ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 457




                                               

زین ملک

زین جواد ملک ایک انگریز گلوگار اور سنگیت ساز ہے۔ کا تعلق بریڈفورڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلستان سے ہے۔ اس کے والد برطانوی پاکستانی یاسر ملک اور ماں انگریز ٹریسیا ملک ہیں۔ اس کی ایک بڑی بہن دنیا اور دو چھوٹی بہنیں ولیہا اور صفا ہیں۔ وہ ایسٹ بولنگ میں پ ...

                                               

زینب سلبی

زینب سلبی ایک مصنفہ، حقوق نسواں فعالیت پسند، انسانی ہمدرد، سماجی کارکن اور واشنگٹن ڈی سی میں قائم تنظیم خواتین برائے خواتین بین الاقوامی کی شریک بانی ہے۔

                                               

زینب شبیر

زینب شبیر پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ زینب نے بالترتیب ہم ٹی وی اور ایل ٹی این فیملی پر نشر ہونے والے سانوری اور ایمان میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پیا نام کا دیا ، ملالِ یار اور مہر پوش میں معاون کردار ادا کیا اور نثری ڈر ...

                                               

زینب عباس

زینب عباس کی پیدائش 14 فروری 1989 کو ہوئی۔ وہ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ہوسٹ اورمیک اپ آرٹسٹ ہیں۔ زینب عباس اپنے کیریئر میں کچھ تنازعات میں بھی مبتلا رہیں ہیں ، جو عام طور پر ان کے سوشل میڈیا پر آف فیلڈ کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے متعلق ہی ...

                                               

زینب قیوم

زینب قیوم ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ،ٹیلی ویژن کی میزبان اور سابقہ ماڈل ہیں۔ انہوں نے 2004ء میں لکس اسٹائل ایوارڈز کا سال کی بہترین ماڈل کا خطاب جیتا۔ زینب قیوم کے کاموں میں ریاست، سرکار صاحب، محبت اب نہیں ہوگی، یہ زندگی ہے، پھر وہی محبت شامل ...

                                               

زینت امان

زینت امان ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل رہی ہیں جن کا فلمی کیریئر 50 سال پر محیط ہے۔ انھیں دو فلمی فیئر ایوارڈ اور ایک بی ایف جے اے ایوارڈ مل چکا ہے۔ 19 سال کی عمر میں انھیں ماڈلنگ سے پہچان ملنا شروع ہوئی، انھوں نے مقابلہ حسن میں شرکت کی اور 1 ...

                                               

زینت بی بی

زینت بی ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔زینت بی نے قانون کے مضمون میں سال 2005 میں ایل بی کی ڈگری حاصل کی تھی۔ زینت بی سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ زینت بی نے 13 اگست 2018 کو خ ...

                                               

زینت عرفان

زینت عرفان پاکستان کی پہلی موٹرسائیکل سوار لڑکی ہیں جو پاکستان بھر میں سواری کرتی ہیں ۔ اس کے والد نے اپنی موٹرسائیکل پر دنیا بھر میں سفر کرنے کا خواب دیکھا تھا ، لیکن جب وہ 34 سال کی عمر میں فوت ہوگئے تو زینت نے اپنے والد کا خواب کو پورا کرنے کا ...

                                               

سا وائی

سا وائی ایک مشہور میانماری شاعر ہے۔ 22 جنوری 2008ء کو سا وائی کو میانماری ارباب مجاز نے ایک نظم کی اشاعت کی وجہ سے گرفتار کر لیا جو تھان شوے پر تنقید کر رہی تھی، جو میانمار میں اس وقت بر سر اقتدار فوجی دستے کے صدر تھے۔ اس نظم کا عنوان "فروری کی چ ...

                                               

سائرہ بانو

سائرہ بانو ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ ہیں جنہوں نے 1961ء سے 1988ء کے درمیان میں بالی وڈ کی متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کی۔ وہ ہندی سنیما کی تاریخ کی مقبول اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ سائرہ بانو 1963ء سے 1969ء کے دوران ہندی سنیما میں تیسری سب سے زیاد ...

                                               

سائرہ خان (اداکارہ)

سائرہ خان سابق پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے فلموں اور ٹی وی میں کام کیا ہے۔ انہوں نے گھونگھٹ اور ڈریم گرل جیسی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ بعد میں وہ دیندار ہوگئیں اور اداکاری سے توبہ کرلی۔

                                               

سائرہ شاہلیانی

سائرہ شاہلیانی ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلیکی رکن رہ چکی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2002 سے 2007 اور دوبارہ 2012 سے 2013 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

                                               

سائشا سیگل

سائشا سیگل ، سائیںشا کے نام سے معروف ، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر تمل فلموں میں نظر آتی ہیں ، انہوں نے ہندی اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ تیلگو فلم اکھل میں کام کرنے کے بعد ، انہوں نے اجے دیوگن کی شیوائے ، اور تمل زبان کی فلم و ...

                                               

سائمن پال کولیس

سائمن پال کولیس ، ، سابق برطانوی سفارت کار ہیں، جنہوں نے فروری 2020 میں سفارتی خدمات سے سبکدوش ہونے سے قبل مشرق وسطی کے متعدد ممالک میں سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

                                               

سائی پلوی

سائی پلوی، کوٹاگری، تمل ناڈو میں پیدا ہوئی۔ ان کی بڑی بہن پوجا ایک اداکارہ ہیں۔ انہوں نے تعلیم کویمبٹور میں حاصل کی۔ ان کی مادری زبان بڈاگا ہے، پر تیلگو زبان بھی اچھی طرح بولتی ہیں۔

                                               

ساتوشی اومورا

ساتوشی اومورا Satoshi Ōmura ایک جاپانی حیاتیاتی کیمیادان ہیں جنھوں نے خوردبینی جانوروں میں موجود کئی فارمکیوٹیکل کی دریافت اوراسکی بڑھوتری کے لیے کام کیا۔ انھیں 2015ء میں نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب ولیم سی. کیمپ بل اورچینی سائنس دان تویویو ...

                                               

ساجد واجد

ساجد علی اور واجد علی دونوں موسیقاراور موسیقی کے ہدایت کار ہیں۔ یہ ساجد واجد نام سے مشہور ہیں۔ یہ کئی فلموں کے گانے گائے ہیں، لکھ چکے ہے اور ہدایت بھی کر چکے ہیں۔

                                               

ساجدہ حنیف

ساجدہ حنیف ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے ساجدہ حنیف ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ ساجدہ حنیف نے تعلیم کے مضمون میں سال 1974 میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، ا ...

                                               

ساجدہ سید

ساجدہ سید ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈرامے، میرے خدایا، خاص اور ساس بہو میں اپنے کردار کے لئے جانی جاتی ہیں۔

                                               

ساجدہ شاہ

ساجدہ شاہ کی پیدائش 25 جون 1988 ہوئی۔وہ حیدرآباد سندھ پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ آپ ایک پاکستانی کرکٹر ہیں۔ وہ د ائیں ہاتھ کی بیٹسمین اور آف اسپن بولر ہیں۔ وہ پاکستان کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لئے دو ٹیسٹ اور 42 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چک ...

                                               

ساحرہ کاظمی

ساحرہ کاظمی ایک سابقہ پاکستانی اداکارہ ، پروڈیوسر اور ہدایتکارہ ہیں ۔ وہ ڈرامہ سیریز پرچھائیاں اور تیسرا کنارا میں اپنے کرداروں اور ڈرامہ سیریز دھوپ کنارے کے لئے مشہور ہے ۔

                                               

ساحل احمد

ساحل احمد: پیدائش: 21 اپریل 1938ء۔ آپ کی تعلیم الہ آباد اور علی گڑھ میں ہوئی۔ آپ کا مشغلہ درس و تدریس رہا اور بحیثیت صدر شعبہ اردو اور ریڈر ریٹائر ہوئے۔

                                               

سادھوی پراچی

سادھوی پراچی ایک بھارتی سادھوی، ہندو سیاست دان، سماجی کارکن اور مذہبی واعظہ ہیں۔ بابری مسجد کے انہدام، 1992ء کی تحریک میں وہ سرگرمی سے شریک تھیں۔ وہ وشو ہندو پریشد کی رکن بھی ہیں۔ وہ وشو ہندو پریشد کے زنانہ گروہ، دُرگا واہنی کی بانی صدر نشین تھیں ...

                                               

سارا مولٹن

سارہ مولٹن کی پیدائش: 19 فروری، 1952) کو ہوئی۔وہ ایک امریکی شیف، باورچی کتاب مصنفہ اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے ایک مضمون میں، کم سیورسن نے مولٹن کو "ملک کے سب سے پائیدار نسخہ لکھنے والوں اور کھانا پکانے والے اساتذہ میں سے ایک اور ...

                                               

سارہ ابوبکر

سارہ ابوبکر ناولوں اور مختصر کہانیوں کی ایک ہندوستانی کناڈا مصنف ہیں ، مترجم کی حیثیت سے بھی سرگرم ہیں۔ سارہ ابوبکر کاسرگوڈ ، کیرل، بھارت میں پیدا ہوئی تھی. ان کی کتابیں ، جو کیرالہ اور کرناٹک میں مسلم خواتین کی حالت زار سے متعلق ہیں ، متعدد ادبی ...

                                               

سارہ بنت یوسف العمری

سارہ بنت یوسف العمری متحدہ عرب امارات کی حکومت میں ریاستی وزیر برائے خلائی ایجنسی اور متحدہ عرب امارات کی سائنسدان کونسل کی سربراہ ہیں۔انکے پاس امارات مریخ مشن کے ڈپٹی پروجیکٹ مینیجر کا عہدہ ہے

                                               

سارہ جوزف (مدیر)

سارہ جوزف, انگریزی: Sarah Joseph ، دوسرا نام: سارہ یوسف۔برطانوی صحافی ایمل میگزین کی مدیر تھیں۔ برطانوی مسلمانوں کے بارے میں مبصر۔ انہوں نے کیتھولک کی پرورش کے بعد 1988 میں 16 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا ۔

                                               

سارہ حیدر

سارہ حیدر پاکستانی نژاد امریکی لکھاری، عوامی اسپیکر، اور سیاسی کارکن ہیں انھوں نے شمالی امریکہ کے سابق مسلمانوں کے لیے وکالت گروپ کو تشکیل دیا، جو مذہبی اختلاف کو معمول پر لانے کی کوشش کرتا ہے اور سابق مسلمانوں کو نیٹ ورک کے ذریعہ جوڑ کر مذہب چھو ...

                                               

سارہ خان (پاکستانی اداکارہ)

سارہ خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اکثر اردو زبان کی ٹیلی ویژن سیریز میں دکھائی دیتی ہیں۔ سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی شروعات سن 2012 میں ہم ٹی وی کے ٹیلی ویژن سیریل بدی آپ میں معاون کردار سے کی تھی اور پھر اس کی پیروی کئی کامیاب ...

                                               

سارہ سلہری

سارہ سلہری امریکی لیکچرر، مصنفہ اور ییل یونیورسٹی میں انگریزی کی پروفیسر ایمیٹریس ہیں۔ سارہ تحریک پاکستان کے کارکن ضیاء الدین احمد سلہری کی بیٹی بھی ہیں۔

                                               

سارہ شکیل

سارہ شکیل ایک معاصر پاکستانی فنکارہ ہیں جو فوٹو گرافی اور سہ رخی اشیاء پر ڈیجیٹل اور جسمانی کولیج دونوں تخلیق کرنے کے لئے چمکنے اور سوورووسکی کرسٹل کے استعمال کے لئے مشہور ہیں۔

                                               

سارہ علی خان

سارہ علی خان ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ سارہ پٹودی خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں، وہ اداکار امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی اور منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کی پتی پوتی ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی سے فار ...

                                               

سارہ قریشی

سارہ قریشی ایک پاکستانی ایرو اسپیس انجینئر اور ایرو انجن کرافٹ کا سی ای او ہے ، جو پاکستان میں پہلی نجی ہوا بازی کمپنی ہے جو ماحول دوست طیارے کے انجنوں پر توجہ دیتی ہے۔ سارہ نے دنیا کا پہلا ماحول دوست انجن ڈیزائن کیا جو زیر تکمیل ہے۔

                                               

سارہ لورین

مونا لیزا حسین جو سارہ لورین کے نام سے مشہور ہیں، ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں کے ساتھ اردو فلموں اور ٹیلی ویژن میں بھی کام کرتی ہیں ۔

                                               

سارہ محبوب خان

سارہ محبوب خان ایک پاکستانی ٹینس کھلاڑی ہے۔ فیڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے ، سارہ خان کی جیت ہار کا تناسب 2–8 ہے۔

                                               

سارہ منصور

سارہ منصور ایک پاکستانی ٹینس کھلاڑی ہے۔ پاکستان کی فید کپ ٹیم میں کھیلتے ہوئے سارہ منصور کے پاس، ہار جیت ک 6-23 کا ریکارڈ ہے۔

                                               

سارہ نوید

سارہ نوید نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی ، لاہور سے بینکنگ اور فنانس میں گولڈ میڈل کے ساتھ ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ کانوینٹ آف جیسس اینڈ مریم ، سیالکوٹ سے میٹرک کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد، اس نے پری میڈیکل کا انتخاب کیا، لیکن کاروبار business سے ...

                                               

سامعہ احد

سامعہ احد ایک پاکستانی شیف ہیں جو سنگاپور کے کوریندر لیف ریستوراں میں کام کرتیہیں ، وہ اس سے قبل مین ہیٹن میں ریستوران میں کام کرتی تھیں۔ احد نے اپنے اسکریننگ روم تفریحی کمپلیکس کے اندر ایک دوسرا ریستوران کھولا ہے۔

                                               

ساموئل ایتو

ساموئل ایتو فیس ایک کامرُونی فٹ بال کھلاڑی ہے جو انگلستانی پرمیئر لیگ کلب چیلسی کے لیے بطور سٹرائکر کھیلتا ہے۔

                                               

سامیرا آفندی

سامیرا آذر گیزی آفندیوا ، جسے سامیرا آفندی یا آفندی کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک آزربائیجانی گلوکارہ ہے۔

                                               

ساندھیا اگروال

ساندھیا اگروال نے 13 ٹیسٹ کرکٹ 1984ء تا 1995ء تک کھیلے، اور بشمول 4 سنچریوں کے 1110 رن 50.45 کی بلے بازی اوسط سے بنائے۔ انھوں نے اپنا بہترین اسکور 190 انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف 1986ء میں بن کر بیٹی سنوبال کا 1935ء کا 189 اسکور کا ریکا ...

                                               

سانیہ ملہوترا

سانیہ ملہوترا ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ سوانحی کھیلوں کی فلم دنگل میں ببیتا کماری کے کردار سے اپنے فلمی قدم کا آغاز کرنے کے بعد ، انہوں نے مزاحیہ ڈراما بدھائی ہو میں کام کیا ، یہ دونوں فلمیں سب سے زیادہ کمانے والی بھ ...

                                               

ساوتھا سیستری

ساویتھا سیستری ایک ہندوستانی رقاصہ اور کوریوگرافر ہیں جنھیں بھرتناٹیم کے لیے جانا جاتا ہے ۔ وہ ہندوستانی افسانوں یا مذہب پر نہیں بلکہ ناولوں کی کہانیوں پر مبنی تھیم پر مبنی پروڈکشن پیش کرنے کے لئے بھرتناٹیم کی تکنیک کا استعمال کرکے روایتی بھرتنات ...

                                               

ساویتی بورا

ساویتی بورا ایک بھارتی خاتون باکسر ہے جومڈل ویٹ کلاس میں باکسنگ کرتی ہے۔ انہوں نے اے آئی بی اے ویمن ورلڈ باکسنگ چیمپین شپ 2014 میں لائٹ ہیوی ویٹ کلاس کے باکسنگ مقابلوں میں بھارت کے لئے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

                                               

ساکشی ملک

ساکشی ملک ایک بھارت کی ایک فری اسٹائل کشتی کھلاڑی ہے۔ 2016ء گرمائی اولمپکس میں وہ 58 کلوگرام زمرے میں کانسی کا تمغا جیت چکی ہے۔ وہ پہلی بھارتی خاتون کشتی باز ہے جس نے اولمپکس میں کوئی تمغا حاصل کیا ہو اور ملک سے چوتھی خاتون اولمپک تمغایافتہ کھلاڑ ...

                                               

سبا عزیز

سبا عزیز پاکستان کی سابق نمبر ون خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے فیڈ کپ میں 2011-2013 تک پاکستان کی نمائندگی کی۔ 2011 میں ، انہوں نے سارہ محبوب خان ، اشنا سہیل اور سارہ منصور کے ساتھ مل کر اس وقت تاریخ رقم کی جب پاکستان نے ایک دہائی کی کے بعد فیڈ ...

                                               

سبا نذیر

سبا نذیر ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ اکتوبر 2019 میں ، انہیں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے 30 اکتوبر 2019 کو بنگلہ دیش کے خلاف ، پاکستان کے لئے خواتین کی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔

                                               

سبرامنیئن سوامی

سبرامنیئن سوامی ایک بھارتی سیاست دان اور معاشیات دان ہیں۔ وہ جنتا پارٹی کے صدر تھے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کو 11 اگست 2013 کو بھارتی جنتا پارٹی میں شامل کر لیا۔

                                               

سبین رضوی

سبین رضوی کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2002 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لئے خواتین کے چھ ایک روزہ بین الاقوامیمیچ کھیلے۔

                                               

سبینہ سید

سبینہ سید ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور سابقہ مصنفہ ہیں۔ اس کا پہلا شو ہم ٹی وی کا رومانوی ڈراما یقین کا سفر تھا۔ سبینہ نے فلمی آغاز پرواز ہے جنون میں معاون کردار سے کیا تھا۔ سبینہ سید بطور مصنفہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور دی ایکسپریس ٹریبیون کے ...