ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 477




                                               

کنزا جاوید

کنزاجاوید پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔ کنزا جاوید نے کنیئرڈ کالج برائے خواتین سے انگریزی زبان و ادب میں ایم فل کیا۔ بعد میں انہوں نے افسانے میں ایم ایف اے حاصل کرنے کے لئے ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ وہ میسا چوسٹس یونیورسٹی ...

                                               

کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا اور متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور سیریل میں بھی اپنے فن کا مظاہر کیا۔ انہوں نے ہم ٹی وی کے ڈراما سیریل عشق تماشا میں روشنا کا کردار ادا کیا جس ...

                                               

کنول احمد

کنول احمد ایک پاکستانی کاروباری اور سول سسٹرز پاکستان کی بانی ہیں، جو کہ خواتین کے لئے ممنوعہ موضوعات پر گفتگو کرنے اور خاموشی کے کلچر کو توڑنے کے لئے فیس بک کا ایک گروپ ہے۔ وہ اپنی ویب سیریز "کنول کے ساتھ بات چیت" کی میزبان بھی ہیں۔

                                               

کنول شوزاب

کنول شوزاب 1982ء میں پاکستان کے شہر ملتان میں ایک فوجی افسر کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ کنول نے انگریزی ادب میں جامعہ نمل سے ایم اے کیا اور 2015ء میں قائد اعظم یونیورسٹی سے ایم فل مکمل کیا۔

                                               

کنول فیروز

کنول فیروز ایک پاکستانی اسکالر ، شاعر ، مصنف اور صحافی ہیں۔ وہ 1938 میں ہندوستان کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئیں۔ 1958 تک انہوں نے ہندوستان سے ہی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ سن 1958 میں وہ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان کے شہر سرگودھا میں ہجرت کر گئیں۔ ا ...

                                               

کنول ناز

کنول ناز پاکستان سے تعلق رکھنےوالی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز ہے اور بائیں ہاتھ سے آرتھوڈوکس سلو گیدبازی کرتی ہے۔

                                               

کنہیا کمار

کنہیا کمار سابقًا جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ انجمن کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کے دور قیادت میں افضل گرو کی سزائے موت پر ایک تنقیدی جلسے میں حصہ لینے کے علاوہ ملک کے خلاف نعرے بازی کرنے کا ان پر الزام ہے۔ تاہم کنہیا نے ان الزامات سے صاف انکار کیا ...

                                               

کنیکا ڈھلون

کنیکا ڈھلون ایک ہندوستانی مصنف اور اسکرین رائٹر ہیں۔ بحیثیت مصنف ، اس نے تین ناول لکھے جس میں بمبئی کی بطخ ایک مچھلی Bombay Duck is a Fish 2011 ، ہندوستانی فلمی صنعت کا طنز ، نوجوان بالغ سپر ہیرو ناول شیوا اور رائز آف دی شیڈو Rise of the Shadows ...

                                               

کوشیک سین

کوشیک سین بنگالی سنیما کے تھیٹر اور فلم اداکار ہیں۔ وہ معروف تھیٹر گروپ سوپناسندھانی کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ مرنال سین کی فلم آمر بھوون میں اچھی کارکردگی کے لیے بنگال فلم پترکار شنگھٹن اعزاز برائے بہترین معاون اداکار جیت چکے ہیں۔

                                               

کولن انگرام

کولن الیگزنڈر انگرام ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 2010 اور 2013 کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے زمبابوے کے خلاف ون ڈے میں سنچری بنائی۔

                                               

کولن منرو

کولن منرو جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا نیوزی لینڈ کا ایک بین الاقوامی کرکٹر ہے ، جو کھیل کے لیمیٹڈ اوور فارمیٹ کھیلتا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیم کا ممبر تھا اور فی الحال آکلینڈ کرکٹ ٹیم کا ممبر ہے۔

                                               

کومل رضوی

کومل رضوی ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل، نغمہ نگار اور گلوکارہ ہیں۔ کومل رضوی کوک اسٹوڈیو میں اپنے گانوں کی وجہ سے مشہور ہوئیں۔ انھوں نے مشہور پاکستانی ڈرامے ہوائیں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

                                               

کونراڈ سنگما

کونراڈ کونگکل سنگما ایک بھارتی سیاست دان جو میگھالیہ کی ریاست کے بارہویں اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انہوں نے اپنے والد اور سابق وزیر اعلیٰ پورنو سنگما کی وفات کے بعد سنہ 2016ء میں نیشنل پیپلز پارٹی کی صدارت سنبھالی۔ وہ لوک سبھا حلقے تورا سے پارلی ...

                                               

کونیکا

کونیکا سیڈانانڈ لعل ، جو کونیکا کے نام سے مشہور ہے، ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ، پروڈیوسر اور سماجی کارکن ہے۔ کونیکا نے کئی بھارتی فلموں و ڈراموں میں اداکاری کی ہے۔

                                               

کوکب نورانی اوکاڑوی

علامہ ڈاکٹر محمد کوکب نورانی اوکاڑوی علامہ محمد شفیع اوکاڑوی کے بیٹے ہیں۔ آپ ماہِ محرم الحرام، 17 اگست 1957ء بوقت فجر صبح صادق بمقام سلطان مینشن عقب بولٹن مارکیٹ کراچی میں پیدا ہوئے، آپ راسخ العقیدہ اور متصلّب سُنّی حنفی ہیں۔ آپ کا پیدائشی نام عق ...

                                               

کویتا کوشیک

کویتا کوشیک ایک بھارتی فلم اور ٹی وی اداکارہ ہیں ۔ کویتا کوشک ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے ایکتا کپور کے ٹی وی ڈرامے کٹمب سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھا ۔ کویتا کوشک ٹی وی ڈراما ایف آئی آر میں ان کے کردار چندر مکھی چوٹالہ کے لیے مشہور ہیں، ...

                                               

کھٹو مل جیون

وہ 1 اکتوبر 1956 کو عمرکوٹ، سندھ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پیشہ ور ڈاکٹر ہیں اور ایم بی ایس کی ڈگری رکھتے ہیں۔ انہوں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے گریجویٹ کیا۔

                                               

کیئر اسٹارمر

سر کیر روڈنی اسٹارمر یا كير ستارمر برطانوی سیاست دان اور سابق وکیل ہیں جو 2020ء سے لیبر پارٹی کے سربراہ اور مملکت متحدہ کے حزب اختلاف کے رہنما کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

                                               

کیتھ رچرڈز

کیتھ رچرڈز 18 دسمبر 1 9 43 کی پیدائش ایک انگریزی موسیقار، گلوکار اور گاناکار ہے، جو ایک بہترین شریک بانی، گٹارسٹ، ثانوی موسیقار اور رولنگ اسٹونز کی شریک پرنسپل گیتکار ہیں. رولنگ سٹون میگزین نے رچرڈز کو گٹار پر "راک کے سروں کا سب بڑا مجسم" کا خالق ...

                                               

کیتھرین لینگفرڈ

کیتھرین لینگفرڈ ایک آسٹریلیائی اداکارہ ہے۔ متعدد آزاد فلموں میں کام کرنے کے بعد، اس نے نیٹ فلیکس ٹیلی ویژن سیریز 13 ریزن وائے میں 2017ء سے 2018ء میں ہینا بیکر کے طور پر کام کیا تھا، جس کے لئے وہ گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد ہوغیں تھی۔ اس نے فلم ...

                                               

کیتھرین مھر

کیتھرین مھر ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔ وہ اس عہدہ پر جون 2016ء سے فائز ہیں۔ اس سے قبل وہ چیف کمیونیکیشن آفیسر تھیں۔ انہوں نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کی ہے اور ویکیمیڈیا سے قبل وہ غیر منافع بخش تنظیم ...

                                               

کیدار جادھو

کیدھار جادھو ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو مہاراشٹرا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ آپ ایک آل راؤنڈر ہیں۔ آپ نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 16 نومبر، 2014ء کو سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کیریئر کا آغاز ...

                                               

کیدار ولیم اسٹرلنگ

کیدار ولیم اسٹرلنگ ایک برطانوی اداکار ہے۔ اس نے اپنی پہچان شنک میں جونئیر کے کردار سے، مونٹانا میں لورینزو، ٹام اوکاناوا کا کردار سی بی سی کے ٹیلی ویژن سیریل وولف بلڈ میں اور جیکسن کا کردار نیٹ فلکس کے ذاتی سیریل سیکس ایجوکیشن میں ادا کیا ہے۔

                                               

کیرتھی سریش

کیرتھی سُریش یا کیرتی سُریش ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جو تمل، ملیالم اور تیلگو زبان کی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔ آپ ملیالم پروڈیوسر سریش کمار اور تمل اداکارہ مینکا کی بیٹی ہے۔ کیرتی نے 2000ء کی دہائی کی ابتدا میں ہی سے ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پ ...

                                               

کیرتی کلہاری

کیرتی کلہاری ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو زیادہ تر بالی ووڈ ہندی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ صحافت اور ماس کمیونی کیشن کی ڈگری پر پوسٹ گریجویشن کرنے کے بعد ، کیرتی کلہاری نے 2002 میں اُڑیہ زبان کی ایک فلم دھارینی سے اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ بالی ...

                                               

کیرتیگا ریڈی

کیرتیگا ریڈی ، ایک بھارتی تجارت پیشہ خاتون اور فیس بک بھارت کی مینیجنگ ڈائریکٹر ہے۔ اس نے حال کے ایک انٹریو میں اعلان کیا کہ وہ فیس بک بھارت کی مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹ رہی ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں جاکر مینلو پارک کے فیس بک کے صدر ...

                                               

کیری لام

کیری لام ہانگ کانگ کی چوتھی اور موجودہ منتظم اعلیٰ ہیں۔ اس سے قبل وہ سنہ 2012ء سے سنہ 2017ء تک ہانگ کانگ کے بڑے عہدوں میں سے ایک چیف سیکریٹری کے منصب پر فائر تھیں۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد کیری لام نے سنہ 1980ء میں سرکاری ملا ...

                                               

کیف بھوپالی

کیف بھوپالی ایک اردو کے معروف شاعر اور نغمہ نگار تھے۔ وہ مشاعروں کے حلقوں میں ایک خاصا مقام رکھتے تھے۔ ان کے نغمہ ’’چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو‘‘ جسے محمد رفیع نے 1972ء میں فلم پاکیزہ کے لیے گایا تھا، جو بہت مقبول ہوا۔

                                               

کیفر سدھرلینڈ

کیفر ولیم فریڈرک ڈمپسی جورج روفس سدھرلینڈ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار، فلم تخلیق کار اور فلم ہدایت کار ہیں۔ وہ فوکس نیٹ ورک کی 24 میں جیک باور کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ یہ کردار نبھانے پر وہ ایک ایمی ایوارڈ، ایک گولڈن گلوب ...

                                               

کیلوین ہیرس

ایڈم رچرڈز وائلز ، جنھیں ان کی پیشہ وارانہ زندگی میں کیلوین ہیرس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک اسکاٹش گیت ساز، ڈی جے، گلوکار اور گیت نگار ہیں۔ ان کا پہلا اسٹوڈیو البم، ’’آئی کرئیٹڈ ڈسکو‘‘ جون 2007ء میں جاری ہوا۔ اس البم میں شامل ان کے گیت، ’’Accept ...

                                               

کیلی لیبراک

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس IMDb پر کیلی لیبراک Maysh، Jeff August 27, 2013. "Exclusive: I hated myself: Woman In Red star Kelly LeBrock emerges from hiding for first stunning photoshoot in years to reveal the toll drugs and divorce took on her life". U ...

                                               

کیلین مرفی

کیلین مرفی ایک آئرش جو فلموں اور تھیٹر کا اداکار ہے۔ مرفی اپنے مختلف کرداروں اور اپنی نیلی آنکھوں کے لیے مشہور ہے۔ اس نے اپنی کیریئر کی شروعات ایک روک موسیقار کے طور پر کی تھی پر اس نے 1990ء کی دہائی کے اختتام میں مختصر اور آزاد فلموں میں کام کرن ...

                                               

کیمرون ڈیلپورٹ

کیمرون اسکاٹ ڈیلپورٹ ایک برطانوی جنوبی افریقہ کا کرکٹر ہے جو ٹوئنٹی 20 لیگ ٹورنامنٹ میں کھیلتا ہے۔ انہوں نے ویسٹ ویل ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔

                                               

کیمو پاؤل

کیمو منڈیلا انگوس پال ایک گیانا کرکٹر ہے جو ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلتا ہے۔ انہوں نے 2018 میں ٹیم کے لئے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ اگست 2019 میں ، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے انہیں ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر نامزد کیا۔

                                               

کین لیونگ اسٹون

کین لیونگ اسٹون ایک انگریز سیاست دان جو 1981ء سے 1986ء میں کونسل کے خاتمے تک گریٹر لندن کونسل کے قائد کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔ 2000ء سے 2008ء تک نئے عہدے پر بطور لندن کے میئر کے طور پر خدمات سر انجام دیتے رہے۔

                                               

کیوانچ تاتلیتوغ

کیوانچ تاتلیتوغ البانی الاصل ترک اداکار، ماڈل اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی ہیں۔ وہ ترکی میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں اور انہوں نے بہت سے ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں تین گولڈن بٹر فلائی ایوارڈ اور ایک یشیلچام سنیما ای ...

                                               

کیول دھیر

کیول دھیر اردو کے مشہور افسانہ نگار ہیں۔ 5 اکتوبر 1938ء کو بمقام گومیری پیدا ہوئے۔ بہار یونیورسٹی سے طب کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے بحیثیت طبیب خدمات انجام دیتے ہوئے ادبی دنیا میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کی مادری زبان پنجابی ہے۔ انھوں نے 60 ...

                                               

کیٹ بلانچٹ

کیتھرین ایلس" کیٹ" بلانچٹ ایک آسٹریلوی اداکارہ اور تھیٹر ڈائریکٹر ہے۔ کیٹ بلانچٹ دو اکیڈمی ایوارڈز، تین گولڈن گلوب ایوارڈ اور تین برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز جیت چکی ہے۔ بلانچٹ کو بین الاقوامی توجہ اس کے ایلزبتھ اول کے کردار کی وجہ سے حاصل ہوئی۔

                                               

کیٹ وینسلیٹ

حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ چند نامور ہالی وڈ ستاروں نے، جن میں میرل اسٹریپ، کیٹ وینسلیٹ اور ایما تھامپسن شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ...

                                               

کیپٹن غلام رازق

غلام رازق کا تعلق پاکستان کی بری فوج سے تھا۔ انہوں نے 1956ء کے میلبرن اولمپکس سے 1966ء کے بنکاک کے ایشیائی کھیلوں تک مسلسل بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مجموعہ طور پر 33 تمغے جیتے جو ایک ریکارڈ ہے۔ آج تک پاکستان کے کسی ایتھل ...

                                               

کیکی ادھیکاری

کیکی ادھیکاری ایک نیپالی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ کیکی نیپال کی فلمی صنعت کی سب سے مقبول اور خوبصورت ترین ادکارہ ہے۔ موسیقی کی وڈیو سے شروعات کرنےطوالی یہ حسینہ اب کولی وڈ میں بھی ایک باصلاحیت اداکارہ کے طور پر جانی مانی جاتی ہے۔ وہ نیپال کی کئی موسی ...

                                               

گاؤلی لیو

گاؤلی لیو ، جو متبادل نام زہرا سے بھی جانی پہچانی جاتی ہیں، ایک چین کی شہری خاتون ہیں جو اردو زبان اور پاکستان سے گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ وہ اس ملک میں قیام پزیر ہونے کے ساتھ خواتین کے پنجابی لوک گیتوں کا مقالہ ایم اے کے طور پیش کر چکی ہیں۔ 2019ء ...

                                               

گارگی بینرجی

گارگی بینرجی ایک سابق بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ انہوں نے 14 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا اور اس کے بعد مغربی بنگال سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ بینرجی نے اپنے کھیل میں مجموعی طور پر 14 ٹیس ...

                                               

گرمیہر کور

گرمیہر کور ایک پنجابی نژاد بھارتی لڑکی ہے۔ جو دہلی یونیورسٹی کے لیڈی شری رام کالج میں انگریزی ادب پڑھ رہی ہے۔ گرمیہر کور فروری 2017ء میں دیلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں ہوئے طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے خبروں میں آئی اور بحث کا موضوع بنی۔ کالج میں ع ...

                                               

گری راج سنگھ

گری راج سنگھ بھارت کے سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔ وہ مودی کی دوسری وزارت میں حلبیات و سمکیات کے وزیر ہیں۔

                                               

گریما پوڈر

گریما پوڈر ایک ہندوستانی مشہور شیف ہیں جو اپنے اعزاز کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں ۔ انھوں نے ینگ شیف انڈیا اسکولز IIHM ایوارڈ جیتا ۔ اس کے علاوہ وہ ماسٹر شیف آسٹریلیا میں اپنی پسندیدہ جج گیری میگگن کے نام پر گیری کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ 17 سال ک ...

                                               

گریما چودھری

گریما چودھری ایک بھارتی جوڈوکا ہے۔ وہ بھارت کو ملک کی واحد جوڈوکا کے طور پر 2012ء گرمائی اولمپکس میں خواتین کے 63 کیلو زمرے میں نمائندگی کر چکی ہے۔

                                               

گریٹا تھونبرگ

گریٹا ٹنٹن الیونورا ارن مین تھونبرگ سویڈن سے تعلق رکھنے والی عالمی حرارت بیداری مہم کا حصہ ہے اور ماحولیاتی فعال کارکن ہے۔ دنیا بھر میں اسے ماحولیات کے متعلق بیداری مہم کے لیے شناخت مل چکی ہے۔ وہ بے خوف خطر بولتی ہے اور اس کا لہجہ سپاٹ ہے۔ وہ عوا ...

                                               

گریگ ایل سیمنزا

گریگ ایل سیمنزا امریکی نوبل انعام یافتہ ہیں جو جانز ہاپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں طبِ اطفال، تابکاری سلعیات، حیاتی کیمیا، طب اور سلعیات کے پروفیسر ہیں۔ وہ انسٹی ٹیوٹ فار سیل انجینئری میں ویسکیولر پروگرام کے ڈائریکٹر طور پر خدمات سر انجام د ...

                                               

گریگ چیپل

گریگوری اسٹیفن چیپل ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جو 1975ء اور 1977ء کے درمیان آسٹریوی کپتان کے طور کھیلا اور پھر ورلڈ سیریز کرکٹ میں چلا گیا۔ 1979ء میں دوبارہ آسٹریلوی ٹیم کا کپتان بنا 1984ء اپنی ریٹائرمنٹ تک رہا۔