ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 52




                                               

قرضوں کی معافی (پاکستان)

پاکستان میں بااثر افراد حکومت کی ملی بھگت سے بینکوں سے بڑے قرضے لیتے ہیں اور پھر انہیں معاف کرا لیتے ہیں۔ غریب عوام کا پیسہ سیاست دانوں اور رئیسوں کو منتقل کرنے کا یہ نہایت ہی بھونڈا طریقہ ہے۔

                                               

محمد سردار احمد قادری

محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری ایک عالم دین تھے جنہوں نے اسلام کی بہت خدمت کی اور تحریک پاکستان میں بھی حصہ لیا ان کے بیٹے حاجی فضل کریم بھی سیاست میں رہے اب ان کے پوتے حامد رضا موجودہ جانشین ہیں صاحبزادہ محمد فضل رسول صاحب کی ولا ...

                                               

مزاری بلوچ قبیلہ

مزاری قبیلہ بلوچوں کا ایک بڑا قبیلہ ہے اس میں مختلف شاخیں پائی جاتی ہیں اس قبیلے کی سرداری بالاچھانی قبیلے کے پاس ہے اس میں دیگر شاخیں درج ذیل ہیں بالاچھانی ، لہلانی ، دولانی ، سیلاتھانی ، سجرانی ، ڈیہوانی ، گہانی ، سرگانی ، سوڈوانی ، عمرانی ، کی ...

                                               

190 کولٹرین روڈ

کینیڈا کی دار الحکومت اوٹاوا میں پاکستانی سفیر کا گھر، 190 کولٹرین روڈ، ایک تاریخی اہمیت کا ہامل ہے۔ یہ اوٹاوا کے روکلیف پارک کے علاقہ میں واقع ہے، ریدو دریا کے چند گز فاصلہ پر واقع ہے۔ یہ گھر 1929 میں تعمیر ہوا اور اب بھی اپنی اصلی منظر وجود میں ...

                                               

البرٹا

البرٹا کینیڈا کا ایک زرعی صوبہ ہے۔ اسے صوبے کا درجہ یکم ستمبر 1905 میں ملا۔ البرٹا مغربی کینیڈا میں واقع ہے اور اس کے آس پاس مغرب کی طرف برٹش کولمبیا، مشرق میں ساسکچیوان، شمال میں نارتھ ویسٹ ٹیریٹوری اور جنوب میں امریکی ریاست مونٹانا موجود ہیں۔ ا ...

                                               

انوئک

انوئک کینیڈا کی شمال مغربی ریاست کا ایک قصبہ ہے جس کا مطلب مقامی زبان میں آدمی کی جگہ بنتا ہے۔ اسے انوئک علاقے کے انتظامی مرکز کی حیثیت حاصل ہے۔ 2006 کی مردم شماری میں اس کی کل آبادی 3484 تھی لیکن اس سے قبل دو سابقہ مردم شماریوں یعنی 2001 میں اس ...

                                               

برٹش کولمبیا

برٹش کولمبیا یا مختصراً بی سی، کینیڈا کا مغربی صوبہ ہے اور اس کی وجہ شہرت اس کی قدرتی خوبصورتی ہے۔ کینیڈا کی کنفیڈریشن سے الحاق کرنے والا یہ کینیڈا کا چھٹا صوبہ تھا۔ اس کے باشندے برٹش کولمبین کہلاتے ہیں۔ اس کا صدر مقام وکٹوریا ہے جو کینیڈا کا پند ...

                                               

بوں کاپ، بیڈ کاپ

بوں کاپ، بیڈ کاپ ایک 2006ء کی کنیڈین فلم ہے جودونوں انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں تیار کی گئی ہے۔ بوں کاپ، بیڈ کاپ میں ایک انگریزی کنیڈین اور ایک فرانسیسی کنیڈین پولیس افسر اپنے ذاتی اور ثقافتی تنازعات و تعصبات کو مسترد کرتے ہو‎ئے ایک موت کے مق ...

                                               

خلیج ہڈسن

خلیج ہڈسن شمال مشرقی کینیڈا میں ایک نسبتاً اتھلا آبی جسم ہے۔ یہ 12.3 لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ مشرق میں یہ آبنائے ہڈسن کے ذریعے بحر اوقیانوس سے منسلک ہے جبکہ شمال میں رودبار فوکس اور فیوری اور ہیکلا کی آبنائے کے ذریعے بحر منجمد شمالی سے ...

                                               

ساسکچیوان

ساسکچیوان کا صوبہ کینیڈا کا ایک پریری صوبہ ہے جس کا کل رقبہ 588276 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی کل آبادی 1010146 افراد ہے جو زیادہ تر صوبے کے جنوبی نصف حصے میں آباد ہیں۔ ان میں سے 233923 صوبے کے سب سے بڑے شہر ساسکاٹون میں جبکہ 194971 افراد صوبائی دار ا ...

                                               

شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا

نارتھ ویسٹ علاقہ جات کینیڈا کی ایک ریاست ہے۔ یہ ریاست شمالی کینیڈا میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں کینیڈا کی دیگر دو ریاستوں یوکون سے مغرب، نُنا وت سے مشرق میں، جبکہ تین دیگر صوبوں برٹش کولمبیا سے جنوب مغرب میں، البرٹا اور ساسکچیوان سے جنوب میں ملتی ...

                                               

عمر خضر

عمر خضر کینیڈا کے ایک مسلمان رہائشی ہیں جنہیں گوانتانامو تھانے میں بند کیا گیا تھا۔ ان کے والد احمد سعید خضر کو بھی گرفتار کر کہ بند کیا ہوا تھا۔ امریکا میں نئے صدر اوبامہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپریل 2009ء میں کینیڈای عدالت نے سرکار کو حکم دیا ...

                                               

مانیٹوبا

"مینی ٹوبا" کینیڈا کے دس صوبوں میں سے ایک ہے۔ اس کی کل آبادی 1190400 ہے۔ اس کو وفاقی حکومت نے 1870 میں شمال مغربی ریاست سے الگ حصہ تسلیم کیا اور یہ ریاستوں سے الگ ہونے والا پہلا صوبہ بنا۔ تین زرعی صوبوں میں سے یہ مشرقی صوبہ ہے۔ مینی ٹوبا کا لفظ م ...

                                               

نناوت

نُنا وُت کینیڈا کی سب سے نئی اور سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کو شمال مغربی ریاست سے یکم اپریل 1999 کو بذریعہ نُنا وُت ایکٹ اور نُنا وُت لینڈ کلیمز ایگریمنٹ الگ کیا گیا تھا۔ اس کی سرحدوں کا تعین 1993 میں کیا جا چکا تھا۔ نُنا وُت کا قیام عمل میں آنے سے ...

                                               

نووا سکوشیا

نووا سکوشیا ، کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جو کینیڈا کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اٹلانٹک کینیڈا کا یہ سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا صوبہ ہے۔ اس کا دار الخلافہ ہیلی فیکس ہے جو علاقے کا اہم معاشی مرکز ہے۔ نووا سکوشیا کینیڈا کا دوسرے نمبر پر سب سے چھوٹا ...

                                               

نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور

نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبرے ڈار کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جس نے دسویں نمبر پر یعنی سب سے آخر میں الحاق کیا ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے صوبہ نیو فاؤنڈ لینڈ جزیرہ اور لیبرے ڈار جو بقیہ ملک سے جڑا ہوا ہے۔ 1949 میں کینیڈا میں شمولیت کے وقت پورا صوبہ نیو فاؤنڈ ل ...

                                               

يوكون

یوکون کینیڈا کا ایک شمال مغربی علاقہ ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے کینیڈا کے تین چھوٹے ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کا نام" یوکون" ہونے کی وجہء تسمیہ" دریائے یوکون" ہے، جس کے معنی گوچ زبان میں عظیم دریا ہیں۔ یوکون کو ریاست یوکون بھی کہا جاتا ہے لیکن مق ...

                                               

ٹورانٹو 18

2006ء میں شہر ٹورانٹو میں دہشت گردی گرفتار ہونے والے 18 مسلمان افراد، جن میں اکثر جوان لڑکے تھے، اخبارات میں ٹورانٹو 18 کے نام سے پکارے گئے۔ کینڈائی حکومت کے مطابق ان افراد نے اوٹاوا اور ٹورانٹو میں پارلیمان اور دوسری عمارتوں کو بم سے اڑانے اور و ...

                                               

پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ

پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جو اسی نام کے ایک جزیرے پر مشتمل ہے۔ پورے ملک میں رقبے اور آبادی کے لحاظ سے یہ صوبہ دیگر تمام صوبوں سے چھوٹا ہے۔ اس کے کئی مختلف نام ہیں۔ 2008 کے تخمینے کے مطابق پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں کل 139407 افراد ...

                                               

کینڈائی منشور برائے حقوق و آزادیاں

کینڈائی منشور برائے حقوق و آزادیاں کینڈائی آئین مجریہ 1982ء کا حصہ ہے جو کینڈائی عوام کو کچھ سیاسی آزادیاں اور کینڈا میں موجود ہر شخص کو کچھ شہری حقوق عطا کرتا ہے تمام درجے کی حکومتوں کے قواعد اور حرکتوں کے خلاف۔ البتہ منشور کو کینڈا کی حکومتوں س ...

                                               

کینیڈا دہشت گرفتاریاں

2001ء کے بعد کینیڈا میں متعدد مسلمانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جن میں زیادہ تر کینڈائی باشندے تھے۔ وقتاً فوقتاً کینڈائی مسلمانوں کی گرفتاریوں کی خبر دنیا بھر کے اخباروں میں چھپتی رہتی ہے۔

                                               

کینیڈا کے راکی پہاڑ

کینیڈا کے راکی پہاڑ براعظم شمالی امریکہ کے پہاڑی سلسلے ہیں۔ اس کے جنوبی سرے البرٹا اور برٹش کولمبیا امریکی ریاستوں ایڈاہو اور مونٹانا سے ملتے ہیں۔ شمالی سرے پر لیارڈ کا میدان موجود ہے جو برٹش کولمبیا کا حصہ ہے۔ عام خیال کے برعکس راکی پہاڑ يوكون ی ...

                                               

بحیرہ اسود

بحیرہ اسود جنوب مشرقی یورپ اور اناطولیہ کے درمیان واقع ایک جسم آب ہے، جسے اسلامی تاریخ کی کتابوں میں بحیرۂ بنطس لکھا گیا ہے۔ بحیرہ اسود دراصل انگریزی نام Black Sea کا عربی ترجمہ ہے۔ یہ سمندر درحقیقت بحر اوقیانوس اور مشرقی یورپ کے درمیان واقع ہےاو ...

                                               

بحیرہ ایڈریاٹک

بحیرہ روم کے مغربی جانب ایک واقع ایک وسیع سمندر جو جزیرہ نما بلقان اور جزیرہ نما اٹلی کو جدا کرتا ہے۔ اس کے مغربی ساحلوں پر اٹلی جبکہ مشرقی ساحلوں پر اٹلی کے چند علاقوں کے ساتھ سلووینیا، کرویئشا، بوسنیا و ہرزیگووینا، مونٹی نیگرو اور البانیہ واقع ...

                                               

بحیرہ بالٹک

بحیرہ بالٹک شمالی یورپ کا ایک سمندر ہے جو جزیرہ نما اسکینڈے نیویا، برعظیم شمالی، مشرقی اور وسطی یورپ اور ڈینش جزائر سے گھرا ہوا ہے۔ یہ بحیرہ آبنائے اوریسنڈ اور خلیج کیٹیگٹ کے ذریعے بحیرہ شمال سے منسلک ہے۔ انگریزی کے علاوہ دیگر تمام جرمینک زبانوں ...

                                               

بحیرہ سارگاسو

بحیرہ سارگاسو شمالی بحر اوقیانوس کے وسط میں ایک بحری گردابی خطے میں واقع ہے۔ بحیرہ سارگاسو 1،100 کلومیٹر چوڑا اور 3،200 کلومیٹر طویل ہے۔ بحیرہ سارگاسو کا پانی گہرے نیلے رنگ اور غیر معمولی پر صاف ہونے کے لیے مشہور ہے۔ 200 فٹ 61 میٹر تک کے پانی کے ...

                                               

بحیرہ روم

بحیرۂ روم ، جسے اردو میں بحیرۂ متوسط یا بحیرۂ ابیض بھی کہا جاتا ہے، افریقا، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں اسپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر ک ...

                                               

بحیرہ شمال

بحیرہ شمال بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں ناروے اور ڈنمارک، مغرب میں اسکاچستان اور انگلستان اور جنوب میں جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیئم اور فرانس کے درمیان ہے۔ بحیرہ شمال جنوب میں آبنائے ڈوور اور رودباد انگلستان کے ذریعے اور شمال میں بحیرہ نار ...

                                               

بحیرہ کریبین

بحیرۂ کیریبین مغربی نصف کرہ کا ایک سمندر جو دراصل بحر اوقیانوس کا حصہ ہے۔ یہ سمندر خلیج میکسیکو کے جنوب مشرق میں واقع ہے اور جنوب میں جنوبی امریکا، مغرب اور جنوب میں میکسیکو اور وسطی امریکہ اور شمال اور مشرق میں کیوبا، ہسپانولیا، جمیکا اور پورٹور ...

                                               

جنوبی بحر اوقیانوس کی بے قاعدگی

جنوبی بحرِ اوقیانوس کی بے قاعدگی دراصل زمین کے گرد موجود وان ایلن تابکاری پٹی کا وہ حصہ ہے جو زمین کی سطح کے قریب ترین واقع ہے۔ اس جگہ یہ پٹی زمین کی سطح سے 200 کلومیٹر کی بلندی سے گزرتی ہے۔ اس وجہ سے یہاں توانائی بردار ذرات زیادہ گزرتے ہیں اور ا ...

                                               

الاسکا

الاصقا - ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ شمال مغربی امریکا کا یخ بست علاقہ جسے ریاستہائے متحدہ امریکا ا نے 1867ء میں 72 لاکھ ڈالر کے عوض روس سے خریدا تھا ۔

                                               

بحر ہند میں واقع جزائر کی فہرست

Nicobar Islands بھارت جزائر ایشمور و کارٹیر آسٹریلیا لانگکاوی ملائیشیا Houtman Abrolhos آسٹریلیا Dirk Hartog Island آسٹریلیا جزائر انڈمان بھارت Nias Island انڈونیشیا Simeulue Island انڈونیشیا Cockatoo Island آسٹریلیا Mergui Archipelago میانمار جز ...

                                               

خلیج بنگال

خلیج بنگال دنیا کی سب سے بڑی خلیج ہے جو بحر ہند کا شمال مشرقی حصہ ہے۔ مثلث کی شکل کی یہ خلیج مغرب میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ریاست مغربی بنگال سے لے کر تمل ناڈو اور سری لنکا مشرق میں برما اور انڈمان و نکوبار کے جزائر سے ملتی ہے۔ خلیج بنگال 2.172. ...

                                               

ماپوتو

ماپوتو موزمبیق کا دارالحکومت اور اہم بندرگاہ ہے۔ یہ بحر ہند کی خلیج ماپوتو کے مغربی ساحلوں پر دریائے ٹیمبے کے دہانے پر واقع ہے۔ 18 ویں صدی میں قائم ہونے والا یہ شہر پرتگیزی تاجر لورینچو مورکیس Lourenço Marques کے نام سے موسوم تھا جو 1544ء میں خطے ...

                                               

ڈیگو گارشیا

ڈیگو گارشیا بحر ہند کے وسط میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ بھارت اور سری لنکا کے جنوبی ساحلوں سے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اصل میں یہ حلقہ نما مونگے کی چٹانیں ہیں جو مرجانی جھیل کو گھیرے میں لیے ہوئے ہیں جسے انگریزی میں جزیرہ مرجانی ...

                                               

گوادر

گوادر پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر جو اپنے شاندار محل وقوع اور زیر تعمیر جدید ترین بندرگاہ کے باعث عالمی سطح پر معروف ہے۔ گواتدر سے بگڑ کر گوادر بن گیا ہے) 60 کلو میٹر طویل ...

                                               

بربری ساحل

بربری ساحل بربر ساحل سولہویں صدی سے انیسویں صدی تک بربر قوم کی اجتماعی سر زمین کے لیے یورپیوں کی طرف سے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح تھی۔ موجودہ دور میں اس کے لیے اصطلاح عظیم مغرب یا صرف المغرب استعمال کی جاتی ہے جو لگ بگ بربری ساحل کے مترادف ہے۔

                                               

کشتی کی باقیات

کشتی کی باقیات کسی غرقاب کشتی کے باقی ماندہ ملبے، کشتی پرزوں، مسافرین کی مردہ لاشیں، ان کے سامان، جہاز رانی اور جہاز رانوں اور ان کے اہم انتظامیہ کی چیزوں کو کہا جاتا ہے۔ ان سب چیزوں میں کچھ چیزیں پانی کی سطح کے اوپر مل سکتے ہیں اور سمندر کی تہ پ ...

                                               

نابینا ڈولفن

دریائے سندھ میں پائی جانے والی ڈولفن مچھلی کی ایک نسل جسے مقامی طور پر بلھن کہا جاتا ہے۔ یہ بنگلہ دیش، بھارت، نیپال اور پاکستان میں پائے جانے والی قسم ہے جبکہ اس کو عرف عام میں نابینا ڈولفن بھی کہا جاتا ہے۔ جینیاتی طور پر یہ قسم نابینا نہیں ہوتی ...

                                               

ٹیونا (مچھلی)

ٹیونا نامی مچھلی کھارے پانی کی مچھلی ہے۔ یہ مچھلی تیزی سے تیر سکتی ہے اور کچھ اقسام کی ٹیونا مچھلیاں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ یا اس سے بھی زیادہ تیزی سے تیر سکتی ہیں۔ عام مچھلیوں کے سفید گوشت کے برعکس ٹیونا مچھلی کا گوشت گلابی یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ کچھ ...

                                               

مسٹینگ

مستنگ یا مسٹینگ مغربی شمالی امریکا کے پہاڑی اور صحرائی علاقوں میں پائے جانے والے سخت جان اور آزاد گھومنے والے گھوڑے کا نام ہے۔ مسٹانگ اپنی خوبصورتی، رفتار، قوت برداشت اور آزاد روی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی ان خصوصیات کی وجہ سے بے شمار چیزوں کے نا ...

                                               

نیاگرا آبشار

براعظم شمالی امریکا میں کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کی سرحد پر واقع دنیا کی مشہور ترین آبشار، جسے حسن فطرت کا عظیم شاہکار اور دنیا کے قدرتی عجائبات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور یہ دنیا میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات میں بھی شامل ہے۔ یہ آ ...

                                               

ایشیا میں مذاہب

ایشیا ساتوں بر اعظموں میں سب سے بڑا ہے اور سب سے زیادہ متنوع بھی۔ یہاں تہذیب و ثقافت کے ساتھ کئی طرح کے مذاہب بھی پائے جاتے ہیں۔ ایشیا کئی مذاہب کی جائے پیدائش بھی ہے جیسے ، مسیحیت، کنفیوشس مت، ہندو مت، اسلام، جین مت، یہودیت، شنتو، سکھ مت، تاؤ مت ...

                                               

ایشیا کا جغرافیہ

ایشیا کا رقبہ کتنا ہے اس میں قدرے اختلاف پایا جاتا ہے۔۔ نیو یارک ٹائمز کے ایٹلس آف دی ورلڈ کے مطابق کل رقبہ 43.608.000 کلومیٹر 2 16.837.000 مربع میل ہے۔ چیمبرس ورلڈ گزیٹر نے 44.000.000 کلومیٹر 2 17.000.000 مربع میل، بتایا ہے۔ کونسائز کولمبیا انسا ...

                                               

بحیرہ عرب

بحیرہ عرب بحر ہند کا حصہ ہے جو مشرق میں بھارت، شمال میں پاکستان اور جنوبی ایران، مغرب میں جزیرہ نما عرب اور جنوب میں راس غردافی صومالیہ، سقوطرہ یمن اور کنیاکماری بھارت کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ پراچین دور کی تاریخ میں ویدک دور میں اسے سندھو ساگر کے ...

                                               

شماریات ایشیا

ایشیا زمین کے کل 29.4 حصہ پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی تقریباً 4.5 بلین ہے۔ ۔ دنیا کی کل آبادی کا تقریباً 60 فیصد لوگ اشیا میں رہتے ہیں۔ 2015ء کے مطابق چین اور بھارت کی مجموعی آبادی تقریباً 2.7 بلین ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ 2050ء تک ...

                                               

وولگا بلغاریہ

وولگا بلغاریہ یا وولگا۔ کاما بلغاریہ ترک قومیت کی ایک تاریخی ریاست تھی، جو 7ویں صدی عیسوی سے 13ویں صدی تک دریائے وولگا اور دریائے کاما کے علاقوں میں قائم رہی۔ آج کل یہ علاقے روس میں شامل ہیں اور روس کی ریاستوں تاتارستان اور چوواشیا کے باشندے وولگ ...

                                               

پہاڑی مستقر

پہاڑی مُستَقَر جسے پہاڑی مقام ، صحت افزا پہاڑی مقام یا صرف صحت افزا مقام بھی کہاجاتا ہے، سے مراد ایک ایسے قصبے کی ہوتی ہے جو قریبی وادی یا میدان سے بُلندی پر ہو۔ پہاڑی مستقر کی اِصطلاح زیادہ تر استعماری ایشیا میں استعمال کی جاتی ہے جہاں یورپی است ...

                                               

اگوازو آبشار

اگوازو برازیل اور ارجنٹائن کی سرحد کے قریب دریائے اگوازو پر واقع ایک عظیم آبشار ہے۔ یہ اس مقام پر تشکیل پاتی ہے دریا اپنے پورے جوبن پر ہوتا ہے 262 میٹر کی بلندی سے گرنے والا پانی اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ اس سے ہر سیکنڈ میں اولمپک کھیلوں میں استعمال ...

                                               

ایمیزون برساتی جنگل

ایمیزون برساتی جنگل جسے طور پر انگریزی میں ایمیزون جنگل یا ایمیزونیا بھی کہا جاتا ہے جنوبی امریکا میں ایمیزون طاس پر محیط برساتی جنگل ہے۔ ایمیزون برساتی جنگل دنیا کا سب سے بڑا جنگل ہے جو دریائے ایمیزن اور اس کے معاون دریاؤں کے گرد پھیلا ہوا ہے۔ ا ...