ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 450




                                               

بروس کیمبل

"نہیں میرا کام" بروس کیمبل پر ظاہر ہوتا ہے انتظار، انتظار مجھے مت بتانا "بروس کیمبل". ٹی وی ٹروپس. سیلون انٹرویو بروس کیمبلآرکائیو شدہ بذریعہ dir.salon.com انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس IMDb پر بروس کیمبل باضابطہ ویب سائٹ بروس کیمبل آل مووی AllMovie پر

                                               

برونا عبد اللہ

برونا عبد اللہ پیدائش: 24 اکتوبر 1986 برازیل کی ایک فلمی اداکارہ ہیں ، جو بالی ووڈ میں کام کرتی ہیں۔ انھوں نے پنیت ملہوترا کی آئی لو ہیٹ اسٹوریز2010 میں جیزل کا کردار ادا کیا اور کامیڈی فلم گرینڈ مستی اور میری کا کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے 2012 ...

                                               

بروک شیلڈز

بروک کریسٹا شیلڈز ایک امریکی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ بروک شیلڈز اور مائیکل جیکسن میں کئی سال معاشقہ رہا۔

                                               

برٹنی سپیئرز

برٹنی سپیئرز ریاستہائے متحدہ امریکا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔ نامور امریکی گلوکارہ۔ سپیئرز کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔ ابتدائی تجربات انہیں نیویارک کے اداکاری کے ایک اسکول اور ٹیلی وژن کے لیے کچھ اشتہاروں میں ...

                                               

برکھا دت

برکھا دت بھارتی صحافی اور مصنف ہے۔ برکھا این ڈی ٹی وی کے ساتھ 13 سال تک وابستہ رہیں، اور جنوری 2017 میں الگ ہوئیں۔.بھارت اور پاکستان کے درمیان کارگل جنگ 1999 کی رپورٹنگ کے بعد برکھا صحافیت کے میدان میں ابھری۔ بھارت کے چوتھے بڑے انعام پدم شری کے ع ...

                                               

برہان جاوید

ب رہان جاوید معاشیات میں کیمبرج یونیورسٹی کے گریجویٹ اور پاکستان کے مشہور و معروف کالم نگار ہیں جن کے کالم مختلف قومی اور بین الاقوامی جریدوں میں شائع ہوتے ہیں۔ سیاست اور تاریخ پر ان کے بلاگ یونیورسٹی کے دانشور حلقوں میں شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔ ک ...

                                               

برینڈن میکولم

برینڈن بیری میکولم ایک نیوزی لینڈر کرکٹ کھلاڑی ہے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا تینوں فارمیٹ کا موجودہ کپتان بھی-2013 تک میکو لم وکٹ کیپر بھی رہا ہے -وہ ایک جارح مزاج اوپنر کے طور پر جانا جاتا ہے -

                                               

بریٹ لی

بریٹ لی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے ہونے بعد بریٹ لی کو عالمی کرِکٹ کے تیز ترین تیز گیند بازوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ تیز رفتار ترین گیند کرانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے بریٹ لی اور شعیب ...

                                               

بسم اللہ خان (کرکٹر)

بسم اللہ خان ایک فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو کوئٹہ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس کے علاوہ بسم اللہ خان پاکستان سوپر لیگ کے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی کھیل رہے ہیں۔ بسم اللہ خان وکٹ کیپر بلے باز ہیں جنہوں نے سوپر لیگ میں لاہور قلن ...

                                               

بسمہ خان

بسمہ خان ایک پاکستانی تیراک ہے۔ 2018 میں ، انہوں نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں منعقدہ 2018 ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس نے پانچ مقابلوں میں حصہ لیا لیکن کسی ایونٹ کے فائنل میچ تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں۔ سن 2019 میں ، انہوں نے جنوبی ...

                                               

بسنتی بشٹ

بسنتی بشٹ کی پیدائش 1953 کو ہوئی۔ وہ ہندوستان،اتراکھنڈ کی مشہور لوک گلوکارہ ہیں ، جو اتراکھنڈ کے جگر لوک فارم کی پہلی خاتون گلوکارہ ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔ جگر لوک فارم دراصل دیوتاؤں کو پکارنے کا ایک قدیم طریقہ ہے ، جو روایتی طور پر مرد ہی ...

                                               

بشری رحمن

بشری رحمن ایک پاکستانی مصنفہ ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔2007ء میں انہیں صدارتی اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ 17 سے زائد ناول اور سفرنامے ان کے قلم کا شاخسانہ ہیں۔ یہ اگست 1944ء میں بہاولپور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔انھوں نے جامعہ پنجاب سے ...

                                               

بشری فرخ

بشری فرخ پاکستانی شاعرہ ہیں جن کا تعلق پشاور سے ہے ۔ آپ نامور ٹی وی کمپئر ، اداکارہ ، شاعرہ اور سفرنامہ نگار ہیں۔ انھوں نے بطور میزبان پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی خدمت کی ہے۔ وہ خیبر پختونخوا کی فنکارہ ہیں جنہوں نے ٹیلی ویژن اور ریڈیو ...

                                               

بشری قیوم

بشری قیوم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے نیپال، کھٹمنڈو میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔

                                               

بشریٰ انجم بٹ

بشریٰ انجم بٹ ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو جولائی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ممبر رہ چکی ہیں۔

                                               

بشریٰ گوہر

بشریٰ گوہر ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جنہوں نے 2008ء سے 2013ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں۔ بشریٰ پشتون تحفظ تحریک کی ایک سرگرم کارکن ہیں، یہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں رہنے والے پشتونوں کے لئے انسانی حقوق ...

                                               

بشیر بدر

سید محمد بشیر ، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش 15 فروری 1935 میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں ہوئی۔ ان کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی۔ ان کے دو فرزند نصرت بدر اور معصوم بدر اور ایک دختر ہیں۔ اپنی تعلیم ...

                                               

بلال ایردوان

بلال ایردوان کی پیدائش 23 اپریل 1981ء کو ہوئی۔ بلال اپنے والد رجب طیب اردوغان اور والدہ امینہ اردوغان کی تیسری اولاد ہے۔ ان کے تین بھائی بہن ہیں: احمد براق، سمیہ اور اسرا۔ سنہ 1999ء میں بلال کارتال انادولو لیسیسے اسکول میں اپنی ثانوی تعلیم مکمل ک ...

                                               

بلال خان

بلال خان ایک پاکستانی پاپ سنگر اور گیتکار ہے - انہوں نے اپنی پہلی البم امید 2009ء میں ریلیز کی- اس کے علاوہ "بچانا"، "تو کیا ہوا"، "لڑو مجھے اور "متاعِ جاں انفرادی گانوں کے طور پر ریلیز کیے - 2012ء میں بلال خان اپنی البم امید کے لیے گیارہویں لکس ...

                                               

بلال لاشاری

بلال لاشاری پاکستان فلم ڈائریکٹر اور کیمرا مین ہیں ۔۔ وہ نامور بیوروکریٹ اور لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کے بیٹے ہیں انہوں نے سان فرانسسکو کی اکیڈمی اور آرٹ یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہوئی ہے۔ 16 اکتوبر 2013 کو عید الاضحیٰ ...

                                               

بلال نازکی

جسٹس بلال نازکی ایک مشہور ہندوستانی جج ہیں۔ وہ اڑیسہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور جموں و کشمیر ، آندھرا پردیش اور بمبئی کی ہائی کورٹس میں ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ جموں وکشمیر اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن اور بہار کے ہیو ...

                                               

بلقیس ایدھی

بلقیس بانو ایدھی عبد الستار ایدھی کی بیوہ، ایک نرس اور پاکستان میں سب سے زیادہ فعال مخیر حضرات میں سے ایک ہیں۔ ان کی عرفیت مادر پاکستان ہے۔ وہ 1947ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ انہوں نے خد ...

                                               

بلقیس خانم

بلقیس خانم میلے سجنا دی 1972 اور "نئی زندگی: نیا جیون" 1968 میں اپنے کام کے لئے مشہور ہیں۔ اس کے قابل ذکر کاموں میں گانے شامل ہیں: انوکھا لاڈلا ۔پی ٹی وی مت سمجھو ہم نہ بھلا دیا - پی ٹی وی کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں

                                               

بلقیس دادی

بلقیس دادی ایک 82 سالہ بھارتی خاتون ہیں جو متنازع ترمیم شہریت قانون کے خلاف احتجاج کی عالمی علامت بن گئیں۔ ترمیم شہریت کا یہ متنازع قانون 11 دسمبر 2019ء کو بھارتی پارلیمان نے منظور کیا تھا جس کے تحت مذہب کو بھی اہلیت شہریت کی کسوٹی قرار دیا گیا۔و ...

                                               

بنگٹ ہومسٹروم

بنگٹ ہومسٹروم فن لینڈی ماہر معاشیات ہیں جنھیں سال 2016 میں امریکا کے اولیور ہارٹ کے ساتھ معاہدوں سے متعلق ان کے نظریے پر معاشیات کے شعبے میں نوبل کا حقدار قرار دیا گیا۔ نوبل انعام کا فیصلے کرنے والے ججوں کے مطابق ان کا کام نے بینکاری اور کمپنیوں ...

                                               

بورجو کیراتلی

بورجو 23 جولائی 1989ء کو استنبول میں پیدا ہوئیں۔ استنبول میں آنکھیں کھولنے کے بعد بورجو نے اپنی ابتدائی اسکول کی تعلیم عطا کالج سے حاصل کی، بی جے کے کالج میں سیکنڈری اسکول کی تعلیم، اور بَبَک ینی ییلیدز کالج میں اپنی ہائی اسکول کی تعلیم حاصل کی ا ...

                                               

بورس بیکر

بورس فرانز بیکر جرمنی سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی تھے۔ وہ چھ مرتبہ گرینڈ سلام سنگلز کے فاتح اور ایک اولمپک طلائی تمغا یافتہ رہے اور 17 سال کی عمر میں ومبلڈن کے مردوں کے سنگلز جیت کر اس کی تاریخ کے کم عمر ترین فاتح بنے۔ جس و ...

                                               

امينہ بوعياش

امينہ بوعياش ایک مراکشی انسانی حقوق کارکن ہیں۔ دسمبر 2018 کے بعد سے، بائوئچ مراکش نیشنل ہیومن رائٹس کونسل کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔اس کردار میں، انہوں نے 2019 میں تصدیق کی تھی کہ مراکش میں کوئی "سیاسی قیدی نہیں ہے۔" وہ پہلی بار ا ...

                                               

بوہیمیا (ریپر)

راجر ڈیوّڈ جو اپنے سٹیج نام بوہیمیا سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی نژاد امریکی ریپر اور ریکارڈ پروڈوسر ہے۔دیسی ہپ ہاپ بوہیمیا نے ایجاد کیا۔

                                               

بپن راوت

جنرل بپن راوت یا بِپِن راوَت یو وائی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، ایس ایم، وی ایس ایم بھارتی فوج کے 27 ویں سربراہ رہے ہیں۔ انہوں نے اس عہدے کا جائزہ 31 دسمبر 2016ء حاصل کیا تھا۔ وہ یہ عہدہ جنرل دلبیر سنگھ کے عہدے کی میعاد کے خاتمے کے بعد ...

                                               

بھارتی اچریکر

بھارتی اچریکر ایک مراٹھی اور ہندی تھیٹر ، فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ وہ ہندوستانی سنیما میں متعدد فلموں کا حصہ رہی ہیں۔ بھارتی اچریکر کو دوردرشن شو کی مسز ویگل کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔

                                               

بھارتی سنگھ

بھارتی سنگھ بھارت کی ایک اسٹینڈ اپ مزاحیہ آرٹسٹ اور اداکارہ ہیں۔ جن کا تعلق پنجاب سے ہیں۔ بھارتی نے ٹی وی پر ابتدائی کیرئر کا آغاز اسٹار ون کے پروگرام د گریٹ انڈین لافٹر سے کیا اور ان کو سب سے زیادہ شہرت پروگرام کامیڈی سرکس سے ملا۔ انہوں نے رئیلٹ ...

                                               

بھالچندر نیماڈے

ساہتیچی بھاشا ٹیکاسوینور تکارام Nativism Desivad Indo-Anglian Writings: Two Lectures The Influence of English on Marathi: A Sociolinguistic and Stylistic Study

                                               

بھانو سری مہرا

بھانو سری امرتسر، پنجاب سے تعلق رکھتی ہے، اس ںے اپنی اسکول کی تعلیم دہرہ دون، اتراکھنڈ میں مکمل کی اور ماس میڈیا میں اپنی گریجویشن کے لئے مہاراشٹر، ممبئی چلی گئی۔ اس کے بعد اس نے اشتہارات اور پرنٹ ایڈز کے لئے ماڈلنگ شروع کی۔ اس نے پہلی بار گوناسی ...

                                               

بھاونا بھٹ

بھاونا بھٹ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے جس نے ہندی اور پنجابی فلموں میں کام کیا ہے۔ بھٹ نے اپنے فلمی دور کا آغاز ہندی فلم دو جاسوس سے کیا جہاں انہوں نے راج کپور اور راجندر کمار جیسے مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ بعد ازاں انہوں نے راج کپور کے بیٹے ...

                                               

بھنوری دیوی

بھنوری دیوی بھارت کی ریاست راجستھان میں بہ طور ساتھن کام کر چکی ہے۔ وہ مختلف فلاحی اور خواتین کے مفاد کے کام کاج کا حصہ رہ چکی ہے اور اپنے ان کاموں کی وجہ سے اچھی خاصی شہرت بھی کما چکی ہے۔ مگر بہ طور ساتھن کام کرتے ہوئے وہ ایک کم عمر لڑکی کی شادی ...

                                               

بھوپندر سنگھ ہڈا

بھوپندر سنگھ ہڈا ایک کانگرسی سیاست دان ہے جس نے 2004ء سے 2014ء تک ہریانہ کے وزیر اعلٰکی حیثیت سے خدمت کی۔ جب کانگریس اکتوبر 2009 میں ان کی قیادت میں انتخابی کامیابی کا دوسرا دور شروع کر رہی تھی، یہ 1972ء کے بعد پہلی بار تھا کہ ہریانہ میں کانگریس ...

                                               

بھوپیش بگھیل

بھوپیش بگھیل ایک بھارتی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ ہیں۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں اور اکتوبر 2014ء سے چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہیں۔ وہ چھتیس گڑھ اسمبلی کے رکن ہیں۔ ان کا حلقہ پاٹن ہے۔

                                               

بھکتی شرما

بھکتی شرما ایک بھارتی کھلے پانی کی پیراک ہیں۔ شرما پہلی ایشیائی خاتون ہے اور دنیا میں سب سے کم عمر ہے جس نے انٹارکٹکا میں کھلے پانی کی پیراکی کا ایک ریکارڈ قائم کیا۔ شرما نے 1.4 میل 2.3 کلومیٹر کی پیراکی 41.14 منٹوں میں مکمل کی جبکہ درجہ حرارت 1 ...

                                               

بہروز ایڈلجی

بہروز ایڈلجی ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی۔ ان کی بہن ڈیانا ایڈلجی بھی ایک سابقہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ ان چند کھلاڑیوں میں شامل تھیں جنہیں بی سی ...

                                               

بہروز سبزواری

بہروز سبزواری پاکستانی فلم، ٹیلی ویژن اور سٹیج کے ایک معروف اداکار۔ 1968 سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ دس سال کی عمر میں بچوں کے فینسی ڈریس شو میں کام کیا۔ اس کے بعد بچوں کے لیے ایک ڈرامے ’’نانا جان دادا جان‘‘ کے لیے منتخب ہوئے۔ جشن تمثیل، ارژنگ ا ...

                                               

بہمن دارالشفائی

بہمن دار الشفائی ایک ایرانی-برطانوی صحافی، مترجم، بلاگر اور فلم ساز ہے۔ دار الشفائی نے اس سے پہلے بی سی فارسی میں بھی بطور صحافی کام کیا ہے۔ دارالشفائی 2013ء میں بی سی چھوڑ کر ایران واپس آئے اور بعد میں مترجم کے طور پر ماہی اشاعتی کمپنی اور ایک ا ...

                                               

بی ایس یدی یورپا

بی ایس یدی یورپا بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما ہیں۔ انہوں نے 26 جولائی 2019ء کو چوتھی بار بھارت کی ریاست کرناٹک کی وزارت اعلیٰ کا حلف لیا۔ یدی یورپا 27 فروری 1943ء میں کرناٹک ریاست میں سدی لنگپا اور پٹتا یما کے گھر پیدا ہوئے تھے۔ جب وہ صرف چا ...

                                               

بی فوزیہ

بی فوزیہ ضلع چترال سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی سیاستدان ہیں ، جنھیں پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب کر کے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بھیجا۔ وہ دسویں خیبر پختونخواہ اسمبلی کی ممبر منتخب ہوئیں اور رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت ...

                                               

بیان سٹروسٹروپ

بیان سٹروسٹروپ ڈنمارک کے کمپیوٹر سائنسدان ہیں، جو سی++ پروگرامنگ زبان کی تخلیق اور ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کولمبیا یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر ہیں اور نیویارک میں مورگن سٹینلی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

                                               

بیرین سات

بیرین سات 26 فروری 1984 کو انقرہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد حسین اونی سات اور والدہ عائلہ سات دونوں نے سپورٹ اکیڈمی میں ساتھ میں تعلیم حاصل کی تھی۔ بیرین سات کا ایک بھائی بھی ہے جس کا نام سیم سات ہے۔

                                               

بین براؤن

بین کرسٹوفر براؤن ایک انگریزی کرکٹر ہے جو فی الحال سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتا ہے اور انڈر 19 کے تحت انگلینڈ کے لئے کھیلتا ہے۔ وہ وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کے بیٹسمین ہیں۔

                                               

بین ڈنک

بین رابرٹ ڈنک آسٹریلیائی پروفیشنل کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کی حیثیت سے آسٹریلیائی انٹرسٹیٹ کرکٹ میں کوئنز لینڈ بلز اور تسمانیائی ٹائیگرز کے لئے کھیل چکے ہیں۔

                                               

بین کٹنگ

بین کٹنگ آسٹریلیائی کرکٹر ہے جو آل راؤنڈر کی حیثیت سے کھیلتا ہے۔ کٹنگ نے سری لنکا میں 2006 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

                                               

بینا سرور

بینا سرور ایک صحافی ، آرٹسٹ اور فلمساز ہیں جو انسانی حقوق ، صنف ، میڈیا اور امن کے موضوعات پر اپنی توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔ وہ اس وقت امن کی امید اقدام کی پاکستان ایڈیٹر ہیں ، جس کا مقصد ہندوستان اور پاکستان کے ممالک کے مابین امن کو فروغ دینا ہے۔ اس ...