ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 448




                                               

انو امانوئیل

انو ایمانوئل ایک امریکی نژاد بھارتی اداکارہ ہیں جو جنوبی ہندوستان کی تیلگو اور تمل فلموں میں نظر آتی ہیں ۔ انو نے فلمی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ 2011 میں فلم سوپرا سانچاری سے کیا۔ بطور ہیروئین ان کی پہلی فلم 2016 کی ملیالم فلم ایکشن ہیرو بی ...

                                               

انو ستارہ

انو ستارہ ایک معروف اداکارہ اور تربیت یافتہ راقصہ ہے۔ وہ بچپن سے ہی رقص میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے اور کی اسٹیج شوز میں اپنی کارکردگی دکھائی ہے۔ اس نے کیرلا کلامنڈلم سے رقص سیکھا۔ وہاں سے اس نے فاضل رقاصوں سے رقص کے مختلف اقسام بھی سیکھے اور ان کے ...

                                               

انور شعور

انور شعور 11 اپریل، 1943ء کو سیونی، برطانوی ہندوستان میں اشفاق حسین خاں کے گھر پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے فوراً بعد ان کے اہل خاندان کراچی منتقل ہو گئے۔ پہلے انجمن ترقی اردو پاکستان اور پھر اخبار جہاں سے وابستہ رہے۔ بعد ازاں سب رنگ کراچی سے متعلق رہ ...

                                               

انور علی

انور علی پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں۔ ٹی وی اور اسٹیج کے سینئر اداکار انور علی نے الحمرا ہال lمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” شادی کا لڈو" میں پرفارم کر کے ایک ہزار ڈراموں میں کام کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا ۔ انور علی نے اپنے 38سالہ ...

                                               

انور لعل دین

انور لعل دین سینیٹ انتخابات 2018ء میں غیر مسلم سیٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امید کے طور پر ایوان بالا پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 12 مارچ 2018ء میں سینیٹر کا حلف اٹھایا۔

                                               

انورادھا آچاریہ

انورادھا آچاریہ ایک بھارتی صنعتکار ہے۔ وہ اوسیمم بائیو سولیوشنز اور میاپ مائی جینوم کی بانی اور سی ای او ہے۔ اسے عالمی معاشی فورم کی جانب سے ینگ گلوبل لیڈر کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

                                               

انورادھا بسوال

اَنُورَادَھا بِسوال ایک بھارتی ٹریک اور فیلڈ کھلاڑی ہیں۔ وہ اوڈیشا سے ہیں اور 100 میٹر رکاوٹوں میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کا موجودہ قومی ریکارڈ 100 میٹر رکاوٹوں کے لیے 13.38 سیکنڈ ہے۔ انورادھا نے یہ ریکارڈ 26 اگست 2002ء کے دوران، نہرو اسٹیڈیم دہلی م ...

                                               

انوراگ ٹھاکر

انوراگ ٹھاکر بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے حمیر پور لوک سبھا حلقہ سے لوک سبھا رکن ہیں اور وہ وزارت مالیات، حکومت ہند میں وزیر ریاست بھی ہیں۔ وہ سابق وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش پریم کمار دھومل کے بیٹے ہیں۔ وہ پہلی دفعہ 2008ء میں ضمنی انتخابات میں لوک ...

                                               

انورہ تیمور

سیدہ انورہ تیمور انڈین نیشنل کانگریس کی آسام کی خاتون رہنما رہی ہیں۔ وہ 6 دسمبر 1980ء سے 30 جون 1981ء تک آسام کی وزیر اعلٰی رہ چکی ہیں۔ آسام کی تاریخ میں وہ واحد خاتون اور اقلیتی وزیر اعلی کے طور پر اپنی مفوضہ ذمے داری کو نبھایا ہے۔ بھارت کی تاری ...

                                               

انوسری

انوسری ، ایک بھارتی ملیالم فلموں کی اداکارہ ہے۔ انہوں نے 2012ء میں فلم ڈائمنڈ نیکلس سے اداکاری کا آغاز کیا تھا اور خواتین کے مرکزی کرداروں میں متعدد ملیالم فلموں میں اداکاری کی ہے۔

                                               

انوش مسعود چوہدری

انوش مسعود چودھری ایک پاکستانی پولیس افسر ہے جو 26 ستمبر 2019 سے پنجاب ، پاکستان کی ایلیٹ پولیس کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر ، انتظامیہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہے۔ اسے 2018 میں لاہور کی بہترین کرائم فائٹر کا نام دیا گیا تھا۔ وہ 11 دسمبر 2014 کو پا ...

                                               

انوشکا شرما

انوشکا شرما ایک بھارتی فلم اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہے۔ انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہے۔ انوشکا کو کئی فلمی اعزازات مل چکے ہیں، بشمول ایک عدد فلم فیئ ...

                                               

انوشہ رحمان

انوشہ رحمان احمد خان‎ ایک پاکستانی سیاست دان اور وکیل ہیں جنہوں نے اپریل 2018ء سے مئی 2018ء تک عباسی کابینہ میں وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی خدمات انجام دیں۔ انوشہ نے اس سے پہلے تیسری شریف کابینہ میں جون 2013ء سے جولائی 2017ء تک وزا ...

                                               

انوشے عباسی

انوشے عباسی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، ماڈل اور سابقہ وی جے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی وی سے بطور بچہ فنکار اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کیا اور ایم ٹی وی پاکستان، آگ ٹی وی اور جیو ٹی وی میں وی جے کی حیثیت سے کام کیا۔ انوشے عباسی نے اپنے اداکاری ...

                                               

انوپریا گوینکا

انوپریا گوینکا ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی اور تلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے 2013ء میں یوپی اے حکومت کی بھارت نرمان اشتہاری مہم کے چہرے کے طور پر اور پھرا مائنٹرا برانڈ کے لیے ہندوستان کے پہلے ہم جنس پرست اشتہار میں ...

                                               

انوپم کھیر

انوپم کھیر کی پیدائش 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں ہوئی۔ ان کے والد پشکر ناتھ ایک کشمیری پنڈت تھے، وہ پیشے سے کلرک تھے۔ شملہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول این ایس ڈی سے گریجویشن مکمل کی 1985ء میں انوپم کھیر کی شادی کرن کھیر سے ہوئی۔

                                               

انوپما پرمیشورن

انوپما پرمیشورن ایک بھارتی اداکارہ ہے، جو ملیالم، تیلگواور تمل زبانوں کی فلموں میں اداکاری کرتی ہے۔ اس کی وجہ شہرت ملیالم فلم پریمم میں اس کا کردار میری جارج، ستھامنم بھوتی میں بطور نتیا اور ونادھی اوکٹے زندگی میں بطور ماہا بنے، جو اس کی بہترین ا ...

                                               

انویا بھاگوت

انُویا بھاگوَت ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو تمل فلموں میں نظر آتی ہیں۔ وہ راجیش کی فلم سیوا مانسولہ سکتی اور شنکر کی فلم ننبان میں اپنی اداکاری کے لئے مشہور ہیں۔

                                               

انٹونیو انوکی

محمد حسین انوکی ؛ پیدائشی Kanji Inoki 20 فروری 1943 کو) ایک جاپانی ریٹائرڈ پیشہ ور پہلوان ، مارشل آرٹسٹ ، سیاست دان ، اور پیشہ ور ریسلنگ اور مخلوط مارشل آرٹس کا پروموٹر ہے۔ وہ اپنے رنگ نامانٹونیو انوکی Antonio Inoki سے زیادہ مشہور ہے ، جوایک ساتھ ...

                                               

انکیت بیٹھلا

انکیت بیٹھلا ایک بھارتی ماڈل اور ٹی وی اداکار ہیں۔ وہ بھارتی ٹیلی ویژن ڈراما سیریل ہماری ساس لیلا میں آیوش پرکاش، سنکٹموچن مہابلی ہنومان میں راون اور بیٹا ہی چاہیے میں مادھو کے کردار سے جانے جاتے ہیں۔ انکیت فی الحال کلرز ٹی وی پر ڈراما سیریل تھپک ...

                                               

انگس ڈیٹن

انگس ڈیٹن Angus Stewart Deaton برطانوئی نژاد امریکی ماہر معاشیات ہیں انھیں 2015ء میں معیشت کا نوبیل انعام دیا گیا تھا جس کی وجہ ان کی جانب سے غربت ،بہبود کی گئی ان کی تحقیق تھی۔

                                               

انگین آلتان دوزیاتان

انگین 26 جولائی 1979ء کو ترکی کے صوبہ ازمیر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنے ہائی اسکول کے دنوں میں اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کا آبائی خاندان پریشتینا سے آنے والا ایک البانی تارک وطن ہے۔ ان کے کنبہ کے دیگر افراد یوگوسلاویہ کے تُرک تارکین وطن ہیں۔ انہوں ...

                                               

انیتا ایوب

انیتا ایوب ایک سابق پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انہوں نے 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں بالی ووڈ فلموں، پاکستانی فلموں ، ٹیلیویژن اور اشتہارات میں کام کیا ہے۔ ان کا کیرئیر مختصر لیکن بھارت اور پاکستان میں ایک متنازعہ کیریئر تھا ۔ ان کے بارے میں ...

                                               

انیتا رانی

انیتا رانی نذرن کی پیدائش 25 اکتوبر 1977 کو ہوئی۔ یہ انیتا رانی کے نام سے مشہور ہیں ، یہ ایک برطانوی ریڈیو اور ٹیلی ویژن پریزینٹر ہیں۔ یونیورسٹی چھوڑنے کے بعد ، رانی نے بی سی اور دیگر تنظیموں میں محقق کی حیثیت سے کام کیا۔2002 میں ، رانی نے چینل ف ...

                                               

انیتا زیدی

انیتا زیدی کا پورا نام انیتا کنیز مہدی زیدی ہے ان کی پیدائش 1964 کی ہے۔ وہ ایک پاکستانی معالجہ ہیں اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن میں ویکسین ڈویلپمنٹ کی ڈائریکٹر ہیں۔اس سے قبل وہ آغا خان یونیورسٹی میں پیڈیاٹریکس اور چلڈرن ہیلتھ کے پروفیسر کی حی ...

                                               

انیتا محسود

انیتا محسود ایک پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ انیتا محسود نے آرٹس کے مضمون میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ انیتا محسود سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ انیتا محسود نے 27 اگست ...

                                               

انیتا نائر

انیتا نائر کی پیدائش 26 جنوری 1966 کو ہوئی۔وہ ایک ہندوستانی ناول نگار ہیں جو اپنی کتابیں انگریزی زبان میں لکھتی ہیں۔ نائر بنگلور میں ایک اشتہاری ایجنسی کے تخلیقی ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کر رہی تھیں جب انہوں نے اپنی پہلی کتاب ، سب وے کے ستیر نامی ...

                                               

انیتا کریم

انیتا کریم پاکستان کی پہلی بین الاقوامی خاتون مکسڈ مارشل آرٹس لڑاکا خاتون ہیں۔ انہوں نے متعدد قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

                                               

انیتا کپوسامی

انیتا کپوسامی کو تامل لوک اور کرناٹک گلوکارہ اور ٹیلی ویژن کی میزبان کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ تامل لوک فن نتھو پورہ پٹھو کے لئے جانی جاتی ہے۔انیتا نے چھوٹی عمر سے ہی گلوکارہ بننے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ انیتا گانے کے علاوہ کئی ٹیلی ویژن ریئلٹی شو ...

                                               

انیتا ہل

انیتا فائے ہل ایک امریکی وکیل اور ماہر تعلیم ہیں۔ وہ برینڈیز یونیورسٹی میں سماجی پالیسی، قانون اور خواتین تعلیم کی پروفیسر ہیں ۔وہ ہیلر اسکول برائے سماجی پالیسی اور انتظامیہ یونیورسٹی کی تدریسی رکن ہیں ۔ وہ 1991 میں اس وقت قومی شخصیت بن گئیں جب ا ...

                                               

انیرودھ بہل

انیرودھ بہل ایک ہندوستانی نیوز ویب سائٹ، کوبراپوسٹ کے ایڈیٹر ان چیف ہیں۔ کوبراپوسٹ کے بانی سے پہلے، انہوں نے تہلکا کی مشترکہ بنیاد رکھی۔ انیرودھ کی پیدائش الٰہ آباد میں ہوئی تھی اور وہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ انیرودھ 1991ء میں دہلی چلے گئے ...

                                               

انیلہ قیوم آغا

انیلہ قیوم آغا ایک پاکستانی نژاد امریکی مختلف نظام و ضوابط کی فنکار ہہے۔ انیلہ نے ڈرائنگ ، پینٹنگ اور بڑے پیمانے پر سماجی اور صنفی کردار ، عالمی سیاست ، ثقافتی ضرب اور ماس میڈیا پر کام کیا 2014 میں ، انیلہ کے ایک آرٹ انٹرسیکشنز نے آرٹ پرائز کے نا ...

                                               

انیما چوہدری

انیما چوہدری ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام کی معروف گلوکارہ ہیں۔ چار دہائیوں پر مشتمل ان کے موسیقی کیریئر میں فوک اور جدید آسامی گانوں پر توجہ دی گئی ہے۔ انھیں مقامی اور ریاستی سطح کی موسیقی اور ثقافتی شناخت اور عنوانات سے بھی نوازا گیا ہے۔ ا ...

                                               

اوتارا باؤکر

اوتارا باوکار یا اوتارا باؤکر ایک ہندوستانی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔انہوں نے متعدد قابل ذکر ناٹکومیں اداکاری کی ہے۔ 1978ء میں اوتارا باؤکر نے جےونت دلوی کے ڈراما سندھیا چھیا کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے گریش کرناڈ کے ناٹک امراؤ جان میں ...

                                               

اورنگزیب فاروقی

اورنگزیب کراچی میں پیدا ہوئے اور بنوری ٹاؤن میں تعلیم حاصل کی۔ وہاں دورہ حدیث مکمل کیا اور سند لی۔ بنوری ٹاؤن مدرسہ دیوبندی مسلک سے تعلق رکھتا ہے۔ علامہ اورنگزیب کچھ عرصہ کراچی کی مختلف دیوبندی مساجد میں امام جمعہ و جماعت کے فرائض انجام دیتے رہے۔ ...

                                               

اوشا کرن خان

اوشا کرن خان کی شادی رام چندر خان سے ہوئی ہے ، جنھوں نے 1968 سے 2003 تک ہندوستانی پولیس سروس میں خدمات انجام دیں ، ان کے چار بچے ہیں۔

                                               

اوشکا فرنانڈو

ویرہنڈگے انول اوشکا فرنانڈو جو عام طور پر اوشکا فرنانڈو کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک سری لنکائی کرکٹ کھلاڑی ہیں، جو فی الحال سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ آپ کولٹس کرکٹ کلب کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلتے ہیں۔ انہوں نے اپنا بین الاقوام ...

                                               

اولساری دھرتی ماگر

اولساری دھرتی ماگر جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں. یہ 16 اکتوبر 2015ء کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔

                                               

اولف کرسترسون

اولف یالمار کرسترسون سویڈن کی سیاسی جماعت ماڈریٹ پارٹی کے ایک سیاست دان ہیں۔ اکتوبر 2017ء سے وہ سویڈن کے قائد حزب اختلاف اور ماڈریٹ پارٹی کے قائد ہیں۔ سنہ 2014ء سے وہ رکن رکسداگ برائے سودرمنلاند کاؤنٹی ہیں اس قبل وہ 1994ء سے 2000ء تک رکن رکسداگ ب ...

                                               

اولیور لنٹن

اولیور بروس لنٹن جامعہ کیمبرج میں سیاسی معاشیات اور معاشیاتی شماریات کے پروفیسر اور ٹرینیٹی کالج کے رکن ہیں۔ وہ برٹش اکیڈمی کے رکن ، مجلس معاشیاتی شماری کے رکن ، اور ریاضی کے اعدادوشمار کے ادارے کے رکن ہیں۔ لنٹن معاشیاتی شماریات کے رفیق مدیر ، مع ...

                                               

اولیکساندر اوسیک

اولیکساندر اوسیک یوکرین کے ایک پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وہ عالمی مکے بازی ادارہ کا کروزرویٹ خطاب ستمبر 2016ء سے حاصل کر چکے ہیں۔ وہ حسب ذیل مقابلے جیت چکے ہیں: 2008ء یورپی نوواردین کی مکے بازی چیمپیئن شپ مقابلے کم تر بھاری وزن، 2011ء عالمی نوواردین ک ...

                                               

اوما بھارتی

اوما بھارتی ایک بھارتی سیاست دان اور کابینہ میں وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی ہیں۔ اوما بھارتی بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن ہیں۔ 1989ء میں، اس نے انتخابات میں حصہ لیا اور کھجوراہو کی نشست جیت لی، 1991ء، 1996 اور 1998 میں منعقد کردہ ان ...

                                               

اومکار داس مانک پوری

اوماکر داس مانک پوری ایک بھارتی اسٹیج اور فلم اداکار ہے۔ وہ حبیب تنویر کے نیا دو تھیٹر کا بھی رکن ہے۔ اس کی پہلی ہندی زبان کی فلم 2010ء میں عامر خان پروڈکشن کے تحت بننے والی پپلی پائیو ہے۔

                                               

اونی چترویدی

اَوَنی چَتُرویدی بھارت کی پہلی خاتون لڑاکا پائلٹوں میں سے ایک ہے۔ وہ ریوا ضلع سے ہے جو مدھیہ پردیش میں ہے۔ انہیں اپنی دو ساتھيوں - موہن سنگھ اور بھاونا کنٹھ کے ساتھ پہلی بار لڑاکا پائلٹ قرار دیا گیا تھا۔ ان تینوں کو جون 2016ء میں بھارتی فضائیہ کے ...

                                               

اوگت اوکتم تینور

اوگت اوکتم تینور ترکی کی پہلی نیورو سائیکالوجسٹ ہیں ، وہ 1935 میں پیدا ہوئیں۔ 2017 میں ایک پٹیشن پر دستخط کیے، جس میں کردوں کے علاقے میں حکومت کے فوجی آپریشن کو روکنے کی اپیل کی گئی، اس پر ترک حکومت نے ان پر "دہشت گرد پروپیگنڈے" کا الزام عائد کر دیا۔

                                               

اٹلی کمار

ارن کمار جو عام طور پر اٹلی کمار یا اٹلی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر اور منظر نویس ہیں، جو تمل سنیما میں کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی پہلی فلم راجا رانی تھی، اس فلم کو فاکس اسٹار اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا۔ اس فلم ...

                                               

اپاسنا سنگھ

اپاسنا سنگھ ایک بھارتی اداکارہ اور اسٹینڈ اپ کامیڈیئن ہیں۔ وہ 1997ء کی فلم جدائی میں گونگی اور بہری کا کردار ادا کرنے کے بعد منظر عام پر پہچانی گئیں۔ انہوں نے کامیڈی نائیٹس ود کپل بھوآ اور بگ میجک میں اور ندانیاں میں تاراونتی کے کرداروں کے لیے مش ...

                                               

اپوروانند

پروفیسر اپوروانند جھا جامعہ دہلی کے شعبہ ہندی کے پروفیسر ہیں۔ وہ ایک کٹر سیکولر شخصیت کی نمائندگی کرتے ہیں اور کئی بار انگریزی میں بھی لکھتے ہیں۔ وہ روز مرہ کی سیاست پر اکثر تبصرہ کرتے رہتے ہیں اور بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے علمبر دار ہیں۔ وہ ب ...

                                               

اکرم اداس

سخاوت ناز آصف اقبال سردار کمال نسیم ویکی ساجن عباس نواز انجم شوکی خان ظفری خاں قیصر پیا عابد خان ببوبرال سہیل احمد افتخار ٹھاکر امان اللہ امانت چن مستانہ طارق ٹیڈی

                                               

اکرم خاتون

اکرم خاتون پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق بینکر ہیں۔ 1989 میں ، وہ فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی بانی صدر بنیں اور وہ اس عہدے پر 2004 تک برقرار رہیں۔ اس طرح وہ ملک کی پہلی خاتون بینک صدر بن گئیں۔