ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 474




                                               

واجد علی (کبڈی کھلاڑی)

واجد علی ایک پاکستانی کبڈی کھلاڑی ہے۔ جو اس پاکستان قومی کبڈی ٹیم کا حصہ تھا جس نے ایشیائی کھیل 2006ء، دوحا میں چاندی، 2010، گوانگژو اور 2014ء، انچیون میں کانسی کے تغمے جیتے تھے۔

                                               

وارن بافیٹ

وارن ایڈورڈ بافیٹ ایک امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخص ہے۔ اسے بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔ بافیٹ برکشائر ہیتھوے کا چیئرمین، سی ای او اور کا سب سے بڑا حصہ دار ہے۔ وارن بافیٹ 2008 میں دنیا کے امیر ترین اش ...

                                               

وانی بھوجن

وانی بھوجن ایک بھارتی فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ اور سابق فیشن ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر تامل زبان تامل اور تلگو سینما میں دکھائی دیتی ہیں۔ وہ ٹی وی سیریز دیوا میگل میں ستیا کی حیثیت سے اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں ، جس کے لیے انہ ...

                                               

وانیتا ولسن

وانیتا ولسن ڈبلن سے ایک آئرش ہدایت کار اور مصنفہ ہے۔ اس کی پہلی فلم فیچر فلم ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر نے 2011ء آئرش فلم اور ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین فلم، بہترین سکرپٹ اور بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز حاصل کیا۔

                                               

وجاہت حبیب اللہ

وجاہت حبیب اللہ اقلیتی قومی کمیشن کے سربراہ تھے۔ اس سے پہلے وہ بھارت کے چیف انفارمیشن کمشنر کی حیثیت رکھتے تھے۔ وہ بھارتی انتظامی سروس کے سربراہ بھی تھے جو 1968 سے اگست 2005 میں اپنی ریٹائرمنٹ کو پہنچے۔ وہ پنچایتی راج کی وزارت میں بھارتی حکومتی س ...

                                               

وجاہت سعید خان

وجاہت سعید خان ایک پاکستانی صحافی ،رپورٹر اور تجزیہ کار ہیں جنھوں نے دفاعی اور سیکورٹی جیسے معاملات پر معروفیت حاصل کی۔ انھوں نے پاکستانی قبائلی علاقوں اور افغانستان میں بھی رپورٹنگ کی وہ کئی ملکی و غیر ملکی صحافتی اداروں سے منسلک رہے آج کل وہ دن ...

                                               

وجی رالونگ کورن

وجی رالونگ کورن 16 اکتوبر 2016ء کو 64 سال کی عمر میں تھائی لینڈ کے بادشاہ بنے۔ لیكن تخت نشین باپ کے انتقال کے 50 روزہ سوگ نے ​​کے بعد یکم دسمبر 2016ء کو خود سریرآرا ہوئے۔ انہیں رام دہم کے خطاب کے ساتھ نوازا گیا۔ انہیں عظمت بادشاہ مہا وجی رالونگ ک ...

                                               

وجیالکشمی نونیت کرشنن

ڈاکٹر وجیالکشمی نونیت کرشنن تمل لوک گلوکارہ، نغمہ ساز اور تامل لوک فن کی نامور مصنفہ ہیں۔ انہیں 2018ء میں ہندوستان کی حکومت پدم شری اعزاز سے نوازا، یہ ایوارڈ ہندوستان میں چوتھا اعلی شہری ایوارڈ ہے۔

                                               

وجیندر سنگھ

وجیندر سنگھ ایک معروف بھارتی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وجیندر سنگھ کی پیدائش 29 اکتوبر، 1985ء کو كلواس گاؤں ، ہریانہ میں ہوئی تھی۔ وجیندر سنگھ نے مکے بازی کا آغاز بچپن میں بھوانی باکسنگ کلب سے کوچ جگدیش سنگھ کی رہنمائی میں کیا۔

                                               

وجیہ الدین احمد

وجیہ الدین احمد پاکستان کی عدالت اعظمی کا منصف اور سندھ مسلم قانون کالج میں پروفیسر۔ تحریک انصاف کی رکنیت اختیار کی اور 2013ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیا۔

                                               

وجے سیتوپتی

وجے سیتوپتی ایک بھارتی تمل فلم اداکار، فلم پروڈیوسر اور مکالموں کے مصنف ہیں۔ سیتوپتی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک معاون اداکار کے طور پر شروع کیا اور 5 سال تک فلموں میں معاون اداکار کے طور پر نظر آئے۔ انہوں نے پہلی بار مرکزی کردار 2010ء کی فلم ...

                                               

وجے کمار سنگھ

جنرل وجے کمار سنگھ بھارتی فوج کے سابق سربراہ تھے۔ وہ بھارتی سیاست کے پسمنظر و منظر میں بھی رہتے ہیں۔ انھیں بھارتی حکومت پرام وشت سیوا انعام بھی دے چکی ہے۔

                                               

وحید حسین خراسانی

وحید حسین خراسانی ایک شیعہ مرجع اور مجتہد ہے جو نیشاپور ایران میں1جنوری1921ء کو پیدا ہوئے۔ آپ حوزہ علمیہ قم کے موجودہ زعیم ہے۔ آپ کو فلسفہ، منطق، تفسیر اور علم کلام کا استاد تصور کیا جا تا ہے۔ آپ کو مفسر زماں کہا جاتا ہے۔ آپ سب سے زیادہ عمر والے ...

                                               

وحید عالم خان

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔127 NA-127 Lahore-X)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

ودیوالیکھا رمن

ودیوالیکھا رمن ، جسے ودیو رمن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور تھیٹر اداکارہ ہیں، جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں کامیڈی کرتی نظر آتی ہیں۔ ودیوا لیکھا رمن اداکار موہن رمن کی بیٹی ہیں، ودیوا لیکھا نے فلمی کیرئیر کا آغاز ہدایت ک ...

                                               

ودیوت جاموال

ودیوت جاموال ایک بھارتی فلمی اداکار ، مارشل آرٹسٹ اور اسٹنٹ آرٹسٹ ہیں ، جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتے ہیں ۔ وہ ایک تربیت یافتہ مارشل آرٹسٹ ہے، انہوں نے تین سال کی عمر سے ہی کلاریپائٹو کا ہندوستانی مارشل آرٹ سیکھا تھا۔ وہ بالی ووڈ کا نی ...

                                               

ورتیکا نندا

ورتیکا نندا بھارتی جیل اصلاحات اور میڈیا ایجوکیٹر ہیں۔ وہ تنکا کی بانی ہیں ، جو جیل میں اصلاحات ایک تحریک ہے۔ انہوں نے بھارتی صدر شری پرنب مکھرجی کی طرف سے ، خواتین کو بااختیار بنانے پر خواتین کے لیے سب سے زیادہ شہری اعزاز حاصل کیا ہے۔ اسے راشٹرپ ...

                                               

وردہ سلیم

وردہ سلیم پاکستان کے شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں اور اب وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کراچی میں رہائش پذیر ہیں ان کے بڑے بھائی نوبین علی بھی پاکستان کی فیشن اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور وردہ کے لیبل کے لئے ذاتی مدد اور انتظامی شراکت دار ہے۔ وہ ...

                                               

ورلکشمی سرتھکمار

ورلکشمی سرتھکمار ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں، جو تمل، ملیالم اور کنڑا زبانوں کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز تمل فلم پوڈا پوڈی سے کیا۔

                                               

ورمن ایل سمتھ

ورمن ایل سمتھ امریکی ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2002 میں انھیں اور ڈینئیل کہنیمن کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔

                                               

ورندا گروور

ورندا گروور ایک وکیل، تحقیق کار اور انسانی حقوق و حقوق نسواں کے لیے سرگرام خاتون ہیں جو دہلی میں مقیم ہیں۔ ایک وکیل کے طور پر وہ کئی انسانی حقوق کے مقدمے کی پیروی کر چکی ہیں اور کئی خواتین اور بچوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کا کام کیا۔ عہ کئی فرق ...

                                               

ورون آرون

ورون ریمنڈ آرون جمشید پور سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ دائیں بازو کے ایک تیز باؤلر ہیں۔ انہوں نے پہلے جھارکھنڈ انڈر 19 کے لیے کھیلا ، اس کے بعد جھارکھنڈ رنجی ٹیم کے لیے کرکٹ کھیلی۔ انہوں نے اکتوبر 2011 میں ہندوستان کے لیے ...

                                               

وریندہ بھگت

وریندہ بھگت ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی۔ اس نے گیارہ ایک روزہ اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے۔

                                               

وزیر محمد

وزیر محمد ایک پاکستانی کرکٹر ہیں۔جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں منفرد مقام کے حامل محمد برادران میں سے ایک ہیں حنیف محمد عظیم بیٹسمین، مشتاق محمد عمدہ بیٹسمین اور کامیاب کپتان، صادق محمد سٹائلش اوپنراوررئیس محمد لیکن ان میں سب سے بڑے وزیر محمد جن ک ...

                                               

وسندھارا سرنیٹ

وسندھارا سرنیٹ بھارتی مصنفہ، صحافی اور سیاسی سائنسدان ہیں۔ آپ دی پولِس پروجیکٹ کی بانی ہیں۔ آپ عصرِ حاضر کے سیاسی مسائل پر عمیق نگاہ رکھتی ہیں. آپ نے کشمیری کراسروڈز اور بھارت کے نیکسلائٹ، نیپال کے ماؤ وادی اور پاکستان کے طالبان: جنوبی ایشیا میں ...

                                               

وسیم اختر

انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد ٹیلی کمیونیکیشن انجینئری میں ڈگری پروگرام کو مکمل کیا۔ ایم کیو ایم کے ابتدائی ایام میں انہوں نے 1988ء میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

                                               

وسیم بریلوی

وسیم بریلوی نے دہلی یونی ورسٹی سے درس و تدریس کا آغاز کیا۔ بعد میں وہ بریلی کالج کے شعبہ اردو سے جڑگئے۔ دیگرذمے داریوں میں وہ روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں ڈین آف فیکلٹی آرٹس بھی رہے۔

                                               

وسیم جعفر

وسیم جعفر ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے کھیلنے والا ایک اوپننگ بلا باز ہے اور کبھی کبھار بائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر بھی ہے۔ اس کے رانجی ٹرافی میں سب سے زیادہ رن سکور ہیں۔ اس نے امول مزمدار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

                                               

وسیم ساجد

وسیم ساجد پیدائش 11 فروری 1983 ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن ہیں جس نے ایشیائی کھیلوں میں تین بار 2010ء ایشیائی کھیل، گوانگژو، 2014ء ایشیائی کھیل، انچیون اور 2018 ایشیائی کھیل، جکارتا کانسی کا ...

                                               

وشاکھا ہری

وشاکھا ہری کارناٹک موسیقی گلوکارہ اور ہری کتھا کی حامی ہیں۔ انہیں کتھالاکشیپم کا قصہ گو بھی کہا جاتا ہے۔ وہ تعلیم سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔

                                               

وشوناتھن آنند

وشوناتھن آنند پانچ بار شطرنج کے عالمی چیمپئن بنے۔ ان کا شمار دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے انیس سو پچاسی میں انٹرنیشنل ماسٹر کا درجہ اور مرتبہ حاصل کیا تھا۔ اُس وقت وہ صرف پندرہ برس کے تھے۔ انیس سو ستاسی میں وہ انڈیا کے پہل ...

                                               

ولادی سلاو کزاکیوچ

ولادی سلاو کزاکیوچ پولینڈ کے ایک ریٹائرڈ ایتھلیٹ ہیں جو پول والٹ میں مہارت رکھتے تھے۔ وہ ماسکو میں ہونے والے سمر اولمپکس میں سونے تمغا جیتنے اور براس ڈآنر کے اشارے پر سب سے زیادہ جانا جاتا ہے جسے انہوں نے سوویت مخالفوں کے مخالف مظاہرے میں دکھایا۔ ...

                                               

ولادیمیر اشکنازی

An interview with Ashkenazy on Shostakovich Vladimir Ashkenazy at the St. Petersburg Philharmonic Orchestra Classical Archives Interview Piano Competitions & Music Competitions by Bakitone International Vladimir Ashkenazyآرکائیو شدہ بذریعہ philha ...

                                               

ولو ولسن

ولو ولسن ایک امریکی کامکس مصنف، نثر نگار، مضمون نگار اور صحافی ہیں۔ ولسن نے بوسٹن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی، جہاں اس نے بہت سے مذاہب کا مطالعہ کیا اور اسلام قبول کیا۔

                                               

ولیم ایف۔ شارپ

ولیم ایف۔ شارپ امریکا کے ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں انکی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1990 میں انھیںمرٹن ملر اور ہیری مارکوٹز کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔

                                               

ولیم سی. کیمپ بل

ولیم سیسل کیمپ بل William Cecil Campbell ایک آئرلینڈی نژاد امریکی حیاتیات دان اور جراسیمیات دان ہیں جنھیں گول کیڑوں سے ہونے والی بیماریوں کے علاج کے طریقہ کار کے دریافت پر 2015 میں طب کا نوبیل انعام مشررکہ طور پر دیا گیا۔

                                               

ولیم پورٹرفیلڈ

ولیم تھامس سٹوارٹ پورٹرفیلڈ ایک آئرش پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے جو آئرلینڈ قومی کرکٹ ٹیم کا موجودہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کا کپتان بھی ہے۔

                                               

ولیم کیلن جونیئر

ولیم کیلن جونیئر امریکی ماہر سلعیات ہیں جو ہارورڈ یونیورسٹی اور ڈینا–فاربر کینسر انسٹی ٹیوٹ میں طب کے پروفیسر ہیں۔ ان کی لیبارٹری نے ٹیومر کو کچلنے والے پروٹینوں کا مطالعہ کرتی ہے۔ کیلن کو سال 2016ء میں لاسکر ایوارڈ برائے اساسی طبی تحقیق وصول کیا ...

                                               

ون ڈائریکشن

ون ڈائریکشن ایک انگریز-آئرش لڑکوں کا پاپ بینڈ ہے جو مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل ہے۔ لیام پاینے Liam Payne لوئس ٹوملنسن Louis Tomlinson زین ملک Zayn Malik نائل ہوران Niall Horan ہیری سٹائلز Harry Styles

                                               

ونس گلیگین

ونس گلیگین ایک امریکی مصنف، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہے۔ وہ اپنے ٹیلی ویژن کام اور خاص طور پر بریکنگ بیڈ کے خالق، مصنف، ایگزیکٹو پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ ایکس فائلز کا مصنف اور پروڈیوسر بھی تھا۔

                                               

ونے پاٹھک

ونے پاٹھک ایک بھارتی اداکار ہیں جنہوں نے "کھوسلہ کا گھوسلا"، "بھیجا فرائی"، "آئس لینڈ سٹی" اور "جانی غدار" سمیت کئی فلموں میں اداکاری کی، انہیں شہرت فلم کھوسلا کا گھوسلا میں آصف اقبال کے کردار سے ملی، اس کے بعد بھیجا فرائی میں بھی ان کے اداکاری ک ...

                                               

وکرانت رائے

وکرانت رائے ایک بھارتی اداکار ہے جو بھارتی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرتا ہے۔ وکرانت نے بھارتی ٹی وی سلسلہ وار کھیل کے ونجلی جو سٹار پلس پر چلا اور میکہ اور گھر کی لکشمی بیٹیاں جو دونوں زی ٹی وی پر چلے ہیں اور اس کے بعد ایک بالی وڈ فلم میں ا ...

                                               

وکرم سیٹھ

وکرم سیٹھ بھارتی ادب میں ایک مشہور نام ہے۔ وکرم سیٹھ ناول نگار اور شاعر ہے۔ وکرم کی پیدائش اور پرورش کولکاتا میں ہوئی۔ ان کی ابتدائی تعلیم دون اسکول اور ٹانبرج اسکول میں مکمل ہوئی۔ انہوں نے جامعہ اوکسفرڈ میں سیاسی فلسفہ اور اقتصادیات کا مطالعہ کی ...

                                               

وکٹر نیکولایوچ سوکولوف

وکٹر نیکولایوچ سوکولوف روسی بحریہ کا ایک افسر ہے۔ اس وقت وہ نائب ایڈمرل کے عہدے پر فائز ہیں اور 2020 ء سے وہ این جی کوزنیسوف نیول اکیڈمی کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سوکولوف نے 1985 میں ایم وی فرونز ہائر نیول اسکول سے فارغ التحصی ...

                                               

وی نارائن سوامی

ویلو نارائن سوامی انڈین نیشنل کانگریس کے ایک سیاست دان ہیں۔ اور اس وقت جون 2016ء سے بھارت کی یونین علاقہ، پدوچیری کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ اس سے قبل لوک سبھا حلقے پدوچیری سے لوک سبھا ایوان زیریں کے رکن تھے۔ وہ منموہن سنگھ حکومت میں وزیر اعظم ...

                                               

ویرنر فوغلز

A podcast interview with Vogels on architecture and distributed systems, Software Engineering Radio, Episode 40, Dec 2006. All Things Distributed, personal blog

                                               

ویرو کوہلی

ویرو کوہلی ایک پاکستان میں پیدا ہونے والی بندھوا مزدور اور انسانی حقوق کی کارکن ہے۔ اس کی شہرت کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس نے غلامی کے خلاف جد و جہد شروع کی۔ ان کوششوں کا آغاز اس نے خود بیس سال بندھوا مزدوری میں گزارنے کے بعد کیا۔

                                               

ویشالی نیوٹیا

ویشالی نیوٹیا حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت میں مقیم ایک خاتون صنعت کار ہے۔ وہ مرشیئس کی مساوی بانی ہے۔ یہ ایک انعام یافتہ طرزیاتی کمپنی ہے جو مصنوعات کو اضافی حقیقت ، بصری حقیقت اور آمنے سامنے اور ویب ٹیکنالوجی سے بناتی ہے۔ یہ عالمی سطح پر سب سے بڑے ...

                                               

ویمالکا

ارونودیا ومالا جو ویمالکا کے نام سے مشہور ہیں۔ تیلگو لوک کتھک اور سماجی کارکن ہیں۔ ان کا لوک گروہ ارونودیا سمسرتیکا سماکھیا کے نام سے مشہور ہے۔ ویمالکا ریاست تلنگانہ کے قیام کے لیے مشترکہ ایکشن کمیٹی کی سربراہ بھی ہیں۔

                                               

ویمیقہ گبی

ویمیقہ گبی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں ، جو پنجابی ، ہندی ، ملیالم ، تمل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے 2007 میں ہندی فلم جب وی میٹ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔