ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 480




                                               

بچوں کا بچوں سے جنسی استحصال

بچوں کا بچوں سے جنسی استحصال ایک قسم کا بچوں کا جنسی استحصال ہے جس میں سن بلوغ کو پہنچنے سے پہلے ہی کسی بچے کا جنسی استحصال کیا گیا ہے اور یہ ایک یا اس سے زیادہ بچوں یا نواجوانوں کی جانب سے کیا جاتا ہے جس میں راست طور پر کوئی بالغ شامل نہیں ہوتا ...

                                               

قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کا اسکینڈل

قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کو 2015 کا سب سے بڑا سکینڈل سمجھا جا رہا ہے۔ 2006ء سے 2014ء کے دوران حسین والا ضلع قصور میں 280 سے 300 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر اُن کی ویڈیو بنائی گئی اور پھر ان ویڈیوز کی مدد سے ماں باپ کو بلیک م ...

                                               

اجرت میں صنفی خلاء

اجرت میں صنفی خلاء مساوی کام کے لیے مساوی اجرت کے اصول کے مغائر ہے۔ اس قدرے عام مشاہدے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ جب مساوی کام کے لیے مساوی تنخواہ حاصل کرنے کی بات آتی ہے تو ، لڑائی ختم نہیں ہوتی ہے۔ اور بدقسمتی سے تنخواہوں میں عدم مساوات کے بارے ...

                                               

آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لا بورڈ ایک غیر حکومتی تنظیم ہے جو سنہ 2005ء میں قائم ہوئی۔ تنظیم کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ بھارت میں مسلم خواتین کے عائلی قوانین، نکاح، طلاق اور دیگر نسوانی حقوق کا تحفظ اور مسلم پرسنل لا ایکٹ کو بدستور نافذ العمل رکھنے ...

                                               

تامار

تامار یا تمر کتاب پیدائش کے مطابق یہوداہ کی دو بیٹوں سے بہو اور خود اس کے جڑواں بیٹوں کی ماں بھی تھی۔

                                               

اعصابیاتی امراض

اعصابیاتی امراض کو عام الفاظ میں دماغی امراض بھی کہا جاسکتا ہے اور عصبی یا اعصابی امراض بھی؛ اعصابیاتی کی اصطلاح اصل میں اس لفظ کی انگریزی کے متبادل کے طور پر لی جاتی ہے جو ایسے امراض سے متعلق ہے جو اعصابیات کے دائرے میں آتے ہوں۔ دماغی امراض اور ...

                                               

زوال عقل

زوال عقل ، طب میں ایک ایسے مرض کو کہا جاتا ہے جس میں دماغ کی یاداشت اور سوچنے، گفتگو کرنے سمجھنے اور فیصلے کرنے کی طاقت و قابلیت متاثر اور ناقص ہو جاتی ہے یعنی ایک ایسا مرض کہ جس میں نسیان، بھول چوک اور روزمرہ کے دماغی کام انجام دینے کی صلاحیتیں ...

                                               

التہاب جگر

الہتاب جگر / ہیپاٹائٹس یا hepatitis کا لفظ طب میں ایک ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس میں کسی وائرس یا کسی زہراب کی وجہ سے جگر کے عضو میں التہاب پیدا ہو گئی ہو۔ وجودٍ انسانی میں جگر بہت اہم عضو ہے۔ یہ جسم میں خون پیدا کرنے کا ذمہ دا رہے ج ...

                                               

رسولی

یہ مضمون سرطان سے متعلق ہے، ورم کے دیگر استعمال کے لیے دیکھیے سوزش ورم کا لفظ عام معنوں میں تو جسم پر پیدا ہوجانے والے کسی ابھار کے لیے استعمال ہوتا ہے یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ جسم کے کسی حصے کا غیر ضروری طور پر پھول جانا ورم کہلاتا ہے۔ ایسا کسی ...

                                               

نقرس

سوزش مَفصِل کسی بھی قسم کی ایسی سوزش کو کہا جاتا ہے کہ جو جسم کے جوڑوں یا مفاصل کو متاثر کرتی ہو یعنی ان میں جلن، درد، ورم، سرخی اور سوزش کی کیفیات پیدا کرتی ہو۔ اس کی 100 سے زائد اقسام ہوتی ہیں۔ اس کو اشعالیت کی ایک ایسی صورت شمار کیا جاتا ہے جو ...

                                               

الکحولی التہاب جگر

اس کو عام الفاظ میں، شراب کے استعمال سے پیدا ہونے والی جگر کی سوزش کہـ سکتے ہیں۔ كَبـِد کہتے ہیں جگر کو اور اس کی جمع اکباد ہوتی ہے۔ التھاب کہا جاتا ہے سوزش یا inflammation کو، لہذا الکحولی التھاب کبد کا سے مراد --- الکحل کی وجہ سے پیدا ہونے والی ...

                                               

امراض جگر

جگر کو انسانی جسم میں سب سے بڑے عضو کا درجہ حاصل ہے اور یہ دائیں مراق میں حجاب کے نیچے پایا جاتا ہے۔ فعلیاتی اعتبار سے جگر دو فصوص میں تقسیم ہوتا ہے اور اس کو شریان جگر سے اس کی تمام ضروریات کا قریباً 25 فیصد خون مہیا کیا جاتا ہے جبکہ باقی ماندہ ...

                                               

انس الدم

انس الدم ایسے مرض کو کہتے ہیں جس میں وراثی طور پر خون بہنے کو قابو میں رکھنے والے نظام میں نقص پایا جاتا ہو۔ اس کو انگریزی میں hemophilia کہا جاتا ہے اور یہ لفظ hemo بمعنی خون یا دم اور philia بمعنی رغبت، رجحان یا انس سے ملا کر بنایا گیا ایک مرکب ...

                                               

فقرالدم

فقرالدم کا لفظ طب میں ایک ایسی حالت کے لیے مستعمل ہے کہ جسمیں جسم میں خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔ بعض اوقات اس کے لیے قلت دم بھی استعمال کیا جاتا ہے بطور خاص اگر انتخاب اصطلاحات کا جھکاؤ عربی کی نسبت فارسی کی جانب ہو۔ اس کے نام میں موجود دونوں الف ...

                                               

کل خلوی قلت

کل خلوی قلت ایک ایسی حالت مرض کا نام ہے کہ جس میں خون میں موجود تمام یا کل خلیات کی قلت ایک ساتھ واقع ہو جاتی ہے اسی وجہ سے اس کو کل خلوی قلت کہا جاتا ہے۔ جبکہ خون میں موجود کل خلیات کے احاطے میں چونکہ ؛ سرخ ، سفید اور صفیحات تینوں اقسام کے خلیات ...

                                               

ہاجکن سیالومہ

ہاجکن سیالومہ کو مرضِ ہاجکن بھی کہا جاتا ہے اور یہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک قسم کا سیالومہ ہوتا ہے جس کو اسے سب سے پہلے 1832ء میں بیان کرنے والے Tomas Hodgkin کے نام پر ہاجکن سیالومہ کہا جاتا ہے۔ جبکہ سیالومہ، ایک ایسے نفاخ کو کہا جاتا ہے کہ ...

                                               

حول (طب)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، حول ضدابہام۔ حول سے مراد علم طب میں ایک fffffffffffffایسی حالت کی ہوتی ہے کہ جس میں دونوں آنکھوں کی نظر کا خط فطری انداز میں کسی ایک مقام پر مرکوز نا ہو سکے؛ یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ حول کی صورت میں دو ...

                                               

قرحہ چشم

قرحہ چشم جس کو Retinoblastoma بھی کہا جاتا ہے ایک سرطان ہے جو نومولود اور بچوں کی آنکھ کے پردے میں نمودار ہوتا ہے، یہ ایک آنکھ میں بھی ہو سکتا ہے اور دونوں آنکھوں میں بھی۔ اسے عنادی سرطان میں شمار کیا جاتا ہے، عنادی سرطان ایسے سرطان ہوتے ہیں جو پ ...

                                               

کالا موتیا

کالا موتیا آنکھ کو متاثر کرنے والے امراض کا ایک گروہ ہے جس میں درون چشمی دباؤ یا آنکھ کی بیرونی پرتوں پر پڑنے والے دباﺅ میں غیر طبیعی اضافہ ہو جاتا ہے اور اس دباؤ میں اضافے کی وجہ سے آنکھ میں متعدد امراضیاتی تبدیلیاں نمودار ہوتی ہیں؛ بصری قرص کا ...

                                               

کم نظری

کم نظری امراض چشم یا علمِ بصری امراضیات میں شمار کی جانے والی آنکھ کی وہ کیفیت ہے جس میں ضعف البصر یا بینائی میں کمی کی کوئی طبیعی یا جسمانی وجہ نا پائی جاتی ہو اور اسے عام طور پر کم نظری کی خاطر اختیار کیے جانے والے طریقۂ کار) سے درست نا کیا جاس ...

                                               

زکام

زکام جس کو بعض اوقات رشح بھی کہا جاتا ہے اصل میں نظام تنفس کی بالائی سبیل کو متاثر کرنے والی ایک عدوی بیماری ہے جو متعدد اقسام کے virus کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اس بیماری میں عام طور پر سرد زکام جیسی علامات شامل ہوتی ہیں۔ عدوی کی وجہ سے ناک کے اند ...

                                               

قصباتس

قصباتس ایک ایسی بیماری ہے جو پھیپڑوں کی ہوائی نالیوں میں نمودار ہوکر ان میں سوزش پیدا کرتی ہے اور ان نالیوں کو چونکہ قصبہ کہا جاتا ہے لہذا اسی سے اس بیماری کا نام قصباتس اختیار کیا جاتا ہے جس میں س کا اضافہ سوزش کے سین کو ظاہر کرتا ہے یعنی قصبات ...

                                               

نزلہ

نزلہ جس کے لیے flu کا لفظ بھی سننے میں آتا ہے ایک ایسی عدوی بیماری ہے کہ جس میں virus کے حملے کی وجہ سے نظام تنفس متاثر ہوتا ہے اور تنفسی نظام میں شامل اعضاء ؛ ناک، حلق اور قصبات سمیت پھیپھڑوں تک میں سوزش پیدا ہوسکتی ہے۔ عام طور پر چونکہ virus کی ...

                                               

فیل پا

فیل پا پیراسائٹ سے ہونے والی ایک بیماری ہے۔ یہ بیماری خون چوسنے والے کیڑوں سے ہوتی ہے جیسے کالی مکھی اور مچھر۔ یہ ہیلمنتھیاسیس نامی بیماری کے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ فیل پا بیماری کی بنیاد بننے والے 8 جراثیم انسانی جسم میں موجود ہوتے ہیں۔ انہیں 3 ...

                                               

شعبۂ عاجلہ

شعبۂ عاجلہ طبی شعبۂ علم سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ ہے جسے اختصاصات طب میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس شعبے کی جانب سے فراھم کی جانے والی خدمات، فوری طور پر مہیا کرنا ناگزیر ہوتی ہیں۔ شعبۂ عاجلہ کسی شفاخانے کا حصہ بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر یہ کسی ابتدائ ...

                                               

آتشک

آتشک۔ یہ ایک جنسی بیماری ہے۔اس کی تاریخ نہایت قدیم ہے۔ علامات متاثرہ عورت یا مرد سے جنسی ملاپ کے کچھ ہفتوں بعد بیکٹیریا کے داخل ہونے کی جگہ پر ایک پھنسی ظاہر ہوتی ہے،جو بعد میں پھٹ کر زخم کی شکل اختیار کر لیتی ہے لیکن اس زخم میں کوئی درد نہیں ہوت ...

                                               

انسانی ورم حلیمی وائرس

ہیومن پـیـپـیـلوما وائرس کو مختصر HPV بھی کہا جاتا ہے وائرس کی یہ نوع دراصل وائرسوں کے طبقہ پـیـپـیـلووائریڈی کا ایک رکن ہے جو انسانی خلیات میں داخل ہوکر نسیج کی نامعمول نشو و نما پیدا کر سکتا ہے۔ HPV نوع کی سو سے زائد اقسام شناخت کی جاچکی ہیں جن ...

                                               

ایچ آئی وی / ایڈز کا تدارک

ایچ آئی وی اب ایک لاعلاج بیماری ہے۔ کئی تحقیقات چل رہے ہیں اور اگرچیکہ کوئی مکمل طور پر علاج نہیں پایا گیا ہے، کئی دوائیں ایچ آئی وی مریضوں کے لیے دستیاب ہیں جو جزوی طور پر ان کی تکلیف کو کم کرنے اور صحت مند اور منفعت بخش زندگی کو لمبا کرنے میں م ...

                                               

ایڈز (آسان)

اردو اصطلاحات میں اسی مضمون کيليے دیکھیےمحصولی کسرمناعی متلازمہ AIDS ایڈز ایک مہلک اور جان لیوا مرض ہے جس کا انکشاف 1981ء میں ہوا۔ قدرت نے انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک نہایت ہی مؤثر دفاعی نظام سے نوازا ہے جس کو مدافعتی نظام بھ ...

                                               

جذام

جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ایک متعدی یا چھوت کا یا ایک سے دوسرے کو لگنے والا مرض ہے جو ایک جراثیم، جس کو مائیکوبیکٹیریم جذام کہتے ہیں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ کوڑھ کے مرض میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے‘ جسم میں پیپ پڑجاتی ہ ...

                                               

پیچش

پیچش ایسے مرض کو کہتے ہیں کہ جب آنتوں میں شوزش کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہو اور اس حالت میں عام طور اسہال کی کیفیت بھی نمودار ہوجاتی ہے لیکن لازمی نہیں کہ ہمیشہ ایسا ہوتا ہو۔ آنتوں کی سوزش عام طور پر اس آنت کے حصے میں زیادہ دیکھنے میں آتی ہے جسے قولو ...

                                               

اقفار

طب میں اقفار سے مراد خون کی فراھمی میں اقتطاع یعنی restriction کی ہوتی ہے یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ اگر جسم کے کسی حصے کو خون لے کر جانے والی رگوں میں کوئی رکاوٹ آجائے تو ایسی صورت میں اس حصے کو خون کی فراھمی منقطع ہوجاتی ہے اور اقفار کی صورت حال ...

                                               

تاجی دوران

بنیادی طور پر تو تاجی کی اصطلاح طب و حکمت میں ایسی ساخت یا ترتیب رکھنے والی شریانوں اور اعصاب کيليے استعمال کی جاتی ہے کہ جن کی شکل یا ترتیب تاج کی مانند جسم کے کسی حصے پر چڑھی یا لگی ہوئی ہو۔ بالعموم تاجی یا کارونری کا لفظ دل پر لگی ہوئی تاج نما ...

                                               

خانِقہ (ضدابہام)

خانقہ کا لفظ طب میں ایسے شدید درد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو نہایت تیز ہوں اور بطور خاص گردن، چہرے اور سینے کے بالائی حصوں کو جکڑ لیتا ہو، اس کی اسی جکڑ لینے کی کیفیت کی وجہ سے اس کو خانقہ کہا جاتا ہے، اس کے علاوہ بعض اوقات اس کو ذبحہ بھی کہتے ...

                                               

آرتھو ہنٹا وائرس

آرتھو ہنٹا وائرس یا ہنٹا وائرس ایک مہلک وائرس ہے۔ مہلک ترین وائرس کی فہرست میں اسے تیسرے نمبر پر سمجھا جاتا ہے۔ اس وائرس کا نام جنوبی کوریا میں ایک دریا ہنٹا سے لیا گیا ہےجہاں اس وائرس نے 1950 میں پہلی مرتبہ امریکا اور ویتنام کی جنگ کے دوران امری ...

                                               

ایس آئی وی

ایس آئی وی ، مرض سے قوت مدافعت ختم کرنے والا وائرس ہے جو افریقی ہرے بندروں کو متاثر کرتا ہے۔ اسے افریقی ہرے بندروں کے وائرس کے روپ میں بھی جانا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق افریقی انواع کی کم سے کم 33 اقسام کے بندروں کو متاثر کر سکتا ہے۔ بیوکو جز ...

                                               

ہیپاٹائٹس سی

صحت کے اصولوں سے لا علمی,گندگی, غیر معیاری اشیاء باہر کا کھلا کھانا, متاثرہ شخص کی استعمال شدہ اشیاء کا استعمال اور ایک ہی سرنج سے انجکشن کےباعث اس مرض سے بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔

                                               

سیالہ وعائی ہمعضلومہ

یہ اصل میں ایک قسم کا سرطان ہے جو سیالہ کی نالیوں میں متعدد ہموار عضلات کی سرطانی پیدائش کی وجہ سے نمودار ہوتا ہے، اس کا ظہور عام طور پر نچلی تنفسی نالیوں، جانبہ ، مَنصف اور خلف صفاق کے مقامات پر دیکھنے میں آتا ہے۔ سیالہ وعائی ہمعضلومہ کو انگریزی ...

                                               

انوریکسیا

انوریکسیا عمومًا خواتین، خاص طور پر کھلاڑیوں اور اداکاراؤں میں دیکھی جانے والی ایک عام بیماری کا نام ہے۔ یہ ایک کھانے کی بد نظمی ہے جو عمر کے بڑھنے کے ساتھ جسم کے زیادہ وزنی اور بے ڈول ہو جانے کا حد سے زیادہ خوف رکھتے ہوں - ایک مطالعہ میں تقریبا ...

                                               

دیم (ڈیجیٹل کرنسی)

دیم ڈیجیٹل کرنسی جو کہ سابقہ ​​طور پر لبرا کرنسی کے نام سے جانی جاتی ہے، امریکی سماجی میڈیا کمپنی فیس بک کے ذریعہ تجویز کردہ بلاک چین پر مبنی ادائیگی کا نظام ہے۔ تاحال یہ کرنسی اور اس کا نیٹ ورک موجود نہیں ہے۔ دیم ڈیجیٹل کرنسی کو 2020ء میں جاری ک ...

                                               

ہیک (پروگرامنگ زبان)

ہیک ایک پروگرامنگ زبان ہے جو ہپ ہاپ ورچول مشین کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس زبان کو فیس بک نے تیار کرکے آزاد مصدر رکھا ہے اور بی ایس ڈی اجازت نامہ کے تحت جاری کیا ہے۔ ہیک کو پی ایچ پی کا نیا ورژن کہا جاسکتا ہے، لیکن ہیک زبان پروگرامرز کو ڈائنامک اور ...

                                               

نادرا

نادرا حکومت پاکستان کا ایک اہم ادارہ ہے جس کا آغاز 2000ء میں کیا گیا۔ اس ادارے کا کام عوام کی رجسٹریشن کرنا اور ان کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنا ہے۔

                                               

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی Deep Fake Technology ٹیکنالوجی کے کتنے ہی بڑے آرٹیکل آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن اگر آپ ٹیکنالوجی کے بارے میں تھوڑی بہت ریسرچ کرتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں کہ دنیا میں کیا چل رہا ہے تو کچھ ایسے ٹرمز یا الفاظ ہوتے ہیں جن کے بارے ہمیں ب ...

                                               

ایلن تورنگ

ایلن تورنگ ایک انگریز سائنسدان اور ریاضی دان تھے، جنہوں نے عالمی جنگ دوم کے دوران جرمن فوج کے پیغاموں کا رمز توڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ کمپیوٹر سائنس کی نشو و نما میں بہت اثر انداز تھے اور مفروضاتی کمپیوٹر سائنس اور مصنوعی ذہانت کے بانی سمجھ ...

                                               

مارکسی نسائیت

مارکسی نسائیت ان نظریاتی دائرہ کاروں کے مجموعے کی نمائندہ ہے جو مارکسیت اور نسائیت کے انسلاک سے پیدا ہوا۔ مارکسیت اور نسائیت دونوں منظم عدم مساوات کی صورتوں کا معائنہ کرتے ہیں جو کمتر سمجھے جانے والے افراد کے حوالے سے جبر کے تجربات سے متعلق ہیں۔ ...

                                               

جمیل صدقی

جمیل صدقی الزھاوی ایک ممتاز عراقی شاعر اور فلسفی تھے۔ انہیں عرب دنیا کے ایک بڑے معاصر شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ خواتین کے حقوق کے دفاع کے لئے جانے جاتے ہیں۔

                                               

میری وولسٹن کرافٹ

میری وولسٹن کرافٹ انگریو مصنفہ، بچزں کی ادیبہ اور حقوق نسواں کی حامی تھیں۔ آزاد خیال فلسفہ اور خواتین میں عدم مساوات کا ادراک سے پہلے 1792ء میں وولسٹن کرافٹ نے اپنی کتاب آ وینڈی کیشن آف رائٹس آف وومن میں کیا تھا۔ یہ کتاب نسائیت کے میدان میں پہلی ...

                                               

عقیلہ برلاس کیانی

عقیلہ برلاس کیانی ، جنھیں عقیلہ کیانی بھی کہا جاتا ہے سوشیالوجی کی پروفیسر اور سماجی کاموں میں معلم تھی۔ برٹش انڈیا میں پیدا ہوئیں ، بعد میں انہوں نے پاکستان ، برطانیہ اور امریکہ میں بھی کام کیا۔ انہوں نے جامعہ کراچی میں شعبہ سوشیالوجی کے چیئرمین ...

                                               

یوٹیوب کے سب سے مقبول صارفین کی فہرست

یہ یوٹیوب کے سب سے مقبول صارفین کی فہرست وہ پچاس چینلوں پر مشتمل ہے جو ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھتے ہیں۔ ایک صارف کے چینل کو سبسکرائب کرنے کی سہولت کا یوٹیوب کی جانب سے اکتوبر 2005ء میں اضافہ کیا گیا تھا۔ سب سے زیادہ سبس ...

                                               

1997ء میں وفیات

مندرجہ ذیل فہرست 1997ء میں وفات پانے والی قابل ذکر شخصیات کی ہے۔ اکتوبر 29 – اینٹون لاوی، امریکی مصنف اور موسیقار پ۔ 1930ء جنوری 12 – چارلس برنٹن ہگس، کینیڈی نژاد سرطان کا محقق، نوبل انعام یافتہ پ۔ 1901ء جنوری 19 – سدھیر، پاکستانی اداکار پ۔ 1921ء ...