ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 521




                                               

احمد اللدن

شیخ ڈاکٹر احمد بن سعید اللدن الراشانی ایک مسلمان عالم، مصنف، خطاط اور لبنان کے مفکر تھے۔ انہوں نے لبنانی جمہوریہ کے سابقہ مفتی شیخ محمد رشید قابانی کے بعد2011ء میں مفتی کا عہدہ سنبھالا تھا، اس عہدے پر وہ 14 جنوری 1439 ھجری بمطابق 1 جنوری 2018ء تک ...

                                               

احمد سہراب

مرزا احمد سہراب عباس آفندی کے مرنے کے بعد شوقی کی ولایت کا منکر تھا۔ بہت سے لوگوں نے امریکا میں اس کی پیروی کی اور وہ سہرابی کہلائے اور اس فرقہ کو سہرابیہ کہا جاتا ہے۔ اس کی مقبولیت کی وجہ شوقی کی خراب عادات بنیں کیونکہ شوقی بہائی مذہب کی تعلیمات ...

                                               

احمد محمود

احمد عطا جو اپنے قلمی نام احمد محمود سے مشہور ہیں، ایک ممتاز ایرانی ناول نگار تھے۔ جدید فارسی ادب میں ان کے ناولوں میں ایک ناول ” ہمسائے" بے حد مقبول ہے۔

                                               

اسامہ ابن منقذ

مجدالدّین اسامہ ابن مرشد ابن علی ابن منقذ الکنانی الکلبی جن کو عام طور پر اسامہ ابن منقذ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسلامی عہد زریں کے وقت شاعر، مصنف، فروسيہ اور شمالی شام میں شيزر‎ کے سلطنت بنو منقذ کے سفارت کار تھے۔

                                               

اسکندر ختلانی

اسکندر ختلانی تاجکستان کا ایک صحافی تھا جس نے ریڈیو فری یورپ کے لئے کام کیا تھا اور ماسکو ، روس میں دوسری چیچن جنگ کی کوریج کے دوران اسے قتل کردیا گیا تھا۔

                                               

اصغر علی روحی

بچپن میں والدماجد کا انتقال ہو گیا ، ابتدائی تعلیم کے بعد لاہور آئے اور اپنے دور کے ممتاز فضلاء فیض الحسن سہارنپوری ، مفتی عبد اللہ ٹونکی ،مولوی عبد الحکیم کلانوری اور مولوی قاضی ظفر الدین سے استفادہ کرکے پنجا ب یونیورسٹی سے منشی فاضل اور مولوی ف ...

                                               

افتخار احمد شریف

سیدنا افتخار احمد شریف ، غیر متعبر اعتبار سے افتخار ایک بھارتی اداکار تھا۔ جو بنیادی طور پر ہندی فلم گھر میں کام کرتا تھا۔ اور خاص طور پر پولیس افسر کے کردار کے لیے مشہور تھا۔

                                               

اقبال عظیم

لکھنؤ یونیورسٹی سے بی اے اور آگرہ یونیورسٹی سے ایم۔ اے کی ڈگری حاصل کی۔ ہندی اور بنگلہ کے اعلیٰ امتحانات پاس کیے۔ ساڑھے گیارہ سال یوپی کے سرکاری مدارس میں معلمی کی۔ جولائی 1950ء میں مشرقی پاکستان آئے اور تقریباً بیس سال سرکاری ڈگری کالجوں میں پرو ...

                                               

اللہ دیا خان

استاد اللہ دِیا خان ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کےآگرہ گھرانہ کی شاخ جے پور- اتراؤلی گھرانہ سے تعلق رکھنے والے گلوکار تھے۔اُن کی وجہ شہرت بیشتر نادر و نایاب راگوں کو ازسر نو ترتیب دیے جانے کی وجہ سے ہے۔اُنہیں ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے اصناف دھروپد ...

                                               

المصبحی

العامر المختار الاز الملک ابو عبد اللہ محمّد ابن ابو القاسم عبیداللہ ابن احمد ابن اسماعیل ابن عبدالعزیز الحررانی المصبحی الکاتب جن کو عام طور پر المصبحی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ المصباحی دولت فاطمیہ کے زمانے میں مورخ، مصنف اور انتظامی عہدیدار تھے۔

                                               

الپ تگین

الپتگین یا آلپ تگین پیدائش: 901ء - وفات: 13 ستمبر963ء سامانی سلطنت کا ایک جرنیل تھا جو بعد میں امیر غزنہ کی حیثیت سے حکومت کرتا رہا۔ الپتگین کی حکومت نے ہی غزنی سلطنت کی راہ ہموار کی تھی جسے بعد میں سبکتگین نے نئی طرز پر قائم کیا۔مؤرخین و محققین ...

                                               

امادو کاریئو فوئنتیس

امادو کاریئو فوئنتیس منشیات کا ایک اسمگلر تھا جو اپنے باس رافایل اگیلار گواخاردو کو مارنے کے بعد خواریز کارٹل کا سربراہ بن گیا۔

                                               

امینہ دیسائی

امینہ ڈیسائی جنوبی افریقا میں طویل عرصہ پر مشتمل سیاسی قیدی خاتون تھی جس کا تعلق بھارت سے تھا ۔1996ء میں وہ 63 سال کی عمر میں سچ اور مصالحت کمیشن کی گواہ تھی۔ سال 2013ء میں وہ جنوبی افریقا کے قومی ایوارڈ آرڈر آف لتھولی سے نوازی گئی۔ امینہ نگدی جن ...

                                               

انور سدید

4 دسمبر 1928ء کو انور سدید کی ولادت سرگودھا میں ہوئی تھی۔ ان کا پیدائشی نام محمد انوار الدین تھا۔ ان کے والد کا تعلق محنت کش راجپوت قبائل سے تھا۔ والد مولوی امام الدین کے نام سے جانے جاتے تھے۔ وہ اقبال اور رومی کو اپنا مرشد سمجھتے تھے۔

                                               

اورنگ آبادی محل

اورنگ آبادی محل صاحبہ مغل بادشاہ اورنگزیب کی تیسری اور آخری بیوی تھی اورنگ آباد شہر میں اورنگزیب کے حرم میں اندراج کے بعد، اس کا نام اورنگابادی محل رکھا گیا۔

                                               

اوغدائی خان

اوکتائی خان نے 9 سال تک حکومت کی۔ مسلمانوں سے باقی بھائیوں کی نسبت بہتر سلوک کیا۔ مسجدوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت دیدی۔ اجڑے ہوئے شہروں کو بسایا۔ اوکتائی خان نے اپنے عہد حکومت میں عدل قائم کیا۔ عام رعایا کی پرورش کی۔ مسلمانوں کے ساتھ باہمی ش ...

                                               

اوم پرکاش

اوم پرکاش بخشی چھِبر ایک بھارتی اداکار تھے۔ انہوں نے ہاوڑا برج ، دس لاکھ ، پیار کیا ، پڑوسن ، چپکے ، نمک حلال ، گول مال ، چمبیلی کی شادی ، شرابی اور لاوارس سمیت کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔

                                               

اپیندر کشور رائے چودھری

اپیندر کشور رائے چودھری ‏ بنگال کے مشہور مصنف، مصور، طابع، وائلن نواز اور نغمہ نگار تھے۔ اپیندر کشور دوارکا ناتھ گانگولی کے داماد، مشہور مصنف سوکمار رائے کے والد اور معروف فلم ساز ستیہ جیت رائے کے دادا تھے۔ اپیندر کشور بنیادی طور پر برہمو سماج کے ...

                                               

اکبر ککٹل

اکبر ککّٹِل ملیالم کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار گزرے ہیں۔ وہ جنوبیبھارتی ریاست کیرلا کے کوژیکوڈ ضلع کے مقام ککٹِل میں 7 جولائی، 1954ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام پی عبد اللہ اور والدہ کا نام سی کے کونج آمنہ ہیں۔ اکبر ککٹِل کا انتقال 17 ...

                                               

اکشے کمار دت

اکشے کمار دت ‏ بنگالی نشاۃ ثانیہ کے محرکین میں سے ایک تھے۔ پورب بردھمان میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام پتامبر دت تھا۔

                                               

اہلی شیرازی

اہلی شیرازی پندرہویں اور سولہویں صدی کے فارسی زبان کے مشہور شاعر تھے کہ جن کا تعلق ایران کے شہر شیراز سے تھا۔ اہلی دربارِ شاہ اسماعیل صفوی سے منسلک مشہور شاعر تھے۔

                                               

ایتھلریڈ غیر مستعد

ایتھلریڈ غیر مستعد) ایڈگر پرامن کا بیٹا اور 978ء سے 1013ء اور 1014ء سے 1016ء تک شاہ انگلستان تھا۔ اپنے سوتیلے بھائی ایڈورڈ شہید کے قتل ہونے کے وقت اس کی عمر تقویباً بارہ سال تھی۔

                                               

ایم ایس نارائن

ایم ایس نارائن تیلگو سنیما میں ایک مشہور اور انتہائی قابل مزاحیہ اداکار تھے۔ 23 جنوری 2015 کو اعضا کی بیماری میں حیدرآباد میں ان کی موت ہوئی تھی۔ ایم ایس نارائن ایک بہترین منجھے ہوئے مزاحیہ اداکار تھے، تقریباً 750 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری ک ...

                                               

ایما مورانو

ایما مورانو کے بارے میں خیال ہے کہ وہ انیسویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت تھیں۔ جو اکیسویں صدی میں زندہ تھیں۔ انہوں نے شمالی اطالیہ میں واقع اپنے گھر پر وفات پائی۔ ایما مورانو 29 نومبر 1899ء کو پیدا ہوئیں تھی۔ انہوں نے فاسشٹ دور میں اپنے شو ...

                                               

بادل سرکار

بادل سرکار ، 15،مئی 1925 کو مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگالی زبان کے ڈراما نگار اور پیش کار ہیں۔ وہ بنگال انجیرنگ کالج سے فارغ التحصیل ہیں۔ مگر انھوں نے انجیرنگ کو کبھی اپنا پیشہ نہیں بنایا۔ انہوں نے 1970ء کی دہائی میں بنگال میں ...

                                               

باقی صدیقی

باقی صدیقی 20 دسمبر، 1908ء کو راولپنڈی کے نواحی گاؤں سہام میں پیدا ہوئے۔ ان کااصل نام محمد افضل تھا۔ میٹرک پاس کرکے گاؤں کے مدرسہ میں مدرس ہو گئے۔ کچھ عرصے بعد راولپنڈی آ گئے۔ سترہ برس ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے اور بے شمار پوٹھوہاری گیت لکھے۔ ا ...

                                               

برج نرائن چکبست

شاعر۔ ادیب اور نقاد۔ مکمل نام پنڈت برج نارائن چکبست کشمیری برہمن تھے۔ فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمری میں لکھنؤ آ گئے اور رکیتک کالج لکھنؤ سے 1908ء میں قانون کا امتحان پاس کرکے وکالت کرنے لگے۔ 9 برس کی عمر سے شعر کہنا شروع کیا۔ کسی استاد کو کل ...

                                               

برجموہن دتاتریہ کیفی

پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفی دہلوی اردو زبان کے مشہور و معروف ادیب، قادر الکلام شاعر، ڈراما نویس، ناول نگار اور پلند پایہ انشا پرداز تھے۔

                                               

بورجن ڈش اورجنشاگاڈری

بورجن ڈش اورجنشاگاڈری منگولیا کے اہم شاعر اور ڈراما نگار ان کو جدید منگولین ادب کا بنیاد گزار کہا جاتا ہے۔ نظریاتی طور پر وہ منگولیا کے" کلاسیک سوشلسٹ" کہلاتے ہیں۔ بورجن منگولیا کے صوبے" ٹوایمنگ" کی ایک جھیل" لن" کے کنارے ایک غریب خاندان میں پیدا ...

                                               

بیدو خان

بیدو خان ایران کا چھٹا ایلخانی حکمران تھا۔ یہ طراغائی کا بیٹا اور ہلاکوخان کا پوتا تھا۔ بیدو خان صفر 694ھ/اپریل 1295ء میں ایران کے تخت پر بیٹھا۔ اس کے پیشرو گیخاتو خان کو 694ھ/1295ء میں گلا گھونٹ کر مار دیا گیا۔ اس کے بعد باغیوں نے بیدو خان کو تخ ...

                                               

بیگم پارہ

بیگم پارہ ایک ہندوستانی ہندی فلمی اداکارہ تھیں جو زیادہ تر 1940ء اور 1950ء کی دہائی میں سرگرم تھیں۔ ان کا شمار 1940ء اور 1950ء کی دہائی کی مشہور ترین بھارتی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ 50 سال کے بعد، وہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ساواریہ میں سونم کپور ک ...

                                               

بے خوف نادیہ

بے خوف نادیہ کا اصل نام میری این ایوانز تھا۔ ان کی ولادت 8 جنوری 1908ء کو ہوئی اور وفات 9 جنوری 1996ء کو۔ وہ آسٹریلیا کی تھی مگر ہندی سنیما میں اداکاری کرتی تھی۔ وہ اسٹنٹ وومن تھی۔ انہوں نے 1935ء میں ہنٹروالی فلم بنائی جس میں کلیدی کرکادر میں کو ...

                                               

تقی الدین ہلالی

محمد تقی الدین ہلالی مشہور مراکشی محدث، ماہر لسانیات، ادیب اور شاعر تھے۔ سلفی اور ظاہری رجحان رکھتے تھے۔ اصلاً مراکش کے رہنے والے تھے اور مراکش میں ابو شعیب دکالی اور محمد بن عربی علوی کے بعد سلفیت کے اولین داعیوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ تقی الدی ...

                                               

تیرہواں دلائی لاما

تیرہویں دلائی لاما نے تھپکو شمالی تبت کے علاقے میں 1876ء میں جنم لیا اوراسے 1878ء میں دلائی لامہ کے لیے نامزد کر دیاگیا پیدائش کے وقت ایک خاص نشان ظاہرہوا تھا جس کی بنیادپر اسے دلائی لامہ کے طورپرشناخت کیا گیا 1879ء میں انہیں پوٹلہ پیلس لایاگیا 8 ...

                                               

جان موٹ

جان موٹ ینگ مین کرسچن ایسوسی ایشن ا ور ورلڈ سٹودنٹ کرسچن فیڈریشن نامی تنظیم کے سب سے لمبے میعاد تک صدر رہے تھے۔ انھوں نے 1945ء میں نوبل امن انعام جیتا۔

                                               

جانی واکر، اداکار

بالی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار۔ مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں پیدا ہوئے۔ اصل نام بدرالدین قاضی تھا۔ پہلی مرتبہ ہندوستان کے مشہور ہدایت کار اور اداکار گرودت کی فلم ’ بازی‘ میں بحیثیت اداکار متعارف ہوئے۔ انہوں نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ اگر گرودت انہیں ...

                                               

جاوید چتین گونر

جاوید 21 فروری 1986ء کو استنبول میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کا تعلق ریزہ جبکہ والد کا تعلق بورصہ سے ہے۔ والد پیشے سے ٹیکسی ڈرائیور تھے۔ ان کا ایک بڑا بھائی ہے جو ان سے دو سال بڑا ہے اور ایک چھوٹی بہن ہے، چھ سال چھوٹی۔ پرائمری اور سیکنڈری تعلیم ضلع ...

                                               

جسونت سنگھ راہی

جسونت سنگھ راہی پنجابی شاعر، مصنف، کمیونسٹ اور مجاہد آزادی تھے۔ "SINGH BROTHERS". Singhbrothers.com. 12 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2014. انہوں نے اپنی پوری زندگی ڈیرہ بابا نانک میں گزاردی۔ کالم نگار جوگندر سنگھ کہتے ...

                                               

جہاں شاہ

مظفرالدین جہاں شاہ ابن یوسف آذربائیجان اور ارنان میں قرہ قویونلو اوغز ترک خاندان کے قائد تھے جنہوں نے 1438ء سے 1467ء تک حکومت کی۔

                                               

جیا خان

نفیسہ رضوی خان جو جیا خان کے نام سے مشہور تھیں، ایک برطانوی نژاد امریکی اداکارہ اور گلوکارہ تھیں جنہوں نے بھارتی فلموں میں کام کیا۔ان کو بنیادی طور پر 2008ء کی فلم گجنی میں اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ 2007ء سے 2010ء کے درمیان میں تین ہندی فلم ...

                                               

جیمز ایکیلس کرک پیٹرک

لیفٹیننٹ کرنل جیمز ایکیلس کرک پیٹرک 1798ء سے 1805ء تک ریاست حیدرآباد میں برطانوی ریزیڈنٹ رہا۔ نیز اس نے حیدرآباد میں برطانوی ریزیڈنسی تعمیر کی جو اب ایک اہم سیاحتی مقام بن گیا ہے۔

                                               

جیوتی یادو

جیوتی یادو بھارتی صحافی ہیں اور دی پرنٹ سے وابستہ ہیں۔وزارت ترقی نسواں و اطفال، حکومت ہند سے متعلق مسائل، سماجی و جنسی برابری اور سامپرادیک دھنگوں پر جیوتی نظر رکھتی ہےـآپ دی پرنٹ پر ہندی میں ہفتہ وار کالم میری جان مجھے خبر ہے لکھتی ہیں۔معلومات ک ...

                                               

جیون (اداکار)

اومکار ناتھ دھر جو فلمی دنیا میں جیون کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی سنیما بالی ووڈ کے اداکار تھے۔ امر اکبر انتھونی، گرفتار، دیش پریمی، یارانہ، لاوارث، نصیب، دھرم ویر، جونی میرا نام اور نیا دور جیسی فلموں میں ویلن کے کردار کے لیے جانے جاتے ہی ...

                                               

حارث بن حلزہ

حارث بن حلزہ عرب جاہلیت کا شاعر۔ شعرائے سبع معلقات میں شمار ہوتا ہے۔ اس نے حیرہ کے بادشاہ عمرو بن ہند کے سامنے ایک قصیدے کے ذریعے اپنے قبیلے کی بڑی کامیاب وکالت کی تھی۔ اس کی طرف ایک دیوان بھی منسوب کیا جاتا ہے۔ جو 1922ء میں طبع ہوا۔ 1820ء اور 18 ...

                                               

حجاج بن یوسف

ابو محمد حجاج بن یوسف بن حکم بن ابو عقیل ثقفی۔ طائف میں پیدا ہوا وہیں اس کی پرورش بھی ہوئی، حجاج بن یوسف طائف کے مشہور قبیلہ بنو ثقیف سے تعلق رکھتا تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت اس نے اپنے باپ سے حاصل کی۔ جو ایک مدرس تھا۔ حجاج کا بچپن سے ہی اپنے ہم ...

                                               

حذیفہ بن یمان

حذیفہ بن الیمان کی کنیت عبد اللہ ہے، آپ کی والد کا نام جبل ہے، لقب یمان آپ نے 36ھ میں مدائن میں وفات پائی۔ عثمان غنی کی شہادت کے چالیس دن بعد بار عمرفاروق پوچھا کرتے تھے، اے حذیفہ! تم مجھ کو تو منافقوں میں سے نہیں پاتے ہو؟ میرے اندر کوئی نفاق تو ...

                                               

حمزہ علی قادری

سید حمزہ علی قادری ایک پاکستانی سنی عالم دین تھے۔ جماعت اہل سنت سندھ کے نائب امیر رہے۔ 15 برس تک جماعت اہلسنت سندھ کے نائب امیر اور 40 برس تک عالمگیر مسجد پاپوش میں خطیب کے فرائض انجام دیئے، بوقت وفات ان کی عمر 70 برس تھی۔

                                               

حنیف دلوائی

حمید عمر دلوای مہاراشتڑا بھارت کے ایک مسلم سماجی اصلاح کار، ایک مفکر، کارکن اور مراٹھی زبان کے ایک مفکر تھے۔ وہ ضلع کوکن رتناگری کے ایک مراٹھی مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا گاؤں میرجولی، چپلن کے نزدیک واقع ہے۔ دلوائی نے ابتدائے جوانی میں بھارت ...

                                               

حکم دوم

حکم دوم مستنصر باللہ اندلس کی اموی سلطنت کا نواں حکمران اور اپنے باپ عبد الرحمٰن الناصر کے بعد اندلس کا دوسرا خلیفہ ۔ خلافت کا اعلان سنہ 316 ہجری میں کیا۔ اندلس میں اس کا عہد، سلطنت کی توسیع کا عہد شمار کیا جاتا ہے۔ حکم دوم اپنی علم دوستی اور کتا ...

                                               

حیران دل قادین افندی

حیران دل قادین افندی سلطان سلطنت عثمانیہ عبد العزیز اول کی بتیس بیویوں میں سے چوتھی بیوی تھی۔ وہ خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی ماں تھی۔ کیونکہ عبد المجید ثانی سلطان سلطنت عثمانیہ نہیں صرف خلیفہ تھے اس لیے حیران دل قادین افندی وال ...