ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 45




                                               

مالی

جمہوریہ مالی مغربی افریقا کا زمین بند ملک ہے، جو براعظم افریقہ کا ساتواں بڑا ملک ہے۔ مالی کی سرحدیں شمال میں الجزائر، مشرق میں نائیجر، جنوب میں برکینا فاسو اور آئیوری کوسٹ، جنوب مغرب میں گنی اور مغرب میں سینیگال اور موریطانیہ واقع ہیں۔ شمال میں س ...

                                               

مراکش

مراکش, سرکاری طور پر"ⵜⴰⴳⵍⴷⵉⵜ ⵏ ⵍⵎⵖⵔⵉⴱ", "المملكة المغربية", شمالی افریقہ کا ایک ملک ہے ۔ بحر اوقیانوس کے ساتھ طویل ساحلی پٹی پر واقع اس ملک کی سرحد آبنائے جبرالٹر پر جاکر بحیرہ روم میں جاملتی ہیں۔ مشرق میں مراکش کی سرحد الجزائر، شمال میں بحیرہ رو ...

                                               

موزمبیق

موزمبیق افریقا کے جنوب-مشرق میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں بحر ہند، شمال میں تنزانیہ، شمال مغرب میں ملاوی اور زیمبیا، مغرب میں زمبابوے اور جنوب مغرب میں جنوبی افریقا اور سوازی لینڈ سے ملتی ہیں۔ موزمبیق کا دار الحکومت ماپوتو ہے۔ پہلی ا ...

                                               

مڈغاسکر

مڈگاسكر ، بحر ہند میں افریقا کے مشرقی طرف واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے۔ اہم جزائر، جسے مڈگاسكر کہا جاتا ہے دنیا کا چوتھا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ اس ملک کی دو تہائی آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔ اس کا دار الحکومت اینٹانانیریو ...

                                               

نائیجیریا

نائیجیریا مغربی افریقہ میں واقع ایک اسلامی ملک ہے او اس کا دارالحکومت ابوجا ہے اور بڑا شہر لاگوس ہے۔ صحارا کے آرپار، قافلوں کے لیے موجود راستوں نے نائیجیریا کو شمال کی تاریخی تہذیبوں سے منسلک رکھا تجارت کے علاوہ یہ راستے شمال میں موجود مسلم تہذیب ...

                                               

چاڈ

چاڈ (عربی: تشاد ، فرانسیسی: Tchad سرکاری نام جمہوریہ چاڈ وسطی افریقہ میں ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیبیا، جنوب میں وسطی افریقی جمہوریہ، مشرق میں سوڈان اور مغرب میں نائجر، نائجیریا اور کیمرون ہیں۔ یہ ملک تین مختلف جغرافیائی صوبوں میں تقس ...

                                               

کینیا

کینیا کا سرکاری نام ریپبلک آف کینیا ہے۔ یہ مشرقی افریقہ میں خط استوا پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میں بحر ہند جنوب میں تنزانیہ، مغرب میں یوگینڈا، شمال مغرب میں جنوبی سوڈان، شمال میں ایتھوپیا اور شمال مشرق میں صومالیہ ہے۔ ملک کا نام کینیا پہاڑ کے ن ...

                                               

گیبون

گیبون مغربی افریقا کا ایک ملک ہےــ گیبون کے شمال میں کیمرون، مشرک میں کانگو اور مغرب میں سمندر ہے۔ گیبون کا علاقہ 267.667 مربع کلومیٹر ہے، جو 1.475.000 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ گیبون کی Official زبان فرانسیسی ہے اور اس کا دار الحکومت لبریویل ہےــ

                                               

گیمبیا

گیمبیا مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ گمیبیا اپنے رقبہ کے لحاظ سے سرزمین افریقہ پر سب سے چھوٹا ملک ہے۔ اس کے گرد سینیگال واقع ہے جب کہ یہ خود دریائے گمبیا کے گرد واقع ہے۔ اس ملک کو 11 دسمبر، 2015ء کو گیمبیا کے صدر یحیی جامع نے اسے اسلامی جمہور ...

                                               

ہسپانیہ

ہسپانیہ سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔

                                               

انڈونیشیا

انڈونیشیا جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ایک اسلامی ملک کا نام ہے، آبادی کے اعتبار سے یہ دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے۔ انڈونیشیا کئی جزائر پر مشتمل ہے۔ ان میں سے بعض کافی بڑے ہیں اور بعض بہت چھوٹے۔ اس لیے ان میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن ان میں ...

                                               

فجی

فجی ، سرکاری نام: جمہوریہ فجی ، ملائیشیا کے نزدیک بحر الکاہل میں ایک جزیرہ ملک ہے جو بحر اوقیانوس کا حصہ ہے۔ یہ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ سے 1100 بحری میل یعنی 2000 کلو میٹر کی مسافت پر شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کے قریب ترین پڑوسی مغرب میں وانوات ...

                                               

ناورو

ناورو جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو ...

                                               

آذربائیجان

آذربائیجان جس کو سرکاری طور پر جمہوریہ آذربائیجان کہا جاتا ہے، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ قزوین، شمال میں روس، مغرب میں آرمینیا ا ...

                                               

آرمینیا

آرمینیا کا سرکاری نام جمہوریہ آرمینیا ہے۔ یہ ایک زمین بند ملک ہے جو یوریشیا میں قفقاز کے خطے میں واقع ہے۔ اس کے مغرب میں ترکی، شمال میں جارجیا، مشرق میں آذربائیجان اور جنوب میں ایران کے ممالک واقع ہیں۔ ارمینیا قفقاز کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ ملک س ...

                                               

ازبکستان

ازبکستان ، باضابطہ نام جمہوریہ ازبکستان وسط ایشیا خشکی سے محصور ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب و شمال میں قازقستان، مشرق میں کرغزستان اور تاجکستان اور جنوب میں افغانستان اور ترکمانستان سے ملتی ہیں۔ یہ لیختینستائن کے بعد دنیا کا واحد ملک ہے جو چاروں طر ...

                                               

برونائی

برونائی دارالسلام براعظم ایشیا کے مشرقی جانب، جزائر شرق الہند میں واقع ایک مسلم ملک ہے۔ برونائی کو سرکاری طور پر دی نیشن آف برونائی، دی ایڈوب آف پیس کہا جاتا ہے۔ جنوبی بحیرہ چین کے ساحل کے علاوہ یہ پوری کی پوری ملائیشیا کی ریاست ساراوک سے گھری ہو ...

                                               

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ میانمار کے ساتھ مختصر سی سرحد کے علاوہ یہ تین اطراف سے بھارت سے ملا ہوا ہے۔14 اگست 1947ء سے لے کر 1971ء تک یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ رہا ہے اب جنوب میں اس کی سرحدیں خلیج بنگال سے ملتی ہیں۔ بھارت کی ریاس ...

                                               

بھوٹان

بھوٹان ، جنوبی ایشیا کا ایک چھوٹا اور اہم ملک ہے۔ یہ ملک چین اور بھارت کے درمیان میں واقع ہے۔ اس ملک کا مقامی نام درک یو ہے، جس کا مطلب ہوتا ہے ڈریگن کا ملک۔ یہ ملک بنیادی طور پر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے صرف جنوبی حصہ میں تھوڑی سی ہموار زمین ہے۔ ث ...

                                               

تائیوان

تائیوان کا رسمی نام جمہوریہ چین ہے۔ عمومی طور پر تائیوان کہتے ہیں۔ اس کا پرانا نام فارموسا ہے۔وہ ممالک جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں ہیں ان میں تائیوان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ تائیوان پر چین کا دعوٰی ہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہے اور چ ...

                                               

تاجکستان

جمہوریہ تاجکستان وسط ایشیا کا ایک خشکی میں گھرا ہوا ملک ہے۔ اس کی سرحدیں جنوب میں افغانستان، مغرب میں ازبکستان، شمال میں کرغزستان اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ یہ تاجک نسل کے باشندوں کا وطن ہے، جن کی ثقافتی و تاریخی جڑیں ایران میں پیوست ہیں اور ی ...

                                               

تھائی لینڈ

تھائى لینڈ کے معنے ہیں آزاد لوگوں کے رہنے کى جگہ اس ملک کا پرانا نام سیام ہوا کرتا تھاـ یہ ملک تاریخ میں کبھى بھى کسى اور قوم کا غلام نہیں بنا۔ تھائی لینڈ ایک آئینی سلطنت ہے اور پارلیمنٹ کے جمہوریہ اور فوجی جنتا کے درمیان دہائیوں کے درمیان تبدیل ...

                                               

جارجیا

جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جارجیا مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے منسلک ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور ...

                                               

جنوبی کوریا

مئی 1948 ءمیں جنوبی کوریا کو جمہوریہ قرار دیا گیا اور سینگمن ری کو صدر منتخب کر لیا گیا۔ سیول اس مملکت کا دار الحکومت قرار پایا۔ جنوبی کوریا کا رقبہ 38000 مربع میل ہے اور اس کی آبادی 46885000 ہے۔ 1950 میں شمالی کوریا کی فوجوں نے جنوبی کوریا پر چڑ ...

                                               

سنگاپور

سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 683 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریباً 5.703.600 ہے۔ سنگاپور کے شمال پے ملیسا واقع ہے جو اس کا واحد پڑوسی ہے۔ سنگاپور کے مقامی لوگ تین قسموں کے ہیں، چینی، مالے اور تامل انڈین۔ اس ...

                                               

فلپائن

فلپائن یا فلپائنز ، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائنز جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔ یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل ی ...

                                               

قازقستان

قازقستان وسطی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ ملک کا سرکاری نام جمہوریہ قازقستان ہے اور یہ بلحاظ رقبہ دنیا کا نواں سب سے بڑا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 2.727.300 مربع کلومیٹر ہے جو مغربی یورپ کے کل رقبے سے بھی زیادہ ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا خشکی میں محصور ملک بھی ہے ...

                                               

مالدیپ

مالدیپ ، باضابطہ نام جمہوریہ مالدیپ، جزائر پر مشتمل ایک ریاست ہے جو بحر ہند میں واقع ہے۔ یہ بھارت کے جزائر لکادیپ کے جنوب میں،جبکہ سری لنکا سے تقریباً سات سو کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ 26 مرجانی چٹانیں ایک ایسے خطے کو تشکیل دیتی ہیں جو 1192 چ ...

                                               

مشرقی تیمور

1975؁ میں سلطنتِ پرتگال نے تیمور کو آزاد کِیا تو انڈونیشیا نے فورا جزیرہ؏ تیمور پر قبضہ کر لیا اور آزادی پسند فرقوں کو جبرا اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کی ـ مغربی طاقتوں نے انڈونیشیا کی حمایت کی اس ڈر سے کہ مشرقی تیمور چین کی مدد حاصل کرتے ہوئے کامیو ...

                                               

ملائیشیا

ہندو مت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی میں قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-

                                               

منگولیا

منگولیا ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔ منگولیا چین اور روس کے درمیان ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال کی جانب روس اور جنوب کی جانب چین واقع ہے۔. دار الحکومت اور سب سے بڑا اولان باتور شہر ہے، ماضی میں اس شہر کو اولان تبور کہتے تھے۔ ملک کی آبادی کا 38٪ ...

                                               

میانمار

برما یا میانمار ، سرکاری طور پر میانمار کی یونین کی جمہوریہ اور عام طور پر مختصر میانمار ; برمی تلفظ ، ایک خود مختار ریاست ہے جو جنوب مشرقی ایشیا کی سرحد بنگلہ دیش، بھارت، چین، لاؤس اور تھائی لینڈ کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تہائی برما کا کل محیط جو 1.9 ...

                                               

پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیا کے شمال مغرب وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا کے لیے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خود مختار اسلامی ملک ہے۔ 21 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا پانچواں بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 881.913 مربع کلومیٹر کے ساتھ یہ دنیا ک ...

                                               

چین

عوامی جمہوریہ چین موجودہ چین کو کہتے ہیں اور جمہوریہ چین سے مراد تائیوان اور اس سے ملحقہ علاقے ہیں چین جسے روایتی چینی میں中國 کہتے ہیں، آسان چینی میں中国 کہتے ہیں جو ایشیا کے مشرق میں واقع ثقافتی اور قدیم تہذیب کا علاقہ ہے۔ چین دنیا کی سب سے پرا ...

                                               

کرغیزستان

جمہوریہ کرغیزستان وسط ایشیا میں واقع ایک ترک نژاد مسلمان ریاست ہے- اس کے شمال میں قازقستان، مغرب میں ازبکستان، جنوب میں تاجکستان اور مشرق میں عوامی جمہوریہ چین واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت اس کا سب سے بڑا شہر بشکیک ہے ۔ "کرغیز" یا "قرقیز" کے معنی ...

                                               

کمبوڈیا

پندرہ سو قبل مسیح میں جنوب مشرقی چین سے لوگ آکر آباد ہوئے یے جو تانبے اور چاول کی کاشت سے واقف تھے پانچ سو قبل مسیح میں لوگوں نے لوہے کا استعمال سیکھا۔ اسی دوران ہندوستان کے ساتھ سیاسی بحری اور تجارتی تعلقات قائم ہوئے۔ ہندوستان سے آنے والے زیادہ ...

                                               

ایکواڈور

ایکواڈور باضابطہ نام جمہوریہ ایکوڈور براعظم جنوبی امریکا کا ایک جمہوری ملک ہے جس کے شمال میں کولمبیا، مشرق اور جنوب میں پیرو اور مغرب میں پیسیفک اوشن واقع ہے۔ اس کے علاوہ سمندر میں واقع جزائر گالاپاگوز کے جزائر بھی ملک کا حصہ ہیں، جو مغرب میں ساح ...

                                               

بولیویا

بولیویا جس کا مکمل نام جمہوریہ بولیویا ہے، جنوبی امریکا کا ایک ملک ہے جس کی سرحدیں شمال اور مشرق میں برازیل، جنوب میں پیراگوئے اور ارجنٹائن اور مغرب میں چلی اور پیرو سے ملتی ہیں۔

                                               

چلی

جنوبی امریکا اور مشرق اور پیسیفک اوقیانوس مغرب کو Andes پہاڑوں کے درمیان جا قابض ایک طویل، تنگ ساحلی پٹی میں ایک ملک ہے۔ شمال میں پیرو، بولیویا شمال مشرقی کو، ارجنٹائن کے مشرق میں اس کی سرحدوں اور دور جنوب میں ڈریک راستہ۔ ایکواڈور کے ساتھ ساتھ، ی ...

                                               

یوراگوئے

یوراگوئے جنوبی امریکا کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ایک ملک ہے۔ ملک میں رہنے والی تقریباً 35 لاکھ کی آبادی میں سے 11 لاکھ افراد دار الحکومت مونٹیویڈیو اور اس میٹروپولیٹن علاقے میں رہائش گاہ کرتے ہیں۔ ملک کی 88-94٪ آبادی یورپی یا مخلوط لوگ ہیں۔ یوراگ ...

                                               

اطالیہ

اطالیہ)، سرکاری نام: جمہوریہ اطالیہ ، جنوبی یورپ میں واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے۔ یہ اطالوی جزیرہ نما کا ایک حصہ ہے اور رہیں سے رومی سلطنت و‌رومی تہذیب شروع ہوئی تھی۔ اسے مغربی یورپ بھی کہا جاتا ہے۔ بعض لوگ اسے انگریزی کی نقالی میں اردو میں بھی اٹل ...

                                               

گرین لینڈ

گرین لینڈ ڈینش زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب "لوگوں کی سرزمین" ہے۔ یہ خود مختار ملک ڈنمارک کی مملکت کا حصہ ہے اور بحرِ منجمد شمالی اور بحرِ اوقیانوس کے درمیان واقع ہے۔ اس کے مغرب میں کینیڈا کا کچھ علاقہ موجود ہے۔ 1979 میں ڈنمارک نے گرین لینڈ کو اندرو ...

                                               

یونان

یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا،مقدونیہ اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتی ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے- یونان کو فنون لطیفہ کی م ...

                                               

ایل سیلواڈور

ال سلوا ڈور جسے سیور کی جمہوریہ بھی کہتے ہیں، وسطی امریکا کا سب سے چھوٹا اور سب سے زیادہ گنجان آباد ملک ہے۔ اس وقت یہاں تیزی سے صنعتی ترقی جاری ہے۔ ال سلوا ڈور بحرِ الکاہل کے ساحل پر گوئٹے مالا اور ہونڈراس کے درمیان خلیج فونسیکا پر واقع ہے۔ ال سل ...

                                               

اینٹیگوا و باربوڈا

اینٹیگوا و باربوڈا دو جزیروں پر مشتمل ایک ریاست ہے جو بحر کیریبئن اور بحر اوقیانوس کے درمیان واقع ہے۔ اس میں دو بڑے آباد جزیرے ہیں جو اینٹی گوا اور باربوڈا ہیں۔ اس میں بہت سارے چھوٹے جزیرے بھی شامل ہیں۔ ان جزائر کو 365 ساحلوں کی سرزمین بھی کہتے ہ ...

                                               

برمودا

برمودا با ابجدیہ بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرہ ملک ہے، یہ ملک برطانوی سمندر پار علاقہ ہے جو ریاستہائے امریکا کے مشرقی ساحل کے قریب میں واقع ہے۔ اس ملک کا دار الحکومت ہیملٹن ہے ۔

                                               

بہاماس

بہاماس جسے سرکاری طور پر کامن ویلتھ آف دی بہاماس بھی کہا جاتا ہے، 27 بڑے جزائر، 661 چھوٹے جزائر اور 2.387 سمندری چٹانوں پر مشتمل ہے۔ یہ ملک کیوبا کے شمال میں بحر الکاہل کے کنارے واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں امریکا واقع ہے۔ کل زمینی رقبہ 13.939 مر ...

                                               

ریاست ہائے متحدہ

ریاست‌ہائےمتحدہ‌امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔ اسے عرف عام میں صرف یونائیٹڈ سٹیٹس بھی کہتے ہیں جبکہ امریکا کا لفظ بھی زیادہ تر اسی ملک سے موسوم کیا جاتا ہے جو بعض ماہرین کے مطابق تکنیکی لحاظ سے غلط ہے۔ ریاستہائے متحدہ شمالی امریکا کا دو ...

                                               

کوستا ریکا

کوستا ریکا وسط امریکی ملک ہے جو بحر الکاہل کے کنارے واقع ہے۔ اس نام کا لغوی معنی دولتمند کنارا ہے اور سرکاری نام جمہوریہ کوسٹا ریکا ہے۔ اس کے شمال میں نکاراگوا جنوب مشرق میں پناما، مغرب میں بحرلکالہل، مشرق میں بحیرہ کیریبین اور جنوب میں ایکواڈور ...

                                               

آئس لینڈ

آئس لینڈ کا سرکاری نام جمہوریہ آئس لینڈ ہے۔ سمندر میں یورپ اور گرین لینڈ کے درمیان موجود ہیں۔ جولائی 2008ء کے مطابق اس کی آبادی 311396 ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ریکیاویک ہے۔ وسطی اٹلانٹک پلیٹ پر اپنے محل وقوع کے لحاظ سے آئس لینڈ آتش ...