ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 458




                                               

سحر کامران

اس نے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی جو انہوں نے1987 میں جامعہ کراچی حاصل کی تھی۔ جامعہ کراچی میں تعلیم کے دوران ، انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے طلبہ ونگ ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

                                               

سدرہ امین

سدرہ امین پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں جنھوں نے 2011ء میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی گئ سیریز سے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ سدرہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہیں۔ پاکستان کی طرف سے 31 ایک روزہ بین الاقوامی اور 22 ٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان ...

                                               

سدرہ بتول

سدرہ بتول ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جنہیں پاکستانی ٹیلی ویژن کے ڈراموں داغ 2012 ، یہ زندگی ہے 2012 ، عشق ہماری گلیوں میں 2013 ، اور پرورش 2014 میں اپنے کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے۔ڈرامہ سیریل عشق ہماری گلیوں میں ان کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ان ...

                                               

سدرہ حامد

سدرہ حامد ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔ 2016ء میں، پاکستان انٹرنیشنل کے خواتین کی جوڑی میں یہ ساتھی کھلاڑی کے ساتھ فائنل تک کھیلیں، لیکن فائنل ہار گيئں۔

                                               

سدرہ صدف

سدرہ صدف ایک پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ہے جس نے 11 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں، ڈھاکہ بنگلہ دیش میں چاندی کا تمغا جیتا۔ صدف ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہیں۔ کھیلوں کے ایک مقابلے سے کچھ دیر قبل چیک اپ کے دوران میں اس بیماری کا پتہ چلا تھا۔ صدف نے 30 کلومیٹر ...

                                               

سدرہ نواز

سدرہ نواز نے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی ہیں۔ اس نے 21 اگست 2014 کو خواتین ٹی/ 20 بین الاقوامی میں آسٹریلیا کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ اکتوبر 2018 میں انہیں ویسٹ ا ...

                                               

سديپا سنگھ

سديپا سنگھ ٹی وی اشتہارات، ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرچکی ہے۔ وہ ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ وہ سکھ ہے اور امرتسر سے تعلق رکھتی ہے۔ سديپا نے 800 سے زائد اشتہارات کیے ہیں۔ یہ بھارت اور پاکستان دونوں سے متعلق ہیں۔ اس نے مہندر سنگھ دھونی، ...

                                               

سدھا شاہ

سدھا شاہ ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں تمل ناڈو اور ساؤتھ زون خواتین ٹیمیوں کی نمائندگی کرتی تھیں۔ انھوں نے 21 ٹیسٹ اور 13 ایک ...

                                               

سدھیر چودھری

سدھیر چودھری ایک بھارتی صحافی، خبروں کے اینکر اور مدیر ہیں۔ وہ ہندی خبروں کے چینل زی نیوز کے مدیر اعلٰی ہیں۔ اپریل 2017ء میں انگریزی خبروں کے چینل ورلڈ از ون اور کاروباری چینل زی بزنس کے مدیر اعلٰی منتخب ہوئے جو زی میڈیا کارپوریشن کے ما تحت آتا ہ ...

                                               

سر فراز خان

سر فراز حرفی بھارت کے شہر میسور کے ہندی – اردو کے جدید مصنف ، گلوکار ، مشیر اور سماجی کارکن ہیں۔ ان کا تعلق ایک مہدویہ مسلم کنبہ سے ہے۔ وہ اپنی شاعرانہ صلاحیتوں اور اشعار کی انجام دہی کے ایک بہت ہی عمدہ انداز کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن وہ اپنے علا ...

                                               

سراج دہلوی

آپ کو بچپن ہی سے ادب اور شاعری سے دلچسپی رہی، جس کی بنا پر آپ اردو، انگریزی اور ہندی ادب پر کام کیا۔ آپ کی کئی تصانیف ہیں۔ تقریباً بیس کتابوں کے مصنف اور شاعر ہیں۔ جس میں زیادہ تر اردو ادب اور شاعری کی ہیں۔ اس تعلق سے آپ ہندوستان کے تقریا تمام صو ...

                                               

سربانند سونووال

سربانند سونوال ایک بھارتی سیاست دان جو سنہ 2016ء سے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ 2014ء کے لوک سبھا انتخابات میں آسام کی لکھیم پور لوک سبھا حلقے سے بی جی پی امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔ پہلے وہ بی جے پی آسام کے صدر رہ چکے ہیں اور جماعت کے قومی ...

                                               

سرجیت پاتر

سرجیت پاتر بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور پنجابی زبان کے مصنف اور شاعر ہیں- ان کی نظموں کو عوام میں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور ناقدین نے ان کی تعریف کی ہے-

                                               

سرحان سرحان

سرحان بشارہ سرحان ایک فلسطینی-اردنی شہری ہے جس نے امریکی سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی کو 5 جون 1968ء کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا؛ اسی کے اگلے دن ہی ایف کینیڈی انتقال کر گئے تھے۔ عدالت نے مقدمہ کے نتیجہ میں ملزم کو جرم کا مرتکب پایا اور اسے عمر قید ...

                                               

سردار احمد پیرزادہ

سید سردار احمد پیرزادہ اردو زبان کے پہلے نابینا صحافی، دانشور، تجزیہ و کالم نگار، مقتدرہ قومی زبان کے ماہانہ جریدہ اخبار اردوکے ایڈیٹر اور ریڈیو، ٹی وی کے اینکر پرسن ہیں۔

                                               

سردار سلیم حیدر خان

سردار سلیم حیدر خان 1970ء میں ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے گاﺅں ڈھرنال میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بورڈنگ اسکول تلہ گنگ اور میٹرک راولپنڈی سر سید اسکول سے کیا۔ ایف اور بی گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاﺅن سے کیا۔ 2008ءکے الیکشن میں سردارسلیم حیدر خا ...

                                               

سردار سکندر حیات خان

سردار سکندر حیات کی ولادت 1 جون 1934ء کوایک ڈومال راجپوت ذات کے سردار فتح محمد خان کریلوی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی گاؤں کا نام کریلہ ضلع کوٹلی ہے۔

                                               

سردار عتیق احمد خان

سردار عتیق احمد خان آزاد کشمیر کے دو مرتبہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر ہیں۔ سردار عتیق کا پہلا دور 24 جولائی 2006ء سے 6 جنوری 2009 ء تک ہے۔ 5 مرتبہ آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ۔ انہوں نے اپنے دور حکومت میں ...

                                               

سردار قمر زمان خان

ابتدائی تعلیم پنیالی سے حا صل کی میٹرک کا امتحان گورنمنٹ پائلٹ ہا ئی اسکول باغ پنجاب بورڈ سے پاس کیا ۔ ایف ایس سی گورنمنٹ ڈگری کالج مظفرآباد پنجاب بورڈ اور گریجویشن پنجاب یونیورسٹی لا ہور سے کی ۔

                                               

سردار لطیف کھوسہ

سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔

                                               

سردار محمد مسعود خان

سردار محمد مسعود خان آزاد کشمیر کے 27 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں، جن کا تعلق آزاد کشمیر کے بانی صدر سردار محمد ابراہیم خان کے خاندان اور ضلع پونچھ کے شہر راولاکوٹ کے نواحی گاؤں کوٹ متے خان سے ہے۔

                                               

سرفراز احمد

سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹ کے کپتان رہے ہیں۔ سرفراز 22 مئی، 1987ء میں کراچی میں پیدا ہوا۔ اس نے کرکٹ کا آغاز 2006ء میں کراچی کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر کیا۔ اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سرفراز کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹی ...

                                               

سرگون مہتہ

سرگون مہتہ بھارتی اداکارہ، ماڈل، کامیڈیئن، ڈانسر اور پیشکار ہے۔ اس نے بھارتی ٹیلیوژن کی دنیا میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ اس نے اپنی اداکاری کی شروعات اپنے کالج ے تھیٹر میں اداکاری سے کی تھی۔ اور اس نے اپنے ٹیلیوژن کیریئر کی شروعات 2009 میں زی ٹی ...

                                               

سریتا جوشی

سریتا جوشی ایک بھارتی اداکارہ ہے، ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ اور گجراتی تھیٹر اور مراٹھی تھیٹر کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہے۔ وہ مشہور اسٹار پلس "با بہو اور بے بی" میں گوداوری ٹھکر کے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہے۔ 1988ء میں، اس کو بھارت کی نیشنل ...

                                               

سریندر شنڈا

سریندر شنڈا ایک بھارتی لوک گائک ہے۔ جن کو جدید پنجابی سنگیت کا باپ سمجھا جاتا ہے۔ سریندر چھندا ودیاوتی اور بچن رام کے گھر پیدا ہوا اسے گائکی ورثے میں ملی۔ انہیں دیکھ کے سریندر چھندا بھی گانے لگا۔ 1972-73 میں سریندر استاد جسونت بھنورا کی شاگردی می ...

                                               

سریندر کمار سنہا

سریندر کمار سنہا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے پہلے ہندو چیف جسٹس ہیں۔ 17 جنوری 2015ء کو بنگلہ دیش کے صدر نے ملک کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر انہیں مقرر کیا۔ سنہا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے 21ویں چیف جسٹس رہے۔

                                               

سسٹر زیف

وہ اسکول میں ایک رہنما تھیں اور ان کا خواب ایک وکیل بننا تھا۔ جب وہ تیرہ سال کی تھیں تو خواتین کے حقوق سے متعلق ان کا پہلا مضمون پاکستان کے معروف اخبار روزنامہ جنگ میں شائع ہوا۔ جب وہ ساتویں جماعت میں تھیں تو اس نے اسکول چھوڑ دیا تھا اور گھر میں ...

                                               

سشما سنگھ (آئی اے ایس)

سُشما سنگھ بھارت کی خاتون چیف انفارمیشن کمشنر رہ چکی ہیں۔ وہ یہ عہدہ سنبھالنے والی بھارت کی دوسری خاتون ہیں۔ 22 مئی 2014ء کو ان کے وظیفے کے بعد اس عہدے پر راجیو ماتھر فائز ہوئے۔

                                               

سشما سنگھ (نشانہ باز)

سُشما سنگھ ایک پیشہ ور بھارتی نشانے باز ہے۔ وہ 25 میٹر کے نشانے بازی کے مقابلوں میں حصہ لیتی ہے۔ وہ جسپال رانا کی چھوٹی بہن ہے۔ وہ 25 میٹر کے نشانے بازی کے مقابلوں میں 2002ء سے 2003ء کے بیچ قومی ریکارڈ رکھتی تھی۔ وہ 2006ء دولت مشترکہ کھیلوں میں ح ...

                                               

سعادت اللہ حسینی

سید سعادت اللہ حسینی جماعت اسلامی ہند کے امیر ہیں، اسی طرح جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ارکان ہیں۔ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے سابق قومی صدر بھی رہے ہیں، اسی طرح جماعت کے "ادارہ تحقیقات اسلامی" کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ مختلف رسائ ...

                                               

سعادت سعید

پروفیسر ڈاکٹر سعادت سعید اردو زبان و ادب سے تعلق رکھنے والے معروف نقاد، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور میں پروفیسر اور صدر شعبۂ اردو کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں اور ان دنوں بطور پروفیسر مذکورہ یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ ...

                                               

سعد حسین رضوی

علامہ سعد حسین رضوی معروف عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں۔ اور خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد انکی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے امیر بنائے گئے۔ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد ان کی جماعت کی اٹھارہ رکنی شوری ن ...

                                               

سعدیہ اقبال

سعدیہ اقبال ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑیہے ۔ اکتوبر 2019 میں ، انہیں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے 26 اکتوبر 2019 کو بنگلہ دیش کے خلاف ، پاکستان خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر کی ابتدا کی۔ اس نے کیرئ ...

                                               

سعدیہ امام

سعدیہ امام پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی میزبان، اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ سعدیہ اشتہارات ، ڈراموں اور میوزک ویڈیوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ وہ اداکارہ اور کامیڈین عالیہ امام کی بہن ہیں۔

                                               

سعدیہ بشیر

سعدیہ بشیر ایک پاکستانی کمپیوٹر سائنس دان، گیم ڈویلپر اور کاروباری ہیں۔ وہ پکسل آرٹ اکیڈمی کی بانی اور سی ای او ہیں جو پاکستان میں پہلی گیم ٹریننگ اکیڈمی ہے۔ سعدیہ پہلی پاکستانی بھی ہیں جنہوں نے گیم ڈویلپر کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

                                               

سعدیہ بٹ

سعدیہ بانو بٹ ، جو 2 مارچ 1975 میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں ، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہوں نے پاکستان کے لئے تین خواتین ٹیسٹ اور 24 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل رکھے ہیں ۔

                                               

سعدیہ جاوید

سعدی جاوید سندھ کی صوبائی اسمبلی کی مختلف کارروائیوں کا حصہ رہیں جن میں سے چند مندجہ ذیل ہیں: تعلیم کے لیے قرارداد کی کارروائی میں شرکت معاشی پالیسی اور معیشت کے حوالے سے سندھ ایوان کی کارروائی میں شرکت مذہبی امور کے متعلق قرارداد کی کارروائی میں ...

                                               

سعدیہ دانش

اب آپ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطاعات ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ، گلگت بلتستان کی صدر ہیں۔ آپ جنوری 2013ء میں چیف گائیڈ برئے گلگت بلتستان بھی مقرر ہوئیں۔ آپ نومبر 2013ء کو حکومت گلگت بلتستان کی وزیر اطلاعات مقرر ہوئ ...

                                               

سعدیہ دہلوی

سعدیہ دہلوی بنیادی طور پر ایک میڈیا پرسن، مصنفہ، کارکن اور کالم نگار تھیں۔ ان کے مضامین روز نامہ اخبار، ہندوستانی نوائے وقت، فرنٹ لائن اردو، انگریزی اور ہندی اخبارات اور میگزین میں اکثر شائع ہوتے تھے۔ وہ اجمیر کے خواجہ غریب نواز اور دہلی کے نظام ...

                                               

سعدیہ زاہدی

سعدیہ زاہدی ورلڈ اکنامک فورم میں ایک منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ سعدیہ پاکستان میں پلی بڑھی۔ اس نے اسمتھ کالج سے معاشیات میں بیچلر ڈگری حاصل کی، گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ جنیوا سے بین الاقوامی معاشیات میں ماسٹر، اور ہارورڈ یونیورسٹی سے ایک ایم پی اے کی ڈگری حا ...

                                               

سعدیہ سحر حیدری

سعدیہ سحر حیدری پاکستان کی ایک خاتون صحافی ہیں۔ وہ فوٹو جرنلسٹ اور ویڈیو جرنلسٹ ہیں۔ سعدیہ سحر حیدری کے دادا ، محمد بخش بھٹی برصغیر کے مشہور فوٹو گرافر اور 1942 میں لاہور میں قائم ، ایم بھٹی فوٹو اینڈ پورٹریٹ اسٹوڈیو کے مالک بھی تھے۔ حیدری ایسوسی ...

                                               

سعدیہ سہیل رانا

سعدیہ سہیل رانا ایک پاکستانی سیاستدان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہیں۔ ان کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

                                               

سعدیہ شیپرڈ

سعدیہ شیپرڈ پاکستانی نژاد امریک فلم ساز اور مصنفہ ہیں۔ وہ "دی گرل فرام فارن" کی مصنفہ ہیں جسے 2008 میں پینگوئن پریس نے شائع کیا ۔ ان کے امریکی والد رچرڈ شیپارڈ، ایک معمار ہیں اور پاکستانی امریکی والدہ ثمینہ قریشی - آرٹسٹ ، ڈیزائنر اور معلم ہیں۔

                                               

سعدیہ ندیم ملک

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے دوبارہ منتخب ہوگئیں۔

                                               

سعدیہ کھتری

سعدیہ کھتری کراچی میں مقیم ایک پاکستانی مصنف، فوٹو گرافر اور نسائی ماہر ہیں۔ انہوں نے ڈان اور کٹھمنڈو پوسٹ میں بطور صحافی کام کیا اور پیپر کٹس میگزین کےساتھ بطور رپورٹر اور ایڈیٹر کام کیا۔ کھتری ڈھابہ گرلز جو لڑکیوں کی تنظیم ہے، کے بانیوں میں سے ...

                                               

سعدیہ گل

سعدیہ گل ایک پاکستانی پیشہ ور اسکواش کھلاڑی ہے۔ فروری 2018ء میں، سعدیہ کی خواتین کی اسکواش کھلاڑیوں میں عالمی درجہ بندی 91 تھی۔

                                               

سعدیہ یوسف

انہوں نے 8 فروری 2008 کو آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے 10 مئی 2010 کو نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کواتین کے لئے خواتین کی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ WT20I کا آغاز کیا۔

                                               

سعيد ابو بكر زكريا

سعید ابوبکر زکریا گھانا کے دارالحکومت تمل میں واقع الانباریاہ اسلامی انسٹی ٹیوٹ کے حنبل مبلغ اور ایک ممتاز عالم دین تھے۔ زکریا نے اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد 1970ء کی دہائی میں مدینہ کی اسلامی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1985ء میں اسلامی قانون میں ...

                                               

سعید احمد (کرکٹ کھلاڑی)

سعید احمد پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہیں۔ وہ 1 اکتوبر 1937ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پاکستان کی طرف سے 41 ٹیسٹ کھیلے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی یونس احمد کے سوتیلے بھائی بھی ہیں۔

                                               

سعید نقوی

سید سعید اختر نقوی المعروف سعید نقوی 19 جنوری 1959 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔پیشے کے اعتبار سے وہ ڈاکٹر ہیں اور اہلِ خانہ سمیت امریکہ کے شہر نیو یارک میں رہتے ہیں ۔ڈاکٹر سعید نقوی کے اجداد کا تعلق فتح پور انڈیا سے تھا اور 1952 میں ان کے والد سید سک ...