ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 456




                                               

روشن کماری

روشن کماری فقیر محمد ایک ہندوستانی کلاسیکی ڈانسر ، اداکارہ اور کوریوگرافر ہیں ، جسے کتھک کے ہندوستانی کلاسیکی رقص کی سب سے نمایاں فنکاروں میں شامل کیا جاتا ہے۔ وہ جے پور گھرانا کی پیروی کرتی ہیں اور ممبئی میں کتھک کی تشہیر کرنے والی ایک اکیڈمی نر ...

                                               

روشیل پوٹکر

روشیل پوٹکر ایک بھارتی فکشن کی مصنفہ اور شاعرہ ہے جو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں رہتی ہے۔ اس کی پہلی کتاب The Arithmetic of Breasts & Other Stories کو 2014ء کے ڈیجیٹل بک آف دی یر ایوارڈ کے لیے زیر غور فہرست میں شامل گیا تھا، Four Degrees of Separa ...

                                               

رومانہ احمد

رومانہ احمد ایک آل راؤنڈ کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلتی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں بازو کی لیگ بریک گیند باز ہے۔

                                               

رومانہ حسین

رومانہ نے اپنا ہائی اسکول 1962 میں ماڈل سیکنڈری گرلز اسکول سے مکمل کیا۔ انہوں نے سن 1972 میں سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کرافٹ CIAC سے گرافک ڈیزائن میں چار سالہ ڈپلوما مکمل کیا۔

                                               

رومیلی دھر

رومیلی دھر انڈیاکی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ رومیلی دھر کلکتہ، انڈیا میں 09 دسمبر1983 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں طرز کی کرکٹ کھیلی ہے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیل سکیں۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند ...

                                               

رومینہ خورشید عالم

رومینہ خورشید عالم پاکستان کے گوجرانوالہ شہر سے تعلق رکھنے والی ایک سیاست دان ہے۔ وہ 2013ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئی تھیں۔

                                               

رونا بنرجی

رونا بنرجی ایک بھارتی سماجی کارکن اور سیلف ایمپلائیڈ ویمینز ایسوسی ایشن کی معاون بانی ہے جو ایک لکھنؤ کی غیر سرکاری تنظیم ہے جو اتر پردیش کی غریب خواتین کے مفادات کے لیے کام کرتی ہے۔ وہ سیوا کی جنرل سیکریٹری اور چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہے۔ وہ پیس وی ...

                                               

رونا بھاسو

رونا بھاسو ، کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت کی ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی ہے۔ وہ بھارت کی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ میں بنگال کی نمائندگی بھی کرتی تھیں۔ بھاسو نے چھ ٹیسٹ میچ اور پانچ ایک ر ...

                                               

رونالڈو

رونالڈو پورا خاندانی نام ، مقامی رسم الخط میں ، رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی ہے جو 18 دسمبر 1976 کو پیدا ہوا۔رونالڈو فٹ بال کا ایک عظیم نام مانا جاتا ہے، یہ ان تین فٹ بال کھلاڑیوں میں ایک ہے جو تین بار سال کا بہتریں کھلاڑی قرار پایا۔

                                               

رونالڈینو

یہ برازیلی فٹ بال کھلاڑی رونالڈو نہیں ہے، رونالڈینو ایک الگ کھلاڑی ہے۔ رونالڈو کے لیے مزید دیکھیں۔ رونالڈینو انگریزی، Ronaldo de Assis Moreira یا Ronaldinho Gaúcho، علاقائی زبان میں ʁonawˈdʒĩɲu ایک مشہور برازیلی فٹ بال کھلاڑی ہے۔رونالڈینو21 مارچ ...

                                               

رونجا آرونسن

رونجا آرونسن سویڈش فٹ بال گول کیپر۔ آرونسن نے 13 سال کی عمر میں پیٹ آئی ایف کے لئے ڈیبیو کیا۔ دوسری سب سے کم عمرکھلاڑی۔ ایرونسن اس اسکواڈ کا حصہ تھے جو جولائی 2015 میں اسرائیل میں منعقدہ U19 یورپی چیمپیئن شپ میں سویڈن کی نمائندگی کرتا تھا ، جہاں ...

                                               

رويندر پربھات

رويندر پربھات انڈیا سے ہندی کے اپنياسكر، صحافی اور شاعر ہیں۔ 1991 میں ان کی غزل کی پہلی کتاب ہم سفر شائع اور مقبول ہوئی۔ ان کی اب تک ایک درجن سے زیادہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ وہ ہندی کے اخبارات میں مجاهيا کالم چوبے جی کی چوپال کے نام سے لکھتے ہیں ...

                                               

روپا باجوہ

روپا باجوہ ایک ہندوستانی مصنفہ ہیں جو پنجاب کے شہر امرتسر میں رہتی اور کام کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہندوستان کے مختلف دیگر شہروں اور قصبوں میں بھی وقت گزارتی ہیں۔ وہ گرینزین کیوور پرائز ، دولت مشترکہ ایوارڈ کی وصول کنندہ ہیں۔ انھیں ہندوستان کا ساہتیہ ...

                                               

روپرٹ مردوخ

کیتھ روپرٹ مردوخ جسے عربی میں روبرت مردوخ اور فارسی میں روپرت مرداک کہا جاتا ہے ایک آسٹریلوی نژاد امریکی ہے جو میلبورن شہر میں 11مارچ 1931ء کو پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک مشہور زمانہ اخبار نویس تھا۔ مردوخ کو اپنے باپ سے ورثہ میں روزنامہ سنڈے میل اور ...

                                               

روپرٹ گرنٹ

روپرٹ الیگزینڈر للوئڈ گرنٹ ایک امریکی اداکار اور پروڈیوسر ہے۔ وہ فلمی سلسلے ہیری پوٹر کے تین مشہور کرداروں میں سے ایک رون ویزلی کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہے۔ اس نے 11 برس کی عمر میں رون کا کردار نبھایا۔ اس نے 2001ء سے 2011ء تک ڈینیل ریڈکلف اور ...

                                               

روپی کور

روپی کور ایک بھارتی نژاد کینیڈیائی شاعرہ ، مصورہ اور مصنف ہیں۔ کور نے اپنی مختصر بصری شاعری کا اشتراک کرکے انسٹاگرام اور ٹمبلر پر شہرت حاصل کی۔ اس کا کام تعلقات ، تارکین وطن کے تجربے اور جنسی صدمات کا کھوج لگا نا ہے اور اسے انسٹا پیوٹری میں سب سے ...

                                               

روہینہ ملک

روہینہ ملک ایک امریکی ڈرامہ نگار، اداکارہ، اسپیکر، کہانی نویس اور ماہر تعلیم ہیں۔ وہ انگلستان، لندن میں پیدا ہوئیں اور وہیں پرورش پائی۔ یہیں انھیں تھیٹر اور ڈرامے میں خاصی دلچسپی محسوس ہوئی ان کے والد پاکستانی ہیں جبکہ والدہ ہندوستانی ہیں۔ انہوں ...

                                               

روی شنکر پرساد

روی شنکر پرساد بھارت کے وکیل، سیاست دان اور موجودہ کابینہ بھارت کے رکن ہیں۔ وہ وزارت قانون و انصاف، حکومت ہند، مواصلات اور وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند کے وزیر ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقہ کے رکن پ ...

                                               

رویش کمار

رویش کمار ایک ٹی وی اینکر، مصنف اور صحافی ہیں جو ان موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں جو بھارت کی سیاست اور سماج سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ این ڈی ٹی وی انڈیا کے سینیر ایگزیکیٹیو ایڈیٹر ہیں، جو این ڈی ٹی وی کا ہندی زبان کا چینل ہے۔ وہ کئی پروگراموں کی میزبانی ...

                                               

رچرڈ الینگورتھ

"رچرڈ کیتھ الینگورتھ" ایک انگریز سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں ، جو فی الحال امپائر ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے لیے 9 ٹیسٹ اور پچیس ون ڈے میچ کھیلے جس میں 1992ء اور 1996ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی شامل تھے۔ غلطی سے متعدد ویب سائٹیں یہ اطلاع دیتی ہیں کہ وہ رے آ ...

                                               

رچرڈ ڈینٹ

فیلسٹڈ سکول، ایسیکس اور سینٹ لورینس کالج، کینٹ سے تعلیم حاصل کی۔ نارفولک میں رہتے ہیں اور 1977ء میں شادی کی۔ اولاد میں تین لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔ مشاغل میں کرکٹ، ٹینس، سکیئنگ، ماہی گیری، نشانہ بازی اور پڑھنا شامل ہیں۔

                                               

رکی پونٹنگ

رکی تھومس پونٹنگ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں انھوں نے ٹیسٹ میچوں میں 13.378 رنز بنانے والے 38 سالہ پونٹنگ نے سنہ 2012 میں کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا تھا۔

                                               

رگوبیر یادو

رگوبیر یادو ایک بھارتی سنیما اداکار، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار، موسیقیار، گلوکار اور سیٹ ڈیزائنر ہے۔ اس کی پہلی فلم میسی صاحب تھی جس میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اتفاقی طور پر انہیں کبھی کوئی قومی اعزاز نہیں دیا گیا لیکن میسی صاحب کے لیے بہترین اداک ...

                                               

رگھوور داس

رگھوور داس یا رگھوبر داس ایک بھارتی سیاست دان جو دسمبر 2014ء سے ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ انہوں نے چھٹے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔ ان کا تعلق سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔ وہ تارا اسٹیل کے سابق ملازم ہیں۔ وہ سنہ 1995ء سے ...

                                               

ریئس صدیقی بہرائچی

ریئسؔ صدیقی بہرائچی کا پورا نام ریئس احمد صدیقی ہے۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1967ء مطابق 2 ربیع الاول 1387ھ کو ظفر محمد صدیقی اور عقیق النساء کے گھر میں ہوئی ۔

                                               

ریاض امانت علی ورک

2013 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی-101 گوجرانوالہ-11 کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوگئیں۔ اس نے 24،430 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار خالد پرویز ورک کو شکست دی۔

                                               

ریبیکا کوہا

ریبیکا کوہا لاطینی ویٹ لفٹر ، دو بار جونیئر ورلڈ چیمپیئن اور دو مرتبہ یورپی چیمپیئن ہے جو 58 کلو ڈویژن میں 2018 تک مقابلہ کرتی رہی۔ 2020 کے موسم بہار میں کوہا قطری ڈسکس پھینکنے والے معاذ محمد ابراہیم کے ساتھ منسلک ہوگئی اور 26 جولائی 2020 کو اپنے ...

                                               

ریتا دیو

ریتا دیو ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باو اور وکٹ کیپر تھیں۔انھوں نے 2 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ کھیلے۔ پرامیلا بھٹ خواتین کرکٹ ...

                                               

ریتا پٹیل

ریتا پٹیل ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے صرف ایک، ایک روزہ کھیلا۔

                                               

ریتو پھوگٹ

پھوگٹ سابق جمناسٹ مہاویر سنگھ پھوگٹ کی تیسری بیٹی ہیں اور انہوں نے آٹھ سال کی عمر میں اپنے والد سے تربیت لینا شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے کشتی کے کیریئر پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے دسویں کلاس کے بعد اسکول چھوڑ دیا تھا۔ ان کی بہنیں گیتا پھوگٹ اور ببیت ...

                                               

ریتیکا سنگھ

ریتیکا سنگھ ایک بھارتی اداکارہ اور مخلوط مارشل آرٹسٹ ہیں ، جو ہندی اور تلگو فلموں کے علاوہ تامل فلموں میں زیادہ تر دکھائی دیتی ہیں۔ انہوں نے پہلی بار سن 2002 میں فلم ٹارزن کی بیٹی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کیا تھا۔ 2009ء میں بھارت کے لیے 2009ء ایش ...

                                               

ریتیکا وزیرانی

وزیرانی 1962 میں بھارت کے شہر پٹیالہ میں پیدا ہوئیں اور 1968 میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ امریکہ منتقل ہو گئیں۔ 1984 میں ویلزلے کالج سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ، اس نے بھارت، تھائی لینڈ ، جاپان اور چین کا سفر کرنے کے لیے تھامس جے واٹسن فیلوشپ حاصل ...

                                               

ریحانہ اسماعیل

ریحانہ اسماعیل ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی متحدہ مجلس عمل سے ہے۔ ریحانہ اسماعیل سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ ریحانہ اسماعیل نے 13 اگست 2018 کو خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔

                                               

ریحانہ فاطمہ

ریحانہ فاطمہ بھارت کی ریاست کیرالا سے وابستہ فعالیت پسند خاتون ہے جو جنوبی ہند میں واقع مشہور ہندو مندر سبری ملا میں سبھی خواتین کی بلا لحاظ عمر داخلے کے لیے اپنی مہم کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ اس سے جڑی کئی سرگرمیوں میں بھی شامل رہی ہیں۔ ان کی فعال ...

                                               

ریحانہ لغاری

ریحانہ لغاری ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو اس وقت صوبائی اسمبلی سندھ میں نائب اسپیکر ہے، ریحانہ اس منصب پر اگست 2018ء سے ہیں۔ جب کہ اگست 2018ء ہی سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ ہیں۔ اس سے قبل بھی جون 2013ء تا مئی 2018ء ریحانہ لغاری رکن صوبائی اسمبلی سن ...

                                               

ریلی روسو

ریلی روزکو روسو جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہیں جو 2016 تک جنوبی افریقہ کے لئے بین الاقوامی سطح پر کھیلتے تھے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین اور دائیں بازو کے اسپن بوؤلر ہیں۔

                                               

ریما عمر

ریما عمر کی پیدائش 3 جون 1986کو ہوئی۔ وہ لاہور ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی وکیل اور انسانی حقوق کی علمبردارہیں۔ وہ بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹ کے قانونی مشیر کی حیثیت سے کام کررہی ہیں وہ باقاعدگی سے پاکستان میں قانونی منظرنامے اور انسانی حقوق ک ...

                                               

رینا اگروال

رینا اگروال نے ٹیلی ویژن کی شروعات 2009 میں ڈزنی چینل انڈیا کے شو کیا مست ہے زندگی سے کی تھی۔ اس کے بعد انھوں نے مراٹھی فلم اجنتھا میں 2012 میں ، نتن دیسائی کی ہدایت کاری میں کام کیا تھا؛ بطور دوسری خاتون مرکزی کردار۔ انھوں نے 2012 میں تلاش: جواب ...

                                               

رینو مارگریٹ

رینو مارگریٹ ہندوستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ رینو مارگریٹ امرتسر, انڈیا میں کو پیدا ہوئیں۔انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور درمیانے درجےکی تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغا ...

                                               

ریکھا سوریا

ریکھا سوریا 17 نومبر 1959ء میں بھارت کے لکھنؤ میں اندیر پرکاش سور اور چاند سور کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین تقسیم کے دوران لاہور سے لکھنؤ ہجرت کر کے چلے گئے تھے۔ سوریا نے ابتدائی تعلیم لکھنؤ میں کی اور بعد میں دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعل ...

                                               

ریکھا گاڈبولے

ریکھا گاڈبولے ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ تھیں۔ انھوں نے چار ایک رووہ اور ایک ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیل چکی ہیں۔ انھوں نے 78 رن 26 کے رن ریٹ سے بنائے۔

                                               

رے میسٹیریو

رے میسٹیریو ایک امریکی پیشہ ورانہ کشتی کھیلنے والے پہلوان ہیں۔ اب ان کا تعلق ڈبلیو ای سے ہے۔ وہ ڈبلیو ای را کا حصہ ہیں۔

                                               

زائرہ وسیم

زائرہ وسیم ایک سابق بھارتی اداکارہ ہیں۔ جنہوں نے ہندی فلموں میں کام کیا۔ فلم فیئر ایوارڈ اور ایک نیشنل فلم ایوارڈ سمیت متعدداعزاز وصول کنندہ ،زائرہ وسیم کو 2017 میں نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستان کے صدر ، رام ناتھ کووند کت غیر معمولی ...

                                               

زارا نورعباس

زارا نور عباس صدیقی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ مومنہ درید کی خاموشی میں ارسلہ کے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں ۔ زارا نور عباس واضح الفاظ میں آزاد خیالات کی حامل ہیں جون 2018 میں ،زارا نور عباس نے ٹی ای ڈی ٹاک کے زیر اہتمام لاہور کی گورنمن ...

                                               

زانا ماریانوویچ

زانا ماریانوویچ ایک بوسنیائی اداکارہ ہے جسے 2008ء میں بننے والی فلم برف میں اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی میں اداکاری کی۔

                                               

زاہد الراشدی

مولانا زاہد الراشدی, ابو عمار کنیت، دیوبندی مکتبہ فکر سے وابستہ ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہے. وہ 28 اکتوبر 1948ء مولانا محمد سرفراز خان صفدر کے ہاں بمقام گکھڑ منڈی ، تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ ، پاکستان پیدا ہوا. ان کا تعلق قوم سواتی پٹھان س ...

                                               

زاہد عبد اللہ

زاہد عبد اللہ 1968ء میں سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پاکستانی فوج میں تھے۔ نو بہن بھائیوں میں سب سے پہلے پیدا ہونے والے زاہد پیدائشی نابینا نہیں ہیں۔ بچپن میں انہیں دکھائی دیتا تو تھا لیکن بہت کم۔ جب وہ چھ برس کے ہوئے تو اسکول جانا شروع کیا ...

                                               

زاہدہ پروین منظور

زاہدہ پروین منظور کی پیدائش 25 مئی 1958 کو ہوئی ۔وہ ایک برطانوی کاروباری شخصیت اور ہاؤس آف لارڈز کی کنزرویٹو ممبر ہیں۔ انہوں نے 1984 میں ڈاکٹر مدثر منظور سے شادی کی اور اس جوڑے کی دو بیٹیاں ہیں۔ زاہدہ منظورکے مشاغل مین نوادرات جمع کرنا، باغبانی ، ...

                                               

زباب رانا

زباب رانا ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ انہیں ڈراما سیریل "میرے خدایا" میں علینہ اور ڈراما سیریل "بندش" میں ہانیہ کے کردار کے لئے جانا جاتا ہے۔ اسی ڈرامے میں ان کی بہترین کارکردگی کے لئے ان کو لکس سٹائل ایوارڈز میں بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ کی نا ...

                                               

زبیدہ جلال

زبیدہ جلال خان ایک پاکستانی معلمہ، سماجی کارکن اور سیاست دان ہیں۔ اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر دفاعی پيداوار کی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔