ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 467




                                               

لیلہ خان

لیلہ خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے اپریل 2018ء سے مئی 2018ء تک عباسی کابینہ میں وزیر وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

                                               

لیلی حجازی

لیلٰی حجازی نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا میں مقیم ایک عرب نژاد گلوکارہ اور نغمہ نگار ہے۔ وہ روحانی اور جاز موسیقی کی آمیزش والی موسیقی ریز نغمے گاتی ہیں۔ ان کا ایک مشہور البم "لوکنگ گلاس" جاری ہوا تھا اور وہ مقبول عام بھی ہوا ہے۔

                                               

لیلیٰ حاتمی

لیلیٰ حاتمی ایرانی ٹی وی اور فلم کی اداکارہ ہیں۔ وہ یکم اکتوبر 1972کو پیداہوئیں۔ وہ ہدایت کار علی حاتمی اور زری خوشکم کی صاحبزادی ہیں جب کہ لیلیٰ کی شادی ایک ایرانی اداکار علی مصفا سے ہوئی ہے۔

                                               

لیلیٰ خالد

لیلیٰ خالد فلسطینی پناہ گزیناور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلیسطین کی رکن ہیں۔وہ دنیا کی پہلی خاتون ہائی جیکر ہیں۔ ہوائی جہاز کی ہائی جیکنگ کی مختلف کاروائیوں کےد وران انہوں نے 6 بار پلاسٹک سرجری کرائی۔انہوں نے ایک بار نہیں بلکہ دو بار جہاز ہائی ج ...

                                               

لیلیٰ زبیری

ان کی وجہ شہرت پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ان کے پرفارم کیے گئے کئی ڈرامے تھے ۔ جن میں سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں ہر طرح کے موضوعات شامل تھے ۔ ان کا ایک یادگار ڈراما پی ٹی وی پر راول جگنی تھا ۔ جو پنجاب کی لوک رومانوی داستان پر مبنی تھا ۔ انہوں نے ...

                                               

لیلے عثمانی

لیلے عثمانی افغانستان سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن ہیں ، جنہوں نے #WhereIsMyName مہم کی بنیاد رکھی جو اس روایت کی مخالفت کرتی ہے کہ افغانستان میں خواتین کے نام عوامی طور پر استعمال نہیں کیے جانے چاہیے۔ ان کے کام کے ...

                                               

لیم لوبانی

لیم لوبانی 31 اگست 1997 کو پیدا ہونے والی ایک فلسطینی النسل عرب اسرائیلی اداکارہ ہے۔ جسے فلسطینی فلمساز و ہدایتکار هاني أبو أسعد کی 2013 میں بنائی گئی ڈراما فلم" عمر" میں" نادیہ” کا کردار ادا کرنے سے شہرت حاصل ہوئی۔ اس فلم میں عمر کا کردار فلسطین ...

                                               

لین لارسن

لینٹی این لارسن AM ایک سابق آسٹریلیائی خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی۔ وہ 1985/6ء سے 1993ء تک آسٹریلیائی قومی ٹیم ک کپتان رہیں۔ انہوں نے 10 ٹیسٹ میچوں میں 5 فتوحات سمیت ٹیم کی قیادت کی۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچوں کی تعداد، جس میں وہ کپتان تھیں، میچوں کی تعداد ...

                                               

لیوک ایکنز

لیوک ایکنز دنیا کا پہلا شخص ہے جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی ہے۔ لوک 23 نومبر 1973 کو پیدا ہوا 2012 میں جب فیلکس بومگارٹنر نے زمین سے 24 میل کی بلندی سے آواز کی رفتار سے زیادہ تیزی سے زمین پر جمپ کیا تو وہ بیک ...

                                               

لیوک رونچی

لیوک رونچی نیوزی لینڈ کے کرکٹ کوچ اور کرکٹر ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں آسٹریلیائی قومی کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم دونوں کی نمائندگی کی۔

                                               

مائرہ خان

مائرہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ،، ماڈل اور سابق وی جے ہیں۔۔ اس کی قابل ذکر پرفارمنس میں چمبیلی ، ریونج آف دی ورتھلیس ، درج ، چیخ ، بیوفا شامل ہیں۔

                                               

مائزہ حمید

مائزہ حمید ایک پاکستانی سیاست دان اور نواز شریف کی متحرک سیاسی کارکن ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبر ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن اور 2008ء سے 2013ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن ر ...

                                               

مائيکل ہسی

مائیکل ایڈورڈ ہسی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بائیں بازو سے بلے بازی کرتے ہیں۔ ہسی ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹیسٹ کرکٹ کے عالمی منظر نامے پر ذرا دیر سے جلوہ گر ہوئے اور بالترتیب 28 اور 30 سال کی عمر میں قومی ٹیم کا حصہ بنے۔ ...

                                               

مائی جندو

مائی جندو پاکستان کے ٹنڈو بہاول کی ایک خاتوں ہے جس کے دو بیٹوں، داماد اور سات دیہاتیوں کو پاک فوج کے ایک دستے نے ۱۹۹۲ء کو قتل کر دیا تھا۔ اس واقعہ کو ٹنڈو بہاول واقعہ بھی کہتے ہیں۔ مائی جندو انصاف کے لیے لڑتی رہی، ان کی دو بیٹیوں حاکمزادی اور زیب ...

                                               

مائیرہ لکڈاوالا

لکڈا والا امریکہ کے شہر شکاگو میں پرویز اور روزینہ لکد والا کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے امریکہ کی کیلیفورنیا میں واقع پیسیفک یونیورسٹی سے انگریزی اور فلسفہ میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔

                                               

مائیک پینس

مائیکل رچرڈ پینس ایک امریکی سیاست دان، وکیل اور موجودہ اڑتالیسویں نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں۔ اس سے قبل وہ انڈیانا کے پچاسویں گورنر اور 2013ء سے 2017ء تک ریاستہائے متحدہ ایوان نمائندگان کے رکن بھی رہے ہیں۔

                                               

مائیکل جیفری جارڈن

مائیکل جیفری جارڈن کی پیدائش 17 فروری ، 1963کو ہوئی۔ وہ ایک امریکی سابق پیشہ ور باسکٹ بال کھلاڑی ہیں انہیں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے شارلٹ ہورنٹس کے پرنسپل مالک ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے این بی اے کی طرف سے 15 سیزن کھیلے ۔ انہوں نے ...

                                               

مائیکل سیرا

مائیکل آسٹن سیرا کینیڈا کے مشہور اداکار، پروڈیوسر، گلوکار اور نغمہ نگار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بچپن میں ہی فلم کنفیشنز آف اے ڈینجرس مائنڈ میں کی تھی۔

                                               

مائیکل شوماکر

فورملا ون کے فاتح ڈرئیور جنہوں نے 1994, 1995, 2000, 2001, 2002, 2003 اور 2004 میں فورملا ون جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ سب سے زیادہ بار فورملا ون جیتنے والے ریسر بننے۔

                                               

مائیکل فلپس

مائیکل فلپس 62 گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ فلپس کے پاس 39 ورلڈ ریکارڈز ہیں اس نے اپنا اولمپک کیرئیر سڈنی 2000 میں پندرہ سال کی عمر میں شروع کیا اور ریو2016 میں اولمپکس کا 19واں گولڈ میڈل جیتا اس کے پاس 2 چاندی اور دو کانسی سمیت صرف اولمپکس کے کل 23 میڈ ...

                                               

مائیکل ڈوکاکس

The Michael S. Dukakis Presidential Campaign records, 1962–1989 bulk 1987–1988 are located in the Northeastern University Libraries, Archives and Special Collections Department, Boston, MA. The Joseph D. Warren papers, 1972–2003 bulk 1980–1990 ar ...

                                               

مائیکل کلارک

آسٹریلوی کرکٹ کپتان مائیکل کلارک نے جنوری کے پہلے ہفتے اپنے ہی ملک میں بطور کپتان پہلی ٹرپل سنچری بنا لی۔ انھوں نے آسٹریلیا کی سرزمین پر بطور کپتان سب سے زیاد 3290 رنز بھی بنائے۔ ان سے پہلے یہ ریکارڈ لیجنڈری کرکٹ کھلاڑی سرڈان بریڈمین کے پاس تھا۔

                                               

مائیکل کین

Charlie Rose video interview 3 February 2003 Martyn Palmer, "Double act: Michael Caine and Jude Law lunch and discussion", The Times, 17 November 2007 مائیکل کین at the برٹش فلم انسٹی ٹیوٹs Screenonline Michael Caine ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس TCM Mo ...

                                               

مائیکل ہوٹن

مائیکل ہیوٹن برطانوی نژاد سائنسدان اور نوبل انعام یافتہ شخصیات ہیں۔ مائیکل ہیوٹن نے 1989ء میں کوئ لیم چو، جارج کوو اور ڈینیل ڈبلیو بریڈلی کے ساتھ ہیپاٹائٹس سی کا مشترکہ دریافت کیا۔ انہوں نے 1986ء میں ہیپاٹائٹس ڈی جینوم کی مشترکہ دریافت بھی کی۔ ہی ...

                                               

ماجدہ الرومی

ماجدہ الرومی برادعی ایک لبنانی مغنیہ ہے۔ فلسطینی گلوکار حلیم الرومی کی بیٹی اور اس کی ماں لبنانی تھی، لبنان کے شہر کفر شیما میں پیدا ہوئی۔ ٹیلی ویژن پر پہلی آمد سے ہی عرب دنیا کی کامیاب ترین مغنیوں میں رہی ہے۔

                                               

ماجدہ رضوی

جسٹس ماجدہ رضوی پاکستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج ہیں۔ انہوں نے بحیثیت جج عملی طور پر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں جب کہ بحیثیت معلم ہمدرد اسکول آف لا میں قانون کی تعلیم دی ہے ۔ وہ سندھ ھائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئیں ...

                                               

ماحور شہزاد

ماحور شہزاد ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ماحُور گذشتہ چار برس سے پاکستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں جبکہ پچھلے تین سال سے وہ نیشنل چیمپیئن بھی ہیں۔

                                               

مارتینا نیوراتیلووا

مارتینا نیوراتیلووا انگریزی: Martina Navratilova پیدائش: 18 اکتوبر 1926ء، پراگ، چیکوسلواکیہ سابق عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ ٹینس کے ماہرین انہیں کھیل کی تاریخ کی عظیم ترین خاتون کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہیں۔ گھاس کا میدان ان کے لیے سب سے ...

                                               

مارجوری حسین

مارجوری حسین ایک برطانوی فنکار، آرٹ نقاد اور مصنفہ ہیں جو پاکستان میں 1960 سے 2019 کے درمیان رہائش پذیر تھیں۔ ملک کے اندر، وہ آرٹ برادری کی ممتاز شخصیت ہونے کے ساتھ پہلی آرٹ گیلری کی بانی ممبر بھی تھیں۔ انہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکست ...

                                               

مارلا لوکوفسکی

مارلا لوکوفسکی ؛ پیدائش: 1956ء) ایک تجربہ کار اور سن رسیدہ اسٹینڈ اپ کمیڈین ہے۔ وہ 1970ء کے دہے میں رونما ہونے والے اولین اسٹینڈ اپ کمیڈین رہی ہے۔ یہ وہی سال ہے جب اس نے اپنی صلاحیت ہی کی مناسبت سے یوک کلب کی رکن بنی۔ 1960ء کے دہے میں اس نے کھیل ...

                                               

ماروی سرمد

ماروی سرمد‎ ایک پاکستانی حامی حقوق نسواں اور صحافی ہے۔ 1990ء میں بطور صحافی کام شروع کیا۔ ماروی حدود آرڈیننس، قانون توہین رسالت میں ترمیم اور کاروکاری کے موضوع پر اواز بلند کرتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ماروی مذہبی اور نسلی اقلتیوں کے حقوق، پاکستان ...

                                               

مارویہ ملک

مارویہ ملک ایک پاکستانی مخنث نیوز ریڈر اور میڈیا شخصیت ہیں۔ جب انہوں نے 2018 میں پہلی مرتبہ خبریں پڑھیں تو وہ کسی بھی پاکستانی ٹیلی وژن پر پہلی مخنث نیوز کاسٹر بن گئیں۔

                                               

مارک سوفر

مارک سوفر ایک اسرائیلی سفارت کار ہیں۔ وہ بھارت میں اسرائیل کے سفیر رہ چکے ہیں۔ بھارت میں اپنی میعاد کے بعد وہ آسٹریلیا میں سفیر بنائے گئے تھے۔ بھارت میں اپنی سفارتی میعاد کے دوران مارک سوفر کئی منفرد اقدامات کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کوششوں میں کچ ...

                                               

مارگریت ثانی

مارگریت ثانی دنمارک کی موجودہ ملکہ ہیں۔ یہ بادشاہ فریدرک نہم اور انگرد سویدنی کی بیٹی اور اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ مارگریت ثانی، اپنے والد کی وفات جو 14 جنوری 1972ء میں ہوئی تھی، کے بعد دنمارک کی ملکہ بنی۔ یہ مارگریت اول کے بعد دنمارک ...

                                               

مارگریٹ (گلوکارہ)

مارگورزاتا جامروزی ، جن کو پیشہ ورانہ طور پر مارگریٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، پولینڈ کی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ انہوں نے اپنے آبائی ملک میں 2013ء میں مقبولیت حاصل کی اور اپنے گانے "تھینک یو ویری مچ اور "کول می ڈاون کے ذریعہ کچھ یوروپی علاقوں می ...

                                               

مارگریٹ ایٹ وڈ

مارگریٹ الینر اٹ وڈ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک معروف ادیبہ،شاعرہ، ناول نگار،تنقید نگار،مضمون نگار،استانی اور ماحولیاتی کارکن ہیں۔و ہ لونگ پین اور اس سے منسلک ٹیکنالوجیز کی موجد اور ڈیویلپر بھی ہیں جو بے واسطہ اور غیر مربوط مشینی تحریروں کے لیے ...

                                               

مارگریٹ جیننگز

مارگریٹ جین جیننگز ایک سابقہ آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے ایک ٹیسٹ میچ میں کپتانی بھی کی تھی۔ مارگریٹ دائیں ہاتھ کی بلے باز کھلاڑی اور وکٹ کیپر تھیں، انہوں نے 8 ٹیسٹ کھیلے اور 341 اسکور بنائے جس میں 104 رن ان کا سب بڑا اس ...

                                               

مارگوٹ روبی

مارگوٹ ایلیز روبی ایک آسٹریلوی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہیں جو 2 جولائی 1990 میں پیدا ہوئیں۔انہیں دو اکیڈمی ایوارڈ اور پانچ بافتا برٹش اکیڈیمی فلم اعزازات کے لیے نامزد کیا گیا۔ 2017 میں، ٹائم رسالہ نے انہیں دنیا کی سو با اثر شخصیات میں شامل کیا ا ...

                                               

ماریانو ہوڈ

ماریانو ہوڈ ایک موظف بائیں ہاتھ کا ارجنٹائن کاپیشہ وارانہ ٹینس کھلاڑی ہے جو جوڑی دار کھیل کے مقابلوں میں مہارت رکھتا ہے۔ اپنے کریئر میں ہوڈ نے 26 میں سے 13 اعلٰی سطح دو کھلاڑیوں کے مقابلے جیتے ہیں۔ وہ 1993ء اس نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کی شروعات کی۔ ...

                                               

ماریون کوتیار

ماریون کوتیار ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس TCM Movie Database پر ماریون کوتیار راٹن ٹومیٹوز پر ماریون کوتیار آل مووی پر Marion Cotillard at AlloCiné انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس IMDb پر ماریون کوتیار سانچہ:TV Guide person

                                               

ماریہ خان

ماریہ خان ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل، میزبان اور صوتی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈراما بابا جانی، ہری چوڑیاں اور حدت‎ میں اپنے کرداروں کے لئے مشہور ہیں۔

                                               

ماریہ فاطمہ

ماریہ فاطمہ ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ ماریہ فاطمہ نے آرٹس کے مضمون میں سال غیرموجود میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی۔ ماریہ فاطمہ سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ ماریہ فاطم ...

                                               

ماریہ موٹن

ماریہ موٹن ایک پاکستانی امریکی نژاد خوبصورت خاتون ہیں جو مس پاکستان ورلڈ 2006 میں 4 رنر رہیں۔ ماریہ پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ پانچ سال کی عمر میں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ امریکہ چلی گئیں اور اس وقت سے وہ امریکہ میں مقیم ہیں۔ ماریہ موٹن ...

                                               

ماریہ واسطی

ماریہ واسطی ایک پاکستانی فلم، ٹیلی ویژن اداکارہ اور میزبان ہیں۔ ماریہ واسطی وقت پاکستانی ٹیلی وژن چینل بی او ایل انٹرٹینمنٹ میں گیم شو کروڑوں میں کھیل کی میزبانی کرتی ہیں۔

                                               

ماریہ ولادیمیروونا نکولیوا

ماریہ ولادیمیروونا نکولیوا ، جسے آتما آنند ، شانتی نتھنی ، میڈ سری نادی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ،۔ وہ ایک مایہ ناز جدید مصنفہ ، فلسفہ کی ماہر اور روحانی استاد ہیں۔ وہ 37 کتابوں کی مصنفہ ہیں جن کی مجموعی تعداد میں روسی زبان میں 115000 کاپیاں چھ ...

                                               

ماریہ ڈووال

ماریہ ڈووال کا نام دنیا کی مشہور ترین روحانی شخصیات میں ہوتا ہے - وہ اب تک لاکھوں لوگوں کو بیوقوف بنا کر ان سے کروڑوں ڈالر لوٹ چکی ہیں - ان کا طریقہِ واردات انتہائی سادہ ہے - وہ غریب، نادار، بیمار اور عمر رسیدہ لوگوں کو ہاتھ سے لکھے خط بھیجتی ہیں ...

                                               

مالاویکا

مالاویکا ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ شویتا کونور 19 جولائی 1979 کو بنگلور، کرناٹک، ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ تیلگو، تمل ، کناڈا، ہندی اور ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ ان کی شادی سمیش مینن سے 2007 میں ہوئی ۔

                                               

مالویکا سبھروال

مالویکا سبھروال ابولو ہسپتال اور جیون مالا ہسپتال دہلی میں ایک ماہر نسائیات و زچگی ہیں۔ مالویکا کی زیر قیادت ٹیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں سب سے زیادہ ریکارڈ کردہ فِبرائڈوں کا بین جراحت بطن لیپراسکوپی کے ذریعے کامیابی سے نکالے ہیں۔ فِبرائڈ خوا ...

                                               

ماماتھا مابن

ماماتھا مابن ایک بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابقہ کھلاڑی تھیں 4 ٹیسٹ اور 40 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے، بشمول خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء، انگلستان کے۔ رٹائرڈمنٹ کے بعد سے وہ بنگلہ دیش اور چین کی خواتین ٹیموں کی کوچ رہیں۔ وہ ایک رو ...

                                               

مانسی اگروال

مانسی اگروال ایک ہندوستانی کوریوگرافر ہیں جنہوں نے بالی ووڈ فلموں میں ڈانس کی کوریوگرافی کی ہے۔ وہ فلم شنگھائی کے گانے بھارت ماتا کی جئے کی کوریوگرافی کے لئے کافی شہرت رکھتی ہیں جس میں اداکار عمران ہاشمی بھی شامل تھے، اس گانے نے بہت شہرت حاصل کی ...