ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 451




                                               

تریدھا چودھری

تریدھا چودھری ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنگالی اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے کلکتہ ٹائمز فریش فیس 2011 کا اعزاز اپنے نام کیا۔ اس کے ذریعے 2013 میں اپنی پہلی بنگالی مشووار رہوشو ، میں کام کیا جس کے ہدایتکار شریجیت مکھرجی تھے. تری ...

                                               

تریویندر سنگھ راوت

تریویندر سنگھ راوت ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے۔ اور اس وقت بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے آٹھویں اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ تریویندر سنگھ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سنہ 1979ء سے سنہ 2002ء تک رکن تھے اور اترا ...

                                               

تسکین قدیر

تسکین قدیر ایک پاکستانی انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے2005 میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیمکے لئے بین الاقوامی کرکٹ کا آغازکیا تھا۔ تسکین قدیر افتتاحی بلے بازہے اس نے 19 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیل رکھے ہیں۔

                                               

تصور خانم

تصور خانم پاکستانی غزل گلو کارہ ہیں۔ انہیں 1970ء کی دہائی سے 1980ء کی دہائی تک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن پر اردو اور پنجابی زبان میں گائکی کے لیے جانا جاتا ہے۔ 2006ء میں صدر پاکستان نے تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا۔

                                               

تمیم اقبال

تمیم اقبال ایک بین الاقوامی بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ تمیم لفٹ ہینڈڈ اوپننگ بیٹس مین ہیں۔ تمیم 2010ء اور 2011ء کے درمیان بنگلہ دیش قومی ٹیم کا کیپٹن بھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت تمیم بنگلہ دیش کی ٹیسٹ ،ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی تینوں طرز کی کرکٹ ٹیموں کا ...

                                               

تنزیلہ خان

تنزیلہ خان پاکستانی معذوری کے حقوق کی کارکن ، مصنف ، حوصلہ افزا اسپیکر ، اور Girlythings کی بانی ، ایک موبائل ایپلی کیشن جو معذور خواتین کو سینیٹری نیپکن فراہم کرتی ہے۔ خان خاص طور پر معذور افراد کے لئے تولیدی صحت اور تعلیم تک آگاہی اور ان تک رسا ...

                                               

تنزیلہ قمبرانی

تنزیلہ قمبرانی ایک پاکستانی سیاست دان اور رکن صوبائی اسمبلی سندھ ہے۔ تنزیلہ نے 13 اگست 2018ء کو حلف نامہ دیا۔ تنزیلہ قمبرانی شیدی قبائل کی پہلی خاتون ہیں جو رکن صوبائی اسمبلی سندھ بنیں ہیں۔

                                               

تنموئے بوس

تنموئے بوس ایک بھارتی باجا نواز اور طبلہ نواز ہے۔اس کے علاوہ وہ ایک موسیقار، فلمی اداکار اور شاعر بھی ہے جس نے پنڈت روی شنکر، انوشکا شنکر اور امجد علی خان کے ساتھ مل کر کام کیا اور 2002ء میں تال تنترا کے نام سے ایک موسیقی کا گروپ بنایا۔ ابتدائی ز ...

                                               

تنوی اعظمی

تنوی اعظمی ایک بھارتی فلمی اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ تنوی نے متعدد مراٹھی اور ہندی فلموں اور مراٹھی ٹیلی سیریل میں کام کیا ہے۔ تنوی اعظمی مراٹھی ہندی کی مشہور اداکارہ اوشا کرن اور ڈاکٹر منوہر کھیر کی بیٹی ہیں۔

                                               

تھامس جے سارجنٹ

تھامس جے سارجنٹ امریکی ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2011 میں انھیں اور کریسٹوفر اے. سمسکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات دیا گیا۔

                                               

تھیلیکونیل بشیر

تھیلیکونیل بشیر ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے ایک سینئر سیاست دان ہیں ۔ وہ کیرالہ قانون ساز اسمبلی کے ارکان تھے۔ وہ پارلیمنٹ کے رکن تھے۔ وہ کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی کے عہدیدار بھی تھے۔ وہ بہت سی کتابوں کا مصنف ہے۔ ان کی تحریروں میں ویلیکھم کوڈوتھ ...

                                               

تہمیمہ انعم

تہمیمہ انعم بنگلہ دیشی نژاد برطانوی مصنفہ ، ناول نگار اور کالم نگار ہیں۔ ان کے پہلے ناول ، اے گولڈن ایج 2008 نے دولت مشترکہ کے مصنفین انعامات میں سب سے بہترین کتاب کا انعام جیتا تھا۔ ان کے تخوراتی ناول ، دی گڈ مسلم ،کو2011 کے ایشین ادبی انعام کے ...

                                               

تیبو کورتوا

تیبو نکولا مارک کورتوا ایک بیلجئیمی پیشہ ور فٹ بالر ہے جو بطور گول کیپر بلجئیم قومی فٹ بال ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

                                               

تیجسوی مدیواڑا

تیجسوی مدیواڑا ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں ، جو بنیادی طور پر تیلگو فلم انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ تیجسوی اداکارہ بننے سے قبل ایک ڈانس ٹیوٹر تھیں، انہوں نے 2013 میں سیتاما واکیٹلو سیرمل چیٹو ساتھ اداکاری کا آغاز کیا اور فلم آئس کریم میں ا ...

                                               

تیجی گروور

تیجی گروور ہندی شاعرہ افسانہ نگار ، مترجم اور مصورہ ہیں۔ 1950 کے بعد پیدا ہونے والی نسلوں میں انھیں ہندی شاعری کی ایک اہم آواز کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ شاعر اور نقاد اشوک واجپئی کے مطابق ، "تیجی گروور نے ہندی شاعری کےرائج محاورہ سے ہٹ کر اپنی زبا ...

                                               

ثانیہ سعید

ثانیہ سعید پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں۔ ثانیہ سعید ٹیلی ویژن پر پہلی بار ایک منچ ڈرامے میں نظر آئیں جو 8 مارچ 1989ء کو پروگرام آدھی دنیا میں دکھایا گیا تھا۔ اس ڈرامے کا نام عورت تھا۔ ثانیہ سعید نے نیٹ ورک ٹیلی ویژن مارکیٹنگ کے کراچی کے مرکز س ...

                                               

ثانیہ مرزا

15 نومبر 1986 کو پیدا ہونے والی ثانیہ مراز ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انہیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔

                                               

ثانیہ نشتر

ثانیہ نشتر کی پیدائش 16 فروری 1963 کو ہوئی ۔ وہ ایک پاکستانی معالجہ مراض قلب اور مصنفہ ہیں جو وفاقی وزیر اور بی آئی ایس پی چیئرپرسن کی حیثیت سے وزیر اعظم پاکستان کے لیے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ سے متعلق موجودہ معاون ہیں۔ اس سے قبل ، انہوں نے ...

                                               

ثروت فاطمہ

ثروت فاطمہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو خواتین کی مخصوص نشست پر تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے 2018ء کے انتخابات کے بعد رکن صوبائی اسمبلی سندھ منتخب ہوئیں ہیں۔ یہ تحریک لبیک پاکستان کی واحد خاتون رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔ ثروت فاطمہ شادی شدہ ہیں اور ...

                                               

ثمر خان

ثمر خان ایک پاکستانی سائیکلسٹ ہے۔ 11 اگست 1990ء کو لوئر دیر کے پشتون گھرانے میں پیدا ہوئیں، ثمر خان کئی کھیلوں کی تربیت حاصل کرچکی ہیں لیکن ہر کھیل، عام کھیل سے مختلف۔ چاہے مکسڈ مارشل آرٹس ہو، ماؤنٹین بائیکنگ یا پھر اسنو بورڈنگ، ہر خطرناک کھیل می ...

                                               

ثمر ہارون بلور

ثمر ہارون بلور ایک پاکستانی سیاستدان ہیں ۔ ان کا تعلق پاکستان کی سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔ وہ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی منتخب رکن ہیں۔

                                               

ثمن اسلم

ثمن اسلم پاکستان سے تعلق رکھنے والی پہلی پاکستانی اور کم عمر خاتون تحریر شناس اور گرافو تھراپسٹ ہیں۔ تحریر شناسی ایک علم ہے اور اس علم میں تحریر کنندہ کی تحریر کا جائزہ لے کر اس کی شخصیت کی خصوصیات کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ تحریر شناسی کی سائنس کو ...

                                               

ثمن انصاری

ثمن انصاری پیدائش یکم فروری ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور تھیٹر اداکارہ ہیں۔ انہوں نے 2014 میں اداکاری کا آغاز کیا اور وہ پاکستانی ٹیلی ویژن کے مختلف ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کرچکی ہیں۔

                                               

ثمینہ بیگ

ثمینہ خیال بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون اور تیسری پاکستانی ہے۔ وہ 21 سال کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دینے والی کم عمر ترین مسلمان خاتون بھی ہے۔ ثمینہ سات چوٹیوں کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون اور پہلی مسلمان بھی ہے۔

                                               

ثمینہ ہمایوں سعید

ثمینہ ہمایوں سعید ایک پاکستانی فلم پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید کی بیوی ہیں۔ وہ ڈراما سیریل کچھ پیار کا پاگل پن، کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی، اکبری اصغری، صدقے تمہارے اور من مائل کی پروڈیوسر کے لئے مشہور ہیں۔

                                               

ثنا الطاف

وہ کیرالہ کے علاقے کوچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کوچی میں بھون آدرش اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ اداکاری شروع کرنے سے پہلے وہ ٹی وی پر میزبانی کرتی تھیں۔ انھیں کراٹے کھیلنے کا بہت شوق تھا۔وہ کراٹے میں بلیک بیلٹ ہیں۔ ان کے والد ایک فلم پروڈیوسر ہیں او ...

                                               

ثنا امانت

ثنا امانت ایک امریکی کامک کتاب کی ایڈیٹر ہیں۔ اس کے قابل ذکر کام میں الٹیمیٹ کامکس: اسپائڈر مین اور کیپٹن مارول شامل ہیں۔ اس نے مارول کی پہلی سولو سیریز تیار کی جس میں ایک مسلم خاتون سپر ہیرو کو دکھایا گیا۔ ثنا امانت ایک پاکستانی خاندان میں پیدا ...

                                               

ثنا جاوید

ثنا جاوید ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ ثنا نے 2018ء کے سب سے بلاک بسٹر ٹیلی ویژن ڈرامہ خانی میں "صنم خان" نامی مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس میں ان کے مقابل اداکار فیروزخان تھے۔ ثنا نے 2017ء میں سماجی مزاحیہ فلم "مہرو النساء وی لو یو" سے اپنی فلمی زند ...

                                               

ثنا سلیم

ثنا سلیم ایک پاکستانی صحافی اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور غیر منافع بخش آزادی اظہار کے گروپ بولو بھی کی شریک بانی ہیں۔ ثنا کو 2014ء میں بی سی کی 100 خواتین میں شامل کیا گیا تھا۔

                                               

ثناء امین شیخ

ثناء امین شیخ ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ریڈیو جاکی ہیں۔ ثناء بھارتی ٹیلی ویژن شوز میں اپنے کام کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ثنا کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی سے ہے۔

                                               

ثناء بچہ

ثناء نے پروڈکشن ڈویلپمنٹ ایسوسی ایٹ کی حیثیت سے شروعات کی اور جیو نیوز پر انگریزی زبان کے پہلے بلیٹن کی پروڈیوسر بنیں۔ اس کی تیاری کے علاوہ ، ثناء اکثر شو کی میزبانی کرتی تھیں۔ انگریزی بلیٹن کے بعد ، ثناء نے چینل کا پہلا انگریزی شو نیوز ڈے تیار ک ...

                                               

ثناء جاوید (کرکٹ کھلاڑی)

ثنا جاوید ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ وہ 2005 سے 2009 کے درمیان پاکستان کے لئے20 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکی ہیں۔ انہوں نے بیٹنگ میں سے زیادہ 32 سکور ہے۔

                                               

ثناء سرفراز

ثنا سرفراز ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں ، جسے ڈراما سیریل زندگی گلزار ہے میں شہنیلہ کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس نے ڈراما سیریل "دل ہی تو ہے میں عرین کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ ایک ماڈل کی حیثیت سے اس کا کیریئر وسیع ہے اور اسے لکس اسٹائل ...

                                               

ثناء محمود

ثناء اسلام آباد میں پیدا ہوئیں۔ ثناء کے والدین نے اپنے بچوں کو ٹیلی ویژن پر زیادہ وقت گزارنے کی حوصلہ شکنی کی اور چاہتے تھے کہ وہ زیادہ وقت باہر گزاریں۔ اس سے ثنا کو کھیلوں اور بیرونی سرگرمیوں میں بہت زیادہ نمائش ملی اور بہت چھوٹی عمر ہی سے ثنا ک ...

                                               

ثناء میر

ثناء میر پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہے، ان کا تعلق ایبٹ آباد، پاکستان کے کشمیری گھرانے سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ان کی سربراہی میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم ...

                                               

ثناء گلزار

ثناء کو چین میں ہونے والے ایشین گیمز 2010ء میں کھیلنے کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔ ثناء کو سری لنکا میں سیری 2011 ویمنز ٹی 20 چار ملکی سیریز کے لئے پاکستان کے قومی اسکواڈ میں منتخب کیا گیا تھا۔

                                               

ثوبیہ شاہد

ثوبیہ شاہد ایک پاکستانی سیاستدان ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے۔ وہ مئی 2013 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

                                               

جابر حسین

جابر حسین 5 جون 1945ء کو راج گیر میں پیدا ہوئے۔ وہ راشٹریہ جنتا دل پارٹی سے تعلقات رکھنے والے سیاست دان تھے اور بہار میں راجیا سبھا ، بھارتی پارلیمانی رکن تھے۔ وہ ایک اشاعت یافتہ مصنف بھی تھے۔حسین کو 2005ء میں اردو میں یادگار کام کرنے پر ستھیا اک ...

                                               

جابر رضا

سید جابر رضا ایک ہندوستانی مورخ ، اور تاریخ کے محقق ہیں۔ اس وقت ، وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں شعبہ ہسٹری میں لیکچرار کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ وہ نالندا ، بہار سے ہے ۔

                                               

جاذب قریشی

جاذب قریشی نے چار سال روزنامہ جنگ کے ادبی صفحے کو مرتب کرنے کا کام بھی کیا۔

                                               

جارج آر مارٹن

جارج ریمنڈ رچرڈ مارٹن ایک امریکی ناول نگار اور افسانہ نگار ہے جو فینٹسی، ہارر اور سائنس فکشن اصناف لکھتا ہے۔ وہ ایک اسکرین رائٹر اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر بھی ہے اور وہ اپنے فینٹسی ناول سونگ آف آئیس اینڈ فائر کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس ناول کی بنیاد پر ...

                                               

جارج اکرلوف

جارآرتھر اکرلوف ایک امریکی ماہر معاشیات ہیں انھوں نے 2001ء میں نوبل انعام برائے معیشت جیتا۔ وہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں استاد رہے ہیں۔

                                               

جارج کلونی

جارج تموتھی کلونی ایک امریکی فلم اداکار ہے وہ 6 مئی 1961ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے فلم گریویٹی میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ گھونٹ کلونی نے 18 اپریل 2014 کو امل علم الدین سے منگنی کی اور 27 ستمبر کو اٹلی میں دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ امل کلون ...

                                               

جاسمین منظور

جاسمین منظور 11 مارچ 1972 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔جاسمین منظور پاکستانی خاتون صحافی اور پاکستان میں نیوز ون میں کام کرنے والی اینکر ہیں۔ان کے کام کو ایک وسیع حلقے میں پسند کیا جاتا ہے ۔ جولائی 2013 میں ،جسمن منظور نے دعوی کیا تھا کہ انہیں متحدہ ق ...

                                               

جاسیہ اختر

جاسیا اختر جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کی ایک ہندوستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے ٹی 20 کوئنز الیون کرکٹ لیگ کے فائنل میں سری لنکا الیون کرکٹ ٹیم کے خلاف ایل آئی سی چندی گڑح الیون کرکٹ ٹیم کے لئے ناقابل شکست 44 رنز بنائے۔ جاسیا اختر نے بھارت ...

                                               

جام کمال خان

جام میر کمال خان آلیانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن بن چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔ وہ نواز شریف کی وزارت عظمی 201 ...

                                               

جان علی چنگیزی

جان علی چنگیزی بلوچستان، سابق حکومت میں کوالٹی ایجوکیشن کے سابق وزیر ہیں۔ وہ ایک نچلے متوسط طبقے کے گھرانے سے ہیں۔ طالب علمی کی زندگی میں سیاست کا آغاز کیا۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سے ہے۔ 2011ء سے 2016ء تک ڈپٹی جنرل سکریٹری پ ...

                                               

جان محمد جمالی

میر جان محمد جمالی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع جعفرآباد سے ہے۔ کے 15 جون 1998ء سے لے کر 12 اکتوبر 1999ء تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔۔ وہ چیرمین سینٹ بھی رہے۔2013ء کے انتخابات میں وہ بلوچستان اسمبلی کے ارکان بنے۔ |-

                                               

جان پرکنز (مصنف)

جان پرکنز اپنی تصنیف شدہ ایک کتاب اقتصادی غارت گر کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو سن دو ہزار چار میں چھپی تھی۔ جان پرکنز بوسٹن میں Chas. T. Main نامی کنسلٹنگ کمپنی میں کام کیا کرتا تھا۔ اس کمپنی میں ملازمت سے پہلے جان پرکنز کا نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے ...

                                               

جان گڈمین

جان اسٹیون گڈمین ایک امریکی اداکار ہے جو اپنے ملک کے فلموں، ٹیلی ویژن اوراسٹیج پر کام کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اس کی پیدائش سینٹ لوئیس، میسوری میں ورجینیا روس کو ہوئی جو ایک ویٹریس اور سیلز گرل تھی اور اس کے والد لیسلی فرانسیس گڈمین ایک محکمہ ڈاک کے ...