ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 518




                                               

نعیم الحق

نعیم الحق 11 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، نعیم الحق ایک عرصے تک نیو یارک میں مقیم رہے اور سرکاری بنک میں ملازمت کرتے رہےاور پھر اپنی نوکری چھوڑ کر، فلیٹ بیچ کر لندن میں آ کر تحریک استقلال میں شامل ہوئے۔ عمران خان کے ہر معاملے میں دست راست رہے

                                               

نفتالی

کتاب پیدائش کے مطابق نفتالی یعقوب کے چھٹے اور بلہاہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ نفتالی کے بانی تھے۔

                                               

نو نہال سنگھ

مہاراجا نو نہال سنگھ سکھ سلطنت کا تیسرا حکمران تھا۔ اکتوبر 1840ء میں اپنے باپ کھڑک سنگھ کو معزول کرکے تخت نشیں ہوا اور 6 نومبر 1840ء کو قلعہ لاہور کی دیوار گر جانے کے باعث زخمی ہوا اور جانبر نہ ہو سکا اور فوت ہوا۔

                                               

نیت قبول حیات کاکاخیل

نیت قبول حیات کاکاخیل گلگت بلتستان کی ایک سیاسی شخصیت تھے۔ وہ اپنے زمانے میں گورنر گوپس راجا مقپون حسین علی خان کے معاون کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔ کوہ غذر میں چارویلی کی اور سن 1973ء کو ایف سی آر کے خاتمے تک اسی عہدے پر فائز رہے۔ وسط ا ...

                                               

واحد بخش سیال چشتی صابری

کپتان واحد بخش سیال سلسلہ چشتیہ صابریہ سے وابستہ ایک پاکستانی صوفی تھے۔ انھوں نے سلسلہ چشتیہ صابریہ میں 1940ء میں مولانا سید محمد ذوقی شاہ کے ہاتھ بیعت ہوئی۔ بارہ سال تک ذوقی شاہ سے تربیت حاصل کرنے کے بعد ذوقی شاہ کے دیگر خلفاء شاہ شہید اللہ فرید ...

                                               

وارث علی

وارث علی بھارت کی ریاست اترپردیش کی پندرہویں اسمبلی میں ممبر اسمبلی رہے۔ مئی 2007ءسے مارچ2012ء تک پہلی مرتبہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں انہوں نے اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے نانپارہ اسمبلی حلقہ سےبہوجن سماج پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لیا تھ ...

                                               

ورش

امام ورش نافع بن عبدالرحمن المدنی کے شاگرد تھے جو قراء سبعہ میں سے ہیں۔ آپ مصر سے مکہ صرف قراء ت کے لیے آئے تھے نہ حج کے لیے اور نہ ہی تجارت کی غرض سے ۔ اصل نام عثمان بن سعید المصری ہے۔ سخت سفید ہونے کی وجہ سے ان کو ورش کا لقب ملا۔ امام یونس بن ع ...

                                               

وقار احمد سیٹھ

وقار احمد سیٹھ پاکستانی جج تھے، وہ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ان کے والد سیٹھ عبدالواحد سینیئر سیشن جج ریٹائرڈ ہوئے جبکہ ان کے نانا خدا بخش پاکستان بننے سے پہلے 1929ء میں بننے والی صوبے کی پہلی اعلیٰ عدالت میں جج رہے تھے۔

                                               

وقار احمد شاہ

ڈاکٹر وقار احمد شاہ کی پیدائش 06،جولائی 1943ء تا 15 اپریل 2018ء میں محلہ قاضی پورہ شہر بہرائچ میں شہر کے ایک معروف خاندان میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام خواجہ قمرالدین تھا۔

                                               

ولی خان مظفر

ڈاكٹر ولی خان مظفر ایك سكالر، كالم نگار اور عربی کے ادیب ومصنف ہیں، جو علومِ قرآن، حدیث، فقہ، تصوف، منطق، سیاسیات اور عربی زبان كے ماہر مانے جاتے ہیں۔ وہ عربی زبان كو اسلامی ممالك میں رائج كرنے كے داعی ہیں۔ ذرائع ابلاغ اور عرب واسلامی بین الاقوام ...

                                               

ولید بن عبد الملک

ولید بن عبد الملک بنو امیہ کا چھٹا نامور خلیفہ جو بڑا فیاض فاتح اور رفاہ عامہ کے کاموں میں بڑی دلچسپی لیتا تھا۔ اندلس، سندھ اور وسط ایشیا کے علاقے فتح کیے۔ حجاج بن یوسف، طارق بن زیاد، قتیبہ بن مسلم اور محمد بن قاسم اس کے نامور سپہ سالار تھے۔

                                               

ولید بن عقبہ

ولید بن عقبہ بن ابی معیط ، معاویہ ابن ابی سفیان کے قریبی ساتھیوں میں شامل تھے، فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا تھا۔ عثمان بن عفان کے ماں شریک بھائی تھے، عثمان بن عفان نے انھیں کوفہ کا والی بنایا تھا، پھر معزول کر دیا تھا۔

                                               

ونود (موسیقار)

ونود 1950ء کی دہائی ہندی فلموں کے موسیقار، ان کی موسیقی میں دیا محمد رفیع اور لتا منگیشکر کا گیت لارا لپہ لارا لپہ لائی رکھ دا کافی مقبول ہوا۔ ایک تھی لڑکی، انمول رتن، امر شہید، مکھی چوس، خاموش نگاہیں، وفا، آگ کا دریا، لاڈلا، بلبل، شیخ چلی، ممتاز ...

                                               

وینکٹاماخن

وینکٹاماخن یا وینکٹا ماخن بھارتی شاعر، نغمہ ساز، موسیقار اور کارناٹک موسیقی کے موسیقار تھے۔ وہ اپنے چتردندپریکاشیکا کے لئے مشہور ہے جس میں انہوں نے راگوں کی درجہ بندی کرنے کے میلکارتا نظام کو واضح کیا ہے۔ وینکٹاماخن نے گیت اور پرابندھا، تھرووارور ...

                                               

پرتاب سنگھ

مہاراجا پرتاب سنگھ GCSI GCIE GBE ہندوستان کی نوابی ریاست جموں و کشمیر کے تیسرے مہاراجا تھے۔ ان کا تعلق ڈوگرا خاندان سے تھا۔ وہ اپنے باپ مہاراجا رنبیر سنگھ کی وفات کے بعد جموں و کشمیر کے مہاراجا بنے۔

                                               

پرشوتم پاٹل

پروفیسر پُرشوتم پاٹل وہ مراٹھی کے شاعر تھے اور ایک رسالے کے ایڈیٹر تھے جو صرف مراٹھی شاعری کے لئے وقف تھے۔وہ اصل میں آمل نیر تعلقہ کے ڈھیکو گاؤں کا رہنے والا تھا۔اس کے والد ابتدائی استاد تھے۔ پُرشوتم پاٹل سات سال کی عمر تک بہادر پور میں اور بعد م ...

                                               

پی ایم سعید

بھارت کے وزیرِ توانائی، سابق ڈپٹی سپکیر۔ لکش دیپ میں پیدا ہوئے۔ ایم سعید نے بی کام کرنے کے بعد قانون کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے کچھ وقت تک وکیل کی حیثيت سے بھی کا م کیا لیکن سیاست میں ا ن کی دلچسپی شروع سے ہی محسوس کی گئی۔ انہوں نے 26 سال کی عمر ...

                                               

پی خلیف اللہ

پی خلیف اللہ صوبہ مدراس، برطانوی بھارت کے سیاست دان تھے۔ انہوں نے اپریل تا جولائی 1937ء کے دوران میں کرما ویکانتا ریڈی نؤاڈو کے عوامی امور کے وزیر کی حیثیت سے بہت کم عرصہ کے لیے بھی خدمات سر انجام دیں۔ وہ راٹھور کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مسلمان ...

                                               

پی وی نرسمہا بھارتی

پی وی نرسمہا بھارتی پیدائش 24 مارچ 1923ء، ایک تمل فلم اداکار تھا، زیادہ تر ہندو دیومالا کرداروں میں نظر آئے، ان کی مقبول تمل فلموں میں والمیکی، شری مُرُگن، کنِّکا، ابھمنیو، کرشن وجیئم، پونمُڈی، این تھنگائی، ماپللائی، مدن موہِنی، سمپورن راماین، نا ...

                                               

پیٹرونا خلیل

پیٹرونا خلیل سلطنت عثمانیہ کا ایک باغی تھا جس نے ستمبر 1730ء کے لالائی دور میں ینی چر جانثاروں کے ساتھ مل کر سلطان احمد ثالث کے خلاف بغاوت کی تھی۔

                                               

چھوٹے غلام علی خان

استاد چھوٹے غلام علی خان 1910ء کو ضلع قصور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق قصور کے ایک موسیقی دان گھرانے سے تھا۔ انہوں نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی جو دھرپد انداز گائیکی میں اختصاص رکھتے ...

                                               

کرامت علی جونپوری

کرامت علی جونپوری ایک بھارتی حنفی فقیہ، عالم دین، عظیم داعی و مصلح اور چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ جونپور میں ولادت ہوئی، مختلف علما سے علم حاصل کرنے کے بعد سید احمد بریلوی سے بیعت ہوئے اور ان کے حکم سے جونپور، سلطان پور، اعظم گڑھ، غازی پور ...

                                               

کرم علی شاہ

پیر کرم علی شاہ پاکستانی سیاست دان اور پاکستانی صوبہ گلگت بلتستان کے 2011ء سے 2015ء تک گورنر تھے۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 26 جنوری 2011ء کو انہیں بطور گورنر تعینات کیا تھا۔

                                               

کعب بن زہیر

کعب بن زہیر اسلام کے ابتدائی دور کے شاعر جنہیں بطور انعام چادر عطا کی گئی کعب کو بھی اس کے سوا بچنے کی کوئی صورت نظر نہ آئی، اس لیے وہ خط پاتے ہی سیدھے مدینہ پہنچے اورمسجدنبوی میں داخل ہوئے، اس وقت رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام کے حلقہ میں تشریف فرما ان ...

                                               

کفایت اللہ دہلوی

محمد کفایت‌اللہ بن عنایت‌اللہ شاہ‌جہان‌پوری دہلوی المعروف کفایت اللہ دہلوی ہندوستانی عالم دین اور حنفی فقہا تھے۔ آپ 1919ء سے 1940ء تک جمیعت علمائے ہند کے صدر رہے۔

                                               

کمال الدین گرگ

ملک کمال الدین گُرگ سلطنت دہلی کے فرماں روا علاء الدین خلجی کے ایک سالار تھے۔ انہوں نے علاء الدین خلجی کے لیے سیوان اور جالور کے قلعوں کو زیر کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔ الپ خان کے مشکوک قتل کے بعد صوبہ گجرات میں بغاوت کے شعلے بھڑک اٹ ...

                                               

کوسے باھر مصطفی پاشا

کوسے باھر مصطفیٰ پاشا عثمانی وزیر اعظم تھے۔ ان کے لقب کوسے کا مطلب"بغیر ڈاڑھی والے" ہے۔ وہ اپنے آبائی شہر چورلو کی وجہ سے چورلولو بحرمصطفی پاشا کے نام سے مشہور تھے۔ وزیراعظم بننے سے پہلے سے وہ شاہی اصطبلوں کے نگران تھے۔

                                               

کولن ڈیوڈ

کولن ڈیوڈ پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور تھے۔ کولن ڈیوڈ پاکستان کے ان مصوروں میں شامل تھے جن کا نام اور کام پاکستان سے زیادہ بیرون ملک پہچانا جاتا تھا۔ وہ مصوری کے موضوعات پر بھی لکھنے میں اختصاص رکھتے تھے۔

                                               

کینتھ مک ایلپن

A poem by Robert Louis Stevenson – Heather Aleآرکائیو شدہ بذریعہ readbookonline.net Genealogies from Rawlinson B.502, at CELT no translation presently available Annals of Tigernach, at CELT no translation presently available The Chronicle of the ...

                                               

گراہم اسٹینس

گراہم اسٹینس آسٹریلوی مسیحی مشنری تھے جنہیں 23 جنوری 1999ء کو ایک ٹولی نے اُنہیں، اُن کے دس سالہ بیٹے فِلپ اور چھ سالہ بیٹے ٹموتھی کو اس وقت جلا دیا تھا جب وہ اوڈیشا میں ایک جیپ میں سو رہے تھے، اس کارروائی میں ملوث افراد نے اپنا تعلق بجرنگ دل سے ...

                                               

گلاب سنگھ ڈوگرا

گلاب سنگھ ریاست جموں اور کشمیر کا پہلا مہاراجا تھا۔ انگریزوں اور سکھوں کی پہلی لڑائی میں سکھوں کی شکست کے بعد وہ انگریزوں سے مل گیا۔ انگریزوں نے جموں اور کشمیر 75 لاکھ روپے کے عوض اسے بیچ دیا۔ جب مہاراجہ رنجیت سنگھ نے جموں پر حملہ کیا تو گلاب سنگ ...

                                               

گملی ایل

گملی ایل ایک فریسی، شرع کا عالم اور مشہور عالم ہلیل کا پوتا تھا۔ یہ اُن سات ربی عالموں میں سے پہلا جسے ” ربان" یعنی ”ہمارا اُستاد" کا لقب دیا گیا تھا۔ پولس اس کا شاگرد تھا۔ جب یہودیوں کی صدر عدالت رسولوں کی یسوع مسیح کے لیے دلیرانہ گواہی کے لیے خ ...

                                               

گورڈن فوسٹر

گورڈن فوسٹر پروفیسر، مہندس، شمار نویس اور ماہر شماریات تھے۔ یہ ایل کالج کے ڈین بھی رہے ۔ انھوں نے ۱۹۶۵ میں بین الاقوامی معیاری کتابی عدد)International Standard Bood Number) کتابی شمار اندازی کے طریقہ کارسے دنیا کو متعارف کرایا۔

                                               

گیارہواں دلائی لاما

گیارہوں دلائی لاما کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں 1838ءمیں پیدا ہوئے۔ 1841ء میں انہیں دلائی لامہ کے طورپرنامزدکیاگیا ان کے بال منڈوائے گئے اور انہیں کھیدروپ گستاؤ کانام دیاگیا 1842ء میں وہ 11سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی ...

                                               

گیندا لال ڈکشٹ

گیندا لال ڈکشٹ ، ہندوستان کے انقلابی اور اسکول ٹیچر تھے۔ وہ تحریک آزادی ہند کے ان انقلابی کارکنان میں شامل تھے جنہوں نے اپنی سرگرمیوں سے برطانوی راج کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ 1918ء میں مین پوری سازش کے جرم میں انہیں گرفتار کیا گیا اور مختلف ...

                                               

ہارون بلور

ہارون احمد بلور پشاور، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ مشہور سیاست دان بشیر احمد بلور کے بیٹے تھے۔ وہ 10 جولائی 2018ء کو پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کے دوران میں خودکش دھماکے میں فوت ہو گئے۔

                                               

ہانی الخصاونہ

ہانی اربد سے قریب واقع ایک قصبہ ایدون میں سنہ 1939ء میں پیدا ہوئے۔ عمان کے کلیۃ الحسین الھندسیہ میں اپنی ثانوی تعلیم مکمل کی اور اس کے بعد قاہرہ یونیورسٹی میں داخل ہوئے۔ جہاں سے سنہ 1962ء میں حقوق کی تعلیم مکمل کی۔ بعد ازاں نیویارک سے سیاسیات میں ...

                                               

ہزار خان بجارانی

میر ہزار خان بجرانی سیاست دان اور سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ کراچی پولیس نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ میر ہزار خان نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور اس کے بع ...

                                               

ہشام بن عبد الرحمٰن الداخل

ہشام اول یا ہشام بن عبدالرحمٰن الداخل امارت قرطبہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے 788ء سے 796ء تک حکمرانی کی۔ وہ امارت قرطبہ کے بانی اور پہلے حکمران عبد الرحمٰن الداخل کا بیٹا تھا۔ وہ ادب و علم پرور، تاریخ پر گہری نظر رکھنے اور اپنے محاسن و اخلاق کی بن ...

                                               

ہوشنگ شاہ

ہوشنگ شاہ وسطی ہند کے مالوا خطے کا باقاعدہ طور پر پہلا مقرر اسلامی بادشاہ تھا۔ اس کو ہوشنگ شاہ گوری بھی کہا جاتا ہے ، وہ بطور مالوا کے حاکم تاج پوشی کرنے کے بعد ہوشنگ شاہ کا لقب اختیار کرنے سے قبل الپ خان کے نام سے جانا جاتا تھا۔ الپ خان کے والد ...

                                               

یائیر

یہودی صحیفہ اور مسیحی صحیفہ میں یائیر جلعاد کا رہنا والا اور مناسی قبیلہ کا فرد تھا، جو تولع کے مرنے کے بعد 23 سالوں تک بنی اسرائیل کے قاضی رہے ان کو جلعاد کی میراث مکیر کے ذریعے ملی، مکیر جو مناسی کا بیٹا تھا۔ یائیر سیجب کا بیٹا تھا اور سیجب جو ...

                                               

یاس یگانہ چنگیزی

یاس یگانہ چنگیزی ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔ یگانہ چنگیزی کا اصل نام مرزا واجد حسین تھا۔ پہلے یاسؔ تخلص کرتے تھے لیکن بعد میں یگانہ ؔہو گئے۔ ان کے اجداد ایران سے ہندوستان آئے اور سلطنت مغلیہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ پرگن ...

                                               

یترو

عبرانی بائبل کے مطابق یترو یا رعوایل موسیٰ کے سسر، ایک قینی گُڈَریے اور مدین کے کاہن تھے۔ کتاب گنتی 10:29 کے مطابق یترو حوباب کے والد تھے۔ وہ دروز مذہب میں روحانی پیشوا اور ایک اصغر پیغمبر تصور کیے جاتے ہیں، اور تمام دروزی یترو کو اپنے آبا و اجدا ...

                                               

یحیٰی بختیار

یحیٰی بختیار پاکستانی وکیل اور سیاست دان تھے جنہوں نے 22 دسمبر 1971ء سے 5 جولائی 1977ء تک پاکستان کے اٹارنی جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان تھے۔مشہور فلمسٹار زیبا بختیار ان کی صاحبزادی ہیں۔

                                               

یحییٰ اعظمی

دارالمصنفین میں اُنہیں ادبی ماحول میسر آیا۔ مولانا سید سلیمان ندوی کی صحبت میں اُن کے ذوقِ شعرگوئی نے بہت ترقی کی۔ غالباً اُن کی سب سے پہلی نظم جو معارف میں شائع ہوئی وہ غازی نادر شاہ مرحوم، امیر افغانستان کے حادثہ قتل سے متاثر ہوکر کہی گئی تھی۔ ...

                                               

یحییٰ بن اکثم

بڑے علامہ فقیہ محدث صدوق عارف تھے۔ آپ نے حدیث کو امام محمد و ابن مبارک و سفیان بن عینیہ وغیرہ سے سنا اور روایت کیا اور آپ سے بخاری نے اور ترمذی نے روایت کی ۔خطیب بغدادی نے لکھا ہے کہ آپ بدعت سے بالکل سلیم اور بڑے مضبوط اہل سنت و جماعت تھے۔ طلحہٰ ...

                                               

یزید بن ابو سفیان

ملک شام کا بادشاہ ہرقل جس کا لقب قیصر تھا وہ اس وقت کا سب سے طاقتور بادشاہ تھا۔ شاہِ ایران کسریٰ اور شاہ روم قیصر اس وقت کی دو ایسی سپر پاور طاقتیں تھیں کہ جو آپس میں ایک دوسرے سے جنگ کرتی تھی لیکن کوئی تیسرا ان میں سے کسی ایک سے بھی جنگ کرنے کے ...

                                               

یزید بن ثابت

یزید بن ثابت غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ ان کا پورا نسب يزيد بن ثابت بن الضحاك بن زيد ابن لوذان بن عمرو بن عبد بن عوف بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاری الخزرجی، ثم النجاری ان کی والدہ النوار بنت مالك بن معاويہ بن عدی بن ...

                                               

یزید بن عبدالملک

عمر بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد یزید بن عبد الملک تخت نشین ہوا۔ یہ ایک اوباش اور عیاش طبع انسان تھا۔ عمر بن عبد العزیز، سلیمان بن عبدالملک کی وصیت کو کالعدم قرار دے کر یزید کی نامزدگی کو ختم نہ کر سکے تاہم وفات سے قبل بلا کر اسے عدل و انصاف سے حک ...

                                               

یمشچی حسن پاشا

حسن پاشا کی پیدائش 941ھ/ 1535ء میں بمقام رگووہ کین یان، نزد پیچ، سربیا، موجودہ کوسووہ میں ہوئی۔ بیچ، سربیا اُس وقت سلطنت عثمانیہ کا صوبہ تھا۔ حسن پاشا بااعتبارِ قومیت البانوی تھے۔ حسن پاشان کا بچپن رگووہ کین یان میں گزرا اور ابتدائی تعلیم کی تحصی ...