ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 513




                                               

حاکمین خان

ملک حاکمین خان پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اراکین اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی رفقا میں سے تھے۔ حاکمین خان کا تعلق ضلع اٹک کے گاؤں شین باغ سے تھا۔آپ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ایوان بالا یعنی سینٹ آف پاکستان کے رکن ...

                                               

حسن اسرائیلوف

حسن اسرائیلوف چیچن: Исраил КIант Хьасан / Israil Khant Hasan ؛ روسی: Хасан Исраилов خسان اسرائیلوف ؛ 1910 - 29 دسمبر 1944 چیچن قوم پرست ، گوریلا جنگجو ، صحافی ، اور شاعر تھے جنہوں نے چیچن اور انگوش مزاحمت کی قیادت کی اور سن 1944 میں ان کی وفات تک ...

                                               

حسن الرماح

حسن الرماح سلطنت مملوک کا ایک کیمیادان اور مہندس تھا، جس نے بارود اور دھماکا خیز مواد کی تعلیم حاصل کی اور جنگی آلات کی تخلیق کی۔ ان میں سے آبیگولہ، ان کے آلات کی ایک نئی قسم ہے۔

                                               

حسن مثلث

ابو علی حسن مثلث بن حسن مثنی بن حسن سبط بن علی بن ابی طالب ہاشمی قرشی منصور عباسی کے دور میں سخت مبارزوں میں سے ایک تھے۔ منصور سے سنجیدہ ٹکراؤ کے بعد کوفہ میں سنہ 145ھ میں قید خانہ میں فوت ہوگئے۔

                                               

حسین شاہ ولی

حسین شاہ ولی سلطنت قطب شاہی میں گولکنڈہ کے ایک صوفی بزرگ تھے۔ انہوں نے 1562ء میں مشہور حسین ساگر بنوایا تھا۔ ان کے اعزاز میں گنبدان قطب شاہی میں عبد اللہ قطب شاہ نے مزار بنوایا تھا جسے درگاہ حسین شاہ کہا جاتا ہے۔ وہ حسینی سیدہیں اور خواجہ بندہ نو ...

                                               

حقیقت رائے

حقیقت رائے پورا نام حقیقت رائے باگھ مل پوری سیالکوٹ کے ایک ہندو کھتری کا اکلوتا لڑکا تھا۔ جسے مغلیہ دور حکومت میں ایک گستاخانہ دستاویز تحریر کرنے کی وجہ سے سزائے موت دی گئی تھی۔

                                               

حماد بن زید

) انہوں نے ابان بن تغلب، انس بن سیرین، ایوب سختیانی، حمید الطویل، خالد الحذاء، داود بن ابو ہند، زید بن درہم والد، سعید بن یزید ابو مسلمہ، سلمہ بن دینار، صالح بن کیسان، عاصم بن بہدلہ، عاصم الاحول، عبد اللہ بن طاووس، عبد اللہ بن عون، عبد العزیز بن ...

                                               

حمزہ کوفی

حمزہ بن حبیب ، پورا نام حمزہ بن حبیب بن عمارہ بن اسماعیل ہے۔ قرآن پاک کے قراء سبعہ میں سے ایک ہیں۔ آپ عکرمہ بن ریع کے خاندان کے ایک آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کا لقب الزایات تھا۔ آپ کے لقب کی وجہ یہ ہے کہ آپ کوفہ سے حلوان تیل لے جاتے تھے۔ علم قرات می ...

                                               

حمید الدین سیالوی

پیر حمید الدین سیالوی سیال شریف، سرگودھا، پاکستان کے ایک روحانی رہنما اور سیاست دان تھے۔ ان کا تعلق بریلوی مکتب فکر سے تھا۔ سیالوی ایوان بالا پاکستان کے مارچ 1988ء تا مارچ 1991ء تک رکن رہے۔

                                               

حمید اللہ خاں

حمید اللہ خاں کی پیدائش 1891ء میں بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے صدر مقام شہر بہرائچ کے محلہ قاضی پورہ میں ایک موسط خاندان میں ہوئی تھی۔ حمید اللہ خاں1957 میں ہوئے دوسرے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بہرائچ ضلع کے 268 - چردا اسمبلی حلقہ س ...

                                               

حمید ناگپوری

حمید جب سات برس کے تھے ان کے والد شیخ رسول گزر گئے۔ وہ پیشے سے قصاب تھے۔ ان کی ایک چھوٹی بہن شادی کے ایک سال بعد ہی گزر گئی۔ اسی غم میں ان کی والدہ بھی گزر گئی۔ حمید نے یکے بعد دیگرے دو شادیاں کیں، مگر دونوں بیویاں زیادہ عرصے تک زندہ نہیں رہیں۔ ا ...

                                               

حمید نسیم

حمید نسیم 16 اکتوبر، 1920ء کو شاہ پور، ڈلہوزی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان سے وابستگی اختیار کی اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے عہدے تک پہنچے۔ بعد ازاں انہوں نے پی آئی اے آرٹس اکیڈمی کی سربراہی ...

                                               

حنبل بن اسحاق

محمد بن عبد اللہ انصاری، سلیمان بن حرب، ابو نعیم، عفان بن مسلم، حمیدی، ابو الولید طیالسی، حجاج بن منہال، مسلم بن ابراہیم، قبیصہ بن عقبہ، ابو سلمہ، عاصم بن علی، سریج بن نعمان، علی بن جعد، احمد بن حنبل اور ان کے والد اسحاق بن حنبل اور دوسرے کبار مح ...

                                               

خارجہ بن حذافہ سہمی

صحابی۔ زمانہ جاہلیت میں آپ کا شمار بہترین عرب شاہسواروں میں ہوتا تھا۔ فتح مکہ میں مسلمان ہوئے اور حضرت عمر کے عہد خلافت میں فتوحات مصر کے موقع پر جنگی خدمات سر انجام دیں۔ حضرت عمر نے جن چار افسروں کے ماتحت چار ہزار کی کمک مصر روانہ کی، ان میں ایک ...

                                               

خالد الحایک

ابو صُہیب خالد بن محمود بن علی بن حمدان بن حسن الحایک ہاشمیُ نوفلی حسینی قَطنی مَرداوی مقدسی اردن سے تعلق رکھنے والے محدث، عالم الرجال والعلل ہیں۔

                                               

خالد بن العاص

فتح مکہ کے موقع میں اسلام میں داخل ہوئے، ان کا کافر خاندان مکہ کا سردار خاندان تھا، ابو جہل ان کا چچا تھا، اس طرح ان کے دادا ہشام غزوہ بدر میں مشرکین کے لشکر میں تھے اور مارے گئے۔ عمر بن خطاب نے اپنے عہد خلافت میں نافع بن عبد الحارث خزاعی کو معزو ...

                                               

خالد علیگ

خالد علیگ پاکستانی مایہ ناز شاعر اور صحافی تھے۔ اُن کا اصل نام سید خالد احمد شاہ تھا۔ وہ 1925ء میں قائم گنج، ضلع فرخ آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور قیام پاکستان کے بعد 1947ء میں پاکستان آ گئے۔ وہ پیشہ ...

                                               

خان بہادر خان روہیلہ

خان بہادر خان روہیلہ رحمت خاں روہیلہ کے پقتے تھے۔ انہوں نے جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران میں بریلی میں اپنی حکومت قائم کر لی تھی۔ تاہم جنگ میں ناکامی کے بعد بریلی بھی انگریزوں کے زیر نگیں آ گیا۔ وہ نیپال کو فرار ہو گئے جہاں نیپالیوں نے انہیں پکڑ ک ...

                                               

خان جہاں بہادر ظفر جنگ کوکلتاش

خان جہاں بہادر ظفر جنگ کوکلتاش عہدِ عالمگیری میں مغل صوبیدار لاہور اور مغل سالار تھے۔ خان جہاں بہادر سے متعلق تاریخی حقائق بہت کم میسر ہوئے ہیں البتہ عہدِ عالمگیری کے مؤرخ خافی خان نظام الملک کی تصنیف منتخب اللباب میں خان جہاں بہادر سے متعلق تاری ...

                                               

خان محمد خان آف منگ

کیپٹن خان محمد خان انگریزی Khan Muhammad Khan: Khan of Mong جنگ عظیم دوم میں پورے 3 سال مسلسل اٹلی محاذ پر جنگ لڑتے ہوئے اپنی حریف فوج کو ناکوں چنے چبوا کر بہادری اور شجاعت کا ملٹری میڈل آئی او ایم ایس حاصل کرنے والے 5 سدھن بریگیڈ کے بانی فاتح می ...

                                               

خسرو مرزا

خسرو مرزا مغل بادشاہ جہانگیر کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ خسرو مرزا کو 1622ء میں شاہ جہاں کے کہنے پر مار دیا گیا تھا۔

                                               

خلیل سلطان

خلیل سلطان 18 فروری 1405 سے 1409 تک ماوراء النہر کا تیموری حکمران تھا۔ وہ میران شاہ کا بیٹا اور تیمور کا پوتا تھا۔ خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔

                                               

خمار بارہ بنکوی

اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص خمار۔ 19 ستمبر 1919 کو بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ نام کے ساتھ بارہ بنکوی اسی مناسبت سے تھا۔ 19 فروری 1999 کو بارہ بنکی میں انتقال کر گئے۔

                                               

خمیسو خان

خمیسو خان 1923ء کو گوٹھ گاجاموری،ٹنڈو محمد خان ضلع حیدرآباد، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ کتابی تعلیم تو حاصل نہیں کرسکے مگر انہوں نے اپنے زمانے کے مشہور الغوزہ نواز استاد سید احمد شاہ سے الغوزہ بجانے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ...

                                               

خواجہ ابو احمد ابدال

خواجہ ابو احمد ابدال چشتی حسنی حسینی سادات عظام میں سے تھے والد کا نام سلطان فرسنانہ یا فرغانہ تھا اورابو اسحق شامی کے خلیفۂ اکبر تھے۔ آپ کا لقب قدوۃ الدین تھا۔ آپ جمال ظاہری و باطنی کے پیکر تھے۔ آپ فرمانروائے فرغانہ کے بیٹے تھے آپ کا نسب چند واس ...

                                               

خواجہ حبیب اللہ

نواب خواجہ حبیب اللہ بہادر ڈھاکہ کے پانچویں نواب تھے۔ وہ خود سے زیادہ ممتاز باپ نواب سر خواجہ سلیم اللہ بہادر کے بیٹے تھے۔ ان کی حکمرانی کے تحت ڈھاکہ کی نواب ریاست ،پاکستان ریاست کے حصول کے ایکٹ کے تحت 1952 میں اپنے حقیقی استحکام تک جا پہنچی۔ خوا ...

                                               

خواجہ حذیفہ مرعشی

حذیفہ مرعشی عالم و فقیہ بے بدل تھے آپ تیس سال تک بلا وجہ بے وضو نہیں رہے آپ ہمیشہ روزہ سے رہتے اور چھ دن بعد افطار کیا کرتے آپ فرمایا کرتے اہل دل کی غذا تو لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ہی ہے ۔

                                               

خواجہ دل محمد

جامعہ پنجاب سے ایم۔ اے کیا اور 9 جولائی 1907ء کو اسلامیہ کالج لاہور میں ریاضی کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ عمر بھر اس دانش گاہ سے منسلک رہے۔ آخر میں اسی کالج کے پرنسپل بنے اور اسی حیثیت میں 1944ء میں ریٹائر ہوئے۔ ایک اچھے شاعر اور ایک قابل ریاضی دان کا ی ...

                                               

خواجہ شریف زندنی

آپ ان خوش نصیب افراد میں ہیں جنھیں آنکھ کھولتے ہی روحانی ماحول ملا۔ خواجہ مودود چشتی کےفرزند ارجمند اور مرید خاص تھے جب نسبت و ارادت کے لیے حاضر ہوئے تو اپکے والد بزرگوار نے فرمایا اے نیک بخت حاجی میں نے اللہ سے دعا کی ہے کہ تو میری مسند پر بیٹھے ...

                                               

خواجہ عبداللہ خورد

خواجہ عبد اللہ خورد خواجہ محمد باقی باللہ کے دوسرے اور چھوٹے فرزند ہیں۔ آپ دو سال کے تھے جب والد بزرگوار کا وصال ہو گیا۔ آپ کی تعلیم و تربیت مجدد الف ثانی نے کی۔ آپ ان کے خلیفہ خاص تھے۔

                                               

خواجہ عبیداللہ کلاں

خواجہ عبید اللہ کلاں خواجہ محمد باقی باللہ کے بڑے فرزندے ہیں۔ آپ دو سال کے تھے جب والد بزرگوار کا وصال ہو گیا۔ آپ کی تعلیم و تربیت مجدد الف ثانی نے کی۔ آپ ان کے خلیفہ خاص تھے۔

                                               

دانیال مرزا

کام جاری دانیال مرزا پیدائش: 11 ستمبر 1572ء - وفات: 19 مارچ 1605ء مغل شہزادہ تھا جو مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کا فرزند اور نورالدین جہانگیر کا بھائی تھا۔

                                               

درشن سنگھ پھرومن

درشن سنگھ پھرومن ہندوستانی آزادی کے کارکن، سکھ فعالیت پسند اور سیاست دان تھے۔ جو بھارتی پنجاب سے تین بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔

                                               

دلائی لاما نہم

نویں دلائی لاما 1805ء میں کھیام کے ایک چھوٹے سے گاؤں وان چوکھر میں پیدا ہوئے۔ انہیں آٹھویں دلائی لامہ کے بعد 1807ء میں دلائی لامہ کے طور پرنامزد کیا گیا 1810ء میں انہیں پوٹلہ پیلس لایا گیا اوران کی تاج پوشی کی گئی اورانہیں لاؤنگ ٹوک گستاؤ کانام د ...

                                               

دیرمت مک مرخدا

دیرمت مک مرخدا جزیرہ آئرلینڈ پر شاہ لینسٹر تھا، جسے آئرلینڈ کے شاہ اعلیٰ روری او کونخور نے اسے بادشاہی سے محروم کر دیا۔

                                               

ذوالفقار علی بخاری

سید ذو الفقار علی بخاری ادیب، شاعر، صدا کار، ماہر نشریات اور معروف ادیب پطرس بخاری کے چھوٹے بھائی تھے۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج پشاور سے میٹرک اور اورینٹل کالج لاہور سے منشی فاضل کیا۔ 1929ء میں ملٹری بورڈ آف اگزامزز میں بطور مترجم ملازم ...

                                               

ذوالفقار علی حسینی

ذو الفقار علی حسینی پاکستان کے بہترین نعت خواں اور نعتیہ شاعر تھے۔ ذو الفقار علی حسینی نے حاضر ہیں ہم، ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے، سمیت متعدد نعتیں پڑھیں۔ خاص طور پر ان کی مشہور نعت "در نبی پر پڑا رہوں گا" سننے والوں کو محو کردیتی تھیں نیوپورٹس ...

                                               

ذیشان الحسن عثمانی

ذیشان الحسن عثمانی ایک پاکستانی ڈیٹا سائنس دان، مصنف، تاجر اور کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ماہر ہیں۔ انھوں نے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں متعدد ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ٹیکنالوجی، سیاست اور بین الاقوامی امور پر بہت سے کتب لکھے ہیں جن ...

                                               

راز چاندپوری

راز چاندپوری کا پیدائشی نام محمد صادق تھا۔ وہ غزل اور نظم کے شاعر ہونے کے ساتھ نقاد بھی تھے۔ راز سیماب اکبرآبادی کے اولین شاگردوں میں سے تھے اور خود بھی استاد کہلائے۔ وہ عروض کے استاد تھے۔ الہ آباد کے ادارہ انیس نے سنہ 1961ء میں ان کی غزلوں کا پہ ...

                                               

راشد سومرو

راشد محمود سومرو ایک عالم دین اور زیرک سیاست دان ہیں۔ اور وہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے فرزند ہیں۔اور وہ جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری ہیں اور مرکزی ناظم انتخابات بھی ہیں۔ اپریل 2018ء میں پاکستانی انتخابات سے قبل انہیں قومی اسمبلی ...

                                               

رام سوامی دیکشیتار

رام سوامی دیکشیتار یا دیکشیتار ، کارنٹک موسیقی کے جنوبی بھارت موسیقار اور موتوسوامی دیکشیتار کے والد تھے۔وہ تنجاور کے امرسمہا اور تولاجا دوم کی عدالتوں میں درباری تھے۔

                                               

رام چندر، دیوگیری

رام چندر جو رام دیو کے نام سے بھی مشہور ہیں، ہندوستان کے خطہ دکن کے مشہور شاہی سلسلہ یادو کے ایک حکمران تھے۔ انہوں نے اپنے چچا زاد بھائی امانا کے خلاف سلطنت کے پایہ تخت دیوگیری میں علم بغاوت بلند کیا، بغاوت کامیاب ہوئی اور تخت سلطنت پر رام چندر و ...

                                               

راکھی ترپاٹھی

پروفیسر راکھی ترپاٹھی فور اسکول آف مینیجمینٹ، نئی دہلی میں شعبہ ڈیجیٹل انوویشن کی صدر اور انفارمیشن ٹیکنولوجی کی پروفیسر ہیں. آپ پلازما کے ماہر، آئی ٹی، دہلی کے سابق پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کی صاحب زادی ہیں.

                                               

ربعی بن افکل

ربعی بن افکل ، مشہور اسلامی جرنیل اور فاتح ہیں، ابن حجر عسقلانی نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے۔ موصل، نینوا اور تکریت کی فتح میں شریک رہے ہیں، بلکہ ان میں مقدمۃ الجیش کی حیثیت سے رہے۔ عمر بن خطاب کے عہد خلافت میں جمادی الاولی 16ھ سے محرم 17ھ تک مو ...

                                               

ربیعہ بن حارث

آپ کا والد کی طرف سے سلسلہ نسب یہ ہے حارث بن عبد المطلب ابن عبد المطلب ابن ہاشم بن عبد مناف ابن عبد مناف بن قصی ابن قصی بن کلاب ابن کلاب بن مرہ ابن کعب بن لوی ابن لوی بن غالب ابن غالب بن فہر ابن فہر بن مالک القریش۔ والدہ کی جانب سے سلسلہ نسب یہ ہ ...

                                               

رجب علی بیگ سرور

مرزا رجب علی بیگ سرور دبستان لکھنؤ کے سب سے اہم نثر نگار ہیں۔ وہ 1782ء میں لکھنوء میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام مرزا اصغر علی بیگ تھا۔ سرور کی تعلیم و تربیت لکھنؤ میں ہی ہوئی۔ وہ عربی فارسی کے عالم تھے اور اس زمانے کے مشہور خوش نویسوں میں شمار ہوتے ...

                                               

ردراپٹنام برادران

ردراپٹنام برادران ہندوستانی کارناٹک آواز کی جوڑی ہے، جس میں بھائی آر۔ این. تیاگ راجن اور ڈاکٹر آر این تھرا ناتھن شامل ہیں۔ ردراپٹنام برادران کو حکومت ہند کی جانب سے سال 2018ء کا ملک کا تیسرا اعلی سول ایوارڈ "پدم شری اعزاز" حاصل کرنے والی پہلی کار ...

                                               

رس خان

رس خان ایک ایسے مسلمان شاعر جو بھگوان کرشن کے پیروکار تھے۔ ان کا پیدائشی نام سید ابراہیم تھا اور امروہہ میں رہا کرتے تھے۔ رس خان ان کا قلمی نام تھا۔ ابتدائی برسوں میں وہ کرشن کے پیروکار بن گئے تھے اور اس مذہب کی تعلیم انہوں نے گوسوامی وٹھل ناتھ س ...

                                               

رفاعہ بن رافع

رفاعہ نام، ابو معاذ کنیت، سلسلۂ نسب یہ ہے رفاعہ بن رافع بن مالک بن العجلان بن عمرو بن عامر بن زریق بن عبد حارثہ بن غضب بن حشم بن خزرج ،والدہ کا نام ام مالک بنت ابی بن سلول تھا، بنو حبلی سے تھیں اورعبداللہ بن ابی راس المنافقین کے یہ نواسے تھے۔

                                               

رفیع احمد قدوائی

رفیع احمد قدوائی ایک سیاست دان، ایک تحریک آزادی ہند کے سرگرم کارکن اور ایک سوشلسٹ، کبھی ایک اسلامی اشتراکیت پسند کے طور پر بیان کیا گیا تھا۔ ان کا تعلق متحدہ صوبہ، اب اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی سے تھا۔