ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 447




                                               

افتخار احمد حافظ قادری

افتخار احمد حافظ قادری اردو زبان کے نامور مصنف، سفرنامہ نگار، سیاح، محقق اور سوانح نگارہیں۔ پیشے کے اعتبار سے اکاؤنٹنٹ اور مترجم ہیں لیکن ان کی وجہ شہرت سفرنامہ نگاری ہے۔ سلسلہ قادریہ میں بیعت ہیں۔ اردو، عربی، فارسی اور انگریزی زبان میں مہارت رکھ ...

                                               

افرا ولی

افرا ولی ایک پاکستانی الپائن اسکائر ہے۔وہ کسی بھی جنوبی ایشین سرمائی کھیلوں میں جوائنٹ سلالم ایونٹ کی پہلی فاتح ہیں جب وہ ہندوستان میں منعقدہ افتتاحی کھیلوں میں جیت گئیں تھیں 2011 میں افرا ولی نے بھارت میں ساؤتھ ایشین گیمز وشال سلالم ایونٹ میں اپ ...

                                               

افسانہ بایگان

افسانه بایگان ایک ایرانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ افسانہ 1976ء میں ایران کے مقابلہ حسن" مس ایران" میں دوسرے نمبر پر رہی۔ اس کی فنی زندگی کی ابتدا 1982ء میں علی علیزادہ کی مختصر فلم "بوق" سے ہوئی۔

                                               

افشاں قریشی

افشاں قریشی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ ان کو بابا جانی، برفی لدڈو، ملکہ عالیہ، آخری بارش اور لوگ کیا کہیں گے جیسے ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے۔

                                               

اقبال خورشید

اقبال خورشید ایک پاکستانی صحافی، کالم نگار اور ادیب ہیں۔ وہ گذشتہ ایک عشرے سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں اور اس وقت روزمانہ ایکسپریس میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انٹرویو نگاری ان کا خاص حوالہ ہے۔ ان کا فکشن شہر کراچی کے متوسط طبقے کی زندگی اور اساطی ...

                                               

اقرارالحسن

اقرار نے ایک ٹی وی اینکر قراۃالعین سے 2008 میں شادی کی۔ اس سے اقرار کا ایک بیٹا ہے جس کا نام سیّد پہلاج حسن ہے۔اقرار نے 2012 میں دوسری شادی کی۔اقرار کی دوسری بیوی کا نام فرح یوسف ہے

                                               

ال پاچینو

الفریڈو جیمز "ال" پاچینو ایک امریکی اسٹیج اور فلم اداکار فلم ساز اور سکرین رائٹر ہے۔ اکثر شائقین اور مبصرین کی طرف سے اس کا شمار وقت کے بہترین اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔

                                               

الطاف اعظمی

پروفیسر الطاف اعظمی ایک بھارتی مصنف اور اردو اکادمی- دہلی کے سابق وائس چیئر مین ہیں۔ وہ اسلامیات، تاریخ طب و سائنس اور اردو شعر و ادب سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔

                                               

الطاف حسین (سیاستدان)

الطاف حسین سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد ہیں۔ 17 ستمبر، 1953ء کو کراچی میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا مولانا مفتی رمضان حسین آگرہ یوپی کے مفتی اور جید عالم دین تھے۔ والد برطانوی انڈیا میں اسٹیشن ماسٹر تھے۔ حصول آزاد ...

                                               

العنود الشارخ

العنود الشرخ کویت میں خواتین کے حقوق کی کارکن ہیں جو ابولیش 153 بانی رکن ہیں (جسے ابولیش آرٹیکل 153 بھی کہا جاتا ہے جو کویت میں غیرت کے نام پر قتل کو ختم کرنے کی ایک مہم ہے۔ انہیں آرڈر نیشنل ڈو میرائٹ سے نوازا گیا ہے اور انہیں 2019ء میں بی سی کی ...

                                               

اللو ارجن

اللو ارجن تیلگو: అల్లు అర్జున్ ؛ پیدائش: 8 اپریل 1983ء، چنائی، تمل ناڈو، بھارت ایک بھارتی فلم اداکار ہیں، جو تیلگو زبان کی فلموں میں کام کرتے ہیں۔ برسوں سے تیلگو سنیما سے منسلک ایک خاندان میں ان کی پیدائش ہوئی۔ آپ بھارتی پروڈیوسر اللو ارویند کے ب ...

                                               

اللہ نذر بلوچ

ڈاکٹر الله نذر ڈاکٹر الله نذر بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائیزیشن آزاد کے بانی اور بلوچ مزاحمتی تنظیم بلوچستان لیبریشن فرنٹبی ایل ایف کے سربراہ ہیں، دونوں قوم پرست تنظیوں کو حکومت پاکستان دہشت گرد تنظیمیں قرار دے چکی ہے، بی ایس او آزاد سیاسی حوالے سے بلوچست ...

                                               

الیونیل مینا کنداسامی

الیونیل مینا کنداسامی کی پیدائش سن 1984ء ہوئی۔ وہ ایک ہندوستانی شاعرہ ، افسانہ نگار ، مترجم اور کارکن ہیں جو ہندوستان کے شہر چنئی ، تامل ناڈو میں مقیم ہیں۔ ان کے بیشتر کام معاصر ہندوستانی فوجی تحریک آزادی نسواں اور ذات پات کے خاتمے کی تحریک پر مب ...

                                               

امان اللہ خان یاسین زئی

امان اللہ خان یاسین زئی ، پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے 24ویں اور موجودہ گورنر ہیں۔ آپ عدالت عالیہ بلوچستان کے سابقہ چیف جسٹس بھی ہیں۔

                                               

امبراسکاٹ

اسکاٹ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پیدا ہوئیں اور وہیں پر پلی بڑھیں ۔ انھوں نے تین سال کی عمر میں رقص کی تربیت شروع کی۔ پانچ سال کی عمر میں بیلے رقص شروع کیا۔ جب امبر سکاٹ گیارہ سال کی تھیں تو ان کا خاندان میلبورن آسٹریلیا منتقل ہو گیا ، اور وہیں ا ...

                                               

امبرین صلاح الدین

امبرین صلاح الدین پاکستانی شاعرہ اور مصنفہ ہیں۔ وہ محمد منور مرزا کی پوتی ہیں۔ ان کے والد صلاح الدین ایوبی مذہبی اسکالر اور دینی علوم ، اقبال ، قرآنی اصطلاحات اور تشریحات پر مبنی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کے شوہر سجاد بلوچ اردو شاعری کی غزلیہ صنف کے ...

                                               

امتیاز جلیل

امتیاز جلیل بھارت کے سیاست دان، رکن پارلیمان، سابق صحافی اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ہیں۔ نیز 2014ء کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں انہوں نے اورنگ آباد، مہاراشٹر کے مرکزی حلقہ سے کامیابی حاصل کی۔

                                               

امر خان

امر خان ایک پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ، ہدایت کارہ اور منظر نویس ہیں۔ انہوں نے 2018ء کی مافوق فطرت سیریز بیلا پور کی ڈائن میں نیلوفر کا کردار ادا کیا ہے۔ امر خان نے گھگی، دلِ گمشدہ، چھوٹی باتیں اور دلِ بے رحم میں مرکزی کرداروں میں کام کیا ہے۔ انہو ...

                                               

امرت تیواڑی

امرت کور تیواری ایک ہندوستانی ڈاکٹر اور پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ، چندی گڑھ کی سابقہ ڈین ہیں ۔ وہ پہلی شخص ہے جس نے انڈین سوسائٹی آف پیڈوونٹکس اینڈ پروینیوٹیو ڈینٹسٹری میں تاحیات رکنیت حاصل کی۔ ساتھ ہی بھارتی ڈینٹل ای ...

                                               

امرتھا سریش

امرتھا سریش ، امروتھا سریش یا امرتا سریش ایک ہندوستانی گلوکارہ، نغمہ ساز، نغمہ نگار، اور ریڈیو میزبان ہے۔ 2007ء میں حقیقت ٹیلی ویژن گانے کا مقابلہ آئیڈیا سٹار گلوکار کے بعد مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کے بعد سے، وہ متعدد فلموں اور میوزک البم میں نغمہ س ...

                                               

امروتا سبھاش

امروتا سبھاش ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو مراٹھی اور ہندی فلموں، ٹیلی ویژن اور منچ میں کام کرتی ہیں۔ امروتا سبھاش نئی دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما سے فارغ التحصیل ہیں۔ امروتا کو مراٹھی فلم آستو کے لئے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ اور ہن ...

                                               

امیتا شرما

امیتا شرما انڈیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ۔ امیتا شرما دہلی، انڈیا میں 12 ستمبر 1982 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے دونوں طرز کی کرکٹ کھیلی ہے جس میں ٹیسٹ اور ون ڈے شامل ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم فاسٹ گیند باز ہیں۔انھوں نے بین ا ...

                                               

امیر جان صبوری

امیرجان صبوری افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع ادرسکن میں جنم لینے والا ایک شاعر، گلوکار اور موسیقار ہے۔ وہ فارسی اور دری زبان کے ہراتی لہجہ میں گاتا ہے۔ صبوری پہلے کینڈا میں مقیم تھا اور اب ازبکستان میں رہائش پزیر ہے۔

                                               

امیر محمد خان جوگیزئی

امیر محمد خان جوگیزئی سابق گورنر سردار گل محمد خان جوگیزئی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، عمران خان نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلا ...

                                               

امیرہ الطویل

6 نومبر، 1983ء میں الرياض علاقہ دوادمی شہر میں ایک غیر شاہی خاندان میں پیدا ہوئی۔ امیرہ نے سعودی شہزادہ ولید بن طلال سے 2008ء میں شادی کی لیکن دونوں میں سنہ 2013ء کے اواخر میں طلاق ہو گیا اور دونوں 5 سال ساتھ رہنے کے بعد الگ ہو گئے۔ طلاق سے قبل ی ...

                                               

امیش ترپاٹھی

اميش ترپاٹھی ایک بھارتی مصنف اور ناول نگار ہیں جن کی ایک کہانی پر ہالی وڈ فلم بھی بنی ہے۔ "دی اممارٹلس آف میلوہا" ، "دی سیکرٹ آف ناگاز" اور "دی اوتھ آف دی وایو پتراج" جیسی کہانیوں کے حقوق کے لیے ایک امریکی فلم ساز نے اچھے معاوضے کی پیشکش بھی کی ہ ...

                                               

امین میاں قادری

سید محمد امین میاں برکاتی رضوی بن احسن العلماء مولانا سید حسن میاں قادری برکاتی بن صحافی ہندوستان سید آلِ عبابر کاتی بن سید حیدر برکاتی 1952ء کو مارہرہ شریف ایٹاہ ضلع میں پیدا ہوئے۔

                                               

امینہ ایردوان

رجب طیب اردوان اور امینہ گلبران نے 4 فروری 1978ء کو شادی کی۔ ان کے چار بچے ہیں: سمیہ ایردوان، بلال اردوغان احمد براق، ایردوان۔

                                               

امینہ حسین

آمنہ حسین 1964 میں سری لنکا کی مغربی ریاست کولپٹی اب کولپٹیا میں پیدا ہوئیں۔ اس کے والد مہدی حسین ایک وکیل تھے ، جبکہ ان کی والدہ مرینہ کافور گھریلو خاتون تھیں۔ آمنہ کی ایک چھوٹی بہن بھی ہے۔ کم عمری میں ہی پڑھنے کی عادت برقرار رکھنے کے لئے اس کے ...

                                               

امینہ عظیمی

امینہ 1980ء کی دہائی میں افغانستان میں پیدا ہوئیں، امینہ اس وقت اپنی دائیں ٹانگ سے محروم ہو گئیں جب افغان خانہ جنگی کے دوران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا، تب ان کی عمر محض 11 سال تھی۔ اس حادثے نے امینہ کو بھی ملک میں معذور افغانوں کے ایک بڑے گروہ ...

                                               

انانیا کھرے

انانیا کھرے ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو دیوداس اور چاندنی بار جیسی بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے لئے مشہور ہیں۔ انانیا کو فلم چاندنی بار میں اداکاری کے لئے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ ملا۔

                                               

انتخاب عالم (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی)

انتخاب عالم پاکستان کے موظف کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں 1959ء سے 1977ء تک 47 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ سیریز کھیلی ہیں۔ انھوں نے پاکستان کی طرف سے 17 ٹیسٹ میچوں کی کپتانی بھی کی۔ وہ انگلش کاؤنٹی بھی کھیلتے تھے۔

                                               

انجلی شرما

انجلی شرما ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں دہلی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی تھیں، 1975–1984 تک اس کا حصہ رہیں، جب کہ قومی مقابلوں می ...

                                               

انجلی پندھاکر

انجلی پندھاکر ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھیں جو بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رئیں۔ انھوں پانچ ٹیسٹ اور انیس ایک روزہ میچ کھیلے۔

                                               

انجلینا ملک

انجلینا ملک ایک پاکستانی ہدایت کارہ ، اداکارہ، فلم ساز، ماڈل، میزبان اور کارکن ہیں۔ انجلینا ملک نے 2006ء میں لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین ہدایت کارہ جیتا اور 2006ء میں ہی ان کو لکس اسٹائل اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔ 2002 ...

                                               

انجم صدیقی بہرائچی

عقیل احمد صدیقی انجم ؔ صدیقی کی پیدائش 02جولائی1945ء کو شہر بہرائچ کے محلہ شیخیاپورہ میں ایک معزز خاندان میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام حاجی مجیب اللہ صدیقی تھا۔ جو صاحب زاہد شب بیدار ،مصلح قوم ،صوفی منش اور ایک درد مند اانسان تھے۔ ۔

                                               

انجم فقیہ

انجم فقیہ ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں ، جو ایم ٹی وی کے چیٹ ہاؤس ، ٹائم کوئیک ، اور تیرے شہر میں اداکاری کرچکیں ہیں ۔ ہندی ٹیلی ویژن سیریز میں نمودار ہوئی ہیں۔ اس وقت وہ کنڈلی بھاگیا میں نظر آرہی ہیں۔. وہ مقبول شو ایک تھا راجہ ای ...

                                               

انجم ممتاز برگ

انجم ممتاز برگ ایک بھارتی ملکہ حسن ہے، فیمنا مس انڈیا 1968ء کی فاتح ہے۔ ممتاز کا تعلق قدامت پسند حیدرآبادی مسلمان خاندان سے ہے۔ ممتاز نے شادی کے بعد ریاستہائے متحدہ میں سکونت اختیار کر رکھی ہے۔

                                               

انجم چوپڑا

انجم چوپڑا کی پیدائش 20 مئی 1977کو ہوئی۔ وہ ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ شروع سے ہی وہ کھیل میں دلچسپی لینے والی لڑکی تھیں، انھوں نے 9 سال کی عمر میں پہلی بار کرکٹ گراؤنڈ پر قدم رکھا۔ انھوں نے انٹر کالج کی سطح پر کالج خواتین ٹیم کے ساتھ اپنا پہلا د ...

                                               

انجمن (اداکارہ)

انجمن شاہین پنجابی فلموں میں کام کرنے والی ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔اسی اور نوے کی دہائی میں وہ سب سے مقبول پنجابی فلموں کی ہیروئن تھیں۔ انجمن بہاولپور میں پیدا ہوئیں، ان کے والدین مشرقی احمدپور سے تھے جو ملتان میں قیام پذیر ہو گئے۔ بعد ازاں انجمن ...

                                               

انجنا اوم کشیپ

انجنا اوم کشیپ ایک ہندوستانی صحافی اور اینکر ہیں۔ وہ ہندی نیوز چینل آج تک کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کی غیر جانبدارانہ حمایت کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔

                                               

انجو جین

انجو جین ایک سابق بھارتی کرکٹ۔ جو خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ اور خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ وہ ٹیم میں بطور وکٹ کیپر شامل تھیں۔ وہ بھارتی ٹیم کی 8 میچوں میں کپتان رئیں، یہ سارے میچ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 200 ...

                                               

انجو ماہیندرو

انجو ماہیندرو ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈراما کہیں تو ہوگا میں ریوا، کسوٹی زندگی کے میں کامنی گپتا اور ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے میں بیجی کے نام سے مشہور ہیں۔

                                               

اندو مٹھا

اندو مٹھا کلاسیکی رقص بھرت ناٹیم کی پاکستانی ماہر ہیں۔ پاکستان میں ان کے علاوہ دوسری ماہر شیما کرمانی ہیں۔وہ نیشنل کالج آف آرٹس کے راولپنڈی کیمپس میں فیکلٹی ممبر بھی ہیں۔

                                               

انصار عباسی

عباسی کی پیدائش مری، پاکستان میں اس علاقے کے دھند عباسی خاندان میں ہوئی۔ ان کی ابتدائی تعلیم ان کے آبائی گاؤں میں ہوئی۔ انہوں نے میٹرک سرسید اسکول، راولپنڈی سے مکمل کیا۔ بعد میں وہ گورنمنٹ کالج اصغر مال میں شامل ہوئے۔ وہاں سے انہوں نے انٹرمیڈیٹ ا ...

                                               

انعام الحق

انعام الحق ایک بھارتی اداکار اور اسکرین مصنف ہے۔ جو ائیر لفٹ اور فلمستان جیسی فلموں میں نمودار ہوا۔ وہ مشہور ٹی وی شو کامیڈی سرکس اور ایک مشہور فلم بڈھا ہو گا تیرا باپ بھی لکھ چکا ہے۔ انعام الحق سہارن پور، میں پیدا ہوا۔ وہ پہلی بار اسٹیج پر بارہ ...

                                               

انعم امین

انعم امین پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔

                                               

انعم بانڈے

انعم بانڈے ایک پاکستانی تیراک ہے۔ وہ فی الحال شمال مغربی لندن ، بارنیٹ کوپتھل سوئمنگ کلب میں تیراکی کررہی ہیں۔ جون 2012 میں ، وہ ملک کی ایسی تیسری خاتون تیراک بن گئیں جنہیں اولمپکس کے لیے وائلڈ کارڈ دیا گیا تھا۔

                                               

انعم تنویر

انعم تنویر ایک پاکستانی اداکارہ، ٹی وی میزبان اور منظر نویس ہیں۔ انعم تنویر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے دو بول میں بطور فریحہ کام کیا اس ڈرامے میں ان کی اداکاری کو کافی سراہا گیا۔ ڈراما نورِ زندگی میں ان کی اداکاری کو آئی پی اے ایوارڈز لندن کے ...

                                               

انعم نجم

انعم نجم مظفرآباد ، آزاد کشمیر ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی میڈیکل ڈاکٹر اور ماہر نفسیات ہے۔ وہ پاکستان کی پہلی اور واحد فالج کے مریضوں کی ماہر نفسیات ہیں۔ انہیں برطانیہ میں اعلی تعلیم کے لیے شیوننگ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔