ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 475




                                               

پرنما چودھری

پرنما چودھری ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 5 ایک روزہ کھیلے۔

                                               

پرویز رسول

پرویز غلام رسول ذرگر ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں.। وہ گھریلو کرکٹ میں جموں اور کشمیر کے لیے ایک ہرفن مولا کے طور پر کھیلتے ہیں۔ رسول دائیں ہاتھ سے آف بریک بولنگ اور دائیں ہاتھ سے ہی بلے بازی کرتے ہیں. 2013 میں زمبابوے کے دورہ کے لیے بھارتی قومی کر ...

                                               

پرویز رشید

پرویز رشید پاکستان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان، قدامت پسند ادبی شخصیت اور پنجاب سے ایک سینیٹر ہیں۔ وہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان بھی ہیں جس کا تقرر 2013ء میں ہوا۔

                                               

پروین اکبر

پروین اکبر ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ پروین اکبر کو زمانی منزل کی مسخرے، اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، یہ زندگی ہے اور دیوانگی میں اپنے کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

                                               

پروین بشیر قائم خانی

پروین بشیر قائم خانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی ممبر ہیں۔ پروین بشیر نے 13 اگست 2018 کو سندھ صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔ پروین بشیر قائم خانی نے دینی تعلیم حاصل کر رکھی ہے، اس کے علاوہ ان کی تعلی ...

                                               

پروین سلطانہ

پروین سلطانہ پٹیالہ گھرانہ کی ایک ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ ہیں۔ 2014ء میں انہیں حکومت ہند نے بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز پدم بھوشن دیا ۔ 1998ء میں بھارت کی نیشنل اکیڈمی آف میوزک ، ڈانس اینڈ ڈراما کی سنگیت ناٹک اکادمی نے سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوار ...

                                               

پروین فرزانہ ابصار

پروین فرزانہ ابصار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جنگلاتی حیات میں اپنی ماسٹرز ڈگری تکمیل کر رہی ہیں۔ وہ اخبارات و الیکٹرانک میڈیا کی توجہ کا مرکز 2017ء میں بن گئیں جب انہوں نے شمال مشرقی بھارت کی ریاست میگھالیہ میں کیکڑوں کی ایک نئی نسل ڈھونڈ کر نکا ...

                                               

پروینہ آہنگر

پروینہ آہنگر جموں و کشمیر میں لاپتہ افراد کی ایسوسی ایشن آف پیرنٹس کی بانی اور چیئر پرسن ہیں ۔ جموں و کشمیر میں تشدد کے متاثرین کے لیے انصاف کے مطالبہ کرنے اور "لاپتہ افراد کے خلاف احتجاج" کرنے اور 2017 میں انسانی حقوق کے لیے رافٹو انعام جیتا۔ ان ...

                                               

پرکاشی تومر

پرکاشی تومر جو شوٹر دادی اور روالور دادی کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، ایک معمر خاتون نشانے باز ہیں۔ ان کا جنم بھارتی ریاست اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع میں 10 جنوری 1937 میں ہوا تھا۔ یہ اترپردیش کے باغپت کے جوہڑی گاؤں میں مقیم ہیں جو اپنی جیٹھانی چند ...

                                               

پرگیہ جیسوال

پرگیہ جیسوال 21 جنوری 1991 کو جبل پور ، مدھیہ پردیش کے میں پیدا ہوئی اور وہیں ان کی پرورش ہوئی ۔ انہوں نے پونا کے سمبیوسس لا اسکول میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ سمبیوسس یونیورسٹی میں اپنے ابتدائی دنوں کے دوران ، انہوں نے خوبصورتی کے متعدد مقابلوں میں ح ...

                                               

پرگیہ سنگھ ٹھاکر

پرگیہ سنگھ ٹھاکر ، جو سادھوی پرگیا ، ایک بھارتی سیاست دان اور 29 ستمبر 2008ء کے مالیگاؤں بم دھماکوں کی نامزد ملزمہ ہے۔ ان کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، لیکن طبی کیفیت کی بنا پر ایم سی او سی اے کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ضمانت پر ...

                                               

پریال گور

گور کی والدہ چاہتی تھیں کہ وہ اداکارہ بنیں۔ انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2010 میں کیا تھا ، جب انہیں رام ملائی جوڑی میں مرکزی کردار ملا۔ اسی سال ، ایک دوست کے توسط سے اس کو ڈزنی چینل کے ایشان: سپنو ںکو آواز دے میں ایک کردار ملا۔ کی شوٹ ...

                                               

پریاگا مارٹن

پریاگا روز مارٹن ایک بھارتی فلم اداکارہ ہے۔ اس کا فلمی میدان جنوبی بھارتی فلم صنعت ہے۔ اس نے اپنی فلمی زندگی کا باقاعدہ آغاز تمل زبان کی فلم پِساسو سے کیا ہے۔

                                               

پریتی زنٹا

پریتی زی زنٹا ایک بھارتی فلم اداکارہ ہے۔ اس نے بالی وڈ کی ہندی فلموں میں اپنی پہچان بنائی، اس کے علاوہ تیلگو، پنجابی اور انگریزی زبان کی فلموں میں بھی کام کیا۔ انگریزی ادب اور کرمنل نفسیات میں گریجویشن کرنے کے بعد، زنٹا نے 1998 میں دل سے ، فلم سے ...

                                               

پریتی سنگھ

پریتی سنگھ ایک بھارتیمصنفہ ہیں۔ پریتی چندی گڑھ میں مقیم ہیں۔ وہ پندرہ سالوں سے اپنے دو سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول لکھنے سے پہلے ایک پیشہ ور مصنف کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔ ان کا پہلا ناول - تقدیر کے ساتھ چھیڑخانی مہاویر پبلشرز ، بھارت نے س ...

                                               

پریجا سریدھرن

پريجا سريدھرن ایک بھارتی لمبی دوری کی دوڑنے والی ہیں۔ پريجا سريدھرن نے 2010 ایشین گیمز، گوانگژو میں 10000میٹر دوڑ کی دوڑ میں سونے کا تمغا جیتا جبکہ ان ہی مقابلوں کے 5000میٹر دوڑ زمرے میں چاندی کا تمغا جیتا۔ اس سے قبل 2007 ایشین ایتھلیٹیکس چیمپئن ...

                                               

پریش راول

پریش راول ہندی فلموں کے ایک اداکار ہیں۔ 2014ء میں انہیں پدم شری سے نوازا گیا، 1994ء میں فلم سر کے لیے انہیں نیشنل فلم ایوارڈ بہترین معاون اداکار اور بہترین ویلن کا فلم فئیر ایوارڈ سے نوازا۔ اس کے علاوہ انہیں فلم ہیرا پھیری اور آوارہ پاگل دیوانہ ک ...

                                               

پریم چند ڈیگرا

پریم چند ڈیگرا یا پریم چند ڈوگرا بھارت میں پنجاب کے شہر ہوشیارپور سے تعلق رکھنے و الے پیشہ ور تن ساز ہے۔ 1990ء میں حکومت نے انہیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔

                                               

پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی واڈرا 12 جنوری، 1972ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئی۔ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم راجیو گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کی بیٹی اور سابق کانگریس صدر راہل گاندھی کی بہن ہیں۔ بھارت کے نامی گرامی تاجر رابرٹ واڈر ...

                                               

پلوشہ خان

پلوشہ بہرام خان‎ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو سینیٹر ہیں اور پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ 3 مارچ 2021ء کو ایوان بالا پاکستان کی رکن منتخب ہوئیں۔

                                               

پلوی اگروال

پلوی اگروال کی پیدائش 20 جولائی 1980 کو ہوئی۔اگروال نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم کام کی ڈگری حاصل کی۔اس کے بعد انہوں نے ای-کامرس اور ایم۔کامرس میں ڈپلومہ کی سطح کے کورس کیے۔

                                               

پنک (گلوکارہ)

الیشیا بیتھ مور جو پیشہ ورانہ طور پر پنک کے نام سے جانی جاتی ہے ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار، رقاصہ اور اداکارہ ہے

                                               

پنکج بھدوریہ

پنکج بھدوریہ ، کھانا پکانے کے ایک ٹی وی شو کی فاتح ہے، اس شو کا نام ماسٹرشیف انڈیا سیزن 1 ہے۔ وہ ایک اسکول میں استانی تھی جنہوں نے اپنی 16 سال کی ملازمت کو ماسٹرشیف انڈیا کے پہلے سیشن میں حصہ لینے کے لیے چھوڑ دیا تھا۔ انہوں نے ٹی وی شو جیسے شیف پ ...

                                               

پوجا بترا

پوجا بترا ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو امریکا میں بھی ٹی وی سیریز میں اداکاری کر چکی ہیں۔ پوجا نے 1993 میں فیمینا مس انڈیا انٹرنیشنل کا تاج پہنا۔

                                               

پوجا بیدی

پوجا بیدی ایک بھارتی اداکارہ ، ٹیلی ویژن ٹاک شو کے میزبان اور اخباری کالم نگار ہیں۔ وہ بھارتی اداکار کبیر بیدی اور پروتیما بیدی کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے رئیلٹی ٹیلی ویژن شو ، بگ باس اور فیئر فیکٹڑ: خطروں کے کھلاڑی میں بھی حصہ لیا ہے۔

                                               

پوجا شرما

پوجا شرما (پیدائش 1989ء، نئی دہلی ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ انہیں سب سے زیادہ افسانوی سیریل مہابھارت میں اپنی دروپدی کے رول کے لیے جانا جاتا ہے۔

                                               

پوجا ڈھنگرا

پوجا ڈھنگرا ہندوستانی پیسٹری شیف اور کاروباری خاتون ہیں۔ وہ ہندوستان کےپہلے میکرون اسٹور کی مالک ہیں۔ انھوں نے لی15 Le15کےنام سے ایک بیکری کھول رکھی ہے جو فرانسیسی میٹھے بنانے میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ بیکری مختلف اقسام کے میکرون بنانے کے لئے شہرت ر ...

                                               

پون کمار چاملنگ

پون کمار چاملنگ ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ اور وہ بھارت کی ریاست سکم کے پانچویں اور سابقہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ چاملنگ سکم ڈیموکریٹک فرنٹ کے بانی صدر ہیں، جس کی گزشتہ پانچ مدتوں سے ریاست پر حکومت ہے۔ پون کمار چاملنگ آزادی کے بعد کسی بھی ریاست پر اتنے لم ...

                                               

پونم جھاور

پونم جھاور ایک فلمی اداکارہ ہے۔ 1994ء فلم موہرہ سے بالی وڈ میں اپنا فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس وقت اس نے سنیل شیٹی کے ساتھ کیا تھا۔وہ فلم او مائی گاڈ میں نظر آئی تھیں۔ وہ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کر چکی ہے۔ 2017ء میں اس نے پلاسٹک سرجری ...

                                               

پونم روت

پونم روت بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ پونم روت ممبئی، انڈیا میں 14 اکتوبر 1989 کو پیدا ہوئیں۔ پونم نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں طرز کی کرکٹ بین الاقوامی سطح پر کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور آف بریک اسپن گیند باز ہیں۔ انھو ...

                                               

پونیت راجکمار

پونیت راجکمار ایک بھارتی فلمی اداکار ، پلے بیک گلوکار اور پروڈیوسر ہیں جو بنیادی طور پر کنڑا فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہیں ۔ وہ 27 فلموں میں مرکزی اداکار رہے ہیں۔ بچپن میں وہ اپنے والد راجکمار کی فلموں میں ان کے بچپن کا کردار کرتے نظر آئے۔ فلم وست ...

                                               

پی چدمبرم

پلانی یپم چدمبرم بھارتی سیاست دان اور سابق اٹرنی ہیں۔ فی الحال وہ رکن راجیہ سبھا ہیں۔ وہ وزیر خزانہ، بھارت بھی رہ چکے ہیں۔ وہ 2004ء تا 2014ء وزیر خزانہ تھے۔ 2008ء میں پرنب مکھرجی کو یہ عہدہ سونپا گیا تھا مگر بعد میں انہیں صدر بھارت کے امیدوار نام ...

                                               

پیار کی ایف آئی آر

پیار کی ایف آئی آر 2017ء کی ایک پاکستانی اردو فلم ہے جس کے ہدایت کار سلیم مراد، فلم ساز رانا جاوید اقبال اور مرکزی کرداروں میں ارباز خان، معمر رانا، رابی پیرزادہ ہیں۔‎‎

                                               

پیر محمد طاہر حسین قادری

کام جاری پیرمحمد طاہر حسین قادری پنجاب، پاکستان، پاکستان میں واقع خانقاہ منگانی شریف سے وابستہ سلسلہ قادریہ قطبیہ کے روحانی شخصیت، مصنف، مورخ اور شاعر ہیں۔ آپ کی چالیس 40 کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن تذکرہ مشائخ قادریہ قطبیہ پر مبنی کتاب تاریخ ابن ک ...

                                               

پیرا سدھم

پیرا سُدھم تھائی نسب کے ایک ادیب ہیں۔ ایسان کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ چودہ برس کی عمر میں ایک خانقاہ میں بھکشوؤں کا خدمت گار بننے کے لیے ایسان سے بینکاک گئے، وہیں سے سیکنڈری اسکول تک پڑھے۔ بعد ازاں تریام اُدوم ہائی اسکول میں داخلہ لیا اور اس کے ...

                                               

پیرس براون

پیرس براون ایک امریکی سائنس فکشن مصنف ہے۔ جو سائنس فکشن سلسلہ ریڈ رائسنگ، کانسسٹنگ آف رائسنگ ، گولڈن سن ، مارننگ اسٹار ، آئرن گولڈ اور ڈارک ایج لکھ چکا ہے۔

                                               

پیما کھانڈو

پیما کھانڈو ایک بھارتی سیاست دان جو ریاست اروناچل پردیش کے جولائی 2016ء سے وزیر اعلیٰ ہیں۔ انہوں نے دو مرتبہ سیاسی جماعتیں تبدیل کی ہیں؛ ستمبر میں انڈین نیشنل کانگریس سے پیپلز پارٹی آف اورناچل پردیش، پھر دسمبر 2016ء میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمو ...

                                               

پیما گیامتشو

پیما گیامتشو ایک بھوٹانی سیاست دان ہیں جو بھوٹان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ اور وہ بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی کے قائد ہیں۔ وہ وزیر زراعت اور جنگلات بھی رہ چکے ہیں۔

                                               

پینارائے وجئے ین

پینارائی وجیَن ایک بھارتی سیاست دان جو 25 مئی 2016ء سے ریاست کیرل کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ بھارت کی کمیونسٹ پارٹی مارکسی کے پولٹ بیورو کے رکن ہیں۔ وہ لمبے عرصے سے سی پی آئی ایم کی کیرلا ریاستی کمیٹی کے، سنہ 1998ء سے سنہ 2015ء تک سیکریٹری بھی تھے۔ ان ...

                                               

پیوش گویل

پیوش ویدپرکاش گویل ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ پیوش موجودہ وزیر ریل اور وزیر کوئلہ ہیں۔ پیوش صوبہ مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی خزانچی ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کی سنہ 2014ء کے عام انتخابات میں سوشل میڈیا پر مہمات کی تشہ ...

                                               

پیٹر جے ریٹکلف

پیٹر جے ریٹکلف برطانوی نوبل انعام یافتہ طبیب و سائنس دان ہیں جنہوں نے ماہر گروہ کے طور پر تربیت حاصل کی۔ انہوں نے جان ریڈکلف ہسپتال، آکسفرڈ اور نفیلڈ پروفیسر آف کلینکل میڈیسن میں طبیبِ عملی اور 2004ء سے 2016ء تک نفیلڈ ڈپارٹمنٹ آف کلینکل میڈیسن، آ ...

                                               

پیٹر ہانڈکے

پیٹر ہانڈکے آسٹریائی ناول نگار، ڈراما نگار، مترجم، شاعر، فلمی ہدایت کار اور منظر نویس ہیں۔ ہانڈکے کو بہت سے اعزازات ملے، جس میں 1973ء کا جارج بوشنر انعام اور 2018ء کا آسٹریائی نسٹروئے تھیٹر پرائز برائے لائف ٹائم اچیومنٹ شامل ہیں۔ 2019ء میں انہیں ...

                                               

چاؤ فونگ پینگ

چاؤ فونگ پینگ ایک پروفیشنل پول کھلاڑی ہیں۔ 1993 میں جرمنی کے تھامس ہاش کے خلاف کھیلتے ہوئے ورلڈ نائن بال چیمپئن شپ جیتی، پوکٹ بلیئرڈ جیتنے والا پہلا ایشین کھلاڑی بن گیا۔ 1995 میں اس نے بین الاقوامی چیمپئن چیلنج جاپان کے تاکاشی اوکومورا کے خلاف جی ...

                                               

چارلز موئن رائس

چارلس موئن رائس امریکی ماہر وائرس اور نوبل انعام یافتہ شخصیات ہیں جن کی تحقیق کا اصل شعبہ ہیپاٹائٹس سی وائرس ہے۔ وہ نیویارک شہر میں راکفیلر یونیورسٹی میں وائرولوجی کے پروفیسر ہیں۔

                                               

چارلز کوک

Profile at Koch Industries Profile at Philanthropy Roundtable Political contributions from Influence Explorer at the Sunlight Foundation Names in the News: David and Charles Koch at FollowTheMoney.org Charles G. Koch Charitable Foundation Robinso ...

                                               

فلیوویانا چارلس

فلوویانا چارلس تنزانیہ کی ایک وکیل اور کاروباری اور انسانی حقوق تنزانیہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ تنازعات کی روک تھام اور ثالثی میں افریقی یونین نیٹ ورک آف افریقی خواتین کی سرگرم رکن بھی ہیں۔

                                               

چارلس، پرنس آف ویلز

چارلس، پرنس آف ویلز یا چارلس، شہزادہ ویلز مکمل نام چارلس فلپ آرتھر جارج مملکت متحدہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم کا سب سے بڑا بیٹا اور تخت کا ظاہری وارث ہے۔

                                               

چانگ کاؤلی

چانگ کاؤلی سابقہ چینی سیاست دان تھے۔ جو 2013ء تا 2018ء تک بطور نائب وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین اور 2012ء اور 2017ء کے مابین سیاسی بیورو مرکزی کمیٹی کے رکن رہے، جو چین کی سب سے بڑی حکمران کونسل ہے۔ چانگ فوچیان صوبے کے رہنے والے ہیں۔ چین کے کچھ حل ...

                                               

چترا راما کرشنا

چِترا راما کرشنا نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا کی پہلی اور سابق خاتون مینیجنگ ڈائریکٹر اور چیف اور چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہے۔ این ایس ای ایک ایسا ادارہ ہے جس کی تاسیس 1990ء کی دہائی میں ہوئی تھی تاکہ بھارت کے سرمایہ بازار کی اصلاح کی جا سکے۔ نقد با ...

                                               

چترا مڈگل

چترا مڈگل ایک ہندوستانی مصنفہ ہیں اور جدید ہندی ادب کی ممتاز ادبی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ پہلی ہندوستانی خاتون ہیں جنہوں نے اپنے ناول آوان کے لئے ویاس سمان وصول کیا۔ 2019 میں انہیں ہندوستان کے اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ، ساہتیہ اکیڈمی سے نوازا گیا ...