ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 501




                                               

شامی (اداکارہ)

نرگس ربادی یا شمی ایک بھارتی اداکارہ تھیں جنہوں نے دو سو سے زیائد ہندی فلموں میں کام کیا۔ نرگس ربادی اپنے منچ نام شامی/شمی سے مشہور ہیں۔ خاص طور پر 1949ء سے 1969ء تک اور بعد میں 1980ء سے 2002ء تک کے دوران، جب احمق اور مزاحیہ کرداروں کی بات آتی تو ...

                                               

شانتی سروپ بھٹناگر

شانتی سروپ بھٹناگر 21 جولائی 1894ء میں بھیرہ ، ضلع شاہ پور پنجاب میں ایک کائستھ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دیانند اینگلو ویدک ہائی اسکول سکندرآباد بلند شہر میں ہوئی ۔1911ء میں آپ نے ديال سنگھ کالج، لاہور میں داخلہ لیا اور 1913ء میں انٹرم ...

                                               

شاہ عباس سوم

شاہ عباس سوم صفوی سلطنت کا آخری حکمران تھا جو نادر شاہ کے زیر اثر کٹھ پتلی حکمران رہا۔ وہ شاہ طہماسپ دؤم کا بیٹا تھا۔

                                               

شاہ فیصل ٹاؤن

شاہ فیصل ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے ...

                                               

شبنم رومانی

مرزا عظیم بیگ چغتائی ، جو اردو ادبی حلقوں میں اپنے تخلص شبنم رومانی کے طور پہ جانے جاتے تھے، کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نامور شاعر تھے۔ شبنم رومانی کی پیدائش شاہ جہاں پور، ہندوستان کی تھی۔ انہوں نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل ک ...

                                               

شجاعت بخاری

شجاعت بخاری ایک کشمیری صحافی اور سری نگر کے اخبار روشن کشمیر کے مدیر تھے۔ شجاعت ادبی مرکز کامراز کے صدر تھے، یہ کشمیر کی ثقافتی اور ادبی تنظیم ہے۔ انہوں نے کئی کشمیر امن کانفرنسیں منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا اور پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو ڈپ ...

                                               

شقیق بلخی

شقیق بن ابراہیم بلخی امام ابو یوسف کے اصحاب میں سے عالم ، زاہد ، عارف، متوکل تھے اور ان سے کتاب الصلوٰۃ پڑھی اور امام ابو حنیفہ و اسرائیل اور عباد بن کثیر سے بھی روایت کی ، کنیت ابو علی رکھتے تھے۔ مدت تک ابراہیم بن اوہم کی صحبت میں رہے اور ان سے ...

                                               

شمالی سینٹینل جزیرہ

شمالی سینٹینل جزیرہ جزائر انڈمان، خلیج بنگال میں ایک جزیرہ ہے۔ جزیرے کے مقامی لوگ باہر کی دنیا کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطے میں نہیں ہیں۔ اگر کوئی ان کے جزیرے پر آنا چاہے تو یہ اسے پرتشدد طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ لوگ جدید تہذیب سے بالکل ناواقف ہ ...

                                               

شمالی ناظم آباد ٹاؤن

شمالی ناظم آباد ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے ...

                                               

شمس الحق عظیم آبادی

امام ابو الطیب شمس الحق بن امیر علی بن مقصود علی بن مولانا غلام حیدر صدیقی عظیم آبادی عالم اسلام کے مشہور عالم، مجتہد و محدث تھے۔ وہ 1273ھ / 1857ء کو عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار سید نذیر حسین محدث دہلوی اور شیخ حسین بن محسن یمانی کے ...

                                               

شمس الدین سامی فراشری

شمس الدین سامی فراشری البانی النسل عثمانی مصنف، فلسفی، ڈراما نویس اور البانوی نشاۃ ثانیہ کی اہم شخصیت تھے۔ وہ عثمانی نصف ثانی کے مقابلے میں ترک قوم پرستی اور مذہبی حکومت کے مقابلے میں غیر مذہبی نظام کے بھی حامی تھے۔ شمس الدین، فراشر سے تعلق رکھنے ...

                                               

شمشاد حسین

شمشاد حسین ممبئی میں 1946ء میں پیدا ہوئے تھے. انہوں نے بڑودا کے کالج آف فائن آرٹس میں پڑھائی حاصل کی۔ اس کالج میں تعلیم کے دوران انہوں نے مصوری میں ایک ڈپلوما کی سند حاصل کی۔ اس کورس کے لیے انہوں نے کافی محنت کی اور کئی فنکارانہ طور شاہ پارے انہو ...

                                               

شوقی آفندی

شوقی آفندی ربانی عبد البہاء کے بعد دوسرے بڑے بہائی رہنما گزرے ہیں۔ شوقی آفندی نے بہائیت کے پرچار میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ خدا داد صلاحیتوں کے مالک تھے۔ شوقی عباس کے نواسے تھے اور عباس نے انہیں اپنا اور اپنے والد کے مشن کا وارث قرار دیا تھا۔ ح ...

                                               

شکارپور، پاکستان

شکارپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو اسی نام کے ضلع و تحصیل کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی بنیاد 1417ء کو رکھی گئی، یہ داؤد پوتروں کی شکار گاہ تھی اسی نسبت اسے شکار پور کا نام ملا، یہ دریائے سندھ کے بائیں کنارے سے 29 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

                                               

شکیب ارسلان

شکیب ارسلان لبنان کے ایک شاعر، سیاست دان اور ادیب گزرے ہیں۔ان کی ولادت 25 دسمبر 1869ء کو ہوئی اور وفات 9 دسمبر 1946ء کو ہوئی۔ ان کو امیر البیان کا خطاب ملا تھا۔ وہ بیک وقت شاعر، ادیب، کاتب اور سیاست دان تھے۔ ان کو عربی، ترکی، فرانسیسی اور جرمن زب ...

                                               

شہلیلا بلوچ

شہلیلا احمدزئی بلوچ ایک پاکستانی پیشہ ور خاتون فٹبال کھلاڑی تھی، جو بلوچستان یونائیٹڈ اور پاکستان خواتین قومی فٹبال ٹیم کی طرف سے بطور فارورڈ کھلتی تھی۔

                                               

شہناز انصاری

شہناز نوشہرہ فیروز میں 10 جنوری 1970 کو پیدا ہوئی تھیں۔ انھوں نے شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ شہناز انصاری 70 کی دہائی میں بیچلر کی ڈگری لے کر سیاست میں قدم رکھنے والی گنی چنی خواتین میں سے ایک تھیں۔

                                               

شیاما

شیاما ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں۔ شیاما 1950ء اور 1960ء کی دہائی کی مشہور ترین ہندوستانی اداکارہ تھیں۔ شیاما نے متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے سبب شہرت پائی جن میں آر پار، برسات کی رات، ترانہ شامل ہیں۔ اِس کے علاوہ شیاما نے ساون بھادوں، دل دیا ...

                                               

شیخ احمد جام

ابو الحسن علی بن احمد بن محمدابن عبد الله بن الليث النامقى الجامِی الفضال جو شیخ احمد جام اور شیخ احمد جامی شیخ جام اور احمد جام ان کا مزار تربت جام سے مشہور ہے۔

                                               

شیخ ہارون

آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں دسمبر 2014 میں ایک ایرانی نژاد پچاس سالہ مسلح باشندے شیخ ہارون مونس نے سولہ گھنٹوں تک ایک ہوٹل میں کئی افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ کئی گھنٹوں کی مسلسل جدو جہد کے بعد پولیس نے یرغمال بنائے گئے لوگوں کو کے قبضہ ...

                                               

شیر شاہ سوری

شیرشاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا۔ 1486ء میں پیدا ہوئے جو پشتون کی مشہور شاخ اسحاق زئ کا بڑا بیٹا تھا سوری اور۔سام جونپور میں تعلیم پائی۔21 سال والد کی جاگیر کا انتظام چلایا پھر والئ بہار کی ملازمت کی۔ جنوبی بہار کے گورنر بنے۔ کچھ عرصہ شہنشاہ ب ...

                                               

شیلا دکشت

شیلا دکشت بھارت کی سیاست دان تھیں جو 15 برس تک دہلی کی وزیر اعلیٰ رہیں۔ وہ دہلی کی سب سے زیادہ عرصہ وزیر اعلیٰ رہیں۔ ان کا دور حکومت 1998ء تا 2013ء تھا۔ 2013ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی نے تاریخی جیت حا ...

                                               

شیلی لوبن

شیلی لوبن ایک سابقہ امریکی فحش اداکارہ تھی جو 1968ء میں پیدا ہوئی، ابھی وہ بیس سال کی بھی نہیں ہوئی تھی کہ پیسے کے حصول کے لیے بے راہ روی کا شکار ہو گئی اور اس کے بعد راکسی کے نام سے جنسی فلموں کی دنیا میں داخل ہوئی اور شراب اور نشے کی عادی ہو گئ ...

                                               

صائب تبریزی

میرزا محمد علی صائب تبریزی کو صائب اصفهانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ صائب ایک عظیم فارسی زبان کے غزل گو شاعر تھے۔ انہوں نے تعلیم اصفہان سے حاصل کی۔1626-27 میں ہندوستان کا سفر کیا۔ اور شاه جہان کے دربار میں رسائ حاصل کی۔ اس کے بعد کابل و کشمیر ک ...

                                               

صائب عريقات

صائب محمد صالح عريقات ایک فلسطینی سیاستدان اور سفارتکار تھے جو تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تھے۔ انہوں نے 12 فروری 2011ء تک تنظیم آزادی فلسطین کے اسٹیئرنگ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ صائب عريقات ...

                                               

صالحہ عابد حسین

صالحہ عابدہ حسین اردو زبان کی مشہور و معروف بھارتی مصنفہ، ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس تھیں۔ وہ خواجہ غلام الثقلین کی بیٹی اور نامور شاعر خواجہ الطاف حسین حالی کی نواسی تھیں۔ ان کی شہرت ناول نگار کی ہے، انہوں نے آٹھ ناول لکھے۔ دو جلدوں م ...

                                               

صدرالدین آغا خان

پِرنس صدرالدین اقوامِ متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے پناہ گزین اور اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے چچا۔ تقریباً چالیس برس تک اقوامِ متحدہ سے وابستہ رہے اور اس کے دفاع اور ماحولیات جیسے مسائل پر تمام عمر کام کرتے رہے۔ وہ انیس ...

                                               

صفدر ہاشمی

صفدر ہاشمی ایک کمیونسٹ خیالات کے حامل ڈراما نگار اور ہدایت کار تھے۔ وہ سڑک رواں عوامی ناٹکوں کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ وہ ایک سماجی فعالیت پسند بھی تھے۔

                                               

صلاح الدین پرویز

صلاح الدین پرویز اردو زبان کے ایک مشہور بھارتی مصنف تھے۔ ان کی شاعری اور کہانیوں کی کئی کتابیں شائع ہوئیں۔ ان کی کتاب آئیڈنٹٹی کارڈ پر انھیں 1991ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

                                               

صنیع ‌الملک

ابو حسن خان غفاری کاشانی ، صنیع‌الملک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ،ایک ایرانی پینٹر ، منی ایچر اور لاکیور فنکار اور کتاب کی مصوری کرنے والے تھے۔

                                               

ضلع اوکاڑہ

ضلع اوکاڑہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اوکاڑہ ہے۔ لاہور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مشہور شہروں میں اوکاڑہ، رینالہ خورد اور دیپالپور شامل ہیں۔ 1998ء کے مطابق اس کی آبادی کاتخمینہ 22.32.992 تھا۔ ضلع اوکاڑا میں عموم ...

                                               

ضلع بارخان

ضلع بارکھان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں بارکھان شامل ہے۔ اس کا نام باروخان کے نام پر ہے جو باروزئی خاندان کے جد تھے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 185000 کے لگ بھگ تھی۔ بارکھان اب ژوب ڈویژن کا ایک ضلع ہے اور بلو ...

                                               

ضلع بدین

ضلع بدین پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے جس کا کل رقبہ 6726 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق 11،36،636 ہے جس میں سے 16.42 فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔ ضلع کے شمال میں ضلع ٹنڈو الہ یار اور ضلع حیدر آباد اور مشرق میں ...

                                               

ضلع جیکب آباد

ضلع جیکب آباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کے مشرق میں کشمور واقع ہے، جو پہلے ضلع جیکب آباد ہی کا حصہ تھا۔ ضلع جیکب آباد کے جنوب میں شکارپور اور جنوب مغرب میں لاڑکانہ کے اضلاع واقع ہیں جبکہ شمال اور شمال مشرق کی جانب اس کی سرحدیں بالتر ...

                                               

ضلع حافظ آباد

ضلع حافظ آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو 1991ء سے پہلے ضلع گوجرانوالہ میں شامل تھا۔ اس کا مرکزی شہر حافظ آباد ہے۔ مشہور شہروں میں حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 8.29.980 تھا۔ ضلع حافظ آباد میں عموم ...

                                               

ضلع حیدرآباد، سندھ

ضلع حیدرآباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلعی صدر مقام حیدرآباد شہر ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کل آبادی 43،39،445 ہے جس میں سے 50.07 فیصد آبادی شہروں میں مقیم ہے۔ اس طرح یہ سندھ کا دوسرا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔ ضلعی دفا ...

                                               

ضلع خیرپور

ضلع خیرپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ 15 ہزار 910 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا یہ ضلع صوبے کے بڑے اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلعی صدر مقام خیرپور میرس کا شہر ہے۔ ضلع خیرپور شمالی سندھ میں واقع ہے، جس کے شمال میں سکھر، جنوب میں سانگھڑ اور نواب شاہ ...

                                               

ضلع راجن پور

ضلع راجن پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر راجن پور ہے۔ مشہور شہروں میں راجن پور اور جام پور شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 11.03.618 تھا اور مختلف بلوچ قبائل یہاں آباد ہیں جن میں دریشک، مزاری اور جتوئی شامل ہیں۔ ...

                                               

ضلع سرگودھا

ضلع سرگودھا پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر سرگودھا ہے۔ مشہور شہروں میں سرگودھا اور بھلوال شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 26.65.979 تھا۔ ضلع سرگودھا میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 585 ...

                                               

ضلع سکھر

ضلع سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ آخری قومی مردم شماری 1998ء کے مطابق ضلع کی کل آبادی 908،373 ہے جبکہ کل رقبہ 5165 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع سکھر کی چار تحصیلیں مزید 46 یونین کونسلوں میں تقسیم ہیں۔

                                               

ضلع سیالکوٹ

||the district|Sialkot District|other uses}} {{Infobox settlement | official_name = | name = Sialkot | native_name = سیالکوٹ | other_name = | nickname = City of Iqbal | settlement_type = میٹروپولس | image_skyline = | image_caption =Clock Tower, S ...

                                               

ضلع شکارپور

ضلع شکارپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے جس کا ضلعی صدر مقام شکارپور شہر ہے۔ 2512 مربع کلومیٹر پر پھیلے اس ضلع کی آبادی 880،438 بمطابق قومی مردم شماری1998ء ہے جس میں سے 23.51 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔

                                               

ضلع شہید بینظیر آباد

ضلع شہید بے نظیر آباد یا جسے ضلع نواب شاہ بھی کہا جاتا تھا، پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کے کل رقبہ 4502 مربع کلومیٹر ہے جبکہ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی 1،071،533 ہے۔

                                               

ضلع عمرکوٹ

اس کے نام کے حوالے سے دو آراء ہیں، چند ماہرین سومرو بادشاہ عمر سومرو کے نام سے موسوم سمجھتے ہیں جبکہ چند کا کہنا ہے کہ یہ رانا امر سنگھ کے نام پر امرکوٹ تھا جو بعد ازاں بدل کر عمرکوٹ بن گیا۔

                                               

ضلع قصور

ضلع قصور پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے، اس کا مرکزی شہر قصور جو ضلعی دار الحکومت بھی ہے، ضلع کا درجہ حاصل کرنے سے پہلے یہ لاہور کی ایک تحصیل تھا، یکم جولائی 1976ء کو ضلع لاہور سے تحصیل قصور کو علاحدہ کر کے ضلع کا درجہ دے دیا گیا، اس کے بعد ...

                                               

ضلع قلعہ سیف اللہ

ضلع قلعہ سیف اللہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ جس کا رقبہ 11600مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے اور اس کی دو تحصیل ہیں جو قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ کہلاتے ہیں۔ قلعہ سیف اللہ 14دسمبر 1988کو ضلع بنا۔ اس سے پہلے یہ ضلع ژوب کا حصہ ہوتا تھا۔ ضلع ک ...

                                               

ضلع قلعہ عبداللہ

قلعہ عبد اللہ بلوچستان کا شمال مغربی ضلع ہے جس کا صدر مقام سرحدی شہر چمن ہے۔ مشرق میں اس کی حدود پشین سے ملتی ہیں جبکہ جنوب میں کوئٹہ اور مغرب میں افغانستان سے اس کی اس کی سرحدیں جاملتی ہیں۔ قلعہ عبد اللہ چار تحصیلوں چمن، دو بندی، گلستان اور قلعہ ...

                                               

ضلع قمبر-شہدادکوٹ

ضلع قمبر-شہدادکوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ عام طور پر اسے صرف ضلع قمبر کہا جاتا ہے لیکن اس کا باضابطہ نام ضلع قمبر-شہدادکوٹ ہے۔ اسے 2004ء میں ضلع لاڑکانہ سے الگ کر کے ضلعی حیثیت دی گئی تھی۔ نئے ضلع نام ضلع شہدادکوٹ رکھا گیا جس پر قمبر ...

                                               

ضلع لاڑکانہ

ضلع لاڑکانہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلعی صدر مقام لاڑکانہ شہر ہے جو سندھ کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع دو لحاظ سے دنیا بھر میں معروف حیثیت رکھتا ہے ایک یہ پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کا آبائی ...

                                               

ضلع مانسہرہ

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ مانسہرہ سبز ہ زاروں،جھیلوں اور چراگاہوں کی سر زمین 1976ء میں ہزارہ سے عليحده هوكر معرض وجود ميں آيا۔ موجودہ ضلع "اپر تناول، بالاکوٹ، مانسہرہ، شنكياري، بٹل، چھترپلین، اوگي، ڈاڈر اور جبوڑی" پر مشتمل ہے۔ ضلع کی جغرافایئی خص ...