ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 47




                                               

آرتھر جیمز بالفور

برطانوی سیاست دان، 1874ء میں قدامت پسند پارٹی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیر اعظم رہا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریع ...

                                               

بورس جانسن

بورس جانسن برطانوی سیاست دان اور برطانیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ بورس 23 جولائی 2019ء سے برطانوی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ 2015ء سے اکسبریج اور جنوبی روئسلیپ کے حلقوں سے رکن پارلیمان ہیں۔ اس سے پہلے 2001ء سے 2008ء تک وہ ہینلئی ...

                                               

بینجمن ڈزرائیلی

بنجمن ڈزریلی یہودی نژاد برطانوی وزیر اعظم۔ ابتدا میں ناول لکھتا تھا1837میں پارلیمنٹ کا رکن بنا۔ 1852ء میں وزیر خزانہ اور 1837ء میں وزیر اعظم بنا۔ کچھ عرصے بعد اس کی پارٹی ہار گئی۔ لیکن نئے انتخابات میں کامیاب ہو کر 1874ء سے 1880ء تک پھر وزیر اعظم ...

                                               

تھریسا مے

ٹریسا میری مے ایک برطانوی سیاست دان ہیں جو مملکت متحدہ کی سابقہ وزیر اعظم ہیں۔ وہ 1997ء سے میڈنہیڈ سے رکن پارلیمان ہیں۔ 11 جولائی، 2016ء کو وہ کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ بنیں اور دو دن بعد 13 جولائی کو وزیر اعظم بن تھیں۔

                                               

سر اینتھنی ایڈن

برطانیہ کا قدامت پسند سیاست دان۔1923 میں پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1931ء تا 1934ء نائب وزیرخارجہ رہا۔ 1935ء میں وزیر خارجہ بنا۔ 1938ء میں وزیر اعظم چیمبرلین کی ہٹلر نواز پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج مستعفی ہو گیا۔ 1951ء میں نائب وزیر اعظم مقرر ہ ...

                                               

مارگریٹ تھیچر

مارگریٹ ہلڈا تھیچر برطانیہ کی معروف سیاست دان اور وزیر اعظم تھیں۔ آپ 13 اکتوبر 1925ء کو گرانتھم، لنکن شائر، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ جامعہ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1954ء تا 1957ء وکالت کے پیشے سے وابستہ رہیں۔ 19 ...

                                               

نوائل چیمبرلین

Neville Chamberlain پیدائش: 1869ء انتقال: 1940ء انگریز سیاست دان۔ 1918ء میں پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1923ء میں دوبارہ وزیر خزانہ بنا۔ 1937ء میں وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ 1938ء میں وزیر اعظم فرانس کی معیت میں ہٹلر اور مسولینی سے میونخ میں م ...

                                               

وزیر اعظم مملکت متحدہ

وزیر اعظم مملکت متحدہ حکومت مملکت متحدہ کا سربراہ ہے۔ موجودہ صاحب منصب تھریسا مئے ہے جن کا تعلق کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔ انہیں ایلزبتھ دوم نے 13 جولائی 2016ء کو مقرر کیا تھا۔

                                               

ولیم پٹ

William Pitt پیدائش:1759 وفات: 1806ء برطانوی سیاست دان۔ 1781ء میں پارلیمنٹ کا رکن بنا۔ 1783ء میں ٹوری پارٹی کی مدد سے برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب ہوا۔ انڈیا بل پیش کیا۔ ملکی و مالیات کی نئے سرے سے تنظیم کی اور فرانس سے تجارتی معاہدہ کیا۔ 1793ء میں ...

                                               

ونسٹن چرچل

برطانوی سیاست دان۔ لارڈ رنڈولف چرچل کا بڑا لڑکا۔ چرچل کی ماں جینی امریکی یہودی تھی۔ ہیرو اور سنڈھرسٹ میں تعلیم پائی۔ ہندوستان کی شمال مغربی سرحد اور پھر جنوبی افریقا میں سپاہی اور اخباری نمائندہ رہا۔ بوئروں کی جنگ میں گرفتار ہوا۔ مگر بچ نکلا۔ 190 ...

                                               

ٹونی بلیئر

انتھونی چارلس لِنٹن بلیئر اڈنبرا میں ہیزل اور لِیو بلیئر کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ اپنے والدین کے دوسرے بیٹے تھے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی چند سال آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گزارے جہاں ان کے والد ایک یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم دیتے تھے۔ ان کا خاندان پ ...

                                               

ڈیوڈ کیمرون

ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔ کیمرن نے یُونورسٹی آف آکسفورڈ میں ...

                                               

کلیمنٹ ایٹلی

کلیمنٹ اٹلی سابق برطانوی وزیر اعظم تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ تین سال وکالت کی۔ پھر لندن اسکول آف اکنامکس میں پروفیسر ہو گئے۔ 1922ء میں پارلیمنٹ کے رکن اور 1935ء میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں لارڈ پریوی کونسل کی ...

                                               

تاج الدین احمد

تاج الدین احمد ایک بنگلادیشی سیاست دان اور مجاہد آزادی تھے۔ وہ بنگلہ دیش کے پہلے وزیر اعظم تھے اور سنہ 1971ء کی جنگ آزادی بنگلہ دیش کے دوران میں بنگلہ دیش عبوری حکومت کی زمام قیادت سنبھال رکھی تھی۔ سنہ 71ء کی اس عبوری حکومت کی قیادت کی بنا پر انہ ...

                                               

حسینہ واجد

شیخ حسینہ واجد بنگلہ دیش کی موجودہ اور دسویں وزیر اعظم ہیں۔ وہ بنگلہ دیش کے سیاست دان اوردیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان بنگلہ کی صاحبزادی ہیں اور ان کا شمار بنگلہ دیش کے منجھے ہوئے سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ پہلے وہ 1986ء سے 1988ء تک، 1991ء سے 19 ...

                                               

خالدہ ضیا

خالدہ ضیاء ایک بنگلہ دیشی سیاست دان ہیں جو پہلے 1991ء سے 1996ء تک اور پھر 2001ء سے 2006ء تک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی اور عالم اسلام کی دوسری خاتون وزیر اعظم رہیں۔ اپنے شوہر ضیاء الرحمٰن کے دور صدارت میں خاتون اول بنگلہ دی ...

                                               

شیخ مجیب الرحمٰن

شیخ مجیب الرحمٰن 17 مارچ 1920ء کو ضلع فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اسلامیہ کالج کلکتہ سے تاریخ اور علم سیاسیات میں بی-اے کیا۔ طالب علمی ہی کے زمانے سے انہوں نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ 1943ء سے 1947ء تک وہ کل ہند مسلم لیگ ...

                                               

جینئین آنیز

جینئین آنیز بولیویا کی ایک سیاست دان اور وکیل ہیں جو نومبر 2019ء سے بولیویا کی موجودہ عبوری صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔

                                               

اندر کمار گجرال

اندر کمار گجرال 4 دسمبر 1919ء کو پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے۔ آپ بھارت کے 12 ویں وزیر اعظم تھے۔ آپ نے برطانوی ہند کی آزادی کے لیے تحریک میں حصہ لیا اور اس سلسلے میں جیل بھی گئے۔ انہوں نے طالب علمی کے زمانے میں کمیونسٹ پارٹی کے رکن کے طور پر ...

                                               

اٹل بہاری واجپائی

اٹل بہاری واجپائی تین بار بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ ان کا پہلا دور 1996ء میں 13 دن کا تھا، دوسری مرتبہ 1998ء سے 1999ء تک 11 ماہ تک وہ وزیر اعظم رہے اور تیسری بار 1999ء سے 2004ء تک انہوں نے اپنی میعاد مکمل کی۔ وہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک بھارتی ...

                                               

ایچ ڈی دیوے گوڑا

ایچ ڈی دیوے گوڑا ، ہندوستانی سیاست دان۔ سابق وزیر اعظم۔ صدر، جنتا دل ۔ مئی 1933میں کرناٹک کے ہاسن ضلع میں پیدا ہوئے۔ دیوگوڑا بیس سال کی عمر میں ہی سیاست میں سرگرم ہو گئے تھے۔ 1953میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے اور1962 تک اس کے رکن رہے۔ متوسط طبق ...

                                               

لال بہادر شاستری

لال بہادر شاستری ، بھارت کے تیسرے اور مجموعی طور پر دوسرے مستقل وزیر اعظم تھے۔ وہ 1963ء-1965ء کے درمیان میں بھارت کے وزیر خارجہ تھے۔ ان کی پیدائش مغل سرائے، اتر پردیش میں ہوئی۔ بچپن میں ان کا نام لال بہادر شریواستو تھا۔ ان کے والد شاردا پرساد ایک ...

                                               

منموہن سنگھ

منموہن سنگھ ہندوستانی سیاست دان اور سابق وزیر اعظم ہیں ان کی پیدائش 26 ستمبر، 1932ء کو پاکستانی پنجاب کے گاہ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے بعد برطانیہ کی ممتاز آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ وہ بھارتیہ ...

                                               

مورار جی دیسائی

مورارجی دیسائی بھارت کے تحریک آزادی کے فعال رُکن اور چوتھے وزیراعظم تھے۔ وہ پہلے وزیراعظم تھے جو انڈین نیشنل کانگریس کی بجائے کسی دوسری سیاسی جماعت سے تھے۔ وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں بھارت کے سب سے محترم بھارت رتن اور پاکستان کے اعلی اعزاز نشان پاکس ...

                                               

نرسمہا راؤ

نرسہما راؤ راجیو گاندھی کے قتل کے بعد گانگرس پارٹی کی جانب سے 1991 سے 1996 تک بھارت کے وزیرِاعظم رہے۔پی وی نرسہما راؤ نے ہی نوے کی دہائی میں بھارت میں آنے والی اقتصادی تبدیلیوں کا آغاز کیا۔ نرسہما راؤ نہرو گاندھی خاندان کے علاوہ واحد بھارتی وزیرِ ...

                                               

نریندر مودی

نریندر دامودر داس مودی بھارتی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ ان کی پیدائش 17 ستمبر 1950ء کو شمالی گجرات کے مہسانہ ضلع میں ہوئی۔ مودی کا سیاسی سفر 1984ء میں شروع ہوا۔ جب آر ایس نے اپنے چند ارکان ...

                                               

وی پی سنگھ

ہندوستان کے سابق وزیر اعظم۔ پورا نام وشو ناتھ پرتاپ سنگھ۔ پچیس جون 1931 میں ریاست اتر پردیش کے الہ آباد شہر ميں پیدا ہونے والے وی پی سنگھ نے اپنا سیاسی سفر اسی شہر سے شروع کیا۔ اور جلد ہی کانگریس میں اپنی جگہ بنا لی۔ وی پی سنگھ اترپردیش کے وزیر ا ...

                                               

گلزاری لال نندا

گلزاری لال نندا ایک بھارتی سیاستدان اور ماہر اقتصادیات تھے۔ گلزاری لال نندا کو مزدوروں کے مسائل سے خصوصی دلچسپی تھی۔ انہیں 1997ء میں بھارت کا اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا گیا۔ 1966ء میں جواہر لعل نہرو اور 1964ء میں لال بہادر شاستری کی ...

                                               

قربان قلی بردی محمدوف

قربان قلی مالک قلیوویچ بردی محمدوف ایک ترکمان سیاست دان اور فروری 2007ء سے ترکمانستان کے صدر بھی ہیں۔ وہ دنیا کے اب تک کے پہلے دندان ساز ہیں جنہیں صدارت کا منصب ملا۔

                                               

احمد داؤد اوغلو

احمد داؤد اوغلو ترکی کے سیاست دان، ماہر تعلیم اور سابق سفارت کار ہیں جو 28 اگست 2014 ءسے 22 مئی 2016ء تک ملک کے وزیر اعظم رہے۔ آپ 2014 ءسے 2016ء تک جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما بھی رہے۔ اس سے قبل انہوں نے 2009ء سے 2014ء تک وزیر برائے امور خا ...

                                               

بلند ایجوت

بلند ایجوت ترکی کے سابق وزیراعظمہیں۔ چالیس کے سیاسی کیریئر میں پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم بنے۔ انہیں سن دو ہزار دو میں اس وقت اقتدار سے الگ کیا گیا جب انہوں نے صحت کی خرابی کی بنیاد پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ ان کو اس وقت ترکی میں اقتصادی مش ...

                                               

بن علی یلدرم

بن علی یلدرم ایک ترک سیاستدان اور ترکی کے ستائیسویں وزیر اعظم ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔ 2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم عبد اللہ گل نے انہیں ...

                                               

تانسو چیلر

تانسو چیلر ایک ترک پروفیسر، ماہر اقتصادیات اور سیاست دان ہیں جو 1993ء سے 1996ء تک ترکی کی بائیسویں وزیر اعظم بھی رہی ہیں۔ وہ ترکی کی واحد خاتون وزیر اعظم ہیں۔

                                               

تورگوت اوزال

خلیل تورگوت اوزال ایک ترک سیاست دان تھے جنہوں نے 1989ء سے 1993ء ترکی کے آٹھویں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس سے قبل وہ 1983ء سے 1989ء تک ترکی کے چھبیسویں وزیر اعظم بھی رہے۔ وہ 1980ء اور 1982ء کے درمیان وہ ترکی کے نائب وزیر اعظم رہے۔ ریاستہا ...

                                               

جلال بایار

ترکی کے ایک سیاست دان 1921ء سے 1937ء تک مختلف وزارتوں پر فائز رہے۔ 1923ء میں ترکی اور یونان کے مابین تبادلہ آبادی ہوا تو اس کے نگران تھے۔ 1937ء میں وزیر اعظم بنے۔ 1938ء میں کمال اتاترک کا انتقال ہوا تو استعفیٰ دے دیا۔ 1946ء میں عدنان میندریس کے س ...

                                               

جمال گورسل

جمال گورسل جمہوریہ ترکی کے چوتھے صدر ، نیز وزیر اعظم ، سپہ سالار فوج ؛ اتاترک کے قدیم افسران میں سے تھے۔ 27 مئی 1960ء میں محمود جلال بایار اور اس کے وزیر اعظم عدنان میندریس کی حکومت کے خلاف بغاوت کی۔

                                               

رؤف اوربے

رؤف اوربے قسطنطنیہ میں پیدا ہوئے ایک عثمانی بحریہ افسر اور سیاست دان تھے۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان کی عبوری حکومت میں چوتھے وزیر اعظم بھی تھے۔

                                               

رجب طیب ایردوان

رجب طیب ایردوان ɑn" ؛ پیدائش: 26 فروری 1954ء) ایک ترک سیاست دان، استنبول کے سابق ناظم، جمہوریہ ترکی کے سابق وزیر اعظم اور بارہویں منتخب صدر ہیں۔ رجب28 اگست2014ء سے صدارت کے منصب پر فائز اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سربراہ ہیں جو ترک پارلیمان م ...

                                               

سلیمان دیمیرل

سلیمان دیمیرل ایک ترک سیاست دان تھے جنہوں نے بطور وزیر اعظم ترکی سات بار خدمات انجام دیں۔ وہ 1993ء سے 2000ء کے درمیان میں ترکی کے نویں صدر تھے۔

                                               

عبد اللہ گل

عبد اللہ گُل 29 اکتوبر 1950ء کو قیصری میں پیدا ہوئے۔ 1971ء میں انہوں نے جامعہ استنبول سے معاشیات میں گریجویشن کی اور 1983ء میں وہیں سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ 1980ء میں ان کی شادی خیر النساء سے ہوئی، جن سے ان کے دو بیٹے ہیں۔

                                               

عدنان میندریس

عدنان میندریس ترکی کے سابق وزیر اعظم تھے جو 1950ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد 10 سال وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔ فوجی انقلاب کے نتیجے میں مقدمے کا سامنا کیا اور پھانسی دے دی گئی۔

                                               

عصمت انونو

عصمت انونو 24 ستمبر 1884ء کو ازمیر میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مصطفیٰ عصمت تھا۔ فوجی مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1906ء میں یوز باشی کپتان کی حیثیت سے فوج میں شامل ہوئے۔ بلقان کی جنگ میں حصہ لیا اور پہلی عالمی جنگ میں قفقاز، فلسطین اور شام ک ...

                                               

علی فتحی اوکیار

علی فتحی اوکیار سلطنت عثمانیہ کی آخری دہائی کے دوران میں ایک ترک سفارت کار اور سیاست دان تھے جنہوں نے بطور فوجی افسر اور سفارت کار کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان عبوری حکومت میں وزیر اعظم بھی تھے۔

                                               

فوزی چکماق

مصطفی فوزی چکماق ایک ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے وزیر جنگ ،حکومت انقرہ کے قومی وزیر دفاع ، وزیر اعظم ، حکومت عظیم قومی ایوان کے دوسرے چیف آف جنرل اسٹاف اور جمہوریہ ترکی کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف تھے۔

                                               

مصطفٰی کمال اتاترک

مصطفٰی کمال پاشا ، جنگ عظیم اول میں عثمانی دور کا فوجی سالار، جدید ترکی کا بانی اور پہلا صدر ۔ 1934ء میں قوم کی طرف سے انھیں اتاترک کا لقب دیا گیا۔

                                               

نجم الدین اربکان

اتحاد بین المسلمین کے داعی اور سابق ترک وزیر اعظم نجم الدین اربکان 29 اکتوبر1926 کو شمالی ترکی کے سینوپ نامی علاقے میں پیدا ہوئے جو بحرہ اسود کے ساحل پر واقع ہے۔ آپ کے والد کا نام محمت صابری تھا۔۔ آپ ان کی دوسری بیوی کے بطن سے تھے۔

                                               

وزیر اعظم ترکی

وزیر اعظم ترکی کی سیاست میں حکومت کا سربراہ ہے۔ وزیر اعظم ترکی پارلیمان میں ایک سیاسی اتحاد کے رہنما اور کابینہ کے رہنما ہیں۔ ترکی کے موجودہ وزیر اعظم بن علی یلدرم ہیں۔

                                               

باجی قائد السبسی

محمد باجی قائد السبسی تونس کے ایک سیاست دان تھے۔ 2014ء سے 2019ء تک تونس کے پانچویں صدر رہے۔ اس سے قبل وہ فروری 2011ء سے دسمبر 2011ء تک تونس کے عبوری وزیر اعظم بھی رہے۔ تونس کے آئین کے تحت ان کی جگہ پارلیمان کے اسپیکر، محمد الناصر عبوری دور کے لیے ...

                                               

حبیب بورقیبہ

حبیب بورقیبہ تیونس کے بانی، سیاستدان اور جمہوریہء تیونس کے پہلے صدر تھے، جن کی صدارت 25 جولائی، 1957ء سے 07 نومبر، 1987ء تک رہی۔ اپنے دورِ صدارت میں ترقی و جدت پسندی کے مغربی تقلید پرمبنی اصلاحات کے نفاذ کی بدولت اکثر اُن کا موازنہ ترکی کے مصطفٰی ...

                                               

یوسف شاہد

یوسف شاہد تونس کے ایک سیاست دان جو 2016ء سے تونس کے سربراہ حکومت بھی ہیں۔ بلحاظ پیشہ وہ زرعی انجینئر، محقق اور یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔