ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 486




                                               

سرائیکی ملت پارٹی پاکستان

عنوان: سرائیکی ملت پارٹی پاکستان تعریف سرائیکی ملت پارٹی پاکستان ایک سیاسی جماعت ہے جو جنوبی پنجاب کے پسماندہ اور دیہاتی لوگوں کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہے وضاحت:سرائیکی ملت پارٹی پاکستان کے بانی محمد اصغر خان نہڑ جلال پور پیر والا جو ضلع ملتان ک ...

                                               

سونے کا ڈالر

سونے کا ڈالر انگریزی: Gold dollar یا Gold one-dollar piece سونے کا ایک سکہ ہے جو 1849ء سے 1889ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے جاری کیا گیا۔ اس سکے کی تین قسمیں تھیں اور اس کو جیمز بی لونگیکرے نے ڈیزائن کیا تھا۔ پہلی قسم کا جو سکہ بنایا گیا ...

                                               

سيد احمد دهلوى

سید احمد دہلوی اصل نام سید ا حمد حسین، 1921ء دہلی کے ایک معزیز سید گھرانے میں پیدا ہوئے جب آنکھ کھولی تو والد سید مير محمد ابراہیم صاحب جو پیشے کہ لحاظ سے زمیندار تھے۔ ہمہ جہت شخصیت کہ مالك بہت صاف گو انسان تھے۔ پڑھائی کے ساتھ انہوں نے فٹ بال میں ...

                                               

میری سینگور باس

میری سینگور باسی 1930-2019 ، پورا نام میری تھریسی کیملی سینگور باسی ، ایک سینیگالی معالج تھیں جس نے سینٹر ڈی پروٹیکشن میٹرنیل ایٹ انفنٹائل کی قیادت کی تھی۔ مدر اور چلڈرن پروٹیکشن سینٹر اور انہوں نے 1961 سے 1966 تک اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچ ...

                                               

شاعر علی شاعر

شاعر علی شاعر نے 20 جون 1966ء کو ملتان میں فیاض دہلوی کے گھر جنم لیا۔ فیاض دہلوی نے 1947ء کو ہندوستان سے ہجرت کرنے کے بعد ملتان کو اپنا مسکن بنایا۔ پیرزادہ حافظ انور دہلوی، شاعر علی شاعرؔ کے دادا حضور تھے جو بیس ویں صدی عیسوی کے آغاز میں سجادہ نش ...

                                               

شتری

شتری کی اصل شتر ہے جو فارسی میں اونٹ کو کہتے ہیں سو شتری وہی زردی مائل براؤن رنگ ہے جسے انگریزی میں Camel Color سے موسوم جاتا ہے! اردو ادب سے مثال: "افسوس، ہمیں احساس نہیں کہ ہمارے ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی تیزی سے متروک ہو رہے ہیں۔ ک ...

                                               

شموئل احمد

پیدائش یعقوب علی ناگی 10 ستمبر 1939 شیخوپورہ، موجودہ پاکستان وفات اکتوبر 7، 2010 لاہور، پاکستان قلمی نام انیس ناگی پیشہ شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، نقاد، محقق، کالم نگار زبان اردو قومیت Flag of پاکستانپاکستانی نسل پنجابی تعلیم ایم اے اردو، پی ا ...

                                               

شیخ مسعود صادق

سابقہ وزیر خزانہ، قائد ایوان 23 فروری 1911ء کو امرتسر میں شیخ محمد صادق کے ہاں پیدا ہوئے، جامعہ پنجاب سے نی کام، ایل بی کیے قیام پاکستان کے بعد راولپنڈی میں آگئے، رکن اسمبلی اور وزیر بھی بنتے رہے، شیخ مسعود صادق وزیر صنعت تھے۔ امرتسر کے ایک امیر ...

                                               

شیر محمد خان لوند خوڑ

سینئر ڈپلومیٹ،ریٹائرڈ ایمبیسیڈر شیرمحمد خان آف لوند خوڑ 13 نومبر 2019 کو وفات پاگئے جنہیں منگل کے روز ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جنازے میں علاقے کے معززین،سیاسی و سماجی شخصیات اور سینئر بیوروکریٹس نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل ...

                                               

طاہرہ احساس جتک

پروفیسر طاہرہ احساس جتک بلوچستان کی پہلی صدارتی ایوارڈ یافتہ خاتون ادیبہ و شاعرہ و مصنفہ 16 اکتوبر 1955ء کو حاجی غلام رسول جتک کے ہاں پیدا ہوئیں آپ نے 1974میں خضدار سے ایف اے۔1977 میں بی اے 1984 میں ہونیورسٹی آف بلوچستان سے اردو میں پرائیویٹ ایم ...

                                               

ظہور احمد نظر

انجمن ترقی پسند مصنفین کے سکریٹری، مقبول نغمہ نگار اور ممتاز شاعر ظہور احمد اور تخلص نظرؔ ہے۔ 22 اگست 1923ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے الیکٹریشن کے فرائض انجام دیئے، ٹھیکیداری اورکاشتکاری کی، ہوٹل میں نوکری کی، مرغیاں پالیں اور مزدوری کی ...

                                               

عبدالشکور گورائیہ

عبد الشکور گورائیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ - جسے شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے کے مغرب میں واقع خوبصورت قریہ جوڑیاں میں پیدا ہوئے عبد الشکور گورائیہ پاکستان کے سیالکوٹ پنجاب میں مقیم پنجابی اور اردو زبان کے نوجوان شاعر اور صحافی ہیں، اپن ...

                                               

عبدالعزیز الحکیم

عراقی شیعہ رہنما۔ 1953ء میں پیدا ہوئے۔ نجف میں اپنا بچپن گزارا اور وہیں سے ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی۔ صدام حسین کی حکومت کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے تہران میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے۔ عبد العزیز الحکیم نے صدام دور کے خاتمے کے بعد شیعہ ...

                                               

عبدالوہاب دستی

عبدالوہاب دستی ضلع مردان کے علاقہ سودھم کے کھٹہ خٹ کے سریخ لوہاران گاؤں میں 1933ء کو پیدا ہوئے تھے۔ شادی کے بعد اپنے سسرال کے ہاں لوند خوڑ کے مضافاتی گاؤں چنچڑوخٹ میں سکونت پذیر ہوئے۔ ۔ اُس زمانے میں میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور پرائمری سکول میں مد ...

                                               

عرفان الحق صائم

اردو شاعر 14 ستمبر 1951 کو کوئٹہ میں قاضی مظفر الحق ظفر کے ہاں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم بھی کوئٹہ ہی میں حاصل کی میٹرک 1968ء میں کیا شاعری آپ کو باپ دادا سے وراثت میں ملی آپ نے آغا صادق حسیں نقوی سے اصلاح لی پھر ان کی وفات کے بعد اخگر سہارنپوری سے ...

                                               

علی بخش

علامہ اقبالؒ کے تمام ملازموں میں علی بخش نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ جس تن دہی اور خلوص سے اس نے علامہ کا ساتھ نبھایا وہ ناپید ہے علی بخش اٹل گڑھ ضلع ہوشیار پور کا رہنے والا تھا۔ گورنمنٹ کالج کی پروفیسری کے زمانے میں علامہ اقبالؒ بھاٹی دروازہ کے اند ...

                                               

عمران الحق چوہان

عمران الحق چوہان Imran ul Haq Chauhan پاکستانی مصنف اور مترجم ہیں جو اپنے سفر ناموں اور عالمی ادبی شاہکاروں کے ترجموں سے جانے جاتے ہیں۔

                                               

عمیر نجمی

پاکستان کے نوجوان ابھرتے شعراء میں نمایاں، منفرد لب و لہجے کے لیے معروف اور مشہور شاعر عمیر نجمیؔ کے نام سے شہرت پانے والے محمّد عمیر، 2 ستمبر 1986ء کو ؁ پنجاب کے خوب صورت شہر رحیم یار خان میں پیدا ہُوئے آپ کی تعلیم بی ایس سی آرکیٹیکچرل انجینئرنگ ...

                                               

عيشة ضويحي

عيشة ضويحي ایک صحروی انسانی حقوق کی کارکن ہیں جو امن ، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے سہارا رصدگاہ کی صدر ہیں جنہوں نے "پولساریو فرنٹ | کے خلاف وکالت کی ہے مغربی صحارا کی سرحد پر واقع جنوب مغربی الجزائر کے ٹنڈوف صوبہ میں پولساریو فرنٹ کے کیمپ۔ خا ...

                                               

فاضل درخانی

مولانا محمد فاضل درخانی رئیسانی 1830 ء کو دره بولان ڈھاڈر کے مقام پر متولد ہوئے، آپ کے والد کا نام درخان رئیسانی تھا، آپ نے ابتدائی تعلیم علاقے اور گرد ونواح میں حاصل کی اس زمانے میں بلوچستان میں کوئی خاص علمی مرکز نہیں تھا جہاں تشنگاں علم اپنی ع ...

                                               

فصل حسنو ڈیک لارکا

فصل حسنو ڈیک لارکا /ترکی پیدائش: ١٩١٤ ۔۔۔۔۔۔ موت ٢٠٠٨ استبول میں ولادت ھوئی۔ 1950 تک فوج میں ملازمت کی۔ 1935 میں ان کی پہیلی کتاب چھپی۔ وہ کتابوں کی دکان کے مالک رھے۔ وہ ایک ادبی جریدے ٹرکش" کے مدیر بھی رھے۔ بارہ سو سے زائد نظمیں لکھ چکے ہیں۔ ترک ...

                                               

فقیرا فقیرو

فقیرا فقیرو ٹنڈوالہیار کا ایک مجسمہ ساز ہے۔ 1979ء میں جنم لینے وال فقیرا مینگوار المعروف فقیرو سائیں ضلع ٹنڈو الہ یار کا رہائشی ایک بے مثال مجسمہ ساز آرٹسٹ اور ڈرائنگ ماسٹر ہے، جس نے پاک سنگھار یونین کونسل ٹنڈو الہ یار سے بنیادی تعلیم حاصل کی اور ...

                                               

قاضی مُلا

انتقال:16 جون 2005ء پشتو کے معروف مزاحیہ اداکار۔چارسدہ کے سر ڈھیری علاقے میں پیدا ہوئے۔ قاضی ملا نے اسلامیہ کالج پشاور سے گریجویشن کے بعد محمکہ تعلیم میں ملازمت اختیار کر لی۔ قاضی مُلا نے انیسو تریسٹھ میں ریڈیو اور 1970 سے ٹی وی پروگراموں میں کام ...

                                               

قدر ناتھ اگروال

قدر ناتھ اگروال / بھارت پیدائش۔1911 موت۔ 22 جون 2000 بنڈا،ضلع بنڈیل کھنڈ / یوپی میں پیدا ھوئے۔ ہندی کی نئی حسیّت کے نمایاں شاعر۔ ان کی شاعری پرسریلزم کی تمثالیت کا بھی اثر ہے۔ بی اے اور ایل بی کی سند حاصل کرنے کے بعد 1938 میں وکالت شروع کی۔ وہ ہن ...

                                               

قلعہ شیر گڑھ

پاکستان کے ضلع مانسہرہ میں واقع شیر گڑھ کا قلعہ مسلمانوں اور سکھوں کے درمیان دو دہائیوں تک ہونے والی جنگوں کا شاہد رہا ہے۔ تاہم وہ قلعہ جہاں ماضی میں مسلم اور سکھ افواج کی تلواریں ٹکرانے کی آوازیں گونجا کرتی تھیں کچھ دن قبل وہیں مسلمان بیرونِ ملک ...

                                               

قنطورس الف

قنطورس الف یا NGC 5128 مجمع النجوم قنطورس کی ایک ممتاز کہکشاں ہے۔ اس کو 1826ء میں اسکاٹ لینڈ کے فلکیات دان جیمز ڈنلوپ نے آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں واقع پرامٹا میں اپنے گھر سے دریافت کیا۔ ادب میں کہکشاں کے بنیادی خصائص کے بارے میں خاصی ...

                                               

لائیو پرسن

لائیو پرسن انگریزی: LivePerson امریکا کی ایک عوامی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو آن لائن پیغام کاری، مارکٹنگ اور ویب تحلیل کے مصنوعات اور اطلاقیے بناتی ہے، کمپنی کا صدر دفتر نیویارک شہر میں واقع ہے۔ لائیو پرسن کی مقبولیت میں لائیو انگیج liveEngage کی وجہ ...

                                               

مائی لائف

امریکی صدر بل کلنٹن کی خود نوشت سوانح عمری۔ 21 جون 2004ءکو منظر عام پر اس کتاب کو لایا گیا۔ ہزاروں لوگوں نے ’مائی لائف‘ خریدنے کے لیے ایڈوانس بکنگ کرا رکھی تھی کیونکہ لوگوں کی بیشتر تعداد وائٹ ہاؤس میں ملازمت کرنے والی مانیکا لوئنسکی اور بل کلنٹن ...

                                               

مارک گرستا

مارک گرسته, پولش: Marek Michał Grechuta پولینڈ گلوکار، موسیقار اور شاعر تھے۔ انہوں نے کراکو میں فن تعمیر کا مطالعہ۔ س کی سب سے زیادہ مشہور گانے، نغمے 1967 اور 1971 کے درمیان لکھا گیا تھا۔ انہوں نے کراکو میں 2006 میں انتقال۔ اگر دوسرے وکیپیڈیا پر ...

                                               

مجیب الرحمن شامی

روزنامہ پاکستان کا آغاز یکم دسمبر 1990ء سے ہوا تب اس کے مالک اکبر علی بھٹی اور ایڈیٹر معروف صحافی ضیاء شاہد تھے۔ اپنے آغاز کے ساتھ ہی اخبار نے روزنامہ جنگ اور روزنامہ نوائے وقت کے بہت سے صحافیوں کو اپنے ہاں ملازمت دے دی۔ کچھ ہی عرصہ بعد ضیاء شاہد ...

                                               

محمد صلاح الدین

1948ء میں وہ کراچی تشریف لائے، جہاں انہوں نے بڑی جدوجہد کے بعد اپنا مقام بنایا۔ 1963ء میں انہوں نے روزنامہ حریت سے اپنی صحافتی کیریئر کا آغاز کیا پھر کچھ دنوں وہ روزنامہ جنگ سے بھی وابستہ رہے۔ 1970ء میں وہ روزنامہ جسارت سے منسلک ہوئے۔ روزنامہ جسا ...

                                               

محمد ہارون عباس

محمد ہارون عباس ، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیا ...

                                               

محمود اعظم فاروقی

جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اور پاکستان کے عظیم پارلیمنٹرین جماعت اسلامی میں قیام پاکستان سے پہلے ہی شامل تھے۔ جماعت کے ریکارڈ کے مطابق وہ باقاعدہ رکن جولائی 1946ء میں بنے۔ کراچی سے 1962ء میں مغربی پاکستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے رہے تھے 1919ء کو ...

                                               

محمود عالم سہروردی

میاں محمود عالم سہروردی پہلے شخص ہیں، جنہوں نے پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ ڈیزائن کیا۔انہوں نے پاکستانی ڈاک ٹکٹوں کے مختلف ڈیزائن قیام پاکستان سے قبل 1946ء میں تیار کر لیے تھے۔ وہ اس وقت محکمہ مواصلات کے شعبہ شہری ہوا بازی میں بطور ڈرافٹسمین ملازم تھ ...

                                               

مدرسہ دارالرشاد

اس مدرسہ کی تأسیس وبنیاد رجب1319ھ مطابق1901ء میں تعلیم وتدریس کے علاوہ فلسفہ ولی اﷲی کی اشاعت کے لیے معرض وجود میں آئی۔ مدرسہ کے بانی مولانا عبیداﷲ سندھی رحمۃ اﷲ علیہ مسلمانوں کی اصلاح اور اسلام کی تبلیغ وترویج سے اچھی طرح واقف تھے۔ اس میں ’’ الس ...

                                               

مدرسہ دارالہدی ٹھیڑی

یہ مدرسہ1911ء میں قاضی عبداﷲ صاحب نے ٹھیڑی خیرپور میں قائم کیا تھا۔ یہ مدرسہ آج بھی تشنگان علم وعمل کا ماویٰ ومرجع ہے مدرسے کے صدر مدرس اول مولانا محمد لغاری صاحب رحمۃ اﷲ علیہ تھے ان کے بعد حضرت مولانا حماد اﷲ ہالیجوی صاحب رحمۃ اﷲ علیہ اور آپ کے ...

                                               

مدرسہ درخانی

1880ء میں مولانا حضور بخش جتوئی اور مولانا فاضل درخانی نے انگریزوں کے خلاف سبی کے ایک چھوٹے سے گاؤں درخان، ڈھاڈر میں ایک مدرسے کا قیام عمل میں لایا، جہاں اسلامی تعلیمات کو عام کیا گیا اور علما پیدا کیے گئے تا کہ عیسائی مشینریوں کا دفاغ کیا جا سکے ...

                                               

مدرسہ مظہر العلوم کھڈہ

یہ مدرسہ کراچی کے ایک ممتاز عالم دین مولانا عبداﷲ بن الشیخ عبدالکریم نے1884ء میں قائم کیا تھا۔ یہ کراچی میں ایک قدیم علاقہ کھڈہ میں موجود شاہ ولی اﷲ روڈ پر واقع ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی 40 شاخیں آزادی سے پہلے مشہور تھیں ان میں ایک یہ مدرسہ بھی ہے۔ ...

                                               

مرغزار

مرغزار کی حسین وادی سوات کےمرکزی شہر مینگورہ سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ سحرانگیز وادی سوات کے مشہور اور تاریخی پہاڑ ایلم کے دامن میں واقع ہے۔ برفباری کے بعد مینگورہ، سیدو شریف کے علاوہ ملک بھر سے شوقین حضرات بڑی تعداد میں مرغزار کا رخ ...

                                               

وفا مصطفى

"وفا مصطفی ایک شامی صحافی اور کارکن ہیں جو شامی نظربندوں کی رہائی کے لئے مہم چلاتے ہیں۔ فیملیز فار فریڈم کی ممبر کی حیثیت سے ، انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے وسیع پیمانے پر لابنگ کی ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کے نام اور ان کے مقامات کی رہائی ...

                                               

معظم علی

معظم علی کو ماسٹر آف واٹر کلر یا آبی رنگوں کے استاد کے طور پر بھی سراہا گیا ہے۔ وہ 1956ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1982 میں اپنی تصویروں کی پہلی انفرادی نمائش کی اور تب سے 2012ء تک گیارہ انفرادی نمائشیں کر چکے ہیں۔ جن میں امریکا اور کنیڈا ...

                                               

مقدس جورج باسیلیک

مقدس جورج باسیلیک چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ میں واقع پراگ قلعے میں ایک کلیسا اور چیکی شرافت کی آرام گاہ ہے جسے پراگ کی سب سے پرانا کلیسا ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ باسیلیک طرز روم کا ایک قدیم مذہبی عمارت بطور گرجا گھر ہے جسے پوپ کی طرف سے خصوصی ...

                                               

مارگریٹ گھوگھا مولومو

مارگریٹ گھوگھا مولومو جنوبی افریقہ کے لیمپوپو صوبے کے موکوپانے گاؤں مسودی گاؤں سے تعلق رکھنے والی ایک جنوبی افریقہ کی ماحولیاتی کارکن ہیں۔ وہ جنوبی افریقہ کے کان کنی اور ماحولیاتی انصاف کی کمیونٹی نیٹ ورک MEJCON-SA کی نائب چیئرپرسن ہیں اور کوپنان ...

                                               

ملک بٹین

میلہ ملک بٹین گڈھی مانکپورپرتاپگڈھ تاریخ کے اوراق میں ہرسال ماہ اگہن کے آغازپرپہلے جمعرات سے لگاتارتیسرے جمعرات تک ملک بٹین میں ایک بڑامیلہ منعقدہوتا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ اتنا بڑا میلہ راتوں رات سمیٹ لیا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ میلہ ماہ اگہن کی پ ...

                                               

ملی خان

سردار ملی خان کشمیر کی ریاست پونچھ کے موجودہ علاقے ضلع سدھنوتی تحصیل بلوچ گاؤں دھمن کے رہنے والے تھے۔ معلومات شخصیات | تاریخ پیدائش 1797 ریاست پونچھ موجودہ آزاد کشمیر سدھنوتی | خاندان سدوزئیعرف سدھن پٹھان | تاریخ وفات شہادت 22 جولائی 1832 | وجہ و ...

                                               

ممڑ بلوچ

ممڑ ایک بلوچ قبیلہ ہیں اس قبیلہ کی تاریخ بہت پرانی ہیں جب کربلا میں امام حسین کی جنگ ہوئ تو وہاں ممڑ قبائل کہ لوگ اور لاشار قبائل کہ لوگوں نے حضرت امام علیہ اسلام کاساتھ دیا اور شہید ہووۓ یہ قبیلہ میر جلال خان رند ممڑ بلوچ سے ہیں ممڑ قبیلہ بلوچست ...

                                               

منڈے سید

منڈے سید جھنگ شہر سے تقریباََ 45 کلو میٹر شمال مغرب جبکہ تحصیل اٹھارہ ہزاری سے تقریباََ 15 کلومیٹرکے فاصلے پر شمال میں واقع یہ علاقہ دریائے جہلم کے مغربی کنارے پر صرف ایک کلو میٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ منڈے سید کے مشرق میں دریائے جہلم مغرب میں موض ...

                                               

منیرہ صلاح الدین

دختر شاعر مشرق علامہ اقبال محترمہ منیرہ صلاح الدین 30 اگست 1930ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں. ان کا نام منیرہ بانو ہے، منیرہ بانو نے فکر اقبال ؒ سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے والد گرامی سے وابستہ بہت سی اہم معلومات فراہم کیں،

                                               

مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ

مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ امریکی ریاست اریزونا میں واقع پرانے دور کے اصل امریکیوں کے مکانات کے آثار ہیں جو اندازہ ہزار سے چودہ سو سال پرانے ہیں۔یہ مکانات ایک اونچی ڈھلاں میں موجود بڑے سے شگاف میں بنائی گئی تھی جسمیں تقریبا ڈیڑھ سو کے قریب کمرے ...

                                               

مکتبہ درخانی

1880ء میں مدرسہ درخانی کا قیام عمل میں آیا اور صرف تین سال بعد یہ اداره ایک مدرسہ سے ایک مکتبہ بن گیا، مولانا موصوف کی قیادت میں مکتبہ درخانی کے علما کرام نے وه خدمات سر انجام دیں جو تاریخ کا اہم حصہ بن گئے۔ مکتبہ درخانی کے علما کرام نے ایک طرف د ...