ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 524




                                               

عمیر بن وہب

عمیرنام، ابوامیہ کنیت، سلسلۂ نسب یہ ہے، عمیر بن وہب بن خلف ابن وہب بن حذافہ بن جمح، ماں کا نام ام سخیلہ تھا، نانہالی نسب نامہ یہ ہے ام سخیلہ بنت ہاشم بن سعید بن سہم قرشی۔

                                               

معقل بن المنذر

معقل بن المنذر بیعت عقبہ غزوہ احد اور غزوہ بدر میں شامل تھے۔ پورا نام معقل بن المنذر بن سرح بن خناس بن سنان بن عبيد بن عدى بن غنم ابن كعب بن سلمہ الانصاری الخزرجی السلمی۔ ہے۔یزید بن المنذر کے بھائی تھے یہ بھی غزوہ بدر میں شامل تھے۔

                                               

منیر سرحدی

منیر سرحدی پاکستانی لوک گلوکار تھے۔ بطور موسیقار، منیر سرحدی نے متعدد ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ منیر، 1978ء میں تمغائے حسن کارکردگیکے وصول کنندہ بنے۔ تمغائے حسن کارکردگی ایک سول ایوارڈ ہے جو حکومت پاکستان کے ذریعہ دیا جاتا ہے ۔

                                               

ہاشم بن عتبہ

ہاشم نام، ابو عمر کنیت، مر قال لقب، نسب نامہ یہ ہے،ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص ابن اہیب بن عبد مناف بن زہرہ قرشی زہری، ہاشم مشہور صحابی سعد بن ابی وقاص فاتح ایران کے بھتیجے ہیں۔

                                               

ابو الہیثم بن تیہان

مالک نام، ابوالہیثم کنیت، قبیلہ اوس سے ہیں، نسب نامہ یہ ہے مالک بن التیھان بن مالک بن عتیک بن عمرو بن عبد الاعلم بن عامر بن زعورا بن جثم بن حارث بن خزرع بن عمرو بن مالک بن اوس۔

                                               

ابو مرثد الغنوی

کناز نام، ابومرثد کنیت، باپ کا نام حصین تھا، نسب نامہ یہ ہے، كناز بن حصين بن يربوع بن عمرو بن خرشہ بن سعد بن طريف ابن جلان بن غنم بن غنى بن يعصر بن سعد بن قيس بن غيلان بن مضر۔ ان کے بیٹے مرثد بن ابو مرثد یوم الرجیع کو شہید ہوئے دونوں نے غزوہ بدر ...

                                               

اروی بنت کریز

أروى بنت كريز بن ربيعۃ بن حبيب بن عبد شمس العبشميہ عثمان بن عفان کی والدہ تھیں اور ان کی والدہ کا نام بیضاء بنت عبد المطلب جو نبی کریم کی پھوپھی تھیں یہ عثمان بن عفان کی خلافت میں فوت ہوئیں۔

                                               

براء بن معرور

براء بن معرور ایک صحابی تھے، کنیت ابو البشر، قبیلہ خزرج کے رئیس تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو بنو سلمہ کا نقیب مقرر فرمایا 622ء میں حج کے موقع پر جو پچھتر انصار نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کرنے آئے تھے ان میں سب سے م ...

                                               

بریجٹ ڈریسکول کی موت

پریکارڈ کے مطابق بریجٹ ڈریسکول وہ پہلی برطانوی شخصیت ہیں جو پیدل چلتے ہوئے گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوئیں ۔ موت کے وقت ان کی عمر 44 برس تھی۔وہ اپنی نوعمر بیٹی اور سہیلی الیزبتھ مرفی کے ہمراہ جارہی تھیں۔ وہ کرسٹل پیلس میں ڈولفن ٹیرس کو عبور کررہی تھ ...

                                               

حمید احمد خاں

ادیب، محقق، ماہر تعلیم، لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابھی چھ برس کے تھے کہ ان کے والد مولوی سراج الدین احمد خاں کا انتقال ہو گیا۔ ابتدائی تعلیم وزیر آباد میں حاصل کی۔ تحریک خلافت سے متاثر ہو کر حیدرآباد دکن چلے گئے۔ بی۔اے کی ڈگری جامعہ عثمانیہ حیدرآباد س ...

                                               

خالدہ ریاست

خالدہ ریاست ایک پاکستانی اداکارہ تهیں روہی بانو کے ساته وہ 1970 اور 1980 کی دہائی میں سرفہرست اداکارہ رہیں۔ وہ پاکستان کے معروف سیاستدان فیصل صالح حیات کی بیوی تھیں۔

                                               

سعد بن معاذ

سعد نام،ابو عمر وکنیت،سید الاوس لقب، قبیلہ عبد الاشہل سے ہیں سلسلہ نسب یہ ہے ،سعد بن معاذ بن نعمان بن امرؤ القیس بن زید بن عبد الاشہل بن حشم بن حارث بن خزرج بن بنت عمرو بن مالک بن اوس، والدہ کا نام کبشہ بنت رافع تھا، جو ابو سعید خدری کی چچا زاد ب ...

                                               

سعیدہ وحید

سعیدہ وحید کی پیدائش 1917ء میں لاہور میں ہوئی۔ دل و دماغ کی بہترین صفات کی حامل تھیں اور محروم خواتین کی ترقی، بیداری اور تعلیم کے لیے اُن کا کردار بے مثال رہا ہے۔ تحریک پاکستان میں فعال کردار اداء کرتے ہوئے اقبال پارک میں 1940ء کے تاریخی جلسے می ...

                                               

عبد اللہ شاہ غازی

عبد اللہ شاہ غازی کراچی، سندھ، پاکستان کے نہایت معروف و برگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں۔ آپ کا مزار کلفٹن، کراچی میں واقع ہے۔

                                               

فقیر عزیزالدین

فقیر عزیزالدین مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں ایک معالج ، ماہر لسانیات ، سفارتکار اور وزیر خارجہ تھے۔ اس کا تعلق سید خاندان سے تھا۔ رنجیت سنگھ کی سکھ سلطنت کی سیکولر حکومت میں ایک مسلمان اور بہت سے غیر سکھوں میں سے ایک تھا۔ وہ حکیم غلام محی الدی ...

                                               

لالہ رخ

لالہ رخ ایک ممتاز پاکستانی استاد، حقوق نسواں کی کارکن اور فنکار تھیں جنھیں ویمن ایکشن فورم کی بانی کے طور پر جانا جاتا ہے۔

                                               

نگار احمد

نگار احمد ایک پاکستانی حقوق نسواں کارکن تھیں جنھوں نے ویمن ایکشن فورم اور عورت فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔ وہ 72 سال کی عمر میں فوت ہوگئیں۔

                                               

اختر سرفراز

اختر سرفراز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1997ء سے 1998ء تک 5 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔ انہوں نے 10 جون 2019 کو کینسر کے باعث وفات پائی۔

                                               

تسلیم عارف

یکم مئی 1954 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے80-1979 میں بھارت کے خلاف کولکتہ ٹیسٹ میں بیٹسمین کی حیثیت سے ٹیسٹ کیپ حاصل کی اور دونوں اننگز میں نوے اور چھیالیس رنز سکور کیے لیکن پھر انہوں نے وکٹ کیپنگ گلؤز بھی سنبھالے تاہم اس دور میں وسیم باری ک ...

                                               

جرنیل سنگھ (فٹ بال کھلاڑی)

ز جرنیل سنگھ ڈِھلّوں ایک سابق بھارتی فٹ بال کھلاڑی تھے، جو اِسٹاپر کے طور پر کھیل چکے ہیں۔ وہ بھارت کی قومی فٹ بال ٹیم کے 1965ء سے 1967ء کپتان رہ چکے ہیں۔ انہیں 1964ء میں فٹ بال کی کامیابیوں کی وجہ سے ارجنا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

                                               

پان سنگھ تومر

پان سنگھ تومر ایک بھارتی سپاہی، ایتھلیٹ اور باغی تھا۔ بھارتی فوج میں ملازمت کے دوران میں اس کا دوڑ لگانے کا فن سامنے آیا۔ وہ 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں سات بار قومی رکاوٹی دوڑ کا فاتح رہا 1958ء کے ایشیائی کھیلوں میں بھارت کی نمائندگی کی۔ فوج سے ...

                                               

آ پلیس کالڈ ہیئر

آ پلیس کالڈ ہیئر آئرستانی مصنفہ سیسیلیا اہیرن کا چوتھا ناول ہے۔ یہ 2006ء میں شائع ہوا۔ ریاست ہائے متحدہ میں یہ ناول ’’دیئرز نو پلیس لائک ہیئر‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا۔

                                               

بے پناہ شادمانی کی مملکت (ناول)

بے پناہ شادمانی کی مملکت اروندھتی رائے کا ناول ہے۔ مصنفہ اروندھتی رائے کا 20 سال بعد یہ دوسرا ناول ہے۔ ان کا پہلا ناول سسکتے لوگ بھی بہت مقبول ہوا تھا۔ ناول بے پناہ شادمانی کی مملکت کا ترجمہ ہندی اور اردو سمیت 50 زبانوں میں چکا ہے۔ اروندھتی رائے ...

                                               

11 منٹ

11 منٹ یا گیارہ منٹ پرتگالی ناول نگارپاؤلو کویلہو کا پرتگالی زبان میں لکھا گیا مشہور ناول ہے، جو 2003ء میں شائع ہوا، ناول اب تک 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ناول کی کہانی ایک برازیلی طوائف کی زندگی کو بیان کرتی ہے،پاؤلو کویلہو نے اس کو ...

                                               

انفرنو (ناول)

انفرنو معروف امریکی مصنف ڈین براؤن کا لکھا ہوا ایک سنسنی خیز جاسوسی ناول ہے، جو فرشتے اور شیطان، ڈاونچی کوڈ اور دی لوسٹ سمبل کے بعدان کے مشہور کردار رابرٹ لینگڈن سیریز کا چوتھا ناول ہے۔ یہ ناول 14 مئی، 2013 کو شایع ہوا اور اپنی مجلد اشاعت کے پہلے ...

                                               

دو شہروں کی کہانی

دو شہروں کی کہانی چارلس ڈکنز کا تاریخی ناول ہے جو فرانسیسی انقلاب سے قبل اور اس کے دوران لندن اور پیرس میں قائم کیا گیا تھا ۔ ناول میں فرانسیسی ڈاکٹر مانیٹ کے 18 سالہ طویل قید کی کہانی بتاتا ہے۔ چارلس ڈکنز کا یہ تاریخی افسانوں سب سے معروف کام ، ا ...

                                               

دی لوسٹ سمبل (ناول)

مشہور امریکی مصنف ڈین براؤن کا ناول، دی لوسٹ سنبل جس کا اردو ترجمہ ’گمشدہ نشان‘ ہو سکتا ہے ان کی مشہور رابرٹ لینگڈن سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ را برٹ لینگڈن، ڈین براؤن کا تخلیق کردہ کردار کا نام ہے۔ یہ کردار ہاورڈ یونیورسٹی کا ایک درمیانی عمر کا پروف ...

                                               

شعور و احساس

شعور و احساس مشہور برطانوی مصنفہ جین آسٹن کے انگریزی ناول Sense and Sensibility کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ عبد العلیم قدوائی نے کیا ہے اسے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔ یہ ناول 1811ء میں تین جلدوں میں شائع ہوا تھا، لیکن ...

                                               

غیر مرئی انسان

غیر مرئی انسان مشہور مصنف ایچ جی ویلز کا ایک مشہور سائنسی ناول ہے۔ اس میں ایک کیمسٹری کے سائنس دان کا ذکر ہے جو ہر وقت تجربات میں مصروف رہتا ہے۔ گریفن اپنی کلاس کا ایک ذہین ترین طالب علم ہے۔ بہت سے تجربات کے بعد وہ اپنے اس نظریے کو عملی شکل پہنان ...

                                               

ڈاونچی کوڈ

دی ڈاونچی کوڈ 2003ء میں امریکی مصنف ڈین براؤن کا تحریر کردہ ایک پراسرار جاسوسی ناول ہے۔ اس سے قبل وہ اس سلسلہ کا پہلا ناول اینجلز اینڈ ڈیمنز تحریر کرچکے ہیں اور اس ناول کے بعد اسی تسلسل میں ان کے دو مزید ناول دی لوسٹ سمبل اور انفرنو بھی منظر عام ...

                                               

حجر بن عدی

حجر بن عدی صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھے۔ ان کو الکندی اور الادبار بھی کہا جاتا تھا۔ آپ عدی بن حاتم طائی کے بیٹے تھے۔ آپ کا جھگڑا زیاد بن سمیہ سے ہوا جب زیاد علی کو برا بھلا کہہ رہا تھا۔ آپ کو معاویہ بن ابی سفیان نے ان کے ساتھیوں سمیت ...

                                               

آخری سواریاں (ناولا)

آخری سواریاں معروف بھارتی مسلمان فکشن نگار سید محمد اشرف کا ایک ناولا ہے۔ جس پر ان کو ساہتیہ اکیڈمی نے اردو زبان کا ساہتیہ اکیڈمی اعزاز دیا۔ پہلی بار یہ ناول بھارت کے ادبی جریدے سوغات، بنگلور میں شائع ہوا۔ بعد میں یہ پاکستانی ادبی جریدے آج، کراچی ...

                                               

آصف فرخی

ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے ایم بی ایس کیا، ہارورڈ یونیورسٹی امریکا سے ماسٹرز کی ڈگری لی، آغا خان یونیورسٹی کراچی، اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف اور حبیب یونیورسٹی کراچی میں عملی زندگی کی جدوجہد میں حصہ لیا، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس والوں کے لیے ادبی می ...

                                               

آنند بخشی

21 جولائی 1930ء کو راولپنڈی میں پیدا ہونے والے بھارتی فلمی نغمہ نگار کا اصل نام بخشی آنند پرکاش وید تھا۔ پانچ سال کی عمر میں ان کی والدہ کا انتقال ہوا اور ست17 برس کی عمر میں اکتوبر 1947ء کو ان کے خاندان نے پاکستان چھوڑ کر دہلی بھارت ہجرت کی۔ پڑھ ...

                                               

ابو البرکات

ابولالبرکات بنگالی زبان کی تحریک کے دوران جو مشرقی پاکستان میں 1952 میں ہوئے تھے ، میں احتجاج کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ انہیں بنگلہ دیش میں شہید قرار دیا جاتا ہے۔

                                               

ابو الکاشم

ابولکاشم ایک بنگالی لسانی و ادبی کارکن تھے جنھیں مشہور بنگالی زبان کی تحریک کے سرخیل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ ایک ادیب، معلم اور سیاست دان تھے۔ انھوں نے ہی بنگالی و اسلامی ادبی ادارہ تمدن مجلس کی بنیاد رکھی۔

                                               

اجیت واڈیکر

اجیت واڈیکر ایک بھارتی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے بھارتی قومی ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔ کپتان کی حیثیت سے انہوں نے 1971ء میں انگلستان اور ویسٹ انڈیز کے دورے میں بھارت کو کرکٹ سیریز میں پہلی بار کامیابی دلائی تھی۔ 1974ء ...

                                               

اختر الایمان (شاعر)

اختر الایمان ضلع بجنور کی تحصیل نجیب آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد کا نام مولوی فتح محمد تھا ۔ اختر الایمان جدید نظم کے مایہ ناز شاعر ہیں اور انہوں نے بالی ووڈ کو بھی خوب سیراب کیا ہے۔ اخترالایمان کا پیدائشی نام راؤ فتح محمد رکھا گیا تھا۔ را ...

                                               

اخلاق الرحمن قدوائی

اخلاق الرحمن قدوائی بھارتی کیمیا دان اور سیاست دان تھے۔ وہ کئی بھارتی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جیسے بہار، مغربی بنگال اور ہریانہ۔ وہ راجیہ سبھا کے بھی رکن رہ چکے ہیں۔ ان کو بھارت کا دوسرا بڑا اعزاز پدم وبھوشن سے نوازا جا چکا ہے۔

                                               

ادریس حسن لطیف

ایئر چیف مارشل ادریس حسن لطین سابق سربراہ بھارتی فضائیہ تھے، لطیف نے بطور چیف آف ایئر سٹاف 1978ء تا 1981ء تک خدمات سر انجام دیں۔ ریٹائرڈ منٹ کے بعد، انھوں نے بطور گورنر ریاست مہاراشٹر رہے اور اس کے بعد فرانس میں بھارتی سفیر رہے ۔ وہ پہلے اور اب ت ...

                                               

اعجاز قیصر

اعجاز قیصر ایک پاکستانی گلوکار تھے۔ جو اپنی غزل گائیکی کی وجہ سے مشہور تھے۔ 14 اگست 2015ء کو صدر پاکستان نے اعجاز قیصر کو تمغا حسن کارکردگی عطا کیا۔

                                               

اعظم جاہ

اعظم جاہ داماد والاشان صاحب زادہ نواب سر میر حمایت علی خان بہادر بے آفندی مملکت آصفیہ کے آخری نظام حیدر آباد آصف جاہ سبعة کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ ان کی شادی خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی بیٹی خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار سے ہوئی۔

                                               

اللہ جلائی بائی

اللہ جلئی بائی ہندوستان کے راجستھان سے تعلق رکھنے والے لوک گلوکار تھی۔ بیکانیر میں گلوکاروں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئی تھی، 10 سال کی عمر میں وہ مہاراجہ گنگا سنگھ کے دربار میں گاتی تھیں۔ انہوں نے استاد حسین بخش خان سے اور بعد میں اچن مہاراج سے گ ...

                                               

اناپورنا دیوی (موسیقار)

انَّاپورنا دیوی ایک بھارتی سربہار ستار نواز تھیں اور ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے لیے شہرت رکھتی تھیں۔ انہیں اناپورنا کا خطاب مدھیہ پردیش کی سابق میہر ریاست کے مہاراج برج ناتھ سنگھ نے دیا تھا اور وہ زیادہ تر اسی نام سے معروف تھیں۔ وہ علاء الدین خا ...

                                               

اوپیندر ناتھ برہمچاری

رائے بہادر سر اوپیندر ناتھ برہمچاری ‏ ایک ہندوستانی سائنس دان اور اپنے وقت کے ایک اہم پیشہ ور طبیب تھے۔ انھوں نے 1922ء میں یوریا اسٹبامائن کو بنایا اور اس بات کا تعین کیا کہ پروٹوزوائی لیشمانیا ڈؤنووانی کی وجہ سے ہونے والی بیماری کالا آزار کے علا ...

                                               

اکبر علی خان (سیاستدان)

نواب اکبر علی خان ایک بھارتی سیاست دان تھا جو 1972ء سے 1974ء تک اترپردیش بھارت کا گورنر رہا اور پھر 25 اکتوبر 1974ء سے 17 اپریل 1976ء تک اڑیسہ کا گورنر رہا۔ وہ 18 سال تک راج سبھا کا رکن رہا اور 12 سال تک راج سبھا کا ڈپٹی چیرمین بھی رہا۔ وہ عثمانی ...

                                               

ایس ایچ ہاشمی

پاکستان میں ایڈورٹائزنگ کے بانیوں میں سے ایک اور معروف سماجی و ادبی شخصیت۔ ایس ایچ ہاشمی نے بہار کے گاؤں گایا میں نامور عالم دین مولانا قدوس ہاشمی کے گھر جنم لیا۔ اور بٹوارے کے بعد پاکستان آ گئے جہاں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ وہ انیس سو انچ ...

                                               

اے ایف صلاح الدین احمد

24 ستمبر 1924ء کو موٹھیاری، بہار برٹش انڈیا میں پیدا ہوئے۔ اور 14اکتوبر 2014ء میں 90 سال کی عمر میں ڈھاکہ بنگلہ دیش میں وفات پائی۔ ان کی پیدائش ایک تعلیم یافتہ مسلم گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد ابواحمد فیض محسن، دادا احمد مولوی برٹش بہار میں اعلیٰ ...

                                               

برجیندر ناتھ سیل

بَرَجیندر ناتھ سیل بنگال کے مشہور و معروف انسان دوست فلسفی تھے۔ برجیندر کا شمار برہمو سماج کے عظیم اور حقیقی مفکرین میں ہوتا تھا، انہوں نے تقابل ادیان اور فلسفہ سائنس پر خاصا کام کیا ہے۔ نیز انہوں نے برہمو سماج کے فلسفیانہ افکار میں انسان دوستی ک ...

                                               

بندو خان

استاد بندو خان 1880ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد علی جان خان بھی سارنگی بجاتے تھے اور استاد ممّن خان، جنہوں نے سر ساگر ایجاد کیا ان کے ماموں تھے۔ استاد بندو خان نے سالہا سال اپنے ماموں سے سارنگی کے اسرار و رموز سیکھے پھر وہ ایک ملنگ می ...