ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 481




                                               

2017ء میں وفیات

مشعل بن عبد العزیز آل سعود، 90 سال، سعودی شہزادہ، گورنر المکہ 1963–1971۔

                                               

2019ء میں وفیات

یہ 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔ تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے: نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت اگر دستیاب ہو، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات اگر معلوم ہو اور حوالہ۔

                                               

2020ء میں وفیات

یہ 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔ تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے: نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت اگر دستیاب ہو، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات اگر معلوم ہو اور حوالہ۔

                                               

2021ء میں وفیات

یہ 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔ تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے: نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت اگر دستیاب ہو، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات اگر معلوم ہو اور حوالہ۔

                                               

دسمبر 2018ء میں وفیات

یہ دسمبر 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔ تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے: نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت اگر دستیاب ہو، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات اگر معلوم ہو ا ...

                                               

ارنسٹ ہیمنگوے

ارنسٹ ہیمنگوے ایک شہرہ آفاق امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار ہے۔ ہیمنگوے 21 جولائی 1899ء کو شکاگو کے ایک قصبے اوک پارک ایلیونس میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک ڈاکٹر تھا جسے بیٹے کی پیدائش کی اتنی خوشی ہوئی کہ اس نے گھر کے باہر بگل بجا کر اس بات کا اع ...

                                               

جارج ایسٹ مین

پیدائش: 1854ء جارج ایسٹ مین George Eastman امریکی موجد اور صنعت کار، ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں پیداہوا۔ فوٹوگرافی اور صنعت کار۔ ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں پیدا ہوا۔ فوٹوگرافی اس کا محبوب مشغلہ تھا۔ اس میدان میں کئی ایجادات کیں۔ پہلے خشک پل ...

                                               

رابرٹ کلائیو

لارڈ رابرٹ کلائیو برطانوی فوجی افسر، برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم اور بنگال پریزیڈنسی کے پہلے گورنر تھے۔ ان کی قیادت میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج نے جنگ پلاسی میں نواب سراج الدولہ کو شکست دے کر بنگال میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے مفادات کا کامیاب ...

                                               

روڈلف ڈیزل

Rudolf Diesel پیدائش: 1858ء انتقال: 1913ء جرمن انجینئیر جس نے تیل سے چلنے والا خود کار انجن بنایا۔ اور اس کی وجہ سے صنعت و حرفت اور وسائل و نقل و حمل کی ترقی میں بہت اضافہ ہوا۔ پیرس میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ 1870ء میں جب پروشیا اور ف ...

                                               

رچرڈ مڈلٹن

برطانوی شاعر و مصنف رچرڈ ب رہام مڈلٹن مختصر آسیبی کہانیوں اور خاص کر اپنی کہانی ‘‘ دی گھوسٹ شپ ’’ کے لیے پہچانے جاتے ہیں ۔

                                               

عبد العزیز اول

عبد العزیز اول یا عبد العزیز عثمانی ترکی زبان: عبد العزيز) سلطنت عثمانیہ کے 32 ویں سلطان تھے جنہوں نے 25 جون 1861ء سے 30 مئی 1876ء تک عنان اقتدار سنبھالی۔ وہ سلطان محمود ثانی کے صاحبزادے تھے اور 1861ء میں اپنے بھائی عبد المجید اول کے بعد تخت سلطا ...

                                               

ونسنٹ وین خوخ

ونسنٹ ولیم وین خوخ ایک ولندیزی مابعد تاثریتی مصور تھے جن کے فن پاروں کے شوخ رنگوں اور جذبات انگیز اثر نے 20 ویں صدی تک پر اپنے اثرات مرتب کیے۔ پوری زندگی پریشانیوں سے دوچار رہنے اور ذہنی بیماری کے بڑھتے ہوئے مستقل دوروں کے بعد صرف 37 کی عمر میں و ...

                                               

یہوداہ اسکریوتی

یہوداہ اسکریوتی یا اسخریوطی ، عبرانی میں یہ نام "ایش قریتی" تھا جو بگڑ کر اسکریوتی ہو گيا۔ یسوع المسیح کا ایک رسول،یہ شمعون اسکر یوتی کا بیٹا تھا۔ اس کے بارے مسیحی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس نے ہی کچھ رقم کے عوض مسیح کی مخبری کی تھی جس پر بعد میں ش ...

                                               

خورشید حسن خورشید

کے ایچ خورشید 3 جنوری 1924ء کو سرینگر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی محمد حسن گلگت کے ایک اسکول میں ہیڈماسٹر تھے جن کا تعلق کشمیر کے مشہور قبیلے لون کے ساتھ تھا۔بعض لوگوں نے انہیں رند قبیلے سے جوڑا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ کے ایچ خورشید کا بچپن گلگ ...

                                               

روری پیک اعزاز

روری پیک ایک برطانوی فلمی اعزاز ہے، جو ان عکاسوں کو دیا جاتا ہے جو اہم واقعات کی رپورٹنگ کی خاطر اپنی جان تک کی پروا نہیں کرتے۔ اسے شمالی آئر لینڈ کے فری لانس کیمرا مین روری پیک کے اعزاز میں 1995ء میں جاری کیا گیا۔ روری پیک 1993 میں ماسکو میں ہون ...

                                               

صدر جمہوریہ ایوارڈ

صدر جمہوریہ ایوارڈ بدست صدر بھارت دیا جاتا ہے۔ کبھی وزیر اعظم بھارت بھی یہ اعزار دیتے ہیں۔ کھیل، فن، فوج، تعلیم، سنیما، سائنس اور ٹکنالوجی کے میدانوں میں نمایاں کارکردگی کے لئے یہ انعام دیا جاتا ہے۔ تقریب تقسیم اعزازت کا انعقاد راشٹرپتی بھون میں ...

                                               

تمغائے حسن کارکردگی

تمغائے حسنِ کارکردگی حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان یوم آزادی پاکستان کے ...

                                               

زین الشرف بنت جمیل

زین الشرف بنت جمیل ، اردن کی سابق ملکہ اور خاتون اول، اردن کے سابق سلطان شاہ حسین بن طلال کی والدہ اور طلال بن عبداللہ کی بیوی ہیں۔ بنو ہاشم کے اشراف خاندان سے نسبی تعلق تھا۔ جدید اردنی معاشرے میں خواتین کی نشاۃ ثانیہ کی علمبردار سمجھی جاتی ہیں، ...

                                               

پاپیامینتو

Vocabulario di Papiamentoآرکائیو شدہ بذریعہ papiamento.aw – Word list papiamento.aw Website of the Department of Education Aruba regarding Papiamento Regla di gramatica di Papiamentoآرکائیو شدہ بذریعہ papiamento.aw – Grammar Ortografia di Papiame ...

                                               

جسٹن شہید

جسٹن شہید کے نام کے علاوہ عالم مسیحیت میں مقدس جسٹن کے نام سے بھی معروف و مشہور ہیں۔ وہ ایک مسیحی فلاسفر اور الٰہیات دان تھے۔ انہوں نے 139ء سے 161ء کے درمیان غیر مسیحیوں کے جواب لکھے جو وہ انجیل پر کرتے تھے۔ ان کی کتابوں میں انجیل کی آیات بکثرت م ...

                                               

انگریزی اضلاع اور ان کے نسلی تناسب کی فہرست

یہ فہرست انگریزی اضلاع اور ان کے نسلی تناسب ہے جس کے اعداد و شمار 2011 کی مردم شماری کے مطابق ہیں۔ سیاہ فام یا سیاہ برطانوی - کیریبین؛ افریقی؛ کسی بھی دیگر سیاہ پس منظر مخلوط - سفید اور سیاہ کیریبین؛ سفید اور سیاہ فام افریقی؛ سفید فام اور ایشیائی ...

                                               

واقعہ اللہ داد

واقعہ اللہ داد 1839 عیسوی میں پیش آیا، جس میں خراسان اور مشہد کے یہودیوں کو زبردستی مسلمان بنایا گیا۔ اس دور میں اکثر یہودیوں نے دہری زندگی جینا شروع کی جو بظاہر مسلمان اور در پردہ یہودی رہے۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس میں پوری قوم کو اجتماعی طور پ ...

                                               

پاکستان میں بچہ مزدوری

پاکستان میں بچہ مزدوری پاکستان میں بچوں سے مزدوری لینے کو کہا جاتا ہے۔ دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح جہاں پر بچوں سے مزدوری رائج بھی ہے اور متواتر طور پر پروان بھی چڑھتی ہے، یہ مزدوری کی قسم ان بچوں کے بچپن کی سرگرمیوں میں دخیل ہوتی ہے اور ان سے ان ...

                                               

مہاڑ ستیہ گرہ

مہاڑ ستیہ گرہ 20 مارچ 1927 کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے منعقد کی ۔ اچھوتوں کے لئے ضلع رائے گڑھ کے مہاڑمیں عوامی چاوڑ جھیل کا پانی حاصل کرنا کے لئے بابا صاحب امبیڈکر نے ستیاگرہ تھا۔یہی وجہ ہے کہ 20 مارچ کو ہندوستان میں "سماجی امپاورمنٹ ڈے" کے طور ...

                                               

بھارت میں ذات پات

بھارت میں ذات پات کا نظام ذات کے نسلی جغرافیہ کے مثالی نمونے پر ہے۔ اس کی اصل قدیم ہندوستان ہے، قرون وسطی، ابتدائی جدید اور جدید بھارت، خاص طور پر مغل سلطنت اور برطانوی راج میں مختلف حکمرانوں نے اس کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ یہ آج بھارت میں تعلیم ا ...

                                               

جنوبی ہند کی تاریخ

جنوبی ہند کی تاریخ اس خطے میں متعدد خاندانوں اور سلطنتوں کے عروج و زوال کی تاریخ 4 ہزار سال سے زیادہ چل رہی ہے۔ قبل از تاریخ بستیوں کے متعدد نمونے جنوبی ہند کے علاقے میں پائے گئے ہیں۔ اگرچہ جنوبی ہند کی قدیم تاریخ کا کوئی تحریری ریکارڈ نہیں ملا ہ ...

                                               

ریڈی بادشاہت

ریڈی بادشاہی یا کونڈاویڈو ریڈی بادشاہی جنوبی ہندوستان میں پرویا ویما ریڈی نے قائم کی تھی۔ یہ خطہ جس پر ریڈی خاندان کا راج تھا اب جدید دور کے ساحلی اور وسطی آندھرا پردیش کا حصہ ہے ۔ پرالیہ ویما ریڈی اس کنفیڈریشن کا حصہ تھا جس نے 1323 میں دہلی سلطن ...

                                               

ساتواہن سلطنت

ساتواہن ایسی سلطنت تھی جس نے 230 ق م تا 220 ق م کے دوران سطح مرتفع دکن پر حکمرانی کی تھی۔ اس کی بادشاہی موجودہ مہاراشٹرا ، کرناٹک اور آندھرا پردیش کے علاقوں میں پھیلی ہوئی تھی۔ آندھرا پردیش میں دھارنی کوٹ اور امراوتی ، اسی طرح مہاراشٹر میں جننار ...

                                               

نندا سلطنت

نندا خاندان نے برصغیر پاک و ہند کے شمالی حصے میں چوتھی صدی قبل مسیح کے دوران اور ممکنہ طور پر 5 ویں صدی قبل مسیح میں حکومت کی۔ ننداوں نے مشرقی ہندوستان کے مگدھا خطے میں شیشونگا خاندان کو ختم کردیا ، اور اپنی سلطنت کو وسعت دیتے ہوئے شمالی ہندوستان ...

                                               

کونند بادشاہت

کونند بادشاہی ایک قدیم وسطی ہمالیہ کی سلطنت تھی جو دوسری صدی قبل مسیح سے لے کر تیسری صدی تک شمالی ہند میں اتراکھنڈ کی جدید ریاست اور ہماچل کے جنوبی علاقوں میں واقع تھی ۔

                                               

اورخان اول

اورخان اول المعروف اورخان غازی سلطنت عثمانیہ کے دوسرے فرمانروا تھے۔ انہیں سلطنت عثمانیہ کا اصل بانی قرار دیا جاتا ہے جس پر انہوں نے 1326ء سے 1359ء تک حکمران کی۔ انہوں نے مغربی اناطولیہ کا بیشتر حصہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا جبکہ ان کے دور میں پہل ...

                                               

یوحنا عارف

یوحنا رسول یسوع کے بارہ رسولوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومی کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام رسولوں میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے ع ...

                                               

گلاسنوست

روسی زبان میں لفظ glasnost ربط=| اس آواز کے بارے میں) کے متعدد عمومی اور مخصوص معنی ہیں۔ کم از کم اٹھارہویں صدی کے آخر سے ہی روسی زبان میں اس کا مطلب "کشادگی اور شفافیت" کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے۔ انیسویں صدی کے آخر میں روسی سلطنت میں ، اصطلاح خ ...

                                               

پہلا آیئنی دور

سلطنت عثمانیہ کا پہلا آئینی دور دستوری بادشاہت کا دور تھا جس کی بنیاد عثمانی آئین قانون اساسی تھا ، یہ نوجوانان عثمانیہ کے ارکان نے لکھا تھا ، اس کاآغاز23 دسمبر 1876 کوہوا اور 14فروری 1878 تک جاری رہا۔ نوجوانان عثمانیہ تنظیمات سے مطمئن نہیں تھے و ...

                                               

اندرون ہمایوں مکتب

اندرون ہمایوں مکتب توپ قاپی محل کے اندر خصوصی مکتب تھا جہاں عثمانی خاندان کے خدام کو تعلیم دی جاتی تھی، جو سلطنت عثمانیہ کے محل کے انظامی اشراف بنتے تھے۔

                                               

مصری بازار

مصری بازار استنبول، ترکی کے بڑے اور قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے۔ یہ ساحل سمندر پر ایمینونو کے علاقے میں ینی والدہ مسجد کے احاطی میں واقع ہے۔ یہ گرینڈ بازار کے بعد سب سے مشہور شاپنگ کمپلیکس ہے۔

                                               

اندرون (سلطنت عثمانیہ)

اندرون سلطنت عثمانیہ کے شاہی دربار کے لیے اندرونی خدمات کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ یہعثمانی سلاطین اور شاہی خاندان کے افراد کے لیے نجی خدمات تھیں، جبکہ اس کے برعکس، بیرون محل یا دیوان عام خدمات کے لیے بیرون کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی۔

                                               

رواں سکہ لاکر بچے

رواں سکہ لاکر بچے یا کائن آپریٹیڈ بے بیز ان اطفال کو کہا جاتا ہے جنہیں عوامی لاکروں میں چھوڑ دیا جاتا ہے، جو زیادہ تر جاپان اور چین میں ہوا کرتا ہے۔ اس کے پس پردہ یہ مفروضہ ہے کہ ایسے لاکروں کو وہاں کے خدمت گزار وقتًا فوقتًا دیکھتے رہتے ہیں اور ا ...

                                               

سٹاپ اسلامائزیشن آف ناروے

سٹاپ اسلامائزیشن آف ناروے ایک انتہا پسند،نسل پرست نارویجئین تنظیم ہے۔نومبر 2019ء میں اس تنظیم نے اوسلو میں ایک ریلی منعقد کی۔ریلی کے آخر میں ایک چوک کے اندر اس تنظیم کے لیڈر ارکے تیمر نے مقدس کتاب کو ڈسٹ بن میں ڈالا اور ایک اور شرپسند نے مقدس کتا ...

                                               

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پاکستان کی ایک اسلامی فلاحی تنظیم ہے، جو قدررتی آفات میں ہنگامی امدادی کاموں کے علاوہ طب، تعلیم، روزگار سمیت مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دے رہی ہے۔ یہ جماعت الدعوہ پاکستان کی طرف سے بنائی گی ایک فلاحی تنظیم ہے۔ اس کے مدیر ...

                                               

بینظیر بھٹو کا قتل

بینظیر بھٹو کا قتل 27 دسمبر 2007ء کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ہوا تھا۔ بینظیر بھٹو، دو بار وزیر اعظم پاکستان رہ چکی تھیں اور قتل کے وقت کی حزب اختلاف کی پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، جنوری 2008ء میں ہونے والے انتخابات سے قبل انتخابی مہم چلا رہ ...

                                               

پاکستان میں افغانی

پاکستان میں افغانی پناہ گزین وہ افغانی شہری ہیں جو افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے پاکستان میں مقیم ہیں۔ ان پناہ گزینوں میں تاجر،سفارتکار،سیاح،طالب علم اور دیگر شعبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ پہلی مرتبہ افغانستان سے لوگ پاکست ...

                                               

پاکستان میں تاجک

پاکستان میں تاجک باشندے پاکستان کے تاجک نسب کے رہائشی ہیں ۔ 2005 میں وزارت ریاستی اور سرحدی امور کے مطابق ، پاکستان میں بسنے والے تمام افغانیوں میں سے کم از کم 7.3٪ یا تقریبا 221،000 افراد کو نسلی تاجک کے زمرے میں رکھا گیا تھا۔ یہاں تاجکستان سے ب ...

                                               

ناہید مرزا

ناہید اسکندر مرزا ، سابقہ نام ناہید افگمی ، یا جنھیں ناہید عامر تیمور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک ایرانی پاکستانی سوشلسٹ تھیں جو 1956 ء کے درمیان اور پاکستان کی پہلی خاتون اول رہیں۔ 1958 وہ پاکستان کی ایک اور خاتون اول ، نصرت بھٹو کی کزن بھی ...

                                               

آغا حسن عابدی

آغا حسن عابدی 14مئی 1922ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے انگریزی ادب میں ایم اے اور پھرقانون کی ڈگری لکھنؤ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ اس کے بعد بنکاری کا شعبہ اپنایا اور 1946ء میں حبیب بنک سے منسلک ہوئے۔ 1947 میں وہ پاکستان ہجرت کر آئے۔ اور حبیب ...

                                               

بیگم کلثوم سیف اللہ خان

بیگم کلثوم سیف اللہ خان ایک پاکستانی کاروباری ، سیاستدان ، صنعتکار اور ایک سماجی کارکن تھیں۔ ان کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا ، پاکستان سے تھا۔ 1964 سے 1990 تک سیف گروپ آف کمپنیز کی چیئرپرسن رہی۔ 1970 اور 1980 کی دہائی میں بیگم کلثوم پاکستان میں پار ...

                                               

حبیبہ حسن

حبیبہ حسن 23 دسمبر 1945 کو بریلی، یو پی، برطانوی ہند میں پیدا ہوئیں۔ جہاں ان کے والد سید قدیر حسن انڈین سروے ڈپارٹمنٹ سے وابستہ تھے۔ تقسیم کے بعد وہ پاکستان ہجرت کر آئے۔ اور مری میں ملازمت کا آغاز کیا۔ حبیبہ حسن نے ابتدائی تعلیم پریزنٹیشن کونونٹ ...

                                               

خالد جمیل اختر

ڈاکٹر خالد جمیل اختر 10 نومبر 1956 کو میر پور خاص، سندھ پیدا ہوئے۔ والد کا نام اختر حسین تھا وہ جہلم کے علاقے سے تعلق رکھتے تھے اور فوج میں ملازمت کرتے تھے۔ انہیں فوج کی طرف سے تمغا شجاعت بھی ملا تھا۔ خالد جمیل اختر نے ابتدائی تعلیم میر پور خاص ہ ...

                                               

سلمیٰ مقبول

ڈاکٹر سلمی 1945 میں پیدا ہوئیں۔ 1974 میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد ان کی بینائی ریٹینیس پگمنٹوسیا کے باعث زائل ہوتی چلی گئی اور وہ مکمل نابینا ہو گئیں۔1978 میں ان کی شادی کیپٹن ریٹائرڈ مقبول احمد سے ہوئی۔ وہ بھی نابینا تھے۔تاہم دونوں نے ...

                                               

سیٹھ عابد حسین

سیٹھ عابد حسین 1936ء - 8 جنوری 2021ء پاکستان کے ایک کروڑ پتی اور سونے کے سوداگر مخیر شخصیت تھے جو 2021ء میں انتقال کر گئے۔ کہا جاتا ہے کہ جب امریکی حکومت نے پاکستان کو جوہری ریپروسیسنگ پلانٹس کی درآمد پر پابندی عائد کی تھی تو یہ سیٹھ عابد ہی تھے ...