ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 506




                                               

مکتومخن

مکتومخن چھپکلیوں کا ایک خاندان ہوتا ہے جس کی نوع میں ایک ہی نایاب چھپکلی پائی جاتی ہے جسے اس کی نایابی کی وجہ سے مکتومیہ جنس میں رکھا جاتا ہے اور اس کا نام بورنیو میں پائے جانے کی وجہ سے Lanthanotus boreneensis اختیار کیا جاتا ہے جسے اردو میں مکت ...

                                               

مکحول

امام مکحول بڑے فقیہ اور مجتہد تھے۔ پورا نام مکحول بن ابی مسلم شھراب عبد اللہ الشامی الدمشقی ،کابل میں ولادت ہوئی۔شام کے بڑے علما میں سے تھے ،شام ،عراق اور مدینہ منورہ اور دیگر شہروں کا سفر کیا حصول علم کے لیے ۔

                                               

مہادیوی ورما

مہادیوی ورما ہندوستان سے تعلق رکھنے والی ہندی شاعر، مجاہد آزادی اور ماہر تعلیم تھیں۔ ان کو ”جدید مِیرا" تصویر کیا جاتا ہے۔ وہ 1914ء–1938ء کی جدید ہندی شاعری کی رومانوی تحریک، ”چھایہ واد" کی مرکزی شعرا میں سے ایک اور ہندی کوی سمیلن میں ممتاز شاعرہ ...

                                               

مہندر یادیو

مہندر یادیو ایک انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان تھے۔ جو دہلی کے حلقے پالم سے 1998ء میں ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ یادیو کو 1984ء کے سکھ مخالف فسادات کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دیا گیا تھا اور دس سال کی سزا سنائی گئی تھی۔ یادیو کی وفات 5 جولائی 2020ء ...

                                               

مہیش آنند

مہیش آنند منفی کرداروں کی اسکرین پر ادائیگی کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ وہ آخری بار جنوری 2018ء میں جاری فلم رنگیلا راجا میں دیکھے گئے تھے جس میں مشہور اداکار گووندا نے بھی کام کیا تھا۔

                                               

مہیندر سنگھ رندھاوا

مُہیندر سنگھ رندھاوا یا ایم۔ ایس۔ رندھاوا ایک پنجابی سرکاری ملازم، ماہر نباتات، مؤرخ، فنون اور ثقافت کے مؤید اور ممتاز مصنف تھے۔ انہوں نے بھارت میں زراعتی ریسرچ، بھارت میں سبز انقلاب کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

                                               

میتھیو آرنلڈ

میتھیو آرنلڈ کی پیدائش 1822ء میں ہوئی تھی۔ اس کے والد کا نام تھامس آرنلڈ تھا۔ تھامس معاصر دور کے جانے مانے ماہر تعلیم تھے۔ وہ کھیل کا بھی ذوق رکھتے تھے اور رگبی کے ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے مشہور ہوئے تھے۔ والد کی زندگی اور ان کے احوال کا آرنلڈ پر گہ ...

                                               

میخائل شولوخوف

میخائل شولوخوف روسی زبان کے معروف ناول نگار تھے انکا تعلق روس سے تھا ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 1965ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔

                                               

میخائیل کلاشنکوف

میخائیل تیموفیویچ کلاشنکوف ایک روسی جنرل، ملٹری انجنئیر اور ہتھیار بنانے کا ماہر تھا جو چھوٹے ہتھیار ڈیزائن کرتا تھا۔ اس کے بنائے ہوئے مشہور ہتھیاروں میں کلاشنکوف سب سے زیادہ مشہور ہوئی۔ اس کے علاوہ اے۔کے 47، AKM اور AK-74 رائفل بھی مشہور ہوئیں۔

                                               

میر انیس

ببر علی انیس ۔ اردو مرثیہ گو۔ میر مستحسن خلیق کے صاحبزادے تھے اور معروف مثنوی سحر البیان کے خالق میر غلام حسین حسن ان کے دادا تھے۔ فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ خاندانِ سادات سے تعلق تھا۔

                                               

میر حسن دہلوی

میر حسن دہلوی ان کا اصلی نام غلام حسن تھا۔ میر حسن دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میر غلام حسین ضاحک اپنے زمانے کے معروف مرثیہ گو تھے۔

                                               

میر قاسم علی

میر قاسم علی جماعت اسلامی بنگلہ دیش سے وابستہ سیاست دان، اسلامی بینک بنگلا دیش لمیٹڈ کے سابق ڈائریکٹر اور ڈیگنٹا میڈیا کارپوریشن کے چیئرمین تھے۔ ڈیگنٹا میڈیا کارپوریشن ڈیگنٹا ٹی وی کا مالک ادارہ ہے۔ میر قاسم علی نے ابن سینا وقف کی بنیاد رکھی، نیز ...

                                               

میری انطونیا

میری انطونیا سے متعلق مشہور ہے کہ ایک بار جب انہوں نے سنا کہ کسانوں کے پاس کھانے تو روٹی نہیں تو انہوں جواب میں کہا ”انہیں کیک کھانے دیں" ۔ ملکہ میری انطونیا سے متعلق یہ فقرہ پہلی بار ژاں ژاک روسو کی آپ بیتی اعترافات میں ایک ”عظیم شہزادی” سے منسو ...

                                               

میری سی کول

میری سی کول جمیکا کی ایک مشہور تاجرہ تھی۔ اس نے كريميائی جنگ کے دوران ایک برطانوی ہوٹل قائم کروائی۔ سی کول نے ہوٹل کو بیان کرتے ہوئے یہ کہا کہ یہاں جنگ کے میدان میں زخمی فوجیوں کو وہ مدد فراہم کی جائے گی۔ 1991ء میں بعد از مرگ انہیں جمیکا کے میرٹ ...

                                               

میری پکفورڈ

میری پکفورڈ ایک کینیڈین نژاد امریکی فلم اداکارہ، قلم کار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھی۔ میری پکفورڈ نے ڈگلس فیئربینکس، چارلی چیپلن اور ڈی ڈبلیو گرفتھ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔

                                               

میسن ریمی

میسن ریمی ایک یورپین جو شوقی آفندی کا مقرب تھا اور حسین و جمیل شخص تھا۔ میسن ریمی ایک متنازع شخصیت ہے اکثر بہائی بھی اس کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے، کہا جاتا ہے کہ اس نے شوقی آفندی کو بد راہ کر کے انہیں یورپ کی خرافات سے متعارف کروایا۔ جب شوقی ...

                                               

میل ایم آئی - 24

میل ایم آئی - 24 سوویت / روس کا بنایا ہوا لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ یہ خاص طور پر ٹینکوں کے خلاف استعمال ہوتا ہے۔ اس میں 8 افراد سفر کر سکتے ہیں۔ اسے روسی کمپنی Rostvertol نے بنایا ہے۔

                                               

مینا شاہ

مینا شاہ بھارت کی ایک قومی بیڈمنٹن چیمپئن تھی۔ مینا شاہ کی پیدائش اترپردیش کے شہر بلرام پور میں31جنوری 1937ء کوہوئی۔ آپ کے والد کانام اقبال احمد شاہ اور والدہ کا نام ششی لیکھا شاہ تھا۔ آپ کے خاندان کا تعلق بہرائچ سے تھا۔ آپ کے والد سرکاری ملازم تھے۔

                                               

مینا شوری

مینا شورے ایک پاکستانی فلمی اداکارہ تھیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ہندوستانی سنیما سے کیا اور بعد میں پاکستانی سنیما میں بھی کام کیا۔ وہ ہندی / اردو اور پنجابی فلموں میں نظر آئیں۔ فلموں میں اس نے اپنے فلمی نام "مینا" استعمال کیا جبکہ اس کا اصل ...

                                               

میورس ولیکنس

میورس ولیکنس ایک نیوزیلینڈی نژاد انگریز طبیعیات دان اور سالماتی حیاتیات کے ماہر تھے جنھوں نے 1962 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ ان کے کام سے ریڈار کو ایجاد کرنے کی راہ سجھائی گئی۔

                                               

میک موہن

میک موہن بالی وڈ کے ہندی فلموں کے ایک اداکار تھے۔ وہ 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں فلموں میں اپنے بدمعاشی کے کرداروں کے لئے جانے جاتے تھے۔ انہوں نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں ڈان، قرض ، ستے پے ستہ ، زنجیر ، رفو چکر ، شان ، خون پسینہ ، ...

                                               

میکس تھیلر

میکس تھیلر ایک جنوبی آفریقی نژاد امریکی معالج و سائنس دان تھے جنھوں نے 1951 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ انھوں نے زرد بخار کے خلاف ایک ویکسین تیار کی۔ وہ آفریقا میں پیدا ہونے والے پہلے نوبل انعام یافتہ شخصیت تھے۔

                                               

میگوئول اینجل اسٹریس

میگوئو ل اینجل اسٹریسلاطینی زبان کے معروف ناول نگار تھے انکا تعلق سپین سے تھا ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 1967ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔ ان کے کام کولاطینی ادب کا ایک اہم حصہ سمجھاجاتا ہے۔

                                               

نابغہ ذبیانی

اس کا پورا نام ابو امامہ زیادہ بن معاویہ ہے۔ نابغہ کا لقب اس لیے پڑا کیوں کہ اس نے مکمل مہارت اور تجربہ کے بعد اچانک شاعری شروع کی پھر اس کی شاعری کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوا۔ جس کی بنا پر اسے پانی کے بہتے چشمہ سے تشبیہ دی گئی۔ یہ بنو ذبیان کے رئی ...

                                               

ناراین سیتارام پھڈکے

ان کا جنم 4 اگست 1894ء کو ضلع احمدنگر کے مقام کرجت میں ہوا۔ ناسک، بارسی اور پونے میں ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے پونے ہی میں ثانوی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ بی اے کرنے کے بعد 1916ء میں ایم۔ اے کیا۔ 1920ء میں مہاتما گاندھی کی تحریک عدم تعاون میں ...

                                               

نارمن بورلاگ

نارمن بورلاگ1914ء – 2009ء امریکہ کے ایک حیاتیات دان،انسانیت پسند کارکن تھے جنکی امن کی خدمات کودیکھ کر1970ء میں انھیںنوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

                                               

نارووال

نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقعہ ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے جار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

                                               

نالاپت بالم اماں

نالاپت بالم اماں بھارت میں ملیالم زبان کی معروف شاعروں میں سے ایک تھیں۔ وہ ہندی ادب میں چھاياوادي دور کے چار بڑے ادیبوں میں سے ایک مهادے وي ورما کی ہم عصرتھیں۔ انہوں نے 500 سے زائد نظمیں لکھیں۔ ان کا شمار بیسویں صدی کی مشہور اور ممتاز ملیالم شاعر ...

                                               

ناٹیلس

ناٹیلس گھونگھے کی قسم کا ایک بحری کیڑا ہے جو سیفالوپوڈ خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ سیفالوپوڈ کا مطلب ہے سر پر پاوں، یعنی اس خاندان کے سارے ارکان کی ٹانگیں سر پر ہوتی ہیں۔ ناٹیلس کے کروڑوں سال پرانے جو فوسل ملتے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ کروڑوں سالوں ...

                                               

نجاشی

قریش کے ظلم وستم کم نا ہوئے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کوحبشہ ہجرت کرجانے کا حکم دیا؛ چنانچہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد مکہ سے حبشہ ہجرت کرگئی، حبشہ میں اس وقت یہی اصمحۃ النجاشی بادشاہ تھے، نجاشی نے مسلمانوں کے ساتھ بڑا اچھا سلوک کیا، ...

                                               

نجم آفندی

نجم آفندی کا اصل نام میرزا تجمل حسین تھا۔ وہ 1893ء میں آگرہ کے ایک گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بزم آفندی، دادا مرزا عباس علی ملیح، پردادا مرزا نجف علی بلیغ اور پردادا کے بھائی مرزا جعفر علی فصیح، سب شاعر تھے۔ مرزا جعفر علی فصیح کو حاجیوں ...

                                               

نجيب الدولہ

نجیب الدولہ کا تعلق عمرخیل کے علاقے مندھن یوسفزئی سے تھا۔ اس نے اپنے گاؤں محلہ نظرخیل صوابی خاص، سے ضلع صوابی ہجرت کی جو آج کل خیبر پختونخوا، پاکستان ہے۔ 1739 میں اپنے چچا کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور عماد الملک نے نجیب الدولہ کو سہارن پور کا گور ...

                                               

نجیب فاضل قیصاکورک

تُرک کے مشہور قلم کار، شاعر،ادیب اور مفکر نجیب فاضل قیصاکورک Necip Fazıl Kısakürek کے خاندان کا تعلق اناطولیہ کے شہر مرعش سے تھا، لیکن آپ کی پوری زندگی استنبول میں گزری۔ یہیں آپ کی ولادت ہوئی اور آخردم تک آپ نے یہیں قیام کیا۔ امریکی کالج اور بحری ...

                                               

نجیب محفوظ

مصر کے مشہور مصنف۔ نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف تھے جن کو ادب کا نوبل پرائز ملا۔ قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ نجیب محفوظ نے سترہ سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا لیکن جب ان کی پہلی تصنیف شائع ہوئی تو اس وقت ان کی عمر اڑتیس سال تھی۔ 1988ء میں ان کو ادب کا نوبل ا ...

                                               

نریش مہتا

مہتا کی پیدائش 15 فروری 1922ء کو شاجاپور میں ہوئی۔ شپر، نرمدا اور گنگا کی گود میں ان کی پرورش ہوئی۔ ان کی نظموں میں ان جگہوں کی یادوں کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ نریش مہتا اگے کی مرت کردہ ہندی کے جدید شاعروں کے دوسرے انتخاب "تار سپتک" 1951ء کے اہ ...

                                               

نصر پور

نصر پور ، قدیم تہذیب وتمدن کا حامل شہر ہے ، ’’مٹالوئی‘‘ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ حیدرآباد سے مشرقی سمت میں محض45کلو میٹر اور تالپور دور حکومت میں بسائے گئے شہر ٹنڈوالہ یار سے11کلو میٹر، جب کہ اس شہر کے نواحی علاقوں میں مٹیاری پلی جانی، اڈیرو ...

                                               

نصرت بھٹو

نصرت بھٹو ایک ایرانی - کرد نژاد پاکستانی عوامی شخصیت تھیں، جنہوں نے 1971ء سے 1977ء کی بغاوت کے درمیان میں وزیر اعظم پاکستان کی شریک حیات اور 1988ء سے 1990ء کے درمیان میں وفاقی کابینہ کی سینئر رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ نصرت بھٹو کی شہرت کی ...

                                               

نظام الدین اولیاء

آپ کا اصل نام سید محمد نظام الدین، والد کا نام سید احمد بخاری ہے۔ آپ کے القابات نظام الاولیاء، محبوب الہی، سلطان المشائخ، سلطان الاولیاء اور زری زر بخش وغیرہ ہیں۔

                                               

نعمت اللہ خان

آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

                                               

نفت چالہ

نفت چالہ آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع نفت چالہ میں شامل ہے۔ یہ 39.3586 درجے شمال، 49.2469 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 20 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے م ...

                                               

نمفالیڈ

نمفالیڈ تیتریوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والی تتلی کا نام ہے۔ انہیں حور تیتری اور پری تیتری بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے اگلے پیر مُڑے ہوئے ہوتے ہیں۔شوخ رنگوں کی یہ تتلیاں دھوپ میں اڑتی نظر آتی ہیں ۔

                                               

نند کشور وکرم

تقسیم کے بعد وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہندوستان آگئے تھے۔یہاں آنے کے بعد بھی اپنی ادبی اور صحافتی سرگرمیاں جاری رکھیں اور انہوں نے مارچ 1957 میں دہلی انتظامیہ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔اس کے بعد 1964 سے 1979تک بطور اسسٹنٹ ایڈیٹر ماہنامہ آجکل میں ...

                                               

نوابشاہ

نواب شاہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا معروف شہر ہے جو ضلع شہید بے نظیر آباد کا صدر مقام ہے۔ ضلع کا نام ستمبر 2008ء میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے نام پر شہید بے نظیر آباد رکھا گیا تاہم ابھی تک یہ نام زبان زد عام نہیں ہو سکا۔ شہر اپنے گرم موسم کی و ...

                                               

نور الدین عتر

نور الدین عتر بن محمد بن حسن بن عتر محدث شام اور فقیہ تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب حسن بن علی المرتضیٰ تک پہنچتا ہے آپ کے شیخ عبد اللہ الحماد نے آپ کو "اصیل الجدین" کہا کرتے تھے جس کا مطلب یہ ہے کہ والد اور والدہ کی طرف سے آپ کا سلسلہ محمد بن عبد اللہ پی ...

                                               

نورمن اینجل

رالف نورمن اینجل انگلینڈ کے ایک لیکچرر، صحافی، مصنف اور پارلیمنٹ کے رکن تھے وہ لیبر پارٹی یو کے سے منسلک تھے۔ انھیں 1933ء میں نوبل امن انعام دیا گیا۔

                                               

نوشاد

بالی وڈ کے مشہور موسیقار۔ مکمل نام نوشاد علی۔ سن 1937 میں وہ ممبئی کام کی تلاش میں آئے۔ ان کی موسیقی کو انڈین فلم انڈسٹری میں ایک بیش بہا خزانے کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ شاہ جہاں، دل لگی، دلاری، انمول گھڑی، مغل اعظم، بیجو باؤرا، انداز، آن، امر، دا ...

                                               

نونیت آدتیہ وئبا

نونیت آدتیہ وئبا بھارتی نیپالی زبان لوک گلوکارہ اور ہیرا دیوی وائیبا کی بیٹی ہیں۔ ہیرا دیوی وائیبا نیپالی لوک موسیقی کی سرخیل تھیں۔

                                               

نکولس برنولی اول

نکولس برنولی خاندان کا ایک مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ 21 اکتوبر 1687ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ وہ نکولس برنولی جو مصور تھا، کا بیٹا تھا۔ اس نے جیکب برنولی سے جامعہ بازیل میں تربیت لی۔ اس نے نظریۂ احتمال میں علمائی کیا۔ 1716ء میں اس ...

                                               

نکولس برنولی دوم

نکولس برنولی دوم برنولی خاندان کا ایک مشہور ریاضی دان جو کم سنی میں ہی وفات پاگیا۔ وہ سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں 6 فروری 1695ء کو اس زمانہ کے چوٹی کے ریاضی دان جون برنولی کے گھر پیدا ہوا۔ اس نے منحنی تفرقی مساوات اور احتمال پر کام کیا۔ وہ مشہور ...

                                               

نگہت بٹ

نگہت نے اسٹیج سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور اس نے پہلی بار 1960 کی دہائی میں فلموں میں اداکاری کی۔ وہ اردو ، پنجابی اور پشتو فلموں میں نظر آئیں۔ انہوں نے فلموں میں گانے بھی گائے اور پھر انہوں نے عابد علی کے کچھ ڈراموں میں بھی کام کیا۔ وہ ٹیلی ف ...