ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 503




                                               

عدی صدام حسین

عدی صدام حسین سابقہ عراقی صدر صدام حسین کا سب سے بڑا بیٹا اور قصی صدام حسین کا بھائی تھا۔ کئی سالوں تک عدی کو اس کے والد کا جانشین تصور کیا جاتا رہا، تاہم بعد میں یہ مقام اس کے بھائی قصی کو حاصل ہو گیا جس کی وجہ اس کا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہ ...

                                               

عذرا شیروانی

عذرا شیروانی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں ان کا کیریئر 35 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے جس میں انھوں نے مختلف کردار ادا کیے. عذرا شیروانی نے بے شمار ٹیلی وژن ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے مگر انکل عرفی اور تنہائیاں میں ا ...

                                               

عطاء ملک جوینی

عطاء ملک جوینی ایک فارسی مورخ تھے۔ عطاء ملک جوینی 1226 – 1283 فارسی: عطاملک جوینی ‎، مکمل طور پر، علاءالدین عطا اللہ فارسی: علاءالدین عطاءالله ‎ ، ایک فارسی مورخ تھا جس نے تاریخ جہان کشائی عالمی فتح کی تاریخ کے عنوان سے منگول سلطنت کا ایک اکاؤنٹ ...

                                               

عقبہ بن نافع

عقبہ بن نافع بنو امیہ کے جرنیل تھے جنہوں نے مغرب میں اسلامی فتوحات کا آغاز کیا۔ 670ء میں عقبہ نے مصر کے صحراؤں کو عبور کرکے شمالی افریقہ فتح کیا اور اپنے راستے میں مختلف مقامات پر عسکری چوکیاں قائم ہیں۔ موجودہ تیونس میں انہوں نے قیروان کا شہر بسا ...

                                               

علا الدین پاشا

علا الدین پاشا سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کا بیٹا اور اورخان اول کا سوتیلا بھائی تھا۔ اس کی والدہ ایک ترک خاتون تھیں جن کا نام رابعہ بالا ہاتون تھا۔ یہ بات یقینی نہیں ہے علا الدین یا اورخان اول کون بڑا بیٹا تھا۔ کچھ مورخین کا خیال ہے کہ علا ...

                                               

علامہ حلی

علامہ حِلِّی یا جمال الدین حسن بن یوسف بن مطہر حلّی اثناعشری فقیہ، مجتہد اور مرجع و متکلم تھے۔ عموماً اُنہیں علامہ حِلِّی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

                                               

علی اصغر

عبد اللہ بن حسین جو عام طور پر علی اصغر کے نام سے جانے جاتے ہیں، حسین ابن علی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے۔ آپ کو علی اصغر، طفل صغیر، شیر خوار، شش ماہہ، باب الحوائج، طفل رضیع کے ناموں سے بھی پکارا جات ...

                                               

علی سردار جعفری

علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع کے بلرامپور میں 1913 میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائی تھی۔ تعلیمی اعتبار سے انہوں نے لکھنؤ یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا تھا۔

                                               

علی سلمان آغا خان

پرنس علی سلمان آغا خان سلطان محمد شاہ، آغا خان سوم کے بیٹے اور آغا خان چہارم کے والد تھے۔ پرنس علی سلمان خان کی پیدائش ١٣٢٩ھ / ١٣جون ١٩١١ء کو ٹیورینمیں ہوئی ۔ پرنسیس تھرلیسا جماعتوں کو ملنے کے لیے بھی آتے تھے۔اور خاص طور پر آپنی دادی اماں بیگم عل ...

                                               

علیہ بنت المہدی

عُلیہ بنت مہدی سلطنت عباسیہ کی ایک شہزادی تھی۔ وہ اپنے زمانہ کی مشہور شاعرہ تھی۔ اسے موسیقی سے بھی خاصا لگاؤ تھا۔ ہارون رشید بہن تھی، عبَّاسہ کے نام سے بھی مشہور تھیں۔

                                               

عماد الدین الاصفہانی

محمد ابن حامد اصفہانی ، جو عماد الدین الاصفہانی کے نام سے مشہور ہیں ایک فارسی مورخ، عالم تھے۔ عماد الدین نے اپنی بہت سی تاریخی تخلیقات کے ساتھ عربی شاعری کی قیمتی بشریات چھوڑی اور زینگیڈ سلطنت اور ایوبی سلطنت میں ایک انسانی خطوط کی حیثیت سے کام کیا۔

                                               

عماد فایز مغنیہ

عماد فایز مغنیہ لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے ایک اہم رکن تھے اور حزب اللہ کے بانی ارکان میں سے تھے۔ وہ حزب اللہ کے شعبہ تحفظ کے صدر بھی رہے ہیں۔ وہ حاج رضوان کے نام سے بھی مشہور رہے ہیں۔ عماد امریکا کے مطلوب ترین افراد میں شامل تھے کیونکہ ان پر مخت ...

                                               

عمانویل جوزف سیئس

عمانویل جوزف سیئس انقلاب فرانس 1789 کے اہم ترین کرداروں میں سے ایک تھے۔انہیں اس انقلاب "چیف تھیورسٹ" یعنی نظریہ ساز قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے لکھے گئے مشہور کتابچے "دی تھرڈ اسٹیٹ" کو انقلاب فرانس کا منشور قرار دیا گیا۔ انقلاب سے لے کر نپولین کو بر ...

                                               

عمجہ زادہ کوپرولو حسین پاشا

عمجہ زادہ حسین پاشا مصطفی دوم کے تحت ستمبر 1697 سےلیکر ستمبر 1702 تک کوپرولو خاندان سے تعلق رکھنے والا ، عثمانی وزیر اعظم تھا۔عمجہ زادہ کوپرولو حسین پاشا،طریقت مولویہ کا رکن ہونے کے ناطے، سلطنت عثمانیہ کے مسلمان عوام کے بہت قریب تھے ۔ وہ عام لوگو ...

                                               

عمر بن عبد العزیز

عمر بن عبد العزیز بن مروان بن حکم خلافت بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ تھے اور سلیمان بن عبدالملک کے بعد مسند خلافت پر بیٹھے۔ انہیں ان کی نیک سیرتی کے باعث چھٹا خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے جبکہ آپ خلیفہ صالح کے نام سے بھی مشہور ہیں۔

                                               

عمر سلیمان

عمر محمود سلیمان ولادت: 2 جولائی 1936ء - 19 جولائی 2012ء مصری فوج کے جنرل، سیاستدان، سفارتکار، اور انٹیلیجنس افسر تھے۔ عمر سلیمان 29 جنوری 2011ء سے 11 فروری 2011ء تک مصر کے نائب صدر رہے۔

                                               

عمر شریف

ہالی وُڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے فنکار۔عمر شریف مصر کے بندرگاہی شہر اسکندریہ میں لبنان اور شام سے تعلق رکھنے والے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں اُنہوں نے خوبصورت اداکارہ فاتن حمامہ ...

                                               

عمرکوٹ

عمرکوٹ بہت پرانا شہر ہے۔ یہ شہر اب بھی آثار قدیمہ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ عمرکوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع ہے۔ عمرکوٹ کو اب حکومت سندھ کی طرف سے ضلع کی حیثیت حاصل ہے۔ عمرکوٹ قلعے کی وجہ سے اس شہر کا نام ہی عمرکوٹ پڑ گیا جس کا مطلب ہے عمر+کوٹ= ...

                                               

عنبرہ سلام خالدی

عنبرہ سلام خالدی لبنان کی ایک حقوق نسواں کی علمبردار، مترجمہ اور مصنفہ تھیں، جنھوں نے عرب خواتین کی قانونی، معاشرتی یا سیاسی پابندیوں سے آزاد کرانے کے لیے نمایاں طور پر اہم کردار ادا کیا۔

                                               

غازان خان

Michaud, Yahia Oxford Centre for Islamic Studies 2002. Ibn Taymiyya, Textes Spirituels I-XVI PDF بزبان الفرنسية. "Le Musulman", Oxford-Le Chebec. صيانة CS1: لغة غير مدعومة link Demurger, Alain 2007. Jacques de Molay بزبان الفرنسية. Editions Payot ...

                                               

غفور غلام

غفور غلام ازبکستان کے قومی شاعر، ناول نگاراور مترجم تھے۔ انہیں ناول Shum bola کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل ہوئی۔ غفور غلام مترجم کے طور پر مشہور و معروف ہیں۔ انہوں نے ملکی اور غیر ملکی ادیبوں خاص کر الیکزاندرپشکن، شیکسپیئر، سعدی شیرازی، ولادیمیرمایا ...

                                               

غلام علی ہمدانی مصحفی

شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی اردو زبان کے کلاسیکی اور عہدِ قدیم کے شاعر ہیں۔میر تقی میر کے بعد بحیثیتِ مجموعی اردو شاعری کے دورِ قدیم میں مصحفی، مرتبہ میں سب سے بلند ہے۔ ان کی شاعری کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا شعری مزاج دہلی میں صورت ...

                                               

غلام مصطفٰی خان (گلوکار)

غلام مصطفٰی خان ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے گلوکار تھے۔ اُنہیں 1991ء میں پدم شری 2006ء میں پدم بھوشن اور 2018ء میں پدم وبھوشن کے اعزازات سے نوازا گیا۔ 2003ء میں اُنہیں سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ بھی ملا۔

                                               

غلام نبی فراق

پروفیسر غلام نبی فراق کشمیری شاعر ، مصنف اور ماہر تعلیم تھے۔ پچھلے پچاس سالوں سے وہ شاعری اور نثر لکھ رہا تھا۔ ایسا کرتے ہوئے انہوں نے روایتی اشعار کے علاوہ کئی شعری شکلیں بھی استعمال کیں جن میں خالی شعر ، مفت شعر، سونٹ ، کواترین ، میٹرک نظمیں او ...

                                               

فاطمہ رہبر

فاطمہ رہبر ایک ایرانی سیاست دان اور مصنفہ تھیں جو مجلس ایران کی تہران، رے، شمیرانات اور اسلامشہر سے رکن رہیں۔ رہبر چوتھی بار بھی منتخب ہوئیں لیکن منتخب ہونے کے بعد وہ اپنی چوتھی مدت ملازمت کے آغاز سے قبل ہی انتقال کر گئیں۔

                                               

فاطمہ علی

فاطمہ علی ایک پاکستانی نژاد امریکی باورچن تھیں۔ فاطمہ کی پاکستان میں پیدائش ہوئی اور وہیں پرورش پائی، وہ پاکستان میں زیادہ عرصہ کراچی اور لاہور میں رہیں۔ وہ پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کی بیٹی تھیں۔ انہوں نے کھانا بنانے کی تربیت اپ ...

                                               

فاطمہ معصومہ

فاطمہ بنت موسیٰ الکاظم یا فاطمہ معصومہ اہل بیت کے بزرگ اور تشیع کے ساتویں امام موسیٰ الکاظم کی بیٹی اور امام علی الرضا کی بہن تھیں۔

                                               

فایلم پوریفیرا

کے جسم میں بہت زیادہ سوراخ ہوتے ہیں جن کی وجہ سے انھیں پوریفیرا کہتے ہیں۔ انھیں سپونج بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے جسم میں بہت سارے سیل ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ لیکن یہ سیل آپس میں مل کر ٹشوز نہیں بناتے ہر سیل اپنے طور پر کام کرتا ہے۔ س ...

                                               

فراق گورکھپوری

فراق گورکھپوری مصنف، ادیب، نقاد اور شاعر تھے۔ اُن کا شمار بیسویں صدی کے اردو زبان کے صفِ اول کے شعرا میں ہوتا تھا۔ ان کا اصل نام رگھو پتی سہائے تھا۔

                                               

فرانسوا برنیئر

فرانسوا برنیئر ایک فرانسیسی معالج اور سیاح تھا۔ فرانسیسی صوبہ اونژو کے ژوئے ایتیئو میں اس کی پیدائش ہوئی۔ وہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے بڑے فرزند دارا شکوہ نجی معالج تھا۔ دارا شکوہ کی وفات کے بعد وہ اورنگ زیب عالمگیر کے دربار سے وابستہ ہو گیا۔ یوں بر ...

                                               

فروغ فرخزاد

فروغ فرخزاد تہران میں پیدا ہوئیں۔ والد فوج میں کرنل تھے۔ ہائی اسکول سے ڈپلوما حاصل کرنے کے بعد رسمی تعلیم کو خیرباد کہا۔ سولہ سال کی عمر میں ایک سرکاری ملازم سے شادی کرلی۔ شادی کے ایک سال بعد 1952ء میں ان کا شعری مجموعہ "قیدی" شائع ہوا۔ اہوز منتق ...

                                               

فرینک میکورٹ

فرینک میکورٹ نژاد امریکی منصف۔ نیویارک 19 اگست 1930 میں پیدا ہوئے لیکن امریکا میں انیس سو تیس کے شدید اقتصادی بحران کے دوران میں اپنے والدین کے ساتھ آئرلینڈ چلے گئے۔ اپنی اس زندگی کے متعلقا انہوں نے بچپن کی یادوں پر مبنی کتاب انجلاز ایشز لکھی جس ...

                                               

فریڈریکٹن (نیو برنزوک)

فریڈریکٹن کینیڈا کے صوبے نیو برنزوک کا دار الخلافہ اس لیے ہے کہ یہاں صوبائی پارلیمان قائم ہے۔ ثقافتی، فنون لطیفہ اور تعلیمی مرکز ہونے کی حیثیت سے فریڈریکٹن میں تین یونیورسٹیاں اور بیور بروک آرٹ گیلری بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں یارک سنبری میو ...

                                               

فلنڈرز پیٹری

انگریز ماہر مصریات۔ 1875ء تا 1880ء آثار قدیمہ کی تحقیق کی اور اپنے نتائج دو ضخیم کتابوں میں قلمبند کیے۔ 1881ء میں اہرام اور قدیم معبدوں کا مطالعہ کرنے کے لیے مصر گیا اور اپنے تاثرات ایک کتاب میں بیان کیے۔ پھر مصر کے مختلف حصوں میں اہم کھدائیاں کی ...

                                               

فلپ سیمور ہوف مین

فلپ سیمور ہوف مین 23 جولائی 1967 کو پیدا ہوا۔ وہ ایک امریکی اداکار اور ہدایت کار تھا۔ اسے بہترین اداکاری کے لیے اکیڈمی ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ وہ بہترین معاون اداکار کے لیے اکیڈمی ایوارڈ میں تین دفعہ نامزد ہو چکا ہے۔ اپنے سٹیج کے کرداروں کے حوالے س ...

                                               

فلپ نوئیل بیکر

فلپ نوئیل بیکر ایک برطانوئی سیاستدان۔سفارتکار ،معلم اور ایک نامور کھلاڑی تھے جنکی شہرت انکی جانب سے چلائی گئی اسلحہ مخالف تحریک تھی۔1920ء کے گرمیوں کے اولمپکس میں چاندی کے تمغا جیتنے والے تھے انھوں نے 1959 میں نوبل امن انعام جیتا۔

                                               

فلپ گرینیر

فلپ گرینیر فرانس کے ایک مشہور ڈاکٹر تھے، بعد میں اسلام قبول کیا، یہ فرانس کی تاریخ میں مسلم رکن پارلیمان مانے جاتے ہیں۔ بیزانسون میں بکالوریٹ مکمل کرنے کے بعد سنہ 1883–1890 میں کلیۃ الطب میں داخل ہوئے، مسلمانوں کے ساتھ پہلی ملاقات و رابطہ اس وقت ...

                                               

فوزیہ وہاب

فوزیہ وہاب پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان تھیں اور قومی اسمبلی پاکستان کی رکن تھیں۔ انہوں نے شیری رحمٰن کی جگہ 18 مارچ 2009ء کو پارٹی کے شریک صدر آصف علی زرداری کے حکم سے پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ سنبھالا۔

                                               

فومیکو ہیاشی

ہیاشی کا جنم جاپان کے شہر شیمو نوسیکی میں ہوا۔ جب وہ سات برس کی تھی اس کی ماں اپنے قانونی شوہر کی دکان کے منیجر کے ساتھ بھاگ گئی۔ بعد ازاں تینوں نے کیوشو میں خانہ بدوش تاجر کے طور پر کام کیا۔ سنہ 1922ء میں ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد، ہی ...

                                               

فہمیدہ ریاض

فہمیدہ ریاض پاکستانی ترقی پسند ادیبہ، شاعرہ، سماجی کارکن برائے حقوق انسانی و حقوق نسواں تھیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں گوداوری، خط مرموز اور خانہ آب و گل ہے۔ خانہ آب و گل فارسی زبان کی مشہور مثنوی مولانا روم کا اردو ترجمہ ہے۔15 ادبی کتابوں کی مصنفہ ...

                                               

قابل آدمی

قابل آدمی متعلقات بشر کے قبیلہ کی نوع ہے، جو گالئسائی دور کے دوران برفانی عہد کے ابتدائی کالبری دور میں تھا۔ تقریبا 2.8 سے 1.5 ملین سال پہلے۔

                                               

قادر خان

قادر خان افغانستان میں پیدا ہوئے بھارت اور کینیڈا نژاد اداکار، منظر نویس، مزاح نگار اور ڈائریکٹر تھے۔ بطور اداکار وہ 300 سے زیادہ فلموں میں نظر آئے اور ان کی پہلی فلم 1973ء کی داغ تھی جس میں مرکزی کرداد میں راجیش کھنہ تھے۔ اس میں انھوں نے ایک اٹا ...

                                               

قاسم امین

قاسم امین ایک مصری فقیہ، اسلامی جدیدیت پسند اور مصری قومی تحریک اور جامعہ قاہرہ کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ قاسم امین کو تاریخی طور پر عرب دنیا کے "اولین نسائیت پسند" کے طور پر دیکھا جاتا ہے، حالانکہ وہ خواتین کی حقوق کی ترقی کے سلسلے میں بہت بعد م ...

                                               

قشریات

قشریات یا خولدار مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموماً پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسمیں ہیں۔ اس جانداروں میں سے کیکڑا، کَر کند، کریل اور جَمبری سب سے مشہور ہیں۔

                                               

قلعہ سیف اللہ

قلعہ سیف اللہ، صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی 2005 کے اندازے کے مطابق 140،000 افراد ہے۔ سردیوں کے موسم میں بہت سرد اور گرمیوں میں اس کا موسم بہت گرم ہوتا ہے۔ زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ یہاں زیادہ تر انگور کاشت ہوتے ہیں یا لوگ بھی ...

                                               

لائم اوفلاہرٹی

لائم اوفلاہرٹی 28 اگست 1896ء میں آئنشمور، آئرلینڈ میں پیدا ہوا۔ آئرلینڈ کے بیشتر لوگوں کی طرح اس کا بچپن بھی غربت میں بسر ہوا۔ اسے بچپن ہی سے اپنی مادری زبان سے عشق کی حد تک لگاؤ تھا اور وہ اسے دنیا کے کونے میں پہچانے کا عزم رکھتا تھا، اگرچہ ماں ...

                                               

لارڈ ایلن برو

Edward Law کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر Steele، David October 2008. "Law, Edward, first earl of Ellenborough 1790–1871". لغت برائے عوامی سوانح نگاری. اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس. doi:10.1093/ref:odnb/16143. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شد ...

                                               

لارڈ لٹن

رابرٹ بلور لٹن، فرسٹ ارل آف لٹن المعروف لارڈ لٹن برطانوی سیاست دان، سفارت کار اور شاعر تھے۔انہوں نے 12 اپریل 1876ء سے 8 جون 1880ء تک ہندوستان کے وائسرائے اور گورنر جنرل کی خدمات انجام دیں۔ انہیں کے دور ملکہ وکٹوریہ نے قیصرہ ہند کا لقب اختیار کیا۔ ...

                                               

لارڈ ولیم بنٹنک

لارڈ ولیم بنٹنک ہندوستان کا چودہواں گورنر جنرل ’’1828ء تا 1835ء‘‘ پہلی مرتبہ 1803ء میں مدراس کا گورنر بن کر آیا۔ ویلور کی بغاوت کے بعد واپس چلا گیا۔ 1828ء میں گورنر جنرل بنا کر بھیجا گیا۔ 1831ءمیں رنجیت سنگھ سے روپڑ کے مقام پر مل کر سکھوں اور انگ ...

                                               

لاس اینجلس

لاس اینجلس المعروف ایل اے بلحاظ آبادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر تقریباً 40 لاکھ کی آبادی کا حامل ہے اور 498 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ امریکی محکمہ شماریات کے مطابق ل ...