ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 452




                                               

جوشوا سافرن

سافرن نے نیو یارک یونیورسٹی کے ٹیش اسکول آف دا آرٹس ٹیش سے ڈراما نگاری میں بیچلر آف فائن آرٹس کی سند حاصل کی۔ سافرن سی ڈبلیو کے ٹیلی ویژن سلسلے گوسپ گرل کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر اور لکھاری ہیں، جب کہ این بی سی پر ٹیلی ویژن سلسلے اسمیش کے دوسرے سیزن ...

                                               

جولیا لیمیگووا

جولیا لیمیگووا ریڈ آرمی کرنل کی بیٹی ہیں۔ جولیا سن 1990 میں مس یو ایس آر مقابلے میں پہلی رنر اپ تھیں ، جو نابالغ ہونے کی وجہ سے اصل فاتح ، ماریہ کیزہ کی نااہلی کے بعد مس یو ایس آر کی حیثیت سے اس عہدے پر فائز ہو گئیں۔ 1991 میں مس یو ایس آر کی حیثی ...

                                               

جولیان مور

جولیان مور ٹویٹر پر Freckleface Strawberry. Official website for Moores book series. "جولیان مور کے متعلق جمع شدہ خبریں اور رسائل". نیو یارک ٹائمز. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس IMDb پر جولیان مور جولیان مور collected news and commentary at دی گارڈین جولی ...

                                               

جوڈی ڈینچ

جوڈی ڈینچ ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس TCM Movie Database پر جوڈی ڈینچ آل مووی AllMovie پر کتب خانوں ورلڈکیٹ کی فہرست کتب میں جوڈی ڈینچ کا تعارف یا تصنیفات Judi Dench interview on BBC Radio 4 Desert Island Discs, 17 April 1998 As Time Goes By Central w ...

                                               

جویان تھامس

جویان جیرالڈائن تھامس پاکستان سے تعلق رکھنے والی فٹ بال کی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم اور اپنے کلب بلوچستان یونائیٹڈ کے لئے میں ڈیفینڈر کے طور پر کھیلتی ہیں۔

                                               

جویریہ خان

جویریہ خان ودود کراچی ، سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بطور آل راؤنڈر پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لئے کرکٹ کھیل چکی ہے۔ اس نے آئی سی خواتین ورلڈ کپ 2009 بھی کھیلا تھا۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ساتھ علاقائی کرکٹ بھ ...

                                               

جویریہ سعود

جویریہ سعود یا جویریہ جلیل ایک پاکستانی اداکارہ ہے اس کی شادی معروف اداکار سعود سے ہوئی۔ دونوں کا اپنا پروڈکشن ہاؤس ہے ان کی ایک بیٹی جنت 2007ء میں پیدا ہوئی اور ایک بیٹا ابراہیم 5 اگست، 2011ء کو پیدا ہوا۔ جویریہ کو شہرت یہ زندگی ہے اور یہ کیسی م ...

                                               

جگدیش سنگھ کھیہر

جسٹس جگدیش سنگھ کھیہر بھارت کے 44 ویں چیف جسٹس ہیں۔ 4 جنوری 2017ء کو ان کے چیف جسٹس کے عہدے کا آغاز ہے۔ وہ سکھ برادری سے سپریم کورٹ کے پہلے جج ہیں۔

                                               

جگمے نامگیال وانگچوک

جگمے نامگیال وانگچوک بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک کی پہلی اولاد اور ولی عہد ہے۔ اس کے نام کا اعلان 16 اپریل 2016ء کو کیا گیا۔

                                               

جگیسا سنگھ

جگیسا سنگھ بھارتی اداکارہ ہیں، جو بنیادی طور پر چھورے تیرا گاؤں بڑا پیارا میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہے۔ ان کی شہرت اس لیے بھی بڑھی انہوں نے تھپکی پیار کی میں تھپکی چترویدی کا کردار ادا کیا.

                                               

جھلن گوسوامی

جھلن نشت گوسوامی ایک بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی ہیں، یہ اس سے قبل ٹیم کی کپتان بھی رہی ہیں۔ ایک آل راؤنڈر جودائیں ہاتھ سے بلے بازی اور رائيث آرم میڈیم فاسٹ گ ...

                                               

جہاں آراء

جہاں آراء ایک پاکستانی کاروباری خاتون ہیں جو جنوری 2008 کے بعد سے ، پاشا کی موجودہ صدر ہیں۔ وہ نیسٹ آئی /او کی سربراہی کرتی ہیں اور آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام اور پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پر وزیر اعظم ٹاسک فورس کی رکن بھی ہیں۔

                                               

جی چانگ ووک

یہ ایک کوریائی نام ہے۔ اس کوریائی نام میں کنبےکا نام "جی" ہے۔ جی چانگ ووک پیدائش: 5 جولائی 1987 جنوبی کوریا کی ایک اداکار اور گلوکار ہیں۔ انہوں نے"دوبارہ مسکراؤ "سمائل اگین 2010–2011 میں ڈونگ-ہی کے مرکزی کردار کو ادا کر کے شہرت حاصل کی اور انہوں ...

                                               

جیا شرما

جیا شرما کا شمار ہندوستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے ۔ جیا شرما غازیہ آباد، ہندوستان میں 08 فروری 1986 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نےون ڈے کرکٹ کھیلی جبکہ ایک میچ ٹیسٹ کا کھیلنے کا شرف بھی رکھتی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم ...

                                               

جیا علی

جیا علی ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جیا کو ڈرامہ سیریز "بند کھڑکیوں کے پیچھے"، "ہم ٹھہرے گناہگار"، "پکار" اور "میر ابڑو" جیسے ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے۔

                                               

جیا مالنی

جیا مالنی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو اپنے ویمپ کرداروں اور آئٹم نمبروں کے لئے مشہور ہیں۔ انہوں نے 500 سے زیادہ تمل، تلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کیا۔

                                               

جیا پربھا

جيا پربھا ایک بھارتی نقاد اور تیلگو ادب کی ممتاز شاعرہ ہیں۔ انہیں تیلگو ادبی تنقید اور شاعری کے میدان میں حقوق نسواں کی علمبردار تحریک کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کی نظموں کی توجہ خواتین کے موضوعات، ان کے مسائل اور اختیارات اور مسلمہ جنسی معیارات پر ...

                                               

جیت تھایل

جیت تھایل کی پیدائش 13 اکتوبر 1959 کو ہوئی وہ ایک ہندوستانی شاعر ، ناول نگار ، لائبریٹسٹ اور موسیقار ہیں۔ وہ ایک شاعر کی حیثیت سے مشہور ہیں اور چار مجموعوں کے مصنف ہیں: یہ نقائص درست ہیں ، انگریزی ، اپوکلپسو اور جیمنی ۔ ان کا پہلا ناول ، نارکوپلس ...

                                               

جیتیندر کمار

جیتیندر کمار ایک بھارتی اداکار ہے جو مزاحیہ پیش کش دی وائرل فیور میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ وہ اپنے کرداروں جیتو، منا جذباتی اور ارجن کیجریوال کے لیے مشہور ہیں۔ ان میں سے آخر الذکر بھارتی سیاست دان اور دہلی کے وزیر اعلٰی اروند کیجریوال پر م ...

                                               

جیری ہیلی ویل

جیرالڈائن ایسٹل ہورنر ، ایک انگریزی گلوکارہ ، گانا لکھنے والی، مصنفہ ، اداکاہ ہے۔ وہ 1990 کی دہائی میں جینجر اسپائس کی حیثیت سے مقبول ہوئی ، جو پاپ گرلز گروپ اسپائس گرلز کی ایک ممبر تھی۔ 85 ملین ریکارڈ دنیا بھر میں فروخت ہونے کے ساتھ ، یہ گروپ اب ...

                                               

جیریمی کوربین

جیریمی برنارڈ کاربین برطانوی سیاست دان ہیں جنھوں نے 2015ء سے 2020ء تک لیبر پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات انجام دیا۔

                                               

جیسمن بھسین

جیسمن بھاسن ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ ان کی پیدائش نئی دہلی میں ہوئی۔ اس کے بعد وہ اداکاری کرنے کے لیے ممبئی چلی گئیں۔ جیسمن وانم نامی ایک تمل فلم سے اپنے اداکاری کی شروعات کی۔ وہ ٹی وی ڈراما سیریل ٹشن عشق میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

                                               

جیسن رائے

جیسن جوناتھن رائے ایک انگلش کرکٹر ہے جو انگلینڈ کے لئے تمام فارمیٹ میں ، اور ڈے ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلتا ہے۔ وہ انگلینڈ ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2019 کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا ۔اور 2020 پی ایس ایل 5 کا بھی حصہ تھے- یہ کوںٔٹہ گلاڈی ایٹر کے اوپننگ بلےباز تھے

                                               

جیسن محمد

جیسن ناظم الدین محمد ، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی ہیں جو ایک روزہ کرکٹ، فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کھیلتے ہیں۔

                                               

جیسن گلیسپی

جیسن نیل گلیسپی آسٹریلیائی کرکٹ کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہوں نے کھیل کے تینوں فارمیٹ کھیلے۔ بنیادی طور پر دائیں بازو کے تیز بالر ہیں ، وہ ٹیسٹ ڈبل سنچری ، ناقابل شکست 201 رنز ،سب سے زیادہ اسکور بنانے والے قابل ماہر بلے باز بھی ہیں۔

                                               

جیسیکا ہینوک

جیسیکا ہینوک سرے، انگلینڈ میں پیدا ہوئیں، آپ ایک انگلش اداکارہ ہیں۔ یہ مشرقی ایشیائی پس منظر رکھنے والی پہلی اداکارہ ہے جنہوں نے برطانوی ٹی وی سیریز میں مرکزی کردار ادا کیا ، بچوں کے شو کا نام Spirit Warriorsہے ۔ اس کے علاوہ یہ مشہور زمانہ HBO کی ...

                                               

جیشودابن

جیشودابن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کشیدہ تعلق رکھنے والی بیوی ہیں۔ یہ شادی 1968 میں وادنگر میں روایتی انداز میں دونوں خاندانوں کی رضامندی سے ہوئی۔ اس وقت نریندر مودی 18 کے تھے اور جیشودابن 16 کی تھی۔ شادی کے کچھ ہی وقت بعد نریندر مودی نے جش ...

                                               

جیف بیزوس

جیفری پریسٹن بیزوس ایک امریکی ٹیکنالوجی اور خوردہ کاروباری، سرمایہ کار، الیکٹریکل انجینئر، کمپیوٹر سائنس دان اور انسان دوست ہے۔ اس کی وجہ شہرت امیزون کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہونے کی وجہ سے ہے۔

                                               

جیف کینی (مصنف)

جیفری پیٹرک ’’جیف‘‘ کینی ایک امریکی گیم ساز، کارٹون نگار، تخلیق کار، اداکار اور بچّوں کی کئی کتب کے مصنف ہیں۔ اُن کی مقبول ترین تصانیف میں ڈائری آف آ ومپی کڈ کتابی سلسلہ شامل ہے۔ وہ بچّوں کی ایک ویب سائٹ پوپ ٹروپیکا کے خالق بھی ہیں۔

                                               

جیفری آرچر

جیفری ہاورڈ آرچر ایک انگریز ناول نگار اور سیاست دان ہیں۔ مصنف بننے سے قبل، آرچر رکن پارلیمان 1969ء تا 1974ء رہے، تاہم مالی بحران کے باعث دیوالیہ ہوجانے کے بعد انھوں دوبارہ انتخاب نہیں لڑا۔ خوب فروخت ہونے والے ناول نگار کی حیثیت سے انھوں نے ایک با ...

                                               

جیمز کارٹ‌رائٹ

جیمز کارٹرائٹ ریاستہائے متحدہ امریکا کا چار-ستارہ جامع تھا، جو 3 اگست 2011ء کو سبکدوش ہوا۔ 2013ء میں امریکی حکام نے جیمز کو ایران کے خلاف سٹکسنٹ خفیہ سادیاتی حملہ کا راز کہ یہ حملہ امریکا نے کیا، نیویارک ٹائمز کو افشا کرنے کے سلسلہ میں شامل تفتیش ...

                                               

جیمی پراڈا

جوس جیمی پراڈا ہوئل چلی میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے کارکن اور سیاستدان ہیں جو چلی میں عوامی عہدے کے لئے منتخب ہونے والے پہلے ہم جنس پرست شخص بن گئے۔ وہ چلی کی ہم جنس پرستوں کے حقوق کی ایک معروف تنظیم - موومینڈو ڈی انٹیگریشین یا لبرل ہم جنس پرست ...

                                               

جین ہیکمین

یوجین ایلن "جین" ہیکمین ایک امریکی ریٹائر اداکار اور ناول نگار ہے۔ پانچ دہائیوں پر پھیلے ہوئے کیریئر میں جین ہیکمین پانچ مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا جس میں وہ دو مرتبہ بطور بہترین اداکار جیتا۔

                                               

جینا ڈیوس

ورجینیا ایلزبتھ "جینا" ڈیوس ایک امریکی اداکارہ، فلم پروڈیوسر، مصنفہ، سابقہ فیشن ماڈل، اور سابقہ تیر انداز ہے۔ اس کو کئی فلموں میں اس کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے؛ فلائی ، بیٹل جوس ، تھیلما اینڈ لوئس ، اے لیگ آف دیئر آن ، دی لانگ کس گڈنائٹ ، اسٹوا ...

                                               

جینت سنہا

جینت سنہا بھارتی پارلیمان کے رکن اور سابق وزیر مالیات ہیں۔ وہ مئی 2014ء لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لئے ہزاری باغ، جھارکھنڈ سے منتخب ہوئے۔

                                               

جینسی جیمس

جینسی جیمس سنٹرل یونیورسٹی آف کیرلا کی بانی وائس چانسلر اور کیرلا کی پہلی خاتون وائس چانسلر رہی ہیں۔ یہ جامعہ کاسرگوڈ، کیرلا، بھارت میں موجود ہے۔

                                               

جینیفر ڈونیلی

امریکی مصنفہ۔ جینیفر ڈونیلی کو بچوں کے ادب کے میدان میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ اے ناردن لائٹس، ٹی روز۔ دی ونٹڑ روز جیسے ناول انہوں نے بچوں کے لیے لکھے۔ ڈونیلی کے خاندان کا تعلق کومیتھ اور ڈبلن کے علاقے سے ہے۔ جینیفر ڈونیلی نے لندن کے ادارے بیربیک ...

                                               

جیوا

امر بی چوہدری ، جو اپنے اسٹیج نام جیوا سے مشہور ہیں۔ ایک بھارتی تمل اداکار اور پروڈیوسر ہیں۔ آپ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2003ء میں بنی فلم آسئی آسئیئی سے کیا۔ اس پہلے انہوں نے اپنے والد کی ہدایت کردہ فلموں میں بطور چائلڈ اداکار کام کیا۔

                                               

جیوتی سبھاش

شادی کے بعد اس کا اصل نام جیوتی سبھاش چندر دھمبری ہے۔ جیوتی سبھاش اداکارہ امروتا سبھاش کی والدہ ہیں۔ دونوں نے کئی فلموں آجی، زوکا، گندھا، نیتال، ولو، بدھا، گلی بوائے، وہیر میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ کسی بھی تخلیقی عمل میں ایک ساتھ کا ...

                                               

جیوتیرادتیہ مادھوراؤ سندیا

جیوتیرادتیہ مادھوراؤ سندیا ایک بھارتی سیاست دان اور بھارت کی حاکم جماعت بی جے پی کی جانب سے مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھاکے رکن ہیں۔ وہ شندے خانوادہ شاہی سے تعلق رکھتے ہیں جس نے گوالیار میں حکومت کی ہے وہ بھارتی نیشنل کانگریس پارٹی کے سابق اعلی عہدید ...

                                               

جیک ما

جیک ما ین ایک چینی کاروباری میگریٹ، سرمایہ کار اور فلاسفی ہیں۔ آپ علی بابا گروپ، کثیر الملکی ٹیکنالوجی کمپنی، کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین ہیں۔ اگست 2018ء کے مطابق، آپ.6 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کے چین کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک تھے اور ...

                                               

جیک مک لاگلن (اداکار)

جیکب ایڈم ’’جیک‘‘ مک لاگلن ایک امریکی اداکار ہیں۔ وہ پال ہیگیز کی فلم ان دا ویلی آف ایلاہ میں اپنے کردار گورڈن بونر سے پہچانے جاتے ہیں۔ مک لاگلن اگرچہ ٹی وی پر مختلف مختصر کردار کرتے رہے ہیں، لیکن اُنھوں نے پہلی بار 2008 میں اسٹارز نیٹورک کے ٹی و ...

                                               

جیک نیکلسن

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس IMDb پر جیک نیکلسن جیک نیکلسن ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس TCM Movie Database پر "Jack Nicholson: A Singular Guy" - Rolling Stone interview with Jack Nicholson, September 20, 2006 جیک نیکلسن باکس آفس موجو Box Office Mojo پر جیک نیک ...

                                               

جیک، موناکو کا موروثی شہزادہ

جیک، موناکو کا موروثی شہزادہ موناکو کا ولی عہد ہے۔ وہ موناکو کے موجودہ شہزادے البیغ دوم، شہزادہ موناکو کا بیتا ہے۔

                                               

جیکی چین

جیکی چین ہانگ کانگ اور ہالی ووڈ کے ایک ایکشن اور کامیڈی اداکار، کوریوگروفر، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرپٹ رائٹر، موسیقار اور مارشل آرٹ اسٹنٹ آرٹسٹ ہے۔ اپنی فلموں میں، وہ اپنی مزاحیہ اداکاری، کلابازیوں، لڑنے کے انداز، مارشل آرٹس کے استعمال اور نئے ک ...

                                               

جیگنیش میوانی

2016ء میں اونا میں دلتوں پر ظلم کا واقعہ پیش آیا تھا۔ تفصیلات کے بموجب اسی مقام پر چار دلت جوانوں کو گائے کے چمڑا ادھیڑنے پر بڑی ذات کے لوگ مار کر نیم مردہ کردیتے ہیں جس کی وجہ سے دلتوں میں غم و غصّہ کی لہر پیدا ہوجاتی ہے۔ اس واقعے کے خلاف جیگنیش ...

                                               

جے رام رمیش

جے رام رمیش بھارتی سیاست دان اور ماہر معیشت ہیں۔ ان کا سیاسی تعلق انڈین نیشنل کانگریس سے ہے۔وہ ریاست آندھرا پردیش سے رکن پارلیمان ہیں اور 2004ء سے ہی راجیہ سبھا میں اندھرا پردیش کی نمائیندگی کر رہے ہیں۔ جولائی 2011ء میں ان کو کابینہ بھارت کا رکن ...

                                               

جے رام ٹھاکر

جے رام ٹھاکر ایک بھارتی سیاست دان جو 27 دسمبر 2017ء سے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ نومبر 2017ء کے اسمبلی انتخابات میں وزارت اعلیٰ کے ایک دوسرے بی جے پی امیدوار پریم کمار دھومل کو شکست دینے کے بعد وہ 24 دسمبر 2017ء کو بی جے پی قانون ساز جماعت ک ...

                                               

جے شاہ

جے شاہ بھارت کے تاجر اور کرکٹ اڈمنسٹریٹر ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور رہنما اور بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے ہیں۔ جے شاہ 2019ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے۔ وہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں۔

                                               

جے کے رولنگ

جے جو این رولنگ برطانوی ناول نگار ہے جو جے کے رولنگ اور رابرٹ گالبریتھ کے قلمی ناموں سے لکھتی ہے۔ اس کے شاہکار ناول میں ہیری پوٹر سیریز شامل ہے، جس کی اب تک 400 ملین کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔