلیمنگ نے جداگانہ پیش کیا تھا۔ اسے "impossible trinity"، "unholy trinity," "irreconcilable trinity"، "inconsistent trinity" یا "Mundell–Fleming trilemma" بھی کہتے ہیں۔ روبرٹ ال ...

                                               

نقدی کے خلاف جنگ

دنیا کے بڑے بینکار اور ان کے زیر اثر حکومتیں اس کوشش میں مصروف ہیں کہ کاغذی کرنسی کا استعمال ختم ہو جائے اور صرف ڈیجیٹل کرنسی دنیا میں ہر جگہ استعمال ہونے لگے۔ اس سلسلے میں کیے گئے عملی اقدامات کیش کے خلاف جنگ کہلاتے ہیں۔ 8 نومبر 2016ء کو بھارت م ...

                                               

ٹریفن کا مخمصہ

ٹریفن کے مخمصہ کو انگریزی میںTriffin dilemma یا Triffins Paradox کہتے ہیں۔ اس سے مراد وہ پیچیدگی ہے جو عالمی ریزرو کرنسی جاری کرنے والے ممالک کو بُھگتنی پڑتی ہے۔ عالمی ریزرو کرنسی جاری کرنے والے ممالک کو تجارتی توازن میں خسارہ رہتا ہے جس کی وجہ س ...

                                               

ٹیلر کا اصول

معاشیات میں ٹیلر کا اصول مرکزی بینکوں کا ایک فارمولا ہے جس کے تحت کاغذی کرنسی چھاپی جاتی ہے۔ یہ اصول سب سے پہلے ایک معاشیات دان جان بی ٹیلر نے 1993 میں پیش کیا تھا۔ اس اصول سے ملکی پیداوار، افراط زر اور شرح سود کا باہمی ربط واضح ہوتا ہے۔ آسان الف ...

                                               

کریڈٹ

کریڈٹ سے مراد قرض ہوتا ہے جو کرنسی کا متبادل ہوتا ہے۔ لین دین بذریعہ کرنسی میں ادائیگی فوراً ہوتی ہے جبکہ لین دین بذریعہ کریڈٹ یا قرض کی صورت میں ادائیگی کچھ مدت بعد ہوتی ہے۔ یعنی سارے قرضوں کی طرح کریڈٹ بھی ایک معاہدہ ہوتا ہے اور کسی بھی معاہدے ...

                                               

کساد عظیم

کساد عظیم دوسری جنگ عظیم سے قبل کی دہائی میں ایک عالمی اقتصادی بحران تھا۔ مختلف ممالک میں یہ مختلف ادوار میں رہا، لیکن بیشتر ممالک میں یہ بحران 1929ء سے لے کر 1930ء کی دہائی کے اواخر یا 1940ء کی دہائی کے اوائل تک رہا۔ یہ 20 ویں صدی کا سب سے بڑا، ...

                                               

کھاتہ کرنسی

مالیاتی معاشیات میں کھاتہ کرنسی سے مراد وہ رقم ہوتی ہے جو بینک جاری کرتے ہیں۔ اسے بینک منی یا لیجر منی یا Scriptural منی یا انسائیڈ منی بھی کہتے ہیں۔ یہ کریڈٹ یعنی قرض کی شکل میں ہوتی ہے۔ یہ قرض کھاتے داروں کی جمع کردہ رقومات کو بنیاد بنا کر دیا ...

                                               

یو ایس ایڈ

یو ایس ایڈ امریکی حکومت کا ایک ادارہ ہے۔ اپنے نام سے یہ ایک امداد دینے والا ادارہ لگتا ہے لیکن یہ United States Agency for International Development کا مخفف ہے۔ اس ادارے کا مشن "to partner to end extreme poverty and to promote resilient, democrat ...

                                               

یو ایس ڈالر انڈیکس

یو ایس ڈالر انڈیکس سے مراد وہ اعشاریہ ہے جو چند دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قوت خرید کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے USDX یا DXY سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ جب چند دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قوت خرید بڑھ جاتی ہے تو اس انڈیکس میں ...

                                               

یونٹ آف اکاونٹ

معاشیات میں یونٹ آف اکاونٹ یا حساب کی اکائی سے مراد مالیاتی اکائی ہوتی ہے جس میں قیمتیں اور قرضے طے کیے جاتے ہیں مثال کے طور پر روپیہ، ڈالر، پاونڈ، یورو، ین، روبل وغیرہ کرنسی کی اکائیاں ہیں۔ کرنسی کے استعمال کے لیے انگریزی زبان کا یہ شعر بہت مشہو ...

                                               

انسانی بازارکاری

انسانی بازارکاری انسانوں کی تجارت کو کہا جاتا ہے جو جبری مزدوری، جنسی غلامی یا تجارتی جنسی استحصال کے لیے مخصوص بازارکار یا کسی اور کی جانب سے انجام پاتی ہے۔ اس عمل میں یہ بھی ممکن ہے کہ شریک حیات کو جبری شادی میں دیا جاتا ہو، یا جسم کے اعضا یا پ ...

                                               

خلائی ملبہ

خلائی ملبہ انسان کے ایجاد کردہ آلات اور مصنوعی سیاروں کی وہ باقیات ہے جو نظامِ شمسی کے سیاروں کے مداروں میں گردش کر رہا ہے، اس خلائی ملبہ کا زیادہ تر حصہ نظام شمسی کے سیارے زمین کے گرد گردش کرتا ہے، اس میں ہر وہ چیز شامل ہے جس کی خلاء میں ضرورت ب ...

                                               

مردوں کی سرکاری اسکواش عالمی درجہ بندی

1987: جہانگیر خان 1991: جان شیر خان 2008: عمرو شبانہ 2013: رامی عاشور 2007: عمرو شبانہ 1999: جوناتھن پاور 1998: پیٹر نکول 1980: جیف ہنٹ 1990: جان شیر خان 2012: جیمز ولسٹروپ 1979: جیف ہنٹ 1996: جان شیر خان 2002: پیٹر نکول 2011: نک میتھیو 1981: قمر ...

                                               

انٹرپلیٹ زلزلے

انٹرپلیٹ زلزلے وہ زلزلے ہوتے ہیں جو دو ٹیکنو پلیٹ کی حد پر آئیں۔ اس طرح کے زلزلوں میں دنیا کے تمام زلزلوں کی توانائی کا 90 فیصد خارج ہو جاتا ہے۔ جب ایک پلیٹ حرکت کر رہی ہوتی ہے تو دوسری لاک ہوجاتی ہے اور اس وقت تک لاک رہتی ہے جب تک بہت زیادہ دباؤ ...

                                               

شولا جنگلات

شولا جنگلات یا چولا جنگلات بلندی میں واقع کوتاہ سدا بہار جنگلات ہے۔ یہ بھارت کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کے جنوب میں کرناٹک، کیرالا، تمل ناڈو وغیرہ ریاستوں میں پائے جاتے ہیں۔ شولا جنگلات اور کاہستان اختلاط سے ملتے ہیں۔ شولا ماحولیاتی نظام میں 80 فیص ...

                                               

اگیا بیتال

اگیا بیتال یا چھلاوا اردو زبان میں عام طور پر کسی شریر، خبیث اور پریشان کرنے والی مافوق الفطرت ذات کے لیے ادا کیا جانے والا لفظ ہے۔ دلدلوں یا قبروں سے عموماً ایک قسم کی گیس نکلتی ہے، جب وہ ہوا میں پہنچتی ہے تو اسے آگ لگ جاتی ہے اور شعلہ نکلنے لگت ...

                                               

مسکگ (دلدل)

مسکگ بوریل اور آرکٹک کے علاقوں میں عام پائی جانے والی تیزابی مٹی کو کہتے ہیں۔ تاہم شمالی خطوں میں دیگر جگہوں پر بھی یہ ملتی ہے۔ مسکگ کری زبان کے لفظ مسکک سے نکلا ہے جس کے معنی "نشیبی دلدل" کے ہیں۔ اس مٹی میں مردہ پودے گلنے سڑنے کے مختلف مراحل سے ...

                                               

مغربی انٹارکٹکا

بیسویں صدی میں اِس خطے کو مغربی انٹارکٹکا کے نام سے یاد کیا جانے لگا جبکہ 1957ء–1958ء کے منعقدہ سال برائے بین الاقوامی ارضی طبعی سال میں براعظم انٹارکٹکا کو دو حصوں یعنی مشرقی انٹارکٹکا اور مغربی انٹارکٹکا میں تقسیم کر دیا گیا۔ 1962ء میں اِس خطے ...

                                               

سیلاب

سیلاب کسی بھی مقام پر اضافی پانی کا بہاؤ کہلاتا ہے جس کی وجہ سے زمین زیر آب آ جائے۔یورپی یونین کے سیلاب سے متعلق تحقیقی ادارے کے مطابق سیلاب کسی بھی علاقے کا محدود وقت تک زیر آب آجانا ہے؛ ایسا علاقہ جو عام طور پر خشک رہتا ہے۔ اس کے علاوہ سیلاب کی ...

                                               

پانی کا بحران

پانی کا بحران اصطلاح سے مراد دنیا کے پانی کے وسائل بمقابلہ انسانی مانگ ہے۔ اس اصطلاح کا اطلاق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی تنظیموں نے کیا ہے۔ دینا کے بہت سے حصوں میں تازہ پانی کی قلت ہے۔ آبادی اور فی کس استعمال میں اضافے اور عالمی حدت کی وجہ سے بہت ...

                                               

سبز بازار کاری

سبز بازارکاری سے مراد اشیاء کی فروخت کا وہ عمل جس سے ماحول کا نقصان نہ ہو۔ لہٰذا اس میں کئی سرگرمیاں شامل ہیں جسے کہ اشیاء کی ترمیم ، تیاری کے طریقوں میں تبدیلی ، پیاکیج کی تبدیلی اور متصلاً اشتہارات کا فرق۔ عمومًا سبز اشیاء لمبے وقت کے استعمال، ...

                                               

ماحولیاتی نسائیت

ماحولیاتی نسوانیت یہ ان تحریکوں کا نام ہے جو خواتین اور قدرت کا موازنہ کرتے ہیں اور ظلم، استحصال اور تناسل کے بیچ کے تعلق کا مطالعہ کرتے ہیں۔

                                               

خوگیری

خوگیری یا قبولیت ماحول یا ہم آہنگی یا ایکلیماٹائزیشن ایک ایسا عمل، جس میں جاندار، موسم یا آب و ہوا میں تبدیلی کے ساتھ مطابقت اختیار کرتا ہے۔ با الفاظِ دیگر، جب کسی جاندار کا نئی آب و ہوا سے واسطہ پڑتا ہے تو وہ جاندار ایک عمل کے ذریعے اپنے آپ کو ا ...

                                               

فصول

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، فصل ضدابہام فصل عرصۂ سال کے ایک ذیلی حصے کو کہا جاتا ہے یعنی اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کے مدتِ سال کو چند ذیلی حصص میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، ان ذیلی حصوں کو فصول کہتے ہیں اور اس تقسیم کی خاطر موسم میں ...

                                               

نہر

نہریں مختلف مقاصد کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ آبی گذرگاہیں نقل و حمل کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہروں کی بہتریں مثالیں ڈون۔وولگا نہر، نہر سویز اور نہر پانامہ ہیں آبپاشی کی نہریں وہ نہریں ہوتی ہیں جو دریاؤں پر بند باندھ کر فصلوں کو پانی فراہم کرن ...

                                               

کوپن موسمی زمرہ بندی

کوپن موسمی زمرہ بندی آب و ہوا کی سب سے اہم اور زیادہ مستعمل زمرہ بندیوں میں سے ایک ہے۔ سب سے پہلے اس کی اشاعت روس کے ماہر موسمیات ولادیمیر کوپن نے 1884ء میں کی تھی۔ بعد میں انہوں نے ہی اس میں کئی تبدیلیاں کیں جن میں 1918ء اور 1936ء میں کی گئی تبد ...

                                               

میدانی علاقہ

میدانی علاقہ یا میدان ایک چوپٹ پھیلی ہوئی زمین ہے جو عمومًا اونچائی کے ساتھ بھی زیادہ نہیں بدلتی۔ میدانی علاقے زیریں زمین کے طور پر وادیوں کے نیچے یا پہاڑوں کے شروع ہونے کی جگہوں پر ابھرتے ہیں، جیساکہ ساحلی میدان اور مرتفع اور اونچے مقامات۔ کسی و ...

                                               

آیونی کرہ

آیونی کرہ یا کرہ آیونی زمینی کرۂ ہوا کا اوپری خطہ ہے جو 60 کلومیٹر سے 1.000 کلومیٹر اونچائی تک پھیلا ہوا ہے۔ حجم میں یہ کرہ اپنی نچلی ہوا سے کئی گنا زیادہ ہے، لیکن اس وسیع علاقہ میں موجود ہوا کی کل مقدار کرہ ہوائی سے دو سویں گنا کم ہے۔ کرہ آیونی ...

                                               

چہار حشرات خاتمہ مہم

چہار حشرات خاتمہ مہم ایک مہم جو چین کے انقلابی لیڈر ماؤزے تُنگ کے دور میں فصلیں خراب کرنے والے حشرات اور پرندوں کے خلاف چار سالہ جنگ تھی جو عام طور پر چڑیا مارنے کی مہم کے نام سے جانی جاتی ہے۔ چینی رہنما کے حکم پر 1958ء سے 1962ء تک Four Pests Cam ...

                                               

چیونٹی

چیونٹی ایک عام معاشرتی مکوڑا ہے، جو تقریباً دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ یہ حشرات الارض کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے، بھڑیں اور مکھیاں بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ چیونٹیاں تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ یا ایک کروڑ تیس لاکھ سال قبل بھڑ نما اجداد ...

                                               

ہارپ

ہارپ انگریزی: high frequency active auroral research program جس کو مختصراً HAARP کہا جاتا ہے، آئونی کرہ سے متعلق ایک تحقیقی پروگرام ہے جس میں مشترکہ طور پر امریکی فضائیہ، امریکی بحریہ، جامعہ الاسکا اور ڈارپا سرمایہ فراہم کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کا ...

                                               

پائیدار ترقی

2015 پائیدار ترقی کا تصور میں یہ بات مضمر ہے کہ اس سے ماحولیات کو کوئی نقصان نہ ہو۔ ماحولیات کا تحفظ بنا رہے۔ اس کے لیے لوگوں میں بے داری اور لوگوں کی نفسیاتی ذمیدار ہے۔ ترقی کے نام پر کوئی سرگرمی ایسی نہ ہو، جس سے ماحولیات کو کوئی نقصان پہنچے۔ ص ...

                                               

اسٹریٹ لائٹ

اسٹریٹ لائٹ یا بطور جمع اسٹریٹ لائٹس سڑکوں، شاہ راہوں، عوامی راستوں اور عوامی مقامات پر نسب روشنی کے ذرائع کو کہا جاتا ہے جس سے عوام الناس کو بطور خاص راتوں اور شاموں میں چلنے پھرنے، چہل قدمی کرنے، اٹھنے بیٹنے اور گاڑیاں چلانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ ...

                                               

مضافات

مضافات ایک رہائشی علاقہ یا ایک مخلوط استعمال علاقہ ہے جو ایک شہر یا شہری علاقے کے ایک حصہ یا ایک علاحدہ رہائشی علاقہ ہے شہر سے زیادہ فاصلے پر واقع نہیں۔

                                               

چند ماحولی خطرات

مغربی ممالک نے مدد کے نام پر تیسری دنیا کے غریب ممالک کو اپنی ضائع شدہ اشیاءکا ڈسٹ بن بنا دیا۔ پاکستان میں ہر سال لاکھوں من الیکٹرونک کوڑا جس میں کمپیوٹر، مانیٹر، کی بورڈ ،موبائل فون ،ٹی وی، ریفریجریٹرز اور دیگر اشیاءشامل ہیں آتا ہے جو ری سائیکلن ...

                                               

فینگ شوئی

فینگ شوئی جمالیات کا ایک قدیم چینی طریقہ کار ہے جس کے بارے میں لوگوں کا یقین ہے کہ اس میں جنت اور زمین دونوں کے قوانین استعمال ہوتے ہیں اور اس کے ذریعہ مثبت چی حاصل کر کے کسی کی زندگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اس فن کا اصل نام کان یو ہے۔ لفظ فین ...

                                               

مشترکہ املاک کا المیہ

مشترکہ املاک کا المیہ ایک معاشی نظریہ ہے جس کے مطابق جب کسی مشترکہ ملکیت کی چیز کو ذاتی منافع کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا ہے تو سارے استعمال کنندہ نقصان اٹھاتے ہیں۔ یہ اصطلاح پہلی دفعہ 1833ء میں ماہر معاشیات William Forster Lloyd نے استعما ...

                                               

مرسر کیفیت حیات جائزہ

شہر - 221 کل - سیاسی، اقتصادی، ماحولیاتی، ذاتی تحفظ، صحت، تعلیم، نقل و حمل اور دیگر عوامی خدمات کے عوامل سمیت 39 عوامل سے تعین کیا گیا۔ شہروں کا تقابلہ نیویارک شہر سے کیا گیا سے 100 درجہ کے برابر اخذ کیا گیا۔

                                               

جنوبی ايشيا ميں سونامی

26 دسمبر 2004ءکو جنوبی ايشيا ميں آنے والا سونامی کس طرح رونما ہوا؟ اس کے متعلق امريکی جيولوجسٹ بتاتے ہيں کہ انڈونيشيا کی رياست سماٹرا ميں آچے صوبے کے دار الحکومت بنداآچے کے جنوب مشرقی سمت 155 ميل دور بحر ہند کی سطح سمندر سے 6 ميل نيچے پيدا ہونے و ...

                                               

سونامی

جب سے ہماری زمین وجود میں آئی ہے تب ہی سے اس پر تبدیلیوں کا سلسلہ ایک ترتیب و تنظیم کے ساتھ جاری ہے، انہی تبدیلیوں کے نتیجے میں زمین کے بہت سے خشک حصّے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں اور بہت سے نئے جزائر سطحِ سمندر پر اُبھر آتے ہیں۔ یہ بھی ہوتا ہے کہ ہزا ...

                                               

باد

باد یا ہوا ، بڑے پیمانے پر گیسوں کی حرکت کا نام ہے۔ زمین پر باد کی تکنیکی تعریف ہواؤں کا بڑے پیمانے پر بہنا ہے۔ خلا میں باد سے مراد یا تو شمسی باد لی جاتی ہے جو گیسوں کا سورج سے خلا میں بہنے کا نام ہے جبکہ سیار یائی باد سے مراد کسی بھی سیارے سے ٹ ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →