ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 46



                                               

انڈورا

انڈورا براعظم یورپ کے جنوب مغربی حصے میں ہر طرف سے خشکی سے گھرا ہوا ملک ہے۔ اس کے ایک طرف ہسپانیہ اور دوسری طرف فرانس موجود ہیں۔ اسے یورپ کا چھٹا سب سے چھوٹا ملک گردانتے ہیں۔ اس کا کل رقبہ 468 مربع کلومیٹر ہے اور 2009 کے ایک تخمینے کے مطابق اس کی ...

                                               

بوسنیا و ہرزیگووینا

بوسنیا و ہرزیگووینا یورپ کا ایک نیا ملک ہے جو پہلے یوگوسلاویہ میں شامل تھا۔ اس کے دو حصے ہیں ایک کو وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہتے ہیں اور دوسرے کا نام سرپسکا ہے۔ وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اکثریت مسلمان ہے اور سرپسکا میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ ...

                                               

جمہوریہ آئرلینڈ

جمہوریہ آئرلینڈ براعظم یورپ میں جزائر برطانیہ میں جزیرہ آئرلینڈ پر واقع ایک ملک ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ جمہوریہ آئرلینڈ کے تحت ہے۔ ڈبلن اس کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جن میں سے ا ...

                                               

سویڈن

سویڈن شمالی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے اطراف میں زیادہ تر سمندر ہے۔ مغرب میں ناروے اور شمال مشرق میں فن لینڈ ہے۔ یہ سمندر پر ایک لمبے پل کی مدد سے ڈنمارک سے بھی ملا ہوا ہے۔

                                               

فن لینڈ

فن لینڈ براعظم یورپ کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی کل آبادی 55 لاکھ ہے جن میں سے 2 لاکھ افراد غیر ملکی ہیں۔ اس کے جنوب میں خلیج فن لینڈ، شمال میں ناروے، مشرق میں روس اور مغرب میں سمندر اور سوئیڈن موجود ہیں۔

                                               

مالدووا

مالدووا مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں بغدان ایلی یا بغدان ولایتی کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے عثمانی ترکوں نے دیا تھا جنہوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔ ترک اسے 1359ء میں جبال کارپات اور دریائے دنیستر کے مش ...

                                               

مملکت متحدہ

مملکت متحدہ برطانیہ عظمی و شمالی آئرلینڈ ، جسے عام طور پر مملکت متحدہ یا برطانیہ کے طور پر جانا جاتا ہے، شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ ملحقہ سمندر کے مختلف جزائر پر پھیلا ہوا ہے۔ برطانیہ کے چاروں طرف ب ...

                                               

ناروے

پرانا پتھر کا زمانہ: آج سے 18000 سال پہلے نارڈک کا پورا حصہ برف سے ڈھکا ہوا تھا جو گلیشئر کی صورت میں تھا۔ 10000 سال قبل مسیح درجہء حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے برف پگھلنا شروع ہوئی۔ اس طرح ناروے کا ساحل برف سے آزاد ہو گیا۔ اس کے بعد یہاں لوگوں نے ...

                                               

ویٹیکن سٹی

ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خود مختار ریاست ہے۔ ریاست تقریبا چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہوئی ہے جس کا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹی خود مختار ریاست کہلاتی ہے۔ ریاست کو 1929ء میں قائم کیا گ ...

                                               

پرتگال

پرتگال سرکاری طور پر جمہوریہ پرتگال یا پرتگیزی جمہوریہ جنوب مغربی یورپ میں جزیرہ نما آئبیریا میں ایک ملک ہے۔ یہ یورپ کا مغربی ترین ملک ہے۔ انسان پرتگال میں تقریبا 30 30،000 قبل مسیح سے آباد ہے جب دنیا برف کے دور کی گرفت میں تھی۔ پہلے پرتگالی شکار ...

                                               

ڈنمارک

ڈنمارک) سرکاری نام جمہوریہ ڈنمارک) شمالی یورپ کے ایک ملک کا نام ہے اس کے شمال میں سویڈن اور ناروے اور جنوب میں جرمنی، مشرق میں بحیرہ بالٹک اور مغرب میں بحیرہ شمالی واقع ہے۔ ڈنمارک کی تاریخ کے اہم حصوں کا پتہ ہمیں ان پتھروں سے ملتا ہے۔ جن پر پرانے ...

                                               

کوسووہ

کوسووہ اقوام متحدہ کے زیر انتظام جنوبی سربیا کا علاقہ ہے اور اس کو یورپ کے نیم خود مختار علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اردو کی تاریخی کتب میں اس کا نام قوصوہ اور قوصووہ بھی ملتا ہے عملی طور پر علاقہ پر سربیا کی حکومت نہ ہونے کے برابر ہے اور اسے اق ...

                                               

جی 20 اہم معیشتیں

بیس کا گروپ 20 اہم معیشتوں کی حکومتوں اور مرکزی بینک کے گورنروں کا ایک بین الاقوامی فورم ہے۔ اس کے ارکین میں 19 انفرادی ممالک ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا، میکسیکو، روس، سعودی ع ...

                                               

گروپ 77

گروپ ستتر اقوام متحدہ کی ایک تنظیم ہے جس کو ارکان ترقی پذیر ممالک کے لیے بنایا گیا ہے۔ جی-77 کا مقصد اس کے ارکان کی مجموعی معشیت کو فروغ دینا اور اقوام متحدہ میں اس کی آپسی گفتگو میں دلچسپی پیدا کرنا اور اس کو بڑھاوا دینا ہے۔ اس تنظیم کے بنیاد گز ...

                                               

گروہ 7

جی 7 یا 7 کا گروہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے 7 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی تنظیم ہے۔ وہ ممالک کینیڈا، فرانس، جرمنی، اطالیہ، جاپان، مملکت متحدہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں۔ 2018ء کے اعداد و شمار کے مطابق یہ 7 ممالک عالمی دولت کا ...

                                               

یورپی اتحاد

یورپی اتحاد براعظم یورپ کے28 ممالک کا اتحاد ہے۔ اس کے قیام اقتصادی و سیاسی مقاصد تھے۔ 28 میں سے 18 رکن ممالک واحد کرنسی "یورو" استعمال کرتے ہیں۔ یورپی ممالک کے سیاسی و اقتصادی طور پر متحد ہونے کی اہم ترین وجوہات درج ذیل ہیں: پہلی اور دوسری جنگ عظ ...

                                               

دار البیضا

دَاْرُ الْبَیْضَاْ مراکش کا سب سے بڑا شہر اور اہم ترین بندر گاہ ہے اور دارالبیضاء/ کاسابلانکا کے علاقہ کا دارالحکومت بھی ہے۔ عربی میں اس کا سرکاری نام دارالبیضاء اور ہسپانوی زبان میں کاسابلانکا ہے جن دونوں کا لفظی مطلب سفید گھر ہے۔ ستمبر 2004ء کی ...

                                               

کوہ نور

کوہِ نور دنیا کا مشہور ترین ہیروں میں سے ایک ہے جو اس وقت تاج برطانیہ کی زینت ہے۔ کوہ نور کا مطلب ہے روشنی کا پہاڑ۔ ہیرے کا وزن 105 قیراط ہے۔

                                               

داعش

عراق اور شام کی دولت اسلامیہ ، معروف بہ عراق اور سوریہ میں دولت اسلامیہ ، عراق اور الشام کی دولت اسلامیہ ، باضابطہ طور پر دولت اسلامیہ اور عربی زبان میں داعش) ایک سلفی جہادی شدت پسند تنظیم اور بنیاد پرست، اہل تسنن کے سلفی عقیدے پر عمل کرنے والی س ...

                                               

ولایت فقیہ

ولایت فقیہ ایسے نظریہ کا نام ہے جس کے ذریعے مجتہد جامع الشرائط، فقیہ یا مفتی، کو اسلامی اقدار کے قیام اور اسلامی احکام کے نفاذ کے لیے اسلامی معاشرے پر حکومت کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ ولایت فقیہ کا نظریہ شیعہ فقہ اور شیعہ علم کلام میں زیر بحث ن ...

                                               

شمالی کوریا

شمالی کوریا کا قیام یکم مئی 1948ءکو کوریا کے ان علاقوں پر عمل میں آیا تھا جن پر جنگ عظیم ثانی میں سوویت روس کا قبضہ ہو گیا تھا۔ اس کا رقبہ 46500 مربع میل ہے اور آبادی 21386000 ہے۔ 1950 ءمیں شمالی کوریا کی افواج نے جنوبی کوریا کو فتح کرنے کی کوشش ...

                                               

مشرقی پاکستان

بنگال کا مشرقی حصّہ 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں کے درمیان 1600 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واحد رشتہ اسلام کا تھا حالانکہ نسلی اور لسانی دونوں لحاظ سے یہ ممالک ب ...

                                               

انصاری کمیشن رپورٹ

نطامِ حکومت کے بارے میں انصاری کمیشن صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق نے قائم کیا تاکہ اس کمیشن کی سفارشات کی روشی میں آئندہ عام انتخابات منعقد کیے جاسکیں۔

                                               

خود مختار جمہوریہ

ازبکستان: کاراکالپکستان جارجیا: ابخازيا, ایجارا آذربائیجان: ناخچیوان خود مختار جمہوریہ یوکرین / روس متنازع: خود مختار جمہوریہ کریمیا روس کی جمہوریات

                                               

ایوب خان

محمد ایوب خان پاکستان کے سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی رہنما تھے۔ وہ پاکستانی فوج کے سب سے کم عمر سب سے زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی ہیں۔ وہ تاریخ میں پاکستان کے پہلے فوجی آمر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں جنہوں نے 1958ء کوسویلین حکومت ہٹا کر پ ...

                                               

سلطنت جاپان

سلطنت جاپان لفظی معنی سلطنت عظیم جاپان ایک سلطنت اور عالمی طاقت تھی جو 3 جنوری 1868 بحالی مییجی کے بعد قائم ہوئی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد 3 مئی 1947 کو آئین جاپان کی منظوری تک قائم رہی۔ شاہی جاپان کے نعرہ Fukoku Kyōhei - 富国強兵 ملک کو مالا مال ...

                                               

محمد ضیاء الحق

جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا کر مارشل لا لگایا اور بعد ازاں صدارت کا عہدہ سنبھالا۔ وہ تا دم وفات، سپاہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پ ...

                                               

معمر قذافی

معمر القذافی جنہیں کرنل قذافی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1969ء سے 2011ء تک لیبیا کے رہنماء تھے۔ وہ 7 جون 1942ء کو پیدا ہوئے۔ 1979ء کے بعد سے اگرچہ ان کے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہیں مگر اصلاً وہی لیبیاء کے سب سے بڑے رہنماء ہیں جن کو حکومت میں سب سے ...

                                               

پارک چنگ ہی

جنوبی کوریا کے سابق صدر۔ ٹیگو میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوریا پر جاپان قابض تھا۔ ٹیگو نارمل سکول میں تعلیم پائی۔ 1937ء میں پرائمری ٹیچر مقرر ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج میں بھرتی ہو گئے۔ 1947ء میں کورین کنسٹبلری میں کپٹن کے عہدے پرفائز ہ ...

                                               

پاکستانی فوجی تاخت (3 نومبر 2007)

3 نومبر 2007ء کو پاکستان میں بر سر اقتدار فوجی آمر پرویز مشرف نے "ہنگامی حالت" کا اعلان کرتے ہوئے آئین کو معطل کر دیا۔ یہ اعلان رئیس عسکریہ کی جانب سے "عبوری آئینی حکم" کے عنوان سے جاری کیا گیا ۔ اس وجہ سے مبصرین نے اس ہنگامی حالت کو دراصل martia ...

                                               

پرایوت چان او چا

پرایوت چان او چا ایک تھائی سیاست دان، رائل تھائی آرمی کے سبکدوش شدہ جرنیل افسر، نیشنل کونسل فار پیس اینڈ آرڈر کے سربراہ اور موجودہ وزیر اعظم تھائی لینڈ ہیں۔ کونسل جس کے ذریعے انہوں نے خود اور دوسرے جُنتا اراکین کو مقرر کیا، کے پاس وزیر اعظم کو نا ...

                                               

یحییٰ خان

جنرل آغا محمد یحٰیی خان پاکستان کی بری فوج کے پانچویں سربراہ اور تیسرے صدر مملکت تھے۔ صدر ایوب خان نے اپنے دور صدارت میں انھیں 1966ء میں بری فوج کا سربراہ نامزد کیا۔ 1969ء میں ایوب خان کے استعفے کے بعد عہدۂ صدارت بھی سنبھال لیا۔ یحیی خان کے یہ دو ...

                                               

انگلستان

انگلستان نامی ملک متحدہ سلطنت کا حصہ ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں اسکاٹ لینڈ اور مغرب میں ویلز سے ملتی ہیں۔ شمال مغرب میں آئرش سمندر جبکہ سیلٹک سمندر جنوب مغرب میں ملتا ہے۔ شمالی سمندر مشرق میں جبکہ انگلش چینل جنوب میں اسے یورپ کے براعظم سے طبعی طور ...

                                               

بازنطینی سلطنت

مشرقی سلطنت روم۔ چوتھی صدی عیسوی میں سلطنت روم دو حصوں، مغربی اور مشرقی میں تقسیم ہو گئی۔ مشرقی حصہ اپنے دار الحکومت بازنطین کے نام پر بازنطینی سلطنت کہلایا۔ (330ء میں بازنطینی شہنشاہ قسطنطین نے بازنطیم کا نام اپنے نام پر قسطنطنیہ رکھ دیا اور 193 ...

                                               

جزائر فارو

جزائرفارو ڈنمارک کے تحت ایک خود مختار مجمع الجزائر ہیں۔ یہ برطانیہ کے شمال میں بحر منجمد شمالی میں ہیں۔ ناروے اور آئس لینڈ کے وسط میں بحیرہ ناروے اور شمالی بحر اوقیانوس کے سنگم پر واقع ڈنمارک کی بادشاہت کے زیر اثر ایک خود مختار مجموعہ جزائر۔ کل ر ...

                                               

مسیحی ریاست

مسیحی ریاست ایک ایسا ملک ہے جو مسیحیت کی کسی ایک شکل کو اپنے سرکاری مذہب کے طور پر تسلیم کرتا ہے اور اکثر اس کا اپنا ریاستی کلیسیا ہوتا ہے، جو ملک کا غالب مسیحی فرقہ ہوتا ہے جسے حکومت کی حمایت حاصل ہوتی ہے۔ تاریخی طور پر آرمینیا ، حبشہ ایتھوپیا ، ...

                                               

مقدس رومی سلطنت

قرون وسطیٰ کی ایک یورپی مسیحی سلطنت جو 800ء میں پوپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔ شارلمین کے انتقال کے بعد فرانسیسی سلطنت تین حصوں میں تقسیم ہو گئی جس کے ایک حصے مشرقی ...

                                               

مملکت فرانس

مملکت فرانس دوسری ہزاری کے دوران یورپ میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک تھی۔ لوئی چہاردهم جسے سورج بادشاہ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، نے ایک طاقتور ریاست اور مطلق بادشاہت کے قانونی اصول کو فروغ دیا۔ فرانسیسی روشن خیالی کے اثرات، امریکی جن ...

                                               

اروبا

اروبا جنوبی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ جزیرے کی لمبائی 33 کلومیٹر اور رقبہ 193 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزیرہ نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام ایک نیم خود مختار علاقہ ہے۔ اس کا دار الحکومت اورنجسٹیڈ ہے۔

                                               

اسکاٹ لینڈ

اسکاٹ لینڈ یونائٹڈ کنگڈم کا ایک رکن ملک ہے۔ یہ ملک برطانوی جزیرے کے شمالی ایک تہائی حصے پر واقع ہے۔ اس کی سرحد جنوب کی طرف انگلستان جبکہ مشرق میں شمالی سمندر، مغرب اور شمال میں نارتھ چینل اور آئرش سمندر سے ملتی ہیں۔ اصل مین لینڈ کے علاوہ 790 چھوٹ ...

                                               

جزائر فاکلینڈ

جزائر فاکلینڈ جنوبی بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کے ساحل سے 480 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک مجموعہ جزائر ہے۔ مجموعہ میں دو بڑے جزیرے، مشرقی فاکلینڈ اور مغربی فاکلینڈ اور 776 چھوٹے جزیرے شامل ہیں۔ رقبہ 12.000 مربع کلومیٹر سے زائد جبکہ آبادی صرف 3.00 ...

                                               

سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)

سنٹ مارٹن یا بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے جس کا جنوبی نصف نیدرلینڈز کے زیر انتظام ہے۔ یہ نیدرلینڈز کے سمندر پار مقبوضات میں سے ایک علاقہ ہے۔ اس کا رقبہ 34 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام فلپسبرگ ہے۔

                                               

قزاقوں کی جمہور

قزاق جمہوریہ کی اصطلاح، ان پیشہ ور ملاحوں کے لیے مستعمل ہے جنہوں نے قزاقی اختیار کی اور 1706 سے 1718 تک جزیرہ نساؤ پر قعلہ بندی قائم کر رکھی تھی۔ اگرچہ یہ کوئی مملکت یا ریاست کا درجہ نہیں پاسکی مگر اس کی حکومت کو ایک خاص ضابطہ عمل کے تحت چلایا جا ...

                                               

جمہوریہ نگورنو کاراباخ

جمہوریہ نگورنو کاراباخ جسے جمہوریہ آرتساخ بھی کہا جاتا ہے، جنوبی قفقاز میں صرف تین دیگر غیر اقوام متحدہ ریاستوں سے تسلیم شدہ ایک جمہوریہ ہے۔ نگورنو کاراباخ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے ت ...

                                               

ادیس ابابا

ادیس ابابا ایتھوپیا کا دار الحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا۔ اور اس کا دار الحکومت بھی۔ جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3.384.569 ہے۔ جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک چارٹرڈ شہر کے طور پ ...

                                               

ایتھنز

ایتھنز athens یونان کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر اور جمہوریت کی جائے پیدائش ہے۔ شہر کا نام یونانی دیومالا میں ایتھنےآتھینا دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ 3.7ملین کی آبادی کا حامل یہ شہر شمال اور مشرق کی جانب مزید وسعت پا رہا ہے اور یونان کا اقتص ...

                                               

برلن

برلن وفاقی جمہوریہ جرمنی کا دارالحکومت اور اس کی 16 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ شمال مشرقی جرمنی میں برلن- برانڈین بورگ شہری خطے میں واقع ہے۔ 34 لاکھ کی آبادی کے ساتھ یہ ملک کا سب سے بڑا اور یورپی اتحاد کا دوسرا سب سے زیادہ آبادی کاحامل شہر ہے۔ برل ...

                                               

جبوتی (شہر)

جبوتی سٹی، جبوتی کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے، جو خلیج عدن اور خلیج تاجورا کے درمیانی جزیرہ نما میں واقع ہے۔ اور جبوتی کے چھ انتظامی علاقوں میں سے ایک ہے۔ شہر کی آبادی چار لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔ شہر کو ریلوے کے ذریعے ادیس ابابا، ایتھوپیا س ...

                                               

دمن و دیو

دمن و دیو بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع بھارت کی ایک عملداری ہے۔ پہلے اس علاقہ پر پرتگیزیوں کا استعمار تھا۔ 19 دسمبر 1961ء کو بھارت نے فوجی کارروائی کے ذریعہ اپنی عملداری میں شامل کر لیا، لیکن پرتگال نے 1974ء تک اس الحاق کو تسلیم نہیں کیا۔ دمن اور دی ...

                                               

مغربی برلن

مغربی برلن 1949ء سے 1990ء تک جرمنی کے شہر برلن کے مغربی حصے کا نام تھا۔ یہ 1945ء میں مغربی اتحادیوں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے قبضے میں آنے والے حصوں پر مشتمل تھا۔ شہر کا وہ علاقہ جو سوویت قبضے میں تھا مشرقی برلن کہلاتا تھا؛ جو مشرقی جرمنی کا د ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →