ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 50



                                               

انقلاب ایران

انقلابِ ایران یا انقلاب اسلامی ایران کی اصطلاح 1979ء میں ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس انقلاب کی قیادت ایرانی رہنما آیت اللہ خمینی نے کی۔ انقلاب سے ایران میں محمد رضا شاہ پہلوی کی بادشاہت کا خاتمہ ہوا اسلامی جمہور ...

                                               

ایران میں سودی معیشت کے خلاف فتاویٰ

ایران میں انقلاب کے بعد معاشی نظام مغربی علوم پر قائم ہوا ہے اور ملکی معیشت سود پر چلتی ہے۔ اس مسئلے پر ایران کے مطلق العنان رہبر کو بھی اکثر دینی حلقوں کی جانب سے تنبیہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 2018ءاور 2019ء کے سالوں میں ایران کے مذہبی مدارس کے ش ...

                                               

ایران کی سیاست

ایران کی سیاسیات ۔ ایران میں سب سے طاقتور سیاسی اور سماجی طبقہ شیعہ علماء، آیت اللہ اور ان کے مفتیان ہیں ۔ ولایتِ فقیہہ کے تصور کے تحت رہبر آیت اللہ خامنائی ایران کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں ، صدر اور پارلیمینٹ بھی ان کے تابع ہوتی ہے ۔ پارلیمینٹ کے ...

                                               

ایرانی مظاہرے، 2017ء-18ء

سنہ 2017–18 میں ایرانی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو ہنوز ایران کے متعدد شہروں میں جاری ہے۔ مظاہروں کا آغاز ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں 28 دسمبر 2017ء کو ہوا۔ سماجی ذرائع ابلاغ پر حسن روحانی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر "گرانی نہیں" کے عنوان ...

                                               

بین الاقوامی ہالوکاسٹ کارٹون مقابلہ

بین الاقوامی ہالوکاسٹ کارٹون مقابلہ 2006ء میں ایران میں ہونے والا ایک کارٹون مقابلہ ہے جو ایران کے اخبار ھمشھری نے کروایا تھا۔ اس مقابلے کا اعلان ایک ردِ عمل کے طور پر ہوا تھا، جس کی وجہ ڈنمارک میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اہانت آمیز ...

                                               

خوزستان میں عرب علاحدگی پسندی

خوزستان میں عرب علیحدگی پسندی کا مطلب ایرانی خوزستان کے مغربی حصے میں کئی دہائیوں سے جاری علیحدگی پسند تحریک ہے، جو اپنے عرب عوام کے لیے ایک علاحدہ آزاد ریاست کے قیام کے خواہاں ہے۔ 1920 کی دہائی کے بعد سے، تناؤ کے نتیجے میں اکثر تشدد اور علیحدگی ...

                                               

خوزستانی عرب

خوزستان کے عرب صوبے خوزستان کے عوام ہیں ، جسے ایران میں عرب عوام کہا جاتا ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر ملک کے جنوب مغربی علاقوں اور صوبہ خوزستان کے وسطی اور جنوبی حصوں اور بوشہر اور ہورموزگن صوبوں میں رہتے ہیں۔ اہوازی عرب ایران کی ایک عرب جماعت ہیں جو زیا ...

                                               

ریڈیو تہران کی اردو نشریات

ریڈیو تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران سے روزانہ ساڑھے تین گھنٹے کی نشریات پیش کی جاتی ہیں. ریڈیو تہران کی ویب سائٹ:اردو ڈاٹ آر آئی بی ڈاٹ آئی آر آرکائیو شدہ بذریعہ urdu.irib.ir ریڈیو تہران کے مدیر: سیداظفر کاظمی ریڈیو تہران کے مع ...

                                               

رے (شہر)

رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے، تہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈر پائے جاتے ہیں اس شہر کی بنیادفيروز ابن يزدجرد نے رکھی جسکانام رام فيروز رکھا ری یا رے ایران کا آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے یہ اب تہران کے ساتھ مل چکا ہے۔ یہاں کئی اولیا بشمول بی ...

                                               

سلجوق خاندان

سلجوق خاندان یا سلجوق ترک یا آل سلجوق ایک غز ترک اہل سنت خاندان تھا جو بتدریج فارسی معاشرہ بن گیا جس نے قرون وسطی میں مغربی ایشیا اور وسط ایشیا میں ترکی-فارسی روایت میں اہم کردار ادا کیا۔ سلجوقوں نے سلجوقی سلطنت اور سلطنت روم قائم کیں جو اناطولیہ ...

                                               

شیخ فرید الدین عطار

فرید الدین عطار ، 1145ء یا 1146ء میں ایران کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے اور 1221ء میں وفات پائی۔ آپ کا اصل نام ابوحمید ابن ابوبکر ابراہیم تھا مگر وہ اپنے قلمی نام فرید الدین اور شیخ فرید الدین عطار سے زیادہ مشہور ہیں۔ عطار کا لفظی مطلب" ادویات کے ...

                                               

مجاہدین خلق

مجاہدین خلق ایران ایرانی نظام کی ایک مخالف تنظیم ہے جس کی بنیاد 1965ء میں چند جدت پسند ایرانیوں کے ہاتھوں پڑی، شاہ ایران کا تختہ الٹنے میں اس تنظیم نے اہم کردار ادا کیا، 80 کی دہائی کے شروع میں اس تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ شروع کی ...

                                               

مجلس ایران

مجلسِ ایران یا "اسلامی مجلس شوریٰ" ، جسے ایرانی پارلیمان بھی کہا جاتا ہے، ایران کا قومی قانون ساز ادارہ ہے۔ مجلس کے کل نمائندوں کی تعداد 290 ہے۔ یہ تعداد 18 فروری 2000ء کے انتخابات سے قبل 270 تھی۔ مجلس کے موجودہ اسپیکر علی لاریجانی ہیں ، ان کے سا ...

                                               

مجلس خبرگان رہبری

مجلس ماہرین اسلامی جمہوریہ ایران میں 86 مذہبی رہنماؤں پر مشتمل ایک مجلس کا نام ہے جن کو عوامی انتخابات کے ذریعے 8 سال کے لیے منتخب کیا جاتاہے۔ اس مجلس کا کام ایران کے رہبر معظم کا انتخاب کرنا اور اس کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہوتاہے۔ ایران کے موج ...

                                               

میر علی ہروی

میر علی سادات حسینی ہروی جنہیں عام طور پر میر علی ہروی یا میرجان کے ناموں سے جانا جاتا ہے سولہویں صدی کے ایک ماہر نستعلیق خطاط اور کاتب شاہی تھے۔ انہیں کئی مرتبہ میرعلی تبریزی جو چودہویں صدی کے خطاط اور خط نستعلیق کے بانی تھے، بھی سمجھا جاتا ہے ل ...

                                               

ابراهيم بو ہندی

ابراہیم عبد اللہ بوہندی ، بحرینی شاعر اور ڈراما نگار، محرق میں پیدا ہوئے۔ مدرسہ بحرینیہ سے تجارت میں ڈپلوما حاصل کیا۔ انہوں نے 1968 سے مختلف بینکوں میں ملازمت کی۔ بحرین اور کویت کے نیشنل بینک میں مالیات اور سرمایہ کاری کے اسسٹنٹ جنرل منیجر کے طور ...

                                               

آشور (ترکی میٹھا)

ایشورے یا نوح کی پڈنگ ایک ترک میٹھی ڈش ہے جس میں اناج، پھل، خشک پھل اور گری دار میوے شامل ہوتے ہیں۔ ترکی میں یہ پورا سال بنایا جاتا ہے اور خاص طور پر محرم میں بطور خاص دس محرم کے دن، کیونکہ دس محرم کے دن کو عربی میں "عاشور" کہا جاتا ہے جس کا مطلب ...

                                               

اسماعیل انور پاشا

اسماعیل انور پاشا ترک سیاست دان، جنہوں نے 1908ء میں انجمن اتحاد و ترقی کے رہنما کی حیثیت سے سلطان عبدالحمید ثانی کو معزول کرانے میں سرگرم حصہ لیا۔ 1917ء میں جنگ طرابلس میں عرب قبائل کو منظم کرکے اطالیہ کے خلاف زبردست مزاحمت کی۔ 1912ء کی جنگ بلقان ...

                                               

امیرگان مسجد

امیرگان مسجد یا امیرگان حمید اول مسجد امیرگان، سارییر ضلع، استنبول صوبہ، ترکی میں واقع ایک عثمانی تاریخی مسجد ہے جو اٹھارہویں صدی عیسوی کے اختتامی عشروں میں تعمیر کی گئی۔

                                               

اناطولیہ

اناطولیہ مغربی ایشیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اردو میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو کہتے ہیں ۔ ترکی کا بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو لاطینی نام ایشیائے کوچک سے بھی پکارا جات ...

                                               

انقرہ

انقرہ ترکی کا دار الحکومت اور استنبول کے بعد ملک کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آبادی 4،319،167 ہے۔ شہر پہلے انگورہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ انقرہ اناطولیہ کے وسط میں واقع ایک اہم تجارتی و صنعتی مرکز ہونے کے ساتھ ترک سیاست کا گہ ...

                                               

آبنائے باسفورس

باسفورس ایک آبنائے ہے جو ترکی کے یورپی حصے اور ایشیائی حصے کو جدا کرکے یورپ اور ایشیا کے درمیان سرحد قائم کرتی ہے۔ اس آبنائے کو آبنائے استنبول بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے تنگ آبنائے ہے جو بحیر ...

                                               

تاریخ ترکی

جدید ریاست کی تاریخ کے لئے جمہوریہ ترکی کی تاریخ دیکھیں۔ ترکی کی تاریخ اس سرزمین کی تاریخ ہے جو آج جمہوریہ ترکی کی تشکیل کرتی ہے اور اس میں اناطولیہ، مشرقی تھریس اور گریٹر کردستان اور آرمینیا کے کچھ حصے شامل ہیں۔ ترکی کی تاریخ، جمیل کببا کی تاریخ ...

                                               

ترک

ترک ایک قدیم قوم ہے جو وسطی ایشیا اور ترکی میں آباد ہے۔ یہ لوگ ترک زبان اور اس کی قریبی زبانیں بولتے ہیں۔ آج کل ان کی زیادہ آبادی ترکی، ازبکستان، ترکمانستان اور کرغیزستان میں رہتی ہے۔ قازقستان کی بھی کچھ آبادی ترکی النسل ہے۔

                                               

ترک آبادیات

ترکی کی آبادی کا مطلب دنیا میں نسلی ترک افراد کی تعداد ہے۔ سلجوق اور عثمانی کے دوران دونوں نسلوں کی فتح شدہ اراضی کے پار نسلی ترک آباد ہوئے۔ خاص طور پر، اناطولیہ کی ترکیفکیشن کا نتیجہ 1071 میں ملازکرد کی لڑائی اور سلاجقہ روم کی تشکیل تھا ۔ اس کے ...

                                               

ترکی زبان

ترکی زبان ترکی زبانوں میں سب زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ دنیا بھر کے 65 سے 73 ملین افراد کی زبان جن کی اکثریت ترکی میں رہتی ہے تاہم قبرص، یونان اور وسطی یورپ کے علاوہ مغربی یورپ خصوصاً جرمنی میں رہائش پزیر تارکین وطن کی بڑی تعداد بھی ترک زبان ب ...

                                               

ترکی میں مذہب

اسلام ترکی کا سب سے مذہب ہے۔ تقریباً 99.8% لوگوں کو خود مسلمان درج کروایا ہے۔ اس میں قہ لوگ بھی شامل ہیں جن کے والدین کسی مصدقہ مذہب کے ماننے والے نہیں ہیں۔ باقی 0.2% میں مسیحی، یہودی، دیگر مذاہب کے ماننے والے ہیں۔ اس طریقہ کار سے لا دین، مسلمان ...

                                               

ترکی کا پرچم

پرچم ترکی ایک سرخ اور سفید ستارہ و ہلال والا پرچم ہے۔ پرچم اکثر al bayrak کہا جاتا ہے اور اس کا حوالہ al sancak استقلال مارشی میں دیا جاتا ہے۔ موجودہ پرچم کا نمونہ براہ راست عثمانی پرچم سے ماخوذ ہے، جو اٹھارویں صدی کے آخر میں اپنایا گیا تھا اور 1 ...

                                               

تھریس

تھریس یا تراقیا جنوب مشرقی یورپ کا ایک تاریخی و جغرافیائی علاقہ ہے۔ اس وقت تھریس جنوبی بلغاریہ، شمال مشرقی یونان اور ترکی کے یورپی حصے پر مشتمل علاقے کو کہا جاتا ہے۔ تھریس کی سرحدیں تین سمندروں سے ملتی ہیں جن میں بحیرہ اسود، بحیرہ ایجیئن اور بحیر ...

                                               

تین شہنشاہوں کی لیگ

تین شہنشاہوں کی لیگ یا تین شہنشاہوں کی یونین جرمن ، روسی اور آسٹرو ہنگری کی سلطنتوں کے درمیان 1873 سے 1880 تک اتحاد تھا۔ چانسلر اوٹو وان بسمارک نے 1870 میں اپنی برطرفی 1890 تک سے جرمن خارجہ پالیسی کا مکمل چارج سنبھال لیا۔ اس کا ہدف طاقت کے توازن ...

                                               

جنگ گیلی پولی

ترکی کا جزیرہ نما گیلی پولی پہلی جنگ عظیم میں ایک تاریخی جنگ کا میدان تھا۔ گیلی پولی یورپی ترکی میں استنبول سے جنوب میں واقع ہے۔ اپریل 1915ء سے جنوری 1916ء کے درمیان یہاں عثمانی ترکوں اور اتحادیوں یعنی سلطنت برطانیہ اور فرانس کے مابین پہلی جنگ عظ ...

                                               

حضرت سلیمان مسجد

حضرت سلیمان مسجد دیار بکر، ترکی میں واقع ایک قدیم تاریخی مسجد ہے جو بارہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے بعد تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد سلجوقی طرز تعمیر کا ایک شاندار نمونہ ہے۔

                                               

سلطنت عثمانیہ کا دور تبدیلی

سلطنت عثمانیہ کا دور تبدیلی ، جو تبدیلی کے دور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں 1550 سے 1700 تک کے عہد کی نمائندگی کرتا ہے ، تقریبا سلیمان اعظم کے دور اقتدار کے اختتام سے ، کارلوواک کے امن معاہدے تک ، جس نے عظیم ترک جنگ کا ...

                                               

شامی پناہ گزین

شامی پناہ گزین یا شامی مہاجرین ان شامی شہریوں کو کہا جاتا ہے جو شامی خانہ جنگی کے باعث ملک چھوڑ کر دنیا کے مختلف حصوں میں چلے گئے۔ مختلف تنظیموں کی کارروائیوں کی وجہ سے شام بہت متاثر ہوا اور امن کی تلاش میں چار ملین سے زائد شامی شہریوں نے ملک چھو ...

                                               

قپچاق، قبیلہ

قپچاق ایک ترک قبیلہ تھا۔ انکا اصل وطن خاقان کیمک تھا اور بعد میں کومان کے ساتھ مل کر 11ویں، 12ویں صدی عیسوی کے دوران یوریشیائی گیاہستان پر ایک قپچاق - کومان وفاق قائم کی- مگر 13ویں صدی عیسوی میں منگولوں نے دشت قپچاق کو فتح کر لیا۔ یہ اب پتہ لگانا ...

                                               

معاہدہ سیورے

معاہدہ سیورے جنگ عظیم اول کے بعد 10 اگست 1920ء کو اتحادی قوتوں اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہ تھا۔ اس معاہدے پر عثمانی سلطنت نے دستخط کر دیے تھے لیکن اسے ترکی کی جمہوری تحریک نے مسترد کر دیا اور اس معاہدے پر عملدرآمد نہ ہو سک ...

                                               

معاہدہ لوازن

معاہدہ لوزان 24 جولائی 1923ء کو سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں جنگ عظیم اول کے اتحادیوں اور ترکی کے درمیان طے پایا۔ معاہدے کے تحت یونان، بلغاریہ اور ترکی کی سرحدیں متعین کی گئیں اور قبرص، عراق اور شام پر ترکی کا دعویٰ ختم کرکے آخر الذکر دونوں ممالک ...

                                               

معاہدۂ ادرنہ

جنگ ناوارینو میں کامیابی اور یونان کی آزادی کے بعد روس نے قسطنطنیہ پر قبضے کی خواہش کو عملی جامہ پہنانے کا منصوبہ بنایا اور اس مقصد کے حصول کے لیے سلطنت عثمانیہ پر چڑھائی کر دی۔ روسی افواج مالدووا اور افلاق پر قبضہ کرتی ہوئی آگے بڑھتی رہیں اور با ...

                                               

معاہدۂ کوچک کناری

معاہدہ کوچک کناری روس اور سلطنت عثمانیہ کے مابین 21 جولائی 1774ء کو طے پانے والا ایک معاہدہ جو بلغاریہ میں کوچک کناری کے مقام پر طے پایا۔

                                               

نطق

"نطق" وہ تقریر ہے جو جدید ترکی کے بانی راہنما مصطفٰی کمال اتاترک نے 1927ء میں ترکی کی قومی اسبلی سے خطاب میں کی۔ مسلسل چھ روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں مصطفٰی کمال اتاترک نے قریب ساڑھے چھتیس گھنٹے خطاب کیا اور خود اس خطاب کو "نطق" کا نام دیا ...

                                               

پلاو

پلاو ایک چاولوں کا پکوان ہے جسے یخنی، مصالحہ جات اور دیگر اجزا جیسے سبزیاں یا گوشت شامل کر کے بنایا جاتا ہے۔ خلافت عباسیہ کے دور میں چاول پکانے کا یہ طریقہ کار پہلے ہندوستان، ہسپانیہ اور پھر وسیع تر دنیا میں پھیلتا جلا گیا۔ پلاو اور اسی طرح کے پک ...

                                               

کباب

کباب پکے ہوئے گوشت کی مختلف اقسام ہیں، کباب مشرق وسطی کا پکوان ہے اس کی کئی اقسام ایشیا میں خاص طور پر مشہور ہیں اے کے علاوہ کباب دنیا بھر میں کھائے جاتے ہیں۔ بھارتی انگریزی، اور مشرق وسطی کی زبانوں میں، ایشیا کے دیگر حصوں میں اور عالم اسلام میں، ...

                                               

کرد-ترک تنازع (1978-تا حال)

کرد – ترک تنازعہ جمہوریہ ترکی اور متعدد کرد باغی گروپوں کے مابین ایک مسلح تنازعہ ہے ، جس نے آزاد کردستان ، یا خود مختاری کے حصول کے لئے ترکی سے علیحدگی کا مطالبہ کیا ہے جمہوریہ ترکی کے اندر کردوں کے لئے زیادہ سے زیادہ سیاسی اور ثقافتی حقوق ۔ مرکز ...

                                               

گیلی پولی

جزیرہ نما گیلی پولی درہ دانیال کے مغرب اور بحیرہ ایجین کے مشرق میں ترکی کے یورپی علاقے ترک تھریس میں واقع ہے۔ یہ نام یونانی زبان کے لفظ Kallipolis سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے "خوبصورت شہر"۔

                                               

ینی چری

ینی چری سلطنت عثمانیہ کی افواج کا اہم حصہ تھے جو سلطان کے ذاتی محافظ اور پیادہ دستوں کا کردار ادا کرتے تھے۔ ینی چری دنیا کی پہلی باقاعدہ فوج تھی جو 14 ویں صدی میں تیار کی گئی اور 1826ء میں سلطان محمود ثانی نے اس کا خاتمہ کر دیا۔ ینی چری ترکی زبان ...

                                               

یورپ میں عثمانی جنگیں

یورپ میں عثمانی جنگیں عثمانی سلطنت اور مختلف یوروپی ریاستوں کے مابین وسطی قرون وسطی سے 20 ویں صدی کے اوائل تک کے فوجی تنازعات کا ایک سلسلہ تھیں۔ ابتدائی تنازعات بیزنطین – عثمانی جنگوں کے دوران شروع ہوئے ، چودہویں صدی کے وسط میں یوروپ میں داخل ہون ...

                                               

فلسطین کی بین القوامی تسلیم شدگی

فلسطینی ریاست کی بین الاقوامی شناخت کے مقصد ، فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے آزادی کے فلسطینی اعلامیہ کے اعلان 15 نومبر 1988 کو ، الجزائر میں جلاوطن فلسطین نیشنل کونسل کے ایک غیر معمولی اجلاس میں فلسطین کی ریاست کا اعلان کیا گیا۔ اس اعلان کو فوری طو ...

                                               

آل سعود

آل سعود سعودی عرب کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد 1932ء میں پڑی تاہم جزیرہ نما عرب میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی عبد العزیز ولد سعود سے قبل یہ خاندان نجد میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر عث ...

                                               

ابراج البیت

ابراج البیت سعودی عرب کے شہر مکہ میں زیر تعمیر ایک عمارت ہے جو 2010ء میں مکمل ہوگی۔ یہ حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی اور سعودی عرب کی سب سے بلند عمارت ہوگی جس کی بلند 785 میٹر ہوگی۔ اس طرح وہ دنیا کی بلند ترین عمارات میں سے ایک ہوگی۔ اس زیر ...

                                               

ابواء

ابواء تاریخ اسلام کے مطابق وہ مقام جہاں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ بنت وھب کا انتقال ہوا۔ اس کا موجودہ نام ’’وَادِي الْخُرَيْبَةِ‘‘ مستعمل ہے۔ منقول ہے کہ 577ء میں حضرت آمنہ بنت وھب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ک ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →